Skip to playerSkip to main content
#headlines #usmidtermelections #donaldtrump #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

US Elections | Trump Failed | Muslims Win Against Republicans | ARY News 7 PM Headlines | 4th Nov 2026

- US midterms: Democrats retake control of Congress in sweeping setback for Trump
- Iran war played a role in Republicans' losses in midterm elections, admits Trump
- Iran's IRGC says four tankers ablaze after hitting mines near Strait of Hormuz
- Jailed former PM Imran Khan in good health but concerned about his wife: sources
- NAB summons JUI-F chief's son over alleged irregularities in Pakistan Post appointments
- SSGC announces eight-hour daily gas supply schedule for winter
- Abdul El Sayed becomes first Muslim elected to US Senate
- Gold price jumps Rs13,900 per tola in Pakistan
- Ilhan Omar wins fifth term in US House despite election controversy
- Govt, JI ‘move closer’ to agreement on petroleum levy relief
- 'Baseless': PTI rejects reports Imran Khan 'welcomed' suspension of KP govt

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈران جنگ الیکشن میں شکست کی وجہ ہے امریکی صدر ٹرمپ نے میٹرم الیکشن میں شکست تقسلیم کر لی
00:09کہا ایران کے ساتھ جنگ اور اندھن کی بڑھتی قیمتوں نے ریپابلیکن کو نقصان پہنچایا
00:13غور کریں گے کہ ہمیں ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں
00:22ٹرمپ کو ایران میں رجیم چینج کی خواہش مہنگی پڑ گئی امریکی صدر کے اپنی حکومت خطرے میں پڑ گئی
00:27میٹرم الیکشن میں صدر ٹرمپ کی ریپابلیکنز پارٹی کو شکست سینٹ بھی
00:31ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا ریپابلیکنز کے گورنمنٹ ایوکریس کا کلین سوئی
00:42اور اسلامباد نے سرکاری زمینوں پر بے دردی سے قبضہ کیا گیا
00:46ہوتل کی زمین پر رہائشی عمارت بنا کر بیچ دی گئی
00:48جی آئی ٹی ریپورٹ کے بعد حکومت کا کونسٹیپیوشن ایویو کا قبضہ مل گیا
00:53جس تین ایکشن دیا ہمارے کچھ دوستوں نے ایسا تاثر دیا جیسے بڑا گناہ کر دیا
00:58وفاقی وزیر داکلا موسن نکوی کہتے ہیں اسلامباد والوں کو جلد ایک فائیسٹار ہوتل ملے گا
01:04جیڈی حبیبی جنوری میں تم ہی مجھ سے حلق لوگے
01:07جیموکریٹ امیدوار عبدالسید نے کامیابی کے بعد نائب امریکی صدر کو دلچسپ پیغام دیا
01:13عبدالسید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینٹر بن گئے
01:16میشیگن میں ریپابلیکن امیدوار مائک روجر کو شکست دی
01:19وکٹری سپیچ میں کہا اسرائیلی لوبی گروپ آئی پیک نے میرے خلاف 42 ملین ڈالرز خلچ کیے
01:25کامیابی میشیگن کے عوام کے نام کرتا ہوں
01:28امریکہ کی ترقی کے لیے کام کروں گا
01:30صدر ٹرمپ سے کہتا ہوں آپ کو میرا نام پکارنے میں مشکلات کی
01:33آئندہ سے مجھے صرف سینٹر کہہ کر پکارنا
01:45امریکی عوام نے واضح پیغام دے دیا
01:48وہ تقسیم کی سیاست نہیں چاہتے
01:50سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ایکسپر پیغام
01:53لکھا ہمیں آپ کمر کس لینی چاہیے
01:55جہاں بھی افتیار حاصل ہے وہاں تبدیلیاں لائیں
01:58مزید نقصان کو روکیں
01:59ڈیموکرائٹ سینٹر چیک شومر کا کہنا ہے
02:01امریکیوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا
02:03ویپابلیکنز کو صدر ٹرمپ کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی
02:07سینٹر برنی سینڈرز کہتے ہیں
02:09جیموکرائٹس اب ایوان نمائندگان اور سینٹ پر کنٹرول رکھیں گے
