Skip to playerSkip to main content
Sukoon, aur Kamiab Zindagi | Molana Tariq Jameel Exclusive Latest Bayan 06 March 2025 | #Ramadan2025

Join us for exclusive, meaningful, and faith-inspired reminders to help you live a purposeful, spiritual, and content life while staying connected to Islam.

💻 Stay Connected:
🌐 Website: https://www.ajofficialpk.com
📘 Facebook: / aljameelpk
🐦 Twitter: / aljameelpk
📸 Instagram: / aljameelpk
🎥 YouTube: / ajofficialpk

🤲 Don’t forget to Like, Share, and Subscribe to spread the message of Islam. May Allah (SWT) bless you for your support.

#tariqjameel #tariqjamil #ajofficial #TariqJamil #TariqJameel #ajofficial #maulanatariqjameel #tariqjameelbayan #tariqjamilofficial #tariqjameelstatus #molanatariqjameel #molanatariqjameelstatus #molanatariqjamil

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تو دنیا میں ار انسان کی ایک نفسیات ہے
00:04کہ میں کامیاب زندگی گزار ہوں
00:07اور اس کامیابی کا مطلب کیا سمجھتے ہیں
00:11پیسہ آ جائے کاروبار بن جائے
00:14بڑا گھر ہو بڑی گاڑی ہو
00:18خوبصورت بیوی ہو
00:20بڑے لوگوں سے تعلقات ہو
00:23بینک بیلنس ہو
00:25تو یہ میری کامیابی ہے
00:28اب اللہ نے کیا کہا ہے
00:31کہ کامیاب کون ہے
00:32مَنْ نَتَوِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَاظَ فَوْزًا عَوْضِی
00:40نہ پیسے کی شرط
00:42نہ شکل کی شرط
00:44نہ خاندان کی شرط
00:45نہ سید قریشی ہونے کی شرط
00:48نہ اہدے دار ہونے کی شرط
00:50نہ چھوٹے بڑے گھر کی شرط
00:52جو اللہ اور اس کے رسول
00:58کی مان کے چلا گیا
01:01وہ کامیاب ہوگی
01:03فوزن عظیمہ
01:06فوزن بڑی کامیابی
01:09اللہ نے
01:12دنیا کے بارے میں فرمایا ہے
01:15مَنْ کَانَ يُرِيدُ الْعَاجِلَ
01:18اَجْجَلْنَا لَهُ فِيهَا
01:21مَا نَشَاحُ لِمَنْ نُرِيدُ
01:24جو ہم سے دنیا مانگے گا
01:27صرف دنیا
01:30دے دیں گے
01:31ہم دے دیں گے
01:34لیکن اتنا دیں گے
01:38جتنا ہم چاہتے ہیں
01:40اتنا نہیں دیں گے
01:41جتنا وہ چاہتا ہے
01:42پھر ہر چاہنے والے کو نہیں دیں گے
01:46جس کو چاہیں گے دیں گے
01:49بازار میں کتنے لوگ جاتے ہیں کاروبار کرنے ہیں
01:53ہر ایک کا کاروبار چمکتا ہے
01:55کسی کا ٹھنڈا کسی کا چمک جاتا ہے
01:59پھر ہم اسے آگ میں ڈال دیتے ہیں
02:01جس میں وہ جلے گا
02:03ضریل ہو کر
02:05خار ہو کر
02:06جہنم کی آگ کو اللہ روز بھڑکاتا ہے
02:11کہ اگر کسی کو جہنم کی آگ سے نکال کر
02:15دنیا کی آگ
