00:00UN Habitat کے Directors اور متعلقہ حکام کی Town Municipal Corporation منگو پیر آمد جہاں وفت نے Town Chairman حاجی
00:07نواز علی بروئی سے ملاقات کی
00:08ملاقات میں UC1 میں UN Habitat کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں, مکمل ہونے والی سکیموں اور آئندہ کے منصوبوں
00:16پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
00:17اس موقع پر Chairman حاجی نواز علی بروئی نے وفت کو جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
00:23متعدد منصوبیں مکمل ہو چکے ہیں
00:25جبکہ باقی سکیموں پر کام تیزی سے جاری ہے انہوں نے کہا کہ UN Habitat کے تعاون سے جاری منصوبے
00:31علاقے میں بنیادی سہولیات اور شہری انفریسٹرکچر کی بہتری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
00:36ملاقات میں مستقبل میں بائیمی تعاون مزید مضبوط بنانے اور عوامی فلا کے لیے نئی ترقیاتی سکیم شروع کرنے کے
00:43عظم کا اظہار بھی کیا گیا
00:45بلال احمد کے ٹیوب کراچی