Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA

Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #ARYQtv #Islam #Talkshow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28।
00:30ڈکھتے ہیں حضرت مولا کنات حضرت علی المرتضیٰ کررم اللہ وجہ نے ارشاد
00:35فرمایا کہ سم استقاموں استقامت کے ساتھ رہتے ہیں اس کا مطلب یہ
00:41ہے کہ قول پر بھی مستقیم رہتے ہیں فیل پر بھی مستقیم رہتے ہیں
00:46جب یہ حضور کی امت کے اولیاء استقامت دکھاتے ہیں اور استقامت
00:53جب دکھا کر ان کے زندگی کا آخری لمحہ ہوتا ہے پھر فرشتہ عدل
00:59پھر ان کی روح کو ان کے جسم سے جدا کر رہا ہوتا ہے
01:03ان کی موت کا وقت قریب ہوتا ہے
01:06خدا کی قسم ان کی شان یہ ہے
01:09تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ
01:12اللہ پھر فرشتیں نازل کرتا ہے
01:17پھر فرشتیں احلاللہ کے قریب آتے ہیں
01:20ان کے قریب آ کر کہتے ہیں
01:23اللہ تَخَافُوا وَلَا تَعْزَنُوا
01:25خوف نہ کرنا
01:27غم نہ کرنا
01:29وَعَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّتِي كُنْتُمْتُوْ عَدُونَ
01:32وہ جنت کی خوشخبری سننا
01:35جن کا تم سے وعدہ کر دیا گیا ہے
01:39یہ صرف جنت کی خوشخبری ہی نہیں
01:43میں آپ کی توجہ
01:46قرآن مجید کی ایک اور آیت کی طرف مبزول کرانا چاہوں گا
01:49کہ ان کو صرف جنت ہی نہیں ملے گی
01:52جنت میں جا کر کیا ملے گا
01:54قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے اس کو بھی واضح کیا
02:00وَلَدَيْنَا مَزِیدُ
02:02فرمائے ہمارے ہاں ان کے لیے مزید ہے
02:05ایک اور مقام پر فرمائے
02:07لِلَّذِينَ اَحْسَنُ الْحُسْنَ وَزِيَادَةَ
02:12ہمارے ہاں زیادہ ہے
02:14یہ مزید اور زیادہ کیا ہے
02:16یہ اہل اللہ
02:19جب جنت کے اندر جائیں گے
02:22ان سے کہا جائے گا
02:24اللہ کا تم سے وعدہ آیا
02:26یہ کہیں گے
02:28کہ اللہ نے ہمارے چہروں کو
02:30نورانی تو بنا دیا
02:33اللہ رب العزت نے
02:34اتنا کرم کر دیا
02:36لَهُمْ مَا يَشَعُونَ فِيهَا
02:38جو کچھ ہم چاہتے ہیں وہ ہمیں مل جاتا ہے
02:42ہم سوچتے ہیں
02:44ہماری سوچ ختم ہوتی ہے
02:46کہ وہ چیز ہماری نگاہوں کے سامنے پہلے آ جاتی ہے
02:50ہر شیئر تو مل جاتی ہے
02:52اور بھی کچھ خدا ہمیں آج کے دن دے گا
02:59تو پھر انہیں کہا جائے گا
03:01اپنی نظروں کو اوچھا کرو
03:05اپنی نظروں کو اوچھا کرو
03:07جب اپنی نظروں کو اوچھا کریں گے
03:10رب کعبہ کی قسم
03:12ان کی نگاہوں کے سامنے پردے ہٹیں گے
03:15خدا کا جلوہ بے ہجام
03:17ان کی نگاہوں کے سامنے آئے گا
03:21اس لیے تو حضور فرما رہے تھے
03:24انکم سترون ربکم یوم القیامہ