02:18اچھو لے دیں گے نہیں
02:19پوری دنیا میں جو آگ ہے
02:22اس کو کٹھا کر کے
02:23اس میں ڈال دیا جائے تو اسے نید آ جائے گا
02:27سون جاوے گا
02:29تو وہ کیا بلا ہے جو اللہ نے تھی آگیا
02:35جو صرف پیسے کے پیچھے بھاگتے ہیں
02:38نہ سچ کو دیکھتے ہیں
02:40نہ جھوٹ کو دیکھتے ہیں
02:42نہ ملاوٹ کو دیکھتے ہیں
02:43نہ کھرے کو دیکھتے ہیں
02:58ہاں ڈالوں گا تو من اراد الاخرہ اب دوسری سیڑی جو آخرت کا طلبگار ہوتا ہے
03:07آخرت کا طلبگار کون ہوتا ہے جو جھوٹ چھوڑتا ہے سچ بولتا ہے جو دھوکہ چھوڑتا ہے
03:14تیانہ دائج کرتا ہے جو ماں بہن کی گاری چھوڑتا ہے دعا دائج کرتا ہے جو ظلم چھوڑتا ہے
03:20عدل کرتا ہے ماں باپ کی ناف فرمانی نہیں کرتا فرما بردائج کرتا ہے بیوی پر
03:27ظلم و زیادتی نہیں کرتا اچھا سلوک کرتا ہے دوستوں بھائیوں سے مٹھا بول بولتا ہے
03:33پانچ نمازیں پڑھتا ہے روزے رکھتا ہے زکاة دیتا ہے اور اس نے صحیح طریقے پر آخرت کو مانگا اور ایمان پر تھا
03:45فَأُلَٰئِكَ قَانَ سَعِيَهُمْ مَشْكُورًا ان کی محنت کامیاب ہوگی
03:51فَمَنْ ثَقُلَكْ مَوَذِينُهُ فَأُلَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِهُمْ
03:57جن کی نیکیاں بڑھ گئیں وہ کامیاب
04:01وَمَنْ خَفَّتْ مَوَذِينُهُ فَأُلَئِكَ الَّذِينَ خَسْرُواْ أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُهُمْ
04:10جن کی نیکیاں گھٹ گئیں وہ جہنم کا شکار ہوگی
04:14اللہ الرحمن الرحیم
04:16صلاة والسلام على رسولِهِ الْكَرِيمِ
04:20وَعَلَىٰ أَلِهِ وَصَحْبِهِ اَشْمَائِمِ
04:23ماشاءاللہ بہت نئے چہرے نظر آ رہے ہیں
04:27اب لوگ کہیں باہر ملک سے آئے ہیں
04:30کہ یہیں خدیجہ تاج کالونی سے آئیں
04:36جی
04:38باہر ملک سے آئے ہیں کہ تاج کالونی سے آئیں
04:44تو سارہ سال کہاں تھے
04:49نماز صرف رمضان میں فرض ہوتی ہے
04:55یا سارہ سال فرض ہوتی ہے
04:58جواب دو
04:58ماشاءاللہ سب نوجوان ہیں
05:03بیٹا
05:04نماز کی پابندی کیا کرو
05:07صرف ایک فرض ہے جس میں کوئی گنجاش نہیں
05:13ایمان تو اندر کی چیز ہے
05:17چوبیس گھنٹے ہمارے اندر ہے اللہ کا فضل ہے
05:22روزہ آیا ہوا ہے
05:24الحمدللہ
05:25سال میں ایک مہینہ
05:27اس میں گنجائش ہے
05:29بیمار ہو پاڑ میں رکھ لیں
05:32سفر پہ ہو پاڑ میں رکھ لیں
05:36ایسی بیماری ہے کہ رکھ نہیں سکتے
05:39موفو ہوگی
05:40سکات پیسے والوں پر ہے
05:44حج پیسہ بھی ہو
05:46سہت بھی ہو
05:48تب فرض ہے
05:50پیسہ ہو
05:51سہت نہ ہو
05:52فرض نہیں ہے
05:55نماز ایسی چیز ہے
05:56جو کسی حال میں معاف نہیں
05:59سوائے اس کے کہ وہ بے ہوش ہو جائے
