00:00chairman gulbert town nusratullah نے town کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا معاینہ
00:06کیا
00:06اس موقع پر انہوں نے سڑکوں کی تعمیر و استرکاری کے بعد فٹ پاتوں کی بحالی اور علاقے کی خوبصورتی
00:12کے لیے جاری بیوٹیفیکیشن کے کاموں کا جائزہ لیا
00:15town انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر و استرکاری کے بعد فٹ پاتوں کی بحالی اور اطراف کو خوبصورت
00:21بنانے کے لیے اقدمات کیے جا رہے ہیں
00:23تاکہ شہریوں کو عمد رفع میں سہولت فرام کرنے کے ساتھ علاقے کی مجموعی خوبصورتی کو بھی بہتر بنایا جا
00:28سکے
00:29chairman gulbert town نusratullah نے مطالقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی کام میار کے مطابق مکمل کی جائیں
00:34جبکہ سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ فٹ پاتوں کی بحالی اور بیوٹیفیکیشن پر بھی خصوصی توجہ دی جائے
00:40تاکہ شہریوں کو بہتر ماحول اور بلدیاتی سہولیات فرام کی جا سکے
00:44اس موقع پر مطالقہ یونین کانسل کے chairman ڈائریکٹر باغات ندیم حنیف ایکس ایم اینڈ ای محمد یاور کانسلرز اور
00:51علاقے کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے
00:53بلال احمد کیٹیوب کراچی