Skip to playerSkip to main content
#tauheed #paradise #tariqjameel
#tariqjameel #subscribe #shorts #allah #god #muslim #islam
#dawah #mohammed #hadees #human #problem #solution
#education #media #peace #quran #bible #science #salaah
#tauheed #ummah #deen #haram #sunnah #jannah #motivation
#jahannum #paradise
PLEASE SUBSCRIBE TO MRU CREATION CHANNEL LINE BELOW

Maut Bhi Kabhi Puch Kar Aati Hai By Maulana Tariq Jameel | Emotional Bayan | Nafsi Nafsi Ka Alam

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

‪@mrucreation1005‬
/ @mrucreation1005


Keep Supporting....👍🏻


Please Like, Share & Subscribe...😘



💚... Thank You...💚 💚...جزاک اللہ...💚



❤..Allah Hafiz..❤

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر آپ نے نبی سے پیار نہ کریں تو کس سے پیار کریں؟ کون وفادار ہے؟
00:18ہی قیامت کا منظر ہوگا
00:21میں اپنی بیگم سے کہوں گا میں تو میں نہیں پہشانتا میرے رب کی خصم
00:26یوم یفر المر من اخیہ و امہی و ابیہ و صاحبتہی و بنیہی
00:32یود المجرم لو یفتدی یوم اذن من یوم اذن بنیہی و صاحبتہی و اخیہی
00:39و فصیلتہی اللہ تی توویہی و من فی الارد جمیعہ
00:43کہ اللہ
00:44قیامت کے دن میں کہوں گا صفیہ میں تمہیں نہیں پہشانتا
00:50یہ کہے گی مولانا صاحب میں آپ کو نہیں پہشانتی
00:54یہ یوسف میرا بیٹا بیٹھا ہے
00:56میں کہوں گا کون ہو کہاں سے آئے ہو
00:58یہ کہے گا اببہ آپ کون ہو کہاں سے آئے ہو
01:01بھائی بھائی کو نہیں پہشانے گا
01:05ماں اور اولاد کا کتنا گہرا رشتہ ہوتا ہے
01:08ماں کہے گی میں نے تمہیں جنہ ہی نہیں ہے
01:10اور جب جہنم ایک چیخ مارے گی
01:13تو سارے انسان اور فرشتے اور انبیاء ایسے گریں گے
01:17اور سب نفسی نفسی
01:22عدم علیہ السلام نفسی نفسی
01:26نو علیہ السلام نفسی نفسی نفسی
01:30ابراہیم علیہ السلام نفسی نفسی
01:34اسماعیل
01:35اسحاق
01:36یعقوب
01:37یوسف
01:38یونس
01:39عیسی
01:40موسی
01:41یوشا
01:42لود
01:43شعیب
01:43صالح
01:44ہود
01:45سارے انبیاء
01:46نفسی نفسی نفسی نفسی
01:49میریان بچا
01:50میریان بچا
01:52ایک طرف سے ایک آواز آئے گی
01:58ایک آواز آئے گی
02:01امتی امتی
02:03واہ یا رسول اللہ
02:09ہم آپ کے قربان جائے
02:10جس دن ماں نہیں پوچھ رہی
02:13نبی نہیں پوچھ رہی
02:14بیٹا نہیں پوچھ رہی
02:15بھائی نہیں پوچھ رہی
02:16یا رب امتی امتی
02:20یا رب امتی امتی
02:24یا اللہ میری امت
02:25یا اللہ میری امت
02:26یا اللہ میری امت
02:28تو نظریں توافق کریں گی
02:30یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے
02:32یہ کون بول رہا ہے
02:35سب سے الگ
02:36کون ہے
02:37جو امتی امتی کہہ رہا ہے
02:40جب نظریں آواز کی طرف
02:43چلتے چلتے چلتے چلتے
02:45پہنچیں گی
02:45تو وہاں میرے آپ کے
02:48جولی پھیلا کے کھڑے
02:50یا میری امت کو
