#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:00یہی گناہ کیا تھا نا اس نے
00:02اب تم تم تک اسی کو مرنے سے بھی نہیں بچا سکتی
00:05تمہارے بھائی نے تو میری بین کو خالی آف نکالا
00:07مگر میں اس کی طرح کمزف نہیں ہوں
00:10تم جو چاہ یہاں سے لے جا سکتی ہو
00:12سبان آپ این بات تو سنو
00:15بچے میرے تمہارے نہیں ہیں
00:17تم اپنی دورت کی چیزیں لے جا سکتی ہو
00:21سبان تم بے پڑا نکھا ہے
00:24چاہے لے
00:25مگر آپ لوگ تو
00:26اچھا کل تک جو ہمارا آیا تھا آج وہ اچھا ہی میں بدل گیا
00:30لیکن آپ
00:32آپ مجھے کیوں نکال رہے ہیں
00:34میں نے تو کبھی بھائی کی طرف دھاری نہیں کیا
00:37میں کہتا ہوں نکلو
00:47بکو
00:49بی پیدا
00:50کیا رہی ہو
00:51بکو
00:52با بینا
00:52ہم آگو گزی نکالی ہے
00:54آئے مجھے میں جانے دی رہا
00:57کیا
00:58نکال رہے ہیں
01:00کسی
01:00آمہ کو
01:01اٹھے رہے جاؤ اپنے گئے
01:03نہیں
01:04نہیں تبا
01:05کوپو بابا چاہے سے کہا
01:07میں آمہ کے جاؤں گی
01:09نہیں تبا نہیں
01:11کوئی کبھی نہیں جائے گا
01:12آمہ ساتھ
01:13آ
01:20میں نے
01:21میں نے کیا کیا
01:23میں کہتا ہوں نکل جاؤ
01:26یہ کیا ہو رہا ہے
01:30کیا رہے ہیں بابی
01:32کیوں نکال رہے ہیں آپ ہی نے
01:33یہ روئیں کی پس کی ماں کو بیٹی کیا آس ہوں گا
01:36احساس ہوں گا
01:38کسی کو احساس دیانے کے یہ کونس طریقہ ہے
01:41یہ لاتوں کے بھوٹ ہیں
01:42باتوں سے نہیں مانیں گے
01:44کچھ
01:45کچھ
01:46آپ سے یہ تبکو نہیں تھی بھائی
01:47کیا قصور ہیں تھا
01:49تمہارا بھی کیا قصور تھا
01:50اگر میرا کوئی قصور نہیں تھا
01:53جو کچھ میرے ساتھ کیا گیا وہ
01:55وہ یہ آپ ان کے ساتھ کریں
01:57کیا پر تیل جائے گا آپ نے اور زواز شاہ پر
02:00سبا یہ ہمارا معاملہ ہے
02:02اسے ہم تیل کریں گے
02:03انہیں سبق دینے کے لئے ایسا کرنا ضروری ہے
02:07یہ آپ کا معاملہ نہیں ہے بھائی
02:09یہ میرا معاملہ ہے
02:12جو کچھ میرے قسمت میں لکھا ہے وہ میں
02:14ان کی قصورت نہیں لکھے دوں گی
02:17ٹھیک ہے یہ زواز کی بہنوں لیکن
02:19ان معصوموں نے کیا قصور کیا ہے
02:22ان سے ان کی ماں کو کیوں الگ کر رہے ہیں
02:24ان لوگوں نے پلٹ کرنے پوچھا
02:27سمیرا بیگم گھر جائے گی
02:29تو وہ لوگ یہ آنے پر مجبور ہوں گے
02:35زواز شاہ آئے نہ آئے
02:37سمیرا بھاوی کہیں گے چاہے گی
02:40یہ ان کا کھاں ہے
02:42اور آپ بھی نہیں ان کے گھر سے نہیں نکا سکتے
02:45تم ان لوگوں کی طرف داری کر رہی ہے
02:47جو تمہاری تباہی کے ذمہ دار ہیں
02:50میری تباہی کے ذمہ دار بھاوی نہیں ہے
02:54اور بھائی
02:56اگر آپ بھی سمیرا بھاوی کو گھر سے نکا رہا تو
02:59میں آپ کو کبھی معاف نہیں کروں گے
03:03اور زندگی پر آپ کی شکل بھی نہیں دیکھوں گی
03:09دیکھا
03:10دیکھا تم نے
03:12یہ وہ لڑکی جس کی تم لوگوں نے قدر نہیں کی
03:20جس کی تباہی کی تباہی کی شکل بھی نہیں ہے
03:29جس کی
03:42سبا
03:45بھابی
03:50مجھے
03:51ماہف کر دو سبا
03:53تم نے
03:55بچ پر بہت بہت
03:57احسان کیا
04:00نہیں بھابی
04:01میں نے کوئی آسان نہیں کیا
04:03یہ آپ کا اپنا گھر ہے
04:04یہاں سے کون نہیں کہا سکتا ہے آپ کو
04:09بھابی
04:11مت روئے
04:19زفارشا
04:20پتر میں طوفان کے آنے سے پہلے
04:22بند باننا چاہتی
04:23مجھے یقین اللہ سب خیر کرے
04:26اب تو ٹھیک ہے آپ کو جانے پاپ جائیے
04:28لیکن مجھے مجبور نہ کریں آپ بلکل بھی
04:34کہاں تک چھپے گا
04:36پتر کب تک
04:38یہ جو دن گزر رہے ہیں
04:41یہاں آپ کو اور بھڑتائیں گے
04:44ہمارے پاس تو بڑا اچھا بہانہ ہے
04:46کہہ دیں گے می کی وجہ سے نہیں آتا کہ
04:49اوپر سے میرے بھائی کا ہاتھ تھا
04:53وڈے سائل کا ٹیلی فون آیا تھا
04:56لالی کی ماں سے بات ہوئی ہے
04:59مہرو سبا کو لے کے ماں پہنچ چکی ہے
05:06جانا تو پڑے گا
05:08آپ جائیے لیکن میں نہیں جاؤں گا بلکل بات ہوں
05:11کیا کر لیں گے ساتھ زیادہ
05:13کونی مار دیں گے نا مجھے
05:14مار دے کونی مجھے
05:15میں پہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوں
05:17کہ مجھے بے بات ہوتے بلکل پسند نہیں ہے
05:19اور یہ بھی ان کو جا کے بتائیں گا
05:21کہ صد اگر رات کے اندھیر میں
05:22مکرمالیشا کے گھر جائے سکتی
