Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Nabi e Kareem SAWW Bahasiat Paikar e Akhlaq

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:04I'm allahumma salli ala siyyidina wa mawlana muhammadin, wa ala ala ala siyyidina wa mawlana muhammadin, wa barik wa salli
00:14wa li, rabbi shrahali sidrii, wa yasr li amrii, wa ahlul aqtadam min lsanii, yafqahu qawlii.
00:21As-salamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu.
00:24You can see my program in my opinion and my opinion in a new episode with a new episode with
00:31your own words.
00:32You can see your own words.
00:34You can see your own words.
00:35Now that we have your own words and your own words with your own words.
00:40That's why we are the Prophet ﷺ.
00:46The Prophet ﷺ.
00:47He said to me,
01:17فی رسول اللہ
01:18کہ یقینا
01:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:23کی ذاتِ اقدس تو
01:24تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے
01:27اما عائشہ
01:28ہم بات کریں
01:29تو ان سے پوچھا گیا
01:30آپ کے اخلاق کے بارے میں
01:32تو فرمایا
01:32کہ کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا
01:35یعنی آپ قرآن کی
01:37مکمل تصویر
01:38مکمل تفسیر
01:39آپ چلتا پھرتا
01:41قرآن پیل کریں
01:42اخلاق کے تعلق سے
01:43جناب آج ہم بات کریں گے
01:45اور اگر کسی ایک
01:47کامل ہستی کا ذکر کیا جائے
01:49عصوہِ حسنہ کے تعلق سے
01:50پہکرِ اخلاق کے تعلق سے
01:52تو وہ محمدِ مصطفیٰ
01:55صلی اللہ علیہ وسلم کی ہستی ہے
01:57آج اسی تعلق سے بات کریں گے
01:59اور اس عنوانِ خاص پر
02:01ہمارے ساتھ جو گفتگو کے لیے
02:03موزز مہمان شخصیات موجود ہیں
02:05شیری کلام
02:06شیری زبان
02:08ہماری آپ کی ہردل عزیز شخصیت
02:10ڈاکٹر امتیاز جاوید
02:12خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:14مل کر ویلکم کرتے ہیں
02:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:18والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:21کیسے ہیں ڈاکٹر صاحبہ
02:22اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر
02:24جو ہماری شخصیت رونہ قفروز
02:27ہے ماشاءاللہ
02:28ان کا بھی ایک انداز مختلف ہے
02:30اور روز بروز ان کے گفتگو میں
02:32نکھار بھی پیدا ہوتا جا رہا ہے
02:34ہمارے ساتھ حافظ عائشہ موجود ہیں
02:36ویلکم کرتے ہیں
02:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:41آپ دونوں کو میری پہچان میں
02:44خوش آمدید کہتے ہیں
02:45ڈاکٹر صاحبہ نبی کریم
02:47صلی اللہ علیہ وسلم
02:49بحیثیت پی کرے اخلاق
02:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:54کے جو اخلاق حسنہ ہیں
02:55قرآن و حدیث کی روشنی میں
02:57آپ ارشاد فرما دیجئے
02:59شکریہ زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:02اللہ رب العصد نے اپنے محبوب کی
03:04اخلاق عظیم کا ذکر کیا
03:05قرآن مجید میں سورہ کلم میں فرمایا
03:08وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَزِيمٍ
03:10کہ بے شک آپ عظیم و شان
03:12خلق کے معلوق ہیں
03:14اللہ نے آپ کو جمال خلق بھی
03:17عطا کیا اور
03:18کمال خلق بھی عطا کرمائے
03:20کیا بات ہے سبحان اللہ
03:22کہ آپ حسین و جمیر بھی ہیں
03:23جو خلقت کے اعتبار سے
03:26اور خلق آپ کا کمال درجے پر ہے
03:29بلندیوں پر ہے
03:30کہ کسی نے اگر اخلاق
03:32الہیہ کو دیکھنا ہو
03:34تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:36کے اخلاق کو دیکھنا
03:37دیکھیں اخلاق کیا ہوتے ہیں
03:39بیسے اس کا تجزیہ کیا جائے
03:41تو وہ عادت جو آپ سے بلا تکلف
03:44تقرار سے آپ کی اتنی مشک ہو
03:46کہ بار بار آپ سے بلا تکلف
03:48وہی سرزادہ
03:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتیں
03:51مبارکہ وہ
03:52کہ جنہیں خلوت میں دیکھا جائے
03:55یا جلوت میں
03:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر
03:59باتیں
03:59کہ اوپر پورا قرآن کا رنگ چڑھا ہویا
04:03مجسمِ قرآن
04:04کہ آپ کے اخلاق قرآن مجید ہی تو ہیں
04:08کہ قرآن مجید اگر
04:11پڑھنے میں وہ کتاب ہے
04:13تو عمل دیکھنا ہے
04:14تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:17زندگی مبارک کو ہے
04:18آتے مبارکہ کو دیکھا جائے
04:19اور کسی نے بڑی خوبصورتی سے کہا
04:21کہ اگر آیات کے ظاہر کو دیکھو گے
04:23تو حضور کا ظاہر نظر آئے گا
04:25آیات کے باطن میں جاؤ گے
04:27تو باطن مصطفیٰ نظر آئے گا
04:29صلی اللہ علیہ وسلم
04:30نورِ قرآن کو دیکھو گے
04:31تو نورِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
04:34نظر آئے گا
04:35سطر سطر میں خوشبوئے مصطفیٰ بسی ہوئی ہے
04:38اور ویسے بھی آپ دیکھیں
04:39تو تقلم یا کلام کسی کا بھی
04:42اس فرد کی خصوصیات کو جاگر کرتا ہے
04:45تو کلام جو
04:46قرآنِ مجید کلام ہے
04:48وہ کس کا کلام ہے
04:49اللہ کا کلام ہے
04:50اور کیوں کہا ام المومنین نے
04:53کہ کانا خلقہ القرآن
04:54کلام تو اللہ کا ہے
04:56حضور کے اخلاق کیسے ہیں
04:58کیونکہ اللہ کے اخلاق کو دیکھنا ہے
05:01تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:03کے پہکرِ اخلاق
