Skip to playerSkip to main content
Ask Mufti Tariq Masood _ Masail Ka Hal _ Solve Your Problems 🕌

#MuftiTariqMasoodBayan #AskMuftiTariqMasood #IslamicVideos
#MuftiTariqMasood, #Allah, #islam #MuftiTariqMasoodBayan,
#AskMuftiTariqMasood,

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تارک مسعود
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05عدیبہ فرید نے لاہور سے پوچھا ہے
00:09کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلم تھے
00:14کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو جنت ملے گی
00:18جبکہ اس وقت اسلام نہیں آیا تھا
00:21اور وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مذہب کو بھی فالو نہیں کرتے تھے
00:25محترمہ عریبہ فرید صاحبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا مسئلہ بہت حساس ہے
00:31اس بارے میں بخاری مسلم میں احادیث موجود ہیں
00:35آپ ڈائریکٹونی احادیث کو دیکھ لیں
00:36اور بہتر یہ کہ اس مسئلے پر تبصرہ نہ کیا جائے
00:40اس کا ہماری عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے
00:43اس لیے میں آپ کے سوال کا جواب دینے سے قاسر ہوں
00:46ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیے
00:49اپنے والدین کے بارے میں سوچنا چاہیے
00:51ان کے لیے دعا کرنی چاہیے
00:53اس پر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
00:55کہ ہمارے والدین کی ایمان پر موت واقع ہوئی ہے
00:57باقی نبی کے والدین کا مسئلہ بہت سینسٹیو ہے
01:00بہت حساس ہے
01:01اور شاید اگر ہم اس پر تبصرہ کریں
01:03تو شاید ہمیں قیامت کے دن
01:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے
01:09کہ میرے والدین کے اس موضوع کو تم نے کیوں اٹھایا
01:13اور کیوں اس پر بحث کی
01:15والد کی کمائی حرام ہو تو بیٹا کیا کرے
01:20محمد حنیف خان انڈیا سے
01:22میرے والد کی آمدن میں حرام پیسے بھی شامل ہوتے ہیں
01:26اور گھر کا سودا وغیرہ بھی انہی کے پیسوں سے آتا ہے
01:31تو کیا میرے لیے گھر کا کھانا حرام ہوگا
01:35دیکھئے والد اگر حرام کماتے ہوں
01:38اور زیادہ تر ان کی آمدن میں حرام ہوں
01:41تو اگر والد کی آمدن میں زیادہ حلال ہے حرام کم ہے
01:46تو پھر تو اولاد کے لیے اس سے کھانا جائز ہے
01:50وہ یہی سمجھیں گے کہ ہم حلال سے کھلا رہے ہیں
01:52کیونکہ وہ تو مکس ہو رہا ہے ہمیں کیا بتا حلال
01:54ابھی جو کھلا رہے ہیں حلال ہے یا حرام ہے
01:57تو غالب کا اعتبار ہوتا ہے شریعت میں
01:59کہ زیادہ حلال ہے تو پھر پورا حلال ہی سمجھا جاتا ہے
02:02لیکن اگر والد کی آمدن ٹوٹل حرام ہے
02:05یا حرام زیادہ ہے
02:08تو اگر حرام زیادہ ہے
02:10تو پھر اس میں والد صاحب اگر
02:12جو حلال پیسے ہیں
02:14اس کو الگ رکھا ہوا ہے والد صاحب نے
02:16اور کھلانے پلانے کا انتظام
02:18اس میں سے کیا ہوا ہے
02:19تو بھی جائز ہے
02:20سب کے لیے کھانا اس میں سے جائز ہے بلا کراہت
02:23کیونکہ والد صاحب کے حلال اگرچہ تھوڑا ہے
02:25مگر وہ تھوڑا الگ ہے
02:26وہ اس کو مخلوط نہیں کیا
02:28مکس نہیں کیا انہوں نے حرام میں
02:29تو الگ سے اس میں سے کھانے پینے کا انتظام
02:31بچوں کے لیے کیا ہوئے
02:32لیکن اگر والد صاحب کی آمدن میں
02:35زیادہ حرام ہے
02:36اور حلال کم ہے
02:38اور وہ مکس کر دیتے ہیں اس کو
02:39پتہ نہیں چلتا کہ ہمیں حلال سے کھلا رہے ہیں
02:42کہ حرام سے کھلا رہے ہیں
02:43یا ٹوٹلی حرام ہے
02:44تو پھر یہ آمدن حرام ہی کہلائے گی
02:46اب اور والد اگر حرام کماتے ہوں
02:49تو پھر اس میں
02:50جو حکم ہے وہ یہ ہے
02:52کہ بیوی کے لیے تو اس میں سے کھانا جائز ہے
02:55کیونکہ والد کا نان نفقہ
02:56یعنی شوہر بیوی کا نان نفقہ شوہر کے ذمہ ہے
02:59کیونکہ وہ تو اور کہاں جائے گی
03:01وہ کھانے کے لیے
03:02تو وہ تو مجبور ہے
03:03اسی طرح نابالغ بچے اور بیٹیاں
03:06خواہ بالغ ہی کیوں نہ ہوں
03:07ان کے لیے بھی اس میں سے استعمال کرنا جائز ہے
03:10اور
03:11یعنی جو نابالغ بیٹے ہوں یا بیٹیاں ہوں
03:14اور بالغ میں صرف بیٹیاں
03:16البتہ جو بالغ بیٹا ہے
03:17اس کا نان نفقہ باپ کے ذمہ لازم نہیں ہوتا
03:20لہذا بالغ بیٹے کے لیے
03:22اس میں سے کھانا جائز نہیں ہے
03:23بلکہ بیٹے پر لازم ہے
03:25کہ وہ اپنے لیے
03:25الگ سے کوئی انتظام کرے
03:26کھانے پینے کا
03:27اور جو بھی
03:29یعنی حلال سے انتظام کرے
03:31وہ کمائے
03:31جو بھی کر سکتا ہے وہ کرے
03:33ہاں ایک صورت یہ بن سکتی ہے
03:36کہ چونکہ والد جب حرام کماتے ہیں
03:38تو ان پر واجب ہے
03:39کہ وہ رقم صدقہ کرے
03:40ثواب کی نیت کے بغیر
