Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:01کیا بطلب ہے تمہارا
00:02وہ پی بے ہے میری
00:04تم کیا سمجھتے ہو کہ آزم خان کی بیٹی لینے کے بعد ہمیں دبالو گے
00:09کان کھول کر سنو
00:11آئیں گے اگر تم نے اس طرف جانی کی ہمت کی
00:15تو شباز خان کا وہ روپ دیکھو گے کہ عمر بند نیل نہیں آئے گی
00:22شباز خان یہ دھانت کیا جسے یہ اور پر دینا
00:26لیکن تمہارے سامنے کوئی کیدھر نہیں کھڑا ہے
00:29زوار
00:31زوار شاہ کھڑا ہوا ہے جو عزت کی خاطر جان لینا بھی جائیں
00:34دا دینا بھی
00:35تو تم عزت کی بات کرتے ہو
00:38عزت کی خاطر جان لینے اور دینے والے
00:41اپنے گھر کی عزت کو رات کے اندر میں نکالا نہیں کرتے
00:44زوار شاہ
00:45بات بات کرو شباز خان سے نکالا نہیں گئے تو بل کیوں کہ
00:48ایک لفت بھی سے آگے کہا تو گردن مسراخ کر دوں گا
00:52میری پین میں اگر مجھے قسم نہ دیئے ہوتی تو تجھے
00:56بتاتا کہ عزت کیتے کسے ہیں آخری بار کہنے آیا
01:01آئندہ اگر اس کی طرف آگھ ہوتا کر بھی دیکھا
01:04تو آنکھیں پھار نکال لوں گا
01:09چلا
01:10اسلاح چھین لے انہوں سے
01:21موسیقی
01:27موسیقی
01:28موسیقی
01:31موسیقی
01:39موسیقی
02:08موسیقی
02:10تو اپنے زندگی کے مقصد سے نبھا کر رہی ہوں
02:14اور وہ مقصد
02:17سوازشاہ کی باتوں سے
02:19اس کی دی ہوئی عزتوں سے بہت پڑھائے
02:22شہباز ٹھیک کہتا ہے
02:24تم ہی نے اسے سر پہ چڑھا رکھا
02:27ورنہ اس کی اتنی جورت نہیں ہو سکتی
02:28کہ تم سے کلام بھی کریں
02:31یاد رکھو
02:32ایسے رشتے
02:33زیادہ دیر پانی ہوا کرتے
02:36اس سے پہلے کہ وہ تمہیں تلاک نہیں
02:37کہ ساری دنیا میں قصور ہوا
02:39بہتر یہ ہے کہ تمہیں کوئی فیصلہ کر لو
02:42اور یاد رکھو
02:44شکست کا احساس
02:46بہت عذیت داک ہوتا ہے
02:48مجھے کبھی شکست نہیں ہوگی
02:51اس لیے کہ میں
02:52زوازشاہ کو جیتنے کی کوشش نہیں کر رہی
02:56میں نے جو راستہ چنے ہیں
02:58وہ روشنیوں کی طرف جاتا ہے
03:02روشنی ہی میرے منزل ہیں
03:05اندھیرہ تو راستے میں ہے
03:07اور وہ راستہ
03:10سوازشاہ ہے
03:12بیٹران کیوں اپنے آپ کو عذیت دے رہی
03:15یہ سب تمہارے بس کا نہیں ہے
03:18ہم اگر ہر کام یہی سمجھ کے چھوڑیں گے
03:20کہ یہ ہمارے بس کا نہیں ہے
03:22تو وہ کام کون کرے گا پھوپو
03:26اور طلاق نہیں
03:29میں طلاق لینا نہیں چاہتی
03:33اس لیے کہ طلاق لے کے عورت
03:36جیتی نہیں ہے
03:36بلکہ ساری بازیاں ہار جاتی ہے
03:40ساری نا کردہ گناہ
03:41اس کے کاندھوں پر ڈال دیا جاتے ہیں
03:43سب الزام اسی پر آتے ہیں
03:47میں ان الزامات کو جھوٹا ثابت کر دینا چاہتی ہیں
03:50جو ہمیشہ عورت ہی پر لگائے جاتے ہیں
03:56اتنا سب کچھ
03:58پرداش کر لینے کے بعد
04:01ایسا فیصلہ
04:03عورت کے سبر و استقامت کی خلاف ہے بھوپو
04:07اتنا لمبا راستہ تیہ کرنے کے بعد
04:09واپس نوٹ جانا
04:12بہت عذیت ناگے
04:14بہت عذیت ناگے
04:18خدا دو محمد دے روی جی
04:24سنی آدمی اپنوں کی جھاؤں میں بڑی مان سے زندہ رہتا ہے
04:29آزادی سے گھومتا پہتا ہے
04:33پس جب اپنے دشمن بن جائے تو
04:36میرے کے پیڑ کے سائز سے بھی خواف آتا ہے سنی
04:40بات کو گھما پھرا کر کہنے کی تمہاری پرانی عادت ہے
04:44صاف صاف لفظوں میں کہو کہ ماملا کیا ہے
04:50سائی اپنے پتر کے زندگی کی بھیک مانگتی ہوں میں