05:05حسنِ اخلاق کو دیکھئے
05:07کہ اللہ رب العزت کا
05:09وہ جو رنگ ہے نا
05:10سبغت اللہ
05:11و من اقصر من اللہ
05:12اسے بغا
05:12کہ اللہ کا رنگ
05:14اس سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے
05:15تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:19کی ذاتِ مبارکہ ہے
05:21دیکھیں اخلاق وہ ہوتی ہیں
05:23جو آپ کی
05:24معیشت
05:24سیاست
05:25معاشرت
05:26ہر چیز پر حاوی ہوتے ہیں
05:28اخلاق ہی تو وہ تعلق ہے
05:30جو آپ کا بندوں کے ساتھ ہیں
05:32کہ آپ بندوں سے کیسے بڑھتا ہو کرتے ہیں
05:34اور میرے آقا رسولِ اکرم
05:36صلی اللہ علیہ وسلم
05:38صاحبِ لولاق
05:39محبوبِ قبریہ
05:40کہ آپ کے
05:42ہر جہت سے دیکھا جائے
05:44آپ کی گھرے لو زندگی کو دیکھا جائے
05:46آپ کے دوست آباب میں
05:47آپ کی مجالس کا آوال سنا جائے
05:50آپ کے پڑوسیوں کے حقوق
05:52جانوروں کے حقوق
05:54امانت، دیانت، عطیفہِ عید
05:56ہر ایک صفت کو
05:58آپ نے اس کمال تک پہنچایا
06:00کہ کوئی مثل مصطفیٰ کا
06:02کبھی تھا
06:03نہ ہے
06:05نہ ہوگا
06:06تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:08اخلاق ہی نے ہمیں
06:09معاشی نظام عطا کیا
06:11آپ ہی کے اخلاق نے ہمیں
06:13سیاسی نظام عطا کیا
06:15کہ میدان جنگ میں
06:16ایک فرد کو کیسا ہونا چاہیے
06:17ایک فرد کو
06:18معاشی حصول کیسے کرنا ہے
06:21اس جدوجود میں کیسے
06:22اپنا رول ادا کرنا ہے
06:23علال رزق کمانا
06:25کیسے عبادت ہے
06:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا
06:28برداشت کے ساتھ تک کرنا
06:30صبر، حلم، تحمل، بردباری
06:32اس کمال تک نظر آتی ہے
06:35کہ جنہوں نے
06:35توریت اور انجیل پڑھی ہوئی تھی
06:37وہ بھی آ کے چیک کرنے آتے ہیں
06:39کہ وہ علم آپ کا کس کمال پر ہے
06:41اور پھر دیکھ کر
06:42مسلمان ہو جاتے ہیں
06:43آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:45پیکرِ حسنِ اخلاق ہیں
06:47اسوے کامل ہے
06:49آپ کی حیات مبارکہ
06:50اور قیامت تک کے لئے ہے
06:52جو بھی کوئی رہنمائی چاہے گا
06:54اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:55حیات مبارکہ سے رہنمائی حصول ملیں گے
06:58بے شک بے شک بلا شبا
07:00حافظ آئیشہ یہ ارشاد فرمائیے
07:02جیسے کہ ابھی آپ نے بھی ارشاد فرمایا
07:04کہ پڑوسیوں کے تعلق سے
07:05عام لوگ ملنے جلنے والے
07:07اور اگر ہم بات کریں
07:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلق سے
07:11جس طرح ہم بات کریں
07:12پیک کریں اخلاق
07:13بحثیت پیکر اخلاق
07:15عام لوگوں کے ساتھ
07:17اور صحابہ رضوان اللہ علیہ مجمعین کے ساتھ
07:19آپ کا جو ملنے جلنے کا انداز تھا
07:21کیسا تھا کیا کہیں گے آپ
07:23بہت شکریہ
07:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:28آقا کریم علیہ السلام کی پوری زندگی
07:31کو جب ہم دیکھتے ہیں
07:31تو آقا علیہ السلام کی سیرت طیبہ میں
07:34صرف دعوت تبلیغ
07:37تعلیم عبادت تک ہی
07:39ہمیں وہ کامل نمونہ نہیں دکھائی دیتی
07:41بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:44کا کسی سے بات کرنا ہو
07:46آقا علیہ السلام کا اخلاق ہو
07:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو ہو
07:50آپ کی محبت ہو
07:53عیادت ہو
07:53یعنی کہ ہر چیز میں
07:55ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:57سیرت کامل نمونہ دکھائی دیتی ہے
07:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:01جب کسی سے ملاقات کرتے
08:04کسی کے ساتھ بیٹھتے
08:05یا کوئی آپ سے ملنے آتا
08:06تو سب سے پہلی چیز
08:07آپ اس کی عزت اور اس کی اہمیت
08:10Always
08:10If you see
08:13It is a feeling
08:14That that
08:15When you see
08:15It is a feeling
08:15You see
08:16That you feel
08:17That it is
08:18That it is
08:19It is
08:19I am
08:21That it is
08:22That It is
08:37and we talk about a lot, we talk about a lot to get
08:39and we talk about a lot
08:40but we talk about a lot
08:40in the words of Allah
08:41It is a reference for us
08:46we say that
08:46that I say that I ben Abiyya Karim صلی اللہ علیہ وآلہی وآلہم
08:48the same way
08:48when I was a seed
08:48when I trust you
08:52I'm always
08:52I'm always
08:53absolutely
08:53I've always
08:54I'm always
08:54my
08:56she is always
08:59like
09:00always
09:00always
09:04I'll always
09:04say that
09:04when I have
09:06kubhij mucze apne paas ane se nahi roka
09:08isi tarha salam karne me peal
09:10karne ki aap ne ka
09:11jubbi aap sallallahu alayhi wa sallam kisi se
09:14mulaqat karte to salam karne me
09:16hemeesha peal kiya karte te
09:17yaha tuk ke firmaya tirmizhi اور bukhari
09:20ir sahih muslim tieno mei riwayat mojood hai
09:22que sahabai akram rizwanullahi
09:23majmahin ne ajmahin mein
09:25حضرت anas radiyallahu taala an
09:27firmate hai
09:27que nabiyah karim sallallahu alayhi wa sallam
09:30ne firmaya kiya may tumhe na bethau
09:32que tum jennet mei jub tuk
09:34داخil نہیں ہو سکتے جب تک تم ایمان
09:36نہ لاؤ اور تم میں سے ایمان