03:41حرام رقم کو اس استعمال میں لائے نہیں جا سکتا
03:43البتہ ثواب کی نیت کے بغیر
03:45صدقہ کیا جا سکتا ہے
03:46وہ صدقہ کسی پہ بھی ہو سکتا ہے
03:47کسی بھی غریب پر
03:49تو والد اگر اپنے بالغ بیٹے پر
03:51وہ رقم صدقہ کر دے
03:52یعنی اس کو مالک بنا دے
03:54جان چھڑانے کے لیے حرام سے
03:56تو پھر جیسے کسی بھی فقیر کو دیا جا سکتا ہے
03:59تو اپنے بالغ بیٹے کو بھی دیا جا سکتا ہے
04:01البتہ وہ بیٹیوں کو نہیں دیا جا سکتا ہے
04:03نہ بالغ بچوں کو دیا جا سکتا ہے
04:05ایسی رقم میں پھر وہ بالغ بیٹے کو دیا جا سکتا ہے
04:08تو بالغ بیٹے کو اگر ضرورت ہو
04:11اور وہ گزارہ نہیں کر سکتا ہے
04:13تو پھر اس کے لیے اس طور پر باپ کی رقم استعمال کرنا جائز ہے
04:17کہ باپ اس کو اس رقم کا مالک بنا دے
04:20اور ملکیت تبدیل ہونے سے چیزوں کا حکم تبدیل ہو جاتا ہے
04:23جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں کچھ صدقے کی رقم آئی
04:26تو آپ نے گھر والوں سے پوچھا
04:28تو انہوں نے فرمایا کہ صدقے کا کچھ کھانے کی چیز آئی
04:31تو آپ نے گھر والوں سے پوچھا
04:32تو انہوں نے فرمایا یا رسول اللہ یہ صدقہ ہے
04:34تو آپ نے فرمایا آپ کے لیے صدقہ ہے میرے لیے حدیعہ ہے
04:36یعنی میرے لیے آپ کی طرف سے حدیعہ ہے
04:38جیسے ہم کسی فقیر کو زکاة کے پیسے دے دیتے ہیں
04:41پھر وہ زکاة سے کسی مالدار کو گفت دے دے گا
04:44تو مالدار کے لیے وہ جائز ہے
04:45اس لئے کہ تبدل ملک سے اس چیز کا حکم بدل گیا
04:48جب فقیر کے ہاتھ میں گیا تھا
04:50تو صدقے کے طور پر گیا
04:51پھر فقیر نے جب مالدار کو دیا
04:53تو وہ گفت کے طور پر دیا ہے
04:54چیز وہی ہے لیکن اس کی نوعیت تبدیل ہو گئی
04:57یہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باپ اگر حرام کما رہا ہے
05:00تو وہ حرام مال
05:02بطور تملیق
05:04یعنی مالک بنا دے وہ بیٹے کو
05:06اس نیت کے ساتھ کہ یہ حرام
05:07مجھ پر ویسے ہی صدقہ کرنا واجب تھا
05:15ضرورت کے وقت اس کی گنجائش ہے
05:17لیکن بہرحال یہ کوئی اچھا کام
05:20نہیں ہے
05:20تدبیر اختیار کی جا رہی ہے
05:23ہیلہ اختیار کیا جا رہا ہے جو شریعت کے مزاج کے
05:25بہرحال یہ خلاف ہے
05:26اس لئے بالغ بیٹے کو بہرحال یہ چاہیے
05:29کہ وہ خود کمائے خود کھائے
05:31اور اپنے لئے الگ انتظام کرے
05:33باپ کی حرام آمدن سے فائدہ
05:35نہ اٹھائے وہ
05:36چاہے وہ صدقے کے طور پر ہو
05:38چاہے وہ گھر میں نان نفقے کے طور پر ہو
05:40نان نفقے کے طور پر اگر وہ کھلا رہے
05:42بچوں کو وہ تو بالغ بیٹے کے لئے
05:44ویسے ہی جائز نہیں
05:45دوسری بات یہ کہ بیٹیوں کے لئے
05:47یا بیٹی کے لئے یا بیوی کے لئے
05:49جائز ہے
05:50تو جائز تو ہے
05:51مگر ان پر یہ لازم ہے
05:52کہ وہ اپنے عورت اپنے شہر کو
05:54اور بچے اپنے والد کو سمجھاتے رہے
05:56کہ آپ ہمیں حلال سے کھلائیں
05:58آپ ہمیں حرام سے نہ کھلائیں
05:59کیونکہ نہیں علی المنکر
06:00بہرحال یہ ضروری ہے
06:02تو عزت کے ساتھ احترام کے ساتھ
06:03والد صاحب کو یہ مسئلہ بتایا جائے
06:05کہ آپ حرام کمانا چھوڑ دیں
06:07آپ ہمیں حلال سے کھلائیں
06:08حلال کی برکات ہوتی ہیں
06:09اور اس سے جو ہے
06:12انسان کی جسم سے عامال اچھے نکلتے ہیں
06:15اس کا بہت دور اثرات ہوتے ہیں
06:18تو اس لئے
06:19اپنی اولاد کو بھی حلال سے کھلانا چاہیے
06:21اپنے بیوی کو بھی حلال سے کھلانا چاہیے
06:24لیکن بہرحال شریح حکم کیا ہے
06:26فقی حکم کیا ہے
06:27وہ میں نے بتا دیا
06:27کہ مجبوری میں بیوی کے لیے
06:29نابالغ بچوں کے لیے
06:30اور بیٹیوں کے لیے
06:31استعمال جائز ہے
06:33بالغ بیٹے کے لیے جائز نہیں ہے
06:35جب تک کہ وہ صدقہ نہ کر دے
06:36اور وہ بھی اس صورت میں
06:38کہ بیٹے خود کمانا رہا ہو
06:40یعنی کما سکتا نہیں ہے بیٹا
06:42یا کمانا رہا ہو
06:43کوئی جوب نہیں مل رہی ہو
06:44مجبوری کی حالت ہو
06:44ورنہ بالغ بیٹے پر
06:46بہرحال یہ لازم ہے
06:47کہ وہ اس سے اپنی جان چھڑا
06:48اس حرام سے
06:49اور کوئی جوب تلاش کرے
06:50کچھ کمانے کی کوشش کرے
06:52سلام کرتے وقت
06:55ہاتھ سے اشارہ کرنا کیسا ہے
06:57جب میں سلام کرتا ہوں
06:59تو میرا ہاتھ خود بخود
07:00ماتے پر اور سینے پر چلا جاتا ہے
07:03کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں
07:06زیشان عالم انڈیا سے
07:08زیشان بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:11حدیث ہے
07:12کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:17کہ یہود و نصارہ کے ساتھ
07:21مشابہت مت کرو
07:22یہود و نصارہ اشارے سے سلام کرتے ہیں
07:25تو ہمیں منع کیا گیا