05:23تو وہ کچھ بھی ہی کر سکتی ہے
05:25میں صرف ایک تماشا بن کے رہے گیا ہوں
05:28وہ اپنی من مانی کرتے پھرے
05:30اور میں سم بٹی کا مات ہوں بن کے بچھا رہا ہوں
05:31پہلے رہتا ہوں میں
05:34اور تم اس ستارہ بجائے گی بے بتائی گا
05:36کہ ہماری یہ سمیں
05:38ارے دوستو اگر کوئی پاگل ہو گیا ہے پترہ
05:42ہاں ہاں پاگل ہو گیا ہوں
05:43پاگل ہو گیا ہوں میں دوستو
05:53ارے جناب تمہارے نکوش بھول گئے
05:55تمہاری آواز سننے کو ترز گئے
05:57پھر یہ ڈر بھی پیدا ہو گیا
05:58کہ اٹھارہ انیس سال کے بعد وہاں جا کر
06:00تمہیں یہ احساس نہ پیدا ہو گیا ہو
06:02کہ ہمارے ساتھ نکل کے غلطی کی تھی
06:04سوچا تم سے پوچھ لیں
06:07کہ تمہارا انتظار کیا جائے
06:08یا آپ کوئی دوسرا پروگرام پکڑ لیں
06:12اچھا تو جناب کو اس عمر میں
06:14نئے پروگرام کے فکر ہونے لگی ہے
06:16ٹھیک ہے بھئی ٹھیک ہے
06:17ارے جناب عمر کی کیا بات ہے
06:19ہم نے تو اپنی عمر سے دگنے لوگوں کو دیکھا ہے
06:22کہ وہ
06:24خیر اینیوے
06:25چھوڑو اس بات کو
06:26یہ بتاؤ کہ کیا صورتحال ہے
06:28سبا کیسی ہے
06:30اور زوارشاہ سے بات ہوئی
06:32نہیں کہا ہوں
06:34اور پتہ حسن
06:35یہ تو بہت اچھا ہوا
06:37کہ میں بروقت پہنچ گئی
06:39زوارشاہ نے سارے میں مشہور کر دیا تھا
06:41کہ خدا نہ خاصتہ سبا
06:42گھر سے بھاگ گئی ہے
06:43یہ تو بہت ہی جاہل آدمی ہے
06:46پھر
06:46پھر کیا
06:47میں نے یہاں آکے ساری بات بتائی
06:49اور اسے دیکھو
06:50نہ تو ہسپیٹل پہنچا
06:52لاپتر کے ہاں حویلی آئے
06:54شہباد اس کے گھر جا کے
06:55میسیج چھوڑ کر آیا تھا
06:56اور بابا سائی نے خود بھی فون کیا
06:59ہاتا نہیں
06:59دونوں ماں بیٹا کہاں جا کے چھک رہے ہیں
07:01پھر تو سبا بہت پریشان ہوگی
07:03ہے نا
07:04بہت پریشان ہے
07:06میں سوچ گیا
07:07حسن
07:07اس طفح اسے اپنے سارت لے آؤ
07:09ہاں یہ ٹھیک رہے گا
07:10لیکن
07:11تمہارے بابا سائی کیا رد عمل ہے
07:13کیا وہ اسے آنے کی اجازت دے دیں گے
07:15ہاں
07:15مجھے لگتا ہے کہ سبا کی حالت دیکھ کر
07:17کافی پچھتا رہے ہیں
07:19شاید بھیجی دیں
07:20اچھا تم بتاؤ
07:21بچے کیسے ہیں
07:23ہاں بچے ٹھیک ہیں
07:24وہ بھی پریشان ہے کہ تم کیوں نہیں آئیں
07:26فکر نہیں کرو
07:27میں ایک دو روز میں آئی جاؤں گی
07:28ایک دو روز میں ہی واپس آ جانا
07:31اس لیے کہ ہمیں سونے گھر کی عادت نہیں ہے جناب
07:34تینکیو
07:34خدا حافظ
07:35اچھا خدا حافظ
07:47بابا صحیح
07:48ان لوگوں پہ آنا ہوتا
07:50تب تک آ چکے ہوتے
07:52آپ خود سوچئے
07:54ان حالات اور ایسے محول میں
07:56تو سبا گھٹ گھٹ کی جئے گی
07:59اس بیچاری نے تو پہلے بھی
08:00آپ کے فیصلے پہ سر جھکا دیا تھا
08:02اور آج بھی آپ کے فیصلے کی بہت پسیل ہے
08:06ہاں
08:06ہم بھی سبا کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
08:09ہم اگر چاہتے تو
08:11زوار شاہ کو لاکر یہاں اپنے قدموں میں ڈاک لیتے
08:14لیکن یہ لڑکی
08:16اب بھی اس کی طرف داری کر رہی ہے
08:18اسے سمجھاؤ
08:20یہ غلط ہے
08:21سمجھاؤ اسے
08:24نہیں بابا صحیح
08:26میرے خیال میں تو وہ ٹھیک کر رہی ہے
08:28تعلیم انسان کو یہی سکھا دی ہے
08:32اگر وہ بھی
08:33زوار کی طرح دشمنیاں کرنے لگے
08:35تو اس میں اور زوار میں کیا فرق رہ جائے گا
08:38لیکن
08:39اب آپ کو اس کی بھلے کا سوچنا ہے
08:43لیکن
08:44وہ لوگ جو سوچے بیٹھ ہیں
08:46ہم اچھی طرح سے چانتے ہیں
08:49وہ سمجھتے ہیں ہم چھک جائیں گے
08:51بیٹی کی عزت کی خاطر
08:52ان کے دروازے پر جا کر
08:54ان سے پھیٹ مانیں گے
08:56نہیں
08:58ہم ایسا نہیں کریں گے
09:02چھکی
09:04تم اسے اپنے ساتھ لے جاؤ
09:06لیکن
09:08پہلے
09:08ہم اس سے بات کریں گے
09:13مجھے لیکن ہے
09:14سباہ اس فیصلے سے خوش ہوگی
09:18آج ہم
09:21پہلی بار پہتاتے ہیں
09:24پہلی بار
09:33اب میں نے آخری دفاع پوچھا ہے
09:34کہ آپ اپنا فیصلہ بتا دیں
09:36خوف خوف
09:38کتنی بار پوچھیں گے
09:40رو سے پوچھتے
09:41اس لیے پوچھتے ہیں
09:43کہ شاید آپ کو کسی دن اکل آ جائے
09:45کہتے ہیں کہ
09:46ہر آنے والا لمحہ
09:48نیا شعور دیتا ہے
09:49لیکن لگتا ہے شعور تو آپ کے قریب چکر ہی نہیں لگاتا
09:52یہ انہوں کی طرف چکہ لگاتا ہے