09:38والے تب تک نہیں ہو سکتے جب تک
09:40تم ایک دوسرے سے محبت نہ کرو
09:41اور محبت کرنے کا سب سے
09:44بہترین حل یہ ہے جو میں تمہیں بتاتا
09:46ہوں کہ جب بھی ایک دوسرے سے ملاقات کرو
09:48تو آپس میں سلام کرنے میں
09:50ایک دوسرے کو پہل کرو
09:51اسی طرح آقا علیہ السلام جب
09:54کسی کو بیمار دیکھ رہے ہیں
09:55تو بھی بیمار کی
09:58عیادت کرنے میں سب سے زیادہ پہل کر رہے ہیں
10:00بیمار کی عیادت کرنے جا رہے ہیں
10:02کسی کو غمخوار دیکھ رہے ہیں
10:04تو آپ اس کی غمخواری کرنے جا رہے ہیں
10:06آپ جنازے میں شریک ہو رہے ہیں
10:08یہاں تک کہ آقا علیہ السلام
10:10ہر طرح سے
10:11یعنی کہ ہم جب آقا علیہ السلام کی سیرت تیبہ دیکھ رہے ہیں
10:14تو ہمیں ہر ہر پہلو سے
10:15آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات تیبہ
10:18ہمیں کامل نمونے پر
10:20اعلیٰ مقام پر عرفہ و اعلیٰ نظر آ رہی ہے
10:22خادموں کے ساتھ اس نے سلوک کرتے نظر آ رہے ہیں
10:24حضرت انس فرماتے ہیں
10:26کہ میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں
10:28دس سال رہا
10:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی مجھے یہ نہ کہا
10:32کہ انس تم نے یہ کم کیوں کیا
10:35اور کیوں نہیں کیا
10:35یعنی آپ نے کبھی اوف نہ کہا
10:37اسی طرح اگر کوئی پڑوسی ہے
10:40تو اس کے حقوق کبھی آپ خیال رکھ رہے ہیں
10:43کوئی رستے سے گزر رہا ہے
10:45تو آپ اس کے ساتھ بھی
10:45عام لوگ ہیں
10:46آپ اس کے ساتھ بھی اس نے سلوک سے پیش آ رہے ہیں
10:49بچے ہیں
10:50تو ان کے ساتھ بھی شفقت اور محبت سے پیش آ رہے ہیں
10:52حضرت انس فرماتے ہیں
10:54کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:56جب بھی رستے سے گزرتے
10:57اور کسی یتیم کو دیکھتے
10:58تو اس کے سر پر ہاتھ رکھتے
11:00محبت کرتے
11:01شفقت سے پیش آتے
11:02یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:04ہمیں درز دے رہے ہیں
11:06ہمیں بتا رہے ہیں
11:07ہمارا اخلاق کیسا ہونا چاہیے
11:09ہمیں کس طرح سے
11:10اپنے اخلاق کو سبارنا چاہیے
11:12ہمیں کس طرح اپنے اخلاق کو بہتر کرنا چاہیے
11:15کیونکہ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے
11:18کہ انسان جتنا اخلاق والا ہوگا
11:20اس کا کردار اتنا مضبوط ہوگا
11:22اور اتنا ہی وہ کامیابی کے رستے پر ہوگا
11:24اور اتنا ہی وہ مقام حاصل کرتا چلا جائے
11:27بے شک بے شک
11:28سبحان اللہ
11:29سبحان اللہ
11:29یعنی آپ کے در اقدس پر
11:37خلام ہے کوئی آقا ہے
11:38یعنی آپ کوئی تفریق نہیں ہے
11:41سب وہاں پر آ کر
11:42خود کو معتبر محسوس کرتے ہیں
11:44اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
11:47تو اگر کوئی یتیم بھی بیٹھ جاتا
11:48تو وہ اپنے آپ کو اتنا فقر محسوس کرتا
11:51اتنا بڑا آدمی محسوس کرتا
11:53اللہ وبر یعنی رسول خدا
11:55صلی اللہ علیہ وسلم کا جو انداز
11:57مبارک ہے جو انداز تکلم ہے
11:59آپ کا جو اخلاق ہے
12:00تب ہی تو آپ کو پی کرے اخلاق
12:03اِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عظیم فرمایا
12:06کہ اخلاق کے
12:07آلہ ترین مرتبے پر
12:09فائز ہیں اور وہی حسنی
12:11محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
12:14ہے ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے
12:15درمیان حائل ہے حاضر ہوتے ہیں
12:18اس مقتصر سے وقتی کے
12:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:22آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام
12:23میری پہچان اور آر جناب
12:26ہم جو انوانے خاص لے کر
12:27آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
12:29وہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:32بحیثیت پی کرے
12:34اخلاق اور جناب جب ہم بات
12:36کر رہے ہوتے ہیں آپ کے اخلاق حسنہ
12:38کے تعلق سے اور جس طرح سے
12:40ہماری سکولرز نے بھی بیان فرمایا
12:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:44کس طرح لوگوں کے ساتھ
12:46پیش آتے تھے آپ کا اخلاق
12:47کس قدر آلہ ترین مرتبے پر آپ
12:50اخلاق کے فائز تھے اب بات کر لیتے ہیں
12:52ڈاکٹر صاحبہ ہم آج ساتھ موجود ہیں
12:53ڈاکٹر صاحبہ کے غلطیوں
12:55کو نظرانداز کر دینا
12:57معاف کر دینا اور
12:59مہربانی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:02کے جو نمائع اوصافیں ان میں ہیں
13:04اور اس کے بارے میں
13:06آپ رسی اللہ تعالیٰ ضرور بتائیے گا
13:07کیونکہ ہم آج کل اگر میں
13:09بات کروں اس تعلق سے تو ہم
13:11نہ غلطیوں کو معاف کرتے ہیں نہ درگزر کر رہے ہیں
13:14نہ لوگوں کی باتوں کو
13:16نظرانداز کر رہے ہیں ہمارا تو
13:17رویہ ایک دم سے اُلٹ ہے اس تعلق سے
13:21شکریہ زینب
13:22دیکھیں اللہ رب العزت نے
13:24فرمایا کہ
13:25لنتا لہوں کہ آپ نرم دے لیں
13:28مسلمانوں کے لئے
13:29حریصن علیکم بالمومنین رعوف رحم
13:32کہ اللہ کے نام ہے رعوف
13:34اللہ نے اپنے محبوب کو
13:35عطا کرنا ہے کہ آپ ان کی
13:37بھلائی کے شدید خواہش مند
13:40رہتے ہیں اہل ایمان کے
13:41پھر آپ دیکھیں تو اللہ نے فرمایا
13:44تم غلطی کر بیٹھا تو میرے محبوب
13:46کے در پر آجا
13:46وَلَوْ أَنَّهُمِ ذَلَمُ أَنفُسَهُمْ جَاؤُكَ
13:50اَمْ اَمْ اَمْ اَبِبَ آپ کے در پر آجائے
13:52تو حضور نہ صرف