07:26کہ ہم اشارے سے سلام کریں
07:27لہذا کوئی شخص جب آپ کے سامنے موجود ہے
07:29تو آپ پروپر اس سے مسافہ کریں
07:31صرف اشارہ کرنا یہ ٹھیک نہیں ہے
07:33البتہ دور اگر آپ ہوں
07:35مسافہ کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو
07:37تو پھر زبان سے آپ نے سلام کر دیا
07:39تو یہ شو کرنے کے لئے
07:40کہ میں نے آپ کو سلام کیا ہے
07:42تو پھر ایسی صورت میں دور سے
07:43ہاتھ سے اشارہ کرنے کی گنجائش ہے
07:45کیونکہ آواز وہ سن نہیں رہے
07:47تو ہاتھ کے اشارے سے
07:48اس کو یقین ہو جائے گا
07:49کہ آپ نے اس کو سلام کیا ہے
07:51تو دور اگر ہیں
07:52تو ہاتھ کا اشارہ کر کے
07:53سلام بھی زبان سے نکالیں
07:55اور ہاتھ کا اشارہ بھی کر سکتے ہیں
07:56قریب اگر موجود ہیں
07:57تو ہاتھ کا اشارہ کرنا ٹھیک نہیں ہے
07:59پروپر آپ اس سے مسافہ کریں اور زبان سے سلام کریں
08:02ایک مٹھی سے کم داڑی رکھنا جائز ہے
08:07فیصل صاحب یو بی سے
08:09کیا ایک مٹھی سے کم داڑی رکھ کر ہم گناہ سے نکل سکتے ہیں
08:12نہیں نکل سکتے جناب فیصل صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث ہے
08:18بخاری اور مسلم کی خالف اليہود والنصارہ اعف اللحا وقص الشوارب
08:23فرمایا داڑیاں بڑھاؤ اور موچھیں گھٹاؤ
08:25تو داڑی رکھنے کا حکم نہیں ہے بڑھانے کا ہے
08:28تو اس لئے بعض علماء تو کہتے ہیں بلکل بڑھا دو چھوڑ دو اپنے حال پہ
08:32لیکن جمہور اس کے قائل ہیں کہ ایک مٹھی سے زیادہ آپ بال کاٹ سکتے ہیں
08:36اور اس کی دلیل عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا عمل ہے
08:40کہ وہ ایک مٹھی سے زیادہ بال کاٹ دیا کرتے تھے
08:42اور کوئی صحابی ان پر اتراز نہیں کرتے تھے
08:44تو کم سے کم حد داڑی کی وہ ایک مشت ہے
08:47یعنی یہاں سے بھی جیسے آپ یہاں سے بال پکڑیں گے
08:50تو یہاں بھی ایک مٹھی یہاں سے بھی اور ہر طرف سے
08:53تو کم سے کم مٹھی میں بال آنے چاہیے وہ آپ کے
08:57اتنے ہوں
08:58اس سے کم کاٹنا جائز نہیں ہے ناجائز ہے حرام ہے
09:01البتہ یہ ضرور ہے کہ بلکل کلین شیو سے بہتر ہے
09:05اور نہ رکھنے سے بہتر ہے کہ چھوٹی داڑی رکھ لیں
09:07گناہ تو پھر بھی ہوگا مگر کم درجے کا ہوگا
09:10کیونکہ اگر بلکل کلین شیو ہو جاتے ہیں
09:12تو پھر اس میں عورتوں سے مشابہت کا گناہ بھی ہے
09:14اگر چھوٹی داڑی رکھتے ہیں تو ایک گناہ سے بچ جائیں گے
09:17خواتین سے مشابہت والے گناہ سے بچ جائیں گے
09:19البتہ داڑی بڑھانے والا جو حکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:22اس کی مخالفت پھر بھی ہوگی
09:24قرب قیامت میں ایک مرد کے ماں تحت چالیس عورتیں کیسے ہوں گی
09:31عائشہ صاحبہ نے گوجنا والا سے پوچھا ہے
09:34کہ میں نے ایک حدیث میں پڑا تھا کہ قیامت کے قریب
09:38ایک مرد کے سپر چالیس چالیس خواتین ہوں گی
09:41سوال یہ ہے کہ ایک مرد چار شادیاں تو کر سکتا ہے
09:45مگر چالیس خواتین کس طرح ہوں گی
09:48اس حدیث کے بارے میں وضاحت کریں
09:50جی ہاں یہ بھی صحیح حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:54کہ قرب قیامت میں اتنی عورتوں کی تعداد ہو جائے گی
09:58کہ ایک مرد اور چالیس اور ایک روایت میں پچاس عورتیں بھی ہیں
10:01تو سوال پیدا ہوتا ہے یہ چار چار شادیاں کر کے بھی پوری نہیں ہوں گی
10:08قرب قیامت میں زنا بڑھ جائے گا
10:10قرآن مجید میں ہمیں یہ پتا چلتا ہے
10:13کہ جب کوئی قوم منحیث القوم نیک عمل کرتی ہے
10:17تو اللہ تعالی منحیث القوم اس میں لڑکوں کی تعداد بڑھاتے ہیں
10:22جیسے نو علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا
10:25کہ تم توبہ کرو گناہوں سے بچو
10:27اللہ تمہیں مال سے اور بیٹوں سے طاقت دے گا
10:31یعنی نرینہ اولاد کا ریشو بڑھائے گا
10:34دیکھئے کسی فرد واحد کے ہاں
10:36زیادہ بیٹیاں ہونا
10:38یہ اس شخص کے گناہگار ہونے کی بلکل بھی دلیل نہیں ہے
10:41بہت بڑے بڑے بزرگان دین ہیں
10:43جن کے بیٹیاں زیادہ ہیں بیٹے ہوا ہی نہیں ان کے
10:45خود ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے حبیب تھے
10:49آپ کو اللہ نے بیٹیاں دیئے ہیں
10:50تو یہ کوئی علامت نہیں ہے کہ آپ کے بیٹیاں زیادہ ہیں
10:54تو یہ کوئی گناہگار ہونے کی علامت نہیں ہے
10:56بلکہ اللہ کی رحمت ہے حدیث میں آتا ہے
10:58جس نے تین بیٹیوں کی کفالت کی
11:00اس کے لیے میں جنت کی زمانت لیتا ہوں
11:01لیکن منحیث القوم لڑکیوں کا ریشو بہت زیادہ بڑھ جانا
11:05اس سے وہ قوم کمزور ہو جاتی ہے
11:07کیونکہ نسل بڑھتی ہے لڑکوں سے
11:10جب آپ کے ہاں مردوں کی تعداد زیادہ ہوگی
11:13تو آپ مجبور ہوں گے دوسری قوم میں نکاح کرنے پر