09:55جنیس کی ضرورت ہوتی ہے
09:56سمجھے تو
09:58اچھا پلیز
09:59میری خاطر
10:00آخری دفاع آپ اپنے فیصلے پر نظرے ثانی کرنے تو
10:04بنایت ہوگی
10:05کیوں
10:07اپنی زندگی کے فیصلے پر
10:09تمہاری خاطر نظرے ثانی کیوں کروں
10:11ایک سمجھ میں نہیں آتا
10:13کہ تم لوگ
10:15ایک بار کو بار بار کیوں دہاتے ہو
10:17اس لیے
10:18کیونکہ آپ جو فیصلہ کر رہی ہیں وہ غلط ہے
10:20جذباتی ہے
10:22اور آپ نے ساکن پر برداشت کرنے کا حوصلہ
10:24بلکل بھی نہیں ہے
10:25مجھ میں ہر چیز برداشت کرنے کا حوصلہ ہے
10:29ساکن کو بھی
10:30آپ سمندر میں اترینے
10:32تو آپ اس کی گہرائی کا اندازت
10:34کیسے لگا سکتی ہے
10:35اچھا آپ زیادہ دادی اماں بننے کی کوشش
10:38مت کرو
10:39اچھا تو پھر کیا جواب دوں
10:41بتا دو
10:42کہ میری فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
10:45اور نہ آئے گی
10:46اور اگر عذاب بن گیا آپ کا ہی فیصلہ تو
10:50تو میں تمہارے پاس اور امی ابو کے پاس شکریت کرنے نہیں آؤں گی
10:54انہیں بتا دو
10:55کہ شادی تو میں جہانگیت سے ہی کروں گی
10:58اسے کم سے کم میری قدر تو ہے
11:04اچھا تو میں جہانگیت سے ہی کریں
11:31ہم سمجھتے تھے کہ
11:33ہمارا ہر فیصلہ دلست ہوتا ہے
11:39اب آرائے بیٹا
11:41نہیں گا سہین
11:44آدمی ہر فیصلہ سو سمجھ کر
11:46ہم اس کے توقع کے مطابق دورس کرتا لیکن
11:50کچھ نہ کچھ کان تو
11:51کس وقت بھی دکھاتی ہے نا
11:57تمہیں ہماری میں جیسے
11:59کتنی ہوئے ہیں نا بیٹا
12:02ہم اس کا حسنہ کریں گے
12:05ہم نے سوچا ہے کہ ہم
12:08تمہیں اس سے طلاق دلوائیں گے
12:10نہیں
12:10نہیں دارسنی
12:11یہ
12:13یہ دوسرا خلق پیسلہ ہوگا
12:15سبا
12:17جیسے
12:20طلاق بھی تو بدنامی کا داغ ہے
12:23آپ کا اتنا نام ہے
12:25سب لوگ آپ کو جانتے کیوں کہیں گے
12:29کہ
12:32آسم خان کی پوتی کو طلاق
12:37کہا جائے گا
12:38کہ خرابی مشمی تھی
12:40نہیں
12:42دارسنی نہیں
12:44یہ اپنی خاندھن کے بدنامی نہیں جاتی
12:48ہم تم پر فخر کر سکتے ہیں بیٹا
12:51یقینا
12:53تعلیم نے تمہیں بہت کچھ سکھا ہے
12:57ٹھیک ہے
12:58کچھ دنوں کے لئے تم
13:00محروق کے ساتھ
13:02کراچی چلی جاؤ
13:03ابھی
13:04ابھی تمہیں جاؤں گی دارسنی
13:07کچھ دنوں بعد چلی جاؤں گی
13:09ایسے بھی
13:10اممہ اور دعو بات پریشان ہیں
13:13تمہاری وجہ سے پریشان ہیں بیٹا
13:19اس طرح آگاس رہو کی تو
13:21اور دکھی ہو جائیں
13:25خوش رہنے کے کوشش کرو بیٹا
13:29اس طرح تو
13:32ہم شرمی دا ہو جاتے ہیں
14:03موسیقی
14:07بابا سہی اجازت
14:09اللہ کی امان بیٹا
14:11اللہ کی امان
14:13تو
14:14اللہ خوش رکھے بیٹا
14:17جو
14:19بھائی
14:20میں ہاں دوسرے روز فون کروں گی
14:22سو میرا بھاپی کو کوئی تکلیف نہ ہو
14:33اچھا بابی خدا پیس
14:35مہرو جا کر فون کر دینا
14:37وانا پریشانی ہوگی
14:39اللہ خوش رکھے
14:40اللہ خوش رکھے
15:12موسیقی
15:14ہمینے
15:15اب آئی ہو تم
15:15جب سوادشاہ کے ظلم کی قواہی دینے والے چلیں گئے
15:20مہر کیا کرتی سائی
15:24جوان موت پر ہاتھ تو نہیں
15:25اٹھا سکتے تھے
15:27ڈاٹ سکتے تھے اس کا
15:29تم اسے ڈاٹ ہوگی
15:30اس نے تو تمہیں کھلونا بنا کر رکھا ہوا ہے
15:33ہماری بیٹی کو گھر سے نکالتے ہوئے
15:36تمہیں اپنی بیٹی کا خیال نہیں آیا
15:39آیا تھا صاحب آیا تھا
15:41آخر کو وہ میری اپنی دی ہے
15:44اس نے کیا کرتی
15:45سب آشاہ تو کسی کی سنتا ہی نہیں ہے
15:48میں نے بڑا شو بچایا مگر
15:51مگر
15:51تمہیں اس وقت بچی کا خیال نہیں آیا
15:53کہ بچی کا پتہ کرنے
15:55کہ وہ زندہ ہے کہ مر گئی
15:58اللہ صاحب آپ پتر کو زندہ دلرست رکھے
16:01کہاں ہی وہ
16:02کیوں دیوان نے آپ کو نہیں بتایا تھا
16:04کہ اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
16:05آہ آہ وہ
16:07پتر بتایا تھا
16:10پر وہ کہتا تھا
16:11کہ سب آ پتر کو زیادہ جوٹے نہیں آئی ہیں
16:13اور میروز کو
16:15اپنے ساہ شیئر لے گئی ہے
16:17اسی بات پہ تو زب آشاہ کو اتنا غصہ آیا
16:20سب
16:22فون کی لینے خراب تھی
16:24میں تو سارے وقت آپ کو فون ملاتی رہی
16:27تم لوگوں نے سب آ کے ساتھ جو کچھ کیا
16:29میں کمی معاف نہیں کر سکتا
16:30زب آشاہ کا دماغ درست کرنا
