Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
Ask Mufti Tariq Masood | Masail ka Hal || Solve your Problems 472 th Session

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو وہ آسمان تک ہوتی ہے
00:31اس پہ کچھ بھی نہیں بنا سکتے
00:32آپ سوائے مسجد کے
00:33کوئی رہائشی مکان
00:36یا واش روم بغیرہ وہ جائز نہیں ہے
00:39ہاں مسجد جب وقف کی
00:42تو اس میں کچھ حصہ پہلے سے خارج کر دیا
00:45واش روم کے لیے وہ ایک الگ بات ہے
00:46تو اس واش روم کے اوپر کچھ بھی بنائیں
00:48آپ گھر بنائیں واش روم بنائیں
00:50رہائشی ایریا بنائیں وہ آپ کی مرضی ہے
00:52لیکن جب پورا پلوٹ نماز کے لیے
00:55یا آدھا پلوٹ نماز کے لیے وقف کر دیا
00:57تو اب جو بھی ہوگا
00:58وہ اس کے اوپر نمازیوں کی جگہ ہی بنے گی
01:02اس میں رہائشی
01:03یا کوئی اور چیز نہیں بن سکتی
01:04لیکن بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے
01:06عمارت پہلے بنی بھی ہوتی ہے
01:08جیسے یہ جو آپ نے بتایا
01:10کہ اوپر دو کمرے ہیں مسجد کے
01:12اب
01:13اپارٹمنٹ بن گیا
01:15وہ رہائشی بنائیں
01:16نیچے ایک فلیٹ کو
01:18یا ایک جگہ کو آپ نے مسجد کے لیے خاص کر دیا
01:21تو وہ جائز ہے
01:25تو اب اپارٹمنٹ پہلے بنا
01:27نیچے کا حصہ بعد میں مسجد کے لیے
01:30وقف کیا گیا تو یہ جائز ہے
01:31جیسے اکثر فلیٹوں میں ہوتا ہے
01:32کہ فلیٹ پہلے بن جاتے ہیں
01:34پھر ایک نیچے کے پورشن کو
01:36یا گراؤنڈ میں کوئی بھی ایریا کو
01:38مسجد کے لیے خاص کر دیتے ہیں
01:40تو وہ جائز ہے
01:41کیونکہ ایسا نہیں ہے کہ پہلے مسجد بنی
01:43تو پھر اوپر تک ہم اس کو مسجد فرض کر لیں
01:45بلکہ پہلے اپارٹمنٹ بنے
01:47تو اگر یہ یہاں بھی ایسا ہی ہے
01:49کہ یہ جو اوپر کے دو کمرے ہیں
01:50یہ پہلے بن چکے تھے
01:52یا اوپر والا ایریا
01:53چاہے کمرے نہ بھی ہوں
01:54پہلے سے رہائشی تھا
01:56یعنی رہنے کے لیے
01:59یا ہوتل کے طور پر یوز ہوتا تھا
02:01یا کسی بھی کام کے لیے
02:02یا بیت الخلائی کیوں نہ ہو
02:03اس کے بعد نیچے کے ایریا کو
02:05مسجد کے لیے وقف کیا گیا
02:06تو ٹھیک ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
02:08باقی اس میں لڑکیاں رہتی ہیں
02:17ہو سکتا ہے وہ لڑکیاں
02:18کوئی سٹڈی و سٹڈی کے لیے آئے ہوئی ہیں
02:22وہاں پہ والا
02:22کیا پیسے جیب میں رکھنا
02:26یا گھر میں رکھنا جائز ہے
02:27کیونکہ ان میں تصویر ہوتی ہے
02:29اور ہم نے سنا ہے
02:30کہ تصویر رکھنا صحیح نہیں ہے
02:32تصویر کے بارے میں
02:34بہت شدید وعیدیں
02:35حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:38انہ من اشد دن ناس عذاب
02:40یوم القیامت المصورون
02:41سخترین عذاب قیامت کے دن
02:43تصویر بنانے والوں کو ہوگا
02:45اس سے مراج جاندار کے چہرے کی تصویر ہے
02:48تو اور
02:50بلا ضرورت
02:51بلا ضرورت اس لیے کہ تصویر کی قید
02:53جس میں لگی ہے جس حدیث میں تصویر کو حرام قرار دیا گیا ہے
02:56اسی میں کتہ پالنے کو بھی حرام قرار دیا گیا ہے
02:59لیکن قرآن سے حدیث سے یہ بات ثابت ہے
03:01کہ ضرورت کے وقت کتہ پالنے میں کوئی حرج نہیں ہے
03:04حفاظت کی پیش نظر یا شکار کے لیے
03:05تو ایسے ہی تصویر بنانا
03:08تصویر رکھنا یہ سب ناجائز اور حرام کام ہے
03:11لیکن ضرورت کے لیے جائز ہے
03:14تو بہت ساری ضرورتیں ہوتی ہیں
03:16جن میں روز مرہ تصویر کا استعمال ہمیں کرنا پڑتا ہے
03:19اسی طرح اگر تصویر بنانے کے بعد
03:22وہ توہین آمیز جگہ پر ہے
03:24جیسے فرش پہ ہے
03:25لوگ اس پہ پاؤں رکھ کے چل رہے ہیں
03:27یا اس کی کوئی اکرام تعظیم نہیں ہو رہی
03:29کسی بھی طرح سے
03:30تو اس کو بھی مٹانا پھر لازم نہیں ہے
03:33اس تصویر کو
03:33یعنی زیادہ جو بڑا مسئلہ ہے نا
03:36تصویر کا وہ دیواروں پہ جو لگی ہوئی ہوتی ہیں
03:38تعظیم جسے کہتے ہیں
03:39یہ زیادہ بڑا جرم ہے
03:43تو نوٹوں پہ جو تصویر ہوتی ہیں
03:45اس پہلی بات تو یہ ہم نے بنائی نہیں ہوتی وہ
03:47اور بنانا جائز بھی نہیں ہے
03:48گورنمنٹ کو چاہیے کہ نوٹ پہ تصویر نہ بنائے
03:51اور اگر بنا دی ہے
03:53اب وہ ضرورت گورنمنٹ جانتی ہے
03:54سمجھتی ہے کہ ہے یا نہیں ہے
03:56وہ ایک الگ ٹوپک ہے
03:57لیکن اگر بنا دی ہے
03:58تو اب ہمارے لیے تو نوٹ کا استعمال ضرورت ہے
04:00یعنی یہ کیسے ممکن ہے
04:02کہ آپ گھر میں بھی نوٹ نہ رکھیں
04:04اور جیب میں بھی نوٹ نہ رکھیں
04:06تو پھر جیب کی ضرورت بنوائی
04:08کس سلسلے میں آپ نے وہ جیب پھر
04:10یہ تو مجبوری یہ جائز ہے
04:12اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
04:14یہ ضرورت کی وجہ سے
04:16اور ویسے بھی جو نوٹوں پہ تصویریں ہوتی ہیں
04:18وہ اکثر ان کی تعظیم نہیں کی جا رہی ہوتی
04:20یعنی کوئی ایسا نہیں ہوتا
04:21کہ ان کو دیوار پر لگایا جائے
04:23ولکہ جیب میں کبھی پینٹ کی جیب میں
04:24کبھی یہاں والی جیب میں
04:25ایسے اس کو ایک تعظیم کے بغیر ہی
04:29اس کا استعمال ہو رہا ہوتا ہے
04:31کیا کسی حلال مقصد کے لیے
04:35حرام پیسہ کمایا جا سکتا ہے
04:36اور وہ حلال مقصد ایسا ہو
04:38کہ حرام کمائی کے بغیر پورا نہ ہو سکتا
04:40اور نہیں جناب
04:41حلال مقصد کے لیے بھی
04:43آپ حرام کمائی نہیں کر سکتے
04:45آپ بتاؤ بیت اللہ سے زیادہ
04:46اچھا حلال مقصد کون سا ہوگا
04:48بیت اللہ کی تعمیر
04:49مشرقین مکہ نے جب بیت اللہ کی تعمیر کرنی تھی
04:52تو حلال پیسے ختم ہو گئے تھے
04:54کچھ توائفوں کی آمدن تھی
04:55تو وہ انہیں کہا ہم یہ نہیں لگائیں گے
04:57حرام پیسہ ہم بیت اللہ کی تعمیر میں نہیں لگائیں گے
05:00تو اسلام میں بھی یہ حرام ہے
05:01آپ حرام پیسے سے صدقہ نہیں کر سکتے
05:03تب ہی علماء کہتے ہیں
05:05بینک میں جو اضافی سوت پڑا ہوا ہے
05:06وہ نکال کے آپ
05:07ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کریں
05:09یعنی اس میں صدقے کی نیت نہ کریں
05:11جان چھڑانے کی نیت کریں
05:12کہ یہ حرام ہے
05:13ضائع ہونے سے بہتر ہے
05:14کسی کے کام آ جائے
05:15تو اس میں بھی ثواب کی امیدیں نہ لگائیں
05:16اور نیت بھی نہ کریں
05:17کیونکہ حرام مال سے
05:18اللہ خیر کے کام کو بھی قبول نہیں کرتا
05:21بلکہ الٹا وبال پڑ جاتا ہے
05:23میرے شوہر انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہیں
05:28میں کیا کر سکتی ہوں
05:29جائز نہیں ہے انشورنس
05:31جو آج کل مروجہ انشورنس ہے
05:32تو اس میں شوہر کو محبت سے سمجھائیں
05:35آپ کہ بھئی یہ ناجائز ہے
05:36اس کو چھوڑ دیں آپ
05:36کئی خواتین کے حالات ہمارے علمیں ہیں
05:39جنہوں نے شوہر کو آرام سے محبت سے سمجھائے
05:41اور بلاخر شوہر نے وہ جوب چھوڑ دی
05:43تو ان کو آرام سے سمجھا دیا جائے
05:46مان جائیں ٹھیک ہے
05:47نہیں مانیں
