Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
Ask Mufti Tariq Masood | 472 th Session
0:00 Intro
0:08 Masjid k Oopr Rehaishi Ghar Bnana ?

2:24 Paisy Jaib mn Rakhna ya Ghar mn Rakhna ? Tasveer k Ehkam

4:33 Halal Maqsad k Liye Haram Kamai Krna ?

5:24 Shohr ki Insurance Company mn Job ?

5:57 Napasand Shohr ki Imamat mn Namaz ?

9:11 Kabeera Gunah Kin Logon Se Nhi Ho Skty ?

10:09 Zani Ka Sath Daina Kaisa Hai?

12:02 Billi Namaz mn Samny Aa Jaye ?

12:22 Talaq e Baain ka Masla

13:18 Larrki K Ghar Waly Shadi k Liye Nhi Maan Rahy To ?

14:43 Ghalat Khayalat ka Hal ?

15:25 Aisi Buraiyon Waly Rishtadaron Se Taaluq Rakhna?

16:16 Napasand Shohr ki Imamat mn Taraweeh?

16:42 Dost k Talaq k Papers Pr Sign Krny ka Gunah ?

17:23 Zaeef Hadis Kisy Kehty Hain?

24:09 Mard Balon ki Choti mn Namaz Parrh Skta Hai?

24:20 Virasat Ka Masla

25:42 Rajab , Sha'aban Sara Mahina Rozy Rakhna ?

26:18 Murtad Baiti Aor Nawasi Se Taaluq Rakhna?

27:32 Mobile Se Bdd Nzri ka Hal ?

27:52 09 Bachon k Sath Waldain k Ghar Rehna, Shohr Kharcha Na De To Zakaat Laina ?

29:03 Saali Se Bdkari K Baad Bachon ka Aapas mn Nikah ?

30:26 Virasat ka Masla

31:33 Bank Se Share Khareedna ?

31:42 Char Rakaat Sunnat 2,2 Kr K Parrhna?

32:42 Aurat ka Aetakaf mn Baithna Aor Menses ho jain to ?

33:08 Boys K Liye Co Education Jaiz Hai ya Nhi?


40:22 Museebat Nemat ya Azab ?

41:48 Qur'an ki Tilawat ka Afzal Waqt ?

42:34 Shab e Barat Manana ?

