#muftitariqmasood #askmuftitariqmasood #tariqmasood
Talaq Baain Ka Ahem Masala Sunlo! | Ask Mufti Tariq Masood

#muftitariqmasood #askmuftitariqmasood #tariqmasood #ask

◾ Join Aur Private Group / muftitariqmasood
◾Join Aur Facebook Page / asktariqmasood
◾ Subscribe Now: / askmuftitariqmasood
◾ Visit: http://www.muftitariqmasood.com
◾ FB: / muftitariqmasood
---------------------------------------------------------------------------------------
Copyright © Ask Mufti Tariq Masood. All Rights Reserved.
Ask Mufti Tariq Masood | Masail Ka Hal | Solve Your Problems 🕌

l Masail ka Hal | Solve Your Problems | Ask Mufti Tariq Masood

Now you can Ask Your Questions Directly to Mufti Tariq Masood Please like share and subscribe to / askmuftitariqmasood

अब आप अपने सवाल खुद पूछ सकते हैं मुफ़्ती तारिक़ मसूद साहब से!
कृपया लाइक शेयर व सब्सक्राइब
/ askmuftitariqmasood


WhatsApp +1 347 239 7170

व्हाट्सएप:- +1 347 239 7170


Mufti Tariq Masood: +92 321 2235590

Jamia tur Rasheed: 02136880325
Jamia tur Rasheed: +92 344 2390035
Jamia tur Rasheed: +92 343 3188160


Instructions & Rules:

Note: Sawal 30 to 60 sec se ziyada ki recording na karain .

Note: Sawal pochne se pehle apna naam aur jaga (location) zaroor batain.

Note: Khawateen agar sawal pochna chahain tu Audio clip bhej sakti hain.

Note: Sawal karne ki timings: 10:00PM to 12:00PM PKT. ap apnay country ki timings is website se ya apps se dekh sakte hain
https://www.timeanddate.com/worldclock/
https://www.timeanddate.com/android/w...
https://www.timeanddate.com/ios/world...


नियम व शर्तें :-
सवाल 30-60 सेकंड से ज़्यादा की रिकॉर्ड ना करें
सवाल पूछने से पहले अपना नाम वह जगह ज़रूर बताएं
महिलाएं अगर सवाल पूछना चाहे तो ऑडियो क्लिप भेज सकती हैं
सवाल करने का समय 10:00PM से 12:00PM PKT।
आप अपने देश का समय इन वेबसाइट से देख सकते हैं
https://www.timeanddate.com/worldclock/
https://www.timeanddate.com/android/w...
https://www.timeanddate.com/ios/world...

JazakAllah

जज़ाकल्लाह!


#MuftiTariqMasood #AskMuftiTariqMasood #Islam #Muslim #IslamicVideos #IslamicBayan