02:53یا اللہ میری امت کو
02:55کون سے امت
02:56جو ساری زندگی شرابیں بیشتے رہے
02:59جوے کھیلتے رہے
03:00زنا کرتے رہے
03:02سود کھتے رہے
03:03جوٹ بلتے
03:04چوریاں کرتے رہے
03:06میرے نبی کہہ رہا ہے
03:08میری امت کو بچھائیں
03:10میری امت کو بچھائیں
03:11اس سے پیار نہ کرے
03:16تو اور کس سے کرے
03:17موت پہ رشتے ٹوٹ جاتے
03:21میرے نبی نے اس زن بھی
03:23اپنے رشتے کو نہیں توڑا
03:25ابراہیم جیسی شخصیت کہیں گے
03:28سنو
03:29اے اللہ
03:30تیری میری دوستی کا واسطہ
03:32مجھے بچھائیں
03:33تیری میری دوستی کا واسطہ
03:36مجھے بچھائیں
03:37عیسی علیہ السلام
03:38کہیں گے
03:39یا اللہ
03:40میں اپنی ماں مریم
03:41کبھی سوال نہیں کرتا
03:43میری جانے
03:44مریم جانے
03:46تو جانے
03:46میری عیسی
03:48پانچ بڑے رسول ہیں
03:51نو
03:52ابراہیم
03:54موسی
03:58عیسی
03:59محمد
03:59صلی اللہ
04:00علیہم
04:01صلوات
04:02والتسلیمات
04:03عیسی علیہ السلام
04:05کہیں گے
04:05یا اللہ
04:06میں اپنی ماں
04:07مریم
04:07کبھی سوال نہیں کرتا
04:09میری جان بچھائیں
04:10اور میرا نبی کہے
04:12یا اللہ
04:13میری عمد
04:14کو بچھائیں
04:15کونسی عمد
04:16انہیں ساری زندگی
04:18اس کا مزاک
04:19اڑایا
04:19میرا نبی کہتا
04:22دفع ہو جاؤ
04:23دور ہو جاؤ
04:24میری نظروں سے
04:25تم نے میری نسل
04:26کو قتل کیا
04:27تم نے میرے گھرانے
04:29کو اجار دیا
04:30سب کو
04:32بلد
04:33یہ نہیں کہیں گے
04:34یا اللہ
04:34میری عمد کے نیکوں
04:35کو بچا لے
04:36میری عمد کے متقی
04:37میری عمد کی
04:38رابعہ بسری
04:39جنید بغدادی
04:40کو بچا
04:40یا اللہ
04:41ساری عمد
04:42کو میری جھولی
04:43میں ڈال دے
04:43ساری عمد
04:44کو میری جھولی
04:45میں ڈال دے
04:47یہاں
04:48اللہ کہے گا
04:48واللہ
04:49صوف
04:49مفی جاتا ہوں
04:56جذبتی ہو گیا
04:57میرے بھائی بہنوں
05:08میرے بچوں
05:09تھوڑی سی زندگی
05:11ملی ہے
05:11تھوڑی سی زندگی
05:13ملی ہے
05:13اپنے حبیب کی
05:15زندگی کو
05:16اپنا لو
05:16میں
05:18تھوڑے تھوڑے
05:19اشارے کر کے
05:20بتا دیتا ہوں
05:21جب آپ
05:22بچ
05:22جب آپ
05:23بیٹے ہیں
05:25تو آپ
05:25کہہ رہے ہیں
05:26کاش میرے
05:27ماں باپ
05:28زندہ ہوتے
05:29میں ان کی
05:30خدمت کرتا
05:31پھر فرمایا
05:32اور نہیں
05:33تو میری ماں
05:34تو ہوتی
05:35چونکہ ماں
05:35کو دیکھا ہے
05:36نا
05:36باپ کو دیکھا
05:37نہیں ہے
05:38تو فرمایا
05:39کاش میری ماں
05:40زندہ ہوتی
05:41اور میں
05:41عشاء کی
05:42نماز کے لیے
05:43مسلے پہ
05:44کھڑے ہو
05:44کہ
05:44الحمدللہ
05:46رب العالمین
05:47پڑ رہا ہوتا
05:48اور ادھر سے
05:49میری ماں
05:50مجھے بلاتی
05:50محمد
05:51تو میں
05:52نماز
05:52توڑ کے
05:53کہتا
05:53جی
05:54امجان
05:54میں آرہا ہوں
05:55نماز
05:56پھر پڑھا دوں گا
05:58اپنے والدین
06:00کی عزت
06:00کرو
06:01یہاں