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو وہ آسمان تک ہوتی ہے
00:31اس پہ کچھ بھی نہیں بنا سکتے
00:32آپ سوائے مسجد کے
00:33کوئی رہائشی مکان
00:36یا واش روم بغیرہ وہ جائز نہیں ہے
00:39ہاں مسجد جب وقف کی
00:42تو اس میں کچھ حصہ پہلے سے خارج کر دیا
00:45واش روم کے لیے وہ ایک الگ بات ہے
00:46تو اس واش روم کے اوپر کچھ بھی بنائیں
00:48آپ گھر بنائیں واش روم بنائیں
00:50رہائشی ایریا بنائیں وہ آپ کی مرضی ہے
00:52لیکن جب پورا پلوٹ نماز کے لیے
00:55یا آدھا پلوٹ نماز کے لیے وقف کر دیا
00:57تو اب جو بھی ہوگا
00:58وہ اس کے اوپر نمازیوں کی جگہ ہی بنے گی
01:02اس میں رہائشی
01:03یا کوئی اور چیز نہیں بن سکتی
01:04لیکن بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے
01:06عمارت پہلے بنی بھی ہوتی ہے
01:08جیسے یہ جو آپ نے بتایا
01:10کہ اوپر دو کمرے ہیں مسجد کے
01:12اب
01:13اپارٹمنٹ بن گیا
01:15وہ رہائشی بنائیں
01:16نیچے ایک فلیٹ کو
01:18یا ایک جگہ کو آپ نے مسجد کے لیے خاص کر دیا
01:21تو وہ جائز ہے
01:25تو اب اپارٹمنٹ پہلے بنا
01:27نیچے کا حصہ بعد میں مسجد کے لیے
01:30وقف کیا گیا تو یہ جائز ہے
01:31جیسے اکثر فلیٹوں میں ہوتا ہے
01:32کہ فلیٹ پہلے بن جاتے ہیں
01:34پھر ایک نیچے کے پورشن کو
01:36یا گراؤنڈ میں کوئی بھی ایریا کو
01:38مسجد کے لیے خاص کر دیتے ہیں
01:40تو وہ جائز ہے
01:41کیونکہ ایسا نہیں ہے کہ پہلے مسجد بنی
01:43تو پھر اوپر تک ہم اس کو مسجد فرض کر لیں
01:45بلکہ پہلے اپارٹمنٹ بنے
01:47تو اگر یہ یہاں بھی ایسا ہی ہے
01:49کہ یہ جو اوپر کے دو کمرے ہیں
01:50یہ پہلے بن چکے تھے
01:52یا اوپر والا ایریا
01:53چاہے کمرے نہ بھی ہوں
01:54پہلے سے رہائشی تھا
01:56یعنی رہنے کے لیے
01:59یا ہوتل کے طور پر یوز ہوتا تھا
02:01یا کسی بھی کام کے لیے
02:02یا بیت الخلائی کیوں نہ ہو
02:03اس کے بعد نیچے کے ایریا کو
02:05مسجد کے لیے وقف کیا گیا
02:06تو ٹھیک ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
02:08باقی اس میں لڑکیاں رہتی ہیں
02:17ہو سکتا ہے وہ لڑکیاں
02:18کوئی سٹڈی و سٹڈی کے لیے آئے ہوئی ہیں
02:22وہاں پہ والا
02:22کیا پیسے جیب میں رکھنا
02:26یا گھر میں رکھنا جائز ہے
02:27کیونکہ ان میں تصویر ہوتی ہے
02:29اور ہم نے سنا ہے
02:30کہ تصویر رکھنا صحیح نہیں ہے
02:32تصویر کے بارے میں
02:34بہت شدید وعیدیں
02:35حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:38انہ من اشد دن ناس عذاب
02:40یوم القیامت المصورون
02:41سخترین عذاب قیامت کے دن
02:43تصویر بنانے والوں کو ہوگا
02:45اس سے مراج جاندار کے چہرے کی تصویر ہے
02:48تو اور
02:50بلا ضرورت
02:51بلا ضرورت اس لیے کہ تصویر کی قید
02:53جس میں لگی ہے جس حدیث میں تصویر کو حرام قرار دیا گیا ہے
02:56اسی میں کتہ پالنے کو بھی حرام قرار دیا گیا ہے
02:59لیکن قرآن سے حدیث سے یہ بات ثابت ہے
03:01کہ ضرورت کے وقت کتہ پالنے میں کوئی حرج نہیں ہے
03:04حفاظت کی پیش نظر یا شکار کے لیے
03:05تو ایسے ہی تصویر بنانا
03:08تصویر رکھنا یہ سب ناجائز اور حرام کام ہے
03:11لیکن ضرورت کے لیے جائز ہے
03:14تو بہت ساری ضرورتیں ہوتی ہیں
03:16جن میں روز مرہ تصویر کا استعمال ہمیں کرنا پڑتا ہے
03:19اسی طرح اگر تصویر بنانے کے بعد
03:22وہ توہین آمیز جگہ پر ہے
03:24جیسے فرش پہ ہے
03:25لوگ اس پہ پاؤں رکھ کے چل رہے ہیں
03:27یا اس کی کوئی اکرام تعظیم نہیں ہو رہی
03:29کسی بھی طرح سے
03:30تو اس کو بھی مٹانا پھر لازم نہیں ہے
03:33اس تصویر کو
03:33یعنی زیادہ جو بڑا مسئلہ ہے نا
03:36تصویر کا وہ دیواروں پہ جو لگی ہوئی ہوتی ہیں
03:38تعظیم جسے کہتے ہیں
03:39یہ زیادہ بڑا جرم ہے
03:43تو نوٹوں پہ جو تصویر ہوتی ہیں
03:45اس پہلی بات تو یہ ہم نے بنائی نہیں ہوتی وہ
03:47اور بنانا جائز بھی نہیں ہے
03:48گورنمنٹ کو چاہیے کہ نوٹ پہ تصویر نہ بنائے
03:51اور اگر بنا دی ہے
03:53اب وہ ضرورت گورنمنٹ جانتی ہے
03:54سمجھتی ہے کہ ہے یا نہیں ہے
03:56وہ ایک الگ ٹوپک ہے
03:57لیکن اگر بنا دی ہے
03:58تو اب ہمارے لیے تو نوٹ کا استعمال ضرورت ہے
04:00یعنی یہ کیسے ممکن ہے
04:02کہ آپ گھر میں بھی نوٹ نہ رکھیں
04:04اور جیب میں بھی نوٹ نہ رکھیں
04:06تو پھر جیب کی ضرورت بنوائی
04:08کس سلسلے میں آپ نے وہ جیب پھر
04:10یہ تو مجبوری یہ جائز ہے
04:12اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
04:14یہ ضرورت کی وجہ سے
04:16اور ویسے بھی جو نوٹوں پہ تصویریں ہوتی ہیں
04:18وہ اکثر ان کی تعظیم نہیں کی جا رہی ہوتی
04:20یعنی کوئی ایسا نہیں ہوتا
04:21کہ ان کو دیوار پر لگایا جائے
04:23ولکہ جیب میں کبھی پینٹ کی جیب میں
04:24کبھی یہاں والی جیب میں
04:25ایسے اس کو ایک تعظیم کے بغیر ہی
04:29اس کا استعمال ہو رہا ہوتا ہے
04:31کیا کسی حلال مقصد کے لیے
04:35حرام پیسہ کمایا جا سکتا ہے
04:36اور وہ حلال مقصد ایسا ہو
04:38کہ حرام کمائی کے بغیر پورا نہ ہو سکتا
04:40اور نہیں جناب
04:41حلال مقصد کے لیے بھی
04:43آپ حرام کمائی نہیں کر سکتے
04:45آپ بتاؤ بیت اللہ سے زیادہ
04:46اچھا حلال مقصد کون سا ہوگا
04:48بیت اللہ کی تعمیر
04:49مشرقین مکہ نے جب بیت اللہ کی تعمیر کرنی تھی
04:52تو حلال پیسے ختم ہو گئے تھے
04:54کچھ توائفوں کی آمدن تھی
04:55تو وہ انہیں کہا ہم یہ نہیں لگائیں گے
04:57حرام پیسہ ہم بیت اللہ کی تعمیر میں نہیں لگائیں گے
05:00تو اسلام میں بھی یہ حرام ہے
05:01آپ حرام پیسے سے صدقہ نہیں کر سکتے
05:03تب ہی علماء کہتے ہیں
05:05بینک میں جو اضافی سوت پڑا ہوا ہے
05:06وہ نکال کے آپ
05:07ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کریں
05:09یعنی اس میں صدقے کی نیت نہ کریں
05:11جان چھڑانے کی نیت کریں
05:12کہ یہ حرام ہے
05:13ضائع ہونے سے بہتر ہے
05:14کسی کے کام آ جائے
05:15تو اس میں بھی ثواب کی امیدیں نہ لگائیں
05:16اور نیت بھی نہ کریں
05:17کیونکہ حرام مال سے
05:18اللہ خیر کے کام کو بھی قبول نہیں کرتا
05:21بلکہ الٹا وبال پڑ جاتا ہے
05:23میرے شوہر انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہیں
05:28میں کیا کر سکتی ہوں
05:29جائز نہیں ہے انشورنس
05:31جو آج کل مروجہ انشورنس ہے
05:32تو اس میں شوہر کو محبت سے سمجھائیں
05:35آپ کہ بھئی یہ ناجائز ہے
05:36اس کو چھوڑ دیں آپ
05:36کئی خواتین کے حالات ہمارے علمیں ہیں
05:39جنہوں نے شوہر کو آرام سے محبت سے سمجھائے
05:41اور بلاخر شوہر نے وہ جوب چھوڑ دی
05:43تو ان کو آرام سے سمجھا دیا جائے
05:46مان جائیں ٹھیک ہے
05:47نہیں مانیں
05:53پاس تو کوئی دوسرا کمائی کا ذریعہ ہی نہیں ہوتا
05:55ایک عورت جو اپنے خوان سے شدید نفرت کرتی ہو
06:02وہ اپنے خوان کی امامت میں نماز پڑ سکتی ہے
06:05جی جناب
06:07کون سا امام ایسا ہے
06:09جس سے سب لوگ شدید محبت کرتے ہیں
06:10اکثر امام سے آدھے لوگ نفرت کر رہے ہوں گے
06:13آدھے محبت کر رہے ہوں گے
06:15تو اب یہ تھوڑی کہ جماعت کی نمازیں ہی چھوڑنا شروع کر دیں
06:17امام نیک ہو
06:19برا ہو
06:19آپ کو اس سے محبت ہو یا محبت نہ ہو
06:22آپ اس بیس پہ جماعت کی نماز نہیں چھوڑ سکتے
06:25تو اس لیے پہلی بات
06:27آپ اپنے شوہر سے محبت کریں
06:28اور اس کی اقتدام میں نماز پڑیں
06:30اور محبت نہیں ہوتی تو بھی نماز بہارال پڑیں
06:33باقی شوہر سے نفرت کی ہوئے
06:35ظاہر ہے کوئی برا عمل ہوگا شوہر میں
06:36تو شوہر کے برے عمل کو شوہر پہ ڈال دیں
06:39وہ آپ سے قیامت کے دن سوال نہیں ہوگا
