00:26।
00:30foreign
00:51I think
00:54foreign
00:55foreign
01:02foreign
01:03foreign
01:04foreign
01:04foreign
01:14foreign
01:34ڈیوٹن سیپر پاور سیدور کی تاریخی ملاقات سادر شید جنپنگ کی میز بانی میں امریکی سادر ٹرامپ اور روسی حمد
01:40سپیوٹن ایک میز پر بیٹھے
01:42تینوں رہنماوں کا دنیا میں امن کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق سادر ٹرامپ نے مذاکرات کے آغاز
01:48پر پیوٹن کو دوست قرار دیا
01:49کہاں آج اس ملاقات سے ہم تاریخ رقم کر رہے ہیں تینوں جوہری طاقتیں ہیں دنیا میں بڑھتے جوہری خطرات
01:56کو روکنا ہوگا
01:57دنیا میں مذاکرات کے بغیر امن قائم نہیں کیا جا سکتا شید جنپنگ نے کہا ہمیں مل کر دنیا بھر
02:02میں امن کا تحفظ کرنا ہوگا
02:04بڑی طاقتوں کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے سادر پیوٹن نے کہا تینوں طاقتوں کو بانیل اقوامی امن کے لیے
02:11مل کر کام کرنا ہوگا
02:16دیوری
02:43kia yeh johari brief case ai shaafi kare ruszi sadar ki amlay se sawarl rusi ehlkar
02:48nne tazdik kertte whea khaa haang yeh johari brief case hai rusi sadar Chine ke
02:52doore per bhi apna aham teriyin brief case lhe kare gay fr eutin ko herThis
02:56wak ruso ke johari hatiareon pere ghar munqatah command and control
03:00bergura rakene ki ajazat djeta hai
03:30ڈیوالیہ ہونے کے سنگین
03:31خطرے کا سامنا تھا
03:32موشی استحکام کے لیے عام آدمی نے
03:35بڑی قربانیہ دیو ہے
03:36امریکی سرمایہکاروں نے سنت
03:38زرات اور آئیٹی کے شعبوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے
03:50وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے
03:52وزیر داخلہ کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس کی ملاقات
03:56شہباز شریف پا پاکستان و قطر کے دیرینہ برادرانہ
03:59تعلقات کا عیادہ کہا قطر کی جانب سے
04:01ایل این جی کی مسلسل فراہنی کو سراتے ہیں
04:03تین لاکھ پاکستانی قطر میں کام کر رہے ہیں
04:06جو وہاں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
04:08وزیراعظم کا پاکستان کے لیے غیر متزلزل حیمارت پر
04:11قطر کی قیادت سے اظہار تشکر
04:13قطری وزیر داخلہ کی موسی نقوی سے بھی ملاقات
04:16وزارت داخلہ میں وفوت کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے
04:19پولس آفیسرز ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق
04:23موسی نقوی نے کہا آپ کا دورہ پاکستان
04:25تعلقات کو مزید مستاقم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا
04:28قطری وزیر داخلہ مل کر پاکستان اور قطر کے تعلقات
04:32کو نئی جہد تک مہچا سکتے ہیں
04:34وفاقی وزیر داخلہ موسی نقوی نے فائرنگ رینج بنانے میں
04:38تعاون پر قطری حمن سب کا شکریہ ادا کیا
04:55فیلڈ مارشل سید آسی منی کا بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ
05:00یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور پاتحہ فانکی
05:03آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال
05:06آپریشنل تیاریوں دیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف جاری
05:11کامیاب آپریشنز پر تفصیل بریفنگ دی گئی
05:14بلوچستان کی عوام کے لیے سماجی اقتصادی ترقیاتی اقدامات میں
05:17پیش رفت سے آگاہ کیا گیا
05:18فیلڈ مارشل نے مشکل آپریشنل حالات میں جوانوں کی تیاری
05:22اور پیشا ورانہ مہارت کو سراحا
05:24مادر وطن کے دفاع کے لیے جوانوں کے غیر متزلزل آزم
05:28کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا
05:30پاک فوجامن اور پائیدار ترقی کے لیے
05:32بلوچستان کی عوام کے شانہ بشانہ رہے گی
05:39پی اے ایف اکیڈمی ازغر خان رسالپور میں
05:42مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ
05:44کیڈٹس کا انتہائی منظم اور شاندار مارش پاس
05:47فائر پاس کا بھی مظاہرہ کیا
05:48چیف آف دنیول سٹاف ایڈنیل اگریز شرف نے
05:51تقریب میں بطور مہمان احساسی شرکت کی
05:53اور پریڈ کا مہنہ کیا
05:54خطاب نے کہا قوم کا اعتماد
05:56افواج پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے
05:59پاک فضائع کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں
06:02اور مہارتوں کی دنیا محترق ہے
06:03مارکہ حق میں پاک بیریہ نے دشمن کو
06:06جوہریت سے باز رکھا
06:07مسنونی ذہانت اور انفرمیشن تیکنالوجی
06:09نے روایتی جنگ کی جہتوں کو بدل دیا
06:12وہ صلح افواج جنگ کے نئے رجحانات
06:14اور تقاضی سے بخوبی آگاہ
06:16نمٹنے کے لیے تیار ہے
06:25سینک کے شہری علاقے
06:27کسی کی جاگیر ہیں نہ بننے دیں گے
06:29شیئرمن ایم کیو ایم پاکستان
06:31خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
06:32دلیل کا جواب دھمکی نہیں دلیل ہوتا ہے
06:35پورے پاکستان میں صوبے کا مطالبہ ہے
06:37تو خون ریزی کیوں ہوگی
06:38وفاقی حکومت اور عدالتوں کو
06:40اس خود نوٹس لینا چاہیے
06:42یہ پورے پاکستان کو دھمکی ہے
06:44آزادی دلانے والے لوگ کسی کے غلام نہیں
06:46سنبھل کر بات کی جائے
06:48میڈیا پر ہونے والی گفتگو سڑکوں پر لانے کی بات کی
06:51تو ہمارا میدان بھی وہی ہے
06:52پاکستان کو کسی لسانی تفریق کا شکار نہیں ہونے دیں گے
06:56سنھ کی 65% آبادی فیصلہ کر چکی
06:58نئے صوبے بننے چاہیے
07:00پیپلز پارٹی کے سنھ حکومت
07:02کراچی کو خون اور کچرہ ہی دے سکتی ہے
07:04خالد مقبول کا 29 نومبر کی
07:06سنھ حکومت کا ایمکیم اور قوم پرس جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
07:10پیپلز پارٹی نے چار اپنی کمیٹی بنا دی
07:12وزیر اطلاع سنھ کہتے ہیں کمیٹی ایمکیم اور قوم پرس جماعتوں کو
07:15شائرہ فیصل پر ریلی نہ نکالنے پر قائل کرے گی
07:18فیصلے سڑکوں پر نہیں ایوانوں میں ہوں گے
07:20شرجیل میمن نے کہا
07:21پیپلز پارٹی کبھی ہتیار نہیں اٹھاتی
07:23انتشار کی بات نہیں کرتی
07:25بلاول بھٹو نے واضح کیا
07:26دھمکی نہیں دی آگا کر رہا تھا
07:38خوشی ہے بلاول بھٹو نے تسلیم کیا
07:40ہمارے ساتھ ظلم ہوا
07:41چیئرمن پی ٹی آر برسٹر گوھر کہتے ہیں
07:43پی پی سے مطالبہ کرتا ہوں
07:45صوبائی اور قومی سمبلی کی نشستیں واقع کریں
07:47ملک و قوم کے بہتری مفادات میں فیصلے کریں
07:50ذاتی مفادات ہوں گے
07:51تو سیاسی استعقام ہوگا
07:52نہ موشی خوشحالی آئے گی
07:57مکران کوسٹل ہائیوے پر
07:59بسول کے مقام پر بس اور گیس باؤزر ٹکرا گئے
08:01دس افراد جامحق 27 زخمی
08:03ڈی ایس پی کے مطابق حادثے کے بعد
08:05دونوں گاڑیوں میں آنکھ لگ گئی
08:07جامحق تمام افراد کی بول زلسنے کے باعث ہوئی
08:10افسوسناک مسافر بس حادثے کے فوری بعد
08:13پاک بہریہ کے ریسٹیو دستوں اور
08:15فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر
08:17ہنگامی امدادی کا روائیوں میں
08:18بھرپور حصہ لیا