05:53پاس تو کوئی دوسرا کمائی کا ذریعہ ہی نہیں ہوتا
05:55ایک عورت جو اپنے خوان سے شدید نفرت کرتی ہو
06:02وہ اپنے خوان کی امامت میں نماز پڑ سکتی ہے
06:05جی جناب
06:07کون سا امام ایسا ہے
06:09جس سے سب لوگ شدید محبت کرتے ہیں
06:10اکثر امام سے آدھے لوگ نفرت کر رہے ہوں گے
06:13آدھے محبت کر رہے ہوں گے
06:15تو اب یہ تھوڑی کہ جماعت کی نمازیں ہی چھوڑنا شروع کر دیں
06:17امام نیک ہو
06:19برا ہو
06:19آپ کو اس سے محبت ہو یا محبت نہ ہو
06:22آپ اس بیس پہ جماعت کی نماز نہیں چھوڑ سکتے
06:25تو اس لیے پہلی بات
06:27آپ اپنے شوہر سے محبت کریں
06:28اور اس کی اقتدام میں نماز پڑیں
06:30اور محبت نہیں ہوتی تو بھی نماز بہارال پڑیں
06:33باقی شوہر سے نفرت کی ہوئے
06:35ظاہر ہے کوئی برا عمل ہوگا شوہر میں
06:36تو شوہر کے برے عمل کو شوہر پہ ڈال دیں
06:39وہ آپ سے قیامت کے دن سوال نہیں ہوگا
06:40آپ یہ دیکھیں کہ آپ کا شوہر ہے
06:42آپ کے بیسی خقوق ادا کر رہے
06:44اس نے آپ کو ایک شلٹر دیا ہوا ہے
06:46تو آپ اس سے اس بیس میں محبت کریں
06:49عورت کے لیے شوہر کا حق
06:51جو ہے وہ ماں باپ سے بھی زیادہ ہے
06:53اتنا بڑا اللہ نے اس کا حق بیان کی ہے شوہر کا
06:55ہماری خواتین آج کل لبرل انٹیوں سے
06:58اور انگریز عورتوں سے متاثر ہیں
06:59ہم انگریز نہیں ہیں بھائی ہم مسلم ہیں
07:01ہمیں اسلام نے بتایا کہ کس کا کتنا بڑا حق ہے
07:03نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:06اگر میں کسی کو سجدے کا حکم دیتا
07:16تو عورت کو حکم دیتا وہ شوہر کو سجدہ کرے
07:18اگرچہ اجازت نہیں ہے عورت شوہر کو سجدہ نہیں کر سکتی
07:20لیکن اتنا بڑا حق تو پتا چل گیا
07:22کہ کتنا بڑا حق ہے شوہر کا
07:24عورت کو فخر ہونا چاہیے
07:26کہ میں اپنے شوہر کی فرما بردار ہوں
07:28اس کو خوش رکھا ہوا ہے میں نے
07:29میں اس کی اطاعت میں اس سے محبت کرتی ہیں
07:31چیزوں پر عورت کو فخر کرنا چاہیے
07:33باقی ہر ایک میں عیب ہوتا ہے
07:35اگر شوہر میں کوئی برائی یا خرابی ہے
07:37اس کو اپنے حال پہ چھوڑ دیں
07:38ہاں اگر آپ کے بنیادی حقوق ہی ادا نہیں کر رہا
07:41بعض مرد ایسے ہوتے ہیں
07:43کہ وہ بیسک حق ہی ادا نہیں کر رہے ہوتے
07:45جیسے شادی کا بیسک حق کیا ہے
07:46بیسک نان نفخہ تو دے وہ آپ کو
07:48اور جو بھی بنیادی حقوق ہیں
07:53جن پر میں کئی دفعہ بات کر چکا ہوں
07:54تو پھر ایک الگ بات ہے
07:56پھر اس میں یہ کہ
07:58پھر یہ کہ رہنا بھی اور محبت بھی نہ کرنا یہ نہیں ہوگا
08:00پھر اسے الیدگی لیں
08:02صحابیہ کا مشہور واقعہ ہے
08:04وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آئیں
08:07اور عرض کیا کہ
08:08مجھے اپنے شوہر سے سخت نفرت ہے
08:09اور وجہ بھی بتائی انہوں نے نفرت کی
08:11تو اس لئے مجھے الیدگی چاہیے
08:13اور ان کے الفاظ کیاں ہیں
08:14سحی بخاری کہ
08:15میں اسلام میں کفر کو نا پسند کرتی ہوں
08:19کیا مطلب اس کا
08:21شارحین نے اس کا مطلب بتایا ہے
08:22کہ میں مسلمان بھی ہوں
08:23اور کافروں والے کام کروں
08:25کہ شوہر سے محبت نہ کروں
08:26یہ نہیں مجھ سے ہوتا
08:27یا تو میں محبت کروں گی
08:28یا نہیں رہوں گی شوہر کے ساتھ
08:30یعنی یہ نہیں ہو سکتا
08:31کہ شوہر بھی ہو
08:31اور میں اس سے محبت بھی نہ کروں
08:33تو یا تو شوہر کی خامیوں پر پردہ ڈال دیں
08:36اور جو کچھ
08:38تھوڑی بہت کوتائی اس کی طرف سے ہو رہی ہے
08:40اس کو اگنور کریں
08:40اور اس سے محبت کر کے
08:41اس کے ساتھ زندگی گزاریں
08:43یا اگر
08:52یا کہتی ہیں بچوں کی خاطر گزارہ کرنا پڑتا ہے
08:55بچوں کی خاطر خواتین گزارہ کرتی ہیں
08:57بچے پورے بڑے ہو جاتے ہیں
08:58نچوڑ لیتی ہیں میاں کو
08:59اس کے بعد ٹاٹا کر کے چلی جاتی ہیں
09:01بڑاپے میں وہ بچارہ دیواروں سے ٹکرے مار رہا ہوتا ہے
09:03کہتا ہے پہلی چلی جاتی
09:04یہ نہیں ہوتا
09:07اچھا بھئی
09:10ناصر خان انڈیا سے
09:13کبیرہ گناہ کن لوگوں سے نہیں ہو سکتے
09:17اللہ بچائے بھائی
09:19کسی سے کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے
09:21صرف پیغمبر ایسے ہیں
09:22جو صغیرہ کبیرہ گناہوں سے پاک ہوتے ہیں
09:24تو ان سے نہ صغیرہ گناہ ہوتا ہے
09:27نہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے
09:28ہاں خلاف اولہ کام ہو سکتا ہے ان سے
09:30ایک ایسا کام ہو سکتا ہے
09:31کہ بہتر تھا یہ کر لیتے
09:33لیکن جو غیر افضل تھا ان سے وہ کام ہو گیا
09:35تو پیغمبر اس کو بھی گناہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
09:37لیکن پیغمبر کے علاوہ کوئی بھی ہو
09:40اس سے گناہ ہو سکتا ہے
09:42اور پھر گناہ کی سزا بھی ملے گی
09:45اللہ کہتے ہیں جو گناہ کر رہے ہیں
09:52ان قریب ان کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
09:54سزا دی جائے گی
09:55تو اس لیے گناہ سے اپنے آپ کو بہت دور بھگائیں
09:58اور اگر ہو جائے
10:00تو فوراں توبہ کر کے
10:01اللہ کو رازی کرنے کی کوشش کریں
10:03اس کو ڈلے نہ کریں
10:04یہ کوئی گارنٹی کسی کے بارے میں نہیں ہے
10:07عبد الماجد صاحب انڈیا سے
10:11زانی کا ساتھ دینا کیسا ہے
10:13اگر اس کے بارے میں لڑکی والوں کو بتا دیں
10:16تو کیا یہ صحیح ہے
10:17زانی کا ساتھ دینا تو حرام ہے
10:20باقی کوئی لڑکی زینہ کر رہی ہے
10:22اور آپ کو پتا ہے کہ اس کے والدین کو علم نہیں ہے
10:25اور والدین کو پتا چلے گا
10:26تو وہ اس کو روک لیں گے اس برائی سے
10:28تو پھر صرف والد کو بتا دیا جائے
10:31باقی کسی کو نہ بتایا جائے
10:32کیونکہ اس کا راز فاش کرنا
10:35اور لوگوں میں اس کو زلیل کرنا
10:38یہ کسی کی
10:39یہ بلکل حرام عمل ہے
10:42زینہ سے زیادہ بر عمل یہ ہے
10:44کہ آپ اس کی برائی کو دنیا کو بتا دیں
10:45تو باپ کو بتانا مجبوری ہے
10:48کیونکہ باپ تاکہ اس کی نگرانی کریں
10:49ماں کو بھی اس لیے نہ بتایا جائے
10:51کہ ماں اکثر ہمارا جو مشاہدہ ہے
10:53وہ تھوڑا سا پیٹ کی ہلکی ہوتی ہیں
10:56وہ باتوں باتوں میں پورے محلے کو بتا دیں گی
10:58پہلے وہ اپنی بہن کو بتائیں گی
11:00بہن پتا ہے میری بیٹی نے کیا کیا
11:02اللہ معاف فرمائے کیسے زمانہ آگیا
11:04کسی کو بتانا نہیں پھر وہ ایک اور کو بتائے گی
11:06دیکھو کسی کو بتانا نہیں پھر کسی اور کو بتائے گی
11:08کسی کو بتانا نہیں
11:09تو ماں خیرخواہ ہوتی ہیں لیکن
11:11بات پیٹ سے نکل جاتی اکثر ان کے
11:13تو کسی کو زلیل کرنا
11:16تو مقصد نہیں ہے نا
11:17تو باپ کو بتا دیا جائے اور باپ بھی اگر پاگل ہے
11:20پاگل کا مطلب پتا ہے کہ
11:22بتایا تو دو دو فٹ اچھل کے پورے محلے میں شور مچا دے گا
11:24تو پھر باپ کو بھی نہ بتائیں
11:25کیونکہ ایک دفعہ بات پھیل گئی نا
11:28کہ اس نے یہ بدکاری کی ہے
11:29تو پھر دوبارہ عزت بحال نہیں ہوتی