03:28تم قیامت کے دن
03:30اپنے رب کو ایسے دیکھو گے
03:31جیسے چودمی کا جان نظر آتا ہے
03:35اپنے رب کو دیکھیں گے
03:37میں یہ کہتا ہوں
03:38میرے دل کی یہ پکار ہے
03:40شاید
03:43شاید
03:43جب وہ اللہ کا دیدار کرے گے
03:46تو پھر
03:48انہیں کہا جائے گا
03:50وہ رب کو دیکھو
03:52جن کے لیے سجدے میں
03:53سبحانہ رب العالیٰ پڑھتے تھے
03:56اس رب کو دیکھو
03:58جن کے لیے رکو میں
03:59سبحانہ رب العظیم پڑھتے تھے
04:01اس رب کو دیکھو
04:03کہ جب سجدے میں جاتے تھے
04:05تو رو رو کے کہتے تھے
04:07کہ بھی اے حقیقت منتظر
04:09نظرہ لباسِ مجاز میں
04:11کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے
04:14ہے میری جبینِ نیاز میں
04:16جس اللہ کے دیدار کے لیے
04:18دنیا میں تڑپتے تھے
04:19مچلتے تھے
04:21کہ انہیں دیکھنے کی جو لو لگی
04:23تو نصیر دیکھ لیں گے ہم
04:25وہ ہزار آنکھ سے دور ہو
04:28وہ ہزار پردہ نشی شہی
04:30سرِ طور ہو سرِ حشر ہو
04:33ہمیں انتظار قبول ہے
04:38سرِ طور ہو سرِ حشر ہو
04:40ہمیں انتظار قبول ہے
04:42وہ کبھی ملے
04:44وہ کہیں ملے
04:45وہ کبھی سہی
04:47وہ کہیں سہی
04:50ہائے ہائے ہائے
04:52اللہ اکبر
04:54تو برائیے
04:56یہ جو اس دنیا کے اندر
04:59اخلاق کے رضائل ہیں
05:01کیسے ختم ہوگے
05:02ہم اختتام کی طرح
05:05بڑھنا چاہتے ہیں
05:06وہ رضائلِ اخلاق
05:08کیسے ختم ہوگے
05:09دل مصفہ اور متجلہ
05:12کیسے ہوگا
05:13دل مزکہ کیسے ہوگا
05:16دل کے اندر صفائی
05:19دل کے اندر صفائی
05:20کیسے ہوگی
05:21دل کے اندر صفائی
05:24کیسے ہو جائے گی
05:27وہ حرس
05:29وہ لالج
05:31وہ بخص
05:32وہ تمہ
05:34وہ شہوت
05:35وہ لذت
05:36وہ مادہ پرستی
05:37اس کا دل سے خاتمہ
05:40کیسے ہوگا
05:41دل اور من اجلا
05:44کیسے ہو جائے گا
05:45پھر اللہ
05:47ابن حجر
05:48اسقلانی نے
05:49شیخ انتاکی
05:51کے قول
05:51کو نکل کیا
05:52وہ فرماتے ہیں
05:54بڑی
05:55غور طلبات ہے
05:57وہ فرماتے ہیں
05:58پانچ چیزیں ایسی ہیں
06:00جو دل کی
06:01شفاہ ہے
06:05پانچ چیزیں ایسی ہیں
06:07جن سے دل کو
06:08شفاہ ملتی ہے
06:09حاضرین محترم
06:11جیسے جسم کو
06:13غزا کی ضرورت ہے
06:16جسم کی
06:16نشہ نما کے لیے
06:17اس کی قوت کے لیے
06:19اس کی طاقت کے لیے
06:20ایسے روح کی
06:21قوت کے لیے بھی
06:22غزاؤں کی ضرورت ہے
06:25افسوس ہے
06:26ہم نے جسم کی
06:28غزا کا
06:28احتمام تو کیا ہے
06:31مگر روح کی
06:32غزا کی طرح
06:33ہم متوجہ نہیں
06:34ہو سکے
06:35روح کی غزا
06:36کیا ہے
06:37وہ فرماتے ہیں
06:39صلحہ کی
06:41ہم نشینی ہیں
06:44ان مقربین
06:45اہل اللہ کی
06:46ہم نشینی ہیں
06:47ان کی صحبت