16:33آتا ہے مجھے
16:35سب آشاہ سچی بات یہ ہے
16:37سب آ پتر میں ہر قد بھی تو ایسی کی تھی
16:39کہ سب آشاہ کا دماغ ہلٹ گیا
16:41ہمارے دشمنوں کی گھر چلی گئی
16:45بابیرات کو
16:46اکیلی
16:47جوٹ مالتی ہو تم
16:48وہ اکیلی نہیں تھی
16:51سائی
16:51نہ میرے ساتھ کے
16:53نہ اپنے خواب کے ساتھ
16:55تو اکیلی نہیں ہوئی کیا
16:56اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ اس طرح گھر سے نکال دیتی
16:59اگر اسی طرح میں آپ کی بیٹی کو گھر سے نکال دیتا تو
17:02یہ تو نکال دیا تھا تمہاری بیٹی کو
17:05جو کچھ تم نے سبا کے ساتھ کیا ہے
17:07اس کا جواب تو یہی ہونا چاہیے تھا
17:09لیکن پوچھو اپنی بیٹی سے
17:12شہباز کو منع کرنے والا کون تھا
17:14وہی لڑکی
17:14جسے تم نے گھر سے نکال دیا
17:17دس دن ہسپتال میں زندگی اور بہت کتبیاں لٹکی رہی
17:20وہ تمہارے پیشن اطلاع کی کہ وہ
17:24جو وہ گھر سے بھاگ گئی ہے
17:26اللہ نے آپ کو بڑا بنایا ہے
17:31آپ بڑے بڑے دل کی سائی رہی
17:34مہم کر دی
17:36مہم کر دی
17:39مہم کی بھاگوں کرنے کو دیا
17:48میں تو سبا پتر کے پاؤں پکرنے کو تیار ہوں
17:53کدھر ہے وہ
17:53وہ شہر چلی گئی ہے
17:55ہاں
17:56سبا شہر چلی گئی ہے
17:59اب اپنی زندگی کا فیصلہ وہ خود کرے گی
18:02ارسانی
18:03میں تو اسے لے لے آئی تھی
18:05نہیں
18:05اب وہاں نہیں جائی
18:08آپ اگر جائیں تو اپنی بیٹی کو لے جا سکتی ہیں
18:10Nope
18:12پڑے تو سکتی ہیں
18:18میرے پڑے کے پ lien że
18:20میرے پڑے کھر گائی ہے
18:21میرے دی چ really
18:24میرے دی چ from kept
18:25میرے دی چھتی ہیں
18:33پیٹے
18:34مہم حسôn لijke
18:40Pete
18:41مجھے معاف کر دیں
18:59اب یقین آگیا کہ تمہارے بابا سائیم واقعی بدل گئے ہیں
19:02کچھ کچھ ہوتا ہو رہا ہے
19:04اب میں ان کا سامنا کر سکتا ہوں یناب
19:07آپ کو کیسے پتاکے بدل گئے ہیں
19:09ارے اس حویلی کی ایک بیٹی جس نے چھپ چھپ کر پڑا تھا
19:13اب ہاؤس جوپ کے لیے اوپن لی شہر آئی ہے
19:16بلکہ انہوں نے خود بھیجا ہے
19:17یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ بدل گئے ہیں
19:20سباہت اب تمہارا کیا پروگرام ہے
19:22ہاؤس جوپ پر روح
19:23کیوں
19:25زبار شاہ نے واپس آنے کو نہیں کہا کیا
19:28اللہ نہ کرے
19:29ایسے آدمی کے ساتھ زندگی گزارنا
19:31ناممکن ہے
19:33میں نے آج تک اپنے پروڑ اور جاہل آدمی نہیں دیکھا
19:38آرے سبا
19:39یہ کیا ناشتہ کیا تمہیں
19:41بس فکر اتنا ہی کھوٹی ہیں
19:43آرے بیٹا
19:44اچھے چلو کھانا جلدی کھا دینا
19:47جی اور سنو
19:49کل میں ہاؤس پیٹل جاؤں گی نا
19:51تو تم میرے ساتھ چلنا
19:53آج میں تمہاری ہاؤس جوپ کی بات کر کے آؤں گی
19:57تینکیو فکر
20:02بسے میرے خیال میں بابا سنیاں بہت پشتا رہے ہیں
20:05اب کیا فائدہ
20:06ان کے پشتانے سے سبات کی زندگی تو نہیں سبر جائے جینا
20:09نہیں بیٹا نہیں
20:11اب وہ لوگ سوارشا کے ہاتھ میں نہیں ہیں
20:13اس کے روائیے سے سب لوگ محب بگرے ہوئے تھے
20:17اچھا حسن جلدی کرو
20:18جلدی جلدی ناشتہ ختم کر دیر ہو رہی ہے
20:29تو کیوں بھیجا ہرانز شہر
20:30موشا کیوں نہیں آپ نے
20:32کس حب سے رونے بھیجا ہوسے
20:33یہ ماں خراب ہو گیا
20:37میرا مو تھا پوشنے کے ساتھ
20:40کتی مشکل رسا تو بدی سائی کا
20:41اُس سا ٹنڈا کیا تھا
20:43شباب خان نے ساف کہہ دیتا بیٹی کو لے جاؤ
20:46پہروں میں پڑیوں میں انہیں
20:48ورنہ سو میرا کپ کی دھرام سے پیٹھ چکی ہو
20:53پچھاتے ہی کیا ہے وہ
20:54طلاق
20:56اپاس مکر
20:57ایسی کوئی بات نہیں
20:59اور تو بھی اپنے مون سے ایسی ویسی کوئی بات
21:01مکر دو
21:03موقع اور وقت کی نزاکت کو سمجھا کر
21:05تو چھپ رہے
21:07فیصلہ انہیں کو کر دیتے
21:10ٹھیک ہے
21:11جب فیصلہ ہو جائے تو مجھے بتا دینا
21:14لیکن ایک بات میری بخور سے سننے ہماز ہے
21:17انہوں نے میری
21:19زبادشاہ کی بیوی کو اس کی اجازت کے بلانی شہر پہ دے
21:22اور اس بات کا جواب انہیں دینا پڑے گا
21:26تیری بیوی رہے گی
21:28تب جواب دینا پڑے گا نا
21:43لالی
21:44ادھارا
21:45زی
21:47تھندی مٹی چائے لے کی آئی
21:49کیسی شکل ہے ویسے کام
21:52لے جاتے
21:53میں ابھی گرم کر کے لاکھ سنجھ
22:05آپ ٹھیک ہے
22:08ٹھیک ہوں