06:02جب
06:02یہاں
06:03کا
06:03بڑھاپا
06:03بڑا خوفناک
06:05ہے
06:05کہ
06:05اولادیں
06:06چھوڑ جاتی
06:07ہیں
06:07اور
06:08ماں
06:08باپ
06:08ٹوائلٹ
06:09جانے سے
06:10بھی
06:10عجز
06:10ہوتے ہیں
06:11اپنی
06:12ماں
06:12کی دعال
06:13اپنے
06:14باپ
06:14کی دعال
06:15میرے
06:18نبی
06:18نے
06:18فرمایا
06:19عمر
06:21میرے
06:22بعد
06:22ایک آدمی
06:23آئے گا
06:24اس کا
06:25نام
06:25ہوگا
06:25عویس
06:26اور وہ
06:28کرن کی
06:29شاق سے
06:30ہوگا
06:31اس سے
06:47دعا کرانا
06:47علی
06:49آپ بھی
06:50عمر
06:50آپ بھی
06:51یا رسول اللہ
06:52کس لیے
06:53کہ اس نے
06:54ماں کی ایسی
06:55خدمت کی ہے
06:56کہ جب
06:56ہاتھ
06:57اٹھاتا ہے
06:57اللہ
06:58اس کے ہاتھ
06:58خالی نہیں
06:59لوٹاتا
07:00حج کے
07:05موسم پر
07:06سارے حاجی
07:07کھڑے کر لیے
07:08کہا بھائی
07:09یمن والے
07:10کھڑے رہو
07:11باقی
07:11بیٹھ جاؤ
07:12تو
07:15بیٹھ گئے
07:16پھر فرمایا
07:17کہ
07:18یمن والے
07:19بیٹھ جاؤ
07:19قرن والے
07:20کھڑے رہ جاؤ
07:21تو ایک آدمی
07:22کھڑا رہا
07:23کہا تم
07:23قرنی ہو
07:24کا جیاں
07:25اور بھائیس
07:26کو جانتے ہو
07:26جی میرے
07:27بھائی کا بیٹا ہے
07:27لیکن تھوڑا
07:28پاگل سا ہے
07:29آپ کیوں پوچھ رہے ہیں
07:30حضرت علی کو ساتھ لیا
07:43اور دوڑ لگائی
07:44سواری پر
07:45دیکھا تو
07:46اویس کرنی
07:47ایک کی کر کے
07:48نیچے نماز پڑھ رہے تھے
07:49اور اونٹ چر رہے تھے
07:52تو جب
07:52انہوں نے دیکھا
07:54کہ دو آدمی
07:55آکے بیٹھ گئے
07:55تو انہوں نے
07:56نماز شارٹ کٹ کر دی
07:57تو حضرت علی نے
07:59پوچھا
07:59کون ہو بھائی
08:00کہا جی میں
08:01مزدور ہوں
08:02کہا تیرا نام کیا ہے
08:04کہا جی
08:05اللہ کا بندہ
08:06کہا رہے بھائی
08:07تیری ماں نے
08:08تیرا نام کیا رکھا ہے
08:09اس نے تو
08:10نہ حضرت عمر کو
08:11دیکھا تھا
08:12نہ علی کو
08:12وہ کہنے لے گا
08:13بھائی تم کون لوگ
08:14ہو میرا انٹریو کرنے والے
08:16یہ تو میں
08:16اپنی زبان میں
08:17کہہ رہا ہوں
08:17تو حضرت علی بھولے
08:19کہ بھائی
08:20یہ ہیں
08:20امیر المومنین
08:21عمر بن خطاب
08:22اور میں ہوں
08:23علی بن نبی طالب
08:24تو وہ ایسے
08:25کام پنے لگے
08:26میں موفی چاہتا ہوں
08:27میں پہلی دفعہ ہوں
08:28میں نے آپ کو دیکھا نہیں
08:30فرمائیے
08:31آپ
08:32حضرت عمر نے کہا
08:33ہاتھ اٹھا
08:34ہمارے لئے دعا کر
08:36تو وہ رونے لگے
08:37آپ نبی کے صحابی
08:41میں
08:42آجز مسکین
08:43میں دعا کروں
08:44میری اوقات ہے
08:45میں دعا کروں
08:46کہا
08:47ہمیں ہمارے نبی
08:48نے فرمایا تھا
08:50اور ویسا ہے
08:50تو دعا کروانی ہے
08:51عمر اور علی
08:52جیسی حسیوں
08:53کو دعا کے لئے
08:54کہا جا رہا ہے
08:55پیچھے
08:56تحجد ہے
08:57نہیں
08:57جہاد ہے
08:58نہیں
08:59علم ہے
09:00نہیں
09:00نماز ہے
09:01نہیں
09:01روزہ ہے
