Skip to playerSkip to main content
Horrific Fire in Landhi Processing Zone, Karachi | Emergency Situation| ARY News 8 PM Headlines | 7th Sep 2026

● PTI 'cancels' Karachi public gathering at Mazar-e-Quaid
● ATC grants 20-day physical remand of PTI leader Hammad Azhar
● Products of Form-47: PPP leader takes aim at federal ministers over new provinces
● PTI chief warns Sindh division without public consent would weaken federation
● Mir Raza case: Judicial commission seeks clarification over alleged withholding of records
● PCB launches disciplinary inquiry into reports involving Pakistan players
● Iran says to announce new restricted zone in the Gulf in coming days
● UAE says its energy exports will not be 'held hostage' by Iran war

8 PM Headlines With Latest News | PTI Rally Live Updates | Gold, Silver Prices | Imran Khan Health News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Big News

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #ptiprotest #ptirally #sohailafridi #goldprice #silverprice #imrankhan #usiranwar #iranwar #irannews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27।
00:39Kerači's landi export processing zone کی factory میں لگی
00:428-8 gھنٹے بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
00:44آگ کی شدت سے امارت کا ایک حصہ گر گیا
00:46قریبی factory بلاپیٹ میں آگئی
00:48دھوئے سے تین افراد بے ہوش ہو گئے
00:49انھیں نکال کر اسپطال منتقل کیا گیا
00:51آگ تیسرے دردے کی قرار دی گئی
00:54فائر برگیٹ کی شکولہ گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں
01:07اور افغانستان جیسے کمزور ملک نے بھی تیس سے زائد صوبے بنا لیے
01:11نئے صوبوں کے قیام سے اختیارات اور وسائل
01:13نسلی سطح تک منتقل ہوں گے
01:15وزیر دفاع خوج آسف کہتے ہیں
01:17سندس امیل نے اپنا سٹینڈ ڈیا ہے
01:19مگر جب فیصلہ ہوگا عمل تو کرنا پڑے گا
01:21سینئر وزیر سندس امیل نے کہا
01:23خیراتی منڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کریں گے
01:26قوم کے فیصلے عوام کے بوٹوں سے آئے ہوئے لوگ کریں گے
01:29میر رزا قتل کیس جوڈیشل کمیشن کو پولیس تفتیش پر تحفظات
01:34میر رزا کے دوست رازق نے کمیشن کو بتایا
01:36کہ مجتمع نامی شخص میر رزا کو کرپٹو کے حوالے سے ایڈوائز کرتا تھا
01:40میر رزا کا زیادہ سے زیادہ منافع پندرہ ہزار ڈالر اور نقصان آٹھ ہزار ڈالر تھا
01:45جو سوالات کمیشن نے پوچھے وہ تفتیشی افسر نے بھی پوچھے تھے
01:49ہم سے تین گھنٹے کا بیان لیا گیا
01:50کمیشن نے کہا ہمارے سامنے تو صرف سات نائنوں کا بیان لیا ہے
01:54جس میں یہ معلومات نہیں
01:55پولیس نے ہمارے سامنے تمام ریکارڈ پیش نہیں کیا
01:58ایسا کیا ہے جو چھپایا جا رہا ہے
02:00والدین کے خدشات بلکل درست ہیں
02:03تفتیشی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی آمیر فاروقی سے وضاحت طلب کر لی
02:07فوکل پرسن کو تھانا فیروز آباد اور گولیسان جوہر کے روزدام چے سیل کرنے اور پیش کرنے کی ہدایت
02:12جوڈیشن کمیشن کے ایس ایچ او وہ لیسان جوہر سے سخت سوالات