04:56کیا مطلب ہے
04:57اس کا ناستہ روکا جاتا ہے
05:00اس کے تینے پر بندوں کے سانی جاتی ہے سائی
05:03زیب نسا
05:05تمہارے بیٹے نے اپنی موچوں کے اتنے وال نہیں پال رکھے
05:08جتنے دشمن وال رکھے
05:09اور تم ہم پر شک کرتی ہو
05:12نہیں سائی شک نہیں کرتی
05:17لیکن ان کے ساتھ کرتی ہو
05:20شہباز نے اس کا راستہ روک جاؤں سے ماننے کی دھمکی دی ہے
05:26ہاں میری بیٹی آپ کے گھر میں ہے
05:30یہ ہماری مجھبوری ہے
05:34شہباز اس مجھبوری کا پورا فائدہ اٹھاتا ہے
05:37مگر سائی
05:39ایک بات میں آپ کو بتاتا ہوں
05:41اپنی دیٹی کی خاطر میں اپنے پتر کے قربانے نہیں دیر سکتا
05:46شہباز
05:49شکر
05:54شہباز
06:00چیدہ سائی
06:03تم نے
06:05زبار شاہ کا راستہ روکا
06:09چیدہ سائی
06:10تم نے اس پر بندوق دانی
06:17چیدہ سائی
06:18اگر کیوں
06:23تازہ سائی وہ شاعر سبا کے پاس گیا تھا
06:25اسے آسٹر نے سلیل کر کے ہے
06:28تم کیا دیتی اسے
06:31یہ
06:32کب کا واقعہ ہے
06:34نہیں سائی ایسا کچھ نہیں ہو
06:36اگر ایسی کوئی بات ہوتی
06:38تو زبارے مجھے ضرور بتاتا ہے
06:41تمہیں
06:41تمہیں بتاتا ہے
06:43وہ اپنی کرتوتوں کی اطلاع کب دیتا ہے
06:45ان کی اطلاع تو زمانہ دیتا ہے
06:47اور تم
06:48تم دنیا کی واحد عورت ہو جس کے پاس
06:51اس کے کرتوتوں کی اطلاع
06:52سب سے کب آخر میں پہنچ کی ہے
06:55سمجھیں؟
06:58یہ تو
07:00شہباز کی مجبوری ہے
07:03کہ زبار شاہ اس کی بہن کا خواند ہے
07:06لیکن ہم
07:09اس طرح کی مجبوریوں کے سامنے کبھی نہیں جھتے
07:12اگر کسی دن ہم اس کے راستے میں آگئے
07:15تو وہیں اس کی زندگی کا سفر ختم ہو جائے گا
07:18اب جاؤ
07:21اور
07:23آئندہ کبھی
07:25بیٹے کی ماں بن کر
07:26اس حویلی میں قدم مت لکھنا
07:28صرف بیٹی کی ماں بن کر آنا
07:31اب جاؤ
07:32جاؤ
07:49اس لئے میں آپ کو یہاں ہوں
08:01اس لئے میں آپ کو یہاں لے آیا ہوں حامد بھائی
08:04یہ میں حیران ہو کہ ماما پاپا نے
08:06اتنے بڑے معاملے کو اس قدر کانفیدنشل رکھا
08:08and thankful to you
08:10تم نے مجھ پہ اعتماد کیا
08:12مجھے اس لائک سمجھا
08:13اب حامد بھائی
08:14یہ بتائیے
08:15کہ ہم کس طرح پتا کر سکتے ہیں
08:19ایک کام ہو سکتا ہے کہ
08:21چورن نمیسی سے رب تک رہے
08:22پاپا اور ماما کہتے ہیں کہ
08:24انہوں نے میرے ماں باپ کو تراشت کرنے کی بہت کوشش کی تھی
08:28لیکن وہ نہیں میرے
08:30ہو سکتا ہے کہ
08:32وہ نہ ہو
08:34لیکن حامد بھائی
08:35اس دنیا میں کوئی تو میرا اپنا ہوگا
08:39کوئی تو ایسا ہوگا
08:40جسے میں اپنا کہہ سکوں
08:42پاگل
08:43ہمیں غیر سمجھتے ہو
08:44نہیں حامد بھائی
08:47آپ سب کے پیار کو دیکھ کر ہی تو میں نے چاہیے کہ انہیں بھی دیکھوں جو مجھ سے بچھڑ
08:50گئے ہیں
08:52کیا وہ لوگ بھی آپ سمجھتنا پیار کر سکتے ہیں
08:54خدا کرے کہ وہ لوگ مل جائیں
08:56لیکن ایک بادہ کرو
08:58کیا؟
08:59ماما اور پاپا کو کبھی چھوڑ کر مچ جانا
09:01حیرت ہے کہ تم ان کی اولاد نہیں ہیں
09:04حالانکہ میں نے ان کی آنکھوں میں ان کے چہرے پر جو محبت و طلب دیکھی ہے
09:08وہ کسی غیر کے چہرے پر نظر آئی ہی نہیں سکتے
09:10حامد بھائی میں تم کو چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا
09:15میں تو صرف اپنی شراخت چاہتا ہوں