11:31چاہے کوئی سو دفعہ بھی توبہ کر لے
11:32توبہ کرنے سے اللہ معاف کر دیتے ہیں
11:35پبلک کبھی بھی معاف نہیں کرتی
11:36یہ ذہن میں رکھیں
11:36پبلک سمجھتی ہے کہ توبہ سے صرف ہمارا گناہ ہی معاف ہوتا ہے
11:39باقی کسی کا گناہ معاف نہیں ہوتا
11:40تو اس لئے باپ سمجھدار ہو
11:42تو باپ کو چھپکے سے بتا دیا جائے
11:44اور اس کو اکا جائے بھائی آپ کی بیٹی کی عزت ہے
11:46آپ نے اس بات کو گھر میں ہی رکھنا ہے
11:47میں نے صرف اس لئے بتایا کہ
11:49اپنی بیٹی پر نظر رکھیں آپ
11:50اس کو جو ہے وہ
11:52تاکہ وہ مزید خراب نہ ہو جائے
11:55تو اصلاح کے نیت سے بتا دیا جائے
11:57اور کسی کے سامنے مزید اس گناہ کا ذکر نہ کیا جائے
11:59آصف صاحب ساؤت افریقہ سے
12:05اگر گھر میں پلی ہوئی بلی
12:08نماز کے دوران سامنے آ جائے
12:11تو کیا نماز ہو جائے گی
12:12جی بھائی بلی بھی ہو جائے گی
12:15نماز بھی ہو جائے گی
12:15دونوں چیزیں ہو جائیں گی
12:16پلی بھی ہو یا نہ بھی پلی بھی ہو
12:20تو بھی نماز ہو جائے گی
12:22اگر کسی نے فورا نکاح توڑ دے
12:25کی نیت سے ایک بار طلاق دی ہو
12:28تو یہ طلاق بائن ہوگی
12:29یا رجعی ہوگی
12:30دیکھیں فورا نکاح توڑنے
12:34اگر رخصتی ہو چکی تھی
12:35تو پھر ایک طلاق اگر صاف لفظوں میں دی ہے
12:38جیسے بیوی کو یوں کہا تمہیں طلاق ہے
12:40تو پھر ایک طلاق رجعی ہی ہوگی
12:44بائن نہیں ہوگی
12:45بائن دینے کے لیے
12:46الگ سے بائن کا لفظ بڑھانا پڑے گا
12:48کہ تمہیں طلاق بائن ہے
12:49یا تم مجھ پر حرام ہو
12:51یہ لفظ کہنا کیونکہ حرام کے لفظ میں
12:53معنوی طور پر شدت ہے
12:54تو اس سے بائن طلاق واقع ہوتی ہے
12:56تو خالی نیت کرنے سے نہیں ہوگی
12:58زبان سے الفاظ کا نکالنا بھی ضروری ہے
13:00تو صاف لفظوں میں اگر اس نے کہا
13:02کہ تمہیں طلاق ہے
13:03تو پھر ایک طلاقی ہوگی
13:04اور رجعی ہوگی
13:05چاہے اس میں کچھ بھی نیت کر لے ہو
13:06اور اگر کوئی چاہتا ہے
13:10کہ ایک طلاق سے نکاح توڑ دے
13:11تو پھر یوں کہہ دے
13:12کہ تمہیں طلاق بائن ہے
13:14یعنی بائن کا مطلب
13:15نکاح توڑنے والی طلاق
13:16محمد صیف جے پور سے
13:20میں کسی لڑکی کو پسند کرتا ہوں
13:23لیکن اس کے گھر والے شادی کے لیے
13:25نہیں مان رہے
13:26سیم سچویشن تھی
13:29تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے
13:31وہی کرنا چاہیے جو میں نے کیا تھا
13:33تو میں نے تو کتنی جگہ نکاح کا پیغام بھیجائے
13:36تو ظاہر ہے جہاں بھیجا تھا
13:38وہاں میری چاہت تھی نا ہو جائے
13:39تو نہیں ہوئی
13:39تو جہاں ہو گئی
13:41وہاں میں خوش ہوں
13:42الحمدللہ
13:42تو آپ نے بھی جہاں پیغام بھیجا
13:45کیونکہ جہاں ہو گئی ہے
13:46وہاں بھی تو میری چاہت تھی نا
13:48تو اللہ ایک چاہت ختم کرتا ہے
13:49دوسری چاہت پوری کر دیتا ہے
13:51جب آدمی کہیں نکاح کا پیغام بھیجتا ہے
13:53تو بھیجنے کا مقصد یہ ہی ہوتا ہے
13:54کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہاں نکاح ہو جائے
13:55تو اس لیے آپ نے جہاں چاہت تھی
13:58آپ نے وہاں پیغام بھیجا
13:59وہ لوگ نہیں مان رہے
14:00تو اب کہیں اور آپ دیکھیں
14:01لڑکیاں دنیا میں ختم نہیں ہو گئی ہیں
14:03مارکیٹ سے شارٹ نہیں ہو گئی ہیں
14:04اویلیبل ہے مارکیٹ میں
14:06یہ مارکیٹ سے میری مراد
14:08تو وہ یہ والی بزاروں والی مارکیٹ نہیں
14:10جو گھروں میں جو
14:12جو ہر چیز کی مارکیٹ
14:14اسی کے مناسب ہوتی ہے نا
14:16تو
14:17اویلیبل ہے الحمدللہ
14:20آپ کہیں اور ٹرائی کریں
14:21یہ جو عاشقوں کو خیال آتا ہے نا
14:23بس یہ ہی ہے اور کوئی بھی نہیں ہے
14:25اور جو ہے اس کے علاوہ
14:27میں کسی سے نہیں کروں گا
14:28میں کھمبے سے لٹک جاؤں گا
14:30میں جمشید سے دوستی کر لوں گا
14:32لیکن میں شادی کہیں نہیں کروں گا
14:34تو یہ بے وکوفوں والی باتیں ہیں
14:35دنیا میں نہ حسن ختم ہوا ہے
14:38نہ لڑکیاں ختم ہوئی ہیں
14:39تو ایک جگہ نہیں ہوتی
14:41کہیں اور پسند کریں وہاں شادی کریں
14:43اگر کسی بندے کو غلط خیالات آتے ہیں
14:46تو وہ ان سے بچنے کے لیے کیا کریں
14:49صحیح خیالات لانا شروع کر دیں
14:50بھئی آنے دیں غلط خیالات آنے دیں
14:54خیالات سے کچھ نہیں ہوتا
14:55آپ پریکٹیکلی کر کے آ رہے ہیں
14:57اس سے ہوتا ہے
14:57خیالات آ رہے ہیں جا رہے ہیں
14:59انسان کا دماغ جو ہے نا وہ
15:01خالی کبھی نہیں بیٹھتا
15:03یا تو سو جائیں
15:04یا جا گئیں گے تو کچھ نہ کچھ آئے گا
15:06تو بیزی رکھیں اپنے آپ کو
15:07ایکسرسائز کیا کریں
15:08اور کچھ کام
15:10کاموں میں مشہول کر دیں اپنے آپ کو
15:12تو خیالات کا ٹائم ہی نہ رکھیں
15:13فارغ دماغ میں خیالات آتے ہیں
15:16جو بندہ مصروف ہوتا ہے
15:17وہ تو پوزیٹیف چیزیں سوچتا رہتا ہے
15:19یعنی اول تو خیال آتے نہیں آتے ہیں
15:21تو مصبت خیال آتے ہیں
15:22فارغ نہ رکھیں اپنے آپ کو
15:24ایسے قریبی رشتدار
15:27جو سودھ خور اور
15:29اعلانیہ گناہ کرنے والے
15:32جیسے روزہ چھوڑنے والے ہوں
15:33ان سے کس حد تک تعلق رکھنا چاہیے
15:36اور اگر گھر والوں کی وجہ سے
15:37مجبوراً ملنا پڑے
15:38تو ان کا ہم پر کوئی گناہ تو نہیں ہوگا
15:40مل لیں ہلکی پھلکی سلام دعا رکھیں
15:42بلکل قطع تعلق تو جائز نہیں ہے
15:44زیادہ فری نہ ہو
15:45کیونکہ پھر خاص طور پر
15:47بچے پھر بڑے خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں
15:48جب اس طرح کے ریلیٹیف سے بچے ملتے ہیں
15:50ان سے فری ہوتے ہیں
15:51تو دیکھتے ہیں
15:52بھئی یہ تو کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں
15:53ہمارے اببا اممانیں بلاو
15:54جہمتے سختیاں کی ہوئی ہیں
15:55بچے بگڑتے ہیں پھر
15:56تو اس لیے
15:58بہت زیادہ فری بھی نہ ہوں
15:59اور بلکل ریزرف بھی نہ رہے
16:01یعنی بلکل ہی
16:03قطع تعلق بھی نہ کریں
16:04تھوڑا سا ریزرف رہ کے
16:06ان سے تعلق رکھیں
16:06سلام دعا ہیلو ہائے
16:07کوئی بیماری میں طبیعت پوچھ لی
16:09انکل کیسے ہیں
16:10سنہے روزے میں بہت زیادہ کھالیا تھے
16:12اس دفعہ رمضان میں
16:12آپ نے روزہ رکھے بغیر
16:13تو طبیعت خراب ہو گئی ہوگی آپ کی
16:25رمضان میں مجبوراں تراویے کے لیے جانا ہو
16:27اور شدید تکلیف میں مبتلا ہو کر
16:29فرض اور وطر خاون کی امامت میں کیسے
16:31میں ادا کیے تو کیا میری نماز ہو جائے گی
16:33ہو جائے گی
16:33باقی میں اس پر تفصیل سے ریکارڈ کروا چکا ہوں
16:35ابھی آج ہی کے اپیسوڈ میں
16:37یا تو اسی خاتون کا سوال ہے
16:39یا کوئی نئی خاتون بھی شوہر سے پریشان ہے
16:41میں نے اپنے دوست کے طلاق کے پرچوں پر سائن کیا ہے
16:46کیا ایسا کرنا
16:47کبیرا گناہ ہے
16:48بیوی دوست کی ہے
16:49تو سائن آپ کیوں کر رہے ہو بھائی
16:52اگر آپ کے دوست نے آپ کو کہا تھا
16:54کہ سائن کر دو