09:02نہیں
09:03زکاة ہے
09:04نہیں
09:04خیرات ہے
09:05نہیں
09:06کیا ہے
09:08ماں کی خدمت
09:09ماں کی خدمت
09:11ماں کی خدمت
09:14میرے نبی نے فرمایا
09:15لوگ جنت میں چلیں گے
09:17عویس چلے گا
09:17جب گیٹ پر پہنچے گا
09:19تو اللہ کہیں گے
09:20عویس کو پیچھے ہٹا دو
09:21باقی اندر چلے جاؤ
09:23تو عویس کرنے
09:24ڈر جائیں گے
09:25کہ یا اللہ
09:26جنت کے دروازے پر
09:28مجھے پیچھے ہٹا دیا
09:29تو اللہ کہیں گے
09:30پیچھے دیکھو
09:31ویسے پیچھے مڑ کے دیکھیں گے
09:33تو لوگوں کا
09:34مجمع ہوگا
09:35جو جہنم میں
09:36جا رہے ہوں گے
09:37ایمان والے
09:38گناہگار
09:39مسلمان
09:40تو میرا اللہ کہے گا
09:41عویس
09:42اپنے انگلی کو
09:43پھیرتا جا
09:44جس جس پر
09:45تیری انگلی پڑے گی
09:46تیری تو فیل
09:47سب کو جنت میں
09:48ڈال دوں گا
09:49یہ ماں ہے
09:50صرف ڈالوری
09:52سب کچھ نہیں ہے
09:53یہ ماں ہے
09:54میرے نبی نے فرمایا
09:56آپ تیرا باپ
09:57تیری جنت کا
09:58سب سے بڑا دروازہ ہے
10:00اگر تُو نے باپ کو
10:01ناراض کر کے
10:02موت پائی
10:03تو تیرے لیے
10:04جنت کا دروازہ
10:05کھل نہ سکے گا
10:06یہ باپ کا مقام ہے
10:07پھر آپ
10:09نے گیارہ شادیاں کی
10:11کیوں کی
10:13سنو حدیث
10:14مَا تَزَوَّشْتُ
10:16وَمَا زَوَّشْتُ
10:17إِلَّا بِوَحْيًا مِنَ السَّمَاء
10:19نَزَلَ بِهِ جِبْرِیل
10:21کہا میرے
10:22ساتھیوں سنو
10:23اللہ کی قسم
10:25میں نے
10:25کوئی شادی
10:26اپنی مرضی سے نہیں کی
10:28میرے اللہ نے فرمایا
10:29یہاں کرو
10:30میں نے کی
10:30میں نے اپنی بیٹی
10:32وہاں دی جہاں
10:33میرے اللہ نے فرمایا
10:34تو اتنی شادیاں
10:37کیوں کی ہیں
10:38ہمیں گھر کی زندگی
10:40سمجھانے کے لیے
10:41میری بات
10:42غور سے سنو
10:43دنیا کا
10:44سب سے بڑا
10:45رشتہ
10:46خامند اور بیوی ہے
10:47سب سے
10:48مقدس
10:49رشتہ
10:50ماباپ ہے
10:51لیکن
10:52سب سے
10:52بڑا رشتہ
10:53خامند اور بیوی ہے
10:54جب یہ
10:55ٹوٹ جاتا ہے
10:56تو پوری نسل
10:57برباد ہو جاتی ہے
10:58اس لئے آپ نے
11:00زندگی
11:01گزار کے دکھائی
11:02آپ گھر میں
11:03جھڑو دے رہے ہیں
11:04آپ اٹا گوند رہے ہیں
11:05آپ حضرت عائشہ کو
11:06لکمے بنا کے
11:07کھلا رہے ہیں
11:08اور حضرت عائشہ کی
11:09دلداری کے لیے
11:10فرما رہے ہیں
11:11عائشہ
11:12سننا حدیث
11:13طبرانی کی
11:14عائشہ
11:15اِنَّهُ لَيْهَوَّنُ عَلَيَّ الْمَوْتِ
11:20اَنْ اُرِیتُكِ سَوْجَتِي فِي الْجَنَّةِ
11:23عائشہ
11:24مجھے جب سے
11:25پتا چلا ہے نا
11:27کہ تُو جنت میں
11:28میری بیوی ہے
11:29تو مجھے تو
11:29مرنے کا شوق
11:30لگ گیا ہے
11:31اللہ
11:32اللہ کی قسم
11:36جس نے
11:38اللہ کو دیکھ لیا
11:39ہو اسے عورت کی
11:40کیا خواہش
11:40رہ جاتی ہے
11:41یہ ہمیں
11:42سکھانے کے لیے تھا
11:44کہ سب سے زیادہ
11:45عزت بیوی
11:46اپنے خامند کو دے
11:47خامند اپنے بیوی
