Deen o Zindagi official
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial
#deen_zindagi.official #Quran #fyp #fvp_viral #foryouage #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے تو وہ لوگ ہی درقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں
00:15اے بنی اسرائیل میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کو کچھ کام نہیں آئے گا نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی
00:40اور وہ وقت یاد کرو جب ابراہیم کو ان کے پروردگار نے کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے وہ ساری باتیں پوری کی
00:48اللہ نے ان سے کہا میں تمہیں تمام انسانوں کا پیشوہ بنانے والا ہوں
00:53ابراہیم نے پوچھا اور میری اولاد میں سے اللہ نے فرمایا میرا یہ عہد ظالموں کو شامل نہیں ہے

Recommended