11:15تو اس قوم کی عورتوں سے آپ نکاح کر کے
11:17آپ کی نسل بڑھے گی اس سے
11:19لیکن اگر آپ کے عورتوں کی تعداد زیادہ ہو جائے
11:22اور مرد کم ہو جائے
11:23تو اس سے آپ معاشی سطح پہ بھی کمزور ہوتے ہیں
11:26اور ڈیفنس کے سطح پہ بھی آپ کمزور ہوتے ہیں
11:29کیونکہ ظاہر ہے جو مرد جس طرح فوج میں بھرتی ہو کے
11:33میدان جنگ میں لڑ سکتے ہیں
11:34اس طرح عورتیں نہیں لڑ سکتی ہیں
11:35یہی وجہ ہے کہ فیرون قرآن مجید میں آتا ہے
11:38فیرون کیا کرتا تھا
11:42بنی اسرائیل پہ جب ظلم کرتا تھا
11:44تو مردوں کو قتل کرتا تھا
11:45اور عورتوں کو چھوڑ دیتا تھا
11:47کیونکہ اس سے قوم منحیث القوم کمزور ہو جاتی ہے
11:51تو جب قرب قیامت میں گناہ بڑھ جائیں گے
11:54جن گناہوں میں یہ بھی ہوگا
11:55کہ لوگ نکاح کرنا چھوڑ دیں گے
11:57تو پھر اللہ عورتوں کی تعداد بڑھانا شروع کریں گے
12:00کیونکہ اس سے مسائل بڑھیں گے بہت زیادہ
12:02اور زنا جو ہے وہ
12:06جیسے میں لوگوں سے آج بھی کہتا ہوں
12:08کہ جو فیملی پلیننگ کا جب سے یہ
12:09ہمارے ہاں چرچہ ہوا ہے نا
12:13جو شریعت کے اصولوں کے بالکل خلاف ہے
12:15اسلام
12:15اس کی کوئی مہم چلانے کی آپ کو اجازت نہیں دیتا
12:19کہ نسل کو روکا جائے
12:20کیونکہ یہ تو اللہ تعالی انسانوں کو پیدا کر رہا ہے
12:23اور وقدرہ فیہا قواتہا
12:25قرآن میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے
12:27کہ ہم نے انسانوں کی خوراک کا پہلے ہی زمین میں
12:29بندوبست کر دیا ہے
12:30تو یہ اللہ پہ الزام ہے
12:31کہ وہ انسانوں کو پیدا کر رہا ہے
12:33مگر خوراک کا اس نے انتظام کیا نہیں
12:34لیکن آپ دیکھیں شریعت کے خلاف
12:37جب فیملی پلیننگ کا یہ رواج ہمارے معاشرے میں بڑا ہے
12:40تو اس کا نقصان کیا ہوا
12:41کہ اس سے لڑکیوں کا گروت ریشو غیر معمولی بڑھ رہا ہے
12:44کیسے بڑھ رہا ہے
12:46کہ جس جوڑے کے ہاں
12:48شادی شدہ جوڑے کے ہاں
12:50دو لڑکے یا ایک لڑکا ایک لڑکی پیدا ہو گیا
12:53پیدا ہو گئے
12:54تو وہ تو نسل روک لیتے ہیں
12:56لیکن جس کے ہاں
12:58پہلی دفعہ لڑکی پیدا ہوئی
13:00پھر دوبارہ لڑکی پیدا ہوئی
13:02پھر تیسری دفعہ لڑکی پیدا ہوئی
13:04تو وہ لڑکے کی لالچ میں نسل بڑھاتا ہے
13:07تو لڑکیوں کا ریشو
13:08تو چھ سات تک چلا جاتا ہے
13:10پھر جا کے کسی کے لڑکا ہو گیا
13:12تو ہو گیا نہیں ہوا تو روک لیتا ہے نسل
13:14لیکن لڑکوں کا ریشو زیادہ نہیں بڑھتا
13:16لڑکے ایک دو ہو گئے
13:18تو لوگ روک لیتے ہیں نسل
13:19تو لڑکے کی لالچ میں
13:22لڑکیاں زیادہ پیدا ہو رہی ہیں
13:24لڑکی کی لالچ میں لڑکے زیادہ پیدا نہیں
13:27اور ایک گراؤن ریالٹی ہے
13:28تو اب چائنا میں اور انڈیا میں
13:31تو انہوں نے اس کا حل تلاش کر لی ہے
13:32کیونکہ وہاں بھی فیملی پلاننگ کا بھرپور رواج ہے
13:35مگر انہوں نے اس ٹینشن سے بچنے کا
13:37جو حل تلاش کی ہے
13:39وہ ٹینشن کیا میں دوبارہ بتا دوں
13:40کہ گروت ریشو نیچرل نہیں رہا ہے
13:43لڑکیوں اور لڑکوں کی پیدائش کا جو ریشو ہے
13:45وہ نیچرل نہیں ہے
13:46نیچرل تو یہ ہے کہ کسی کے ہاں چھے لڑکے پیدا ہو گئے
13:49تو کسی کے ہاں چھے لڑکیاں پیدا ہو گئیں
13:51اس فیملی میں آٹھ لڑکے پیدا ہو گئے
13:53تو اس فیملی میں آٹھ لڑکیاں پیدا ہو گئیں
13:54یہ قدرت کی طرف سے ہوتا ہے
13:55لیکن جب آپ نسل روکیں گے
13:57تو جس کے ہاں پہلے یا دوسرے نمبر پہ لڑکا پیدا ہو گیا وہ تو روک لے گا
14:01جس کے ہاں نہیں پیدا ہوا وہ لڑکے کی لالچ میں چھ سات لڑکیاں پیدا کر لے گا
14:05اور یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ ہمیں یاد ہے بچپن میں جگہ جگہ حکومت کی طرف سے یہ سائن بورٹ پہ یہ لکھا ہوتا تھا
14:11کہ لڑکے کی لالچ میں کمبانہ بڑھائیں اور بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے یہ لکھا ہوتا تھا
14:18حالانکہ یہ نیچرل نہیں ہے ہر شخص کو اپنی اولاد میں نرینہ اولاد چاہیے
14:23اس کو پتا ہے بھئی یہ نرینہ جو لائی سر رکر اکل انسا قرآن بھی کہتا ہے جو کام لڑکا کر سکتا ہے وہ لڑکی نہیں کر سکتی
14:31تو اب مسئلہ یہ ہے کہ چائنہ میں بھی فیملی پلاننگ پر عمل ہوتا ہے انڈیا میں بھی
14:38تو انہوں نے تو اس کا حل یہ دیکھا کہ یار اگر ہم اس طرح بے لگام لوگوں کو چھوڑ دیں گے
14:42اور ہم سب کو کہیں گے دو دو بچے پیدا کرو
14:48جائیں گی لڑکے کی لالچ میں اور پھر ایک آدھ لڑکا جا کے پیدا ہوگا تو لڑکیوں کا ریشو بڑھ جائے گا
14:53تو اب انہوں نے کیا کیا کہ دو میں جب لوگوں کو باؤنڈ کر دیا کہ دو بچوں سے زیادہ نہیں ہو سکتے
14:58تو پھر لوگوں نے کیا کیا جو فیملی تھی انہوں نے کہا کہ یار دیکھتے ہیں انٹرساؤنڈ کر کے
