deen_zindagi.official"Deen o Zindagi official: where faith meets life 🤲"

#Deenozindagiofficial #Quran #fyp #fvp_viral #foryoupage❤️❤️ #grow #100kviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور حج اور عمرہ اللہ کے لیے پورا پورا ادا کرو
00:04ہاں اگر تمہیں روک دیا جائے
00:06تو جو قربانی میسر ہو
00:09اللہ کے حضور پیش کر دو
00:11اور اپنے سر اس وقت تک نہ مڑاؤ
00:14جب تک قربانی اپنی جگہ نہ پہنچ جائے
00:17ہاں اگر تم میں سے کوئی شخص بیمار ہو
00:20یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو
00:22تو روزوں یا صدقے یا قربانی کا فدیہ دے
00:26پھر جب تم امن حاصل کر لو
00:28تو جو شخص حج کے ساتھ عمرے کا فائدہ بھی اٹھائے
00:32وہ جو قربانی میسر ہو
00:34اللہ کے حضور پیش کرے
00:36ہاں اگر کسی کے پاس اس کی طاقت نہ ہو
00:40تو وہ حج کے دنوں میں تین روزے رکھے
00:43اور سات روزے اس وقت جب تم گھروں کو لوٹ جاؤ
00:47اس طرح یہ کل دس روزے ہوں گے
00:51یہ حکم ان لوگوں کے لیے ہے
00:53جن کے گھر والے مسجد حرام کے پاس نہ رہتے ہوں
00:57اور اللہ سے ڈرتے رہو
00:59اور جان رکھو
01:01کہ اللہ کا عذاب
01:02بڑا سخت ہے

Recommended