09:16یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ میں کون ہوں کیا ہوں بس
09:19ٹھیک ہے میں کوشش کرتا ہوں
09:22حالانکہ یہ بات بہت پرانی ہو گئی ہے
09:24لیکن جساقت تک ممکن ہوا
09:26میں معلومات حاصل کروں گا
09:27تھانکیو حامد بھائی
09:30بس ایک ریکویسٹ اور ہے
09:32یہ بات صرف اپنے تک ہی محدود رکھیے گا
09:35یہ بات صرف میرے اور آپ کے درمیان ہے
09:39ٹھیک ہے
09:39ٹھیک ہے
09:40ٹھیک ہے
09:46تو مکیل صاحب میری بیدی اپنے باب آپ سے مل لے
09:48میں کہی گئی تھی
09:49اسے زبرجستی رو گیا گیا
09:51ورگلا کے شہر بھی نہیں دیا
09:53اب آپ کیس بناو پیسے کی فیصلتہ بلکہ مک کرو
09:56عدد کی خاطر پیسہ بانا ہم اچھی طرح جانتے ہیں
09:59بات پیسے کی نہیں زبادشا صاحب
10:01کیس تو میں بنا دوں گا
10:03لیکن کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کی بیوی بھی آپ کے حق میں بیان دے گی
10:06کیا مطلب ہے
10:07اس کے بیان دینے سے کیس کا کہتا لوگ ہے
10:10اب ایسے بھی مورتوں کی بات کو زیادہ اہمیت ہی دیتے ہیں
10:13آپ کیس بناو
10:16اخبار
10:17اخبار کا کیس بناو آپ
10:18آپ میری بات سمجھ نہیں رہے
10:21کیس اسی صورت میں بن سکتا ہے
10:22جب آپ کی بیوی بھی یہ بیان دے کہ اسے زبردستی روکا گیا ہے
10:25ورنہ
10:27ورنہ یہ کیس الٹا آپ کی گلے میں پڑ جائے گا
10:36اگر ایسا موقع آیا نا
10:38تو اسے اٹھوا کر حویلی لے جاؤں گا
10:41گویا یہ کیس آپ اور بھی کار دیں گے
10:43کیسی باتیں کر رہے ہیں یہ
10:45یار ان کی بات تو سنو
10:46خاک بات سنو ان کی
10:47میلو تو الٹا عورت درماغ خراب کر دیتے ہیں
10:50پتہ نہیں کیسی وقالات کرتے ہیں
10:51اس لیے آکر شہر میں نے عورتوں کرتے ہیں
10:53نیتر ہی بدل جاتا ہے
10:54اب لوگ کو سمجھ نہیں رکھتے ہیں
10:57چلو چلو ہمدلی
10:58ہم اپنے مسئلے کا بوت نکالیں گے
11:00جوارے بات سنویں گے
11:01جوارے سنویں گے
11:02جوارے سنویں گے
11:06جوارے سنویں گے
11:13بھائی میں اس طرح دس جگہ نہیں گھوم سکتا
11:16بس آپ تو تھک گئے
11:18اچھا آپ یہ سامان رکھوائیے
11:19اور آپ آپ اچھی سی چائے پلوائیے
11:22سخت سر میں درد ہو رہا ہے
11:23اچھا
11:25کون ہے آپ
11:27مجھے عفت کہتے ہیں
11:28میں آسفا کی امی سے ملنا چاہتی ہوں
11:30بی بی گھنٹی بجاتے ہیں
11:33یوں مو اٹھا کے گھستے ہی نہیں چلے آتے ہیں
11:35یہ کونسا طریق ہے کسی سے ملنے کا
11:37دیکھ لیجے
11:38کوئی نہیں پہچانتا
11:40کہ میں آسفا کی ماں ہوں
11:42اوہو انہیں بتھاؤ تو صحیح
11:44بیٹھئے میں ہوں آسفا کی امی
11:46میں آپ کو پہچانی نہیں
11:48میں آپ کے ہونے والے داماد کی بیوی ہوں
11:50جی
11:54ایلو وہ تو کہہ رہا تھا
11:56کہ میری بیوی مر گئی
11:57میں سچ کہہ رہا ہوں کہ وہ کہہ رہا تھا
11:59کہ میری بیوی پاگل ہو کے مر گئی
12:01آپا آپا آپ پلیس چک ہو جائیے
12:04میں آپ سے یہ کہنے آئی ہوں
12:05کہ اگر آپ نہیں چاہتی کہ آپ کی بیٹی بھی پاگل ہو کے مرے
12:08تو اسے کابو میں رکھئے
12:09ہماری پیٹیکل کیا خصور ہے
12:11اپنے شہر کو کابو میں رکھو نا
12:12اور آپ جا کے جہانگیز سے بات کریں
12:15اس طرح یہاں آکے شہر مچانا ٹھیک نہیں ہے
12:17اور یہ جو آپ میرا گھر اجار رہے ہیں یہ ٹھیک ہے
12:19کیا ہمیں کیا زولہ سے تمہارا گھر اجار نہیں کی
12:22تم نے خود اجار رہا ہے اپنا گھر