06:49کو اختیار کرنا ہے
06:50ان کی صحبت
06:52کے اندر جانا ہے
06:53حضرت
06:54امام احمد بن حنبل ہے
06:57وہ فقیح
06:59آزم
06:59وہ فقیح ہے
07:01وہ مشتہد ہیں
07:04ان کا مقام
07:05اور ان کا مرتبہ
07:06یہ ہے
07:06حضرت امام احمد بن حنبل کا
07:08کہ بادشاہ وقت نے
07:10انہیں قید خانے کے اندر ڈالا
07:14اور کہا
07:15مان لو کہ قرآن مخلوق ہے
07:17اس کو تسلیم کر لو کہ قرآن مخلوق ہے
07:20انہوں نے اس کو تسلیم نہ کیا
07:23جب انہوں نے اس کو تسلیم نہ کیا
07:25حتیٰ کہ ہر روز
07:27ان کو
07:29قید خانے میں کوڑے لگائے جاتے تھے
07:32ان کا جنازہ بھی
07:34قید خانے سے اٹھا
07:37یہ امام احمد بن حنبل ہے
07:40اللہ اکبر
07:42امام احمد بن حنبل
07:44حضرت بشرحافی رحمت اللہ تعالی کی
07:49صحبت میں جاتے تھے
07:51ان کی قربتوں میں جاتے تھے
07:53ان کی مجلس میں جاتے تھے
07:56جب حضرت امام احمد بن حنبل
07:59حضرت بشرحافی کی
08:01صحبتوں میں ان کی شنگت میں
08:03ان کی مجلس کی طرف جاتے تھے
08:05تو پھر
08:07آپ کے شگر جمع ہو گئے
08:10آپ کے مرینین
08:11متقدین جمع ہو گئے
08:14انہوں نے کہا
08:15امام احمد بن حنبل تو شریعت کا امام ہے
08:19شریعت کا امام ہو کر
08:21ایک مجزوب کی طرف
08:23جاتا ہے
08:25ایک مجزوب کی طرف
08:27بڑھتا ہے
08:29ہم لوگوں کو کیا جواب
08:31دے
08:33اتنا بڑا عالم اتنا بڑا فقی
08:35اتنا بڑا مجتہر
08:38اور وہ
08:39ایک مجزوب
08:41جنگل میں رہنے والا غاروں میں
08:43رہنے والا
08:46آپ کیوں
08:47جاتے ہیں
08:48اس کی کیا وجہ ہے
08:51اللہ اکبر
08:52اللہ اکبر
08:54امام احمد بن حنبل نے
08:57اپنے شگردوں کو جواب دیا
08:59کہ جاؤ لوگوں کو بتا دو
09:03کہ میں ایک مجزوب کی صحبت میں کیوں جاتا ہوں
09:08ان کی صحبت میں جانے کا مطلب و مقصد کیا ہے
09:11جاؤ لوگوں سے کہہ دو
09:14میں اس لیے جاتا ہوں
09:16ایک مجزوب کی صحبت میں
09:18کہ شریعت کو میں زیادہ جانتا ہوں
09:21شریعت والے کو وہ مجھ سے زیادہ جانتا ہے
09:26Allah Akbar
09:27Shariyat ko
09:29mein zjada jantah ho
09:30aur shariyat wale ko
09:32wo muczse zjada jantah ho
09:35joh ish
09:37joh mhobbet
09:38joh jazg
09:39joh injizah
09:40uske anndar mوجud hai
09:43wo kifiyat
09:45mire anndar mوجud nai
09:46imam ahmed bin hanbal
09:48itna bada mushtahid ho kar
09:51in ahlullahi ki sohbet me
09:53ayat ka te tih
09:55imam-i-azm
09:57abu hanifah
09:59imam-i-azm
10:01abu hanifah
10:02hai
10:05rahmatullahi ki sohbet me
10:07fiqh ke anndar
10:09itna bada mqam hai
10:1140 sal tak
10:12ishaa ke wujudu se vajr ki namaaz pardhat hai
