00:02अवाम को बड़ा जटका पेट्रॉल 12 रुपे 90 पैसे फी लिटर महंगा नए कीमत 358 रुपे 77 पैसे मुकरण डीजल
00:09की कीमत में 3 रुपे 72 पैसे इजाफा एक लिटर 381 रुपे 77 पैसे का हो गया हुकूमत 22 जुलाई
00:16से अब तक पेट्रॉल 384 पैसे महंगा कर चुकी है
00:22मर्यम नवास का जवाब देने से गुरेज बोली चुटियों पर हूँ घर जाकर बात करूंगी सहाफी ने सवाल किया पंजाब
00:32को किस सूबे से खत्रा है
00:33मर्यम नवास ने जवाब दिया पंजाब को नाएहली से खत्रा है काम ना करने से थ्रेट है
00:41। । । ।
01:08। ।
01:39। । । । । ।
01:58। । । । । । । ।
02:22। । । । ।
02:51। । । । ।
03:02। । । । । । । । । । । ।
03:20। । । । । । । । । । ।
03:20। । । । । । ।
03:21شہید ظلفکار علی بھٹو، شہید بنظی بھٹو، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا سپاہی ویسا ہی جواب دے
03:27گا جیسے پہلے بھی ہے
03:29وزیر علیہ السلام مراد علی شاہ کا سلام کراچی فیسٹیول سے خطاب
03:33کہا پاکستان اپنے چار صبحوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا
03:39اور مفاقی وزیر نے نظام کی ناکامی کا شکوا کر دیا
03:43وزیر سرمایہ کاری قیسر شیخ نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں کہا
03:46کہ ہر لیول پر کرپشن ہو رہی ہے
03:48عوامی معاملات پہلے سے زیادہ تکلیف دے ہو گئے
03:51لیوروکریٹ بات نہیں سنتے
03:53کئی بار سوچا وزارت چھوڑ دوں
03:55مہت تکلیف میں ہو کہ دتائج نہیں دے پا رہا
03:57وزیر آزم ملاقات کے لئے وقت نہیں دیتے
04:00کوشش ہے وزیر آزم ملے یا پھر چھوڑ جاؤں
04:10ایک طرف بلاول نے مجھے خوش آمدید کہا
04:12دوسری طرف رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں
04:14یہ منافقت ہے یا پھر آپ کا وزیر آلہ آپ کی بات نہیں مانتا
04:18وزیر آلہ کے پی سوہیل آفریدی کا کراچی میں
04:20وہ کلا سے خطاب کہا سندھ کے عوام سے معذرت
04:22یہاں پہلے ہی سڑکیں نہیں تھی
04:24میری وجہ سے اور خراب ہو گئیں
04:26سندھ کے عوام کو ستائیس ستمبر کے احتجاج کی دعوت دیتا
04:29سندھ سے ڈی چاک پہنچنے کی ضرورت نہیں
04:31ایک ہفتہ کراچی بند کر دیں
04:33یہ خود آپ کے پاس آئیں گے
04:46وزیر آلہ کے پی پی پشاور میں رہ کر کام کرنے کے بجائے
04:49بھڑکے مارنے میں مصروف ہیں
04:50وزیر آلہ پنجاب کو کے پی میں درشت گردی پر تکلیف ہے
04:53اس لیے کہتی ہے خدا کے واستے کام کرنے
04:55عظمہ بخاری کی دی رپورٹرز میں گفتگو
04:58کہا کے پی کے عوام ادارے بھی گلا کرتے ہیں
05:01کہ ہمیں مرنے کے لیے کیوں چھوڑا ہوا ہے
05:03وزیر آلہ کے پی سوہیل آفری سے پوچھا جائے
05:05امن و امان کے لیے کیا کیا
05:07کیا یہ درست نہیں کہ پنجاب کی چیک پوشٹوں پر حملے ہوتے ہیں
05:11درشت گرد دوسرے صوبوں سے آ کر پنجاب میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں
05:15پنجاب نے سلپر سیلس ختم کیے
05:17یہ ہر صورت ہر صوبے سے ختم ہو دے چاہیے
05:31جنہ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار حماد ازھر کا پیس
05:35سوزہ جسمانی ریمان منظور
05:36تپتیشی افسر نے انصداد دہشت گردی عدالت میں موقف اپنایا
05:39ملزم کا فوٹوگرماتک ٹیسٹ اور اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا فورنسک ٹیسٹ کروانا ہے
05:44وکیلوں نے دلائی دیئے