06:40آپ یہ دیکھیں کہ آپ کا شوہر ہے
06:42آپ کے بیسی خقوق ادا کر رہے
06:44اس نے آپ کو ایک شلٹر دیا ہوا ہے
06:46تو آپ اس سے اس بیس میں محبت کریں
06:49عورت کے لیے شوہر کا حق
06:51جو ہے وہ ماں باپ سے بھی زیادہ ہے
06:53اتنا بڑا اللہ نے اس کا حق بیان کی ہے شوہر کا
06:55ہماری خواتین آج کل لبرل انٹیوں سے
06:58اور انگریز عورتوں سے متاثر ہیں
06:59ہم انگریز نہیں ہیں بھائی ہم مسلم ہیں
07:01ہمیں اسلام نے بتایا کہ کس کا کتنا بڑا حق ہے
07:03نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:06اگر میں کسی کو سجدے کا حکم دیتا
07:16تو عورت کو حکم دیتا وہ شوہر کو سجدہ کرے
07:18اگرچہ اجازت نہیں ہے عورت شوہر کو سجدہ نہیں کر سکتی
07:20لیکن اتنا بڑا حق تو پتا چل گیا
07:22کہ کتنا بڑا حق ہے شوہر کا
07:24عورت کو فخر ہونا چاہیے
07:26کہ میں اپنے شوہر کی فرما بردار ہوں
07:28اس کو خوش رکھا ہوا ہے میں نے
07:29میں اس کی اطاعت میں اس سے محبت کرتی ہیں
07:31چیزوں پر عورت کو فخر کرنا چاہیے
07:33باقی ہر ایک میں عیب ہوتا ہے
07:35اگر شوہر میں کوئی برائی یا خرابی ہے
07:37اس کو اپنے حال پہ چھوڑ دیں
07:38ہاں اگر آپ کے بنیادی حقوق ہی ادا نہیں کر رہا
07:41بعض مرد ایسے ہوتے ہیں
07:43کہ وہ بیسک حق ہی ادا نہیں کر رہے ہوتے
07:45جیسے شادی کا بیسک حق کیا ہے
07:46بیسک نان نفخہ تو دے وہ آپ کو
07:48اور جو بھی بنیادی حقوق ہیں
07:53جن پر میں کئی دفعہ بات کر چکا ہوں
07:54تو پھر ایک الگ بات ہے
07:56پھر اس میں یہ کہ
07:58پھر یہ کہ رہنا بھی اور محبت بھی نہ کرنا یہ نہیں ہوگا
08:00پھر اسے الیدگی لیں
08:02صحابیہ کا مشہور واقعہ ہے
08:04وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آئیں
08:07اور عرض کیا کہ
08:08مجھے اپنے شوہر سے سخت نفرت ہے
08:09اور وجہ بھی بتائی انہوں نے نفرت کی
08:11تو اس لئے مجھے الیدگی چاہیے
08:13اور ان کے الفاظ کیاں ہیں
08:14سحی بخاری کہ
08:15میں اسلام میں کفر کو نا پسند کرتی ہوں
08:19کیا مطلب اس کا
08:21شارحین نے اس کا مطلب بتایا ہے
08:22کہ میں مسلمان بھی ہوں
08:23اور کافروں والے کام کروں
08:25کہ شوہر سے محبت نہ کروں
08:26یہ نہیں مجھ سے ہوتا
08:27یا تو میں محبت کروں گی
08:28یا نہیں رہوں گی شوہر کے ساتھ
08:30یعنی یہ نہیں ہو سکتا
08:31کہ شوہر بھی ہو
08:31اور میں اس سے محبت بھی نہ کروں
08:33تو یا تو شوہر کی خامیوں پر پردہ ڈال دیں
08:36اور جو کچھ
08:38تھوڑی بہت کوتائی اس کی طرف سے ہو رہی ہے
08:40اس کو اگنور کریں
08:40اور اس سے محبت کر کے
08:41اس کے ساتھ زندگی گزاریں
08:43یا اگر
08:52یا کہتی ہیں بچوں کی خاطر گزارہ کرنا پڑتا ہے
08:55بچوں کی خاطر خواتین گزارہ کرتی ہیں
08:57بچے پورے بڑے ہو جاتے ہیں
08:58نچوڑ لیتی ہیں میاں کو
08:59اس کے بعد ٹاٹا کر کے چلی جاتی ہیں
09:01بڑاپے میں وہ بچارہ دیواروں سے ٹکرے مار رہا ہوتا ہے
09:03کہتا ہے پہلی چلی جاتی
09:04یہ نہیں ہوتا
09:07اچھا بھئی
09:10ناصر خان انڈیا سے
09:13کبیرہ گناہ کن لوگوں سے نہیں ہو سکتے
09:17اللہ بچائے بھائی
09:19کسی سے کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے
09:21صرف پیغمبر ایسے ہیں
09:22جو صغیرہ کبیرہ گناہوں سے پاک ہوتے ہیں
09:24تو ان سے نہ صغیرہ گناہ ہوتا ہے
09:27نہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے
09:28ہاں خلاف اولہ کام ہو سکتا ہے ان سے
09:30ایک ایسا کام ہو سکتا ہے
09:31کہ بہتر تھا یہ کر لیتے
09:33لیکن جو غیر افضل تھا ان سے وہ کام ہو گیا
09:35تو پیغمبر اس کو بھی گناہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
09:37لیکن پیغمبر کے علاوہ کوئی بھی ہو
09:40اس سے گناہ ہو سکتا ہے
09:42اور پھر گناہ کی سزا بھی ملے گی
09:45اللہ کہتے ہیں جو گناہ کر رہے ہیں
09:52ان قریب ان کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
09:54سزا دی جائے گی
09:55تو اس لیے گناہ سے اپنے آپ کو بہت دور بھگائیں
09:58اور اگر ہو جائے
10:00تو فوراں توبہ کر کے
10:01اللہ کو رازی کرنے کی کوشش کریں
10:03اس کو ڈلے نہ کریں
10:04یہ کوئی گارنٹی کسی کے بارے میں نہیں ہے
10:07عبد الماجد صاحب انڈیا سے
10:11زانی کا ساتھ دینا کیسا ہے
10:13اگر اس کے بارے میں لڑکی والوں کو بتا دیں
10:16تو کیا یہ صحیح ہے
10:17زانی کا ساتھ دینا تو حرام ہے
10:20باقی کوئی لڑکی زینہ کر رہی ہے
10:22اور آپ کو پتا ہے کہ اس کے والدین کو علم نہیں ہے
10:25اور والدین کو پتا چلے گا
10:26تو وہ اس کو روک لیں گے اس برائی سے
10:28تو پھر صرف والد کو بتا دیا جائے
10:31باقی کسی کو نہ بتایا جائے
10:32کیونکہ اس کا راز فاش کرنا
10:35اور لوگوں میں اس کو زلیل کرنا
10:38یہ کسی کی
10:39یہ بلکل حرام عمل ہے
10:42زینہ سے زیادہ بر عمل یہ ہے
10:44کہ آپ اس کی برائی کو دنیا کو بتا دیں
10:45تو باپ کو بتانا مجبوری ہے
10:48کیونکہ باپ تاکہ اس کی نگرانی کریں
10:49ماں کو بھی اس لیے نہ بتایا جائے
10:51کہ ماں اکثر ہمارا جو مشاہدہ ہے
10:53وہ تھوڑا سا پیٹ کی ہلکی ہوتی ہیں
10:56وہ باتوں باتوں میں پورے محلے کو بتا دیں گی
10:58پہلے وہ اپنی بہن کو بتائیں گی
11:00بہن پتا ہے میری بیٹی نے کیا کیا
11:02اللہ معاف فرمائے کیسے زمانہ آگیا
11:04کسی کو بتانا نہیں پھر وہ ایک اور کو بتائے گی
11:06دیکھو کسی کو بتانا نہیں پھر کسی اور کو بتائے گی
11:08کسی کو بتانا نہیں
11:09تو ماں خیرخواہ ہوتی ہیں لیکن
11:11بات پیٹ سے نکل جاتی اکثر ان کے
11:13تو کسی کو زلیل کرنا
11:16تو مقصد نہیں ہے نا
11:17تو باپ کو بتا دیا جائے اور باپ بھی اگر پاگل ہے
11:20پاگل کا مطلب پتا ہے کہ
11:22بتایا تو دو دو فٹ اچھل کے پورے محلے میں شور مچا دے گا
11:24تو پھر باپ کو بھی نہ بتائیں
11:25کیونکہ ایک دفعہ بات پھیل گئی نا
11:28کہ اس نے یہ بدکاری کی ہے
11:29تو پھر دوبارہ عزت بحال نہیں ہوتی
11:31چاہے کوئی سو دفعہ بھی توبہ کر لے
11:32توبہ کرنے سے اللہ معاف کر دیتے ہیں
11:35پبلک کبھی بھی معاف نہیں کرتی
11:36یہ ذہن میں رکھیں
11:36پبلک سمجھتی ہے کہ توبہ سے صرف ہمارا گناہ ہی معاف ہوتا ہے
11:39باقی کسی کا گناہ معاف نہیں ہوتا
11:40تو اس لئے باپ سمجھدار ہو
11:42تو باپ کو چھپکے سے بتا دیا جائے
11:44اور اس کو اکا جائے بھائی آپ کی بیٹی کی عزت ہے
11:46آپ نے اس بات کو گھر میں ہی رکھنا ہے
11:47میں نے صرف اس لئے بتایا کہ
11:49اپنی بیٹی پر نظر رکھیں آپ
11:50اس کو جو ہے وہ
11:52تاکہ وہ مزید خراب نہ ہو جائے
11:55تو اصلاح کے نیت سے بتا دیا جائے
11:57اور کسی کے سامنے مزید اس گناہ کا ذکر نہ کیا جائے
11:59آصف صاحب ساؤت افریقہ سے
12:05اگر گھر میں پلی ہوئی بلی
12:08نماز کے دوران سامنے آ جائے
12:11تو کیا نماز ہو جائے گی
12:12جی بھائی بلی بھی ہو جائے گی
12:15نماز بھی ہو جائے گی
12:15دونوں چیزیں ہو جائیں گی
12:16پلی بھی ہو یا نہ بھی پلی بھی ہو
12:20تو بھی نماز ہو جائے گی
12:22اگر کسی نے فورا نکاح توڑ دے
12:25کی نیت سے ایک بار طلاق دی ہو
12:28تو یہ طلاق بائن ہوگی
12:29یا رجعی ہوگی
12:30دیکھیں فورا نکاح توڑنے
12:34اگر رخصتی ہو چکی تھی
12:35تو پھر ایک طلاق اگر صاف لفظوں میں دی ہے
12:38جیسے بیوی کو یوں کہا تمہیں طلاق ہے
12:40تو پھر ایک طلاق رجعی ہی ہوگی
12:44بائن نہیں ہوگی
12:45بائن دینے کے لیے
12:46الگ سے بائن کا لفظ بڑھانا پڑے گا
12:48کہ تمہیں طلاق بائن ہے
12:49یا تم مجھ پر حرام ہو
12:51یہ لفظ کہنا کیونکہ حرام کے لفظ میں
12:53معنوی طور پر شدت ہے
12:54تو اس سے بائن طلاق واقع ہوتی ہے