06:02ہوش میں اگر دکھر اس کی قضا دے گا
06:06اگر ان چودہ سو پینتالیس سال چھالیس سال میں
06:11کسی کو نماز معاف ہوتی
06:14تو امام حسین علیہ السلام کو
06:17کربلا میں معاف ہوتی
06:19کہ انسانی تاریخ میں اتنا
06:24خوفناک واقعہ
06:27نہیں ہے
06:28کہ جس میں نبی کی اولاد زبا ہو
06:33ویسے تو بہت بڑی بڑی جنگیں ہوئیں
06:36ایک دن میں
06:37لوکھوں لوگ مارے
06:39لیکن
06:41نبی کی اولاد شہید
06:44سترہ نوجوان
06:47سترہ
06:48یہ تاریخ میں پہلی دفعہ
06:51وہ بھی آخری ہے
06:53اور
06:55یہ حسن اور حسین کے بارے میں
06:58میرے نبی نے فرمایا
06:59کہ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں
07:03حسن اور حسین
07:04یہ شہادت کی وجہ سے نہیں
07:07ابھی ماں کا دودھ پیتے تھے
07:11یعنی حالی انہیں کم ہی کوئی نہیں کیتا
07:13کہ یہ
07:14جنت کے نوجوانوں کے
07:16سردار ہیں
07:17تو میری بیٹی
07:20جنت کی عورتوں کی سردار ہیں
07:22اور علی کا درجہ
07:25ان سب سے اوپر ہیں
07:26موت سر پہ کھڑی ہے
07:32تلواروں برس رہی ہیں
07:35تیروں کا میم برس رہا ہے
07:37نیزے
07:39سینے کے پار ہو رہے ہیں
07:41سورت ڈھلا
07:43تو آپ نے
07:45آپ کے رائٹ سائیڈ پہ جو
07:47تھے
07:49کمانڈر
07:50زہر
07:51ان کو اشارہ کیا ہے
07:54کہ شمر سے کہو
07:56تھوڑی دیر روک جائے
07:58نماز پہ
07:59اندازہ لگا
08:02چیکہ میں بہت
08:05زیادہ اہل بیعت کو بیان کرتا ہوں
08:08تو پھر میرے ذہن میں
08:11ایک سکیچ بن گیا
08:12پھر جب وہ
08:14تصور میں آتا ہے
08:16میرے آنسوں نکل آتا ہے
08:17تو انہوں نے
08:19اس وقت بھی
08:20نماز نہیں چھول
08:21زہر گئے
08:24اور شمر سے کہا
08:26نماز پڑھنے کے لئے
08:28جنگ روکو
08:29اس نے کہا
08:30پڑھو یا نہ پڑھو
08:32ہماری تلواریں چلیں
08:34ایک کوفی سردار نے کہا
08:39اس کا نام تھا
08:40حسین سوات کے ساتھ
08:42سین کے ساتھ
08:43حسین بن نمیر
08:45کہتوڑی ہیں تو
08:46نمازیں قبول ہی کوئی نہیں
08:48کہ لانت ہے تجھ پر
08:50جس گھر کی وجہ سے
08:52نماز ملی
08:53ان کی قبول نہیں
08:55تو تمہاری قبول ہیں
08:58تو انہوں نے واپس آکے
09:00کہا کہ جنگ روکنے پہ
09:02تیار نہیں
09:03کہا اب نے آگیا
09:05نماز تو نہیں چھوٹ سکتے
09:07ادھر آ ستمگر
09:09ہنر آزمہ ہے
09:12ستمگر ظالم
09:14ہنر
09:15تو بھی اپنا ہنر آزمہ
09:17میں بھی
09:18کیا ہے
09:19تو تیر آزمہ
09:21ہم جگر آزمہ ہیں
09:23آپ نے فرمایا
09:25آدھے نماز پڑھو
09:26آدھے لڑائی پڑھو
09:28اللہ ہو
09:29تاریخ میں ایسی نماز
09:31کبھی نہیں پڑھیں گے
09:33نائندہ پڑھی جائی تھا
09:35آدم سے لے کر آج