15:02اگر لڑکی ہے تو اس کو ماں کے پیٹ میں ہی مار دیا جائے لڑکا ہے تو پیدا ہونے دیا جائے
15:08تو وہ انہوں نے قتل کا ایک سنگین جرم ہے جس کے وہ مرتقب ہوئے
15:12کہ ماں کے پیٹ میں ہی لڑکی کو مار دیا جاتا ہے کیونکہ آپ کے پاس آپشن صرف دو کا ہے
15:17جب کم کا آپشن آپ کے پاس ہوتا ہے نا تو آپ پھر جو وہ جنس جو زیادہ آلہ ہے آپ اس کو ترجی دیتے ہیں
15:25آپ آلہ سے آلہ جنس کو آپ ترجی دیں گے تو مرد اور عورت میں یہ جنس جو مرد کی جنس ہے وہ آلہ سمجھی جاتی ہے
15:32تو اس لیے چائنہ میں کیا ہوا کہ پھر جو شادی شدہ جوڑے تھے انہوں نے یہ کیا کہ جو آلٹرا ساؤنڈ کرتے ہیں
15:39اگر لڑکی ہے تو اس کو ماں کے پیٹ میں ہی قتل کر دیا جائے اور کروڑوں لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا
15:44انڈیا میں بھی یہی ہو رہا ہے کروڑوں بچیاں ماں کے پیٹ میں ہی مار دی گئی ہیں جن کا حساب قیامت کے دن ان کو دینا پڑے گا
15:50کیونکہ قرآن کہتا ہے وَعِدَ الْمَوْعُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّدًا مِّنْ قُتِلَتْ
15:54ہم زندہ دفن کیوئی بچیوں سے پوچھیں گے کہ بتا تجھے کس جرم مارا تھا
15:59تو اللہ میں بن کثیر رحمت اللہ نے لکھا اس آیت کے تحت
16:02کہ جیسے عرب میں یہ رواج تھا کہ بچی کو زندہ دفن کرتے تھے
16:07یہ جیسے قتل تھا تو جو ماں اپنے پیٹ میں اپنی بچیوں کو مارتی ہیں قتل کرتی ہیں
16:12جو باپ اپنی بیٹی کو پیدا ہونے سے پہلے مار دیتا ہے
16:16اس کی بیٹی کو بھی قیامت کے دن اللہ اپنے دروار میں لاکے کھڑا کرے گا
16:20اور پوچھے گا کہ بتا تجھے کس جرم میں دنیا میں آنے سے روکا گیا
16:25اور ماں کے پیٹ میں ہی تیرا گلہ گھونٹ دیا گیا
16:27تو یہ ظلم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے انڈیا میں لڑکوں کا ریشو بڑھ گیا ہے
16:32اور چائنہ میں بھی لیکن اگر وہ نیچرل پر رکھیں نہ چھوڑ دیں
16:34تو آپ دیکھیں وہ بے تہاشا لڑکیاں پیدا ہوں گی
16:37لڑکے مارکٹ سے شارٹ ہو جائیں گے
16:39تو یہ فیملی پلاننگ کا ایک بہت بھیانک نتیجہ ہے
16:44جو دنیا دیکھ رہی ہے اور ہمارے ملک میں بھی ایسا ہو گیا
16:46میں تو دیکھتا ہوں گھروں میں چھے چھے آٹھ ہٹ بیٹی ہیں
16:49بیٹے کی لالچ میں لیکن آٹھ ہٹ بیٹے ہمیں مارکٹ سے شارٹ نظر آ رہے ہیں
16:53پہلے ایسا ہوتا تھا
16:55کہ ان کے ہاں سات لڑکوں کے بعد ایک لڑکی پیدا ہوئی
16:59تو ان کے ہاں سات لڑکیوں کے بعد ایک لڑکا پیدا ہوا
17:02اب الٹا حساب کتاب ہو رہا ہے
17:03کہ لڑکیاں تو بہت ہیں لڑکے آہستہ آہستہ مارکٹ سے شارٹ ہو رہے ہیں
17:07تو جب بھی آپ فطرت سے بغاوت کرتے ہیں
17:09شریعت سے بغاوت کرتے ہیں
17:11اس کے بھیانک نتائج نکلتے ہیں
17:12تو وہ نتائج نکلیں گے
17:14زینہ معاشرے میں پھیلے گا
17:16جس کا یہ نتیجہ نکلے گا
17:17کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:19قرب قیامت میں چالیس چالیس عورتوں کے مقابلے میں ایک مرد ہوگا
17:22تو وہ نکاح کا رواج ہی ختم ہو چکا ہوگا
17:24یہ چار شادیاں جو آپ نے پوچھا ہے سوال
17:26کہ چار سے کیسے پورے ہوں گے
17:28چار کیا اس میں ایک بھی لوگ ایک شادی بھی نہیں کر رہے ہوں گے
17:31اس وقت تو اسی کا تو وبال ہوگا
17:33اگر لوگ اس زمانے میں اتنے نیک ہو جائیں
17:35کہ چار شادیوں پہ آ جائیں
17:36تو پھر یہ یہ گروت ریشو میں
17:38جو یہ اتنا زیادہ
17:40بیلنس جو ان کا آؤٹ ہوئے
17:42یہ آؤٹ ہی نہیں ہوگا
17:43کیونکہ جب تک لوگ فطرت کو فالو کرتے ہیں
17:47تو قدرت پھر ایسے انتقام لوگوں سے
17:48لیتی نہیں ہے
17:50گھر میں دینی محول کیسے بنائیں
17:59گھر میں دینی محول بنانے کی بہت کوشش کی
18:02مگر نہیں بنتا
18:04اس کے لیے کیا کریں
18:06حینا صاحبہ انڈیا سے
18:08سبر کریں
18:09دعا کریں
18:10اور گھر میں اصول یاد رکھیں
18:13کہ کبھی بھی
18:14چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو
18:16ایسے تبلیغ نہ کرے
18:18کہ یہ کر لو یہ نہیں کرو
18:19چھوٹی بہن بڑی بہن کو یوں نہ سمجھائے
18:22کہ یوں کرو یوں نہ کرو
18:23بچے اپنے اببہ اممہ کو یوں نہ سمجھائیں
18:25کہ اببہ یہ کر لیں یہ نہ کریں
18:26اس سے فائدے کے بجائے
18:28الٹا نقصان ہوتا ہے
18:29اپنے گھر کے افراد کو
18:31تبلیغ کا طریقہ بہت حکمت کے ساتھ
18:33وہ طریقہ یہ ہے
18:34کہ یا تو علماء کے بیان لگا دیں
18:35مجھے بتایا ہے
18:37بہت سے لوگ انڈیا میں
18:38علماء کے بیانات
18:39کچھ تو میرے بھی لگا کے
18:40لگا کے بیان لگا دیتے ہیں
18:42سب گھر والوں کو بٹھا دیتے ہیں
18:44تو
18:44بہت سے علماء ہیں
18:46ان کے اصلاحی بیانات ہوتے ہیں
18:47کسی کا بھی بیان
18:48چلا دیا کریں