12:56تو خالی نیت کرنے سے نہیں ہوگی
12:58زبان سے الفاظ کا نکالنا بھی ضروری ہے
13:00تو صاف لفظوں میں اگر اس نے کہا
13:02کہ تمہیں طلاق ہے
13:03تو پھر ایک طلاقی ہوگی
13:04اور رجعی ہوگی
13:05چاہے اس میں کچھ بھی نیت کر لے ہو
13:06اور اگر کوئی چاہتا ہے
13:10کہ ایک طلاق سے نکاح توڑ دے
13:11تو پھر یوں کہہ دے
13:12کہ تمہیں طلاق بائن ہے
13:14یعنی بائن کا مطلب
13:15نکاح توڑنے والی طلاق
13:16محمد صیف جے پور سے
13:20میں کسی لڑکی کو پسند کرتا ہوں
13:23لیکن اس کے گھر والے شادی کے لیے
13:25نہیں مان رہے
13:26سیم سچویشن تھی
13:29تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے
13:31وہی کرنا چاہیے جو میں نے کیا تھا
13:33تو میں نے تو کتنی جگہ نکاح کا پیغام بھیجائے
13:36تو ظاہر ہے جہاں بھیجا تھا
13:38وہاں میری چاہت تھی نا ہو جائے
13:39تو نہیں ہوئی
13:39تو جہاں ہو گئی
13:41وہاں میں خوش ہوں
13:42الحمدللہ
13:42تو آپ نے بھی جہاں پیغام بھیجا
13:45کیونکہ جہاں ہو گئی ہے
13:46وہاں بھی تو میری چاہت تھی نا
13:48تو اللہ ایک چاہت ختم کرتا ہے
13:49دوسری چاہت پوری کر دیتا ہے
13:51جب آدمی کہیں نکاح کا پیغام بھیجتا ہے
13:53تو بھیجنے کا مقصد یہ ہی ہوتا ہے
13:54کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہاں نکاح ہو جائے
13:55تو اس لیے آپ نے جہاں چاہت تھی
13:58آپ نے وہاں پیغام بھیجا
13:59وہ لوگ نہیں مان رہے
14:00تو اب کہیں اور آپ دیکھیں
14:01لڑکیاں دنیا میں ختم نہیں ہو گئی ہیں
14:03مارکیٹ سے شارٹ نہیں ہو گئی ہیں
14:04اویلیبل ہے مارکیٹ میں
14:06یہ مارکیٹ سے میری مراد
14:08تو وہ یہ والی بزاروں والی مارکیٹ نہیں
14:10جو گھروں میں جو
14:12جو ہر چیز کی مارکیٹ
14:14اسی کے مناسب ہوتی ہے نا
14:16تو
14:17اویلیبل ہے الحمدللہ
14:20آپ کہیں اور ٹرائی کریں
14:21یہ جو عاشقوں کو خیال آتا ہے نا
14:23بس یہ ہی ہے اور کوئی بھی نہیں ہے
14:25اور جو ہے اس کے علاوہ
14:27میں کسی سے نہیں کروں گا
14:28میں کھمبے سے لٹک جاؤں گا
14:30میں جمشید سے دوستی کر لوں گا
14:32لیکن میں شادی کہیں نہیں کروں گا
14:34تو یہ بے وکوفوں والی باتیں ہیں
14:35دنیا میں نہ حسن ختم ہوا ہے
14:38نہ لڑکیاں ختم ہوئی ہیں
14:39تو ایک جگہ نہیں ہوتی
14:41کہیں اور پسند کریں وہاں شادی کریں
14:43اگر کسی بندے کو غلط خیالات آتے ہیں
14:46تو وہ ان سے بچنے کے لیے کیا کریں
14:49صحیح خیالات لانا شروع کر دیں
14:50بھئی آنے دیں غلط خیالات آنے دیں
14:54خیالات سے کچھ نہیں ہوتا
14:55آپ پریکٹیکلی کر کے آ رہے ہیں
14:57اس سے ہوتا ہے
14:57خیالات آ رہے ہیں جا رہے ہیں
14:59انسان کا دماغ جو ہے نا وہ
15:01خالی کبھی نہیں بیٹھتا
15:03یا تو سو جائیں
15:04یا جا گئیں گے تو کچھ نہ کچھ آئے گا
15:06تو بیزی رکھیں اپنے آپ کو
15:07ایکسرسائز کیا کریں
15:08اور کچھ کام
15:10کاموں میں مشہول کر دیں اپنے آپ کو
15:12تو خیالات کا ٹائم ہی نہ رکھیں
15:13فارغ دماغ میں خیالات آتے ہیں
15:16جو بندہ مصروف ہوتا ہے
15:17وہ تو پوزیٹیف چیزیں سوچتا رہتا ہے
15:19یعنی اول تو خیال آتے نہیں آتے ہیں
15:21تو مصبت خیال آتے ہیں
15:22فارغ نہ رکھیں اپنے آپ کو
15:24ایسے قریبی رشتدار
15:27جو سودھ خور اور
15:29اعلانیہ گناہ کرنے والے
15:32جیسے روزہ چھوڑنے والے ہوں
15:33ان سے کس حد تک تعلق رکھنا چاہیے
15:36اور اگر گھر والوں کی وجہ سے
15:37مجبوراً ملنا پڑے
15:38تو ان کا ہم پر کوئی گناہ تو نہیں ہوگا
15:40مل لیں ہلکی پھلکی سلام دعا رکھیں
15:42بلکل قطع تعلق تو جائز نہیں ہے
15:44زیادہ فری نہ ہو
15:45کیونکہ پھر خاص طور پر
15:47بچے پھر بڑے خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں
15:48جب اس طرح کے ریلیٹیف سے بچے ملتے ہیں
15:50ان سے فری ہوتے ہیں
15:51تو دیکھتے ہیں
15:52بھئی یہ تو کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں
15:53ہمارے اببا اممانیں بلاو
15:54جہمتے سختیاں کی ہوئی ہیں
15:55بچے بگڑتے ہیں پھر
15:56تو اس لیے
15:58بہت زیادہ فری بھی نہ ہوں
15:59اور بلکل ریزرف بھی نہ رہے
16:01یعنی بلکل ہی
16:03قطع تعلق بھی نہ کریں
16:04تھوڑا سا ریزرف رہ کے
16:06ان سے تعلق رکھیں
16:06سلام دعا ہیلو ہائے
16:07کوئی بیماری میں طبیعت پوچھ لی
16:09انکل کیسے ہیں
16:10سنہے روزے میں بہت زیادہ کھالیا تھے
16:12اس دفعہ رمضان میں
16:12آپ نے روزہ رکھے بغیر
16:13تو طبیعت خراب ہو گئی ہوگی آپ کی
16:25رمضان میں مجبوراں تراویے کے لیے جانا ہو
16:27اور شدید تکلیف میں مبتلا ہو کر
16:29فرض اور وطر خاون کی امامت میں کیسے
16:31میں ادا کیے تو کیا میری نماز ہو جائے گی
16:33ہو جائے گی
16:33باقی میں اس پر تفصیل سے ریکارڈ کروا چکا ہوں
16:35ابھی آج ہی کے اپیسوڈ میں
16:37یا تو اسی خاتون کا سوال ہے
16:39یا کوئی نئی خاتون بھی شوہر سے پریشان ہے
16:41میں نے اپنے دوست کے طلاق کے پرچوں پر سائن کیا ہے
16:46کیا ایسا کرنا قبیرہ گناہ ہے
16:48بیوی دوست کی ہے تو سائن آپ کیوں کر رہے ہو بھائی
16:51اگر آپ کے دوست نے آپ کو کہا تھا
16:54کہ سائن کر دو تو پھر طلاق واقع ہو گئی ہے
16:56باقی طلاق
16:57قبیرہ گناہ ہے یا نہیں
16:59یہ تو آپ نے جب سائن کیا
17:00تو نسبت آپ کی طرف تو نہیں ہوگی
17:02آپ کے دوست کی طرف ہوگی
17:03جس نے آپ کو سائن کرنے کا آرڈر دیا
17:05تو وہ دوست نے اگر غلط کیا
17:07تو گناہ ہوگا
17:08غلط طریقے سے اگر طلاق دیئے
17:09جائز طریقے سے طلاق دیئے تو نہیں ہوگا گناہ
17:11تو اس لئے آپ اس ٹینشن میں نہ پڑھیں کہ گناہ ہوگا
17:15کہ نہیں ہوگا یہ دوست کا ہیڈک ہے
17:18اچھا بھئی
17:22انڈیا سے کسی نے پوچھا ہے ضعیف حدیث کسے کہتے ہیں
17:26دیکھیں بنیادی درجات حدیثوں کے تین ہوتے ہیں
17:30یہ بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
17:31لوگ آج کل جہالت بہت زیادہ ہے
17:33چند استلاحات رٹ لیتے ہیں
17:35پھر بس وہ ضعیف ہے ضعیف ہے ضعیف ہے
17:37رٹ لگا دیتے ہیں
17:39کہ یہ حدیث ضعیف ہے یہ حدیث ضعیف ہے
17:41اور کوئی ان کے پاس نہ حدیث ضعیف کا مطلب ان کو پتا ہوتا ہے
17:44کہ اس کا شریح حکم کیا ہے
17:46اور نہ یہ پتا ہوتا ہے کہ
17:48ضعیف کی ڈیفینیشن کیا ہے
17:50تو تین بیسک درجات ہوتے ہیں
17:53صحیح ضعیف اور
17:54موضوع
17:56بلکہ چار بنیادی درجات ہوتے ہیں
18:00صحیح حسن ضعیف اور موضوع
18:02تو یہ جو صحیح اور حسن ہے
18:04یہ تو بہرحال قابل قبول ہے
18:05ضعیف حدیث بھی
18:07اگر بلکل ہی موضوع ہوتی
18:10یعنی منگھڑت ہوتی
18:11موضوع کہتے ہیں منگھڑت
18:12اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے
18:14اس سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا
18:15نہ فضیلت نہ کوئی مسئلہ
18:17ضعیف اس سے اوپر کی چیز ہوتی ہے
18:18ضعیف گڑی بھی چیز کو نہیں کہتے ہیں
18:21کمزور چیز کو کہتے ہیں
18:22دیکھیں دلیل اگر کمزور بھی ہونا
18:25تو وہ بلکل لغو نہیں ہوتی
18:28اس کمزور کو اس وقت مسترد کیا جاتا ہے
18:31جب اس کے مقابلے میں
18:33طاقتور دلیل نہ ہو
18:34مثال کے طور پر آپ کے پاس
18:39یعنی آپ نے کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہے
18:42اب آپ کے پاس کوئی دلیل ہے ہی نہیں سرے سے
18:44تو آپ کمزور بات کی بنیاد میں ہی فیصلہ کر لیں گے
18:46کہ یار کرنا تو ہے نا
18:48اب آپ کے پاس دو آپشن میں سے
18:49کوئی تیسرا آپشن تو ہے نہیں
18:51تو پھر آپ کہتے ہیں
18:52اس طرف کم از کم کمزور دلیل تو ہے نا
18:54دوسری طرف تو کمزور بھی نہیں ہے
