Skip to playerSkip to main content
deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پھر جو روشن دلائل تمہارے پاس آ چکے ہیں
00:03اگر تم ان کے بعد بھی راہ راست سے فسل گئے
00:07تو یاد رکھو کہ اللہ اقتدار میں بھی کامل ہے
00:10حکمت میں بھی کامل
00:12یہ کفار ایمان لانے کے لیے
00:15اس کے سوا کس بات کا انتظار کر رہے ہیں
00:17کہ اللہ خود بادل کے سائبانوں میں
00:20ان کے سامنے آ موجود ہو
00:22اور فرشتے بھی اس کے ساتھ ہوں
00:24اور سارا معاملہ ابھی چکا دیا جائے
00:27حالانکہ آخر کار سارے معاملات
00:31اللہ ہی کی طرف تو لوٹ کر رہیں گے
00:33بنی اسرائیل سے پوچھو
00:35ہم نے ان کو کتنی ساری کھلی نشانیاں دی تھی
00:38اور جس شخص کے پاس
00:40اللہ کی نعمت آ چکی ہو
00:42پھر وہ اس کو بدل ڈالے
00:44تو اسے یاد رکھنا چاہیے
00:46کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے
00:49جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے
00:52ان کے لیے دنیاوی زندگی بڑی دلکش بنا دی گئی ہے
00:55اور وہ اہل ایمان کا مزاق اڑاتے ہیں
00:59حالانکہ جنہوں نے تقوی اختیار کیا ہے
01:01وہ قیامت کے دن ان سے کہیں بلند ہوں گے
01:05اور اللہ جس کو چاہتا ہے
01:08بے حساب رزق دیتا ہے

Recommended