09:36راج سے پیامت
09:38جب وہ فرغ ہو گئے
09:39کہ چلو اب تم نماز پڑھو
09:42نماز نہیں چھوڑی
09:44اثر سے پہلے
09:45سب کے سر کٹ کے
09:47نیزے پہ چڑھو
09:49اثر پڑھنے کی نوبت
09:51نہیں ہے
09:52آپ اسی
09:54کالونی کے بچے ہو
09:56نوجوان ہو
09:57بیٹا نماز نہ چھوڑا
10:00پتہ آپ کیوں آگئے ہیں
10:03شیطان قید ہو گیا ہے
10:06تو اس نے جو آپ کو
10:08تالے لگائے ہوئے تھے نا
10:09وہ ٹوٹ گئے
10:10اب ایمان آپ کو
10:12کھینچ کے مسجد میں لے آیا
10:13ہوئی آپ کو
10:14ڈنڈے سے تو نہیں لے
10:15ایمان ہی لے کر آئے
10:18تو جب بھی آپ یہاں
10:20نماز پڑھیں
10:21اللہ سے مانگیں
10:21یا اللہ
10:22سارے سال کا نماز ہی لے
10:24پہلا ہے
10:26عجیب بلکتوں
10:28پہلا حساب
10:29عبادات میں
10:31نماز کا ہوگا
10:33اور پہلا حساب
10:36معاملات میں
10:37قتل کا ہوگا
10:40جو مقتول ہے نا
10:43جب گولی سے میں رچ ہے
10:45تلوار سے
10:46اس کا سر
10:47اس کے ہاتھ میں
10:48اُلٹے ہاتھ
10:49اور
10:50سیدھے ہاتھ سے
10:51اس نے قاتل کا
10:52گربان پکڑا ہو
10:53اور
10:55وہ کہے گا
10:56یا اللہ
10:56اس سے پوچھ
10:57اس نے مجھے
10:57کیوں قتل کیا
10:58دو
11:00دو بند
11:01امت میں سے
11:03دو انسانوں
11:04کو
11:06سب سے سخت
11:07سزا ملے
11:08سب سے شدید
11:09سزا
11:10ایک قاتل
11:12بے گناہ
11:13قتل کرنے والا
11:14کسی کو
11:14اور ایک سود
11:16کھانے والا
11:17سود کھانے والا
11:18اور قتل
11:20کرنے والا
11:21ان کو بہت
11:22خوفناک سزا ہے
11:23اب نوجوانوں
11:26کو دیکھ کر
11:26ایسے ہی
11:27میرا
11:28دل بھر آیا
11:28میں
11:30سہر کا وقت
11:32مسجد خالی ہوتی ہے
11:34آج آپ سب
11:35اللہ بھی خوش ہو رہا ہے
11:37فرشتے بھی خوش ہو رہے ہیں
11:39پھٹا اللہ سے مانگا کرو
11:40تماز میں چھوٹا
11:42تو میں آپ کو قرآن
11:45میں سے ایک چیز بتاتا ہوں
11:48یہ قرآن کا مہینہ ہے
11:50شہر رمضان
11:52اللہ تعالی نے پیچھے کہا
11:59کتب علیکم السیان
12:01تم پر روز فرض ہو گئے
12:03جیسے پہلوں پہ تھے
12:05لیکن جب رمضان کا نام آیا
12:07تو اس میں تو کہنا چاہیے تھا
12:09شہر رمضان
12:11اللذی کتب فیہ السیان
12:14رمضان کا مہینہ ہے
12:16جس میں روز فرض ہیں
12:18تو اللہ نے اس میں کہا
12:20شہر رمضان
12:22اللذی انزل فیہ القرآن
12:25رمضان وہ مہینہ ہے
12:27جس میں قرآن اترا
12:30تو دنیا میں
12:31ہر انسان کی ایک نفسیات ہے
12:34کہ میں کامیاب زندگی گزار
12:37اور اس کامیابی کا مطلب
12:40کیا سمجھتے ہیں
12:40پیسہ آ جائے
12:42کاروبار بن جائے
12:44بڑا گھر ہو
12:46بڑی گاڑی ہو
12:47خوبصورت بیوی ہو