18:55تو کیوں نہ کمزور دلیل ہی کو بنیاد بنا کے
18:58فیصلہ کیا جائے اس کی بہت ساری فقہ میں ہمیں مثالیں ملتی ہیں جیسے
19:03کپڑا ناپاک ہو جائے تو تھوڑی بہت ناپاکی معاف ہے قرآن سے میں پتہ
19:11چلتا ہے ما جعل علیکم فی الدین من حرج اللہ نے دین میں تنگی نہیں
19:14رکھی ہے کیونکہ اگر ذرا سی بھی ناپاکی کو ہم بنیاد بنا لیں کہ کپڑا
19:20ناپاک ہو جائے گا تو پھر تو مکھی نے کپڑوں میں بیٹ کر دی تو وہ بھی
19:23کپڑا ناپاک ہو جائے گا آپ کا ظاہر ہے کچھ نہ کچھ مقدار ایسی ہے جس
19:27کو مستثنہ کرنا پڑے گا اب کتنی مقدار ایسی ہے کہ اتنی مقدار میں اگر
19:33کپڑا ناپاک ہو تو ناپاک نہیں سمجھا جائے گا تو اس کے لیے ہمارے پاس
19:37کوئی صحیح حدیث نہیں ہے تو اس لیے پھر استدلال کیا گیا بھئی قضاء
19:44حاجت جب ہم کرتے ہیں تو ڈھیلے سے استنجا کرنا بھی کافی ہوتا ہے بشرتے
19:48کہ ناپاکی دائیں بائیں پھیلی نہ ہو تو وہاں سے استدلال کیا
19:51کہ شریعت نے اگر کہا ہے کہ اگر اتنی ناپاکی پھیل جائے تو پانی
19:54سے دھونا ضروری ہے تو اس سے پتا چلتا ہے کہ اس سے کم کم ماف
19:57ہے تو وہی وہی سے ایک میار فقاہ نے نکال لیا کہ بھئی اگر ہتیلی
20:01کی گہرائی جو ہے اس کے بقدر اگر کپڑوں پہ ناپاکی لگی ہو تو دھونا
20:05ضروری ہے اس سے کم ہو تو دھونا ضروری نہیں ہے اب بہت سے لوگ
20:09کہتے ہیں اس کی کیا دلیل ہے کوئی صحیح حدیث دکھاؤ بھائی اس کے
20:12خلاف کی کیا دلیل ہے اس پہ بھی تو نہ کوئی صحیح حدیث ہے نہ
20:15ضعیف حدیث ہے تو دنیا کا مسلمہ اصول ہے فقہ کا بھی اور پوری
20:19دنیا کا کہ یعملو بالدلیل ضعیف عندن عدام ما فوقہو من الدلیل
20:24کہ جب آپ کے پاس سرے سے کوئی دلیل مضبوط دلیل ہو ہی نہیں تو پھر
20:28کمزور دلیل کو ہی بنیاد بنایا جائے گا کیونکہ اس کے خلاف بھی تو
20:33کوئی دلیل نہیں ہے نا آپ کے پاس آپ کہیں کہ ہم یہ فیصلہ کیوں
20:35کر رہے ہیں بھائی اس کے خلاف کی بھی تو ہمارے پاس کوئی دلیل
20:38نہیں ہے تو یہاں بھی یہ خوب اچھی طرح سمجھ لیں ضعیف حدیث بھی اس
20:42وقت حجت بن جاتی ہے جب آپ کے پاس اس کے مقابلے میں صحیح حدیث
20:46نہ ہو تو اس ضعیف کو پھر بالکل مسترد نہیں کیا جائے گا کیونکہ اس کے
20:51مقابلے میں کوئی صحیح بھی تو نہیں ہے نا تو پھر بہتر نہیں ہے کہ اپنی
20:54کھوپڑی سے بلا وجہ ایک اٹکل پچو اور ایک ہوائی فائرنگ کرنے سے
20:58بہتر نہیں ہے کہ نبی کے قول کا سہارا لے لیا جائے اگرچہ وہ ضعیف
21:02سنت سے ثابت ہو کیونکہ ضعیف حدیث کے بارے میں ہنڈرڈ پرسن یہ
21:05یقین نہیں ہوتا کہ یہ نبی کی طرف جھوٹ کی نسبت ہے بلکہ ضعیف
21:08حدیث میں اس کا امکان ہوتا ہے کہ ہو سکتا ہے نبی نے یہ کہا ہو یہ لیکن
21:12رابی چونکہ کمزور ہے تو وہ اس کی بات ہنڈرڈ پرسن مستند بات نہیں ہے
21:16اس کی ہنڈرڈ پرسن آثنٹک نہیں ہے وہ لیکن امکان ہے کہ شاید ایسا ہوا
21:21ایسا نبی نے کہا ہو تو اس لیے ضعیف حدیث کے مقابلے میں اگر کوئی
21:26صحیح حدیث نہیں ہے تو پھر اپنی اقل سے فیصلہ کرنے سے زیادہ بہتر ہے
21:30کہ آپ ضعیف حدیث ہی کو بنیاد بنا کر فتوہ دیں آپ اور نبی صلی اللہ
21:35علیہ وسلم کے اس حکم کو فالو کریں کیونکہ اس میں امکان ہے کہ نبی نے
21:38ایسا فرمایا ہو یقینی کیونکہ اس میں راوی جو ہے جتنے بھی راوی بیان
21:43کرنے والے ان میں جھوٹا کوئی بھی نہیں ہے کمزور راوی ہیں جھوٹے نہیں
21:46ہے کوئی ایک راوی بھی جھوٹا نہیں ہے اس میں کبھی بھی اس سے جھوٹ زندگی
21:49میں ثابت نہیں ہے تو کیوں اس کی بات کو رت کیا جائے بھائی دوسری بات یہ
21:54کہ فضائل میں ضعیف حدیث بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ صحیح حدیث
21:58سے جب ایک چیز ثابت ہو چکی ہے ایک مسئلے کی فضیلت ثابت ہو
22:03چکی ہے تو اس کی تائید میں ضعیف حدیث پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں
22:06ہے یہاں بھی لوگ مبالغہ کرتے ہیں کہ بھئی یہ کیا ہے یہ تو ضعیف
22:10حدیث بیان کی جاری ہے بھئی ضعیف حدیث بیان کرنا اگر حرام ہوتا تو
22:12محدیسین کیوں بیان کرتے اور فضائل میں بڑے بڑے جرل قدر محدیسین نے
22:18اس کا کیوں تذکرہ کیا ہوتا تو اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ بالکل
22:23کل ادم نہیں ہے جیسے آج کل لوگوں نے بنا لیا جاہل لوگوں نے
22:26علماء تو نہیں کرتے یہ کام یہ جو عوام کے ہاتھ میں جب سے مسائل
22:31کا علم آیا ہے نا پبلک ہر شخص مفتی بنا ہوا ہے اس وقت سے یہ
22:34فساد سوسائٹی میں آیا کہ پتا ہوا تھا کچھ ہے نہیں تو ضعیف حدیث
22:38کا مطلب رابی اس میں یعنی کوئی بھی رابی جھوٹا نہیں ہوتا اس میں
22:42روایت کرنے والوں میں کوئی ایک شخص پر بھی جھوٹ ثابت نہیں ہوتا
22:46اگر جھوٹ ثابت ہوتا تو اس کی روایت بالکل موضوع ہوتی
22:49منگھڑت موضوع کا مطلب وضع کی ہے گھڑی بھی بات ہے کیونکہ رابی
22:52کا جھوٹ ایک دفعہ ثابت ہو گیا تو اب کبھی بھی اس پر اعتماد
22:54نہیں کیا جائے گا لیکن ضعیف حدیث میں ایسا نہیں ہوتا رابیوں میں سے
22:57کوئی بھی ایک ایسا رابی نہیں ہوتا جس پر جھوٹ کبھی ثابت ہو
23:01کمزور رابی ہوتا ہے اس کا حافظے میں خلل ہوتا ہے یا اس پر فس کی
23:04نسبت ہوتی ہے اس کی طرف بغیرہ بغیرہ تو ان بیسس کی بنیاد پر
23:09ضعیف حدیث کو بالکل ہی کل ادم سمجھنا یہ جائز نہیں ہے یہ غلط ہے
23:13اور علم حدیث سے ناواقف ہونے کی دلیل ہے ہاں ضعیف اور صحیح میں جب
23:17ٹکراؤ ہوگا تو پھر صحیح کو ترجیح دی جائے گی اور صحیح اور متواتر
23:23میں جب ٹکراؤ ہوگا تو متواتر کو ترجیح دی جائے گی یہ ایک اصول ہے اور
23:26ضعیف حدیث اگر پہلے سے صحیح حدیث سے کسی عمل کی فضیلت ثابت ہے
23:30تو ضعیف حدیث سے اس کی فضیلت کو کتائیت کی جا سکتی ہے اس میں کوئی
23:34حرج نہیں ہے ہاں ضعیف حدیث سے کسی مسئلے کو ثابت کرنا درست
23:39نہیں ہے بشرت ہے کہ اس کے مقابلے میں صحیح حدیث ہو یا متواتر ہو اور
23:43اگر نہ صحیح ہے نہ متواتر ہے تو پھر اپنی رائے سے مسئلہ بیان کرنے سے
23:47بہتر ہے کہ ضعیف حدیث کو ہی بنیاد بنا لیا جائے یہی وجہ ہے کہ
23:51امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کا موقف ہے کہ ضعیف حدیث کو قیاس
23:54پہ بہرحال ترجیح دی جائے گی اور قیاس اور ضعیف حدیث میں اگر
23:58ٹکراؤ ہو رہا ہے تو پھر ضعیف حدیث جو ہے اس کو وہ اس پہ فتوہ دے
24:02دیتے ہیں کہ بھئی کم از کم نبی کی طرف نسبت تو ہے نا ایک بات کی
24:05اچھا بھئی مرد بالوں کی چوٹی بان کر نماز پڑھ سکتا ہے یہ
24:16مسئلہ اس وقت میرے ذہن میں مستحضر نہیں ہے میں انشاءاللہ دوبارہ
24:18تحقیق کر کے بتاؤں گا میرے باپ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی
24:23کل وراثت دس لاکھ ہے ان کے گھر والوں میں ان کے چار بیٹے چار
24:27بیٹیاں ایک بیوہ خاتون ہیں ان لوگوں کے درمیان وراثت کس طرح تقصیب
24:31ہوگی اگر آپ کے والد کے والدین حیات نہیں ہیں
24:35تو پھر جو یہ مسئلہ میں بیان کر رہا ہوں آگے اگر والدین
24:38حیات ہیں تو سیچویشن چینج ہو جائے گی تو اگر آپ کے والد جو
24:41ہے ان کے گھر والوں میں ان کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں اور
24:45ایک بیوہ خاتون ہے یعنی آپ کی والدہ تو دیکھیں دس لاکھ کو آپ
24:50ڈیوائیڈ کر دیں آٹھ سے جو جواب آئے وہ بیوہ کا حصہ ہے آٹھاں
24:55حصہ یعنی دس لاکھ ڈیوائیڈ بائی آٹھ جو بنے گا ٹوائل پوائنٹ
24:59فائف پرسنٹ تو بارہ اشاریہ پانچ فیصد نکال کے آپ نے اپنی
25:02والدہ کے لیے رکھ دیا جو بچے گا اس کے آپ نے کر لینے ہیں
25:07چار دنیاں یارہ بارہ حصے اس کو پھر دوبارہ بارہ پہ آپ نے