12:23برنا کیوں کرتا وہ دوسری شادی
12:29جو طوفان اجتے سے آپ کو سر پر منڈا رہا تھا
12:31وہ آ چکا ہے
12:33سائیما سائیما پلیز میری مدد کرو
12:36اسے یہاں سے کسی طرح بھی نکال دو
12:39جسے آپ اس کے گھر سے نکالنے
12:41کو سمان کر چکی ہے
12:42میں اسے یہاں سے بھی نکال دو
12:45ویسے بھی وہ تو تھوڑی دیر کے لیے آئی ہیں
12:47چلی ہی جائیں گی
12:49لیکن آپ سوچ لیں
12:51گھر کو آپ بھی اسی طرح کسی کے گھر جا کے چیخ چلا رہی ہیں
12:54اور آپ کو بھی وہاں سے نکال دیا جائے
13:04اے ہے وہ شکل سے جو ایسا نہیں لگتا
13:06اچھا خاصا شریف آدمی لگتا ہے
13:09اسی سے تو فائدہ اٹھا رہا ہے
13:10اسی شکل سے پریب دیتا ہے
13:12آپ آپ پلیز بیچ جائیں
13:14میں بیچنے نہیں آئی ہوں
13:16یہ بتانے آئی ہوں
13:17کہ جس جہانم میں زندگی میں گزاری ہوں
13:19اسی جہانم میں آپ اپنی بیٹی کو دھکے رہے ہیں
13:25کیا پہ گئی یہ
13:32اب نسلے نے دی
13:34بلک نسلے نے دی
13:35بلک تہکے خالص ہونے کے لیے
13:37اور پھر انہی میں بھٹک کر
13:39اصلا مقصد کو بوجھ جاتے ہیں
13:40پرداشت اور انتظار کا حوصلہ
13:42تو مجھ میں پیدا ہو گیا ایسے بات
13:45اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ
13:47اصل مقصد کو میں ساری زندگی نہیں بھول سکتا
13:51اس لیے کہ
13:53میرے تو زندگی ہی مقصد ہے
13:55یہ بھی ہو سکتا ہے مات کے
13:58اصل مقصد منزل نہیں
14:00سنگ میل
14:02ہاں
14:02ٹھیک کہہ رہی ہے تو
14:05سنگ میل بھی تو منزل کی طرف
14:06ارنمائی کرتا ہے نا
14:08اور میں اس منزل کی طرف
14:10اکیلہ نہیں جانا چاہتا سباکتا
14:13پھر تو تو میں اس راہ کا مصافر
14:15ڈھونڈنا چاہیے جو
14:16دور تک تمہارا ساتھ دے سکے
14:19ایسے نہ ہو کہ
14:19تم کسی دورائے پر اکیلے کھڑے ہو
14:24یہی یقین تو میں چاہتا ہوں سباکتا ہے
14:29سوڑی آماد
14:29مجھے ایک پیشن کو دیکھنا ہے کافی سی لیتا ہے
14:35میں شاید
14:38ڈوڑکی نہ سکوں
14:40میرا انتظار مت کریں
14:57مجھے
14:57کنک ساہ ہو جائے
14:58تو اسے چککی پہ بھی بھی بھیجوانا ہوتا ہے
15:01ہر بار ہی بات مجھے بتانی پڑے گی
15:03جی میبی جی میں نے اجیو کو بھول دیا تھا
15:06وہ کرم دین کو لے کے آئے گا
15:07تو کنک لے جائے گا
15:08سن
15:10سبارہ نے روٹی کھائے
15:12جی بی بی جی
15:14لالی کی ماں
15:16لالی ابھی تک آئی نہیں ہے
15:19بی بی جی
15:20وہ سگرہ کے گھر گئی ہے
15:22بول کر گئی تھی کہ آج ہوں گی شام سے پہلے
15:25بڑا سیڑ سپاٹے کا شوق ہے اسے
15:28اڑتی پھرتی ہے چڑیا کی طرح
15:37موہ پہ بارہ بچ رہے ہیں
15:39مگر پوری کہانی سگھانے کا شوق ہے
15:42لالی کی ماں
15:43جا لالی کی ماں
15:51موسیقی
15:55موسیقی
15:57موسیقی
16:09موسیقی
16:16موسیقی
16:17موسیقی
16:20موسیقی
16:23موسیقی
16:24موسیقی
16:25موسیقی
16:25موسیقی
16:29موسیقی
16:38موسیقی
16:40موسیقی
16:40موسیقی
16:40موسیقی
16:49ہمارے سامنے اٹھا کر لے گئے جی
16:51ہمارے سامنے اٹھا کر لے گئے جی
16:55ہم لوگ بہت دور تھے مالک
16:57تو اسے جیل میں ڈال کر لے گئے جی
17:08انہوں نے شیئر کی کچھار بہا دیا
17:15ہمارے سامنے اٹھا کر لے گئے
17:17انہوں نے بے دردی کی ہاتھ کر دیئے
17:18خیدائی کر دیئے چھوٹے کی طرف مسل کے راب دوں گا
17:20تو اٹھا کر لے گئے
17:25سامنے اٹھا کر لے گئے
17:29سامنے اٹھا کر لے گئے