16:54تو پھر تلاق واقع ہو گئی ہے
16:56باقی تلاق
16:57کبیرا گناہ ہے یا نہیں
16:59یہ تو آپ نے جب سائن کیا
17:00تو نسبت آپ کی طرف تو نہیں ہوگی
17:02آپ کے دوست کی طرف ہوگی
17:03جس نے آپ کو
17:03سائن کرنے کا آرڈر دیا
17:05تو وہ دوست نے اگر غلط کیا
17:07تو گناہ ہوگا
17:08غلط طریقے سے اگر طلاق دیئے جائز طریقے سے طلاق دیئے تو نہیں ہوگا گناہ
17:11تو اس لئے آپ اس ٹینشن میں نہ پڑھیں کہ گناہ ہوگا کہ نہیں ہوگا یہ دوست کا پھیڑک ہے
17:17اچھا بھئی
17:22انڈیا سے کسی نے پوچھا ہے ضعیف حدیث کسے کہتے ہیں
17:26دیکھیں بنیادی درجات حدیثوں کے تین ہوتے ہیں
17:30یہ بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لوگ آج کل جہالت بہت زیادہ ہے
17:33چند استلاحات رٹ لیتے ہیں پھر بس وہ ضعیف ہے ضعیف ہے ضعیف ہے
17:37رٹ لگا دیتے ہیں کہ یہ حدیث ضعیف ہے یہ حدیث ضعیف ہے
17:41اور کوئی ان کے پاس نہ حدیث ضعیف کا مطلب ان کو پتا ہوتا ہے کہ اس کا شریح حکم کیا ہے
17:46اور نہ یہ پتا ہوتا ہے کہ ضعیف کی ڈیفینیشن کیا ہے
17:50تو تین بیسک درجات ہوتے ہیں صحیح ضعیف اور موضوع
17:56بلکہ چار بنیادی درجات ہوتے ہیں صحیح حسن ضعیف اور موضوع
18:02تو یہ جو صحیح اور حسن ہے یہ تو بہارال قابل قبول ہے
18:05یعنی حجت ہے
18:06ضعیف حدیث بھی اگر بلکل ہی موضوع ہوتی
18:10یعنی منگھڑت ہوتی
18:11موضوع کہتے ہیں منگھڑت
18:12اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے
18:13اس سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا
18:15نہ فضیلت نہ کوئی مسئلہ
18:17ضعیف اس سے اوپر کی چیز ہوتی ہے
18:18ضعیف گڑی بھی چیز کو نہیں کہتے
18:21کمزور چیز کو کہتے ہیں
18:22دیکھیں دلیل اگر کمزور بھی ہونا
18:25تو وہ بلکل لغو نہیں ہوتی
18:27اس کمزور کو اس وقت مسترد کیا جاتا ہے
18:31جب اس کے مقابلے میں
18:33طاقتور دلیل نہ ہو
18:34مثال کے طور پر آپ کے پاس
18:39یعنی آپ نے کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہے
18:42اب آپ کے پاس کوئی دلیل ہے ہی نہیں سرے سے
18:44تو آپ کمزور بات کی بنیاد میں ہی فیصلہ کر لیں گے
18:46کہ یار کرنا تو ہے نا
18:48اب آپ کے پاس دو آپشن میں سے
18:49کوئی تیسرا آپشن تو ہے نہیں
18:51تو پھر آپ کہتے ہیں
18:52اس طرف کم از کم کمزور دلیل تو ہے نا
18:54دوسری طرف تو کمزور بھی نہیں ہے
18:55تو کیوں نہ کمزور دلیل ہی کو بنیاد بنا کے
18:58فیصلہ کیا جائے
18:59اس کی بہت ساری فقہ میں ہمیں مثالیں ملتی ہیں
19:02جیسے
19:03کپڑا ناپاک ہو جائے
19:06تو
19:07تھوڑی بہت ناپاکی معاف ہے
19:09قرآن سے میں پتہ چلتا ہے
19:11اللہ نے دین میں تنگی نہیں رکھی ہے
19:15کیونکہ اگر
19:16ذرا سی بھی ناپاکی کو
19:18ہم بنیاد بنا لیں
19:20کہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا
19:21تو پھر تو مکھی نے کپڑوں میں بیٹ کر دی
19:23تو وہ بھی کپڑا ناپاک ہو جائے گا آپ کا
19:24ظاہر ہے کچھ نہ کچھ مقدار ایسی ہے
19:26جس کو مستثنہ کرنا پڑے گا
19:28اب کتنی مقدار ایسی ہے
19:31کہ اتنی مقدار میں
19:32اگر کپڑا ناپاک ہو تو
19:34ناپاک نہیں سمجھا جائے گا
19:35تو اس کے لئے ہمارے پاس
19:37کوئی صحیح حدیث نہیں ہے
19:38تو اس لئے پھر
19:41استدلال کیا گیا
19:43بھئی قضاء حاجت جب ہم کرتے ہیں
19:45تو ڈھیلے سے استنجہ کرنا بھی کافی ہوتا ہے
19:47بشرتے کے ناپاکی دائیں بائیں پھیلی نہ ہو
19:49تو وہاں سے استدلال کیا
19:51کہ شریعت نے اگر کہا ہے
19:52کہ اگر اتنی ناپاکی پھیل جائے
19:54تو پانی سے دھونا ضروری ہے
19:55تو اس سے پتا چلتا ہے
19:56کہ اس سے کم کم ماف ہے
19:57وہی وہی سے ایک میار فقاہ نے نکال لیا
20:00کہ بھئی اگر ہتیلی کی گہرائی جو ہے
20:02اس کے بقدر اگر کپڑوں پہ ناپاکی لگی ہو
20:05تو دھونا ضروری ہے
20:06اس سے کم ہو تو دھونا ضروری نہیں
20:07اب بہت سے لوگ کہتے ہیں
20:09اس کی کیا دلیل ہے
20:10کوئی صحیح حدیث دکھاؤ
20:11بھائی اس کے خلاف کی کیا دلیل ہے
20:13اس پہ بھی تو نہ کوئی صحیح حدیث ہے
20:15نہ ضعیف حدیث ہے
20:15تو دنیا کا مسلمہ اصول ہے
20:18فقہ کا بھی اور پوری دنیا کا
20:20کہ جب آپ کے پاس سرے سے کوئی دلیل
20:27مضبوط دلیل ہو ہی نہیں
20:28تو پھر کمزور دلیل کو ہی بنیاد بنایا جائے گا
20:30کیونکہ اس کے خلاف بھی تو کوئی دلیل نہیں ہے
20:33آپ کے پاس
20:34آپ کہیں کہ ہم یہ فیصلہ کیوں کر رہے ہیں
20:36بھائی اس کے خلاف کی بھی تو
20:37ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں ہے
20:38تو یہاں بھی یہ خوب اچھی طرح سمجھ لیں
20:41ضعیف حدیث بھی اس وقت حجت بن جاتی ہے
20:44جب آپ کے پاس اس کے مقابلے میں صحیح حدیث نہ ہو
20:47تو اس ضعیف کو پھر بالکل مسترد نہیں کیا جائے گا
20:51کیونکہ اس کے مقابلے میں کوئی صحیح بھی تو نہیں ہے
20:53تو پھر بہتر نہیں ہے کہ اپنی کھوپڑی سے
20:55بلا وجہ ایک اٹکل پچو اور ایک ہوائی فائرنگ کرنے سے بہتر نہیں ہے
20:59کہ نبی کے قول کا سہارا لے لیا جائے
21:01اگرچہ وہ ضعیف سنت سے ثابت ہو
21:02کیونکہ ضعیف حدیث کے بارے میں
21:04ہنڈرڈ پرسن یہ یقین نہیں ہوتا
21:06کہ یہ نبی کی طرف جھوٹ کی نسبت ہے
21:08بلکہ ضعیف حدیث میں اس کا امکان ہوتا ہے
21:10کہ ہو سکتا ہے نبی نے یہ کہا ہو
21:11لیکن رابی چونکہ کمزور ہے
21:13تو وہ اس کی بات ہنڈرڈ پرسن
21:14مستنت بات نہیں ہے
21:16ہنڈرڈ پرسن آثنٹک نہیں ہے وہ
21:18لیکن امکان ہے کہ شاید ایسا ہوا
21:21ایسا نبی نے کہا ہو
21:22تو اس لیے ضعیف حدیث
21:24کے مقابلے میں اگر کوئی صحیح حدیث نہیں ہے
21:27تو پھر اپنی اقل سے فیصلہ کرنے سے
21:29زیادہ بہتر ہے کہ آپ ضعیف حدیث ہی
21:31کو بنیاد بنا کر فتوہ دیں آپ
21:33اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:35کے اس حکم کو فالو کریں
21:36کیونکہ اس میں امکان ہے
21:38کہ نبی نے ایسا فرمایا ہو
21:39کیونکہ اس میں راوی جو ہے
21:41جتنے بھی راوی بیان کرنے والے
21:43ان میں جھوٹا کوئی بھی نہیں ہے
21:45کمزور راوییں جھوٹے نہیں ہیں
21:46کوئی ایک راوی بھی جھوٹا نہیں ہے
21:48کبھی بھی اس سے جھوٹ زندگی میں ثابت نہیں ہے
21:50تو کیوں اس کی بات کو رد کیا جائے بھئی
21:52دوسری بات یہ
21:54کہ فضائل میں ضعیف حدیث بیان کرنے میں
21:55کوئی حرج نہیں ہے
21:56کیونکہ صحیح حدیث سے جب ایک
21:59چیز ثابت ہو چکی ہے
22:01ایک مسئلے کی فضیلت ثابت ہو چکی ہے
22:03تو اس کی تائید میں ضعیف حدیث پیش کرنے میں
22:06کوئی حرج نہیں ہے
22:06یہاں بھی لوگ مبالغہ کرتے ہیں
22:08کہ بھئی یہ کیا ہے
22:09یا تو ضعیف حدیث بیان کی جاری ہے
22:10ضعیف حدیث بیان کرنا اگر حرام ہوتا
22:12تو محدیسین کیوں بیان کرتے
22:14اور فضائل میں
22:16بڑے بڑے جلل قدر محدیسین
22:18نے اس کا کیوں تذکرہ کیا ہوتا
22:19تو اس کی وجہ یہی ہے
22:22کہ وہ بلکل کل ادم نہیں ہے