18:50یا گھر میں
18:51کوئی حدیث کی کتاب ہو
18:53اس کی تعلیم کا انتظام
18:54شروع کر دیں
18:54اور ان کے لیے دعا کریں
18:56اس سے زیادہ نہیں ہو سکتا
18:57اگر آپ نے
18:58یوں یوں کرنا شروع کر دی
18:59یہ کیا کر رہے ہو
19:00یہ ناجائز ہے
19:00یہ حلال ہے
19:01یہ حرام ہے
19:01تو اس سے
19:03گھر کے اندر
19:04بجائے
19:04اس لح کے
19:05الٹا فساد پیدا ہوتا ہے
19:06تبلیغ والوں سے
19:07رابطہ رکھیں
19:08تبلیغ میں
19:09اگر گھر کے
19:10چند افراد بھی
19:11تبلیغ میں وقت لگا لیں
19:12تو بہت جلدی
19:13گھر کا محل
19:13تبدیل ہوتا ہے
19:14کیونکہ گھر میں
19:14پھر تعلیم کا انتظام
19:15شروع ہو جاتا ہے
19:16اور اس سے
19:17گھر کے سارا محل
19:18چینج ہونا
19:18شروع ہو جاتا ہے
19:20تو اگر ہو جائے
19:21چینج ٹھیک ہے
19:22نہیں ہو
19:22تو اپنے حال پر
19:23چھوڑ دینا چاہیے
19:24بس دعا مانگنی چاہیے
19:24پھر
19:25سجدہ سحب کرنا
19:28بھول گئے
19:29تو نماز کا حکم
19:30نماز میں
19:32اگر ہم کچھ بھول جائیں
19:33تو سجدہ سحب کرتے ہیں
19:34لیکن اگر سجدہ سحب
19:36بھی بھول جائیں
19:36تو نماز ہو جائے گی
19:38کہ نہیں
19:38بھائی سجدہ سحب
19:41بھول گئے
19:42تو کیسے نماز ہوگی
19:43وہ دوبارہ
19:44نماز واجب العادہ ہے
19:46کیونکہ وہ
19:47جو آپ بھولے ہیں
19:48اس کی سزا میں
19:48سجدہ سحب
19:49اب سزا بھی بھول گئے
19:50تو یہ تو
19:51کچھ ضرور سے زیادہ
19:52بھولنا ہو گیا
19:53تو اس کا حکم یہی ہے
19:54کہ آپ دوبارہ نماز
19:55لوٹائیں
19:56آپ کہہ سکتے ہیں
19:56دوبارہ نماز
19:57لوٹانا اگر بھول گئے
19:59تو جب یاد ہے
19:59لوٹا لیں آپ اس کو
20:00کسی پر قرض ہو
20:04تو زکاة
20:05ادا کرے گا
20:07عمران صاحب
20:09بنگلور سے
20:10مجھ پر
20:11چالیس لاکھ
20:12کا قرض ہے
20:12اس کے علاوہ
20:13میرے پاس
20:14کچھ مال بھی ہے
20:15کیا مجھے
20:16اس کی زکاة
20:17ادا کرنی ہوگی
20:18مال
20:20اگر بیچنے کے لیے
20:21خریدا تھا
20:22آپ نے
20:22اور اس کی قیمت
20:23چالیس لاکھ سے زیادہ ہے
20:25تو پھر تو
20:25زکاة دینی پڑے گی
20:27اور اگر
20:27چالیس قرضہ زیادہ ہے
20:29اور مال کم ہے
20:30تو پھر آپ پر زکاة
20:31لازم نہیں ہے
20:31لیکن قرضہ اتارنے کی
20:32کوشش بہرحال لازم ہے آپ پر
20:34بیوی کے سر پر
20:36شفقت کا ہاتھ رکھنا
20:38کیا بیوی کے سر پر
20:39شفقت سے ہاتھ رکھنا
20:41جائز ہے یا نہیں
20:42ابو بکر
20:42تھٹا
20:43تھٹا سے پوچھتے
20:44بھائی بیوی کے سر پر
20:46شفقت کا ہاتھ رکھیں گے
20:47تو بیگم تو خوش ہوگی
20:48ہاں اگر
20:50تھوڑی میرے مزہ کی عادت
20:52اس کو سیریس نہیں لیجئے گا
20:53شفقت سے کوئی شفقت صاحب مراد ہیں
20:55شفقت کا ہاتھ
20:56بیگم کے سر پر رکھ رہے ہیں
20:57تو پھر بیوی کو بھی
20:59اتراز ہوگا کہ
20:59بھائی آپ اپنا ہاتھ
21:00میرے سر پر رکھیں
21:01شفقت کا کیوں رکھوا رہے ہیں
21:02اور اگر شفقت صاحب
21:04جو ہے بیگم کے محرم میں سے ہیں
21:06بیگم کے چچا ہیں
21:07مامو ہیں
21:08ان کا نام شفقت ہے
21:09تو پھر ان کا ہاتھ رکھوا دیں
21:10بیگم کے سر پر
21:11شفقت اگر نامحرم ہے
21:13تو بیگم کے سر پر
21:14اللہ کا واسطہ
21:15شفقت کا ہاتھ نہ رکھوائیں
21:17اپنا ہاتھ بیگم کے سر پر
21:18شفقت سے رکھیں
21:19معذرت کے ساتھ
21:20پہلے مریض کو دیکھیں
21:23یا نماز پڑھیں
21:24ڈاکٹر صاحب نے پوچھا ہے
21:25میں ایک ہسپٹل میں کام کرتا ہوں
21:27اگر میں کسی مریض کو دیکھ رہا ہوں
21:30اور اس دوران نماز کا وقت ہو جائے
21:32تو مجھے نماز کے لیے جانا چاہیے
21:34یا پہلے مریض کا چیک اپ کر لینا
21:37ضروری ہے
21:37سلمان صاحب کو ہارٹ سے
21:39ڈاکٹر لگ رہے ہیں آپ مجھے
21:42جناب ڈاکٹر سلمان صاحب
21:43مریض جماعت سے نماز
21:46سوڑنا جائز نہیں ہے
21:47آپ کو مسجد میں
21:50پراپر طریقے سے
21:50اگر مسجد قریب میں موجود ہے
21:52تو جماعت سے نماز پڑھنی پڑے گی
21:53اور اس دوران اگر کوئی پیشنٹ آتا ہے
21:56تو ایکسکیوز کر لیں
21:57آپ کے بھئی نماز کھڑی بھی ہے
21:58نماز کا ٹائم ہونے والے میں جا رہا ہوں
22:00تو نورمل حکم تو عام حکم تو یہی ہے
22:03البتہ اگر مریض اتنی خطرناک نوعیت کا ہے
22:05کہ آپ اگر نماز کے لیے گئے
22:07تو اس کو نقصان ہونے کا خطر ہے
22:09نقصان سے میری مراد یہ ہے
22:11کہ یا تو موت کا خطر ہے
22:13یا موت کا تو نہیں ہے
22:14لیکن اس کا مرض بگڑنے کا خطر ہے
22:16مرض بڑھنے کا خطر ہے
22:19کہ بھئی اگر فوراں ابھی نہیں دیکھا
22:21جیسے کسی کا بی پی ہائی ہے
22:23اور آپ کو پتا ہے
22:24میں اگر چلا گیا
22:25اور یہ بی پی کو لو کرنے کی دوہ
22:27اس کو بھی میں نے نہیں دی
22:28یا جو بھی علاج
