00:00Asi Shana Ka Merhaba Merhaba
00:04Asalaamu Alaikum Ya Rasul Allah
00:18Asalaamu Alaikum Ya Habi
00:34Wassalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:38Wassalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:56My life is running
01:02My life is running
01:09ڈالرہا ہے میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
01:30تیرا ستا سلامت میرا کام چل رہا ہے
01:50تیرا ستا سلامت
02:00نہیں عرش و فرش پر ہی
02:06تیری عظیمتوں کے چرچے
02:14نہیں عرش و فرش پر ہی
02:20تیری عظیمتوں کے چرچے
02:25تہ خاک بھی لاحد میں
02:31تیرا نام چل رہا ہے
02:38تہ خاک بھی لاحد میں
02:47کسی وقت یا محمد
02:58کسی وقت یا محمد
03:09کسی وقت یا محمد
03:15کسی وقت یا محمد
03:25کسی وقت یا محمد
03:32تیرا آزتا سلامت
03:38وہ برابری کا تُو نے
03:52وہ برابری کا تُو نے
03:57دیا درس آدمی کو
04:02وہ برابری کا تُو نے
04:07دیا درس آدمی کو
04:13کہ غلام نہ کا پل ہے
04:19تو امام جل رہا ہے
04:25کہ غلام نہ کا پل ہے
04:33مجھے اس کا درجہ میں
04:36نہ قبول عام ملتا
04:41مجھے اس کا درجہ میں
04:46نہ قبول عام ملتا
04:52تیرے نام کے سہارے
04:58تیرے نام کے سہارے
05:04میرا نام جل رہا ہے
05:10تیرے نام کے سہارے
05:17کڑی دوپ کے سفر میں
05:22کڑی دوپ کے سفر میں
05:28نہ نصیر کو کوئی غم
05:33تیرے نام کے سہارے
05:39میرا نام جل رہا ہے
05:45میں تیرے نسارے آقا
06:02یہ حقیر پر
06:05نبازش مجھے جانتی ہے
06:11دنیا
06:13میرا نام جل رہا ہے
06:18مجھے جانتی ہے دنیا
06:24میرا نام جل رہا ہے
06:31تیرے آزتا سلامت
06:40میدہ ڈھولن رب دا یارے
07:02میرا ڈھولن رب دا یارے
07:09میرا ڈھولن رب دا یارے
07:18کونین داہار سگارے
07:23کونین داہار سگارے
07:31اوہ سکھیو
07:38سکھیو نہ مارو تانے
07:44نیو لگ لے بہت پرانے
07:50بھام جان تیار نہ جانے
07:56بھام جان تیار نہ جانے
08:02میں گولن یوں سردارے
08:08کونین داہار سگارے
08:16کونین داہار سگارے
08:20کونین داہار سگارے
08:22سوڑا سوڑیا ذلفا والا
08:28موٹے سجدہ کمبل کالا
08:34دو جگ اسدامت والا
08:39دو جگ اسدامت والا
08:44خالدہ
08:50کونین داہار سگارے
08:56کونین داہار سگارے
09:00کونین داہار سگارے
09:05کونین داہار سگارے
09:07کونین داہار سگارے
09:11کونین داہار سگارے
09:13کونین داہار سگارے
09:14کونین داہار سگارے
18:02They say,
18:04کہ اللہ کا ولی عارف باللہ ہوتا ہے
18:08وہ دائمی طور پر عبادت گزار ہوتا ہے
18:12اور وہ گناہوں سے
18:16اور نزات و شعبات سے
18:18گریز کرتا ہے
18:20مجتنب ہوتا ہے
18:22اسی طریقے سے
18:24اللہ محافظ ابن حجر اسکلانی نے لکھا
18:27کہ اللہ کا ولی عالم باللہ ہوتا ہے
18:31اور اخلاص کے ساتھ
18:34وہ دائمی عبادت کر رہا ہوتا ہے
18:38اور اسی طریقے سے
18:41حضرت علی بن مسئلہ
18:45رحمت اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
18:47وہ فرماتے ہیں کہ
18:49دراصل اللہ کا ولی کون ہے
18:52اس کی نشانی کیا ہے
18:53وہ فرماتے ہیں
18:55اذا رعو ذکر اللہ
18:57کہ جس کے چہرے کو دیکھیں تو خدا یاد آجائے
19:03جس کی سنگت میں بیٹھے
19:05تو رب کا قرب کی لذتیں حاصل ہو جائیں