05:46ملزم تین سال سے رکوش ہے
05:47تو آج تک کوئی ثبوت کیوں اکھٹے نہیں کیے گئے
05:49تپتیشی افسر نے اپنی دیو کی انجام نہیں دی
05:52اندالت نے تپتیشی افسر کو مناسب روئیے کی ہدایت کی
06:01کراچی کے لانڈی ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں
06:04کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ پر اسی فیصد کابو پا لیا گیا
06:07فیکٹری کا ایک حصہ مرہد
06:08آگ نے ساتھ والی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لیا تھا
06:11دھوئیں کے باعثین افراد بے ہوش ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا
06:15فائدگیٹ کی سولہ گاڑیوں دو باؤزرز اور دو سناکر نے آگ بجھانے میں حصہ لیا
06:19تیسرے درجے کی آگ پر کابو پانے میں بارہ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا
06:23آگ پر مکمل کابو پانے اور کھولنگ میں ابھی مزید وقت لگے گا
06:35میرزا قتل کیس جڑیشل کمیشن کو پولس تپنیش پر تحفظات
06:38میرزا کے دوست رازق نے کمیشن کو بتایا
06:41مجتبہ نامی شخص میرزا کو کرپٹو کے حوالے سے ایڈوائز کرتا تھا
06:44میرزا کا زیادہ سے زیادہ منافع پندرہ ہزار ڈالر اور نقصان آٹھ ہزار ڈالر تھا
06:49جو سوالات کمیشن نے پوچھے وہ تفتیشی افسر نے بھی پوچھے تھے
06:53ہم سے تین گھنٹے بیان دیا گیا
06:55کمیشن نے کہا ہمارے سامنے تو صرف سات لائنوں کا بیان ہے
06:58جس میں یہ معلومات نہیں
06:59پولس نے ہمارے سامنے تمام ریکارڈ پیش نہیں کیا
07:02ایسا کیا ہے جو چھپایا جا رہا ہے
07:04والدین کے خدشات بلکل درست ہیں
07:06تفتیشی ٹیم کے سیبر آرڈی آئی جی آمیر فاروقی سے وضاحت طلب کر لی
07:10فوکل پرسن کو تھانا فیروز آباد و گلستان جوہر کے روز دامچے سیل کرنے اور پیش کرنے کی ہدایت
07:16جیڈیشل کمیشن کے سیچو گلستان جوہر سے سخت سوالات
07:19جسس عمر سیال نے کہا آپ گیس ہاؤس سے کتنے پیسے لے رہے تھے
07:23ہم سفارش کر سکتے ہیں کہ آئندہ آپ کو کبھی اسے چو نہ لگایا جائے
07:27کمیشن نے آئندہ سبات پر اسے چو عدیل افضل ہیڈ مہرر زیشان کو پیش ہونے کا پابند کیا
07:32ڈاکٹر سمیہ چیئرمن کبرکشائی کمیٹی پروفیسر نصیم احمد کو بھی طلب کر لیا
07:53سندھ حکومت اور پولیس میر رضا کے قاتلوں کو بچا رہی ہے
07:56وکیل جبران ناصر کا ارزام کہا اب تک جی آئی ٹی بن جانی چاہیے تھی
08:00کرائم سین سے ملا خون جالی ہے کیس سے لینا دینا نہیں
08:03چار ایسے چونس کی موجودگی میں خون کون پہنگ گیا
08:07لی آئی جی آمیر فاروقی واری تفتیشی ٹیم کیا کر رہی ہے
08:10تفتیش کے نام پر تماشا لگا رکھا ہے
08:13فلم بنائی جا رہی ہے
08:21سہولی حکومت کی سازشوں نے اسلام آباد معایدہ سب اتاس کیا
08:25اسلام آباد معایدے سے خبت ایک پوچھ عرصے کے لئے سکون ملا تھا
08:28ترک صدر طیب اور دوان کہتے ہیں
08:30اسرائیل کی سازشوں سے شروع ہونے والی ایران جنگ کی قیمت پوری دنیا چکا رہی ہے
08:34جب تک ادہا پسند سوچ تبدیل نہیں ہوں گی
08:37خطے میں بہران ختم نہیں ہوں گے
08:39نائی وزیر آسم اسحانگڈار کا کوئیتی وزیر خارجہ سے رابطہ
08:42علاقائی صورتحال اور اہم بیش رفت پر بھی گفتگو
08:45پاک ہوئے دو طرفات تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں
08:49تعاون پر تبادلے خیال
09:02واشنگٹن نے ایرانی ٹینکروں کو نشانہ بنایا