08:25وزیراعظم کی زیر صدارت
08:26وزارتی غزائی تحافظ کی کارکردگی
08:28کا جائزہ اجلاس شہباز شریف نے
08:30کہا دیئے گئے اہداف اور ٹائم لائنز میں
08:32کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
08:34معیشت کی مضبوطی اور زرعی ترقی میں
08:37جدید تحقیق کو قلیدی حیثیت حاصل ہے
08:39حکومت زرعی تحقیق کے فروغ
08:41کے لیے ہر ممکن سہ پرستی اور
08:42مالی معاملت دیکھی
08:43کسانوں تک جدید ذرعی مشینری کی
08:45آسان فراہمی اولین ترجی ہے
08:56پاکستان عالمی عم میں
08:58نمائی کردار ادا کر رہا ہے
08:59گزشتہ سات دہائیوں میں اقوام متحدہ
09:01عم مشنز میں دو لاکھ سنتیس ہزار
09:04پاکستانی خدمات انجام دے چکے
09:06ایک سو تیراسی اہل کاروں نے
09:07جانو کنز جانہ پیش کیا
09:09وزیر دفاع خاجہ آصف کا یورپی پارلمنٹ
09:12پیشو مان سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس
09:13فورم سے خطاب
09:14کہا عالمی عم کے لیے تنازعات کا
09:17عالمی قانون اور یو این قراردادوں کے
09:19مطابق حل نہ گزیر ہے
09:27پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر
09:29بھارتی تیاروں کی پابندی میں
09:31ایک ماہ کی توصیل بھارتی تیارے
09:3323 دسمبر 2026 تک
09:34پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے
09:37بھارت میں ریجسٹرڈ اور لیس پر حاصل
09:39ائرلائنز کی کمرشل تیاروں پر بھی پابندی
09:41برقرار اپرل 2025 سے آئیت
09:44پابندی کے باعث بھارتی ائرلائنز
09:46کو کرونوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
09:55پاکستان نے اقوام متحدہ میں پانی کو
09:57بطور ہتیار استعمال کرنے کا بھارتی اقدام
09:59مسترد کر دیا
10:00نائب مستقل مندوب اسمان جدون کا
10:03یو این سیکیورٹی کاؤنسل میں کمیٹی جلانس سے خطاب
10:05کہا مشترکہ قدرتی وسائل
10:07کو بطور ہتیار استعمال نہیں کیا جا سکتا
10:10سنتانس مہدے کی ایک طرف
10:12محتلی کے غیر قانونی اقدام کو
10:13رت کرتے ہیں
10:14سالسی عدالت میں سنتانس مہدہ بدستور
10:17نافذ ہونے کی تصدیقی عدالتی فیصلے
10:20کے مطابق بھارت ذمہ داریوں کا پابند ہے
10:30محکمہ آف پاشی سندھ کے ترقیاتی منصوبوں میں
10:33سنگین بیضاق کیوں کا انکشاف
10:35بارہ سال بعد بھی متعدد ترقیاتی منصوبیں
10:37نہ مکمل
10:38اسی فیصے سے زائد فارمز خرچ کیے جانے کا انکشاف
10:41آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ آف پاشی سندھ
10:44میں بیضاق کیوں کی نشان بہی کر دی
10:45پرانے ترقیاتی منصوبیں مکمل کیے بقائے
10:48نئے منصوبیں شروع کیے جانے کا انکشاف ہوا
10:50کام کی مناسب تکمیل کے بغیر
10:53ٹھیکے داروں کو ایڈوانس اور اضافی ادائیہ کی گئی
10:55محکمہ آف پاشی سندھ میں سیکیورٹی ڈپوزٹ کا ریکارڈ بھی
10:58نامکمل ہے
11:10سندھ ہائی کوٹ آئینی بینچ کا
11:12کے ای ڈی اے کو نہر خیام پر جانی تعمیرات
11:14روپنے کا حکم
11:15نہر خیام پر تعمیرات کے خلاف جماعت اسلامی
11:18اور رہائشوں کی درخواست پر سمار
11:19عدالتی احکامات کی نقول
11:21چیف سیکیورٹری کی ایم سی اور سیپا
11:23کو ارسال کرنے کی ہدایت
11:25درخواستوں کی مزید سمات
11:27اتھارہ جنوری تک ملتوی
11:34ربیہ احسن کی موت ہاتھ ساتھی
11:36احسن نے جان بوز کر قتل نہیں گیا
11:38سینئر انکرپورٹسن ربیہ احسن کے اہل خانہ
11:40نے ملزم کو ماف کر دیا
11:41اہل خانہ نے عدالت میں پیش ہو کر
11:43ملزم احسن طاہر کے حق میں بیان دیا
11:45خلف نامے میں کہا گیا