22:23جیسے آج کل لوگوں نے بنا لیا ہے
22:25جاہل لوگوں نے
22:26علماء تو نہیں کرتے یہ کام
22:27یہ جو عوام کے ہاتھ میں
22:28جب سے
22:29مسائل کا علم آیا ہے نا
22:32پبلک ہر شخص مفتی بنا ہوا ہے
22:33اس وقت سے یہ فساد سوسائٹی میں آیا
22:35کہ پتا ہوا تھا کچھ ہے نہیں
22:36تو ضعیف حدیث کا مطلب
22:39رابی اس میں
22:39یعنی کوئی بھی رابی جھوٹا نہیں ہوتا اس میں
22:42روایت کرنے والوں میں
22:44کوئی ایک شخص پر بھی جھوٹ ثابت نہیں ہوتا
22:46اگر جھوٹ ثابت ہوتا
22:47تو اس کی روایت بالکل موضوع ہوتی
22:49منگھڑت موضوع کا مطلب
22:50وضع کی ہے
22:50گھڑی بھی بات ہے
22:51کیونکہ رابی کا جھوٹ
22:52ایک دفعہ ثابت ہو گیا
22:53تو اب کبھی بھی اس پر اعتماد نہیں کیا جائے گا
22:55لیکن ضعیف حدیث میں ایسا نہیں ہوتا
22:57رابیوں میں سے کوئی بھی ایک ایسا رابی نہیں ہوتا
22:59جس پر جھوٹ کبھی ثابت ہو
23:01کمزور رابی ہوتا ہے
23:02اس کا حافظے میں خلل ہوتا ہے
23:03یا اس پر فس کی نسبت ہوتی ہے
23:05اس کی طرف بغیرہ بغیرہ
23:06تو ان بیسز کی بنیاد پر
23:09ضعیف حدیث کو بالکل ہی کل ادم سمجھنا
23:11یہ جائز نہیں ہے
23:12یہ غلط ہے
23:13اور علم حدیث سے ناواقف ہونے کی دلیل ہے
23:16ہاں ضعیف اور صحیح میں جب ٹکراؤ ہوگا
23:18تو پھر صحیح کو ترجیح دی جائے گی
23:20اور صحیح اور متواتر میں جب ٹکراؤ ہوگا
23:24تو متواتر کو ترجیح دی جائے گی
23:25یہ ایک اصول ہے
23:26اور ضعیف حدیث اگر پہلے سے صحیح حدیث سے
23:28کسی عمل کی فضیلت ثابت ہے
23:30تو ضعیف حدیث سے اس کی فضیلت کو
23:32کتائیت کی جا سکتی ہے
23:33اس میں کوئی حرج نہیں ہے
23:35ہاں ضعیف حدیث سے کسی مسئلے کو ثابت کرنا
23:38درست نہیں ہے
23:39بشرت ہے کہ اس کے مقابلے میں صحیح حدیث ہو
23:42یا متواتر ہو
23:43اور اگر نہ صحیح ہے نہ متواتر ہے
23:45تو پھر اپنی رائے سے مسئلہ بیان کرنے سے بہتر ہے
23:47کہ ضعیف حدیث کو ہی بنیاد بنا لیا جائے
23:50یہی وجہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کا موقف ہے
23:53کہ ضعیف حدیث کو قیاس پہ بہرحال ترجیح دی جائے گی
23:56اور قیاس اور ضعیف حدیث میں اگر ٹکراؤ ہو رہا ہے
23:59تو پھر ضعیف حدیث جو ہے اس پہ فتوہ دے دیتے ہیں
24:03کہ بھئی کم از کم نبی کی طرف نسبت تو ہے نا ایک بات کی
24:05اچھا بھئی مرد بالوں کی چوٹی باندھ کر نماز پڑھ سکتا ہے
24:14یہ مسئلہ اس وقت میرے ذہن میں مستحضر نہیں ہے
24:18میں انشاءاللہ دوبارہ تحقیق کر کے بتاؤں گا
24:20میرے باپ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی کل وراثت دس لاکھ ہے
24:24ان کے گھر والوں میں ان کے چار بیٹے چار بیٹیاں ایک بیوہ خاتون ہیں
24:29ان لوگوں کے درمیان وراثت کس طرح تقصیب ہوگی
24:31اگر آپ کے والد کے والدین حیات نہیں ہیں
24:35تو پھر جو یہ مسئلہ میں بیان کر رہا ہوں آگے
24:37اگر والدین حیات ہیں تو سچویشن چینج ہو جائے گی
24:39تو اگر آپ کے والد جو ہے ان کے گھر والوں میں ان کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں
24:45اور ایک بیوہ خاتون ہے یعنی آپ کی والدہ
24:47تو دیکھیں دس لاکھ کو آپ ڈیوائیڈ کر دیں آٹھ سے
24:51جو جواب آئے وہ بیوہ کا حصہ ہے
24:54آٹھوہ حصہ یعنی دس لاکھ ڈیوائیڈ بائی آٹھ
24:58جو بنے گا ٹوائل پوائنٹ فائف پرسنٹ
25:00تو بارہ اشاریہ پانچ فیصد نکال کے آپ نے
25:02اپنی والدہ کے لیے رکھ دیا
25:03جو بچے گا اس کے آپ نے کر لینے ہیں
25:07چار دنیاں گیارہ بارہ حصے
25:09اس کو پھر دوبارہ بارہ پہ آپ نے ڈیوائیڈ کرنا ہے
25:11یعنی امہ کا حصہ نکال کے
25:14بیوہ کا حصہ نکال کے
25:16جو باروہ حصہ ہوگا
25:18سوری ٹوائل پوائنٹ فائف پرسنٹ ہوگا
25:21آٹھوہ حصہ ہوگا
25:22یعنی آٹھ پہ ڈیوائیڈ کریں گے
25:24ماں کا حصہ نکالنے کے بعد
25:26جو بچا اس کو آپ نے
25:28ڈیوائیڈ کیا ٹوائل پہ
25:29بارہ پہ ڈیوائیڈ کر کے جو جواب آئے گا
25:32وہ ایک بیٹی کا حصہ ہوگا
25:34اور اس کو ڈبل کریں گے تو ایک بیٹے کا حصہ ہوگا
25:36اب آپ ڈیوائیڈ خود گھر بیٹھ کے کرتے رہیے گا
25:39ارم صاحبہ انڈیا سے
25:43کیا رجب اور شابان کے پورے مہینے کے روزے رکھ سکتے ہیں
25:47ٹھیک نہیں ہے کیونکہ آگے رمضان میں
25:49پرابلم ہو جائے گی
25:51دو مہینے پورے روزے رکھیں گے
25:52آگے رمضان کے لیے بچے گا کیا بوڈی میں
25:54اس لیے یہ مکرو ناپسندیدہ عمل ہے
25:56تو
25:57اتنے روزے رکھیں کہ رمضان میں نشات ہو
26:00باقی کتنے رکھنے ہیں وہ ہر ایک کی صحت
26:02الگ ہے لیکن اتنا ٹارزن
26:04تو کوئی بھی نہیں ہوتا کہ رمضان شابان پورے دو
26:06مہینے روزے رکھیں پھر آگے
26:07شابان اور رجب میں پورے دو مہینے
26:10روزے رکھیں پھر آگے اس میں طاقت ہو
26:12رمضان میں بھی رکھ لیں تو یہ اتنا اپنے آپ کو
26:14مصیبت میں ڈالنا ٹھیک نہیں ہے
26:16آج کل صحتیں نہیں یہ لوگوں کی
26:17میری تین بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹی
26:20مرتد ہو گئی ہے اور اس کی ایک بیٹی
26:22بھی ہمارے لیے قرآن
26:24اور اس کی ایک بیٹی بھی ہمارے لیے قرآن حدیث کی
26:26روچنی میں کیا حکم ہے حکم یہ ہے کہ اس سے
26:28تعلق بالکل ختم کر دیں پہلے تو
26:30کوشش کریں کہ مرتد جس بیس
26:32پہ ہوئی ہے اس کو جو اشکالات ہیں
26:34انہیں اشکالات کا جواب دیں اس کو
26:35کس نوعیت کے
26:38اشکالات ہیں ہر فیلڈ کے ماہرین موجود ہیں
26:40الحمدللہ جتنے بھی غیر مسلموں کے اعتراضات
26:42ہیں ان کے جوابات بہت آسان جوابات ہیں
26:44موجود ہیں تو بچی کو آپ
26:46سمجھائیں باز آجائے ٹھیک ہے
26:48نہیں تو اس سے قطع تعلق کر دیں ہمیشہ کے لیے
26:50اس کا وراثت میں بھی شریعت میں کوئی حصہ نہیں ہے
26:52اور
26:53آپ کا اس سے پھر کوئی لین دین نہیں ہوگا
26:56نہ اس کو غسل دیا جائے گا
26:57نہ قبرستان میں دفن کیا جائے گا
27:00اور موت کے بعد اس کو
27:02بس گڑا کھوٹ کے
27:03دوا دیا جائے گا زمین میں
27:05اس کی وہ عزت اور وہ اکرام جو ایک مسلم کی ہوتی ہے
27:08غسل کفن نماز جنازہ
27:10اور تازیت کچھ بھی جائز نہیں ہے
27:12اس کے لیے تو مر جائے تو
27:14لواشقین جو بھی ہیں وہ کیا کریں
27:15کچھ بھی نہ کریں
27:17جو کرنی ہوگی وہ کرے گی
27:19اور اگر آپ کے عریب قریب میں ہیں
27:21تو گڑا کھوٹ کے اس کو
27:22بس کسی بھی قبرستان میں دفن کر دیا جائے
27:25غیر مسلموں کے قبرستان میں
27:26تو اس کے لیے سنت قبر بنانا بھی ٹھیک نہیں ہے
27:30اگر موبائل سے بدنظری شروع ہو جائے
27:35تو اس سے بچنے کا کیا حل ہے
27:36موبائل دیکھنا چھوڑ دیں
27:38یہی حل ہے بھائی
27:38موبائل جائز کاموں کے لیے رکھیں
27:40بدنظری کے لیے نہ رکھیں
27:41اور شروع میں چند دن تکلیف ہوگی
27:43اس کے بعد پھر عادت ہو جائے گی
27:44تو برائی
27:46جیسے برائی کرتے رہنے سے
27:48برائی کی عادت پڑتی ہے