19:09جس کی صحبت میں انسان جائے
19:12تو پھر اللہ کے قرب کی کیفیات کو حاصل کر لے
19:16تو سمجھ لے کہ میں بندہ کامل سے ملاقات کر کے آیا
19:23اس کو اللہ کا ولی کہتے ہیں
19:25اس کو مرشد کامل کہتے ہیں
19:27قرآن مجید کی طرف ہم رجوع کرتے ہیں
19:30کہ ان اہل اللہ کا تعارف کیا ہے
19:33ان کے نشانیاں کیا ہیں
19:35اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
19:54فرمایا کہ بے شک مومن وہی ہے
19:56کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے
20:00تو ان کے دل اللہ کے خوف سے ڈر جاتے ہیں
20:05ان کے دل اللہ کے خوف سے ڈرز جاتے ہیں
20:10اور ان پر جب اللہ کی آیات کی تلاوت کی جائے
20:13ان کے ایمان ترقی پا جاتے ہیں
20:18اللہ اکبر
20:19اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
20:23تفسیر مظہری میں قاضی صنع اللہ پانی پتی نے
20:26اس آیت کریمہ کی تفسیر میں لکھا
20:28کہ وجلت قلوب ہم سے مراد کیا ہے
20:31ان کے دل میں لرزہ تاری ہوتا ہے
20:35اللہ کے خوف سے ڈر جاتے ہیں
20:37وہ معنی کرتے ہیں
20:40کہ جب اللہ کے چلال کے نور کا فیض
20:45کسی بندہ کامل کی دل میں داخل ہوتا ہے
20:49اور اللہ کی عظمت و شان کا نور
20:53اس کا فیض
20:55اللہ کے ملی کے قلب و باطن کے اندر جب داخل ہوتا ہے
21:00تو پھر اس کا دل کام اٹھتا ہے
21:03اس کا دل رز اٹھتا ہے
21:05اور پھر اللہ اکبر
21:08اور جب اللہ کی آیتیں ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں
21:12تلابت کی جاتی ہیں
21:14ایمان دو چیزوں سے عبارت ہے
21:17بڑی اہم بات ہے
21:18ایک ہے اقرار باللسان
21:20ایک ہے تصدیق بالقلب
21:23مگر ولیوں کی شانج یہ ہے
21:25کہ جتنی بار خدا کی آیتیں
21:28ان کے سامنے تلاوت کی جائیں
21:30ہر بار ان کے دل کی تصدیق میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
21:35ان کا ایمان ترقی پاتا چلا جاتا ہے
21:39وعلا رب پہن
21:40یہ تبکلون
21:42وہ اپنے رب کے سوا کسی پر امید نہیں رکھتے ہیں
21:46کسی سے امید نہیں رکھتے ہیں
21:49اور کسی پر بروسہ نہیں رکھتے ہیں
21:52آئیے ہم سورہ کحف کی طرف بڑھنا چاہیں گے
21:56یہ وہ اصحاب کحف ہیں
21:58سابقین امبیاء کرام کی امت کے اولیاء اور کاملین ہیں
22:03جن کی اہمیت کا اندازہ یہ لگائی ہے
22:06کہ اللہ رب العزت نے
22:08ان کا تذکرہ ان کا ذکر
22:11قلان مجید میں فرمایا ہے
22:12اور ارشاد فرمایا گئے
22:15وَتَرِشَّمْسَ اِذَا تَلَعَتْ
22:31تَزَاوَرُ اَنْ قَحْفِهِمْ
22:49یہاں دو قول ہیں
22:50قابل توجہ ہیں
22:52پہلا قول یہ ہے
22:53کہ دراصل غار کا موہی شمال کی طرف
22:57شمال کی طرف تھا
22:59اس لیے جب غار کا موہ شمال کی طرف تھا
23:02تو سورج جب چڑھتا تھا
23:06جب دوپہر کا وقت ہوتا تھا
23:08تو پھر قدرتی طور پر
23:11سورج ان کے غار کے دائیں جانب سے چلتا تھا
23:15یا بائیں جانب سے چلتا تھا
23:17ان کے اجسام اور اجساد
23:20سورج کی تپش سے محسوس ہو جاتے تھے
23:23وہ سورج کی تپش سے محفوظ ہو جاتے تھے
23:27لیکن
23:29زوجہ قول ہے
23:30وہ کہتے ہیں دراصل
23:33جب یہ غار اللہ کے ولیوں سے خالی تھی
23:38تو سورج اپنے منزل کی طرف بڑھتا تھا
23:42اس کا راستہ اس غار کے اوپر تھا
23:47وہ غار کے اوپر چلتا تھا