12:50بڑے لوگوں سے تعلقات ہو
12:52بینک بیلنس ہو
12:54تو یہ میری کامیابی ہے
12:57ماں باب بھی اس سے کامیابی کہتا ہے
13:00تو قرآن کس کو کامیابی کہتا ہے
13:03میں صرف یہ ایک بات آپ کو بتانا چاہتا ہوں
13:06جس نے بھیجا ہے
13:09وہی صحیح بتائے گا
13:11جو یہاں آیا ہے
13:13اس کا مطلب بھی ہے
13:16کہ اس جامنہ ہے
13:17کسی بس تچڑھ دے ہو
13:19تو دکی خیال ہوں دے
13:20تو رہاں جامنہ ہے
13:21نہیں فیصلہ باد آگے
13:23تو لے جامنہ ہے
13:24ویگن پہ چڑھتے ہو تو وہاں
13:27ملے چوک میں اراد ہوتا ہے
13:28کہ اتر جانا ہے
13:30جہاز پہ چڑھتے ہو
13:32کراچی اترنا ہے
13:34جو یہاں آیا ہے
13:36ایسے سمجھے وہ دنیا کی بس پہ چڑھ ہوا ہے
13:40اور جب آخرت کا سٹیشن آئے گا
13:43تو اتر جائے گا
13:45یہاں آنا ہی نشانی ہے جانے کی
13:50آنا ہی نشانی ہے جانے کی
13:53اب اللہ نے کیا کہا ہے
13:57کہ کامیاب کون ہے
13:58من نتع اللہ ورسولہ
14:02فَقَدْ فَاظَ فَوْزًا عَظِيمًا
14:05نہ پیسے کی شرق
14:07نہ شکل کی شرق
14:09نہ خاندان کی شرق
14:10نہ سید قرآشی ہونے کی شرق
14:13نہ اہدے دار ہونے کی شرق
14:15نہ چھوٹے بڑے گھر کی شرق
14:17جو اللہ اور اس کے رسول کی مان کے چلا گیا
14:23وہ کامیاب ہو جائے
14:25فَوْزًا عَظِيمًا
14:28فَوْزًا بڑی کامیابی
14:30جائے کی شرق
14:31تو
14:34میرے بھائیو
14:37اللہ نے
14:38دنیا کے بارے میں فرمایا ہے
14:41من کانا يُرِيدُ الْعَاجِلَ
14:44اَجْجَلْنَا لَهُ فِيهَا
14:47مَا نَشَاءُ لِمَن نُرِيدُ
14:50اگر تم صرف دنیا کے پیشے بھاگو گے
14:53اور دنیا پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ
14:56ساری دنیا کا ایک دین بن چکا ہے
15:00پیسہ
15:00ساری دنیا
15:02کافیا
15:03مشرق
15:04تہریہ
15:05ہندو
15:06سکھ
15:06عیسائی
15:07یہودی
15:08مسلم
15:08پیسہ
15:10پیسہ
15:11اللہ کیا کہہ رہا ہے
15:14جو ہم سے دنیا مانگے گا
15:18صرف دنیا
15:20دیکھے دیں گے
15:22ہم دے دیں گے
15:25لیکن اتنا دیں گے جتنا ہم چاہتے ہیں
15:29اتنا نہیں دیں گے جتنا وہ چاہتا ہے
15:33پھر ہر چاہنے والے کو نہیں دیں گے
15:36جس کو چاہیں گے دیں گے
15:39بازار میں کتنے لوگ جاتے ہیں کاروبار کا
15:41ہر ایک کا کاروبار چمکتے ہیں
15:44کسی کا تھنڈا کسی کا چمک جاتا ہے
15:48پھر کیا کرتے ہیں
15:50ثُمَّ جَعَلْنَا لَهُمْ جَحَنَّمْ
15:52يَسْلَحَ مَضْمُومًا مَدْحُورًا
15:55پھر ہم اسے آگ میں ڈال دیتے ہیں
15:58جس میں وہ جلے گا
16:00زلیل ہو کر
16:02خار ہو
16:03کبھی آپ کو گھر میں تجربہ ہوا ہوگا
16:08انگلی جل گئی
16:10طوے کو ہاتھ لگ گیا
16:11فرنگ پین کو ہاتھ لگ گیا