27:49تو برائی چھوڑتے رہنے سے
27:50چھوڑنے کی عادت بھی پڑ جاتی ہے
27:52میرے نو بچے ہیں
27:54اور میں اپنے ماں باپ کے گھر میں رہتی ہوں
27:57تو ماں باپ کہاں رہتے ہیں بھائی پھر
27:59اور والد کی آمدن اتنی نہیں ہے
28:02کہ گزارہ ہو سکے
28:03اور شوہر کچھ خرچہ وغیرہ بھی نہیں دیتا
28:05بہت ہی اللو کا پٹھا ہے
28:07نو بچے پیدا کر دی ہے کمبخت نے
28:09سوری مجھے اچھا نہیں لگ رہا
28:12یہ گالیاں دینا مسائل سیشن میں بیٹھ کے
28:15بہت ہی کوئی بے جرم انسان ہے
28:17کہ نو بچے پیدا کر دی اور خرچہ نہیں دی رہا
28:19تو کیا میں زکاة لے سکتی ہوں
28:21جی لے سکتی ہیں
28:22اگر آپ کے پاس گولڈ وغیرہ سونا وغیرہ نہیں ہے
28:24اللہ آپ کے شوہر کو ہدایت دے
28:26باقی یہ بچے تھوڑے سے بڑے ہو جائیں گے نا
28:29بیٹے خاص طور پر
28:30تو پھر انشاءاللہ آپ کی غربت دور ہو جائے گی
28:32یہ بختی آزمائش ہے
28:33ظاہر ہے نو بچے ہیں تو پہلا والا کچھ
28:35قریب البلوغ بھی تو ہوگا نا
28:37بلوغت کے قریب ہوگا
28:38تو میں فیوچر کی آپ کو خوشخبری سناتا ہوں
28:41انشاءاللہ یہ بیٹے آپ کو کما کے دیں گے
28:44کیونکہ اولاد کی کسرت
28:46یہ بہرحال رسک کی تنگی میں
28:48دوری کا ذریعہ ہے
28:49رسکی تنگی میں کمی کا ذریعہ ہے
28:50قرآن و سنت سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
28:52تو وقتی آزمائش ہے
28:53تو دیکھئے جب بیٹے آپ کے بڑے ہوں گے نا انشاءاللہ
28:56تو سب سے زیادہ آمدن آپ ہی کی ہوگی انشاءاللہ
29:00ایک مرد نے اپنی سالی سے رضا مندی کے ساتھ
29:06استغفراللہ استغفاللہ
29:07بدکاری کیا اور ان کے بچے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
29:10اور شادی کے لیے بزید ہیں
29:11تو کیا ان کی شادی ہو سکتی ہے
29:13بچوں کی شادی تو ہو سکتی ہے آپس میں
29:16کیونکہ حرمت مساہرہ میں یہ ہوتا ہے
29:19کہ جس سے زنا کیا ہو
29:20اس کے اصول اور اس کی اولاد سے یہ زانی نکاح نہیں کر سکتا
29:24اور جس نے زنا کیا وہ بھی اس کی اولاد اور اس کے اصول سے نکاح نہیں کر سکتا
29:30دونوں کی اولادیں آپس میں نکاح کر سکتی ہیں
29:33لیکن اللہ ہدایت دے
29:35اتنا بڑا قبیرہ گناہ ہے یہ
29:36خاص طور پر سالی کے ساتھ بدکاری کرنا
29:39بس آخرت کا خوف ختم ہو گیا ہے
29:41آگ ہی آگے آخرت میں
29:43نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:46جو زنا کرنے والے ہیں
29:47میراج کی رات میں آپ نے دیکھا
29:48کہ ننگے مرد اور ننگی عورتوں کو آگ میں جلایا جا رہا ہے
29:52انہی برہنہ جسموں کے ساتھ
29:55اور آگ کے شولوں کے ساتھ وہ اوپر اٹھتے ہیں
29:58تو آپ نے جبریل سے پوچھا کون لوگ ہیں
30:00جبریل نے فرمایا کہ آپ کی عمت کے زنا کرنے والے مرد اور زنا کرنے والی عورتیں
30:03اسی طرح اللہ نے ان کو اٹھا کے آگ میں پھیک دیا ہے
30:06اور سالی کا بہنوئی کے ساتھ زنا کرنا تو اپنی بہن کے ساتھ بھی ایک بے وفائی ہے
30:13بہن جیسا پیارا اور خوبصورت رشتہ
30:16اس کے ساتھ بھی نائنصافی ہے
30:18یعنی یہ تو دبل در دبل گناہ ہے
30:22دگنا در دگنا گناہ ہے
30:23میری تین بیٹیاں ہیں
30:28تو میرا اور میری بیٹیوں کا میرے شوہر کی جائداد میں کتنا حصہ ہوگا
30:33بیٹا اگر کوئی بھی نہیں ہے
30:36اور آپ کے شوہر کے والدین بھی حیات اگر نہیں ہیں
30:40تو پھر
30:41اگر والدین حیات ہوں یا نہ ہوں
30:44اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
30:45اگر آپ کا کوئی بیٹا نہیں ہے
30:46تو پھر آپ کا حصہ آٹھوہ ہوگا
30:49اور آپ کی بیٹیوں کا دو تہائی
30:52یعنی 66 اساریہ 6-6 فیصد ہوگا
30:54اور آپ کا 12.5 پرسن ہوگا
30:57باقی جو بچے گا وہ پھر
31:00رشداروں کی تفصیل بتائیں گے
31:02تو بتائیں گی تو بتا سکتا ہوں
31:04میں کہاں جائے گا
31:05لیکن آپ کا اس میں 12.5 فیصد
31:07اور بیٹیوں کا 66.6 فیصد ہوگا
31:11لیکن
31:11شوہر ابھی زندہ ہے
31:13تو فیلحال یہ باتیں نہ سوچیں
31:15اس کو آرام سے زندگی گزارنے دیں
31:17جب انتقال ہو جائے
31:19اس کا تو پھر رابطہ کریں
31:20پھر میں بتا دوں گا
31:22کس کا کتنا حصہ ہوگا
31:22ہو سکتا ہے اللہ نہ کرے
31:25کسی وارث کا پہلے انتقال ہو جائے
31:27تو سیچویشن چینج ہو جائے گی
31:28یہ ضروری نہیں ہے کہ اب باہی پہلے مریں
31:31بعض افعہ بچے بھی پہلے مر جاتے ہیں
31:33انڈیا سے کسی نے پوچھا ہے
31:34کہ آپ بینک سے شیر خریدنا حلال ہے
31:36نہیں جی حرام ہے بالکل
31:37سعودی بینک سے شیر خریدنا
31:39اور اس پر بزنس کرنا حرام ہے
31:40آزاد خان سعودی عرب سے
31:44چار رکت والی سنتیں
31:46دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے
31:47یا چار رکت ہی پڑھیں
31:49چار رکت ہی پڑھنا ہماری نزدیک افضل ہے
31:51اس میں اختلاف ہے
31:52ہماری نزدیک چار رکت کر کے پڑھنا افضل ہے
31:55دن میں
31:55رات کی نمازوں میں دو دو رکت کر کے پڑھنا افضل ہے
31:58حیات صاحب نے پوچھا ہے
32:02کیا شوہر اپنی بیوی کو
32:04یا اپنی
32:07اچھا یہ میں
32:10ڈیٹیل میں بتاؤں گا پورا سو جواب
32:12یہ میں سکرین شاٹ لے کے
32:13نوٹ کر رہا ہوں کیونکہ یہ اختلافی مسئلہ ہے
32:16یہ میں پورے ریفرنسز کے ساتھ
32:18بیان کروں گا
32:19ادھوری بات جاتی ہے
32:20تو لوگ ایک تماشا بنا لیتے ہیں
32:22یہ میں نے آپ کا مسئلہ جو ہے نا
32:24یہ شوہر بیوی کو غسل دینا
32:25یا بیوی شوہر کو غسل دینا
32:26یہ مسئلہ پوچھا ہے انہوں نے
32:28تو یہ میں نے نوٹ کر لیا ہے
32:31یہ پورے ریفرنسز کے ساتھ جواب دوں گا
32:35انشاءاللہ
32:37اچھا بھئی
32:39کیا عورت اعتقاف میں بیٹھ سکتی ہے
32:44اور اگر اس کے درمیان حیز آ جائے
32:46تو کیا کرنا چاہیے
32:47عورت گھر میں اعتقاف کرے
32:48اور حیز آ گیا تو اعتقاف ٹوڑ گیا اس کا
32:50توڑ دے بعد میں ایک دن کی قضا کرے
32:53جس دن اعتقاف ٹوٹا ہے نا
32:55اسی دن کی قضا کرے
32:56یعنی مغرب سے پہلے
32:57اعتقاف کی نیت سے بیٹھے
32:59اور اگلے دن مغرب کی نماز کے بعد
33:02روزہ بھی رکھے اور مغرب کی نماز کے بعد
33:04تو یہ ایک دن کا اعتقاف ہوگا
33:05کیا لڑکے کو تعلیم دلوانے کے لیے
33:10لڑکوں کے اسکول میں ہی ڈالنا چاہیے
33:13کیا کوئی ایڈوکیشن سسٹم میں پڑھا سکتے ہیں
33:15کوئی ایڈوکیشن سسٹم میں بہت زیادہ خرابی ہیں
33:18اور لڑکے لڑکیاں دونوں ڈپریشن میں جاتے ہیں
33:21عشق معاشقے چلتے ہیں
33:22پاگل ہو جاتے ہیں
33:22نشہ کرنا شروع کر دیتے ہیں
33:24آپ کہہ سکتے ہیں
33:25فلاں بچہ تو کوئی ایڈوکیشن میں پڑھا ہے
33:27وہ تو خراب نہیں ہوا
33:28کہیں اگر چرس بٹ رہی ہونا
33:30تو سارے چرسی نہیں بن جاتے
33:31لیکن جتنے چرسی بنتے ہیں
33:34وہ بنتے چرسیوں کے ساتھ بیٹھنے صحیح ہے
33:36تو اب آپ نے دیکھا
33:38کہ فلاں کا بچہ چرسیوں میں بیٹھتا ہے
33:40لیکن وہ تو چرس نہیں پی رہا
33:41تو کیا اس بیس پہ آپ کے لیے جائز ہوگا