25:10ڈیوائیڈ کرنا ہے یعنی امہ کا حصہ نکال کے بیوہ کا حصہ نکال کے
25:16جو باروہ حصہ ہوگا سوری ٹوائل پوائنٹ فائف پرسنٹ ہوگا آٹھوہ
25:22حصہ ہوگا یعنی آٹھ پہ ڈیوائیڈ کریں گے ماں کا حصہ نکال
25:26کے بعد جو بچا اس کو آپ نے ڈیوائیڈ کیا ٹوائل پہ بارہ پہ
25:31ڈیوائیڈ کر کے جو جواب آئے گا وہ ایک بیٹی کا حصہ ہوگا اور اس
25:34کو ڈبل کریں گے تو ایک بیٹے کا حصہ ہوگا اب آپ ڈیوائیڈ خود گھر
25:37بیٹھ کے کرتے رہیے گا ارم صاحبہ انڈیا سے کیا رجب اور شابان کے
25:45پورے مہینے کے روزے رکھ سکتے ہیں ٹھیک نہیں ہے کیونکہ آگے
25:48رمضان میں آہ پرابلم ہو جائے گی دو مہینے پورے روزے رکھیں گے
25:52آگے رمضان کے لیے بچے گا کیا بوڈی میں اس لیے یہ مکرو ناپسندید
25:56عمل ہے تو اتنے روزے رکھیں کہ رمضان میں نشات ہو باقی کتنے
26:01رکھنے وہ ہر ایک کی صحت الگ ہے لیکن اتنے تو کس اتنا ٹارزن تو
26:04کوئی بھی نہیں ہوتا کہ رمضان شابان پورے دو مہینے روزے رکھے
26:07پھر آگے سوری شابان اور رجب میں پورے دو مہینے روزے رکھے پھر آگے
26:11اس میں طاقت ہو رمضان میں بھی رکھ لے تو یہ اتنا اپنے آپ کو
26:14مصیبت میں ڈالنا ٹھیک نہیں ہے آج کل صحتیں نہیں یہ لوگوں کی
26:17میری تین بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹی مرتد ہو گئی ہے اور اس کی ایک بیٹی
26:22بھی ہمارے لیے قرآن اور اس کی ایک بیٹی بھی ہمارے لیے قرآن
26:26حدیث کی روچنی میں کیا حکم ہے حکم یہ ہے کہ اس سے تعلق
26:28بالکل ختم کر دیں پہلے تو کوشش کریں کہ مرتد جس بیس پہ
26:32ہوئی ہے اس کو جو اشکالات ہیں انہیں اشکالات کا جواب دیں
26:35اس کو کس نوعیت کے اشکالات ہیں ہر فیلڈ کے ماہرین موجود ہیں
26:40الحمدللہ جتنے بھی غیر مسلموں کے اعتراضات ہیں ان کے جوابات
26:43بہت آسان جوابات ہیں موجود ہیں تو بچی کو آپ سمجھائیں باز آجائے
26:47ٹھیک ہے نہیں تو اس سے قطع تعلق کر دیں ہمیشہ کے لیے
26:50اس کا وراست میں بھی شریعت میں کوئی حصہ نہیں ہے اور آپ کا
26:54اس سے پھر کوئی لیندین نہیں ہوگا نہ اس کو غسل دیا جائے گا
26:57نہ قبرستان میں دفن کیا جائے گا اور موت کے بعد اس کو بس گڑا
27:03کھوت کے دوا دیا جائے گا زمین میں اس کی وہ عزت اور وہ اکرام
27:07جو ایک مسلم کی ہوتی ہے غسل کفن نماز جنازہ اور تازیت کچھ بھی
27:11جائز نہیں ہے اس کے لیے تو مر جائے تو لوائقین جو بھی ہیں وہ کیا
27:15کریں کچھ بھی نہ کریں گورنمنٹ جو کرنی ہوگی وہ کرے گی اور
27:19اگر آپ کے عریب قریب میں ہیں تو گھڑا کھوت کے اس کو بس کسی بھی
27:24قبرستان میں دفن کر دیا جائے غیر مسلموں کے قبرستان میں تو اس کے
27:28لیے سنت قبر بنانا بھی ٹھیک نہیں ہے اگر موبائل سے بدنظری شروع
27:34ہو جائے تو اس سے بچنے کا کیا حل ہے موبائل دیکھنا چھوڑ دیں یہی
27:38حل ہے بھائی موبائل جائز کاموں کے لیے رکھیں بدنظری کے لیے
27:41نہ رکھیں اور شروع میں چند دن تکلیف ہوگی اس کے بعد پھر عادت
27:44ہو جائے گی تو برائی جیسے برائی کرتے رہنے سے برائی کی عادت پڑتی
27:49ہے تو برائی چھوڑتے رہنے سے چھوڑنے کی عادت بھی پڑ جاتی ہے میرے
27:53نو بچے ہیں اور میں اپنے ماں باپ کے گھر میں رہتی ہوں ماں باپ
27:58کہاں رہتے ہیں بھائی پھر اور والد کی آمدن اتنی نہیں ہے کہ گزارہ ہو
28:03سکے اور شوہر کچھ خرچہ وغیرہ بھی نہیں دیتا بہت ہی اللہ کا
28:07پٹھا ہے نو بچے پیدا کر دی ہے کمبخت نے سوری مجھے اچھا نہیں
28:12لگ رہا یہ گالیاں دینا مسائل سیشن میں بیٹھ کے بہت ہی کوئی بے
28:16جرم انسان ہے کہ نو بچے پیدا کر دی اور خرچہ نہیں دی رہا تو کیا
28:20میں زکاة لے سکتی ہوں جی لے سکتی اگر آپ کے پاس گولڈ وغیرہ سونا
28:23وغیرہ نہیں ہے اللہ آپ کے شوہر کو ہدایت دے باقی یہ بچے
28:27تھوڑے سے بڑے ہو جائیں گے نا بیٹے ایک خاص طور پر تو پھر انشاءاللہ
28:30آپ کی غربت دور ہو جائے گی یہ بختی آزمائش ہے ظاہر ہے نو بچے ہیں
28:34تو پہلا والا کچھ قریب البلوغ بھی تو ہوگا نا بلوغت کے قریب ہوگا
28:38تو میں فیوچر کی آپ کو خوشخبری سناتا ہوں انشاءاللہ یہ بیٹے آپ
28:42کو کما کے دیں گے کیونکہ اولاد کی کسرت یہ بہرحال رسک کی
28:47تنگی میں دوری کا ذریعہ ہے رسکی تنگی میں کمی کا ذریعہ ہے قرآن
28:50و سنت سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے تو وقتی آزمائش ہے تو دیکھئے
28:54جب بیٹے آپ کے بڑے ہوں گے نا انشاءاللہ تو سب سے زیادہ آمدن آپ
28:58ہی کی ہوگی انشاءاللہ
28:59ایک مرد نے اپنی سالی سے رضا مندی کے ساتھ استغفر اللہ
29:07بدکاری کیا اور اب ان کے بچے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور شادی
29:11کے لیے بزید ہیں تو کیا ان کی شادی ہو سکتی ہے بچوں کی شادی
29:17کیونکہ حرمت مساہرہ میں یہ ہوتا ہے کہ جس سے زنا کیا ہو اس کے
29:21اصول اور اس کی اولاد سے یہ زانی نکاح نہیں کر سکتا اور جس نے
29:25زنا کیا وہ بھی اس کی اولاد اور اس کے اصول سے نکاح نہیں کر سکتا
29:30دونوں کی اولادیں آپس میں نکاح کر سکتی ہیں لیکن اللہ ہدایت دے
29:35اتنا بڑا قبیرہ گناہ ہے یہ خاص طور پر سالی کے ساتھ بدکاری کرنا
29:39بس آخرت کا خوف ختم ہو گیا ہے آگی آگے آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم
29:45نے فرمایا جو زنا کرنے والے میراج کی رات میں آپ نے دیکھا
29:48کہ ننگے مرد اور ننگی عورتوں کو آگ میں جلایا جا رہا ہے انہی
29:53برہنہ جسموں کے ساتھ اور آگ کے شولوں کے ساتھ وہ اوپر اٹھتے ہیں
29:58تو آپ نے جبریل سے پوچھا کون لوگ ہیں جبریل نے فرمایا کہ آپ کی
30:01امت کے زنا کرنے والے مرد اور زنا کرنے والی عورتیں اسی طرح اللہ
30:05نے ان کو اٹھا کے آگ میں پھیک دیا ہے اور سالی کا بہنوئی کے ساتھ
30:09زنا کرنا تو اپنی بہن کے ساتھ بھی ایک ایک بے وفائی ہے بہن جیسا
30:15پیارا اور خوبصورت رشتہ اس کے ساتھ بھی نائنصافی ہے کہ یعنی یہ
30:21تو ڈبل در ڈبل گناہ ہے دگنا در دگنا گناہ یہ
30:24میری تین بیٹیاں ہیں تو میرا اور میری بیٹیوں کا میرے شوہر کی
30:31جائداد میں کتنا حصہ ہوگا بیٹا اگر کوئی بھی نہیں ہے اور آپ کے
30:37شوہر کے والدین بھی حیات اگر نہیں ہیں تو پھر اگر والدین
30:43حیات ہو یا نہ ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر آپ کا کوئی
30:45بیٹا نہیں ہے تو پھر آپ کا حصہ آٹھمہ ہوگا اور آپ کی بیٹیوں
30:50کا دو تہائی یعنی چھے سٹھ اساریہ چھے چھے فیصد ہوگا اور آپ کا
30:56ٹوائل پوائنٹ فائف پرسن ہوگا باقی جو بچے گا وہ پھر رشداروں کی
31:02تفصیل بتائیں گے تو بتائیں گی تو بتا سکتا ہوں میں کہاں جائے گا لیکن
31:05آپ کا اس میں بارہ اشاریہ پانچ فیصد اور بیٹیوں کا چھے سٹھ
31:09اشاریہ چھے فیصد ہوگا لیکن شوہر ابھی زندہ ہے تو فیلحال یہ
31:14باتیں نہ سوچیں اس کو آرام سے زندگی گزارنے دیں جب انتقال ہو جائے
31:19اس کا تو پھر رابطہ کریں پھر میں بتا دوں گا کس کا کپنا حصہ ہوگا
31:23ہو سکتا ہے اللہ نہ کرے کسی وارث کا پہلے انتقال ہو جائے تو
31:27سیچویشن چینج ہو جائے گی پھر یہ ضروری نہیں ہے کہ اب بھائی پہلے مرے
31:30بازہ بچے بھی پہلے مر جاتے ہیں انڈیا سے کسی نے پوچھا ہے کہ آپ
31:35بینک سے شیر خریدنا حلال ہے نہیں جی حرام ہے بالکل سعودی بینک سے
31:38شیر خریدنا اور اس پر بزنس کرنا حرام ہے آزاد خان سعودی عرب سے
31:44چار رکت والی سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے یا چار رکت ہی پڑھیں
31:49چار رکت ہی پڑھنا ہمارے نزدیک افضل ہے اس میں اختلاف ہے ہمارے نزدیک
31:53چار رکت کر کے پڑھنا افضل ہے دن میں رات کی نمازوں میں دو دو