11:49کو دے
11:50ہُنَّ لِبَاسُ لَكُمْ
11:51وَأَنْتُمْ لِبَاسُ لَهُن
11:53تمہاری بیوی
11:54تمہارا لباس ہے
11:55اور اللہ
11:56بیوی سے کہتا
11:57تیرے خامند
11:57تیرے لباس ہے
11:58آپ نے گیارہ گھروں کو
12:00کس طرح آباد کیا
12:02کس محبت سے کیا
12:04کہ دو دو مہینے
12:05چولا نہیں جلتا
12:06اور کسی کی زبان پر
12:08شقائط نہیں
12:08یہ حسن سلوک
12:10یہ محبت
12:11سبحانہ حضرت عائشہ
12:13کوئی مر تھوڑی تھی
12:14جہاد کے سفر سے
12:16واپسی ہو رہی
12:17تو آپ نے
12:18صحابہ سے کہا
12:19بھی چلے جاؤ
12:19سارے آگے
12:20سارے آگے چلے گئے
12:22تو
12:22صرف آپ دونوں رہ گئے
12:25تو آپ نے کہا
12:26عائشہ
12:26دول لگائیں
12:28سبحان اللہ
12:30حضرت عائشہ
12:31نہیں کہا
12:32میرے نکی
12:32عائشہ
12:33دول لگائیں
12:34میں نے کہا
12:34جی لگائیں
12:35تو کہلنے
12:36کہ ہمیں دول لگائیں
12:37تو کہلنے
12:38کہ میں آگے نکل گئی
12:39آپ پیچھے رہ گئے
12:40چند سال گزرے
12:41تو پھر ہم
12:42جہاد کے سفر سے آ رہے تھے
12:44تو
12:44آپ نے کہا
12:45صحابہ سے جو بھی
12:46چلے جاؤ
12:46آگے آگے آگے آگے
12:48وہ غائب ہو گئے
12:49پھر آپ نے کہا
12:49عائشہ
12:50دول لگائیں
12:51تو میں نے کہا
12:52جی لگائیں
12:53کون دنوں
12:54ذرا میں موٹی
12:55ہو گئی تھی
12:56تو جب دول لگی
12:57تو میرے نبی
12:58آگے نکل گئے
12:59میں پیچھے رہ گئی
13:00تو آپ نے کہا
13:00آزہی
13:01بتل کھا
13:01عائشہ
13:02تو میں اب برابر ہو گئے
13:03ایک دور
13:04تم نے جیتی
13:05ایک دور
13:05میں نے جیتی
13:06یہ ہمیں
13:07گھر کی زندگی
13:08سکھانے کے لیے تھا
13:10کہ گھر میں
13:11گھر میں
13:12بیوی کے ساتھ
13:13کیسا ہونا چاہیے
13:15اور
13:15عورتوں کے لیے کہا
13:18اگر میری شریعت
13:19میں سجدہ ہوتا
13:20تو میں
13:21بیوی سے کہتا
13:22اپنے خامند
13:23کو سجدہ کرے
13:24تاکہ
13:26ایک نسل
13:26تیار ہو
13:27ایک نسل
13:28تیار ہو
13:29بیلنس
13:30زندگی گزارو
13:31میں نے کل بھی
13:32کہا تھا
13:33آج بھی
13:33کہہ رہا ہوں
13:34ایم بیلنس
13:35لائف
13:36ہماری اولاد
13:37کو تباہ کر رہی ہے
13:38میرے پاس پرسوں
13:39تیس چالیس
13:41لوگ آگئے
13:41وہ یہاں
13:42جو ایک
13:42سلمہ صاحبہ ہیں
13:44سلمہ ہی نام ہے
13:45سلمہ ظاہد
13:49تو ایک نے کہا
13:50جی ہم اولاد کے بارے میں
13:52بڑے پریشان ہیں
13:53کیا کریں
13:53کوئی ہم اس کا
13:54سلوشن بتایا
13:55میں نے کہا
13:55بہت آسان ہے
13:56ماں اپنے بچے کو
13:57ٹائم دے
13:58نصیت کی بات نہیں کر رہا ہوں
14:00ٹائم دے
14:01میں نے کل آپ کو
14:02شکل بنا کے دکھایا تھا
14:04کہ میرے نبی حسن حسین
14:05کو کمر میں بٹھا
14:07کے کمر میں چکر لگاتے ہیں
14:08اتنے بڑے ہستی
14:10اتنے بڑے نبی
14:11اور بچوں کے لیے
14:12وقت نکال رہے ہیں
14:13اور
14:14ان کو
14:16لے کر
14:17گھوم رہے ہیں
14:18پھر دونوں بھائیوں
14:19کو اتار دیتے
14:19اور ان کی بہن