13:54معاف فرما دیتے ہیں اللہ سے بھی
13:55معافی دلا دیتے ہیں
13:57تو ادھر آ جاؤ صحیح اس در پر آ جاؤ
14:00تو تمہیں معاف کر دیا جائے گا
14:01جتنے بھی گناہ ہوں گے غلطیاں ہوں گی
14:04پھر ایک اور انداز سے آپ دیکھیں
14:06تو حسن اخلاق کیا ہے
14:08کہ متقی فرد
14:10جتنا مجاہدہ کرتا ہے
14:11اس مجاہدے کا سمر
14:13اسے جو عطا ہوتا ہے
14:14پھل جو عطا ہوتا ہے
14:16وہ اس کی میتھی زبان
14:17اس کے اخلاق
14:18کیونکہ اخلاق بنتے ہی تب ہیں
14:20جب اس کے باطن میں رچ بس جاتا ہے
14:23کہ مجھے اللہ کی رضا چاہیے
14:24حضور کی خوشی چاہیے
14:26اور کچھ نہیں چاہیے
14:27تو وہ اس کا سمر
14:29اس کا پھل بن کر آتا ہے
14:30دیندار اور ولی لوگ کیوں مشہور ہیں
14:32کیوں لوگ ان کے پاس عادت
14:34ان کے اخلاق خوبصور ہیں
14:36وہ لوگوں کی غلطیوں پر
14:38ٹوکتے نہیں تھے
14:38تنز نہیں کرتے
14:39ان کو برا بلا نہیں کہتے
14:41سمیٹ لیتے ہیں
14:42یہ جو سمیٹنا ہوتا ہے
14:44محبت سے پیار سے
14:46اس کو لکتا ہے
14:47کمال پر دیکھنا ہے
14:48تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:51کی حیات مبارکہ کو دیکھیں
14:53وہ کیانا ہے
14:55کہ کوئی آجائے طلب سے بھی
14:57سوا دیتے ہیں
14:58آئے بیمار تو
14:59ہر دکھ کی دوا دیتے ہیں
15:01گالیاں دیتا ہے
15:02کوئی تو دعا دیتے
15:03دشمن آجائے
15:05تو چادر بھی
15:05اشاہ دیتے
15:07پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:08حیات مبارکہ پر نگاڑا نے
15:10سب سے بڑی مثال تو
15:11فتح مکہ کی ہے
15:12وہی مکہ والے ہیں
15:14وہی لوگ ہیں
15:15کہ جو
15:16اتنے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:18جنہوں نے ستایا
15:19ایون یہاں تک
15:20کہ سارے قبائل مل کر
15:22آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
15:23مازلہ قتل کرنے کے
15:24ارادے سے وہ جمع ہو چکے ہیں
15:26تو جب آپ فاتح بن کر داخل ہوتے ہیں
15:29تو آپ کا سر انور جھکا ہوا ہے
15:31اللہ کی بارگاہ میں شکر سے
15:33اور آپ اس دن سب کے لئے
15:35اعلان فرماتے ہیں
15:36لا تصریب علیکم
15:38آج تم سے کوئی معاخضہ نہیں
15:40اور الٹا آپ انہیں نبازتے ہیں
15:43ان کی تعریف قلب کے لئے
15:45تاکہ ان کے دل جم جائیں
15:47پھر آپ دیکھیں
15:48تائف کا اتنا مشہور واقعہ ہے
15:49کہ آپ تبلیغ کے لئے
15:51انہیں حق بات پہنچانے کے لئے
15:53ہدایت پہنچانے کے لئے
15:55تاکہ ان کی زندگی بھی سمرے
15:57آخرت بھی سمرے
15:58تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:01تو حریص ان علیکم
16:02شدید لگا اور رکھتا ہے
16:03کہ بچ جائیں
16:04اس طرح عذاب سے بچ جائیں
16:06اور انہوں نے کیا کیا
16:07لڑکوں کو لگا دیا
16:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:10پنڈلی مبارک سے خون بہنے لگ گیا
16:13آپ ایک باغ میں پناہ لیتے ہیں
16:16اور جب پہاڑوں کے فرشتے آتے ہیں
16:19آپ حکم دے تو ان کو پیس کے رکھ دیں
16:25آپ انہیں معاف فرما دیتے ہیں
16:27پھر آپ دیکھیں
16:28تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:30کے سامنے بددو آتے تھے
16:32ان کو بددو کہا گیا
16:33کہ جو عرابی جو دور سے آتے تھے
16:35تو کوئی آ کر آپ کے گلے میں
16:36چادر ڈال کر کھیچتا ہے
16:38کوئی اس طرح سے بدزبانی کرتا ہے
16:40آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:42ان سے نرمی فرماتے ہیں
16:43ایک شخص آ کر کہتا ہے
16:44کہ میرے اونٹھوں پر مال لا دو
16:49تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:51صحابہ اتنے غصے میں آ جاتے ہیں
16:53حضرت عمر کا تھا
16:54ہاتھ پوراً تلوار پر جاتا ہے
16:56جو ایسے بدبی کر رہا ہے
16:58تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:59مسکرہ پڑتے ہیں
17:00آپ فرماتے ہیں
17:01کہ مال نہ میرا ہے
17:02نہ میرے باپ کا ہے
17:04اللہ کا مال ہے
17:05اس کے ایک اونٹ فرمایا
17:07کہ تم نے یہ جو چادر
17:08ڈال کے کہن چاہیز یہ
17:09تو میرا حق ہے
17:10کہ میں اس سے تم پر
17:11جواب تلبی کروں
17:12تو وہ کہتا ہے
17:13کہ مجھے یقینہ آپ کریم ہے
17:15اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:16ماف کر دیں
17:16ماف ماف فرما رہے
17:18تو آپ نے فرمایا
17:19اس کے اونٹوں کو
17:19ایک کو جوہ سے بھر دو
17:21اور ایک کو کجوروں سے بھر دو
17:23تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:25عطا فرما رہے ہیں
17:26وہ بھی جو آپ سے
17:28بیعدبی کر رہے ہیں
17:29اس طرح سے پیش آ رہے ہیں
17:31پھر بھی آپ کا
17:31علم اس کمال پر ہے
17:33بردباری آپ کی کمال درجے پر ہے
17:36پھر اسی طرح سے
17:37آپ جیسے ابھی بات بھی ہو رہی تھی
17:39کہ خدام سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے
17:41آپ کے جو خادم ہیں ان سے
17:43تو کبھی ایسا نہیں ہوا
17:45کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:46نے انہیں ڈانٹا ہو
17:47یا کچھ کہا ہو
17:49آپ دیکھیں
17:50تو ایک ماف کر دینے سے
17:52دل صاف ہو جاتے ہیں
17:54اندر اگر ماف نہیں کرتے
17:56تو بغز اور کینہ پنپتا ہے
17:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
18:00حیات مبارکت سے
18:01اہل ایمان کو یہ سبق ملا
18:03کہ آپ دوسروں کو ماف کریں
18:06دوسروں کو ماف کریں
18:07اور پھر اللہ سے بھی خواستگار ہوں