17:30ان تجھویں کو پیدا کیوں کر دیئے
17:37بی بی جی
17:38بی جی میری بچی
17:41چھپ کر
17:42رحمت و فضل دین کو بول
17:44زبارے کے ساتھ جائے
17:46بی بی جی بی بی جی بچانے لگ
17:49دفاع ہو جائے
17:51سامنے کیا ہے تو کیلہ نہیں لٹی گا
17:54اس مردار کو ساتھ لے گی آئے گا
17:56جا
17:57چلی جا
18:06پلاج پا ساتھ
18:08تو
18:09شے
18:10ڈیوڑی我覺得
18:12لوگ
18:12شے سو
18:31ایک سیمنار ہو رہا ہے تین دن تک جاری رہے گا
18:34میں نے تمہارا نام دکھوا دیا ہے
18:36اس کی ہی بتانے آئی تھی
18:38ابھی تو میری جوڑی سرجری میں شفٹ ہوئی ہے
18:40اتنی جلدی نہ میں چھٹی لے سکتی ہوں نہ ٹائم نکال سکتی
18:43اوہ اوہ اوہ اوہ اوہ
18:44اب کیا ہوگا
18:46اب یہ ہوگا کہ ہم زبردستی چائے پییں گے
18:49صبح آڑ بیسے تھیٹر میں تھی
18:51اب نکلیں
18:52اچھا سکو تم یہاں بیٹھو
18:53میں ابھی چینج شرکی آتھ دی
18:54چلو ٹھیک ہے
19:02یہی در تھا مجھے
19:04اور آپ نے تو یقین دلائے تھا
19:06کہ وہ ہمارے گھر نہیں پہنچیں گی
19:08اس پاپ
19:09اس عورت کے بارے میں
19:10میرے سارے دعوے ہمیشہ خلا ثابت ہوئے
19:12حالکہ میں کہہ چکا تھا کہ
19:14ادھر گئی تو اچھا نہیں ہوگا
19:16سارا گھر میرے پیچھے پڑ گیا ہے
19:18اور اسی بات یہ کہ بچارک پپا بھی آئی میں دی
19:21اور عذاب ہوگا
19:22اب تو یہ بہت سارے خاندان میں پھیلے گی
19:25یہ تو بہت غلط ہوا
19:27ان سے تو میں کہہ چکا تھا کہ بیوی رہی نہیں
19:30خیر
19:32آسفہ
19:32اب اس مسئلے کا ایک ہی علے
19:34اور وہ یہ کہ
19:36تمہارے ماں باپ جلدی سے شادی کرتی
19:38ان سے جو امید تھی
19:40شیطہ وہ بھی نہیں رہیے
19:42تو تمہیں اتنی جلدی حمد ہار دیتی
19:45بات کر کے تو دیکھو
19:46میں بھی کل آفیس سے سیدھا وئے ہوں گا
19:49تم ایسا کرو کہ کچھ عرصے کے لیے آج چھٹی لے لو
19:52میں نہیں چاہتا کہ وہ یہاں پر پھر آئے
19:54اور پھر کوئی ہنگامہ ہو
19:56اور یہاں بھی لوگوں کو بازے بنانے کا موقع مل گیا
19:59میں بھی یہی کہنے آئی تھی
20:01اس سے یہاں تھی لوگوں کی نگائیں برداشت نہیں ہوتی
20:04ایسے دیکھتی جیسے میں نے کسی کو قتل کر دیا
20:06یہ سب بہت ہے
20:08جب ان پر پڑتی ہے تو بلبلائے پھرتے ہیں
20:10اور جب دوسروں پر مصیبت آئے
20:12تو بے ہیس بن جاتے ہیں
20:15شہر
20:16تم بالکل فکر مت کرو
20:17میں ایک بار پھر تمہارے ممی ڈیڈی سے بات کروں گا
20:48موسیقی
20:57دو بوڈیز کو ایکسپائر ہو چکی ہیں
20:59ایک کے سر میں بولٹ انجریز ہیں
21:00فارم آپریشن سیٹر میں شفت کریں
21:27ملی حیول
21:33ملی حیول
22:17ملی حیول
22:48ملی حیول
22:59ملی حیول
23:00کچھ پتہ چلا
23:01جی بابا سی
23:03گولیاں لگی ہیں سی
23:06چھگڑا تو
23:09مکرم علی شاہ کے بیٹوں کے ساتھ تھا
23:12بیٹھو بیٹھو
23:14نبا بسی
23:16ملک اسے
23:17سنے زوار شاہ کی ملازمہ لالی کا اغوا کر لیا تھا انہوں نے
23:22اسی لیے سمجھاتا تھا زبا نسا کو
23:25کہ ان دشمنیوں کا انجام یہی ہوتا ہے
23:31ایک بات کا گھاٹ اتر جاتا ہے تو دوسرے کو چیل ہو جاتی ہے
23:36کیسا ہے وہ کہاں ہے
23:38بابا سیم سے کراچی لے گئے ہیں
23:41اسپتال میں ہوگا
23:42تم شباز کو کہو کہ
23:44سویرہ کو لے کر وہاں جائے
24:05گولیاں سر کے پچھلے حصے پر لگی ہے
24:07خطرہ صرف اس بات کا ہے کہ
24:10برین خاصا متاثر ہو چکا ہے