22:09مجھے تو ٹھیک نہیں لگتا
22:11اب تمہیں خوش رہنا چاہیے
22:15یہ تمہاری لگتی کہ
22:17زبارشاہ جیسے خراب بابی سے تمہاری چاند چھوٹ گئے
22:21اب
22:21تم ایک بہتر زندگی کے طرف قدم بڑھا سکتے
22:25اب تو حالات بھی تمہارا ساتھ دے رہے
22:27میرے خیال ہے کہ اب تمہیں
22:29طلاق کا مطالبہ کر دینا چاہیے
22:31یہی بہترین وقت ہے
22:32چی
22:34کیا آپ سے کس نے کہا کہ میں طلاق نوں گی
22:36اب
22:36اب وہ رہے کیا گیا
22:39تم پھر کوئی بے وکوفی کی حرکت کرنے والی ہو زباد
22:41حماد
22:43میں بے وکوف نہیں ہوں
22:44یہ سب باتیں میں بھی جانتی
22:47اور مجھے کسی کے مشوری کے ضرورت بھی نہیں
22:49سباب میں تو تو ہی بھلائی کے لیے
22:52اپنی بھلائی کے لیے سوچنے کو میں ہی کافی ہوں
22:55ہر ایک کے زندگی کا کوئی مقصد ہوتا ہے
22:57میرا بھی ہے
23:00تم میرے لئے پریشان مت ہوا کرو
23:12تینکیو مادام آپ ایک اچھے انٹیلیجنٹ آدمی دیا گیا ہے
23:17دکٹر حماد نے ہماری بڑی حلپ کی ہے
23:19مجھے یقین تھے دکٹر فیواز
23:21اس لیے کہ دکٹر حماد تو بائی بائی تھی دکٹر ہے
23:29دکٹر مہرن نسا اور دکٹر شاکر حسن
23:32ہماری ہاں کے بہت ہی جینیس ڈاکٹر ہیں
23:36دکٹر شاکر حسن
23:39دکٹر مہرن نسا
23:41یہ نام سناوا ہے
23:44اوہ وہ لوگ جارڈن میں بھی یہ دیوٹی دیتے رہے ہیں
23:47اوہ یس
23:48ای تینک جو وہی کپل ہے
23:51کیوں دکٹر حماد
23:52جی سر
23:55مجھے یاد تو نہیں ہے لیکن
23:57ممہ اور پاپا بتاتے تو ہیں
23:59کہ انہوں نے جارڈن میں بھی دیوٹی دی ہے
24:01ٹھیک ہے یاد آیا
24:02یہ لوگ وارم ٹائم کی زمانہ میں جارڈن میں
24:05ہم لوگ کی ساتھ کام کر رہے تھے
24:09ایک چوتھی بچی تھی یہ لوگ کی پاس
24:11جی جی خسنہ
24:12وہ میری سسٹر ہے
24:15بیٹا نہیں تھا اس کے پاس
24:17اڈوپٹ کی آتے وہ کہاں ہے
24:20جی
24:31یہ نام سناوا ہے
24:34اوہ وہ لوگ جارڈن میں بھی دیوٹی دیتے رہے ہیں
24:38اوہ یس
24:38ای سنک جو وہی کپل ہے
24:41کیوں دکٹر حماد
24:43جی سر
24:45مجھے یاد تو نہیں ہے لیکن
24:47ماما اور پاپا بتاتے تو ہیں
24:49کہ انہوں نے جارڈن میں بھی دیوٹی دی ہے
24:51ٹھیک ہے یاد آیا
24:52یہ لوگ وارم ٹائم کی زمانہ میں جارڈن میں
24:56ہم لوگ کے ساتھ کام کر رہے تھے
24:59ایک چوتھی بچی تھی یہ لوگ کے پاس
25:01جی جی خسنہ
25:02وہ میری سسٹر ہے
25:05بیٹا نہیں تھا اس کے پاس
25:07اڈوپٹ کی آتے وہ کہاں ہے
25:10جی
25:22مصدہ آپ نے تو بڑا ٹائم ویسٹ کر دیا
25:25اسی وقت ہاؤس جاپ کرنی تھی تو
25:27بس کچھ
25:28مسائل اس طرح کے تھے
25:30کہ اب بعض وقت وقت انسان کے ہاتھ سے یوں نکل جاتا ہے
25:34کہ اسے خود بھی معلوم نہیں ہوتا
25:35چلیں خیر
25:37بارال یہاں ایک سہولہ دور بھی ہے
25:40کہ نائٹ ڈیوٹی کے بعد
25:41ہاؤسٹل میں آپ کو ایک کمرہ مل جائے گا
25:43جہاں آپ دو تین گھنٹے آرام سے سو سکتی ہیں
25:47یہ تو بہت اچھا ہے
25:48ورنہ آہلی مارننگ واپس جانا مشکل ہو جاتا
25:51کوئی بار نہیں بیٹا
25:52جو ڈرائیور پر میں ڈاپ کرے گا نا
25:54وہ پک بھی کر لے گا
25:55پھر بھی فکو
25:56اور ڈاکٹر مہرون سا
26:00آپ کا کلینک کیسے چل رہا ہے
26:01اللہ کا بہت شکر ہے
26:03اچھا بھی آسلی جی
26:04جی بالکل
26:05ڈاکٹر سبان
26:06آپ ڈیوٹی چارل لے لیے گا
26:08کل سے تو آپ کی مارننگ شکت ہے
26:10جی
26:11تینکیو
26:12موسیقی
26:12ادا آفیس
26:18ایسا تھا تو
26:20اس سے کیوں چھپائے گئے
26:23کیا
26:25کیا وہ بچہ میں ہوں
26:28کیا مامار پپا سے میرا
26:30کوئی رشتہ نہیں
26:32خسنا میری کوئی بھی نہیں
26:35یہ گھر
26:37چھتر ہوتیوار یہ سب
26:38سب کچھ میرے لیے اجنبی ہیں
26:43پھر میں کون ہوں
26:46تیرے بابا
26:47پھر اپنے گھائے گا
26:51کھمات
26:53کیا ہوا
26:54اندھیلے میں کیوں لیتے ہو
26:58دھگیا تھا آپی
27:00ڈیلیگیشن آج گیا ہے نا
27:01صبح سے ان کے ساتھ تھا
27:03ایرپورٹ چھوڑ کر آئے ہوں
27:05اچھا
27:06تو آئے کب
27:07میں تو کب سے تمہارا انتظار کر رہی تھی
27:10چلو تھو چائے پیلو
27:12فریش ہو جاؤگے
27:13آپی ہمت نہیں ہو رہی
27:15اب تم یوں اسی اجاڑ حال میں لیتے رہو گے تو
27:18ہمت اور ٹوٹ جائے گی
27:20نہ دولو گے تو ایزی فیل کرو گے
27:22چلو
27:24چلو پھول
27:26آتو
27:36موسیقی
27:39موسیقی
27:43موسیقی