18:09کہ اللہ آپ کی غلطیوں کو ماف کریں
18:11آپ دیکھیں ہم میں سے ہر کوئی یہ چاہتا ہے
18:13کہ ہم قبر میں جائیں
18:14تو ہمارے گناہ ماف کیے جا چکے ہوں
18:16جب ہم اللہ سے مافی کے طلب گا رہتے ہیں
18:19تو پھر ہمیں اپنے اردگیز معاشرے میں بھی
18:21اگر کسی سے کوئی زیادتی ہو جائے
18:23تو اسے ماف کر دیں
18:24میں تو ہی کہتی ہوں
18:25کہ آپ رات کو سونے سے پہلے
18:26ایک دوپر سوچ لیں
18:27کسی کو آپ کو فیل ہوا ہے
18:29کہ کسی نے آپ کی دل آزاری کی ہے
18:30کسی نے آپ کو دل دکایا ہے
18:32کوئی کسی طرح سے نقصان پہنچا ہے
18:34سونے سے پہلے اس کو ماف کر کے سونے
18:36کیا بات ہے
18:37کیا بات ہے اس صبح کی
18:38کہ ایسی صبح ہو کی
18:39جس میں آپ کے دل میں کسی کے لیے محل نہ ہوں
18:42اس کو پریکٹس کر کے دیکھیں
18:43کہ میرے دل میں صرف اللہ اور اللہ کے رسول کی یاد رہے
18:46جب ہم کسی کے بارے میں غلط انداز سے سوچتے ہیں
18:49اس نے میرے ساتھ زیادتی کی
18:50اس کے ساتھ یہ کر دوں
18:51اس کے ساتھ وہ کر دوں
18:52اللہ اس سے بدرہ لے میرا
18:54ایسے کر کے جب سوچ رہے ہوتے ہیں
18:57تو آپ نے سب سے قیمتی چیز
18:59آپ کا وقت ہے اور آپ کی سوچ ہے
19:01اور آپ نے وہ دونوں اس کو دے دی
19:03جو آپ کو اچھا بھی نہیں لگ رہا
19:05آپ بچائیں
19:06اپنا وقت بھی بچائیں
19:07اور اپنی سوچ کو بھی بچائیں
19:08تو دونوں چیزیں آپ
19:09اللہ اور اللہ کے رسول کی حوالے کریں
19:11اس سے آپ کا دل نورانی رہے گا
19:14سبحان اللہ
19:15اصل میں یہ جو کام ہے نا
19:16جو ماف کرنا ہے
19:18در حقیقت بڑے دل والوں کا ہے
19:19چھوٹے دل والے کام نہیں کر سکتے
19:22تو اپنے دل کو
19:22اپنے ذرف کو
19:23اپنے انداز کو
19:25بڑا رکھئے
19:26تو آپ یقینی طور پر
19:28جس طرح سے آپ کا ذرف بڑا ہوگا
19:30آپ کا قد بھی بڑا ہوگا
19:31جب آپ کسی کو ماف کریں گے
19:32تو یہ آسان کام نہیں ہے
19:34یہ مشکل ہے
19:34لیکن ماف کرنا
19:35میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:38کی سنت مبارکہ ہے
19:39حافظ عائشہ
19:40اپنے انداز میں
19:41آپ کچھ اس طرح سے
19:42مجھے ضرور بتائیے گا
19:43کہ اب جس طرح
19:44ماف کرنے کی بات ہوئی
19:46مہربانی کی بات ہوئی
19:47مزید آگے بڑھائیں گے
19:49مخالفین
19:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:51کے جو مخالفین تھے
19:52جو آپ سرور دعالم
19:53صلی اللہ علیہ وسلم
19:55کے دشمن تھے
19:56آپ کی جان کے در پر تھے
19:58جنہوں نے آپ کے ساتھ
19:59زیادتیاں کی
20:00ان کے ساتھ
20:01جو حسن سلوک کا
20:02جو نمونہ
20:03سرور دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
20:05نے بیش کیا
20:06کیا فرمائیں گے
20:07اس طرح سے
20:07بہت شکریہ
20:08جیسے ابھی آپ نے بھی بتایا
20:10کہ سب سے پہلے
20:11تو سر فیرد فتح مکہ
20:12کا واقعہ ہے
20:13کہ ہم میں سے
20:15اگر کوئی
20:16کسی جگہ پر کامیاب ہو جائے
20:18کسی جگہ پر فتح حاصل کر کے آئے
20:20کامیابی حاصل کر کے آئے
20:21تو یقینا شہانہ انداز میں آئے گا
20:24بادشاہوں کی طرح آئے گا
20:25لیکن آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:28کا انداز دیکھیں
20:29کہ جب آپ فتح مکہ کو
20:31فتح کر کے
20:32مکہ کو فتح کر کے آ رہے ہیں
20:33تو آپ کا سر مبارک
20:35جھکا ہوا ہے
20:35آپ انکساری کے ساتھ آ رہے ہیں
20:37اور جب سامنے
20:38کفار مکہ ہیں
20:39لرز رہے ہیں
20:40کامپ رہے ہیں
20:41اور وہ یہ سمجھ رہے ہیں
20:42کہ اب تو ان کی کہانی ختم ہوئی
20:44اور جب وہ پوچھتے ہیں
20:45کہ یا رسول اللہ
20:46آپ تو آپ کے
20:47ہم دست کرم پر ہیں
20:48اب تو آپ جو چاہیں کریں
20:50تو حضور مسکرا کر فرماتے ہیں
20:52کہ جاؤ میں نے آج
20:53تم سب کو معاف کر دیا
20:54اسی طرح آپ نے پھر
20:55طائف والا واقعہ بتایا
20:56کہ وہاں کس طرح سے
20:58آپ کے لئے
20:59کانٹے بچھائے جاتے تھے
21:01آپ کے رستے میں
21:02پتر مارے جاتے تھے
21:03لہول آن کر دیا جاتا تھا
21:05لیکن وہاں بھی آپ
21:05رحمت ہیں
21:06رحمت اللہ العالمین ہے
21:07اور آپ ہدایت کی دعا
21:09فرما رہے ہیں
21:10جبریلی ہمیں آتے ہیں
21:11اور آ کر پوچھتے ہیں
21:12رسول اللہ حکم کیجئے
21:13کہ بستی کو اُلٹ دیا جائے
21:14آپ وہاں بھی یہی کہتے ہیں
21:16کہ نہیں میں تو
21:16رحمت اللہ العالمین ہوں
21:18میں جانتا ہوں
21:19کہ ان میں کوئی یقینا
21:20اللہ کا ماننے والا
21:21ضرور پیدا ہوگا
21:22پھر اسی طرح آپ دیکھیں
21:24شعب ابھی طالب بن گھاٹی میں
21:26آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:28تین سال محصول رہتے ہیں
21:30کھانے کو نہیں ہے
21:31پینے کو نہیں ہے
21:32پتے ہیں
21:32کتنی صحوبتیں برداشت کر رہے ہیں
21:34لیکن آپ اس حالت میں بھی
21:36اللہ رب العزت سے
21:37بددعا نہیں کر رہے ہیں
21:39بلکہ ہدایت کی دعا
21:40مانگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
21:42ہمیشہ ہدایت کی دعا مانگ رہے ہیں
21:43وہ لوگ
21:44وہ کافر
21:45وہ دشمن
21:45جو آپ کو
21:46ساہر و کاذب کہہ رہے ہیں
21:48آپ پر الزام لگا رہے ہیں
21:49خدا نہ خواستہ
21:50آپ کو جھوٹا کہہ رہے ہیں
21:52ماذا اللہ
21:52آپ کو کتنا کتنا برا کہا جا رہے ہیں
21:54آپ کے قتل کے منصوبے بنایا جا رہے ہیں
21:56یہودیوں کا عالم
21:58حضرت زید بن سانہ
22:00آتا ہے