09:04تو ایران خطے میں امریکی طبانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
09:07ایران کے چیف مذاکرات کار باکر کالے باکر کی امریکہ کو دھنگی ایکسپر لکھا
09:12امریکی تیل گیس کمپنیاں خطرے کی ضد میں ہیں
09:14ایران پہلے ہی جواب دینے کی صلاحیت ثابت کر چکا ہے
09:17ان اڈوں سے پوچھیں جو اب قابل استعمال رہی رہے
09:20ایران نے جنوبی کوریا اور آئی اے ای اے کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
09:25ترجمان اسماعیل بقعی نے کہا جنوبی کوریا خلیج فارس اور آمنہ حرمز سے دور ہے
09:30رہے یہاں کسی بھی ملک کی فوجی موجودگی جاہریت تصبر ہوگی
09:41مکہ مشترکہ دفاعی مہائدہ خلیجی ملکوں تک محدود نہیں لگ رہا
09:44روسی وزیر خاردہ کا مکہ دفاعی اتحاد کی حق میں بیان سرگری لاروف نے کہا
09:48کہ وقت آ گیا پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کی مدد سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون بڑھایا جائے
09:54مہائدے میں دیگر ملک بھی شامل ہو سکتے ہیں ایران کی شمولیت کے لیے بھی کچھ شرائط تیع کرنا ہوگی
10:00اگر ایران کی شرکت پر اتفاق ہو جاتا ہے تو یہ روس کے تجویز کردہ منصوبے پر عمل درامت کی
10:05جانب ایک اہم قدم ہوگا
10:12سات ستمبر انیس سو پینسٹھ کے تاریخی فضائی مارکے کی یاد ملک بھر میں یوم فضائیہ قومی جوشو جذبے سے
10:19منائے گیا
10:19یوم فضائیہ پر ائر ہیڈ پارٹرز اسلام آباد میں مرکزی تقریف ائر فورس کے شہدہ کی عظیم قربانیوں کو خراجیا
10:26پر درپیش کیا گیا
10:27مہمان خصوصی ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر ستو نے کہا شہدہ کی قربانیاں شجاعت اور دفاع وطن کی عظم
10:34کی بنیاد ہیں
10:35ہمارے اصلاف کے کارنامے بحث تاریخ کا حصہ نہیں بلکہ زندہ ورثہ ہیں
10:40پی اے ایف ملکی خودمختاری اور فضائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے پر عظم ہے
10:44پتنی عزیز کا دفاع ایک مقدس امانت ہے جسے ہمیشہ نبہتے رہیں گے
10:48پائلٹ آفیسر راشد مرحاز شہید نشان حیدر کے مزار پر پر وقت تقریب
10:53سیبرہ پاک فضائیہ کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول رکھے گئے
10:57سادر اور وزیر اعظم کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین
11:14پاکستان نے جمہو کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیئے
11:18ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
11:20یک طرف اقنامات اور غیر قانونی قبضہ کشمیر کی متنازع حیثیت نہیں بدل سکتے
11:24کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے ایڈنڈے پر حل طلب تنازع ہے
11:28کشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہونا ہے
11:33بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف مرضیاں فوری بند کریں
11:47پاکستان کو بڑتی آبادی اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے چیلنجز کا سامنا ہے
11:52آبادی دھائی فیصد بڑھتی رہی تو صوبوں کے ساتھ معاملات موجود طریقے کار پر آگے نہیں بڑھ سکتے
11:57وزیر خزانہ محمد ورنزید کا کہنا ہے بھٹی آبادی کو روکنے کے لیے
12:00سٹرکچرل اقدامات کرنا ہوں گے
12:02صوبوں کے ساتھ این ایف سی ایوارڈ کے معاملات اتفاق کے رائے سے ہی آگے بڑھیں گے