24:17در یہ ہے کہ جسم کا یا برین کا کوئی حصہ کمزور نہ پڑ جائے
24:23سر تانگ میں لگنے والی گولی ہڈی کو چھوٹی میں کس رہی ہے
24:28لیکن کوئی بونی انجری نہیں ہے
24:31ایک بلٹ نے شولڈر کو بھی انوالف کیا ہے
24:34ہاں مگر شولڈر اور لنک کی انجری جان لیوہ نہیں ہو سکتے
24:38البتہ سکل انجری can be dangerous
24:40اس سے موٹر اور سنسری ایریا متاثر ہو سکتا ہے
24:44جی سر
24:45جوکٹر سباہت
24:46آپ کش پریشان معلوم ہوتی ہے
24:48یہ سیم رہ در اپسیٹ
24:50ڈاکٹر کو تو بڑا مضبوط ہوا نا چاہیے اور آپ تو
24:54ایکچوٹی سر
24:55کا پیشنٹ
24:57کا پیشنٹ میری حزبن ہے
24:59وات
25:01Oh my God, I did not know
25:04I am very sorry, ان حالات میں تو آپ بڑی مضبوط رہے ہیں
25:08آپ سے میں اس لئے ان کے بارے میں تفصیل پوشنا چاہ رہی تھی کہ
25:11پہلے تو ہم یہ انتظار کر رہے ہیں کہ مریض پوش میں آجائے
25:14اس کا مطلب یہ ہوگا کہ he is out of danger
25:18باقی باتیں بات نہیں
25:20Don't worry, I'll keep you informed
25:23Thank you
25:33Oh my God, I'll keep you informed
25:49Ya Allah, یہ میرے کسی دنہ کی سزا ہے
25:53یا میرا انتہان
25:56اگر یہ انتہان ہے تو مجھے ہمت ہے
25:59کہ میں اس میں بھولیوں ترسکوں
26:03یا Allah, میری باتت کرنا
26:35ساکھا
26:36ساکھا
26:50ساکھا
26:51باتت کرنا
26:52میں تو بھول کھانو پہ نہیں
26:55سامنا رہی ہے
26:56بہت ساکھا
26:58کھو کیا لگی ہے
27:02پتہ تو سٹاکٹو دے نا
27:05پتہ کر
27:05میرا پچہ کدہ رہے ہیں
27:08یہ لوگ مجھے اس کو پاس پہ جانے دے دے
27:11مجھے اس کے پاس لے جا
27:13اماں وہ ٹھیک ہے
27:15ٹھیک ہے
27:16تو مجھے اس کے پاس لے جائے
27:19اس وقت میں وہ
27:20اممہ اور مدرد
27:23پر ایسا پر وہ بہت سا خبیر
27:25اممہ میں وہی سے آ رہی ہوں
27:27یہ ہی کام کرتی میں
27:31سبا
27:31میرے پتر کو بچائیں
27:34میرے ایک پتر
27:37اس میں تیرے اوپر بہت سا رکی ہے
27:42اس وقت تو وہ بہت مجھبور
27:45اللہ سائے
27:46مجھبوروں کی مدد کرنے والوں کو
27:49وہاں ایک پڑا جائیں گے
27:51اوپر بہت سا محبت
27:56اگر میرے سا رہے تو
27:58وہ چھو گیا تو میں
27:59اممہ ایسا رکھیں اممہ
28:02وہ ٹھیک ہو جائیں گے
28:05اچھا آپ چلیں میں ساتھ بیتھنے بڑا اچھا
28:07آئے
28:15اممہ اپنا بچائیں
28:16اچھا
28:16بیعت کے پتر
28:20سو لے
28:22تو کی طرح چاہیے پتر
28:23دیکھا
28:25میرے سفارے کو
28:26اچھا اچھا اچھا اچھا
28:31اچھا اچھا
28:33اممہ اپ کبرا یہاں
28:34میں مہین جا رہی ہوں
28:35اچھا
28:36اچھا
28:37اچھا
28:37اچھا
28:38اچھا پتر
28:40میرے پتر کماؤں کرتی ہے
28:44نا
28:46برو
28:47اممہ اپنے باتوں کرنے
28:53آپ پر سوا کیجئے
28:57دو
29:01کرو
29:07ہلو
29:08کون بول رائے
29:11آپ کو کسے بات کرنے ہیں
29:14بشاعت بپو میں سبا پات کر رہی ہوں
29:17سبا کیسی لڑکی ہو
29:19نہ سلام
29:21سوئی بپو میں بھول گئی
29:23اسلام لیکن
29:25والیکم السلام
29:26چلو آج تو بھول گئی نا
29:28آئندہ مت بھولنا
29:32بپو وہ
29:33میرے بپو ہوں گی
29:34لو
29:35یہ آگئی
29:37کون رہے ہیں سبا پتر
29:39اور وہ سبا بیٹی کا ٹیلی فون ہے
29:41سبا
29:41ہلو
29:42سبا
29:43پپو
29:44سبا شاہ یہاں
29:47ہسپیل میں ہے
29:47ہاں
29:49وہ یہاں بھی پہنچ گیا
29:50پپو
29:51وہ غوش میں نہیں ہے