16:14سارا دن ہائے ہائے کرتے ہیں
16:18کہ آگ کے جلے کا
16:20کوئی علاج نہیں
16:24کہ یہ دبا لگاؤ
16:26تو جلن ختم ہو جائی
16:29وہ اپنا ٹائم لے گا
16:32اس کے بعد
16:34میرا بھتیجہ
16:35گھر میں
16:38ڈاکٹر صاحب کا بیٹا
16:39تائرمی ہے میرا چھوٹا بھئی
16:41آہور
16:42وہ بار بی کیو کروارہی تھی
16:44تو نوکر
16:45بنا رہا تھا
16:46کباب
16:48تو اس نے تھوڑا سا اوپر سے تیل ڈالا
16:49تو کشول علب کا
16:51صرف پانچ سیکنڈ
16:53اس کی باڈی کھولے گا
16:54پانچ سیکنڈ
16:56اور تڑپ
16:59تڑپ
16:59پورا مہینہ وہ تڑپتا رہا
17:02ہر وقت کہے بابا مجھو ٹیکہ لگا دو
17:05مجھو ٹیکہ لگا دو
17:06مجھو ٹیکہ لگا دو
17:07میرے بھائیو
17:09جہنم کی آگ کو اللہ روز بھڑکاتا ہے
17:12بہت خوفنات چیز
17:18اس سے سمجھو
17:20کہ اگر کسی کو جہنم کی آگ سے نکال کر
17:25دنیا کی آگ
17:28ایچو لگی نہیں
17:29پوری دنیا میں جو آگ ہے
17:31اس کو کٹھا کر کے
17:33اس میں ڈال دیا جائے تو اسے نید آ جائے
17:35سون جاوے گا
17:38جو صرف پیسے کے پیچھے بھاگتے ہیں
17:43نہ سچ کو دیکھتے ہیں
17:45نہ جھوٹ کو دیکھتے ہیں
17:46نہ ملاوٹ کو دیکھتے ہیں
17:48نہ کھرے کو دیکھتے ہیں
17:50نہ کھوٹے کو دیکھتے ہیں
17:51نہ سوٹ کو دیکھتے ہیں
17:53نہ سچائی کو دیکھتے ہیں
17:55نہ بیمانی کو دیکھتے ہیں
17:58وہ پیسہ پیسہ پیسہ
18:00تو بہلہ کہتا یہاں ڈالوں گا تو
18:02یسلاحہ مضموم مدہور
18:06ظلیل ہو کے پڑے رہوک
18:09ومن اراد الاخر
18:12اور جس نے کہا
18:15یا اللہ مجھے دنیا بھی چاہیے
18:18آخرت بھی چاہیے
18:19صرف آخرت
18:20حضرت عائشہ نے پوچھا
18:23یا رسول اللہ
18:24سب سے اعلیٰ درجہ کی دعا کون سی
18:26تو آپ نے کہا
18:28عائشہ
18:29آدم سے لے کر آج تک
18:32جتنی دعائیں مانگیں گئیں
18:35نبیوں نے مانگیں لوگ
18:36سب سے اعلیٰ دعا ہے
18:39ربنا آتینا فی الدنیا حسن
18:42فیل آخرت حسن
18:45وَقِنَا عَضَابَ اللَّهِ
18:47اللہ نے سکھا ہے کہ
18:50یا اللہ دنیا بھی اچھی کروڑے
18:52اور آخرت بھی اچھی کروڑے
18:55خوبصورتی کے لیے
18:57چار لفظ ہیں
18:59ایک ہے حسن
19:00خوبصورت
19:02ایک ہے حسین
19:03بہت خوبصورت
19:05ایک ہے آسن
19:06سب سے زیادہ خوبصورت
19:08ایک ہے حسن
19:10شاید آپ نے یہ مطلب
19:13نہ سنو ہو
19:14میں نے
19:14یا مسجد والوں کو کبھی بتایا ہو تو
19:16اکثر نوجوان بیٹھیں
19:18حسن
19:20چہرے کے اس تل کو کہتے ہیں
19:25تو پورے چہرے کو خوبصورت بنا رہے
19:28آپ نے دیکھا جو تل ہوتا ہے نا
19:32پورے جسم کی
19:35پورے چہرے کی کیمس کی بدل دیتا ہے
19:38وہ شیرازی تھے
19:40تو
19:42ان کا ایک شیرہ پہلا مصرہ بھول گیا
