00:00Town Municipal Corporation منگو پیر کے chairman
00:02حاجی نواز علی بروئی نے
00:03گلزار آباد سے گرم چشمہ تک
00:05سڑک کو موٹر ایبل بنانے کے
00:06جاری ترقیاتی کام کا دورہ کیا
00:08اور موقع پر پہنچ کر
00:09کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائز علیہ
00:11اس موقع پر assistant executive engineer
00:14افاق علم اور سب engineer
00:16جنید صدیقی بھی موجود تھے
00:17جنہوں نے chairman کو جاری ترقیاتی
00:19سرگرمیوں اور کام کی صورتحال
00:21کے حوالے سے briefing دی
00:22چیرمن حاجی نواز علی بروئی کا کہنا تھا
00:24کہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات پرام کرنا
00:27اور علاقے میں عام دورف کے نظام
00:29کو بہتر بنانا
00:30Town Municipal Corporation منگو پیر کی اہم ترجیات میں شامل ہے
00:33گلزار آباد سے گرم چشمہ تک
00:35سڑک کو موٹر ایبل بنانے کا منصوبہ
00:37مقامی آبادی کے لیے اہمیت رکھتا ہے
00:39کیونکہ بہتر سڑکے شہریوں کی روز مرہ
00:41نکل و حرکت کو آسان بنانے
00:42اور مختلف علاقوں کے درمیان
00:44رابطے کو بہتر کرنے میں اہم کردار
00:46ادا کرتی ہے
00:47انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا
00:49بنیادی مقصد عوام کو سہولت پرام کرنا
00:51اور انہیں درپیش مشکلات کے حل
00:53کے لیے عمل اقدامات کرنا ہے
00:54اس سلسلے میں علاقے کی شڑکوں
00:56اور بنیادی بلدیاتی سہولیات کی بہتری
00:59پر توجہ دی جا رہی ہے
01:00تاکہ مقامی شہریوں کو عام درف میں پیش آنے والی
01:03مشکلات سے نجات دلانے میں مدد مل سکے
01:05چیرمن حاجی نواز علی بروئی نے
01:06مطالقہ انجیننگ عملے کو ہدایت کی
01:08کہ جاری ترقیاتی کام کی مسلسل نگرانی کی جائے
01:11اور تعمیراتی سرگرمیوں کو
01:12فنی تقاضوں اور مقررہ میاد کے مطابق
01:14آگے بڑھایا جا سکے
01:15انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں
01:18میار اور ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے
01:20تاکہ عوامی مفاد میں کیا جانے والے
01:22دمات محصر ثابت ہوں اور شہریوں کو
01:24بہتر سفری سہولی آدم اثر آ سکیں
01:26بلال احمد کے ٹیوب کراچی