10:16itne bade fakim
10:18itne bade muhaddis
10:20belkhe imam-ul-aimma
10:22fiil hadith hai
10:24imam-i-azm
10:26abu hanifah
10:26aap ka bada
10:28aap ka bada
10:40mashor khuale
10:41aap firmate
10:41to abu hanifah
10:43halak ho jata
10:47itna bada faki ho kar
10:49hidrati imam-i-azm al-i-azm al-aim-i-azm
11:18I just have yelled at this China
11:21So hot
11:22I won't forget
11:22She his triumph
11:23I will say
11:25Yes
11:25I would not
11:29So
11:29Sofie کی صوبت نصیب نہ ہوتی
11:31تو میں
11:32ریاکاری کی باریک
11:34اقسام سے باخبر
11:36کبھی نہ ہو سکتا
11:40حضرت ابراہیم بن عدم ہے
11:42رحمت اللہ تعالیٰ
11:45ان کا مقام
11:46اور ان کا مرتبہ کیا ہے
11:48اللہ اکبر
11:50کہ وہ ظاہرن بلغ کے
11:52بادشاہ ہیں
11:54ظاہرن وہ ایک عام
11:56انسان ہے مگر ایک
11:58اللہ کے ولی کی صوبت نے
12:00ان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیا
12:02اپنی حکومت چھوڑی
12:06اپنا گربار چھوڑا
12:07دو سال کا بیٹا چھوڑا
12:10حتیٰ کہ بیت اللہ کے قریب
12:12جنگلوں میں رہنے لگے
12:13خدا نے مقام ولایت عطا کر دیا
12:17اتنے میں
12:19جب وہ بچہ بارہ سال کا ہوا
12:22وہ کعبت اللہ میں داخل ہوتا ہے
12:24چار ہزار لوگوں کو لے کر
12:30چار ہزار لوگوں کو لے کر
12:32حضرت ابراہیم بن عدم کا سہزادہ
12:35بیت اللہ شریف میں داخل ہوتا ہے
12:37تواف شروع ہے
12:41ایک وقت ایسا آتا ہے
12:42کہ بیٹا باپ کو نہیں پہچانتا
12:46چونکہ وہ دو سال کے لئے جب چھوڑ کے گئے تھے
12:49اب بارہ سال کے ہیں
12:51ایک وقت تواف میں ایسے آیا
12:53کہ حضرت ابراہیم بن عدم
12:56اور ان کا بیٹا آمنے سامنے ہوئے
12:59جب آمنے سامنے ہوئے
13:01حضرت ابراہیم بن عدم نے تواف کو چھوڑا
13:07بیٹے کو سینے کے ساتھ لگایا
13:10جب بیٹے کو سینے کے ساتھ لگایا ہے
13:13تو پھر
13:15اللہ اکبر
13:18تواف ختم ہوا
13:19مریدین نے پوچھا حضور
13:21یہ کیا ماجرہ تھا
13:23تواف کو چھوڑ کر
13:25ایک بچے کو سینے کے ساتھ لگایا
13:27فرمایا
13:28بارہ سال کے بعد
13:30مجھے اس بچے سے
13:32اپنے خون کی خوشبو محسوس ہو رہی تھی
13:34جا کر اس سے پوچھو
13:36یہ کس کا بیٹا ہے
13:44مریدین چلے گئے
13:47بچہ قرآن کی دلاوت کر رہا ہے
13:52مریدین نے پوچھا
13:53تیرے بابا کا کیا نام ہے
13:55کہنے لگے
13:56حضرت ابراہیم بن عدم ہے
14:00کہنے لگے
14:01انہیں آج تک آپ نے دیکھا ہے
14:04جواب ملا
14:05میں نے نہیں دیکھا
14:06مجھے تو یہ بھی پتا نہیں
14:07کہ وہ زندہ بھی ہیں
14:10یا ان کا انتقال ہو گیا
14:12ہاں
14:15اگر میرا بابا زندہ ہے
14:17تو بالکل اس بابے کی طرح ہوتا