19:44اگر آن ترک شیرازی
19:46بدستارا دلے مارا
19:50بخالے ہندوش بخشم
19:53سمرکندو بخارارا
19:55اگر یہ
19:57جوان مجھ سے ہاتھ میں لالے
20:00تو اس کے چہرے کے تل پر
20:03میں سمرکند اور بخارا کی حکومت بھی قربان کر دوں گا
20:08یہ زمانہ تھا تیمور لنگ کا
20:11سمرکند اس کا کیپیٹل تھا
20:14اور اس نے سمرکند کو دنیا کا سب سے حسین شہر ہنا دیا تھا
20:21تو جب اس نے شیراز فتح کیا
20:23تو اس نے شیرازی کو پکڑوا لیا
20:26میں نے ساری دنیا کے خزانے سمرکند پر لٹا دیا
20:32تو کہہ رہا ہے صرف
20:33اچھا جب اس کو پتہ چلا نہ کہہ گا
20:36اے بن گیا
20:38تو اس نے گندے سے کپڑے پہن لیا
20:40وہ پھٹے ہوئے ہیں
20:42تو تو ایک ہی شیراز ہے
20:45کہ تل دے پیچھے
20:48تو سمرکند جڑائے ہو
20:49قربان کر دیں مگر
20:51بخارہ قربان کر دیں
20:53کہنے لگا
20:54امیر محترم
20:57کسی صقاوت کی وجہ سے
21:00تو آج میرا ہی آل ہے
21:01کپڑے ہی پاٹے ہوئے
21:02کسی صقاوت کی وجہ سے
21:06تو میرا ہی آل
21:06میرا ہی کپڑے ہی پاٹے ہوئے
21:08اور تمہور بڑا ہنسا
21:10کہہ اس کو ہی نام دو اور بیگ دو
21:12تو حسنہ اس تل کو کہتے ہیں
21:15کہ آپ کے چہرے کو نمائع کر لیں
21:18تو میں قربان جاؤں اپنے رب پر
21:20اسے انسان ابھی نہیں کہا
21:21کہ دنیا اچھی کر لیں
21:23کہ دنیا ایسی کر لیں
21:24کہ ہم نمائع ہو جائیں
21:26اور آخرت ایسی کر لیں
21:28کہ ہم نمائع ہو جائیں
21:29سبحان اللہ
21:31کیا میرے رب کا
21:33تو من اراد الاخرہ
21:36اب دوسری سری
21:38جو آخرت کا طلبگار ہوتا ہے
21:41آخرت کا طلبگار کون ہوتا ہے
21:43جو جھوٹ چھوڑتا ہے
21:45سچ بودتا ہے
21:46جو دھوکہ چھوڑتا ہے
21:48کیا نداری کرتا ہے
21:49جو ماں بین کی گالی چھوڑتا ہے
21:51دعا دیتا ہے
21:52جو ظلم چھوڑتا ہے
21:54عدل کرتا ہے
21:55ماں باپ کی ناف فرمانی نہیں کرتا
21:57فرما برداری کرتا ہے
21:59بیوی پر ظلم و زیادتی نہیں کرتا
22:02اچھا سلوک کرتا ہے
22:03دوستوں بھائیوں سے
22:05مٹھا گول بولتا ہے
22:06پانچ نمازیں پڑتا ہے
22:08روزے رکھتا ہے
22:09زکاة دیتا ہے
22:10پیسہ ہے
22:12صحت ہے
22:13حج کرتا ہے
22:14ایک چار پانچ بلانے ساری ہیں
22:17وہو مومن
22:18پھر شرط لگے
22:19ایمان شرط ہے
22:20ایمان کے بغیر کوئی نیکی قبول نہیں
22:24وَسَعَالَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُومن
22:29اور اس نے صحیح طریقے پر
22:32آخرت کو مان گا
22:34اور ایمان پر تھا
22:36فَأُلَٰئِكَ قَانَ سَعْيَهُمْ مَشْكُورًا
22:40ان کی محنت کامیاب ہوگی
22:43فَمَنْ فَقُلَتْ مَوَازِينُهُ