31:57رکت کر کے پڑھنا افضل ہے حیات صاحب نے پوچھا ہے کیا شوہر
32:03اپنی بیوی کو یا اپنی اچھا یہ میں ڈیٹیل میں بتاؤں گا پورا سو
32:11جواب یہ میں سکرین شوٹ لے کے نوٹ کر رہا ہوں کیونکہ یہ
32:15اختلافی مسئلہ ہے یہ میں پورے ریفرنسز کے ساتھ بیان کروں گا
32:19ادھوری بات جاتی ہے تو لوگ ایک تماشا بنا لیتے ہیں یہ میں نے
32:22آپ کا مسئلہ جو ہے نا یہ شوہر بیوی کو غسل دینا یا بیوی شوہر
32:26کو غسل دینا یہ مسئلہ پوچھا ہے انہوں نے تو یہ میں نے نوٹ
32:30کر لیا ہے یہ پورے ریفرنسز کے ساتھ جواب دوں گا انشاءاللہ اچھا
32:39بھئی کیا عورت اعتقاف میں بیٹھ سکتی ہے اور اگر اس کے درمیان
32:46حیز آ جائے تو کیا کرنا چاہیے عورت گھر میں اعتقاف کرے اور حیز
32:49آ گیا تو اعتقاف ٹوڑ گیا اس کا توڑ دے بعد میں ایک دن کی
32:52قضا کرے جس دن اعتقاف ٹوٹا ہے نا اسی دن کی قضا کرے یعنی مغرب
32:57سے پہلے اعتقاف کی نیت سے بیٹھے اور اگلے دن مغرب کی نماز کے
33:02بعد روزہ بھی رکھے اور مغرب کی نماز کے بعد اُڑے جائے تو یہ
33:05دن کا اعتقاف ہوگا کیا لڑکے کو تعلیم دلوانے کے لیے لڑکوں کے
33:11اسکول میں ہی ڈالنا چاہیے کیا کو ایڈوکیشن سسٹم میں پڑھا
33:15سکتے ہیں کو ایڈوکیشن سسٹم میں بہت زیادہ خرابی ہیں اور لڑکے
33:19لڑکیاں دونوں ڈپریشن میں جاتے ہیں عشق معاشقے چلتے ہیں پاگل
33:22ہو جاتے ہیں نشہ کرنا شروع کر دیتے ہیں آپ کہہ سکتے ہیں نہیں
33:25فلاں بچہ تو کو ایڈوکیشن میں پڑھائے وہ تو خراب نہیں ہوا
33:28کہیں اگر چرس بٹ رہی ہونا تو سارے چرسی نہیں بن جاتے
33:31لیکن جتنے چرسی بنتے ہیں وہ بنتے چرسیوں کے ساتھ بیٹھنے
33:36صحیح ہے تو اب آپ نے دیکھا کہ فلاں کا بچہ چرسیوں میں بیٹھتا
33:40ہے لیکن وہ تو چرس نہیں پی رہا تو کیا اس بیس پہ آپ کے لیے
33:42جائز ہوگا اپنے بچے کو چرسیوں میں بٹھا دیں آپ لے جا کے
33:44تو ہمارے ذمہ شریعت نے لگایا ہے کہ برے محول سے ہم بچوں
33:48کو بچائیں چاہے وہ خراب ہوں یا خراب نہ ہوں سب بچے خراب نہیں
33:53ہوتے لیکن ہر ایک پر اس کا اثر مختلف پڑھتا ہے آپ کا
33:58بچہ کوئی ایڈوگیشن میں پڑھ رہا ہے اس کے بعد لڑکیوں کی
34:00سیٹنگ اور پھر تمیز ایسا بنے گا نا کہ آپ خون کے آنسو
34:03روگی اور پھر بولو گی کہ میں نے کیا کیا یہ اس لیے میں تو اس
34:10کا قائل ہوں کہ بچوں کو اسکول میں پڑھانے کے بجائے ہوم
34:12اسکولنگ کی طرف لے کر آئے میں نے یہ تجربہ اپنے بچوں پہ کیا
34:15ہے بعض بچوں پہ کچھ تو پڑھ رہے ہیں اسکول میں کچھ ہوم
34:18اسکولنگ کی طرف آئے ہیں تو جو ہوم اسکولنگ کی طرف آئے ہیں
34:20ان کا ریزلٹ بہت زیادہ اچھا ہے خرچہ بھی کم ہو رہا ہے ان کے
34:25اوپر وہ اسکولوں کے جو رنگیں ڈبے اور ٹوپی ڈرامے جو تھے نا وہ
34:28فضول فضول قسم کے آج فلانہ ڈے آج جمکانہ ڈے وہ ان سے بھی جان
34:31چھوٹی ہے اسکولوں میں کیا ہوتا ہے بیگ بھی ان کمبختوں سے ہی
34:34خریدو اسکول کا بیگ جو سیلیبس ہے وہ بھی ان کمبختوں سے ہی
34:38خریدو یونی فارم بھی انہی کمبختوں سے خریدو اور روزانہ جو سبق
34:45ہوتا ہے وہ ٹیچر سن بھی نہیں سکتا اتنے سارے بچے ہوتے ہیں ٹیچر
34:49کو پتہ ہی نہیں چلتا کون سا بچہ سبق یاد کر رہا ہے کون سا یاد
34:52نہیں کر رہا تو بھائی یہ دھندہ چل رہا ہے مارکیٹ میں ٹھیک ہے اگر آپ کے
34:57پاس ہوم سکولنگ کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو پھر نہ پڑھانے سے بہتر ہے
35:00آپ اسکول بھیج دیں میں امریکہ دو دفعہ ہو کے آ چکا ہوں وہاں بھی
35:04ہوم سکولنگ کو گورے جو ہے نا پروموٹ کر رہے ہیں ہوم سکولنگ کیونکہ
35:08اسکول میں بھائی جتنا بھی اچھا ٹیچر ہو چالیس پچاس بچوں کو کیسے
35:11سنبھالے گا وہ کیسے ہر ایک سے سبق سنے گا کیسے ہر ایک کی نگرانی
35:15کرے گا آپ دو چار بچے ہو ایک ٹیچر ہو بس اس طرح پڑھائی ہوتی
35:19ہے پہلے زمانے میں جو علماء میں بڑے بڑے اللہ میں پیدا ہوئے نا آج
35:23ہم ان کی کتابیں دیکھ کے ہران ہوتے ہیں کہ انہوں نے کیسے اتنی
35:26بڑی بڑی کتابیں اور اتنی زیادہ کتابیں اور اتنی تحقیقی کتابیں
35:30اتنی تھوڑی تھوڑی عمروں میں کیسے لکھ دی ہیں جب ہم ان کی ہسٹری
35:33چیک کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں تھا
35:36کہ پچاس پچاس بچوں کی کلاس تھی اور ایک ٹیچر بلکہ ہوتا یہ
35:39تھا کہ ان کے خاندان میں کوئی عالم تھے تو یہ ان کے پاس گئے پورا
35:42علم وہاں سے حاصل کیا انہوں نے آج بھی کے پی کے میں میں نے دیکھا
35:46بعض بڑے بڑے علامے ہیں اتنا علم ان کے پاس میں حران ہوتا ہوں بھئی
35:51اتنی زبردست عربی ان کی بلاغت میں کمال صرف و نہو میں کمال اور
35:55فقہ میں کمال تو کیا وہ قدیم طرز پر پڑھ رہے ہیں وہ کیا
35:59کرتے ہیں پتہ چلا کہ بھئی فلا جگہ عربی گریمر کا ماہر کوئی
36:03ماہر استاز ہیں جنہوں نے زندگی پر عربی گریمر ہی پڑھائی ہے تو
36:06ایک دو سال تک جا کے ان سے صرف عربی گریمر پڑھی فلا جگہ پتہ
36:11چلا کہ جی فلا علاقے میں ایک استاز ہے جو عربی عدب کے ماہر ہیں اور
36:15بیس سال سے عربی عدب پڑھا رہے ہیں تو پانچ چلے گئے ان سے دو سال
36:19تک عربی عدب بھی پڑھتے رہے بیٹھ کے پھر پتہ چلا فلا جگہ جو
36:22ہے حدیث کے بڑے ماہر استاز ہیں جو تیس سال سے حدیث پڑھا رہے ہیں
36:26تو ان کے پاس گئے ان کے پاس صرف اور صرف حدیث پڑھی ایک کے پاس
36:29صرف تفسیر پڑھی ایک کے پاس صرف فقہ پڑھا تو ایک کے سے صرف فن
36:33افتہ سیکھا تو اس طرح سے جا کے ان کے اندر بہت زبردست صلاحیت
36:37پیدا ہوتی ہے ہوتی تھی اور اب بھی کچھ جو اس طرح سے پڑھ رہے ہیں
36:40ہمارے ہاں جو سیٹ اپ ہے نا پچاس پچاس بچے ایک کلاس میں
36:43تو جن کے پاس ہوم اسکولنگ کا سیٹ اپ نہ ہو تو ان کے لیے تو
36:46ٹھیک ہے مجبوری ہے لیکن بھائی اگر آپ کو کوئی اچھا ٹیوٹر
36:49بل سکتا ہے جو زی استعداد ہو حفظ کے کلاس میں دیکھ لیں نا میرا
36:54بچہ مدرسے میں حفظ کر رہا ہے اب تھوڑا تھوڑا سبق مل رہا ہے
36:57اس کو وہ بہت ما شاء اللہ ذہین ہے وہ خود مجھے آکے کہہ رہے
37:01میں زیادہ یاد کر سکتا ہوں جب ٹیچر سے ہم نے بات کی ہے
37:04بھائی یہ تو زیادہ یاد کر سکتا ہے تو ٹیچر نے کہا میں زیادہ
37:06سن نہیں سکتا یہ یاد اگر زیادہ کر لے گا تو میں کیسے میں نے
37:09اتنے سارے بچوں کو سمال لیا ہے میں ایک صفحے سے یا ایک رکو سے
37:12زیادہ نہیں سن سکتا تو ٹیچر کی تو مجبوری ہے بھائی بچہ اگر
37:15ذہین ہے تو آپ کیوں اس کو پچاس بچوں کی کلاس میں آپ پڑھا رہے
37:19وہ ایک پاؤ پارا بھی روز یاد کر سکتا ہے
37:22میں نے قرآن خود سے حفظ کیا
37:24الحمدللہ چھ مہینے میں کر لیا تھا
37:26کیونکہ میں آدھا پارا پونہ پارا
37:29ایک دن میں یاد کر لیتا تھا
37:30اب میں اگر مدرسے میں بیٹھ کے حفظ کرتا
37:32تو ٹیچر نے تو مجھے ایک رکو دینا تھا
37:34سارا دن میرا ضائع ہوتا
37:35اسی کو میں دھوراتا رہتا بیٹھ کے
37:37تو ہومی سکولنگ میں یہ ہوتا ہے
37:40آپ کے بچے کی جو صلاحیت ہے
37:41اس کے حساب سے ٹیچر تیہ کرتا ہے
37:43اس کو دو سال میں میٹرک کرانا ہے
37:45تین سال میں کرانا ہے
37:46چار سال میں کرانا ہے میٹرک
37:48وہ خود فیصلہ کرتا ہے
37:49جبکہ سکول میں آپ کا بچہ
37:50کتنا ہی ذہینوں
37:52اس نے کم بغدنے دس سال میں ہی میٹرک کرنا ہے
37:54تو اس لیے
37:56سکولوں میں تو بھیجوئی نہیں بھائی
37:58اور اگر مجبوری ہے
37:59تو پھر کوئی ایڈوکیشن میں مت بھیجیں
38:01بچوں کے خراب ہونے کا بہت زیادہ خطر ہے
38:04بچے ڈپریشن میں جاتے ہیں
38:05یہ لڑکا لڑکی کی اٹریکشن
38:07یہ نیچرل ہے
38:07یہ کوئی بیماری نہیں ہے