12:06وزیر خزانہ نے کہا پچھلے دو سال میں ایف بی آر کا ریونیو چالیس فیصد بڑھا
12:10ایف بی آر کا حضر تیرہ ٹریلین تک پہنچایا ہے
12:13لیکیج اور کرپشن کو روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانا ہے
12:29پرٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مزاکرات
12:32جماعت کے وفت نے پرٹرولیم لیوی میں کمی کے لیے تجاویز حکومت کو پیش کر دی
12:36میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ایسن اقبال نے کہا کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیو دیں
12:42جماعت اسلامی کی تجاویز متعلق ایداروں سے شیئر کریں گے
12:45جمعیرات کو دوبارہ مزاکرات ہوں گے
12:47لیاقت پلوش نے کہا کہ لیوی کے نام پر عوام سے بجٹ ٹارگیٹ سے زیادہ پیسہ لیا گیا
12:52حکمارات اپنے اقراجات میں کمی کریں
12:54پرٹرول لیوی کی وجہ سے معاشی پہیہ بھی رکتا ہے
12:58حکومتی ٹیم کو آگاہ کر دیا کہ ہمارا دھرنا اور اعتداد جاری رہے گا
13:02امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں
13:05مزاکرات میں پیش کرنا ہوئی تو بڑے اعتداد کے لیے تیار ہیں
13:08اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ٹرین مارچ کی آکشن بھی ہیں
13:18سہولت مرکز میں کوئی ایجنٹ نظر نہیں آنا چاہیے
13:21شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور دکت کا سامنہ نہیں ہونا چاہیے
13:25وزیر داخلہ محسن اپویی سی ڈی اے کے فیسلیٹیشن سینٹر کے دورے پر گفتگو
13:29سینٹر میں موجود شہریوں سے مسائل دریافت کیے
13:32کہاں ایک ماہ کے اندر فیسلیٹیشن سینٹر میں بہترین نظر آئے گی
13:35ڈیجٹال نظام کے ذریعے شہریوں کے مسائل کا فوری اور شفاف حل یقینی بنایا جائے
13:47موازہ میں ستر بچوں سمیت سو فلسینی شہدہ یہ اجتماعی دمازے جنازہ کے بعد سپردخواق کر دیا گیا
13:53شہدہ کوئسنائلی حملوں میں تباہ گھروں کے ملبے سے نکالا گیا تھا
13:57میتوں اور انسانی باقیات کو تباہ گھروں کے ملبے کے قریب ایک مقام پر رکھا گیا تھا
14:01الہلیق قبرستان میں سپردخواق کیا گیا
14:11انڈو دیشن میں آتش کشاپ پھٹنے سے جھکار تھا ائرپورٹ سمیت آٹھ ہوائی اڈو پت پروازے موطل
14:16دو روز کے دران سات سو بارہ پروازے متاثر
14:19ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافر ائرپورٹ پر فز گئے
14:22بعض علاقوں میں سکول بند کر دیئے گئے
14:24رات کے باعث شہریوں کی آنکھوں میں جلن کی شکاہ
14:36امریکی ریاست چوریڈا کے میامی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر
14:40امازون چوائم ائر کارگو تیارہ لینڈنگ کے دوران ہاتھ سے کشکار
14:43آنکھ بھڑکتھی پانچ اپرا دھلاک
14:46تیارہ رنوے کے باہر موجود گاڑیوں سے تکرا گیا
14:49ائرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت روک بھی گئی
15:00پشتر کے بستہ میں بڑتی کشیدگی کے باعث
15:02مین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
15:04لندن رینڈ خام تیل کی قیمت
15:06ایک اشاریہ ایک فیصد اضافے سے
15:08فی بیرل ستانویں ڈالر تینٹی سنٹ پر پہنچ گئی
15:10ویسٹ اکساس خام تیل کی قیمت میں
15:13ایک اشاریہ ایک تین فیصد اضافہ
15:14فی بیرل بانویں ڈالر اکی آون سنٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے
Comments