29:52کونیا لکھی اسے
29:54سبا شاہی بھی پہنچ گیا
29:55یہ کب ہوا
29:57کیسے ہوا
29:59ابھی تو کچھ پتہ نہیں چلا لیکن
30:00وہ خطرے میں رہے ہیں
30:02میں پہنچتیم تھوڑی دیر میں
30:03ٹھیکر دیکھو
30:16ہلو
30:18اسلام علیکم
30:20سبا بی بھی بول رہے ہیں
30:22اب
30:24سبا بی بھی
30:25ایلو
30:26سبا بیٹی
30:27دیکھو
30:28کوئی
30:29کوئی بری خبر نہ سنانا
30:31ہم
30:32ہم تم نہیں ہے بیٹا
30:33امام
30:34بری خبر نہیں ہے
30:36سبا شاہ
30:37بہتر
30:39اللہ تیرے شکر
30:40بیٹا
30:42تمہارے بابا سائیں
30:43اور شہباز سمیرہ
30:45تمہاری طرف ہی نکلے ہیں
30:46پہنچے نہیں
30:47نہیں امام
30:49اور زیبنیسا
30:50کیوں ہی نہیں
30:52سبا
30:53بیٹا ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں
30:56امام
30:56کیسے باتیں کرتی ہوں
30:58بس میری حق میں دعا کریں
31:00سبا بیٹی
31:02تو بہت بڑے دل کی ہے
31:04بیٹا
31:05انہیں معاف کر دینا
31:08زوار کا
31:09اور زیبنیسا کا خیال رکھنا
31:12بیٹا وہ تو ماں ہے
31:14اس کا کلے جگھ کٹ رہا ہوگا
31:17چی امام
31:21کیوں
31:40بیٹا
31:41میری سبا بیٹا ہے
31:47میری سبا بیٹا ہے
31:49میری سبا بیٹا ہے
31:50تو میرے زوارے کو دیکھنے آئیے نا
31:54کلہ ہودار پڑا ہے
31:57میری سبا بیٹا ہے
31:59بس
32:00ایک دفعہ مجھے اُس کو دکھا دی
32:03اچھا آبیلی
32:08مرزوار شاہ کو دیکھ کے آئیے نا
32:11کسا ہے
32:11اللہ نے بڑا کرم کیا ہے
32:13اُس کی جان بچ کی
32:16شکر
32:18مرینوں کو جاتے
32:19دیکھ میں کیوں نہیں دیتے
32:22اُس سے بارڈ میں لے آئیں گے نا
32:23پھر آپ کو دیکھ رہے دیں
32:30سبا بیٹا ہے
32:35مچھا پتر مچھا
32:38میرا دل اس وقت میں بڑا کھبرا رہا تھا
32:43میں کجھے یہ نہیں بتانا
32:45میں اپنے پتر کو اس حال میں دیکھوں گی
32:48حاصل رکھیں آپ
32:50اللہ بیٹری کرے گا
32:52میری
32:54میری مجھے پوز کرتی
32:58میری میری کسی باتیں کرتی
33:01مجھے پھر دیکھنے جاری ہے
33:04اپی آکھیں آپ کو بتاو گی
33:06اپنے گی
33:07مجھے پھر
33:08نواغ
33:09اس کا کچھ کھا رہی کھ دی آئے
33:12فکر نہیں کہہ رہے
33:13سب اس سے اللہ کرے
33:16اچھا
33:17ٹھو
33:20عمل کے انتیجہ تو
33:22عمل میں ہی موجود ہوتا ہے
33:24ہاں بیٹا
33:26لیکن کاش
33:28سووارشاں ایسا نہ ہوتا
33:31اب کیا امپرویمنٹ ہے
33:36ہو شاید تھا لیکن
33:38تھوڑی در کی
33:41ہم
33:42میں اسے ایسی ایو میں دیکھتی بھی آ رہی
33:45اب تک بھی ہو شاید
33:49میرا زیبو آپ سے بھی ملی تھی
33:53کہا
33:54میٹنگ روپ میں
33:55میرا خیال تھا تمہیں ہوگی
33:58لیکن ان سے سامنا ہو گیا
34:00کیا گنی
34:02بہت بری حالت تھیم دی
34:05بار بار معافی مان گئی
34:09بلت تیرر کے بار سے اٹنے کو تیان نہیں دی
34:12بلی مشکلوں سٹ آئے
34:14خدا کرے بچہ
34:20بچ گولیاں لگی دی
34:22دو سر میں
34:23دو چاہت میں
34:25ایک گھتے میں
34:30آج کیا تو بہت سا ہوگا
34:34سابر
34:35تم ہے بہت اچھی ڈاکٹر ہو
34:38ایک ڈاکٹر کو ایسا ہی ہونا چاہیے
34:42پہلے میں سامجھتی تھی کہ تم
34:44جذباتی ہو
34:46لیکن
34:47ہاں بک پہ
34:49جذباتی ضرور ہو لیکن
35:00موسیقی
35:49موسیقی
36:19موسیقی
36:33موسیقی
36:34موسیقی
36:39موسیقی
36:41موسیقی
36:45موسیقی
36:47موسیقی
36:53موسیقی
36:55موسیقی
36:57موسیقی
37:00اللہ خیال