14:21زینب کو بٹھاتے
14:22اور پھر کمر میں
14:23چکر لگاتے
14:24پھر فرماتے
14:25تمہارا اونٹ
14:27کیسا ہے
14:28ایک دفعہ
14:29آپ سجدے میں گئے
14:30فرض نماز
14:32فرض
14:33اور سجدہ لمبا
14:35اتنا لمبا ہوا
14:37کہ صحابہ سمجھے
14:38اللہ کے نبی
14:39فوت ہو گئے
14:41عبداللہ بن مسعود
14:43فرماتے ہیں
14:44میں پہلی سب میں تھا
14:46تو میں نے
14:46یوں کر کے دیکھا
14:47وہ چکر کی یہ
14:49تو دیکھا
14:50دونوں بھائی
14:51حسن حسین
14:52میرے نبی کی
14:54کمر پہ
14:55چڑے ہوئے تھے
14:56اور میرے نبی نے
14:58سجدے سے
14:59سر نہیں اٹھایا
15:00یہ کام کرو
15:03تو بچے
15:03تم سے پیار کریں گے
15:04تم کہتے ہو
15:05بچے ہم سے
15:06ڈرتے نہیں
15:06میں نے کل بھی کہا تھا
15:07ڈائن نہ بنو
15:08ماں بنو
15:09تھانے دار نہ بنو
15:11باپ بنو
15:12تو انہوں نے
15:14ایسے ہاتھ آگے کیا
15:15کہ میں بچوں کو
15:18نیشے اتاروں
15:18تو مجھے دیکھنا
15:20آپ نے
15:20یہاں سے
15:21ایسے سجدہ ہوتا ہے نا
15:23آپ نے
15:23ادھر یا ادھر سے دیکھا
15:25کہ ایک ہاتھ آگے آ رہا ہے
15:27میرے بچوں کو
15:28اتارنے کے لیے
15:29تو آپ نے
15:30سجدے میں
15:30یوں کیا
15:32یہ
15:34دیکھ رہے ہو
15:35اوپی شڑ گئے
15:37جب تک وہ خود نہیں
15:39اترے
15:40میرے نبی نے
15:41سجدے سے
15:42سر نہیں اٹھایا
15:43اور جب
15:43نماز
15:44سے فارغ ہوئے
15:45تو ایک دم
15:46دونوں کو
15:46اپنی گود میں لیا
15:47کہ بے ابی ہما
15:48و امی
15:49لا تودو ہما
15:50میری جان
15:51قربانوں
15:52ان دونوں پر
15:53یہ میرے جگر کے
15:54ٹکڑے ہیں
15:55انہیں دکھ نہ پہنچانا
15:56کہ آپ دیکھ رہے تھے
15:58ایک زہر میں
15:59تڑپ تڑپ
16:00کہ مارا جائے گا
16:01اور ایک کا سر
16:02کاٹ کے نیزے پہ
16:07جس دن آپ جا رہے تھے
16:10پیر
16:10بارہ ربی الاول
16:12گیارہ ہجری
16:13چھے سو گیارہ عیسوی
16:15چھے جون
16:17آپ نے ساری بیویوں کو بلایا
16:20اتمنان سے ملے
16:21رخصت فرما دیا
16:23پھر داماد علی کو بلایا
16:26ان کا سر اپنی گود میں رکھے
16:28ان کے کمر پہ ہاتھ پھر
16:30نہ فاطمہ کو بلایا
16:31ان کے کان میں کہا
16:33بیٹی میں جا رہا ہوں
16:34وہ رونے لگیں
16:35کہ رو نہیں
16:36تو بھی جلدی میرے پاس آ جائے گی
16:38چھے مہینے بعد
16:39صرف چوبیس سال کے عمر میں
16:41حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا
16:43پھر آپ نے علی کو بلایا
16:44دو آدی
16:46کہ پھر حسن حسین کو بلاو
16:48جو ہی آپ نے ان کو یوں لیا
16:51تاب کیسے پانی کی طرح آنسو بہنے لگے
16:54اس طرح
16:55اس طرح
16:56کہ آپ آگے دیکھ رہے تھے
16:58کہ ایک بچے کا سر کٹ کے نیزے پہ چڑھ رہا ہے
17:01اور ایک زہر میں تڑپ رہا ہے
17:03لیکن آپ نے تقدیر
17:05اللہ کی تقدیر پر راضی ہو گئے
17:07اور جبریل
17:09تھوڑے لگ بچ جبریل آئے
17:11یا رسول اللہ
17:13موت کا فرشتہ باہر ہے
17:15اندر آنا چاہتا ہے