22:00اور آکر آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں
22:02ارز کرتا ہے
22:03اور کہتا ہے
22:03تم نے قرض لیا تھا
22:04مجھے قرض عطا کرو
22:05مجھے قرض دو واپس
22:06حالانکہ قرض کی مدت ابھی نہیں آئی
22:08لیکن قرض لینے آ گیا
22:09صحابہ جلال میں آتے ہیں
22:11کہ بتتمیزی کیسی کی
22:12حضور علیہ السلام
22:14ان کو حضرت زید بن سانہ
22:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:17حضرت عمر اور حضرت ابوبکر کے ساتھ
22:19بیجتے ہیں
22:19کہ جاؤ اسے زائد مال دینا
22:21مجھا کر کہتا ہے
22:22کہ میں نے توریت انجیل
22:23زبور میں پڑھاتا
22:24ایک آئیں گے
22:25جو رحمت اللہ العالمین ہوں گے
22:26میں نے آج وہ مثال دیکھ لی ہے
22:28مجھے کلمہ پڑھا دو
22:29سبحان اللہ
22:30کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جاتا ہے
22:32حورز نامی ایک کافر ہے
22:34آقا علیہ السلام
22:35جنگل سے گزر رہے ہیں
22:36اور وہ جنگل سے گزرتے ہوئے
22:38آقا علیہ السلام کو روک کر
22:40ان کی گردن پر تلوار رکھ دیتا ہے
22:43اور تلوار رکھ کر کہتا ہے
22:44بتاؤ تمہیں مجھ سے کون بچائے گا
22:47وہ آقا علیہ السلام کہتے ہیں
22:49کہ اللہ بچائے گا
22:50اس کے ہاتھ سے تلوار گر جاتی ہے
22:51آقا تلوار اٹھاتے ہیں
22:53گردن پر رکھتے ہیں
22:54کہتا ہے بتا اب تجھے مجھ سے کون بچائے گا
22:56وہ کہتا ہے اب تو تلوار آپ کے ہاتھ میں
22:58آپ جو چاہے گا
22:59حضور تلوار نیچے رکھتے ہیں
23:00And I will be
23:02Which one Ta-Ree
23:07Which one Ta-Ree
23:18Which One Ta-Ree
23:18Which One Ta-Ree
23:20Which One Ta-Ree
23:26for them
23:27for them
23:29sh大家好
23:41a quaffee
23:42we need to help
23:43they are
23:43We have to make yam
23:44We have to
23:45Before
23:45explant
23:49my
23:49my
23:50my
23:50And today we are talking about the Prophet, the Prophet, the Prophet and the Prophet, the Prophet ﷺ.
23:59We have seen that our scholars have been looking at how beautiful the Prophet ﷺ.
24:12And if we are in our own life, we can do our entire life.
24:17Our whole life is not our whole society.
24:23We will see that we will see that we will see that we will see that our whole family will
24:32see.
24:34We will see Dr. Imtiyaz Javid Afifah and his father, I have said,
24:40ڈاکٹر صاحبہ اب مزید گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے
24:44گھرے لوگ زندگی کے تعلق سے
24:46آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:49بطور شہر بطور والد
24:51خاندان کے سربراہ
24:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:54کے جو اخلاق ہیں
24:56ان کی جو نمائی خصوصیات ہیں
24:58کیا فرمائیں گی اس تعلق سے آپ
25:00شکریہ زینت
25:01دیکھیں لقد کانا لکن
25:03کی رسول اللہ
25:04صلی اللہ علیہ وسلم
25:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:06ہر ایک کے
25:07آکے محکوم فقیر وزید
25:10ہر ایک کے لئے
25:12خواتیم کے لئے
25:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:15کے اخلاق جو ہیں
25:16وہ اس وعی کامل ہیں
25:18آپ جس جہد سے بھی انہیں دیکھیں
25:20وہ کامل ہیں
25:23تو کامل کی پیروی کی جاتی ہے
25:25ان کے پیچھے چلا جاتا ہے
25:26ان چیزوں کو اپنایا جاتا ہے
25:28اور گھرے لو زندگی اتنی اہم ہے
25:30اتنی اہم ہے
25:31کہ خاندان مستحکم ہوتے ہیں
25:33تو پورا معاشرہ مستحکم ہوتا
25:35اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:37تو قیامت تک کے لئے ہمیں حصول دے رہے ہیں
25:39تو زندگی کا منیفیسٹو
25:41جسے کہیں کہ منشور پورا آپ کو
25:43حضور نے عطا کیا
25:45وہ اخلاق کی صورت میں عطا کیا
25:47وہ اس نے اخلاق جسے ایمان کا
25:49مغز اور کمال قرار دیا گیا
25:52کہ آپ کے اخلاق ہی تو
25:53آپ کی پوری شخصیت کے آئینہ دار ہے
25:55مسکرا کر ملنا
25:57اور اللہ کی رضا رہے تو با مقصد
25:59ملنا جلنا رہ جاتا ہے
26:00تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:02گریلو زندگی پر نگاہ ڈالے
26:04تو دیکھیں گھر میں کون ہوتا ہے
26:06ایک زوجہ ہوتی ہے
26:07بچے ہوتے ہیں
26:08خود دام ہوتے ہیں
26:09عزیز و اقارب ہوتے ہیں
26:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:13ہر جہد سے ایک کامل نمون ہے
26:15آپ نرم دل شہر ہیں
26:17ازواج متحرات سے پوچھیں
26:19کوئی ایک بھی بتائے
26:20کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:22کبھی کسی پر ہاتھ اٹھایا
26:24کبھی کسی پر سختی کی ہو
26:27ایون کسی سے غلطی بھی ہو جاتی
26:29تو آپ درگزر فرماتے ہیں
26:31آپ ان کی دل جوئی فرماتے ہیں
26:32آپ کام کارج میں ان کا ہاتھ بٹاتے ہیں
26:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:36خوش مزاجی سے گھر میں رہتے ہیں
26:39گو کہ مطانت اور سنجیدگی
26:41آپ کے وجود کا ایک حصہ ہے
26:42کیونکہ آپ پر ذمہ داریاں اتنی بڑی ہیں
26:45دائم الفکر ہیں آپ
26:46آپ امت کے درد میں رہتے ہیں
26:48راتوں کو گڑ گڑا کر روتے ہیں
26:52مگر جب آپ ازواج مطاراق کے ساتھ
26:54تو خوش طبعی کے ساتھ
26:57خوش شغلاقی کے ساتھ
26:58ایون ملتا ہے
26:59انٹرٹینمنٹ میں بھی ان کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں
27:02جب ام المومنی سید
27:04عائشہ صدیقہ رضی طالعہ دیکھنا چاہتی ہے
27:06ابشیوں کے اس کو
27:07آپ آگے کھڑے ہو جاتے ہیں
27:09پیچھے انہیں کھڑا کرتے ہیں
27:10یہ کیا ہے کمال درجے کا میرے آقا نے
27:13وہ ایک تمام شہروں کے لیے
27:15ایک مثالی شہر
27:17دکھا دیا وہ پیکر وہ نمونہ
27:19کہ ایسے تمہیں رہنا ہے اپنے گھروں کے اندر
27:22تحمل اور بردباری
27:23درگزر کے ساتھ
27:25پھر خدام کے ساتھ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم
27:27جیسے ابھی بھی بات ہوئی تھی پہلے بھی
27:29کبھی بھی نہ فرمایا کہ کیوں کیا
27:31اور کیوں نہ کیا
27:33تو یہ ایک اس جملے میں ساتھ سمٹ کر آ جاتی ہے
27:36پھر آپ دیکھیں تو شفیق والد
27:38اللہ اکبر
27:39آج کوئی بیٹیوں سے پیار کرتا ہے
27:41تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:44انہیں اپنی سنت مبارکہ بنا کر
27:46اس کو عبادت بنا دیا
27:47سیدہ خاتون جنت آتی ہیں
27:49تو اٹھ کر کھڑے ہو کر استقوال کرتے ہیں
27:52انہیں محبت دیتے ہیں
27:53انہیں پیار کرتے ہیں
27:54وہ آپ کے دست ایک دست کا بوسہ لیتی ہیں
27:57آپ انہیں بٹھاتے ہیں
27:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے باہر جاتے ہیں
28:01سب سے آخر میں ان سے مل کر جاتے ہیں
28:03آتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں دیکھنا چاہتے ہیں
28:11وہ محبوب کائنات
28:13وہ محبوب رب کائنات
28:15اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
28:17ان بچوں کے ساتھ بچوں کی طرح کھیل رہے ہیں
28:19سبحان اللہ
28:20حضر خالد کی بیٹی آتی ہے
28:22مہر نبوت سے کھیلنے لگ جاتی ہے
28:24وہ داٹھتے ہیں منع کرتے ہیں
28:27تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں روک دیتے ہیں
28:29بچوں سے اتنی شفقت
28:31اتنی محبت
28:32جب بھی کھانا کوئی آتا ہے
28:34تو آپ ان کو پہلے دیتے ہیں
28:35بچوں کو تو ایک دن بزرگ بیٹھیں دوسری
28:37تو آپ نے ایک بچے سے کہا
28:39کہ اگر آپ اجازت دو
28:40تو میں بزرگ کو پہلے دے دوں
28:42تو وہ بچے کہتا ہے
28:43کہ ویسے تو مجھے کوئی حرض نہیں تھا
28:45لیکن جہاں آپ کے لبے اقدس لگے ہیں
28:47اللہ
28:47اس پیالے پر تو میں چاہتا ہوں
28:49کہ وہی سے میں پہلے پیلوں
28:51تو آج میں اپنی باری نہیں چھوڑ
28:53ایک محبت
28:54شفقت
28:55پیار کا ایک ماحول نظر آتا ہے
28:57آپ کے گریلی زندگی میں
28:58آپ ذمہ دار سربراں
29:00اس جیت سے بھی دیکھیں
29:02کہ ایک تو آپ ان کی ضروریات کا خیال رکھتے
29:05دوسرا ان کو عبادت میں لگاتے ہیں
29:07عبادت کی ترہیب دیتے ہیں
29:09انہیں اس انداز سے
29:11محبت کے ساتھ
29:12پیار کے ساتھ
29:13کہ وہ سب نمازوں میں
29:14اور سب ذکر اذکار میں
29:16اور قرآن مجید سے
29:17اتنی محبت کرتے ہیں
29:19کہ وہ دین
29:20اس کی حفاظت ہی تو
29:21اس نی طبقات کے ذریعے ہوئی
29:23جو ہم تک پہنچا
29:24بے شک
29:24بے شک
29:26بہت شرمندہ ہیں
29:27صلی اللہ علیہ وسلم
29:29بہت نادم ہیں
29:30ہم یہ تمام چیزیں
29:32اور بالخصوص
29:33جب ہم سیرت متاہرہ کا متعلقہ کریں
29:35پڑھیں
29:36اسکولرز کے درمیان بیٹھیں
29:38ان سے فیض حاصل کریں
29:39اور یہ وہ واقعات ہمیں بتائیں
29:41اور پھر اس کے بعد
29:42ہم اپنا عمل دیکھیں
29:43بڑے شرمندہ ہیں
29:45بہت نادم ہیں
29:45آپ کے جانے بڑھوں گی
29:47آپ یہ بتائیے گا
29:49بحیثیت امتی
29:50اب سوال چونکہ میرا یہی ہے
29:52کہ ہمارے اخلاق
29:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:56کی اتباع میں
29:57کیسے ہونے چاہیے
29:59کیا کہیں گے
30:00بالکل بہت شکریہ
30:01لیکن سب سے پہلے
30:02تو گفتگو میں
30:03نرمی اور شائستگی ہونی چاہیے
30:05آپ کسی سے بات کر رہے ہیں
30:07تو آپ کی گفتگو سے
30:08آپ پتہ لگنا چاہیے
30:10کہ آپ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
30:13نہ کہ جب آپ کی زبان کھل رہی ہے
30:16باہی سیت امتی
30:17تو ہم تانہ دے رہے ہیں
30:19گالی دے رہے ہیں
30:19فاشگوئی کر رہے ہیں
30:21اللہ تعالی خود قرآن مجید پر فرماتا ہے
30:23وَقُولُوا لِنَّةِ حُسْنَا
30:24اور صاف سیدھی اور سچی بات
30:26کہتے رہو
30:27تو جب اللہ نے فرما دیا
30:28اور پھر آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:30نے اپنے قول
30:31اپنے فعل
30:31اور اپنے عمل سے
30:32ہمیں یہ چیز کر کے دکھائی
30:33کہ جب بھی آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:36سے کوئی دشمن بات کر رہے
30:38کوئی عام بات کر رہے ہیں
30:39صحابہ بات کر رہے ہیں
30:40آپ کی ازواج بات کر رہی ہیں
30:41کوئی بھی بات کر رہے ہیں
30:43کبھی آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:44نے فاشگوئی نہیں کی
30:45کبھی آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:47نے کوئی تانہ نہیں دیا
30:49کوئی تنز نہیں کیا
30:50ایسے ہی تو
30:50حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:53سے جب یہ پوچھا جاتا ہے
30:54کہ آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:56کی اخلاق کیا
30:56تو آپ کیا فرماتی ہیں
31:08because of the experience of the Lord and of the Lord,
31:12the influence of the Lord and the Lord,
31:14in our own ways,
31:16that we must be blown into our feelings.