37:01کریں میرا ذرفات کا برادہ
37:21لانا
37:22سوازشاہ کو گولیاں لگی ہیں
37:26ہاں
37:27جانتا ہوں
37:29آپ نے میری سر کی قسم دوڑ دی
37:35مجھ پر شکر
37:36مجھ پر
37:37میں
37:38میں ایسی تری بھی حرکت نہیں کر سکتا
37:41اور وہ بھی اپنی پین کے ساکھ
37:45تمہاری دیوی قسم نے
37:46مجھے بانکر کھا
37:49ملکوں سے چکڑا ہوا دس کا
37:51کیوں
37:52لالی کا آبا کر لیا دون لوگوں
37:54اس کے اندر تو
37:55لائسے شولے پڑھتے ہیں
37:57کہاں پر تاش بڑھ سکتا تھا یہ ہے
38:02یہ بچ جائے گا
38:05حالت خراب ہے
38:07ابھی خطرے میں ہے
38:09لالا
38:10آپ یہ کسی گھمت بتائیے گا
38:13بابا سائن اور سمیرہ آئے ہیں
38:16اسے دیکھنا چاہتے ہیں
38:18اور اس کی ماں بھی تڑپ رہی ہے
38:20یہ ممکن نہیں ہے
38:22اما تو اس کی آرات دیکھ کے ہی مر جائیں گی
38:25کچھ شکریں کہ یہ لوگ یہاں سے چلے جائیں
38:27انہاں سوائے پریشانی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا
38:30یہ لوگ کاؤں تو کبھی نہیں جائیں گے
38:33تم بابا سائن سے تم مل دے
38:38آپ چلے میں آپ
39:15دوکٹر حسن ابھی تک ہم پیشنٹ کے
39:18برین کی فنکشنل ریکاوری سے
39:20کوئی طرح مطمئن نہیں ہے
39:23مجھے جر ہے کہ بولٹس کی وجہ سے
39:25برین کا میجر ایریا
39:26ڈیمیج ہو چکا ہے
39:28اور یہ ڈیمیج ہی
39:29ڈیمیج ہی ریورسیبل بھی ہو سکتا ہے
39:32ڈاکٹر حوش مہینہ کے بعد
39:33کوئی مومت میں تھی
39:36مگر اسے پوری طرح
39:37ہوش میں آنا بھی نہیں کہہ سکتے
39:39یہ بھی ممکن ہے ڈاکٹر حسن
39:41کہ دوسری انجریز کی وجہ سے جسم حرکت نہ کر رہا ہو
39:46اب یہ تو تب ہی معلوم ہوگا
39:47جب پیشنٹ مکمل طور پر ہوش میں آ جائے گا
39:50بہرحال علاج جاری ہے
39:52ڈاکٹر صاحب آپ نے کہا تھا
39:53کہ آپریشن کے بعد ایک دفعہ پھر
39:55سیڈی سکین ہوگا
39:56جی ڈاکٹر ہم نے سیڈی سکین دیکھ لیا ہے
40:01آپریشن بالکل کامیاب رہا ہے
40:04ہاں ورنہ کاملیکیشن زیادہ ہو جاتی ہیں
40:07یہ تو ہے
40:08ڈاکٹر صاحب آپ یہ بتائیں
40:10کہ پیشنٹ کی قوت ایرادی کیسی ہے
40:13میرا خیالے سے انہیں
40:16ویل پاور تو بہت ہے
40:17اگر ایسا ہے تو پھر ہمیں
40:19ہوپفل رہنا چاہیے
40:20کیونکہ اس حالت میں مریض کی ویل پاور
40:23اس کی ریکیوری میں بہت بڑا رول پلے کرے گی
40:27ہم نے آپ کو کافی کرنے دیا
40:29اوہ اس مائی ڈیوٹی ڈاکٹر
40:30زینی چھائیں
40:32مہرو
40:34میں کبھی کبھی سوچتا ہوں
40:36کہ میں سباہ کا قصور وار ہوں
40:39میں اسے
40:41زندگی میں کوئی سکھ نہ دے سکا
40:43نہیں لالا
40:46اس ملا کوئی ہے قصور
40:48پتیر کا لکھا تو ہوں کے رہے گا
40:51نہیں میں رو
40:54وہ اولاد تو میری ہے نا
40:57میرے سامنے اس پر سلم ہوتا رہا
40:59اور میں اس کے لیے کچھ نہ کر سکا
41:02بابا سہی کے آگے میں سباہ کھول سکا
41:07خال اللہ
41:08اس قصور میں تو آپ شریک ہیں
41:11کہ آپ بابا سہی کو ان کی ملک مصلے سے نہ رکھ سکے
41:16مہرو
41:17میں پتپن سے یہ بابا سہی کے خوف اور دہشت سے باہر نہیں آسکا
41:23اور میں نے مہرو آج تو ان کے سامنے زبان نہیں کھولی
41:27اللہ بہتری کرے گا لالا
41:30اب تو وہ بھی اپنے غلط فیصلے پر پچھتا دیں
41:33اب کیا ہو سکتا ہے مہرو
41:36اس کی زندگی تو برباد ہو گئی نا
41:40ایسا نہ کہیے
41:41صدا کی بہتری کے لیے دعا کیجئے
41:43موسیقا

Recommended