27:44آجیں چاہے پہ آرہا
27:48موسیقی
27:49یہ تو کب کا آیا ہوا ہے
27:51اپنی کبھیں بھی لیتا ہوا ہے
27:54اچھا چاہیں دے بھیگا
27:56پتہ نہیں وہ اس کا
27:57وہ دیلیگیشن آئے ہوا تھا
27:58وہ واپس کیا سی نہیں
27:59یہ بہت سخت کام ہوتا ہے
28:02ہاں بتا تو رہا تھا کہ آج چلا گیا ہے
28:04میں بلاتی ہوں اسے
28:06نہیں نہیں نہیں
28:07اسے آرام کرنے تو
28:08تم بتاؤ
28:10ہاؤس جب ہو گئے تو آئی
28:12ہاں
28:12ہی تو بتاؤ
28:13ہسپیٹل کیسا ہے
28:15سٹاف کیسا ہے
28:17ہسپیٹل تو بہت اچھا ہے
28:18اور سٹاف کا تو
28:19آئیسا ہیسا ہی پتا چلے گا نا
28:21نہیں نہیں
28:22وہاں کے سب لوگ بہت اچھے ہیں
28:24اور خاص طور پر وہاں کے
28:26جو ایڈمینسٹریٹر ہیں نا
28:27ربانی صاحب
28:27وہ تو نہائیت ہی نفیس آدمی ہیں
28:29بہت اصولی
28:31اور کام کے معاملے میں
28:32نہائیت سخت
28:33اور ایسا ہونا بھی جائیے
28:35جی پپو
28:37انچارج کا
28:38اصولی ہے اس تقت ہونا تو
28:39ضروری ہوتا ہے نا
28:40بیٹا چاہے دے نا
28:46بچ سالی
28:48سمیراسل شہنزور کو لے لے
28:50اور جا کے بستر میں لٹا دے
28:52اصن
28:53جی
28:53تو بس ہو گئی
28:54جی وہ تو سو گئی ہے
28:56جا جلدی کر
28:58اور ہاں
28:59سمیرا کے لیے دودھ کر گلاس لے آنا
29:01جی اچھا
29:04میرے دیر کتنی کب سو سو گئی ہے
29:07وہ شیف سے کب واپس آ رہی ہے
29:09حضور سوال نہیں کرنا
29:11میں جو کوئی تکیا ہے نا
29:13اچھا نہیں کیا
29:15کر اوزو سوال نہیں ہوتی
29:16تو میں بھی گھر آگئی ہوتی
29:18تم انسانوں کی طرح نہیں ملکے رہ سکتے ہو
29:20ملکے رہ سکتے ہو
29:21ملکے رہ سکتے ہو
29:21ملکے رہ سکتے ہو
29:22ملکے بے خاملے اس کو
29:22یہ بھی اسی کی مہت کر رہی ہے
29:25جیلزرگوزی کی بابی
29:26ہم سے تیرا بوئی رشتہ ہی نہیں ہے نا
29:27شبہ اس کے ہوتا ہے
29:28جس کے طور طریقے آدمی کے ساتھ اچھی ہوں
29:32تو میرے بھائیتے نا
29:34میرا گھر ہو جارنے میں
29:35کوئی قصر نہیں چھوڑی تم نے
29:38شبہ اس تو کے لہاں سے پکڑ کے
29:39گھر سے نکال دیتے
29:40شبہ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
29:42صاف کہہ دیا کہ دوستو میرا بابی کو کچھ کھا
29:45سندگی بھائنی شکل دیکھوں
29:47آہ پاس پاس پاس
29:47درامہ کرنا آتا اس کو
29:49یہی تو سبھی بڑی لکھی لڑکیا
29:51زبارے
29:52تجھے خالی زبان چلانا آتی ہے
29:55ہر بات کا جواب موجود ہے تیرے پاس
29:58آہی ایسی باتیں کریں
30:01اب تر بچے کی سمجھ میں بھی آجے گا
30:03کہ تیرے سب کیا کھیل کھیل رہے ہیں
30:04اس کو تو انہوں نے کو تاوید دھوئے کے پیرا دیا
30:06اور آجو ہے
30:07انسان اگر تاویدوں سے بدل سکتے ہو
30:10تو تم نے کیونے سبھا پر تاوید کیا
30:11کیونے اس کو بدل دیا
30:14سندگی بھائنی شکل دیا
30:16سندگی بھائنی شکل دیا
30:20سندگی بھائنی شکل دیا
30:22میرے پاس آہ
30:26اس میں سبھا کے کوئی چال تو نہیں ہے
30:29اللہ کیسی باتیں کرتی ہے
30:32کسی کے احسان کو تو مان لیا کریں
30:35اتنا عرصہ ہو گیا ہے
30:36مجھے اس گھر میں رہتے بھی
30:38نہ تم نے بھی سمجھ لیتی
30:40کہ کونسی چالے اور کونسی نہیں
30:44سچی اماں
30:45میرا تو ڈر کے مارے دم نکل رہا تھا
30:48اگر سبھا نہیں ہوتی نا
30:50تو میرا راستہ کوئی نہیں روپتا
30:53میں تو اس کا یہ احسان
30:54سندگی بھائنی بھولوں گی
30:56مرنہ
30:58بچوں کے پتر تمہیں
31:01مر جاتی
31:03سوار سے گزرہ لگان دیکھے رکھو
31:14دیکھو
31:15باوسین آپ کو مکمل عرام کرنا چاہیے
31:17یہ زمینوں کے جھنیلے
31:19یہ مزاروں کے مسئلے آپ کو تھکا دیتے ہیں سنگھ
31:23بیٹھو
31:28شوکت
31:31انسان بڑا بے خبر ہوتا ہے
31:35خود اس کے ساتھ جو خوندے والا ہوتا ہے
31:37وہ اس سے بھی واقع نہیں ہوتا
31:41جی سی
31:42شوکت
31:44ہمارا جس میں نا
31:45اس میں بڑی جان ہے
31:47لیکن ہم
31:49اندر سے ٹھوٹتے جا رہے ہیں
31:54بیمار نہیں ہوتا
31:55ہم نہ تکتا ہے
31:56اس کے فیصلے اسے تکا دیتے ہیں
31:59جب اس کے ارادے ٹوٹتے رکھتے ہیں
32:02پھر وہ خود کو
32:03بیمار محسوس کرتا ہے
32:06بابا سنگھ
32:07آپ تو مضبوط ایرادوں کے درست فیصلہ کردے والے انسان ہیں
32:13ہمارے بھی نہیں خیالتا
32:16کل تک ہم بھی خود کو
32:19درست فیصلے کرنے والا
32:20مضبوط رادے والا سمجھتے تھے