31:19So, we are talking about the way that we are talking about
31:22our own judgment and our own treatment
31:26that we have provided.
31:29We are not leaving.
31:30If we are going to get this way,
31:32we are going to go out and get this way.
31:33We are not seeing this,
31:34we are going to go out and get this way,
31:35or maybe bigger or bigger, maybe
31:37we are going to eacholog and that we are doing
31:41everything we go through
31:43but if we see the Ummad Muhammadiyah
31:47we are going to take this thing
31:48In the third number we will be
31:50a habit of愛
31:51we are going to do something
31:55we will do something more
31:55we will try to do something
31:57If we don't give it
31:59then, we will give it another
32:02and we will learn something
32:03and if we can't do something
32:04If you have a prayer for Allah, then you will pray for Allah and Allah for such a time, such
32:07a courage.
32:08When we have a second, we get to get a miracle.
32:13We get to get to get a miracle.
32:15How to get a marriage with your marriage.
32:17I've seen that many of those girls in the age of older people,
32:23when we get married, we get to get to get to get.
32:26But when we grow up, we have to take a marriage with our marriage.
32:31in
32:31prayers
32:32from
32:38braver
32:39on
32:39the
32:40buy
32:40the
32:43say
32:44that
32:45I
32:50could
32:51do
32:51good
32:51and
32:54that
32:55shall
32:55صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شخص ہے باہر والوں کے ساتھ
32:58اچھا ہے لیکن گھر والوں کے ساتھ اچھا نہیں ہے
32:59اس کا اخلاق اچھا نہیں ہے
33:01تو وہ یقیناً پھر اچھا نہیں ہے
33:03اسے اپنے عمل کا جائزہ لینا پڑے گا
33:05اور پھر کہا کہ تم میں بہترین وہ ہے
33:07جو گھر والوں کے ساتھ سب سے اچھا ہے
33:09اور میں سب سے اچھا ہوں
33:10یعنی کہ خداقہ کریم علیہ السلام یہ بھی فرما رہے ہیں
33:12بچوں کے ساتھ نرمی محبت
33:15شفقت کے ساتھ بات کرنے کی عادت
33:17ہمیں یہ نہیں دیکھنا ہے کہ بچہ غیر کا ہے
33:19یا اپنا ہے ہمیں سب کے ساتھ
33:21ایک ہی طرز عمل رکھنا ہے
33:22جو ہمیں اس وعہ آسانہ سے مل رہا ہے
33:25دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھنا
33:28ہمیں نہیں معلوم کہ
33:29کس کی کس بات سے دل آزاری ہو رہی ہے
33:31ہمیں یہ سوچنا پڑے گا
33:33کہ ہم جو بات کر رہے ہیں
33:34اس سے کسی کی دل آزاری تو نہیں ہو رہی
33:37کسی کا دل تو نہیں دکھرا
33:39کوئی ایسا جملہ تو نہیں نکل رہا
33:40کہ اس جملے کی وجہ سے
33:43کسی کے دل کے ٹکڑے ہو رہے ہیں
33:45کوئی بول نہیں رہا
33:46کیا پتا وہ تمہارے سامنے نہ بول رہا
33:48لیکن اس نے اللہ کے سامنے جا کر
33:49ضرور شکایت کی ہو
33:50اس نے ضرور بتایا ہو
33:52کہ ہمارے ساتھ یہ چیز اس طرح بولی گئی
33:54کچھ لوگ نہیں بولتے
33:55لیکن ان کے دل ٹوٹتے ہیں
33:57ان کی دل آزاری ہوتی ہے
33:58تو ہمیں اس چیز پر بھی دیکھنا پڑے گا
34:00غور کرنا پڑے گا
34:01جب ہم کو آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:04امت کہہ رہے ہیں
34:05ہمیں یہ ساری چیزیں
34:06اپنے اندر خود پیدا کرنی پڑیں گی
34:09تب جا کر
34:10ہم ایک اچھے امتی
34:11ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں
34:13سبحان اللہ
34:14سبحان اللہ
34:15ماشاءاللہ
34:16میں تو یہ سوچتی ہوں
34:18جب ہم اپنے معاشرے
34:20اہمیں نظر ڈالتے ہیں
34:21اپنے گھروں میں نظر ڈالتے ہیں
34:22والدین شکوہ شکایت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
34:25بہنیں
34:26الگ شکوہ شکایت کرتی ہوئی نظر آتی ہیں
34:28جائداتیں ضبط کی جاتی ہیں
34:30نائنصافیاں ہو رہی ہیں
34:31تو ہم سوچتے ہیں
34:32کہ کیا مو دکھائیں گے
34:34اس رب کو جب وہاں پر لوٹ کر جائیں گے
34:36اور ہمارا یہ ایمان ہے
34:37کہ ہمیں اس رب کے حضور پھاظر ہونا ہے
34:40پیش ہونا ہے
34:41تو کیا مولے کر جائیں گے
34:42اور وہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
34:45کہ رب حبلی امتی
34:47کہتے ہوئے پیدا ہوئے
34:48کہ میری امت
34:49میری امت
34:50میری امت
34:51اللہ وکبر
34:52تو ہم بحیثت امتی
34:53جو ہم کہتے ہیں فقر سے
34:55کہ ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
34:57کے امتی ہیں
34:58تو ہمیں اسوا پر عمل کرنا ہے
35:01اور عمل کر کے دکھانا ہے
35:02اپنے آپ کو
35:03اپنے گھروں میں
35:04اپنے معاشرے میں
35:05اپنے رشتوں میں
35:06اپنے صرف عبادات تک محدود نہیں ہے دین
35:08رشتوں سے
35:09ہر جگہ سے
35:10جس طرح سے آج ہم نے پیکرے
35:11رسول صلی اللہ علیہ وسلم
35:13پیکر اخلاق کے حوالے سے بات کیے
35:15تو یہ بہت وسیع موضوع ہے
35:17اور
35:18اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
35:19دعا گوہوں کے پرودگار
35:21ہمیں عمل کی توفیر قطع فرمائے
35:22آپ کی آمد کا
35:24بہت شکریہ دا کروں گی
35:25ڈاکٹر صاحبہ آپ تشریف لائیں
35:26حافظہ عائشہ آپ تشریف لائیں ہیں
35:28بس یہی دعا ہے
35:29اور یہی دعاوں کے ساتھ
35:30انشاءاللہ تعالی زندگی بخیر
35:32تو آئندہ کسی نئے موضوع کے ساتھ
35:34آپ کے خدمت میں حاضر ہوں گے
35:35تب تک کے لئے اپنی مزبان
35:37سیدہ زینب کو دیجئے کا اجازت
35:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended