00:00اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی ہو اور وہ اپنی عددت کو پہنچ جائیں
00:04تو اے میں کے والوں انہیں اس بات سے منع نہ کرو کہ وہ اپنے پہلے شہروں سے دوبارہ نکاح کریں
00:11بشرتے کہ وہ بھلائی کے ساتھ ایک دوسرے سے راضی ہو گئے ہوں
00:16ان باتوں کی نصیحت تم میں سے ان لوگوں کو کی جا رہی ہے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہوں
00:24یہی تمہارے لیے زیادہ ستھرا اور پاکیزہ طریقہ ہے
00:28اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
00:31اور مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال تک دودھ پلائیں
00:35یہ مدد ان کے لیے ہے جو دودھ پلانے کی مدد پوری کرنا چاہیں
00:40اور جس باپ کا وہ بچہ ہے اس پر واجب ہے کہ وہ معروف طریقے پر ان ماں کے کھانے اور لباس کا خلچ اٹھائے
00:48ہاں کسی شخص کو اس کی وسط سے زیادہ تکلیف نہیں دی جاتی
00:54نہ تو ماں کو اپنے بچے کی وجہ سے ستایا جائے
00:57اور نہ باپ کو اپنے بچے کی وجہ سے
01:00اور اسی طرح کی ذمہ داری وارث پر بھی ہے
01:03پھر اگر وہ دونوں یعنی والدین
01:05آپس کی رضا مندی اور باہمی مشورے سے
01:09دو سال گزرنے سے پہلے ہی دودھ چھڑانا چاہیں
01:12تو اس میں بھی ان پر کوئی گناہ نہیں ہے
01:15اور اگر تم یہ چاہو کہ اپنے بچوں کو کسی انہ سے دودھ پلواؤ
01:20تو بھی تم پر کوئی گناہ نہیں
01:22جبکہ تم نے جو عجرت ٹھہرائی تھی
01:25وہ دودھ پلانے والی انہ کو دے دو
01:28اور اللہ سے ڈرتے رہو
01:30اور جان رکھو
01:32کہ اللہ تمہارے سارے کاموں کو
01:34اچھی طرح دیکھ رہا ہے
01:36موسیقی