23:49جب اللہ کے دوست
23:51یہ اصحابِ کحف
23:53اللہ کے ولی غار کے اندر داخل ہوئے ہیں
23:56تو پھر اللہ نے سورج کو حکم دیا
24:00کہ اب چونکہ میرے دوست
24:03میرے ولی غار کے اندر داخل ہو گئے ہیں
24:06تو اب تو دائیں طرف چلے گا
24:09یا تو بائیں طرف چلے گا
24:10اور دیکھئے
24:13دوسرا نکتہ سمجھئے
24:15یہ سورج کا چلنا
24:18اپنی منزل کی طرف بڑھنا
24:20یہ اللہ کی تقدیر ہے
24:23سورہ یاسین میں اللہ رب العزت نے
24:25اس کا ذکر کیا ہے
24:27ارشاد فرما
24:28وَشْشَمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقْرِ اللَّهَ
24:31ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
24:33فرمایا کہ جو سورج ہے
24:36وہ اپنی منزل کی طرف چلتا ہے
24:39یہ جو سورج کا چلنا ہے
24:42یہ اللہ کی تقدیر ہے
24:45اب منزل کی طرف چلتا ہے
24:47اس میں ہمیں دو قول ملتے ہیں
24:50ایک قول یہ ہے
24:52کہ سورج منزل کی طرف گامزن ہے
24:56اس کا جو مستقر ہے
24:58اس کا ٹہراؤ قیامت کے دن ہوگا
25:01دوسرا قول یہ ہے
25:03کہ سورج وہ چلتا رہتا ہے
25:07اپنی منزل کی طرف بڑھتا رہتا ہے
25:09جب وہ آخری مغرب تک آتا ہے
25:14تو پھر واپس پلٹتا ہے
25:16یہ اس کا واپس پلٹنا
25:19یا اپنے مستقر پر رہنا
25:23یا راستے پر چلنا
25:26یہ اللہ کی تقدیر ہے
25:27دوسرا نکتہ یہ ہے
25:29کہ جب اللہ کے ولی غار کے اندر داخل ہوتے ہیں
25:33تو خدا اپنی تقدیر کو بدلتا ہے
25:37اپنی تقدیر کو بدل کے کہتا ہے
25:40کہ اب چونکہ میرے ولی غار کے اندر داخل ہو گئے ہیں
25:44اب میں تمہیں حکم دیتا ہوں
25:47کہ ان کے اوپر سے نہ چل
25:50جب تک مغلی غار کے اندر ہے
25:53تو ان کی غار کے اوپر سے
25:56تم نے نہ چلنا ہے
25:58بلکہ دائیں طرف اس کی دھوب جگی رہتی ہے
26:01یا بائیں طرف
26:03بائیں طرف اس کی دھوب پھر جاتی ہے
26:06یہ اہلاللہ اولیاء اور کاملین کی شان ہے
26:09اور خدا اس کو کیا قرار دے رہا ہے
26:12ذالک من آیات اللہ
26:17تقدیر کا بدلنا
26:19سورج کے رخ کو پھیر دینا
26:23اپنے ولیوں کے لیے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے
26:28اور قرآن کہتا ہے
26:32وَتَحْسَبْهُمْ اَيْقَازَمْهُمْ لُقُوتْ
26:35کہ تُو اے مخاطب گمان کرے گا
26:39کہ وہ بیدار ہے
26:41حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں
26:44اور پھر
26:45یعنی وہ بیدار ہے
26:47یہ گمان کرے گا
26:48کیوں گمان کرے گا
26:51اس لیے
26:52اس میں بھی دو قول ملتے ہیں
26:55پہلا قول یہ ہے
26:56کہ اصحابِ قحف کی اس غار کے اندر آنکھیں کھلی ہوئی تھی
27:02ان کی آنکھیں کھلی ہوئی تھی
27:05اس لیے جو دیکھتا وہ گمان کرتا
27:08بیدار ہے
27:10دوسرا قول یہ ہے
27:11کہ جب وہ کروٹیں بدلتے تھے
27:14کروٹوں کا بدلنا اس بات پہ دلالت کرتا ہے
27:17کہ وہ بیدار ہیں
27:19حالانکہ وہ نیند کے عالم میں ہے
27:21آگے
27:22بڑا خاص مقامہ گیا
27:24اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
27:29وَنُقَلِّبُهُمْ
27:30ذَاتِ الْيَمِينِ وَذَاتِ الشِّبَالِ
27:32فرمایا کہ ہم ان کی کروٹوں کو بدلتے ہیں
27:35دائیں جانب
27:37یا بائیں جانب
27:39حضرت عبداللہ بن عباس
27:41رضی اللہ تعالی عنہما نے ارشاد فرما
27:43ہر چھہمہ کے بعد ان کی کروٹیں بدلی جاتی تھی
27:47دائیں جانب
27:49یا بائیں جانب
27:51اور ایک قول یہ ہے
27:52کہ نو سو سال تک
27:55وہ ایک ہی کروٹ پر رہے
27:58اور پھر اس کے بعد ان کی کروٹیں بدلتی گئیں
28:01تو بھار کیف
28:04وہاں یہاں ہے
28:07وَنُقَلِّبُهُمْ
28:08قابل غور نکتہ یہ ہے
28:10اہل اللہ اولیاء کاملین کی شان یہ ہے
28:14اللہ فرما رہا ہے
28:16کہ ہم خود
28:17اپنی قدرت کاملہ سے
28:20اپنی ولیوں کی کروٹوں کو بدلتے ہیں
28:25اللہ اکبر
28:26اپنی توجہ رحمت سے
28:29اپنے ولیوں کی کروٹوں کو بدلتے ہیں
28:32دوسرا یہ ہے
28:33دوسرا قول یہ ہے
28:35کہ فرشتے ان کی کروٹوں کو تبدیل کرتے ہیں
28:39اور آگے فرما
28:40وَقَلْبُهُمْ بَاسِتُنْ زِرَاعِهِ بِالْبَسِیطِ
28:44اللہ اکبر
28:46اللہ اکبر
28:48فرما ان کا کتہ
28:50ان کی
28:52ان کے دروازے پر
28:54ان کی تحلیز پر
28:55ان کے در پر
29:00وَقَلْبُهُمْ بَاسِتُنْ زِرَاعِهِ بِالْبَسِیطِ
29:03وہ کتہ ان کی تحلیز پر
29:07اپنے ہاتھ
29:08پھیلائے ہوئے بیٹھتا ہے
29:11یار
29:12کتے تو
29:13عربوں کتے ہیں
29:15مگر یہ کتہ
29:17چونکہ ان کی نسبت
29:18غلامی کی
29:19ولیوں کے ساتھ
29:20قائم ہو گئی تھے
29:23اللہ
29:24ان کا انداز
29:25نشست بتا رہا ہے
29:29کہ اس کتے
29:30کے بیٹھنے
29:31کا انداز کیا ہے
29:32کہ وہ ہاتھ
29:34کو پھیلائے ہوئے ہیں
29:35امام کرتبی نے لکھا
29:38کہ جب کتہ
29:40ولیوں کی نشبت سے
29:42ان کے دہلیز پر بیٹھ کر
29:45ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں
29:47اس کا انداز نشست
29:50خدا
29:50قرآن میں بیان کر رہا ہے
29:52تو جو مومن
29:54جس کی نشبت
29:55ولیوں کے ساتھ
29:56قائم ہو
30:00وہ مومن
30:01جن کی نشبتیں
30:03اہلاللہ کے ساتھ
30:04قائم ہو
30:05ان صاحبانِ عرش کے ساتھ
30:07قائم ہو
30:08ان کی پھر شاد کیا ہوگی
30:11ان کا پھر مرتبہ کیا ہوگا
30:13ان کا مقام پھر کیا ہوگا
30:15اور پھر
30:16اس پر اتفاق ہے
30:18کہ حضرت آدم
30:20سے لے کر
30:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہی
30:25مبارک وسلم تک
30:26جتنی بھی امتیں ہیں
30:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
30:32امت کے اولیاء
30:35غیرِ نبی سے
30:37غیرِ نبی پر
30:38فوقیت رکھتے ہیں
30:40غیرِ نبی پر
30:42افصلیت خیئن کو
30:44اب ان کا ذکر قرآنِ مجید میں
30:46اللہ رب العزت نے
30:47بڑی شان کے ساتھ کیا
31:02فرمائے جن لوگوں نے
31:03کہا ہمارا رب اللہ ہے
31:07جب وہ کہتا ہے نا
31:09کہ میرے رب اللہ ہے
31:10صرف رب نہیں کہتا
31:12بلکہ وہ زمن میں
31:14اس بات کو بھی مانتا ہے
31:17جب رب ہے تو رازق بھی وہی ہے
31:21جب رازق ہے تو میرا مالک بھی وہی ہے
31:24جب مالک ہے
31:26تو پھر عبادت کے لائق اور مستحق بھی وہی ہے
31:30تو جب وہ کہتے ہیں
31:32ہمارا رب اللہ ہے
31:33سم استقامو
31:35پھر اس پر استقامت کے ساتھ رہتے ہیں
31:38حضرت سیدنا صدی کے اکبر
31:40رضی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
31:42کہ سم استقامو کا کیا مطلب ہے
31:45استقامت کے ساتھ رہتے ہیں
31:47اللہ کے سوا پوری زندگی میں
31:49کسی اور کو شریک نہیں ٹہراتے ہیں
31:55مرحبا مرحبا