14:21جس نے آج تواف کو چھوڑ کر
14:23مجھے سینے کے ساتھ لگایا تھا
14:29مریدین کی دھار نکل گئی
14:32کہنے لگے وہ کوئی اور نہیں
14:36تیرا اپنا بابا حضرت ابراہیم بن عدم ہے
14:40جوانو
14:42اگر مارے فتح الہی کو حاصل کرنا چاہتے ہو
14:46اگر خوف الہی کے مقام و مرتبہ کو پانا چاہتے ہو
14:50تو پھر
14:52میں آج تمہیں ایک سبق دینا چاہوں گا
14:55کہ اگر اس مقام اس مرتبے کو حاصل کرنا چاہتے ہو
14:59تو پھر آؤ
15:01ان اہلاللہ کے
15:04صوبتوں کو حاصل کر لو
15:06ان کی قربتوں کو حاصل کر لو
15:09خدا کی عزت کی قسم
15:11تمہیں تقوی بھی ادھر ملے گا
15:13تسکیہ بھی ادھر ملے گا
15:15تصفیہ بھی ادھر ملے گا
15:17معرفت الہی بھی ادھر ملے گی
15:19تمہیں خشیت الہی بھی ادھر ملے گی
15:22عشق رسول بھی تمہیں ادھر ملے گا
15:27اللہ اکبر
15:30تو پھر دیکھئے
15:33عشق رسول کی بات کر لیتے ہیں
15:35کہ عشق رسول محبت رسول
15:39جس کے بغیر ایمان نامکمل ہے
15:44میں نے عرض کیا کہ
15:46یہ عشق اور یہ محبت
15:50حضرت سلطان العاشقین
15:53حضرت خاج غلام فرید
15:56رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
15:58جنہ عشق فرید استاد تھیا
16:01سب علم عمل برباد تھیا
16:04تے حضرت دل آباد تھیا
16:08تے حضرت دل آباد تھیا
16:10فرماتے ہیں یہ عشقی تو ہے
16:13جس سے دل آباد ہوتا ہے
16:16میں بڑی معذرت کے ساتھ
16:19ایک جملہ کہنے والا ہوں
16:20حضور یہ کال حرف دل کو آباد نہیں کرتے
16:26یہ کال حرف دلوں کو آباد نہیں کرتے
16:29نہ سے نہ ہی نہ تھی مانے
16:32عشق اسانہ دین امام
16:35یہ کال حرف
16:37کتاب کے کال حرف
16:39دلوں کو آباد نہیں کرتے
16:42دلوں کو آباد
16:43نگاہ مرشد کرتی ہے
16:45نگاہ شیخ کرتا ہے
16:47پیر فرید کہتے ہیں
16:49کشفہ کا ایک محض محال جیتی مرشد نظر نہ بھالے
16:57خطمے تو تم کشف حاصل کرنا چاہتے ہو نا
17:01کہ تمہارے سامنے پردے اٹھ جائیں
17:03تم اسرار کو حاصل کرنا چاہتے ہو
17:06تم معارف کو پانا چاہتے ہو
17:08پھر کہیں نہیں ملے گا
17:10مرشد کے دل پہ آؤ
17:13تمہیں معارفت الہی بھی مل جائے گا
17:16نہ سے نہ ہی
17:18نہ تھی مانے
17:19عشق اسانہ دین ایمان
17:22عشق ہے حادی پرم نگردہ
17:25میں ایک اور بات
17:26بڑی معذرت کے ساتھ ارس کر دینے والا ہوں
17:31یہ اس ملک میں
17:34امن سکون اور سلام دی
17:38مناظروں سے نہیں آئے گا
17:42مجادلوں سے نہیں آئے گا
17:46یہ دل کی راحت
17:47دل کا سکون
17:50خدا کی عزت کی قسم
17:52ان ولیوں کی نگاہوں سے آئے گا
17:57یہ عشق رسول سے آئے گا
17:59یہ محبت رسول سے آئے گا
18:02اور محبت رسول کوئی قسمی چیز نہیں ہے
18:05جسے پڑھ لو تو عشق مل جائے گا