33:43اپنے بچے کو چرسیوں میں بٹھا دیں آپ لے جا کے
33:44تو ہمارے ذمہ شریعت نے لگا جائے
33:47کہ برے محول سے ہم بچوں کو بچائیں
33:49چاہے وہ خراب ہوں یا خراب نہ ہوں
33:52سب بچے خراب نہیں ہوتے
33:54لیکن ہر ایک پر اس کا اثر مختلف پڑھتا ہے
33:58آپ کا بچہ کوئی ایڈوکیشن میں پڑھ رہا ہے
34:00اس کے بعد لڑکیوں کی سیٹنگ
34:01اور پھر تمیز ایسا بنے گا نا
34:02کہ آپ خون کے آنسو روگی
34:04اور پھر بولو گی کہ میں نے کیا کیا یہ
34:08اس لیے میں تو اس کا قائل ہوں
34:10بچوں کو اسکول میں پڑھانے کے بجائے
34:12ہوم اسکولنگ کی طرف لے کر آئے
34:13میں نے یہ تجربہ اپنے بچوں پہ کیا ہے
34:15بعض بچوں پہ کچھ تو پڑھ رہے ہیں اسکول میں
34:17کچھ ہوم اسکولنگ کی طرف آئے ہیں
34:19تو جو ہوم اسکولنگ کی طرف آئے ہیں
34:20ان کا ریزلٹ بہت زیادہ اچھا ہے
34:23خرچہ بھی کم ہو رہا ہے ان کے اوپر
34:25وہ اسکولوں کے جو رنگیں ڈبے اور ٹوپی ڈرامے جو تھے
34:28وہ فضول فضول قسم کے
34:29آج فلانا ڈے آج جمکانا ڈے
34:30وہ ان سے بھی جان چھوٹی ہے
34:31اسکولوں میں کیا ہوتا ہے
34:33بیگ بھی ان کمبختوں سے ہی خریدو
34:34اسکول کا بیگ
34:36جو سلیبس ہے وہ بھی ان کمبختوں سے ہی خریدو
34:39یونی فارم بھی انہی کمبختوں سے خریدو
34:41اور
34:43روزانہ جو سبق ہوتا ہے وہ
34:46ٹیچر سن بھی نہیں سکتا
34:47اتنے سارے بچے ہوتے ہیں
34:48ٹیچر کو پتہ ہی نہیں چلتا کون سا بچہ
34:50سبق یاد کر رہا ہے کون سا یاد نہیں کر رہا
34:52تو بھائی یہ
34:54دھندہ چل رہا ہے مارکیٹ میں
34:56ٹھیک ہے اگر آپ کے پاس ہوم اسکولنگ کا
34:58کوئی ذریعہ نہ ہو تو پھر نہ پڑھانے سے بہتر ہے
35:00آپ اسکول بھیج دیں
35:01میں امریکہ دو دفعہ ہو کے آ چکا ہوں
35:04وہاں بھی ہوم اسکولنگ کو گورے جو ہے نا
35:05پروموٹ کر رہے ہیں ہوم اسکولنگ
35:07کیونکہ اسکول میں بھائی جتنا بھی اچھا ٹیچر ہو
35:09چالیس پچاس بچوں کو کیسے سنبھالے گا وہ
35:12وہ کیسے ہر ایک سے سبق سنے گا
35:14کیسے ہر ایک کی نگرانی کرے گا
35:16آپ دو چار بچے ہو ایک ٹیچر ہو
35:18بس اس طرح پڑھائی ہوتی ہے
35:19پہلے زمانے میں جو علماء میں
35:22بڑے بڑے اللہ میں پیدا ہوئے نا
35:23آج ہم ان کی کتابیں دیکھ کے حران ہوتے ہیں
35:25کہ انہوں نے کیسے اتنی بڑی بڑی کتابیں
35:27اور اتنی زیادہ کتابیں اور اتنی تحقیقی کتابیں
35:30اتنی تھوڑی تھوڑی عمروں میں کیسے لکھ دی ہیں
35:32جب ہم ان کی ہسٹری چیک کرتے ہیں
35:34تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں تھا
35:36کہ پچاس پچاس بچوں کی کلاس تھی اور ایک ٹیچر
35:38بلکہ ہوتا یہ تھا کہ ان کے خاندان میں
35:40کوئی عالم تھے تو یہ ان کے پاس گئے
35:42پورا علم وہاں سے حاصل کیا انہوں نے
35:44آج بھی کی پی کے میں میں نے دیکھا
35:46بعض بڑے بڑے اللہ میں ہیں
35:47اتنا علم ان کے پاس میں حران ہوتا ہوں
35:50بھئی اتنی زبردست عربی ان کی
35:52بلاغت میں کمال
35:54صرف و نہو میں کمال اور فقہ میں کمال
35:56تو کیا وہ قدیم طرز پر پڑھ رہے ہیں
35:58وہ کیا کرتے ہیں
35:59پتہ چلا کہ بھئی فلا جگہ عربی گریمر کا ماہر
36:03کوئی ماہر استاز ہیں جنہوں نے زندگی پر
36:05عربی گریمر ہی پڑھائی ہے
36:06تو ایک دو سال تک جا کے ان سے صرف عربی گریمر پڑھی
36:09فلا جگہ پتہ چلا
36:11کہ جی فلا علاقے میں
36:12ایک استاز ہے جو عربی عدب کے ماہر ہیں
36:15اور بیس سال سے عربی عدب پڑھا رہے ہیں
36:17تو پانچ چلے گئے ان سے دو سال تک
36:19عربی عدب بھی پڑھتے رہے بیٹھ کے
36:20پھر پتہ چلا فلا جگہ جو ہے حدیث کے بڑے
36:23ماہر استاز ہیں جو تیس سال سے
36:25حدیث پڑھا رہے ہیں تو ان کے پاس گئے ان کے پاس
36:27صرف اور صرف حدیث پڑھی ایک کے پاس
36:29صرف تفسیر پڑھی ایک کے پاس صرف
36:31فقہ پڑھا تو ایک کے سے
36:33صرف فن افتہ سیکھا تو اس طرح سے جا
36:35ان کے اندر بہت زبردست صلاحیت پیدا ہوتی ہے
36:37ہوتی تھی اور اب بھی
36:39کچھ جو اس طرح سے پڑھ رہے ہیں ہمارے ہاں جو
36:41سیٹ اپ ہے نا پچاس پچاس بچے ایک ایک کلاس میں
36:43تو جن کے پاس ہوم اسکولنگ کا سیٹ اپ
36:45نہ ہو تو ان کے لیے تو ٹھیک ہے مجبوری ہے لیکن
36:47بھائی اگر آپ کو کوئی اچھا ٹیوٹر
36:49بل سکتا ہے دوزی استعداد ہو
36:51حفظ کے کلاس میں
36:53دیکھ لیں نا میرا بچہ مدرسے میں
36:55حفظ کر رہا ہے اب تھوڑا تھوڑا
36:57سبق مل رہا ہے اس کو وہ بہت
36:59ماشاءاللہ ذہین ہے وہ خود مجھے آکے کہہ رہے ہیں
37:01میں زیادہ یاد کر سکتا ہوں جب
37:03ٹیچر سے ہم نے بات کی ہے بھائی یہ تو زیادہ
37:04یاد کر سکتا ہے تو ٹیچر نے کہا میں زیادہ سن نہیں سکتا
37:07یہ یاد اگر زیادہ کر لے گا
37:09تو میں کیسے میں نے اتنے سارے بچوں کو سمال لیا
37:11میں ایک صفحے سے یا ایک رکو سے زیادہ نہیں سن سکتا
37:13تو ٹیچر کی تو مجبوری ہے
37:15بھائی بچہ اگر ذہین ہے
37:16تو آپ کیوں اس کو پچاس بچوں کی کلاس میں آپ پڑھا رہے ہو
37:19وہ ایک پاؤ پارہ بھی
37:21روز یاد کر سکتا ہے
37:22میں نے قرآن خود سے حفظ کیا ہے
37:24الحمدللہ چھ مہینے میں کر لیا تھا کیونکہ میں
37:26آدھا پارہ پونا پارہ
37:29ایک دن میں یاد کر لیتا تھا
37:30اب میں اگر مدرسے میں بیٹھ کے حفظ کرتا
37:32تو ٹیچر نے تو مجھے ایک رکو دینا تھا
37:34سارا دن میرا ضائع ہوتا
37:35اسی کو میں دھوراتا رہتا بیٹھ کے
37:37تو ہوم اسکولنگ میں یہ ہوتا ہے
37:40آپ کے بچے کی جو صلاحیت ہے
37:41اس کے حساب سے ٹیچر تیہ کرتا ہے
37:43اس کو دو سال میں میٹرک کرانا ہے
37:45تین سال میں کرانا ہے
37:46چار سال میں کرانا ہے میٹرک
37:48وہ خود فیصلہ کرتا ہے
37:49جبکہ اسکول میں آپ کا بچہ
37:50کتنا ہی ذہینوں
37:52اس نے کم بغدنے دس سال میں میٹرک کرنا ہے
37:54تو اس لیے
37:56اسکولوں میں تو بھیجوئی نہیں بھائی
37:58اور اگر مجبوری ہے
37:59تو پھر کو ایڈوکیشن میں مت بھیجیں
38:01بچوں کے خراب ہونے کا بہت زیادہ خطر ہے
38:04بچے ڈپریشن میں جاتے ہیں
38:05یہ لڑکا لڑکی کی اٹریکشن
38:07یہ نیچرل ہے
38:07یہ کوئی بیماری نہیں ہے
38:09یہ نیچرل ہے
38:10جب وہ جائے گا نا
38:10اور آٹھ نو سال کے بچے میں
38:11آج کل تھرک پیدا ہو چکی ہوتی ہے
38:13وہ میڈیا اتنا فاسٹ ہو چکا ہے
38:15وہ تھرکی بننا شروع ہو چکا ہوتا ہے
38:17ہم اس کو بچہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
38:18وہ بچے نہیں ہوتے
38:19وہ بیچ کے کھا جائیں
38:20ماں باپ کو اللہ معاف فرمائے
38:22وہ جب بیچ کے کھانے کا تذکرہ کرتا ہوں
38:23تو وہ ارشاد بٹی کے انٹرویو یاد آتا ہے
38:26دوبارہ نہ ارشاد بٹی
38:26مجھ پہ مسلط ہو جائیں
38:29کہ آپ نے کہاں بیچ کے کھا جائیں
38:30خیر
38:31تو بڑے خلاصہ یہ ہے
38:33کہ نو دس سال کے بچے
38:34آج کل بڑے سمجھدار ہوتے ہیں
38:35اتنے بے وقوف نہیں ہوتے
38:36جتنے ہم ان کو سمجھ رہے ہوتے ہیں