32:24لیکن
32:25ہمارے ہاتھ کی پھلیوی بچیوں نے
32:27ہم سے بہتر فیصلے کی
32:31شوکت
32:33تم نے محروں کے چہرے پر سکون دیکھا تھا
32:37اس کے جنلوں
32:39اس کے انداز میں
32:40ہم سے زیادہ مضبوطی تھی
32:44جب وہ بتا رہی تھی کہ
32:45اس کا بیٹا اور بیٹی خوش ہے تو
32:49اس کے چہرے پر اس کی آنکھوں میں
32:53عجیب فاہر تھا
32:56اتنے برسوں بات بھی
32:59وہ اپنے
33:01کیے وہ فیصلے پر مطمئن تھی
33:03اور ہم
33:07سال بار میں ٹھین
33:10بابا سائن
33:11آدمی ہر فیصلہ سو سمجھ کر کرتا ہے
33:14آپ نے بھی ایسے کیا
33:16اب اگر حالات نے
33:18نہیں بہو
33:19ہمیں بچوں کی طرح مت پہلا ہو
33:22پہلے ہم بھی ایسے سمجھتے تھے کہ
33:25بچے جذباتی ہوتے ہیں
33:27غلط فیصلہ کرتے ہیں
33:29اور پھر بشتاتے ہیں
33:31لیکن آج
33:32ہم بشتا رہے ہیں
33:34اس کا مطلب ہے کہ
33:35ہم جذباتی تھے
33:38ہم سے غلط فیصلہ
33:39بابا سکر
33:40آپ یہ سب کچھ مت سوچیں
33:43جو ہونا تھا ہو گیا ہے
33:45اللہ سے ہی نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
33:48شاکت
33:50ہر عمل کا نتیجہ
33:52سب نے پوشید ہوتا
33:55بچہ
33:56کیوں تر
33:57بابا سکر
33:58آپ کی طبی دور خراب ہو جائے گی
34:00اب آپ سو جائیں
34:03ہاں
34:04طبیت دور خراب ہو جائے گی
34:08بیٹے
34:11سب کا فون رہتا
34:13جی بابا سکر
34:15اب تو اس نے اس بطا میں کام نہیں شروع کر لیا
34:17سہین کو بہت خوش تھی
34:19آپ کو اور سب گھر والوں کو سلام کہہ رہے گی
34:23بابا سکر
34:26بابا سکر
34:26بابا سکر لائٹ بن کر دوسری
34:27ہاں بکا
34:28بن کر دوسری
34:31بابا سکر لائٹ بن کر دوسری
34:56مجھے بیٹے
34:57بابا سکر لائٹ بن کر دوسری
35:13آپ کی ٹیٹس ہونے تو ہو گئے؟
35:15جی جی آؤں
35:20ان کا بلد رنے ہیں
35:21ان کا ٹیٹس کیلئے ہیں
35:22ڈاکٹر فاسٹنگ اور رنڈم دو نا؟
35:24ہاں
35:24آپ سوچے آپ کو رام بہت زیادہ ہو رہی ہیں
35:28اچھکے؟
35:32بیٹ نمبر پانچسو اسٹیکہ اور اٹھا سان کو گانا چاہیے
35:35مجھے شکی ان کے دیورز میں تکی ہو
35:37لیکن اگر ایسا ہوتا تو
35:40شکی کوئی جنجاز نہیں ہونی چاہیے
35:42اندازوں کے راج کرنا اچھی بات تو نہیں
35:45اور ہاں
35:46جب تک بیٹ نمبر پانچسو اسٹیکہ شوگہ تسنا ہو جو جو گھر پر رہی ہے
35:50اچھکے؟
35:54ایک ماں کی سب سے پہلے ذمہ داری ہوتی ہے اپنے بچوں کو کنٹرول کرنا
35:58اب اگر اولاد کو کنٹرول کرنے کا طریقہ اولاد سے چیخنا تلانا اور ان سے براور کا لڑنا ہے تو
36:03وہ میں نہیں کر سکتی
36:04لیکن میں کر سکتا ہوں
36:06آپ تو ایک دن نراز ہو جاتے ہیں جوان آلاد کو سمجھانے پہت مشکل ہوتا ہے خاما خام بحث کرے
36:11گی
36:11تو اسے تمیز بھی سکھانی چاہیے
36:14اب آپ ہر بات کا الزام مجھے مت دیں
36:16سائمہ بھی تو ہے بجھا لیں میری مرضی کے خلاف کوئی کام کریں
36:19یہ تو آسفہ بشارہ تاپا پہ گئی ہے انہی کی طرح ضد کرنا بحث کرنا عادت بن دیں گے اسی
36:23فضول باتیں مت کرو
36:25یہ بحث کرنے کی عادت اس میں تم سے ہی سکھی ہوگی
36:28بہرحال اب کیا ہو
36:30میں تو کہتا ہوں آپ ہاں کر دیں
36:32اچھی بری خود بھوکتے گی تو عقل بھی آ جائے گی
36:35اور جب عقل آئے گی اس وقت تک دوسرا تماشا شروع ہو جائے گا
36:38اس وقت بھی ہم ہی مجھ چھپاتے پھریں گے
36:40ارے آپ تو پتہ نہیں کیا سمجھ رہے ہیں
36:43میں تو یہ کہہ رہی تھی اپنی کیے فیصلے خود سمالے گی
36:46یہ تو نہیں کہہ سکے گی کہ آپ نے کیے آپ بھوکتے گی
36:49کیا چاہتی ہیں آپ
36:50میں چاہتی ہوں آپ ہاں کر دیں
36:52اب وہ جانگیر بھی تو منتے کر رہا ہے نا
36:54وہ تو کرے گا اس کو یہی تو ایک بے وقوف خاندان ملا ہے
36:58توبہ ہے
36:59میں تو آپ سے مشورہ لے رہی ہوں
37:02بات سنو بلقیت بیگم
37:03تم ماں بیٹی اگر فیصلہ کر چکی ہو
37:06تو یہ تکلف کیسا
37:07جو جی میں آئے کرو
37:09سارے مشورے اسی سے لیا کرو
37:11میں انگلی کتا کے شہیدوں میں شریک نہیں ہو سکتا
37:14خدا حافظ
37:17خدا حافظ
37:22دوٹر
37:23دوٹر
37:23دوٹر
37:23جو میں نبات بیٹی بہت زیادہ ہو گیا
37:25میں چیک کر لیں
37:45کیا سوچتی رہتا ہے
37:48آمم
37:48آپ اسے پہنے گئے پڑ رہے ہیں
37:50جی اچھا سنیں ایسا کریں کہ آپ انجیکشن ملا کے لئے ہیں
37:55جی