11:47اپنے طور پر تسلی کر لی
11:48احسن نے اپنی بیوی کو قتل نہیں کیا
11:50یہ ایک حادثہ تھا جس میں ربیہ کی جان چلی گئی
11:53مدعی خورم احمد کی جانب سے
11:55ان کی وکیل عدالت میں پیش ہوئی
12:01چنیوٹ میں سی سی ڈی اور اشتہاری
12:03ملزمان کے درمیان مقابلہ
12:05ایک ملزم ہلاک چار فرار ہو گئے
12:07سی سی ڈی کے مطابق
12:08ہلاک اشتہاری کی شناخ
12:10ہاشم سان کے نام سے ہوئی
12:12ملزم کا تعلق کوئیٹا سے تھا
12:13اپنے ہی ساتھیوں کی پارنگ سے مارا گیا
12:15مقابلہ سرگودھا روڈ پر ہوا
12:17اسلحہ برامت
12:18ہلاک ملزم قتل و منشیات پروشی کے مقدمات میں مطلوب تھا
12:28پنجاب بھر میں تیس روز کے لیے دفعہ
12:30ایک سو جوالس کے نفاظ میں توسیر
12:32نوٹفیکیشن جاری
12:33خوفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور
12:35جاسوسی کے آلات کے استعمال پر پابندی برقرار
12:37خوفیہ کیمروں والی
12:39اینڈ کوم پین اور کی چین میں
12:41چھپے ریکارڈنگ آلات پر بھی پابندی
12:43محکمہ داخلہ کے مطابق
12:45پنجاب میں خوفیہ ریکارڈنگ آلات کی دکانوں
12:47اور آن لائن خرید و فریق پر پابندی ہے
12:49لیپ ٹاپ، ٹابلٹس، موبائل فونز اور پی جی اے سے منظور شدہ آلات
12:52مستثنہ ہوں گے
13:02مرکزی مستملی کا وزیر اطلاعات پنجاب
13:04ازمہ بخاری کو پانچ عرب روپے ہڑ جانے کا
13:06قانونی نوٹس دہشت گرد
13:08اور کالا دم کہنے پر ازمہ بخاری
13:10سات روز میں معافی مانگے
13:12معافی نہ مانگی تو عدالت میں قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں
13:15قانونی نوٹس مرکزی مستملی
13:17کہ صدق خالد مسوط نندھو کی جانت سے بھیجوائے گیا
13:27انٹرنیشنل سب مرین کیبل میں خرابی
13:29ملک بھر میں انٹرنیٹ سارفین کو مشکلات
13:31پاکستان ٹیلی کمینکیشن اراؤرٹی نے انٹرنیشنل سب مرین کیبل میں خرابی کی تقدیر کر دی
13:36خرابی سے انٹرنیٹ سرویس متاثر ہونے کا خرشہ
13:39پی ٹی اے کا کہنا ہے
13:40سب مرین کیبل میں پاکستان کے ساحل سے گیارہ کلومیٹر دور خرابی آئی
13:44سارفین کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ ٹرافک متبادل انٹرنیشنل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے
13:50کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان ہائی کمینکیشن لندن میں نادرہ پاسپورٹ ویزا سرویسز آرزی طور پر بہت تل کر
13:57دی گئی
14:07پنجاب پاکستان کا سیاحتی گیٹوے قرار لاہور کو ای سیو ٹوریزم کیاپٹل ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیون کا عزاز مل گیا
14:15آزبائیجان کے شہر شوشہ میں عزاز سیکیریٹری ٹوریزم نے وصول کیا
14:20مریم نواز نے کہا لاہور دنیا بھر کی سیاہوں کو جی آئی آنو کہنے کو تیار ہے
14:24پنجاب کے ثقافتی اور سیاحتی خزانہ کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے کا تاریخ وقت آ چکا
14:30لاہور محض ایک شہر نہیں بلکہ صدیوں کی گمشدہ تاریخ، ثقافت، فن اور تہذیب کا زندہ اظہار ہے
14:37دنیا دوہزار ستائیس میں لاہور کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوگی
14:41اور بغیر تار کے سر بکھیرتا گٹار پیانو بھی خود ہی دھنے بجاتا رہا
14:47چین کی مسنوی ذہانت نے عالمی رہنماؤں کو حیران کر دیا
14:51میکسکو کی صدر نے اے آئی گٹار پر ہاتھ آزمایا
14:54جدید پیانو پر اپنے ملکہ مشہور گیت سن کر پروں کی صدر کی خوشی دیدنی
14:59سمارٹ ٹرانسلیشن ڈیوائسز نے بھی عالمی رہنماؤں کی توجہ پھینچ لی
Comments