02:13جیموکرائٹس ٹرمپ کو جواب دے ٹھہرا سکیں گے
02:19امریکی انتقابات میں کئی مسلم امیدواروں کی کامیابی
02:22الہان عمر اور راشدہ طلیب نے ایوان نمائندگان میں نشست جیتی
02:26غزہ میں بطور از اکار کام کرنے والے سرجن ڈاکٹر آدم ہماوی نیو جرسی سے منتخب
02:31ڈاکٹر آدم ہماوی نیو جرسی سے کانگریس کے لیے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان
02:36امریکی انتقابات پر ای ار وائی نیوز رکھ رہا ہے ہر لمحہ باقبر
02:40الیکشن کی صورتحال پر خصوصی ٹرانسمیشن
02:50امریکی مرٹم الیکشن میں متعدد پاکستانی نجاد امیدوار بھی کامیاب
02:54مریم سبی پینسلوینیا کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب
02:58مریم خان سعود انبر کنیکٹکٹ کے ریاستی سنٹ کے رکن منتخب
03:02سلمان بھوجانی سلمان لالانی ٹیکسس کی ریاستی اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب ہوئے
03:07جورجیا میں پاکستانی امریکن فاروق مغل ریاستی اسمبلی کی نشست جیت
03:18امریکی مرٹم انتخابات کے نتائج تحران کے خلاف دشمنی میں تبدیلی نہیں لاسکتے
03:23جو سمجھتے ہیں سیاسی قیادت کی تبدیلی سے امریکہ کا رویہ بدل جائے گا
03:27وہ غلط فہمی کا شکار ہے
03:29ایران کے سپریم لیجر مشتبہ کامنائی کہتے ہیں
03:31کسی بھی نئی اسکری جاہریت کا بھرپور اور بسی جواب دیا جائے گا
03:35اب نائے حرمز پر ایران کے کنٹرول نے امریکہ کے ناقابل شکست ہونے کا تصور ختم کر دیا
03:41پوشنگٹن کے اپنے اقدمات نے امریکی طاقت کے زبال کا عمل مزید تیز کر دیا
03:45باقر قالباق نے کہا امریکیوں نے جنگ کو مسترد کر دیا
03:49امریکی عوام کو اس وقف کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
03:52امریکی حکومت نے اپنے عوام سے غداری تھی
04:05اسرائیل میں عام انتخابات الیکشن کمیشن نے نتائج کی منظوری دے دی
04:09نتن یاہو اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناقام
04:12تر اپن نشستیں لے کر بھی حکومت نہیں بنا سکتے
04:15اپوزیشن اتحاد کی 48 نشستیں اور اب جماعتوں کی 19 نشستیں ہیں
04:20حکومت سازی کے لیے 61 نشستیں درکار
04:23اسرائیلی الیکشن کمیشن نے نتن یاہو کے الزامات مسترد کر دیئے
04:26نتن یاہو نے عرب جماعتوں پر ڈھاندلی کے الزامات آئیت کیے تھے
04:36فیول سبسیڈی پر 28 عرب روپے خرچ ہوئے
04:391.5 کروڑ افراغ مستفید ہوئے
04:41فیول سبسیڈی کا پرگرام دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا
04:44پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا
04:47ہم نے بوجھ عام آدمی پر نہیں پڑھنے دیا
04:49وزیر آزم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
04:53کہا مافیا نے الپی جی پر کروڑوں اربوں روپے کمائے ہوں گے
04:56لیکن اب مافیا کا دور ختم ہو چکا ہے
04:59الپی جی کے لیے بھی نظام ترتیب دیا گیا ہے
05:01الپی جی امپورٹ ہوگی کامپٹیشن ہوگا
05:04لوکل الپی جی کا منافع حکومت لے گی
05:06اس سے عام آدمی کو سبسیڈی دیں گی
05:15پیٹرولیوم لیوی کے خاتمے سے متعلق حکومت
05:17اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا
05:20مزاکرات میں حقی مسوودے کی منظوری دی جائے گی
05:23ذرائع کا کہنا ہے حکومت پیٹرولیوم لیوی کے مرحل آوار
05:26خاتمے پر اضا مند ہے
05:27ہزار سی سی گاڑیوں اور ذریع شعبے میں ریلیق دینے پر بھی آمادہ ہے
05:39وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے
05:41لیگل نوٹرس کا سنا ہے
05:42اس کا بھرپور اور مکمل جواب دیں
05:44وفاقی وزیر چودوی سالک حسین کہتے ہیں
05:46ڈی سی تائناتی کی بات من گھڑت ہے
