00:00مجھے آکر کہتے ہیں کہ آپ کی یہ جو پلیسہ یہاں سے قرآن کی تلاوتوں کی آواز آتی ہے
00:05ہمیں تکلیف ہوتی ہے کہ آپ یہاں پر بچوں کو مدارس کے اندر پڑھا رہے ہیں
00:11ہم نے قرآن کی آواز کو سن کر یہ اندازہ لگایا کہ آپ بچوں کو پڑھا رہے ہیں
00:16اور یار کس معاشرے کا مسلمان ہے کس علاقے کا مسلمان ہے
00:21کون سے مولوی ہو کون سے انسان ہو کون سے عالم دین ہو
00:25علماء وراثت الانبیاء تھے علماء انبیاء کے وارث تھے
00:29مگر آج مساجد کے اقلاف اپریشن آج مدارس کے اقلاف اپریشن
00:34دوسرے مسلک کی مسجل نہیں بن سکتی مدرسہ نہیں بن سکتا قرآن نہیں پڑھا سکتے
00:39یہ تیری مخالفت اس مسلک کی ہے یا اللہ کے گھر کی ہے
00:43یہ تیری مخالفت جو ہے اس مسلک کی ہے یا اللہ کے قرآن کی مخالفت ہے
00:48یہ فیصلہ کرنا تیرا کام ہے اپنے دماغ کو رات کو بیٹھ کر سوچنا
00:53کہ ہم اللہ کی مخالفت کر رہے ہیں اس کے قرآن کی مخالفت کر رہے ہیں
00:58یا اس مسلک کی مخالفت