22:29ڈاکٹر حضرات کرتے نہیں کیا
22:30تو اس کا بی پی اور بڑھ سکتا ہے
22:33یا کچھ ڈیمج کر سکتا ہے
22:35کسی باڈی کے کسی حصے کو
22:37تو پھر ایسی سیریس کنڈیشن میں
22:39تو آپ جماعت سے نماز چھوڑیں
22:40اس کا پہلے علاج کریں
22:42اور پھر فوراں آپ نماز پڑھیں
22:43لیکن اگر ایسی کوئی خطرناک
22:45یا ڈینجرس کنڈیشن نہیں ہے
22:47نارمل پیشنٹ ہیں
22:48جو عام طور پر ہوتے ہیں
22:49تو پھر آپ جماعت سے نماز نہیں چھوڑ سکتے
22:52کالا علم کرنے والی خواتین
22:56نورین صاحبہ فیصل آباز سے پوچھتی ہیں
23:01لوگ اکثر کہتے ہیں
23:02کہ جو عورتیں کسی پر کالا علم کرواتی ہیں
23:05وہ شادی کے بعد ماں نہیں بن سکتی
23:08کیا یہ درست ہے
23:09جو عورتیں کالا پیلا علم کرواتی ہیں
23:12وہ کسی کام کی نہیں رہتی ہیں
23:13یہ جو جادو ٹونے میں جو لوگ پڑھتے ہیں
23:15آخرت میں تو تباہ ہوتے ہی ہیں
23:18ان کی اپنی زندگی دنیا میں بھی برباد ہو جاتی ہے
23:20جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا بھی ہے
23:22بہت برباد زندگی ان کی گزرتی ہے
23:24اور بہت سارے مسائل ان کے ساتھ ہوتے ہیں
23:28تو میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ معنی بن سکتی
23:30لیکن اس کا امکان ہے
23:31کہ معنی بن سکیں
23:32یا اور کوئی ان کے ساتھ مسئلہ ہو جائے
23:33تو یہ حرام کام ہے
23:35جادو ٹونے وغیرہ
23:36اور حرام ہرام ہی ہوتا ہے
23:38اور یہ تو بہت گندے علوم ہیں
23:39اس کا بہت سخت نقصان ہوتا ہے
23:41ان کی فیملی کو بھی نقصان کا خطرہ ہوتا ہے
23:45غیر مسلم کے مرنے پر کیا پڑھیں
23:49جس طرح مسلم کی وفات پر
23:52اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
23:55پڑھتے ہیں
23:56اس طرح بعض لوگ غیر مسلم کی وفات پر
24:00فی ناری جہنم کہتے ہیں
24:01یہ پڑھنا کیسا ہے
24:03اگر صحیح نہیں تو پھر کیا پڑھیں
24:05محمد سراج دہلی سے
24:06دیکھیں اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
24:09کا جو اصل مطلب ہے وہ یہ کہ
24:10ہم اللہ ہی کے لیے ہم نے اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
24:13تو اصولی طور پر تو ہر مسئیبت میں
24:15یہ دعا پڑھی جا سکتی ہے
24:16ہم نے اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے جو ہمیں مسئیبت ملی ہے
24:19اس کا اللہ ہمیں آخرت میں بدلہ دے گا
24:21انشاءاللہ
24:22لیکن چونکہ یہ دعایا کلمات ہیں
24:24اور غیر مسلم کے لیے
24:26دعا کرنا یہ جائز نہیں ہے
24:28تو اگرچہ یہ غیر مسلم کے لیے دعا نہیں ہو رہی ہے
24:31وہ اپنے لیے رہی ہے
24:32لیکن یہ برکت والے کلمات
24:34ایسے موقع پہ کہنا یہ شریعت کے مزاج کے خلاف معلوم ہوتی ہے یہ بات
24:38تو ایسے موقع پہ
24:39افسوس کا اظہار کر دینا تو ٹھیک ہے
24:41لیکن دعا کے کوئی ایسے کلمات
24:44ادا کرنا
24:45مجھے یہ عمل ٹھیک نہیں لگتا
24:46اس کا ہم فقہ میں سراحتا
24:48تو میں نے نہیں دیکھا
24:49کہ فقہان اس بارے میں کیا لکھا ہے
24:51لیکن کوئی بھی اس طرح کے
24:53محذب کلمات
24:55جو محذب سے مراد یہ ہے
24:56کہ مقدس کلمات
24:57ایسے موقع پہ غیر مسلم کی موت کے موقع پہ کہنا
25:00جو مقدس کلمات سمجھے جاتے ہیں
25:02جو قرآن و سنت میں جو منصوص ہیں
25:05وہ عمل ٹھیک معلوم نہیں ہوتا
25:07کیونکہ یہ بھی ایک قسم کی دعائی
25:08دعائیہ کلماتی ہیں
25:10تو آپ سیدھے سادھا اپنی زبان میں
25:16تو کر سکتے ہیں
25:17کہ کوئی غیر مسلم کی موت ہو گئی
25:19تو آپ نے اس کے رشداروں سے کہہ دیا
25:21کہ بھئی ہمیں افسوس ہوا
25:23آپ کے فنہ شخص کا انتقال ہو گیا
25:25اور ہم اس غم میں آپ کے ساتھ
25:27برابر کے شریک ہیں
25:28یا ان کو تسلی کے دو جملے بول دیں
25:30یہاں تک تو ٹھیک ہے
25:31لیکن آگے یہ دعائیہ کلمات پڑھنا
25:33یہ ٹھیک معلوم نہیں ہوتا
25:34یہ مسلمانوں کا خاص سائیں
25:36دوسری بات یہ کہنا فیناری جہنم
25:38یہ بھی غلط ہے
25:40وہ جہنم میں
25:42جو بھی شرک پر مرے گا
25:44کفر پر مرے گا
25:45تو قرآن میں تو صاف ہے
25:46کہ اس کی بخشش نہیں ہوگی
25:48لیکن یہ قرآن نے بتا دیا کافی ہے
25:50آپ کو یہ بار بار ہائلائٹ کرنا
25:52یہ ٹھیک نہیں ہے
25:53اس میں ایک قسم کی توہین ہے
25:55اور اس میں ایک خامخہ کی دشمنی
25:57پیدا کرنے والی بات ہے
25:58اب کسی کے باپ کا انتقال ہو گیا
26:00وہ بچارہ بیٹھا وہ رو رہا ہے
26:02چاہے وہ ہندو ہے
26:03یا کوئی بھی مشرک ہے
26:04وہ رو رہا ہے بیٹھا وہ
26:05میرے ابا مر گئے
26:06آپ جا کے کہنے فیناری جہنم
26:07کوئی مسئلہ نہیں ہو
26:08تو جہنم میں گیا ہے
26:09تو یہ بے موقع ایک بات ہے
26:12جو خامخہ میں ایک آگ لگانے والی بات ہے