02:16جسٹس عمر سیال نے کہا کہ آپ گیسٹ ہاؤس سے کتنے پیسے لے رہے تھے
02:20ہم سفارش کر سکتے ہیں کہ آئندہ آپ کو کبھی ایس ایچ او نہ لگائے جائیں
02:24کمیشن نے آئندہ سامات پر ایس ایچ او عدیل افضل ہیڈ مہرر زیشان کو پیش ہونے کا پابند کیا
02:29ڈاکٹر سمیاد چیئرمن قبر کچھائی کمیٹی پروفیسر نصیم احمد کو بھی طلب کر لیا
02:49پیپلز پانٹی کس بنیاد پر پنجاب میں صوبوں کی ہامی ہے
02:52اگر دھرتی ماس سند ہے تو پھر پنجاب بھی ہے
02:55اصل دھرتی ماس صرف پاکستان ہے
02:57چیئرمن اینکیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
03:00ماضی میں آئین میں صوبے بنانے کا اختیار وفاق کے پاس تھا
03:04جو عمریت کے دور میں صوبوں کو دیا گیا
03:06اس کا ترمیمی بل سانڈنگ کمیٹی میں ہے جلد اس کا فیصلہ ہو جائے گا
03:17خالد مقبول صدیقی کو لگتا ہے کہ کراچی وفاق کا تھا
03:20انہیں کتابیں بھیج دیتا ہو پڑکا رازے مکالمہ کر لیتے ہیں
03:23ٹی پی والوں سے جھگلا ہے لیکن ہماری تاریخ کے ساتھ کھلوار نہ کریں
03:27وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی پریس کانفرنس
03:30کہا سندھ میں سلاب کی وجہ سے تباہی ہوئی
03:33مگر تدریسی عمل بن نہیں ہوا
03:34صوبے میں تعلیم کا فروغ ہماری ترجیح ہے
03:36سندھ کے اب بھی چودہ ہزار ایسے سکول ہیں
03:39جن کے پاس عمارت نہیں
03:40پنجاب میں ایک کرون اور خیبر پکتونخواہ میں پچاس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
03:45کوئی بات نہیں کرتا
03:52ایک طرف بلاول نے مجھے خوشام دیت کہاں
03:55دوسری طرف رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں
03:57یہ منافقت ہے
03:58یا پھر آپ کا وزیر اعلیٰ آپ کی بات نہیں مانتا
04:01وزیر اعلیٰ کے پی سوہل آفیدی کا ترانچی میں وکلا سے خطاب
04:04کہا سندھ کے عوام سے معذرت
04:06یہاں پہلے ہی سڑکیں نہیں کی
04:08میری وجہ سے اور خراب ہو گئی
04:10سندھ کے عوام کو ستائیس ستمبر کے احتجاج کی دعوت دیکھتا
04:21جنہ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار حماد ازر کا بیس وزا جسمانی ریمان منظور
04:25تفتیشی افسر نے انصداد دہشتگردی عدالت میں موقف اپنایا
04:28ملزم کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور اس کے سوشل میڈیا ایکاؤنٹ کا فورنزک ٹیسٹ کروانا ہے
04:38انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی نے آیت نور کے لیے جوڈیچل کمیشن کی سپارش کر دی
04:43اکنے قومی اسمبلی بابر نواز کا کہنا تھا
04:45ہریپور پولیس پر اعتماد نہیں
04:46آر پیو ہزارہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں نامزد ملزمان کے شناختی کارڈ نہیں بنے
04:51بابر نواز کے پاس کیس سے مطالق بہت معلومات ہیں
04:54کاش وہ ہمارے ساتھ بھی شیئر کر دی
05:01پانچ ماہ سے سومالیا میں بحری قضاقوں کے ہاتھوں
05:04یرغمال دست پاکستانیوں کے اہل خانہ پر تراشی پولس کا کریک ڈاؤن
05:08ایف ٹی سی کے قریب وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر دھرنا دینے والے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے
05:14لیا
05:14مظاہرین کا کہنا تھا
05:16ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پر امن اعتجاج کر رہے تھے
05:20گرفتاریاں اور لاتی چار جب سوسناک ہے
05:22متاثرہ خاندانوں کا تھانہ ٹیپو سلطان پہنچ کر اعتجاج