17:16جہاں موت بھی پوچھ کے آئے
17:20اس حسنی سے پیار نہ کریں
17:23تو اور کس سے کریں
17:24ملک الموت بھی اجازت لے کر اندر آئے
17:27اور آخر کہا
17:28السلام علیہ کا یا رسول اللہ
17:30آپ نے کہا
17:30علیہ کا سلام
17:31کہا یا رسول اللہ
17:33آپ پہلی ہستی ہیں جنہیں میں سلام کر رہا ہوں
17:36میں نے نبیوں کی جانے نکالی
17:37نیکوں کی
17:38کسی کو سلام نہیں کیا
17:40آپ پہلے ہیں جنہیں میں سلام کر رہا ہوں
17:41یا رسول اللہ
17:43آپ پہلے ہیں جنہیں آپ کے رب نے کہا
17:45کہ میرے نبی سے پوچھ کے اندر جانا
17:47بغیر پوچھے نہ جانا
17:49آپ پہلی ہستی ہیں میرے رب نے کہا
17:51آنا چاہیں تو لے آنا
17:52رہنا چاہیں تو چھوڑ کے آ جانا
17:54آپ نے فرمایا
17:55اگر میں کہوں تو میری جان نکالو گے
17:58کہا جی نکالوں گا
17:59تو آپ نے جبریل کو دیکھا
18:00آدمی یہاں سے سوال کرتا ہے
18:04کہ تو کیا کہتا ہے
18:08جاؤں یا ٹھہروں
18:09تو جبریل کہنے کے
18:11یا رسول اللہ
18:12اللہ آپ کی ملاقات کے شوق میں ہے
18:15اوپر سارے سٹیج سج گئے ہیں
18:18آپ کے ویلکم کہنے کے لیے
18:20آج ساتوں آسمان کے فرشتے کرتا
18:23سنو آپ میری آخری بات ہے
18:28آپ نے کہا
18:31دیکھو حسن حسین کے لیے ہاتھ نہیں اٹھائے
18:34دیکھ رہے تھے
18:35تڑپتا ہوا زہر میں اور قٹتا ہوا سر
18:38ان کے لیے ہاتھ نہیں اٹھائے
18:40آپ نے جبریل سے کہا
18:42جاؤں اللہ سے پوچھ کے آؤ
18:43میرے بعد میری امت کے ساتھ کیا کرے گا
18:47یہ جو ہم بیٹھے ہوئے
18:49گناہوں کے داغ اپنے سینے پر لے کر
18:52چہرے پر لے کر
18:53کہا جاؤں پوچھ کے آؤ میری امت کے ساتھ کیا کرے گا
18:56ملک الموت وہیں کھڑا رہا
18:59جبریل واپس گئے
19:01اور وہاں سے پیغام آیا
19:03کہ میرے محبوب
19:04ہم آپ کی امت کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
19:07مجھے میرے رب کی عزت کی قسم
19:09ادھر ٹائم بھی ختم ہو چکا ہے
19:10میں آخری بات کر رہا ہوں
19:11اگر اس وقت میرے نبی
19:13یہ اللہ کو نہ منواتے
19:15تو آج ہم بھی بندر خنزیر بن کے پھر رہے ہوتے
19:18دعایں دو اس کملی والے کو
19:20جو اپنا جگر گھٹا گیا
19:22ایک رات آپ بھوک سے
19:25ریلیٹیو میں ایسے
19:26کبھی یوں ہوتے ہیں
19:27کبھی یوں ہوتے ہیں
19:29کرو حضرت عائشہ کے گھر کی باری
19:31کبھی ایسے ہوتے ہیں
19:32کبھی ایسے ہوتے ہیں
19:33پھر ایک دم
19:34آپ آگے ہوئے
19:37اور وہ جو چارپائی کی
19:39لکڑی ہوتی
19:39اس پر اپنے پیٹ کو یوں رکھا
19:41اور ایسے جھگ گئے
19:43یوں جھگ گئے
19:44حضرت عائشہ
19:46بے قرار ہو کے کھڑی ہو
19:47بیٹھ گئے
19:48یا رسول اللہ
19:49یہ آپ کیا کر رہے ہیں
19:51یہ کیا کر رہے ہیں
19:54کیا کر رہے تھے
19:57میدے کو کٹھا کر رہے تھے
19:59بھوک کی شدت
20:00فرمایا
20:01عائشہ
20:02بھوک بڑی لگی
20:03عائشہ
20:05بھوک بڑی لگی
20:07جس کے لیے
20:12کائنات میں آئی
20:14عائشہ
20:14بھوک بڑی لگی
20:16حضرت عائشہ
20:19رونے لگی