38:38تو اس لیے بچوں کو بچاؤ
38:39کوئی ایڈوکیشن سے
38:40کوئی اسلامی سکول جہاں کا محول اچھا ہو
38:42وہاں داخلہ کروائے اس کا
38:44اور اسلامی سکول والوں کو بھی چاہیے
38:46کہ اسلام کو بھی فوکس کریں
38:47پڑھائی کو بھی فوکس کریں
38:48اسلامی سکول والوں نے
38:50آدھی آدھی پنڈیوں تک
38:51شلواروں والے ٹیچر تو رکھے ہوتے ہیں
38:52اور داڑھی یہاں اتنی بڑی بڑی آتا باتا
38:54ان تیچروں کو کچھ نہیں ہے
38:55کچھ اسلامی سکول ایسے ہیں
38:57جو بڑے کامیابی سے چل رہے ہیں
38:59تو بھائی تم پڑھائی کے لیے
39:01ماں باپ اپنے بچے کو لا رہے ہیں
39:03تو آپ کا جو سٹینڈرڈ ہے
39:04وہ بہت ہائی ہونا چاہیے پڑھائی کا
39:06اور محول اسلامی ہو
39:07آپ نے محول کو تو فوکس کر لیا
39:09پڑھائی دو ٹکے کی نہیں ہیں
39:10تو ماں باپ کہتے ہیں
39:11یار وہ بچہ دیکھو کیسے
39:12پھش پھش انگلیش بولتا ہے
39:14اور ہمارا بچہ اسلامی سکول میں
39:15جا کے دعائیں تو یاد کر لیں
39:16اور آگے آتا باتا کچھ نہیں ہے
39:18اس کو جس مقصد کے لیے بھیجا تھا
39:21تو جس مقصد کے لیے بھیجا تھا
39:22اس کو تو فوکس کرو بھائی
39:24کچھ اسکول ایسے میں
39:25ان کے نام اس نے نہیں لوں گا
39:26کہ میں کسی اسکول کی پبلی سٹی کے لیے نہیں بیٹھا
39:28لیکن اسلامی کے سکولوں کو بھی چاہیے
39:30کہ وہ کچھ سٹینڈرڈ رکھیں اپنا
39:32اور بخائدہ ایڈوکیشن میں
39:35ماہر جو پروفیشنل لوگ ہیں
39:36ٹیچر ہیں وہ رکھیں
39:37اور منیجمنٹ بھی کوئی پروفیشنل لوگوں کی
39:39جن کو اسکول چلانے کا تجربہ ہو
39:41صرف اتنا کافی نہیں ہے
39:42کہ جس کے چار مہینے لگے ہوئے ہیں
39:44تبلیغ میں تو آپ نے اسکول اس کے حوالے کر دیا
39:46یہ وہ حضرت جی بہت بڑے مفتی صاحب ہیں
39:48فلان ادارے کے
39:48لہذا وہ اسکول چلائیں گے
39:50بھائی مفتی ایک الگ فیلڈ ہے
39:51اسکول چلانے ایک الگ فیلڈ ہے
39:52تو یہ ہوتا ہے پھر اسلامی کے سکولوں میں
39:55کہ جی وہ چونکہ بہت بڑے اللہ والے ہیں
39:57تو اسکول وہ ان کے حوالے کر دو
39:59تو تجربہ ہوتا ہے
40:01کلینک آپ میرے حوالے کلینک کر دیں
40:03کہ مفتی صاحب سے ہم مسائل کا علم سیکھتے ہیں
40:05لہذا یہ ہسپتال مفتی صاحب چلائیں گے
40:07تو میں تو نہیں چلا سکتا بھائی ہسپتال
40:09بڑا گھرک کر دوں گا
40:11اچھا بھائی
40:13اور اس کا نام رکھ دیں
40:15اسلامی ہسپتال
40:16یہ اور بڑی
40:17ایک اور بڑا لطیفہ ہوگا
40:20اچھا میرے بھائی
40:23اگر انسان پر پریشانی
40:24یا مسیبت آئے تو یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے
40:27یا گناہوں کی نحوست
40:28کس طریقے سے پہچانے
40:30بہت بہترین طریقہ ہے پہچاننے کا
40:31اگر اس مسیبت میں اللہ یاد آ رہا ہے
40:34اللہ کی طرف توجہ ہو رہی ہے
40:36نماز روزے کی طرف توجہ جا رہی ہے
40:37تو سمجھ لو یہ اللہ کی طرف سے
40:39نعمت ہے
40:41یہ اللہ کی طرف سے
40:43کیونکہ حدیث میں آتا ہے
40:45اللہ کو جب کسی سے محبت ہوتی ہے
40:50تو اسے آزمائش میں ڈال دیتے ہیں
40:51اللہ ہم سب کو بچائے آزمائشوں سے
40:52ہم کمزور لوگ ہیں
40:54اللہ سے آفیت مانگنی چاہیے
40:55لیکن بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے
40:57کہ اللہ کو جب کسی سے محبت ہوتی
41:00آزمائشوں میں ڈال دیتے ہیں
41:01اور پھر اس کو صبر کی توفیق بھی دیتے ہیں
41:03تو اگر صبر کی توفیق مل رہی ہے
41:06اور اللہ کی طرف توجہ جا رہی ہے
41:08تو یہ مسیبت مسیبت نہیں ہے
41:09بلکہ یہ اللہ کی ایک نعمت ہے
41:11آپ کو اللہ تعالیٰ نواز نہ چاہتے ہیں
41:13یہ ایسے ہی ہے جس کو بہت تیز بخارو
41:15اور ڈاکٹر اس کا بخار اتارنے کے لیے
41:17زور سے ٹیکہ ٹھوک دے اس کے
41:19اس کو تو چیخ نکلے گی
41:20لیکن بھائی یہ چیخ بڑی چیخوں سے بچائے گی آپ کو
41:23اور ڈاکٹر اگر ظالم ہوگا
41:25تو ٹیکہ نہیں ٹھوکے گا
41:26وہ بلے گا چھوڑا یار
41:27یہ ٹیکہ لگانے سے یہ چیخے گا
41:28لہذا مرنے دو اس کو
41:29چیخنے کی تخلیف سے بچاؤ
41:31اور اگر اللہ کی طرف توجہ نہیں ہو رہی ہے
41:35اور مایوسی ہیں پھیل رہی ہیں
41:36تو سمجھ لو کہ یہ گناہوں کا عذاب ہے آپ کے اوپر
41:39پھر بھی اگر عذاب بھی ہو
41:42تو بھی توبہ کر لو بھائی
41:43توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہوئے
41:45تو وہی عذاب پھر اللہ کی رحمت بن جائے گا
41:47عرفان احمد انڈیا سے
41:50کس وقت قرآن کی تلاوت کرنا افضل ہے
41:52قرآن کی تلاوت کسی بھی وقت کر سکتے ہیں
41:55رات کو تحجد میں پڑھنا سب سے افضل ہے
41:57اگر تحجد میں نہیں پڑھ سکتے
41:58تو پھر دن میں تلاوت کرنا زیادہ افضل ہے
42:01فجر کی نماز کے بعد بھی تلاوت کر سکتے ہیں
42:03لیکن حدیث سے پتہ چلتا ہے
42:04فجر کے بعد تسبیحات پڑھنا زیادہ افضل ہے
42:07اس لئے حضرات فقہہ نے لکھا ہے
42:08ان حدیث کی روشنی میں
42:09کہ فجر کی نماز کے بعد تلاوت کے بجائے
42:11تسبیحات زیادہ افضل ہیں
42:12اور تلاوت پھر اشراق کے بعد
42:15یا کسی اور وقت کریں
42:16اور تلاوت سب سے زیادہ افضل
42:18ٹائم کیا ہے تحجد میں
42:19قرآن پڑھنا
42:20باقی فجر کے بعد بھی تلاوت کر سکتے ہیں
42:23نہ کرنے سے بہتر ہے
42:25کہ فجر کے بعد کر لی جائے
42:27لوگوں کے اپنے مزاج ہوتے ہیں
42:29معاملات ہوتے ہیں
42:29ہر ایک کا اپنے ایک طبیعت کا نشات ہوتا ہے
42:31اس کے حساب سے عمل کریں
42:33شبانہ صاحبہ انڈیاز ہے
42:36ہمارے یہاں سب کے گھروں میں
42:37شب برات میں قرآن خوانی ہوتی ہے
42:39تو کیا وہاں قرآن پڑھنے جا سکتے ہیں
42:41یا ان کو پڑھا ہوا پارہ دے سکتے ہیں
42:43اور اگر کسی کے گھر سے کوئی مٹھائی
42:44یا حلوہ وغیرہ آ جائے
42:45تو کیا وہ کھانا جائز ہے
42:46ان کو واپس کر دیں
42:47نہیں بھائی شب برات کو منانا جائز نہیں ہے
42:50شب برات میں اگر کسی نے عبادت کرنی ہے
42:52تو انڈیویجوالی اپنے گھر میں نوافل پڑھے
42:54بس بہت زیادہ ہوا
42:55تو مسجد میں جا کے پڑھ لیں
42:57باقی یہ جو گیدرنگ ہے
42:58اس شب برات میں
42:59اور اکھٹی قرآن پانی ہے
43:01یہ بدت عمل ہے
43:01اس سے اشتناب لازم ہے
43:02باقی مٹھائی وغیرہ آ جائے
43:04تو مٹھائی کھانے سے تو موٹے ہو جائیں گے
43:06حدیث میں آتا ہے
43:07بخاری کی حدیث ہے
43:08جس کا مفہوم اپنے الفاظ میں بیان کر رہا ہوں
43:10کہ اس عمت میں جو سب سے پہلی خرابی آئے گی
43:12جھوٹ اور مٹاپا
43:13یہ سب سے پہلی خرابی آئے گی اس عمت میں
43:15نبی نے فرمایا
43:17سب سے بہترین میرا زمانہ
43:18پھر اس کے بعد والا
43:19پھر اس کے بعد والا
43:19اس کے بعد جھوٹ بھی پھیلے گا
43:21اور مٹاپا بھی پھیلے گا
43:23تو مٹھائی سے مٹاپا آتا ہے
43:24اور بڑے مسائل ہوتے ہیں
43:25تو مٹھائی چاہے شب برات کیو
43:27یا شادی بیع کیو
43:29حد تل امکان اس سے اوائٹ کریں
43:45مٹھائی چاہے شاہے شاہے شاہے شاہے شاہے

Recommended