18:11حضور محبت کے سودے
18:14کسی دکان سے نہیں ملتے
18:18عشق سودہ عشق سودے
18:21کسی دکان سے نہیں ملتے
18:23اب اگر نہ ہر کوئی عشقی خیرات
18:25دکان سے لے لیتا
18:30یہ عشق سودے کسی عشق
18:33کے در سے ملتے ہیں
18:36عشق کی نگاہ سے ملتے ہیں
18:39جاہے وہ عشق ہے
18:41اللہ اکبر
18:43عالی حضرت عظیم البرکت
18:46تاجدار بریلی
18:48الشاہ امام احمد رضا خبریلی
18:51قدس سرل عزیز ہو
18:53جب وہ مدینے پہنچتا ہے
18:55سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی جالی مبارک سامنے ہے
18:59مواجہ شریف سامنے ہے
19:01پھر عالی حضرت عظیم البرکت
19:03روتا ہے
19:04اور رو رو کے کہتا ہے
19:07بکار خیش حیرانم
19:11اغشنی یا رسول اللہ
19:13پریشانم پریشانم
19:16اغشنی یا رسول اللہ
19:18شہاب کس نوازی کن
19:20طبیبہ چارہ سازی کن
19:23مریض درد اسیانم
19:25اغشنی یا رسول اللہ
19:29پھر عشق اس مقام پہ لے آتا ہے
19:32اس مقام پہ پہنچ کے
19:35عالی حضرت جیسا
19:37بحر العلوم بھی کہہ اٹھتا ہے
19:39وہ صوبے لالہ زار پھرتے ہیں
19:42تیرے دن نئے بہار پھرتے ہیں
19:45تیری کیا پوچھے کوئی بات رضا
19:48تجھ سے شہدہ ہزار پھرتے ہیں
19:52میرے کریمہ کاجل وگر
19:55صحابی رسول حاضر خدمت ہوتے ہیں
19:59میرے آقا نے ارشاد فرمایا
20:01تم تمہیں کوئی مرض ہے
20:03یا کوئی تکلیف ہے
20:05عرض کی نہ مرض ہے نہ تکلیف ہے
20:07پھر کیا ہے
20:10مفہوم عرض کر رہا ہوں
20:12پھر کیا ہے
20:13عرض کی آقا صلی اللہ علیہ وسلم
20:17جب میں گھر میں ہوتا ہوں
20:18یہ سوال میرے دل میں ہوتا ہے
20:22کہ جب جنت میں جائیں گے
20:25آپ تو آلہ سے آلہ مقام پر ہوں گے
20:29میں بدنی کس مقام پر ہوں گا
20:31میں پھر جنت میں آپ کے چہرے کا دیدار کیسے کروں گا
20:39لوگوں تمہیں جنتی جنت کی فکر ہے
20:43عاشقوں کو جنت میں جا کر
20:46رسول اللہ کے چہرے کے دیدار کی فکر ہے
20:52حضور کیسے دیکھوں گا آپ کے چہرے کو
20:54میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
20:57میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:00نے ارشاد فرما
21:04بلکہ قرآن مجید
21:06ایک روایت میں آتا ہے
21:08قرآن مجید کی آیت کریمہ
21:09یہ نازل ہو بھی
21:11کہ جو اس دنیا میں
21:13نبیوں رسولوں شہداء
21:15اور صالحین سے معبت رکھتا ہے
21:17وہ انہیں کے ساتھ ہوگا
21:20امام کرتبی نے
21:21تفصیل کرتبی کے اندر لکھا
21:23فرمایا وہ تو اپنی منزل پر ہوگا
21:27حضور تو آلہ سے آلہ مرتبے پر ہوگے
21:30تو جنت میں جا کر
21:32حضور کے چہرے کا دیدار
21:34کیسے کرے گا
21:35معیت کیسے ہوگی
21:37تو امام کرتبی نے
21:39اس مسئلے کو حل کیا
21:40فرمایا کہ وہ
21:41اپنی منزل پر رہے گا
