00:00Town Municipal Corporation منگو پیر کے چیئرمنن حاجی نواز علی بروئی نے
00:03UC1 MyGuardi میں پیور بلوک لگانے کے جاری ترقیاتی کام کا دورہ کیا
00:07اور موقع پر کام کی پیشرفت اور میار کا تفصیلی جائزہ لیا
00:10کراچی کے سالانہ تبلیغی اجتماعہ کے پیش نظر
00:13علاقے میں راستوں کی بہتری اور بنیادی بلدیاتی سہولیات کی فرامی کے لیے ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں
00:19چیئرمنن حاجی نواز علی بروئی کا کہنا تاکہ
00:2155 دسمبر سے شروع ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماعہ میں
00:24ملک کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں فرزندان اسلام شرکت کرتے ہیں
00:28جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں عام دورف کی سہولت اور راستوں کی بہتری پر خصوصی توجہ دینا ضروری
00:34ہے
00:34اسی مقصد کے تحت مائی گاڑی میں پیور بلوک لگانے کا کام جاری ہے
00:37جس سے مقامی آبادی کو بھی بہتر عام دورف کی سہولت میں اثر آئے گی
00:41انہوں نے مطالقہ افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کام مقررہ میار کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے
00:47اور اجتماعہ کے پیش نظر صفائی سترائی سمیت دیگر ضروری بلدیاتی انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے
00:53تاکہ مقامی شہریوں اور اجتماعہ میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کو سہولت فرام کی جا سکے
00:58بلال احمد کی ٹیوب کراچی