05:26پولس نے حراست میں لیے گئے یارہ افراد کو رہا کر دیا
05:40امریکہ سے اتحاد اہم ہے مگر خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے خود انحساری کی طرف جانا ہوگا
05:45ترجمان قطری وزارت خارجہ مادید الانساری کا کہنا ہے
05:48خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے صرف امریکہ سے سٹریڈیڈک شراکداری پر انحسار نہیں کرنا چاہیے
05:53خطے میں بیدالخوامی افاج کی موجودگی اور امریکہ کے ساتھ اسٹریڈیڈک اتحاد انتہائی اہم ضرور ہے
05:59لیکن یہ کافی نہیں خود انحساری آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے
06:12واشنٹن نے ایرانی ٹینکنوں کو نشانہ بنایا تو ایران خطے میں امریکی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
06:19ایران کے چھیک مزاکر آتکار باقر قالب آف کی امریکہ کو دھمکی ایکس پر لکھا امریکی تیل گیس کامپنیاں خطرے
06:25کی ضد میں ہیں
06:26ایران پہلے ہی جواب دینے کی صلاحیت ثابت کر چکا ہے
06:29ان اڈوں سے پوچھیں جو اب قابل استعمال نہیں رہے
06:32ایران نے جنوبی کوریا اور آئی اے اے کو سنگیر نتائچ کی دھمکی دے دی
06:36ترجمان اسمائل بقائی نے کہا جنوبی کوریا خلیج فارس اور ابنہ حرموں سے دور رہے
06:41کہاں کسی بھی ملک کی فوجی موجود بھی جا رہی ہے تصور ہوگی
06:53ایران کا امریکہ کے خلاف پہلی بار انٹی ڈسٹرائیڈ میزائل کا استعمال
06:57موسن نزائی کہتے ہیں اس مخصوص میزائل نے امریکیوں کے لیے چہندم برپا کر دی
07:01اور وہ فرار ہو گئے
07:03ابنہ حرموس کے خریب نیا ممنوع زون قائم کرنے کا بھی اعلان
07:06مزید کہا کہ ابنہ حرموس مکمل طور پر بند اور ایران کے کنٹرول میں ہے
07:11نئے بحریر کوریڈور کے حوالے سوان کے ساتھ محایدہ ٹیپ آ گیا
07:14فائننشل ٹائمز کا کہنا ہے
07:16امریکی بحریہ اور خصوصی فورسز نے چار ماہ تک خفیہ آپریشنز کے ذریعے
07:20ابنہ حرموس میں موجود ممکنہ بارودی سرنگیں صاف کی
07:34مکہ مشترکہ دفاعی محایدہ خلیجی ملکوں تک محدود نہیں لگ رہا
07:38روسی وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی اتحاد کے حق میں بیان
07:41سرگیل آروف نے کہا
07:43وقت آ گیا ہے پاکستان چودی عرب اور ٹرکیہ کی مدد سے
07:46خیطے کے ملکوں کے درمیان تعاون بڑھایا جائے
07:48مہایدے میں دیگر ملک بھی شامل ہو سکتے ہیں
07:51ایران کی شمولیت کے لیے بھی کچھ شرائط تیہ کرنا ہوں گی
07:54اگر ایران کی شرکت پر اتفاق ہو جاتا ہے
07:57تو یہ روس کے تجویز کردہ منصوبے پر عمل درامت کی جانب ایک اہم قدم ہوگا
08:09سہولت مرکز میں کوئی ایجنٹ نظر نہیں آنا چاہیے
08:12شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور دقت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے
08:16وزیر داقلہ محسن نقوی کی سی دی اے کے فیسٹلیٹریشن سینٹر کے دورے پر گفتگو
08:21سینٹر میں موجود شہریوں سے مسائل دریافت کی
08:23کہا ایک ماہ کے اندر فیسٹلیٹریشن سینٹر میں واضح بہتری نظر آئے گی
08:27ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شہریوں کے مسائل کا فوری اور شفاف اور یقینی بنایا جائے
08:38عرب پتی اور عام آدمی دونوں یکسہ لیوی ٹیکس دے رہے ہیں
08:42پیٹرولیوم لیوی کا بھتہ ختم کیا جائے
08:44امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کی پریس کانفرنس