21:43اللہ
21:43اس کے سامنے سے پردے ہٹا دیں گے
21:46اور چہرہ مصطفیٰ کا دیدار
21:48کرتا جلا جائے گا
21:52تو پھر آلہ حضرت
21:53روپڑے
21:54وہ سووے لا لزار
21:56پھرتے ہیں
21:57تیرے دن نئے بہار
21:59پھرتے ہیں
22:00تیری کیا پوچھے کوئی بات
22:03رضا
22:03تجھ سے شہدہ
22:05ہزار پھرتے ہیں
22:07یہ کیا کر بیٹھے ہو
22:09جو میں سمجھاؤں
22:10یہ کیا کر بیٹھے ہو
22:11کہ پھر
22:12مدینہ میں آ کر
22:14دیدار کا سوال کیا
22:16یہ پھر آجزی کرنا پڑتی ہے
22:18عشق میں آجزی ہے
22:22ان کے ساری ہیں
22:24اور وہ کہے اٹھتے ہیں
22:25وہ سووے لا لزار
22:26پھرتے ہیں
22:27تیرے دن نئے بہار
22:29پھرتے ہیں
22:47ان کی مرضی ہے
22:49پھر شیخ جامی رو پڑے
22:52ہر آجزی کی
22:54اللہ خوشبو ہے
22:55یارو
22:57وہ رو پڑا
22:57شیخ جامی
22:58رو کر کہنے لگا
23:01نصیمہ جانبِ بتہا
23:03گزر کن
23:04زِ احوالم محمد را خبر کن
23:07اے ہوا جلدی جا
23:09حضور کی بارگاہ میں
23:10یہ پیغام سنا
23:12تنم فرسود جاں پارا
23:15زِ حجرہ یا رسول اللہ
23:17اگر آج آپ کا دیدار
23:19نصیم نہیں ہوتا
23:21جامی آپ کے چہرے کو
23:23آج نہیں دیکھتا
23:24تو پھر جامی کی جان
23:26نکل جائے گی
23:27جامی کی رو پرواز کر جائے گی
23:30جامی میں کہتا ہوں
23:32عشق نکتہ
23:34میراج پہ پہنچ کر
23:35یہ شیر لکھتا ہے
23:37جو سووے من گزر آری
23:39منِ مسکین زِ ناد آری
23:45جو سووے من گزر آری
23:47منِ مسکین زِ ناد آری
23:49فِدَاِ نَقْشِ نَا لَيْنَا
23:52فِدَاِ نَقْشِ نَا لَيْنَا
23:56کُنم جا یا رسول اللہ
24:00میرے آقا میرے گھر میں آئیے
24:04قدم رنجہ فرمائیے
24:06جب میرے گھر میں آپ قدم رنجہ فرما دیں گے
24:10تو پھر جامی کیا کرے گا
24:11اس کا تخیل دیکھئے
24:13عاشق کا
24:14تصور دیکھئے
24:15وہ فرماتا ہے
24:17جب آپ میرے گھر میں قدم رنجہ فرما دیں گے
24:20تو پھر جامی کیا کرے گا
24:21میرے آقا
24:22آپ کے قدموں کے ایک ایک نشان پہ
24:25جامی اپنی روح کو قربان کرتا چلا جائے گا
24:30اپنی جان کو قربان کرتا چلا جائے گا
24:33جب جب پھر بھی اسے دیدار نصیب نہیں ہوا
24:37یہ کہہ کر بھی
24:38تو جامی پھر رو پڑا
24:40اور رو کر کہنے لگا
24:43اسے مہجوری بنا مجانِ عالم
24:48اسے مہجوری بنا مجانِ عالم
24:51تراہم یا نبی اللہ تراہم
24:55اسے مہجوری بنا مجانِ عالم
24:58تراہم یا نبی اللہ تراہم
25:01اور ایک طرف
25:02وہ حضرتِ لال شہباز قلندر
25:06قدس سرول عزیز کیا خوبصورت عشق کا اظہار کر گئے
25:13آپ فرما گئے تاجِ کچھ کلاہا
25:16اے شاہدی پناہا
25:19برہا لزارِ عثمہ چشمِ کرم خودارہ
25:24عشق ہو اور حضرتِ بلال کی بات نہ ہو
25:29میں یہ ایک دو جملے