05:49کرپشن سے متعلق میرا بیان میری ذاتی رائے ہیں
05:52دو دن پہلے کا بیان نکال لیں
05:54انہوں نے خود تسلیم کیا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے
05:57عظمہ بخاری نے جواب دیا
05:58سالک صاحب
05:59وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب دیں
06:01کرپشن کے ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں
06:13کوٹ لکپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساس
06:17اپنی بارک میں چہل قدمی کے دوران
06:19اچانک چکر آنے سے گر پڑے
06:21وکیل بیرستر تیمود نے بتایا
06:23شاہ محمود قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چوٹے آئیں
06:26جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے بلڈ سیمپل
06:28لے کر شاکت خانم اسپتال بھیجوائے ہیں
06:30شاہ محمود کے سی ٹی سکین اور علاج کی درخواست دائر کر رہے ہیں
06:34ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر
06:36شاہ محمود کے سی ٹی سکین کی درخواست دے رہے ہیں
06:47پیپلز پارچی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے نامزدگیاں کر دی
06:51ذرائع کا کہنا ہے پیپی نے سپیکر آیا صادق کو پانچ نام بھیجوا دیئے
06:55پیپلز پارچی نے قومی اسمبلی سے شازیہ مری قادر پٹیل کے نام تجویز کی
06:59نے علی قاسم گلانی نوابزادہ افتقار صادق میمن کے نام بھیجوائے ہیں
07:04سینٹ سے پیپلز پارچی نے ضمیر گمرو اور فاروق ایچنائک کو نامزد کیا ہے
07:17وزیراعظم شہباز شریف کے زیرس ادارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
07:21خیبر پختونخواہ امرجنسی میں وزیراعلا کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
07:26اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ اختیارات کے استعمال پر
07:30ہر ماہ وفاق کو جائزہ ریپورٹ پیش کریں گے
07:32گورنر کی قیادت میں ایڈوائزری کاؤنسل صوبے میں عمد کی بہتری کے لیے کام کرے گی
07:37وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
07:42وفاقی کابینہ کی دس روپے کے بانک نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی منظوری
07:56سن کے پرائمری سکول اسادزہ کا کراچی مہتجاج وزیراعلا ہاؤس جانی کی کوشش
08:00متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا
08:02پولس نے لیڈ زون میں داخل ہونے والے مظاہرین کو منتشر کر لیا
08:05اسادزہ پریس کلپ کے سامنے بیٹھ کر
08:13اپوزیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بنے گی یا نہیں فیصلہ آج متوقع
08:17اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشکہ پر ہوگا
08:22اپوزیشن لیڈر محمود اچکزائی بیرسٹ گوہر اور اسد قیسر سمیت تیگر اہمہ شریک ہوں گے
08:28اجلاس میں انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بننے سے متعلق حکومتی رابطوں پر غور کیا جائے گا
08:39پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیاں سابق وزیر مواصلہ تصد محمود کو نیاب نے طلب کر لیا
08:45دس نومبر کو راولپنڈی میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایے
08:49جی ایو آئی کے سینیٹر کامران مرتضا کی ایف بی آر میں طلبی
08:52مالی بے زابدگیوں بے نامی جائے دادوں اور منی ٹریلز سے متعلق جواب طلب
08:56مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے کا نوٹس
09:01متعلقہ انکواری میں دستاویزی اور ڈیجٹل شواہد سمیت پیش ہونے کی ہدایے
09:16ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیا بشتہ بی بی کی سزاؤں کے خلاف
09:21اپیلیں سماد کیلئے مقرر حسام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرپراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف
09:27دس نومبر کو سماد کریں گے وفاقی آئینی عدالت نے اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے
09:32نومباری ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں اے ٹی سی پشاور نے تیمور سلیم جھگڑا
09:37کامراند بنگش اور دیگر ملزمان کی عبوری زمانت میں توصیح کر دی
09:45الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا انٹیویو آئینی اور قانونی حقائق کے منافع قرار دی دیا
09:51کہا عدالتی ریکارڈ کو منتخب حوالوں اور ادھور تناظر میں پیش کرنا غیر مناسب ہے
09:55پنجاب اور کے پی الیکشن سے مطالق فیصلے کو چار تین کا قرار دینا درست نہیں
10:00الیکشن ایک کے تحت پی جی آئی نہ اہل قرار پائی اور انتقاب نشان واپس لیا گیا
10:05مقصود نشستیں صرف الیکشن میں حصہ لینے والی جماعتوں کا حق منظور علی شاہ کا موقع
10:10سپریم کورٹ کے حقی فیصلوں کے برقس ہے
10:21سن بلڈنگ کنٹرول آتھورٹی کے ساتھ افسران کے وارن گرفتاری جاری
10:25ڈائریکٹر ریحان علاچی اور انجزیر رشمت خان
10:28قمر رضا بلوچ محمد بقار شیخ فرید عرفان قریشی اور بشیر خان شامل
10:32کراچی کے انٹی کرپشن کورٹ نے ڈی جی ایس بی سی اے مضمل حسین
10:36اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فرحان قیسر کو بھی پیش ہونے کے ہدایت کر دی
10:40ملزمان پر غیر قانونی این او سیز جاری کرنے اور منظوری دینے کلزان
10:53کراچی سمیت سن بھر میں گیس کے بہران میں شدید اضافہ
10:57سربیوں میں گیس مزید تین دھنٹے کم ملے گی
10:59سویس آدم گیس کامپنی نے نیا شریول جاری کر دیا
11:02ناشتے کے لیے سب ساڑھے چھے سب نو بجے تک گیس فرہم کی جائے گی
11:06دوپہے میں بارہ بجے سے دو بجے کر تیس منٹ
11:09اور رات میں چھے بجے سے نو بجے تک گیس فرہم کی جائے گی
11:12آر ایل این جی کی درامت متاثر ہونے سے
11:15ایس ایس جی سی کو گیس کی کمی کا سامنا ہے
11:24وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا حسن عبدال کا دورہ
11:27نواز شریف سینٹر آف ایکسلنس برائے خصوصی تعلیم کا چطاہ کر دیا
11:30مریم نواز نے بچوں سے ملاقات کی
11:32میوزی کی کلاس میں بچوں کے فن سے محضوز ہی
11:35دیگر کلاسز میں جا کر بھی بچوں سے ملی
11:37مریم نواز کی اپنی چھت اپنا گھر سکیم سے مستفید خاندان سے بھی ملاقات
11:42گھر کا دورہ کیا ساتھ کھانا کھایا
11:44خاندان کے سربراہ نے اپنی چھت پر اہم کرنے پر وزیراعلا کا شکریہ دات دیا
11:57سلحکومت کا یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن بی آر ٹی کا یو ٹرن کھولنے کا فیصلہ
12:02شجلی میمن کا کہنا ہے یو ٹرن کھول کر شہریوں کو پوری سفری زہنگل دی جائے
12:06بی آر ٹی منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے غیر معمول اقدامات کا حکوم
12:10ڈبل ڈیکر اور ای وی بسوں کے روٹس کو حکمی شکل دینے کی بھی ہدایت
12:14کہا بسوں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ آپریشنل نظام مؤثر بنانا ضروری ہے
12:19بسے ان علاقوں تک پہنچائی جائیں جہاں شہریوں کو زیادہ ضرورت ہے
12:41لکی مروت کے علاقے گنڈی چوک میں پولس کی کاروائے خودکش بمبار سمیت فتنا خوالج کے دو دہشدگرد ہلا
12:47پولس کے مطابق گاڑی میں سوار دہشدگرد حملے کے لیے جا رہے تھے جسے ناکام بنا دیا تھے
13:00اعزاد جمہو کشمیر کے زلہ باغ میں کامیاب کلیرنس آپریشن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کورٹیاں کے مقام پر
13:06دھڑنا ختم کرا دیا
13:07باغ کی تمام اہم شہرائیں ٹرافک کیلئے کھل گئیں
13:11عام دور افت معمول پر آگئی

Recommended