00:00گلبرٹ town کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے ریٹائر اور مرہوم ملازمین کے لوائیکین میں واجبات کی ادائیگی کا
00:06سلسلہ جاری ہے
00:07اس سلسلے میں مینسپل کامشنر گلبرٹ town ہمیر احمد نے ریٹائر اور مرہوم ملازمین کے اہل خانہ میں مجموعی طور
00:14پر 52 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے
00:16اس موقع پر سابقہ town ناظم فاروق نعمت اللہ سمید مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے
00:21مینسپل کامشنر ہمیر احمد کا کہنا تاکہ ملازمین نے اپنی زندگی کا قیمتی حصہ ادارے کی خدمت میں سرف کیا
00:27ہے
00:28اس لیے ان کے واجبات کی ادائیگی اور اہل خانہ کو مالی ریلی فرام کرنا انتظامیہ کی اہم ذمہ داری
00:33ہے
00:33انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین سال کے دوران ریٹائر ملازمین اور مرہوم ملازمین کے لوائیکین میں 22 کروڑ روپے
00:40سے زائد کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے
00:42ٹاؤن انتظامیہ کے مطابق محدود وسائل کے باوجود ملازمین کے جائز واجبات کی ادائیگی کے لیے ایک دماز جاری رکھے
00:48جائیں گے
00:48تاکہ ریٹائر ملازمین اور مرہوم ملازمین کے خاندانوں کو اپنے حقوق کے اصول میں غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ
00:55کرنا پڑے
00:55بلال احمد کیٹیو کراچی
01:14PYM JBZ