25:33ان کو خراجِ تحسین کی طور پر پیش ضرور کرنا چاہوں گا
25:38عشقِ رسول میں
25:41جن جن عشقوں کا نام ہے
25:43ان میں حضرتِ سیدنا بلال
25:45حضرتِ سیدنا بلال
25:47ایسے مقام کو نہیں پہنچیں
25:49رضی اللہ عنہ
25:51خدا کی عزت کی قسم
25:53حدیثوں کو اٹھا کر دیکھو
25:54حضرتِ سیدنا بلال
25:56رضی اللہ تعالی عنہ کو
25:58ان کے گلے میں
26:00رسے ڈالے گئے
26:04انہیں تبتہ ہی ریت پہ
26:06سلایا گیا
26:08انہیں تبتی ہوئی آگ پہ
26:11سلایا گیا
26:16اللہ اکبر
26:18تب بھی حضرتِ بلال کی زبان سے
26:21احد کے نارے تھی
26:26میرے کریم آقا
26:27صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم کے
26:31یہ ستے اشاک ہے
26:33عشقِ رسول
26:36and love the Prophet
26:37came from
26:38I will
26:39and
26:39the
26:40I will
26:45He will
26:46R
26:47R
26:48R
26:49I will
26:52R
26:52R
26:52R
26:53R
26:53R
26:53R
26:53R
26:53R
26:53R
26:53جب مدینہ پہنچے
26:55ہر کسی کا اپنا عدب ہے
26:57امام مالک کا اپنا عدب ہے
27:00جب وہ درس حدیث دے رہے تھے
27:02عشق رسول کا مقام دیکھئے
27:04رنگ متغیر ہے
27:07امام مالک کے بارے میں
27:09دو جملے اور سن لیجئے
27:10آپ کو عشق رسول کا اندازہ ہو جائے گا
27:14امام مالک پوری زندگی
27:16کبھی مدینہ طیبہ میں
27:17سواری پر سوار نہیں ہوگی
27:21کہ کہیں میری سواری
27:23کہ قدموں کے نشان
27:24حضور کی سواری کے قدموں
27:27کے نشان کے اوپر نہ جائے
27:32امام مالک رحمت اللہ تعالیٰ
27:36کبھی بھی قضائے حاجت
27:37کے لیے مدینہ کے احاقے میں
27:39کبھی نہیں گئے
27:42وہ باہر تشریف
27:43لے جاتے تھے
27:44ایک دن چہرے کا رنگ
27:47متغیر تھا مسجد نبی میں درس
27:49حدیث دے رہے تھے
27:53نوجوانوں نے دیکھا
27:54شگیلوں نے دیکھا
27:55خاموش رہے درس حدیث ختم ہوا
27:57تو فرما حضور کیا ماجرہ ہے
28:00چہرے کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے
28:02فرما یہ درد محسوس ہو رہا ہے
28:04میری پشت پر دیکھو کیا ہے
28:07دیکھا تو بچوں نے
28:08سترہ بار ٹنگ بارا ہوا تھا
28:10حضور حدیث کو
28:12روک دیتے فرما ہم حضور کی
28:14حدیث کو رکتا
28:18حضور کے فرما نہ تروک دیتا
28:24وہی امام مالک
28:27رحمت اللہ تعالیٰ
28:29جن کی شان اور جن کا مقام
28:31اور جن کا مرتبہ یہ ہے
28:33وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
28:36عشق و محبت کا نور
28:38اپنے سینے میں اس قدر داخل کیے ہوتے ہیں
28:40کہ جب وہ حدیث پڑھاتے تھے
28:43ان کی صوبتوں میں بیٹھنے والے
28:45محدث بھی بنتے تھے
28:47فقی بھی بنتے تھے
28:48عاشق رسول بھی بنتے تھے
28:54مرحبا مرحبا

Recommended