Ask Mufti Tariq Masood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آسک مفتی تارک مسعود
00:30ایک بار طلاق دی ہو
00:31تو یہ طلاق بائن ہوگی یا رجعی ہوگی
00:34دیکھیں فوراں نکاح توڑنے
00:37اگر رخصتی ہو چکی تھی
00:38تو پھر ایک طلاق اگر صاف لفظوں میں دی ہے
00:41جیسے بیوی کو یوں کہا تمہیں طلاق ہے
00:43تو پھر ایک طلاق رجعی ہی ہوگی
00:47بائن نہیں ہوگی
00:49بائن دینے کے لیے
00:50الگ سے بائن کا لفظ بڑھانا پڑے گا
00:52کہ تمہیں طلاق بائن ہے
00:53یا تم مجھ پر حرام ہو
00:55یہ لفظ کہنا
00:56کیونکہ حرام کے لفظ میں
00:57معنوی طور پر شدت ہے
00:58تو اس سے بائن طلاق واقع ہوتی ہے
00:59تو خالی نیت کرنے سے نہیں ہوگی
01:02زبان سے الفاظ کا نکالنا بھی ضروری ہے
01:04صاف لفظوں میں اگر اس نے کہا
01:06کہ تمہیں طلاق ہے
01:07تو پھر ایک طلاقی ہوگی
01:08اور رجعی ہوگی
01:08چاہے اس میں کچھ بھی نیت کر لے ہوگی
01:10اور اگر کوئی چاہتا ہے
01:13کہ ایک طلاق سے نکاح توڑ دے
01:15تو پھر یوں کہہ دے
01:16کہ تمہیں طلاق بائن ہے
01:17یعنی بائن کا مطلب
01:18نکاح توڑنے والی طلاق
01:20محمد صیف جے پور سے
01:24میں کسی لڑکی کو پسند کرتا ہوں
01:26لیکن اس کے گھر والے شادی کے لیے
01:29نہیں مان رہے
01:30سیم سیچویشن تھی
01:32تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے
01:34وہی کرنا چاہیے جو میں نے کیا تھا
01:37تو میں نے تو کتنی جگہ
01:38نکاح کا پیغام بھیجائے
01:39تو ظاہر ہے جہاں بھیجا تھا
01:41وہاں میری چاہت تھی نہ ہو جائے
01:42تو نہیں ہوئی
01:43تو جہاں ہو گئی
01:45وہاں میں خوش ہوں
01:45الحمدللہ
01:46تو آپ نے بھی جہاں پیغام بھیجا
01:48کیونکہ جہاں ہو گئی ہے
01:50وہاں بھی تو میری چاہت تھی
01:51تو اللہ ایک چاہت ختم کرتا ہے
01:53دوسری چاہت پوری کر دیتا ہے
01:54جب آدمی کہیں نکاح کا پیغام بھیجتا ہے
01:56تو بھیجنے کا مقصد یہی ہوتا ہے
01:57کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہاں نکاح ہو جائے
01:59تو اس لیے آپ نے جہاں چاہت تھی
02:01آپ نے وہاں پیغام بھیجا
02:03وہ لوگ نہیں مان رہے
02:03تو اب کہیں اور آپ دیکھیں
02:05لڑکیاں دنیا میں ختم نہیں ہو گئی ہیں
02:06مارکیٹ سے شارٹ نہیں ہو گئی ہیں
02:08اویلیبل ہے مارکیٹ میں
02:10یہ مارکیٹ سے میری مراد
02:11تو وہ یہ والی بزاروں والی مارکیٹ نہیں
02:13جو گھروں میں جو
02:15ہر چیز کی مارکیٹ
02:17اسی کے مناسب ہوتی ہے
02:19تو
02:21اویلیبل ہے الحمدللہ
02:23آپ کہیں اور ٹرائی کرے
02:24یہ جو عاشقوں کو خیال آتا ہے
02:27بس یہی ہے اور کوئی بھی نہیں ہے
02:28اور جو ہے اس کے علاوہ
02:31میں کسی سے نہیں کروں گا
02:32میں کھمبے سے لٹک جاؤں گا
02:34میں جمشید سے دوستی کرلوں گا
02:35لیکن میں شادی کہیں نہیں کروں گا
02:37تو یہ بے وقوفوں والی باتیں ہیں
02:39دنیا میں نہ حسن ختم ہوا ہے
02:41نہ لڑکیاں ختم ہوئی ہیں
02:43تو ایک جگہ نہیں ہوتی
02:44کہیں اور پسند کریں وہاں شادی کریں
02:46اگر کسی بندے کو غلط خیالات آتے ہیں
02:50تو وہ ان سے بچنے کے لیے کیا کریں
02:52صحیح خیالات لانا شروع کر دیں
02:54بھئی آنے دیں غلط خیالات آنے دیں
02:57خیالات سے کچھ نہیں ہوتا
02:58آپ پریکٹیکلی کر کے آ رہے ہیں
03:00اس سے ہوتا ہے
03:01خیالات آ رہے ہیں جا رہے ہیں
03:03انسان کا دماغ جو ہے نا وہ
03:05خالی کبھی نہیں بیٹھتا
03:06یا تو سو جائیں
03:07یا جا گئیں گے تو کچھ نہ کچھ آئے گا
03:09تو بیزی رکھیں اپنے آپ کو
03:10ایکسرسائز کیا کریں
03:12اور کچھ کام
03:14کاموں میں مشہول کر دیں اپنے آپ کو
03:15تو خیالات کا ٹائم ہی نہ رکھیں
03:17فارغ دماغ میں خیالات آتے ہیں
03:19جو بندہ مصروف ہوتا ہے
03:20وہ تو پوزیٹیف چیزیں سوچتا رہتا ہے
03:22یعنی اول تو خیال آتے نہیں آتے ہیں
03:24تو مصبت خیال آتے ہیں
03:26فارغ نہ رکھیں اپنے آپ کو

Recommended