00:00شروع میں سارے انسان ایک دین کے پیرو تھے
00:03پھر جب ان میں اختلاف ہوا
00:05تو اللہ نے نبی بھیجے
00:07جو حق والوں کو خوشخبری سناتے
00:09اور باطل والوں کو ڈراتے تھے
00:12اور ان کے ساتھ حق پر مشتمل کتاب نازل کی
00:16تاکہ وہ لوگوں کے درمیان
00:18ان باتوں کا فیصلہ کرے
00:20جن میں ان کا اختلاف تھا
00:22اور افسوس کی بات یہ ہے
00:24کہ کسی اور نے نہیں
00:26بلکہ خود انہوں نے جن کو وہ کتاب دی گئی تھی
00:29روشن دلائل آ جانے کے بعد بھی
00:32صرف باہمی زد کی وجہ سے
00:34اسی کتاب میں اختلاف نکال لیا
00:36پھر جو لوگ ایمان لائیں
00:38اللہ نے انہیں اپنے حکم سے
00:40حق کی ان باتوں میں راہ راست تک پہنچایا
00:43جن میں انہوں نے اختلاف کیا تھا
00:45اور اللہ جسے چاہتا ہے
00:47راہ راست تک پہنچا دیتا ہے
00:49مسلمانوں
00:51کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے
00:53کہ تم جنت میں یوں ہی داخل ہو جاؤ گے
00:55حالانکہ ابھی تمہیں
00:58اس جیسے حالات پیش نہیں آئے
01:00جیسے ان لوگوں کو پیش آئے تھے
01:02جو تم سے پہلے ہو گزریں
01:04ان پر سختیاں اور تکلیفیں آئیں
01:07اور انہیں ہلا ڈالا گیا
01:09یہاں تک کہ رسول اور ان کے ایمان والے ساتھی
01:13بول اٹھے
01:14کہ اللہ کی مدد کب آئیں گے
01:17یاد رکھو
01:18اللہ کی مدد نزدیک ہے
01:20موسیقی