08:47کہا حکومت کے ساتھ ٹیکنیکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
08:51مذاکرات میں پیش شفت ہوتی ہے تو ٹھیک بڑھنا دھرنوں کا سلسلہ بڑھا دیا جائے گا
08:56تہیہ جام اور پیٹرول پمپ بند کر دیں گے
08:58اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ٹرین مارچ کو آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں
09:08مریم نواز کے بیان تو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی ملک
09:11امتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا
09:13پوری قوم دشتگردی کے خیلات جنگ میں پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے
09:17وزیر اطلاعات پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں سحیل آفیدی کس حیثے سے مریم نواز سے موافقہ مطالبہ کر رہے ہیں
09:23خیبر پختونخواہ حکومت کے وسائل انتشاری سیاست کے لئے استعمال ہو رہے ہیں
09:27امن و امان کی صورتحال اب تر ہے
09:29کیپی حکومت دشتگردی کے خلاف اقنامات نہیں کر رہی
09:39کراچی میں جمشیر ٹاؤن کے سرکاری سکول کے سامنے سیوج کا پانی جمع
09:44کالبات کو شدید مشکلات کا سامنا
09:46کہتی ہیں بھاری بھر کم باگ سنبھالتے ہوئے کیچر میں پیر پھسل جاتا ہے
09:50علاقہ مکین بھی تافن سے پریشان
09:57نیو جرسی کے میٹ لائف سیڈیم میں فلسطین کی آزادی کے نارے لگ گئے
10:02معروف گروکار نے ہزاروں شائقین کے سامنے غزہ سے یک جہتی کا اظہار کیا
10:06امریکی ریپر ماکرمور نے کیفیہ پہن کر پرفارم کیا
10:10سکرینز پر غزہ میں اسرائیلی جارہیت کے منجر دکھائے گئے
10:13کہا غزہ اور مغربی کنارے کے لوگ جان لیں
10:16انہیں پراموش نہیں کیا گیا
10:18ہر انسان کو یک سا آزادی تحفوز اور ام کے ساتھ جندگی گزارنے کا حق حاصل ہے
10:30مغزہ میں ستر بچوں سمیت سو فلسطینی شہدہ
10:33یہ اجتماعی نمازیں جنازہ کے بعد سپردخواق کر دیا گیا
10:36شہدہ کو اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے ملبے سے نکالا گیا تھا
10:40میتوں اور انسانی باقیات کو تباہ گھروں کے ملبے کے قریب ایک مقام پر رکھا گیا تھا
10:44الہلی قبرستان میں سپردخواق کیا گیا
10:54انڈو دیشیا میں آتش کشاپ پھٹنے سے دھکار تھا
10:56ائرپورٹ سمیت آٹھ ہوائی اڈو پت پروازے موطل
10:59دو روز کے دران سات سو بارہ پروازے متاثر
11:01ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافر ائرپورٹ پر فز گئے
11:04بعض علاقوں میں سکول بند کر دیئے گئے
11:07رات کے باعث شہریوں کی آنکھوں میں جلن کی شکار
11:19امریکی ریاست چوریڈا کے میامی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر
11:22امازون ٹوائم ائر کارگو تیارہ لینڈنگ کے دوران ہاتھ سے کشکار
11:26آنکھ بھڑکو ٹھی پانچ افراد ہلاک
11:29تیارہ رنوے کے باہر موجود گاڑیوں سے ٹکھرا گیا
11:32ائرپورٹ سے پروازوں کی عام دورا فروک دی گئی
11:42پشک کے بستہ میں بڑتی کشیدگی کے باعث
11:44مین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
11:47لندن برینڈ خام تیل کی قیمت ایک اشاریہ ایک فیصد اضافہ سے
11:51فی بیرل ستانے ڈالر تینٹی سینڈ پر پہنچ گئی
11:53ویسٹ اکساس خام تیل کی قیمت میں ایک اشاریہ ایک تین فیصد اضافہ
11:57فی بیرل بانوے ڈالر اکی آون سینڈ پر ٹریڈ کر رہا ہے

Recommended