26:14تو نہ فیناری جہنم کہیں
26:16نہ انہا لیلہ و انہا الہی راجعون کہیں
26:18سیدھا سیدھا نارمل طریقے سے
26:19جو ایک کسی بھی مسئیبت پر
26:21افسوس کا اظہار کا
26:22کسی بھی قوم میں کوئی بھی طریقہ ہو
26:24عرف ہو
26:25اس کے مطابق افسوس کا اظہار کریں
26:27اس سے آگے نہ بڑھیں
26:29لڑکی کے والد بینک سے ریٹائر ہوں
26:35تو رشتہ ہاں کر دیں
26:37طلحہ صاحب نے کراچی سے پوچھا ہے
26:41ہاں انورٹڈ کومہ میں
26:43ایک جگہ رشتے کی بات چلیے
26:45لڑکی کے والد بینک سے ریٹائر ہیں
26:47جبکہ والد صاحب پرائیویٹ کمپنی میں جوب کرتے ہیں
26:51لڑکی کے دادا بینک سے ریٹائر ہیں
26:53سوری
26:53اچھا سوال بھی یہی لڑکی کے دادا کے بارے میں
26:56لڑکی کے دادا بینک سے ریٹائر ہیں
26:59جبکہ والد صاحب پرائیویٹ کمپنی میں جوب کرتے ہیں
27:03اور دادا کے گھر میں ہی رہتے ہیں
27:07کیا ایسے گھر میں رشتہ کرنا ٹھیک ہے
27:09بھئی سودی بینک میں کوئی بھی جوب کرتا ہو
27:11تو اس کی بیٹی سے یا پوتی سے رشتہ بلکل جائز ہے
27:15چاہے وہ حرام ہی کماتا ہو
27:17اس کی بیٹی سے نکاح حرام نہیں ہو جاتا
27:19تو نکاح بلکل جائز ہے
27:20البتہ یہ ضرور ہے
27:21کہ شادی کے بعد جب آپ کے تعلقات بڑھیں گے
27:24تو آپ کے ہاں حرام سے کھانا بہاراللہ جائز ہوگا آپ کے لئے
27:28یعنی آپ کے لئے
27:29لڑکی کے دادا کے گھر جا کے
27:31یا اببہ کے گھر جا کے
27:32اس آمدن میں سے کھانا
27:34جو دادا نے سودی بینک سے کمائی تھی
27:36وہ آپ کے لئے جائز نہیں ہوگا
27:38تو اگر آپ کو وہ پتہ ہے کہ کیا کیا اس میں حلال ہے
27:41کیا کیا حرام ہے تو حرام سے بچیں
27:42اگر پتہ نہیں ہے تو وہی غالب کا اعتبار ہے
27:44دیکھا جائے گا یہ گھر میں زیادہ تر
27:46حرام کا ہے یا حلال کا آ رہا ہے
27:48اگر زیادہ حرام کا آ رہا ہے
27:49تو آپ کے لئے پھر وہاں سے کھانا جائز نہیں ہوگا
27:51تو اس لئے منع کیا جاتا ہے
27:53کہ جس کی آمدن حرام ہیں
27:54اس خاندان میں شادی نہ کریں
27:57اگر کریں تو پہلے سے یہ ذہن میں
27:59سوچ کے کریں
28:00کہ ہم نے وہاں حرام سے کھانا پینا نہیں ہے
28:03اس سے ہم نے اجتناب کرنا ہے
28:05دانتوں پر تار لگانا
28:12وضو اور غسل کا کیا حکم ہوگا
28:15دانتوں پر تاریں لگانا جائز ہے یا نہیں
28:18دانتوں پر تار لگانے سے پانی تاروں سے گزرتا ہے
28:21دانتوں سے نہیں گزرتا
28:22تو اس سے وضو اور غسل میں کوئی
28:25فرق تو نہیں پڑے گا نہیں
28:27اس دانتوں پر تار لگانا
28:28اللہ کی تخلیق کے بدلنے میں
28:30کہ زمن میں تو نہیں آئے گا
28:31عبداللہ صاحب کراچی سے
28:32دانتوں پر خامخواہ میں تو کوئی بھی تار نہیں لگاتا
28:35دانتوں پر تار لگائے جاتا ہے
28:37ان کی سیٹنگ کو چینج کرنے کے لیے
28:39تو جو قدرت نے آپ کے دانتوں کو نارمل سیٹنگ دی ہے
28:42اس کو جو چینج کرنا بالکل حرام ہے
28:44صحیح حدیث ہے
28:45اللہ نے ان عورتوں پر لانت کی ہے
28:49جو اپنے دانتوں میں خلا پیدا کرتی ہیں
28:51دانت اگر ملے ہوئے ہیں
28:53تو ان میں خلا پیدا کرنے کی اجازت نہیں
28:55تو کسی قسم کی چینجنگ دانتوں میں کی نہیں جا سکتی
28:59بلکہ پوری باڈی میں نہیں کی جا سکتی
29:00ناک موٹی ہے تو پتلی کروا دیں
29:02اس کو آپریشن کر کے پتلی ہے تو موٹی کروا دیں
29:04یہ سب چیزیں ہونٹ موٹے ہیں تو باریک کروا دیں
29:06باریک ہیں تو موٹے ہیں یہ حرام ہے
29:08البتہ کسی کے باڈی میں واقعی کوئی عیب ہو
29:11تو اس عیب کو نارمل کنڈیشن میں لانے کی حد تک ٹھیک ہے
29:14جیسے ایکسیجنٹ ہوا
29:16نا خدا نہ خواست سا ٹیڑی میڑی ہو گئی
29:18تو آپریٹ کر کے اس کو سیدھا کر لینا
29:20اپنی اصل کنڈیشن پر لے آنا جائز ہے
29:22اسی طرح قدرتی عیب بھی بعض دفع ہوتا ہے
29:24کہ بعض لوگوں کے جو آگے کے دانت ہیں
29:26یہ بہت زیادہ ہونٹوں کے باہر نکلے ہوئے ہوتے ہیں
29:29جو عام طور پر لوگوں کے ہوتے نہیں ہیں
29:31یعنی یہ نارمل تخلیق ایسی ہوتی نہیں ہے قدرت کی طرف سے
29:34یہ ایک عیب پیدا ہو گیا اس کے اندر
29:36یہ پیدائشی بھی ہو سکتا ہے
29:38بعد میں بھی کوئی ایکسیجنٹ کے نتیجے میں بھی ہو سکتا ہے
29:40تو دو دانت بعض لوگوں کے آگے بہت نکلے ہوئے ہوتے ہیں
29:52نارمل کنڈیشن میں لے آتے ہیں
29:53تاکہ یہ بہت زیادہ جو بھدے لگ رہے ہیں یہ نہ لگیں
29:56تو یہ عمل بالکل جائز ہے
29:59تو اس میں اگر تار لگاوایا ہے وہ تو ضرور سے لگایا ہے
30:02تو اس کے اندر اگر پانی نہیں بھی جا رہا تو مواف ہے
30:04کیونکہ وہ تاروں کو ہٹا کے پانی اندر لے جانا ممکن نہیں ہوتا
30:07تو وہ تار لگا کے دانتوں کو نارمل کنڈیشن ملانا
30:11ایسی مجبوری میں جائز ہے
30:12اور اس دوران بزو اور غسل بھی ہو جائے گا

Recommended