38:09یہ نیچرل ہے
38:10جب وہ جائے گا
38:10اور آٹھ نو سال کے بچے میں
38:11آج کل تھرک پیدا ہو چکی ہوتی ہے
38:13وہ میڈیا اتنا فاسٹ ہو چکا ہے
38:15وہ تھرکی بننا شروع ہو چکا ہوتا ہے
38:17ہم اس کو بچہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
38:18وہ بچے نہیں ہوتے
38:19وہ بیچ کے کھا جائیں
38:20ماں باپ کو
38:20اللہ معاف فرمائے
38:22کوئی جب بیچ کے کھانے کا تذکرہ کرتا ہوں
38:23تو وہ ارشاد بٹی کے انٹرویو یاد آتا ہے
38:26دوبارہ نہ ارشاد بٹی
38:26مجھ پہ
38:27مسلط ہو جائیں
38:29کہ آپ نیکہ بیچ کے کھا جائیں
38:30خیر
38:31تو بڑے
38:32خلاصہ یہ ہے
38:33کہ نو دس سال کے بچے
38:34آج کل بڑے سمجھدار ہوتے ہیں
38:35اتنے بے وقوف نہیں ہوتے
38:36جتنے ہم ان کو سمجھ رہے ہوتے ہیں
38:38تو اس لیے بچوں کو بچاؤ
38:39کوئی ایڈیوکیشن سے
38:40کوئی اسلامی سکول
38:41جہاں کا محول اچھا ہو
38:42وہاں داخلہ کروائے
38:44اور اسلامی سکول والوں کو بھی چاہیے
38:46کہ اسلام کو بھی فوکس کریں
38:47پڑھائی کو بھی فوکس کریں
38:48اسلامی سکول والوں نے
38:50آدھی آدھی پنلیوں تک
38:51شلواروں والے ٹیچر تو رکھے ہوتے ہیں
38:52اور داڑھی یہاں اتنی بڑی بڑی
38:54آتا باتا ان ٹیچروں کو کچھ نہیں ہے
38:55کچھ اسلامی سکول ایسے ہیں
38:57جو بڑے کامیابی سے چل رہے ہیں
38:59تو بھائی تم پڑھائی کے لیے
39:01ماں باپ اپنے بچے کو لا رہے ہیں
39:03تو آپ کا جو سٹینڈرڈ ہے
39:04وہ بہت ہائی ہونا چاہیے پڑھائی کا
39:06اور محول اسلامی ہو
39:07آپ نے محول کو تو فوکس کر لیا
39:09پڑھائی دو ٹگے کی نہیں ہیں
39:10تو ماں باپ کہتے ہیں
39:11یار وہ بچہ دیکھو
39:12کیسے پھش پھش انگلیش بولتا ہے
39:14اور ہمارا بچہ اسلامی سکول میں جا کے
39:15دعائیں تو یاد کر لیں
39:16اور آگے آتا باتا کچھ نہیں ہے اس کو
39:18جس مقصد کے لیے بھیجا تھا
39:21تو جس مقصد کے لیے بھیجا تھا
39:22اس کو تو فوکس کرو بھائی
39:24کچھ اسکول ایسے میں ان کے نام
39:25اس نے نہیں لوں گا
39:26کہ میں کسی اسکول کی پبلیسٹی کے لیے نہیں بیٹھا
39:28لیکن اسلامی کے اسکولوں کو بھی چاہیے
39:30کہ وہ کچھ سٹینڈرڈ رکھیں اپنا
39:32اور بخائدہ ایڈوکیشن میں
39:35ماہر جو پروفیشنل لوگ ہیں
39:36ٹیچر ہیں وہ رکھیں
39:37اور منیجمنٹ بھی کوئی پروفیشنل لوگوں کی
39:39جن کو اسکول چلانے کا تجربہ ہو
39:41صرف اتنا کافی نہیں
39:42کہ جس کے چار مہینے لگے ہوئے ہیں
39:44تبلیغ میں تو آپ نے اسکول اس کے حوالے کر دیا
39:46یہ وہ حضرت جی بہت بڑے مفتی صاحب ہیں
39:48فلا ادارے کے
39:48لہذا وہ اسکول چلائیں گے
39:50بھئی مفتی ایک الگ فیلڈ ہے
39:51اسکول چلانے ایک الگ فیلڈ ہے
39:52تو یہ ہوتا ہے پھر اسلامی کے سکولوں میں
39:55کہ جی وہ چونکہ بہت بڑے اللہ والے ہیں
39:57تو اسکول وہ ان کے حوالے کر دو
39:59تو تجربہ ہوتا ہے
40:01کلینک آپ میرے حوالے کلینک کر دیں
40:03کہ مفتی صاحب سے ہم مسائل کا علم سیکھتے ہیں
40:05لہذا یہ ہسپتال مفتی صاحب چلائیں گے
40:07تو میں تو نہیں چلا سکتا بھائی ہسپتال
40:09بڑا گھرک کر دوں گا
40:11اچھا بھائی
40:13اور اس کا نام رکھ دیں
40:15اسلامی ہسپتال
40:16یہ اور بڑی
40:17یہ ایک اور بڑا لطیفہ ہوگا
40:20اچھا میرے بھائی
40:23اگر انسان پر پریشانی
40:24یا مسیبت آئے
40:25تو یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے
40:27یا گناہوں کی نحوست
40:28کس طریقے سے پہچانے
40:30بہت بہترین طریقے پہچاننے کا
40:31اگر اس مسیبت میں اللہ یاد آ رہا ہے
40:34اللہ کی طرف توجہ ہو رہی ہے
40:36نماز روزے کی طرف توجہ جا رہی ہے
40:37تو سمجھ لو یہ اللہ کی طرف سے
40:39نعمت ہے
40:41یہ اللہ کی طرف سے
40:43کیونکہ حدیث میں آتا ہے
40:45اللہ کو جب کسی سے محبت ہوتی ہے
40:50تو اسے آزمائش میں ڈال دیتے ہیں
40:51اللہ ہم سب کو بچائے آزمائشوں سے
40:52ہم کمزور لوگ ہیں
40:54اللہ سے آفیت مانگنی چاہیے
40:55لیکن
40:55بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے
40:57کہ اللہ کو جب کسی سے محبت ہوتی
41:00آزمائشوں میں ڈال دیتے ہیں
41:01اور پھر اس کو صبر کی توفیق بھی دیتے ہیں
41:03تو اگر صبر کی توفیق مل رہی ہے
41:06اور اللہ کی طرف توجہ جا رہی ہے
41:08تو یہ مسیبت مسیبت نہیں ہے
41:09بلکہ یہ اللہ کی ایک نعمت ہے
41:11آپ کو اللہ تعالیٰ نواز نہ چاہتے ہیں
41:13یہ ایسے ہی ہے جس کو بہت تیز بخارو
41:15اور ڈاکٹر اس کا بخار اتارنے کے لیے
41:17زور سے ٹیکہ ٹھوک دے اس کے
41:19اس کو تو چیخ نکلے گی
41:20لیکن بھائی یہ چیخ بڑی چیخوں سے بچائے گی آپ کو
41:23اور ڈاکٹر اگر ظالم ہوگا
41:25تو ٹیکہ نہیں ٹھوکے گا
41:26وہ بلے گا چھوڑا یار
41:27یہ ٹیکہ لگانے سے یہ چیخے گا
41:28لہذا مرنے دو اس کو
41:29چیخنے کی تخلیف سے بچاؤ
41:31اور اگر اللہ کی طرف توجہ نہیں ہو رہی ہے
41:35اور مایوسی ہیں پھیل رہی ہیں
41:36تو سمجھ لو کہ یہ گناہوں کا عذاب ہے آپ کے اوپر
41:38پھر بھی اگر عذاب بھی ہو
41:42تو بھی توبہ کر لو بھائی
41:43توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہوئے
41:45تو وہی عذاب پھر اللہ کی رحمت بن جائے گا
41:48عرفان احمد انڈیا سے
41:50کس وقت قرآن کی تلاوت کرنا افضل ہے
41:52قرآن کی تلاوت کسی بھی وقت کر سکتے ہیں
41:55رات کو تحجد میں پڑھنا سب سے افضل ہے
41:57اگر تحجد میں نہیں پڑھ سکتے
41:58تو پھر دن میں تلاوت کرنا زیادہ افضل ہے
42:01فجر کی نماز کے بعد بھی تلاوت کر سکتے ہیں
42:03لیکن حدیث سے پتہ چلتا ہے
42:04فجر کے بعد تصبیحات پڑھنا زیادہ افضل ہے
42:06اس لئے حضرات فوقہاں نے لکھا ہے
42:08ان حدیث کی روشنی میں
42:09کہ فجر کی نماز کے بعد تلاوت کے بجائے
42:11تصبیحات زیادہ افضل ہے
42:12اور تلاوت پھر اشراق کے بعد
42:15یا کسی اور وقت کریں
42:16اور تلاوت سب سے زیادہ افضل ٹائم کیا ہے تحجد میں
42:19قرآن پڑھنا
42:20باقی فجر کے بعد بھی تلاوت کر سکتے ہیں
42:23نہ کرنے سے بہتر ہے
42:25کہ فجر کے بعد کر لی جائے
42:27لوگوں کے اپنے مزاج ہوتے ہیں
42:29معاملات ہوتے ہیں
42:29ہر ایک کا اپنے ایک طبیعت کا نشات ہوتا ہے
42:31اس کے حساب سے عمل کریں
42:32شبانہ صاحبہ انڈیاز ہے
42:36ہمارے یہاں سب کے گھروں میں شب برات میں قرآن خونی ہوتی ہے
42:39تو کیا وہاں قرآن پڑھنے جا سکتے ہیں
42:41یا ان کو پڑھا ہوا پارہ دے سکتے ہیں
42:43اور اگر کسی کے گھر سے کوئی مٹھائی حلوہ وغیرہ آ جائے
42:45تو کیا وہ کھانا جائز ہے ان کو واپس کر دیں
42:47نہیں بھائی شب برات کو منانا جائز نہیں ہے
42:50شب برات میں اگر کسی نے عبادت کرنی ہے
42:52تو انڈیویجوالی اپنے گھر میں نوافل پڑے
42:54بس بہت زیادہ ہوا تو مسجد میں جا کے پڑھ لیں
42:57باقی یہ جو گیدرنگ ہے شب برات میں
42:59اور اکھٹی قرآن خونی ہیں
43:01یہ بدت عمل ہے اس سے اشتناب لازم ہے
43:02باقی مٹھائی وغیرہ آ جائے
43:04تو مٹھائی کھانے سے تو موٹے ہو جائیں گے
43:06حدیث میں آتا ہے بخاری کی حدیث ہے
43:08جس کا مفہوم اپنے الفاظ میں بیان کر رہا ہوں
43:10کہ اس عمت میں جو سب سے پہلی خرابی آئے گی
43:12جھوٹ اور مٹاپا
43:13یہ سب سے پہلی خرابی آئے گی اس عمت میں
43:15نبی نے فرمایا
43:17سب سے بہترین میرا زمانہ
43:18پھر اس کے بعد والا پھر اس کے بعد والا
43:19اس کے بعد جھوٹ بھی پھیلے گا
43:21اور مٹاپا بھی پھیلے گا
43:23تو مٹھائی سے مٹاپا آتا ہے
43:24اور بڑے مسائل ہوتے ہیں
43:25تو مٹھائی چاہے شب برات کی ہو
43:27یا شادی بیعہ کی ہو
43:29حد تل امکان اس سے اوائٹ کریں
43:47سب سے پہلی خرابی آئے گا

Recommended