37:56جی تو عیسیٰ صاحبہ آپ کیا سوچتی رہتی ہیں جس سے آپ کا بلیڈ پریشر اتنا ہائی ہو جاتا ہے
38:02مسئلہ یہ ہے کہ بلیڈ پریشر بڑھانے اور گھٹانے کے لئے کم از کم عورت کے پاس کئی ریزنز ہوتے
38:08ہیں
38:10جی کیا رہی ہیں آپ
38:11گویا میرا اس سوال فضول ہوا
38:13اگر اس سوال کا جواب ہے آپ کے پاس تو فضول ہے
38:17ایسے آپ نہیں آئی ہیں
38:19جی
38:20سباہت نام ہے میرا
38:23جی بھی
38:25زیادہ پرانی نہیں ہوں لیکن کچھ کم پرانی ہوں
38:30ہاؤس وائف ہیں آپ
38:31نہیں
38:32جاب کرتی ہوں
38:33ریڈیو میں پروڈیوسر ہوں
38:35اوہ یہ تو بہت اچھی جاب ہے
38:38کریٹیو
38:38ہاں ہے تو
38:42اچھا
38:42گل
38:43میں انجیکشن لگا رہی ہوں
38:45انشاءاللہ بہت جلدی کور کر لیں گے آپ
38:47میرے شوہر بھی یہی کہتے ہیں
38:48کیا کہتے ہیں
38:49کہ میں پل میں تولا
38:51پل میں ماشا ہوں
38:54کافی انڈرسینڈنگ مازم ہوتی ہے
38:56ہاں اس معاملے میں تو
38:58آپ ایسے کیا کریں کہ آپ میرے پاس آجائے کریں
39:00ٹھیک رہیں گے
39:02ایسا ہی لگھ رہے ہیں
39:04ٹھیک ہے جی
39:05ٹھیک ہے آپ پر آپ پرسک کریں
39:08اور دیکھیں نو ٹینشن
39:10ٹھیک ہے
39:11ٹھیک ہے
39:22ٹھیک ہے
39:34ٹھیک ہے
39:37میں نے
39:39دسٹرپ تو نہیں کیا
39:41دسٹرپ
39:43آہ
39:44نئے
39:45آپ نے مجھے کوئی دسٹرپ نہیں کیا
39:49تنس کر رہے ہو
39:51مجھے تنس کرنا نہیں آتا
39:55اب سیکھو گا
40:01اماد
40:03میں دل پر
40:04ایک بوجھ محسوس کر رہی ہوں
40:06کیوں
40:08تم میری وجہ سے
40:10سبات میں نے
40:11ابھی تمہیں بتایا کہ میں
40:13سٹرپ نہیں ہوں
40:16پھر
40:17پھر یہ حالت
40:19چپ چاپ کمرے میں پڑے ہے نا
40:24تھک جہا تھا
40:26پھر
40:27اب تو نہیں ہونا
40:31سبات
40:32تھکن ایسی بھی ہوتی ہے جو
40:34روح تک مرتر جاتی ہے
40:38ہاں لیکن
40:40کبھی کبھی ہمیں تھکن کے باوجود بھی چلتے رہنا پڑتا ہے
40:43کسی بجا سے
40:47جس کیلئے کوئی وجہ نہ ہو
40:50وہ کیا کرے گا
40:52پلاش کرے گا
40:54کوئی ایسی وجہ جس کیلئے اسے سفر اختیار کرنا پڑے
40:58اس لیے کہ
41:00سفر زندگی کی علامت ہے
41:02اور جمعیت
41:03موت کی
41:05اب یہ مت کہنا کہ تم
41:07نہیں میں
41:09کچھ نہیں کہوں گا
41:12سبات بعض اوقات انسان کے اندر اتنا سکوت چھا جاتا ہے کہ
41:17ایسا رگتا ہے کہ ہم
41:19زندہ ہی نہیں رہے
41:22تب احساس ہوتا ہے کہ
41:25ہمارا سانس لیتے رہنا زندگی نہیں ہوتا
41:29بلکہ
41:30ہمیں ہماری
41:32اممگ کے زندہ رکھتی ہے
41:34اتنی بے دلی
41:36ایک اممگ توٹنے پڑتا نہیں ہوتی
41:40ہمیں تو دوسروں کے لیے بہت سے سنجھوتے کرنے پڑتے ہیں
41:45تم تو مرد ہو
41:49میں تو عارت ہو کے بھی نبھا رہی ہوں
41:52اور خوش ہو
41:54اب تم چھوٹ بول رہی ہیں
41:57نہیں
42:00آن سے چار پانچ بیرس پہلے جو میں نے فیصلہ کیا تھا
42:04اس پر آج بھی خوش ہو
42:07بھارا نامات
42:09اگر تم اسی طرح رہوگے تو
42:13تو میں خود کو گلتی فیل کروں گی
42:17گھر والے بھی تمہاری سداسی کو محسوس کر رہے ہیں
42:20اچھے ایسا لگتا جیسے میں
42:21نہیں ہوں سکتے مجرم ہوں
42:24آج چونے سبات
42:25میں تمہاری میں سے ڈسٹرپ نہیں ہوں
42:27ایسی ہو جاؤ
42:29پھر
42:30پھر کیا بات ہے
42:35پاکی
42:38تھکن ہے
42:41ٹھیک ہو جاؤں
42:42چونے سکتے ہیں
42:47ایسا کی بات ہے
42:48چونے سکتے ہیں
42:52لیکن اس کی وجہ تم نہیں
42:55ٹھیک گا
42:56اس کا مطلب ہے تم ٹھیک ہو جاؤ گے
43:04چلو نا
43:12پاپا حسبیں معمول بحث کرتے
43:14اور امی
43:16وہ تو تیار ہیں
43:17انہیں معلوم ہیں کہ میں کیا چاہتے ہوں
43:20تو پاپا کیا بحث کرتے
43:23ان کا خیال ہے کہ میں شادی کے بعد ضرور پشتا ہوں گی
43:26کیا ہم مجھے خوش نہیں رکھ سکتے
43:29اور ساکن سے میرے جھگڑے ہوں گے
43:31وغیرہ وغیرہ
43:32حالکہ میں یہ بات بتا چکا ہوں
43:34کہ اس سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہوا
43:37میں تو اسے ہوا بھی نہیں لگنے دی رہا ہوں
43:39اور اس لئے میں چاہتا ہوں
43:40کہ شادی جلد جلد ہو جائے
43:42مگر تمہارے پیرنٹس تو ہاں کہنا میں مہینوں گزار دیں
43:46آسفا
43:47میں تیر کرنا نہیں چاہتا
43:49انہیں ممی سے کہہ دیا ہے
43:50کہ آپ مجھے دو دن میں جواب دے دیں
43:52وانا پھر موسی شکیت نہ کریں
43:55تو کب بلیں گے مجھے
43:57آج آخری بار بات کرتی