20:19یا رسول اللہ
20:21آپ یوں ہاتھ
20:23اٹھائیں گے
20:24اور آپ کے لیے
20:24سب پچھا جائے گا
20:25آپ مانگتے کیوں
20:27کہا عائشہ
20:28مجھ سے پہلے
20:29میرے بھائی انبیاء
20:30اس افاقے میں گئے
20:32میں بھی اس افاقے میں
20:34اپنے رفع سے
20:35ملقات کروں گا
20:36میرے عزیزوں
20:38میرے بچوں
20:38نوجوان بیٹھے
20:40بچیاں بچے
20:40اپنا آئیڈیل
20:42اپنے نبی کو بناو
20:43اپنا آئیڈیل
20:45اپنے نبی کو بناو
20:46اور نبی والے
20:47اخلاق سیکھو
20:48آپ کے گھر
20:49آباد ہو جائیں گے
20:50پرداش کرنا سیکھو
20:52معاف کرنا سیکھو
20:53اب آپ کینیڈین ہو
20:55یا جہاں سے بھی ہو
20:56اس پاسپورٹ کے عزت کرو
20:58یہاں کے قانون
20:59کا احترام کرو
21:00یہاں وائلیشن نہ کرو
21:02جھوٹ نہ بولو
21:03کسی کو دھوکہ نہ دو
21:04یہاں کی لڑکیوں سے
21:06اس لیے شادی نہ کرو
21:07کہ میرے پیپر بن جائیں
21:08قامت کے دن
21:09کالے موں کے ساتھ
21:10اٹھائے جاؤ گے
21:11اور جو حکومت
21:12تمہارے لیے قانون بناتی ہے
21:14اس کو فالو کرو
21:15ٹیکس کی چوری مت کرو
21:17یہ گورمت
21:18تم پر لگاتی ہے
21:19ہماری حکومتیں
21:20تو لگاتی نہیں ہیں
21:21لیکن یہ حکومت
21:22تو تم پر لگاتی ہے
21:23تو اللہ کے واسطے
21:25چور نہ بنو
21:26ٹیکس کی چوری
21:27بہت بڑی چوری ہے
21:29کہ سب آپ کے کاموں
21:30کے لیے استعمال ہوتا ہے
21:32تو یہاں کے قانون
21:33کو اوروں سے زیادہ
21:34اچھی طرح فالو کرو
21:35دوسرا
21:36یہاں غیر مسلم رہتے ہیں
21:38سب کو عزت دو
21:40سب کو عزت دو
21:43ان کی خوشی میں
21:44ان کو مبارک دو
21:45وہ ان پہ غم آئے
21:54تو جا کے ان کے
21:55دکھ درد کو بانٹو
21:56وہ بیمار ہو جائیں
21:58تو ہسپٹل پوچھنے جاؤ
21:59وہ مر جائیں
22:01تو گھر والوں سے جا کر
22:02افسوس کرو
22:03تب جا کر
22:04وہ اسلام کے لیے
22:05سوچیں گے
22:06کہ یہ کون ہے
22:07محبت کرنے والے
22:09ہمدردی کرنے والے
22:10ہم اپنے ہی
22:11کوئے میں
22:11گھوم رہے ہیں
22:12گھوم رہے ہیں
22:12مینک کی طرح
22:13کس طرح
22:14بات آگے جائے گی
22:15جب تک
22:16وہ ہمارے
22:17اخلاق نہیں دیکھیں گے
22:18ہماری محبت
22:20نہیں دیکھیں گے
22:21ہماری خدمت
22:22نہیں دیکھیں گے
22:23کتنے
22:24یہاں
22:25اولڈ
22:25ہومز بنو ہیں
22:26چکر لگایا کرو
22:28جا کے
22:28صرف
22:29ایک سمائل
22:30دے دو
22:30تو اس بوڑے
22:31کا سارا دن
22:32اچھا گزر جائے
22:32کتنے
22:34کرنے کے
22:34کام ہیں
22:35اگر آپ کے پاس
22:38کینڈین
22:38پاسپورٹ ہے
22:39تو پاکستان
22:40میں جائدادیں
22:41نہ بناو
22:42یہاں
22:42اپنا
22:42سب کچھ
22:43خرچ کرو
22:44وہاں
22:45کاروبار
22:45نہ کرو
22:46یہاں
22:46کاروبار
22:46کرو
22:47ادھر
22:47زکاة
22:48نہ دو
22:48ادھر
22:49زکاة
22:49دو
22:49یہاں
22:50بھی
22:50بہت
22:50زکاة
22:51کا
22:51مستحق
22:52لوگ
22:52آپ کو
22:53ملیں گے
22:53یہاں
22:54خرچ
22:55کرو

Recommended