22:45فَأُلَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِهُمْ
22:48جن کی نیکیاں بڑھ گئیں
22:50وہ کامیاب
22:52وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
22:55فَأُلَٰئِكَ الَّذِينَ خَسْرُوا
22:57انفسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدْهُمْ
23:01جن کی نیکیاں ڈھٹ گئیں
23:02وہ جہنم کا شکار ہوگی
23:04تو قرآن
23:05کامیابی کا میعار یہ بتاتا ہے
23:09کہ اللہ راضی ہو جائے
23:11تو ذک سے بچ
23:12جنت میں شد جائے
23:15اللہ دنیا میں
23:16عزت کی زندگی دیں
23:18یہ قرآن کا مضمون ہے
23:21ہمارا مضمون کیا ہے
23:22پیسہ پیسہ پیسہ پیسہ
23:25جب
23:28میرے والدین مجھے کہتے
23:31تینوں ڈاکٹر بناونا
23:32بڑا پیسہ
23:35بڑی عزت
23:36آپ کے گھن مانے
23:38اللہ کا شکر ہے میری
23:41میرے حافظہ اچھا ہے
23:43میرے حافظے میں
23:44یہ بات کہیں نہیں ہے
23:46کہ ماں نے کہا ہو
23:48یا باپ نے کہا ہو
23:49یا چاچے نے
23:50یا تائے نے
23:51کہ لوگوں دی خدمت کریں گا
23:54بیمارہ نہیں ہے
23:56دعوامہ لمیں گا
23:57نیوار
23:59سرف دو گل
24:19تو پیتھالو جس تھا ڈاکٹر موہین اببا جی ہمیشہ گئے
24:23دیکھے ڈاکٹر موہین نے غریب جہاں گھردہ ہے آج ہو دی کڑی عزت ہے
24:29تو میرے ذہن میں جو بات ڈاکٹری کی بٹھائی گئی وہ تھی پیسہ اور عزت
24:37میرے اللہ نے مجھے اپنے حبیب کے ممبر پر بٹھانا تھا
24:41میں اس کا شکر گزار ہوں
24:43اس کا شکر گزار ہوں
24:45جس لڑکے نے مجھے ہم چار مہینے کٹھے لگا رہے تھے
24:50کوسر اس کا نام تھا
24:52آخری ہفتہ تھا آخر
24:54وہ سے کینے لگا جماعت میں کٹھے دیا
24:59تم کیا کرتے ہو
25:00میں نے کہا میں نے میڈیکل کالج میں داخلہ لینے
25:04ایف ایس ای کی
25:05کہ لنگا تمہارے والد کیا کرتے ہیں
25:09میں نے کہا میرے والد ذمہ دار ہے
25:11تو کہ لنگا پھر تم عالم بن جاؤ
25:15تمہاری آخرت بن جائے
25:17میں نے کہا آلے مولو
25:19اس زمانے میں مولوی گالی تھا گالی
25:23ستر کی ساٹھ کی دہائی میں
25:27ہم لوکل ذمہ دار ہیں
25:31مائگریٹڈ نہیں ہیں
25:32ہمارے لوکل ذمہ داروں کے گاؤں میں
25:37مولوی ایک نوکر ہوتا تھا
25:40تم میرے اندر بھی وہی تصور تھا
25:43والدین کو بھی یہی کچھ کرتے دیکھا
25:46کہ لنگا تم ڈاکٹر بن جاؤ
25:50نہ تم عالم بن جاؤ
25:52میں نے کہا مولوی بن جاتی کرنا ہے
25:54وہ کہ لنگا دیکھو
25:58ڈاکٹر بننے کا کیا مطلب ہے
26:00پہلے بھی اللہ نے تمہیں اچھے گھر میں پیدا کیا ہے
26:04مالدار گھر ہے پیسہ ہے
26:06تم ڈاکٹر بن جاؤ گئے
26:08کچھ پیسے اور آ جائیں
26:10سبحان
26:11اس کی بات مجھے ایسے لگی
26:14یہ سچی تو کہہ رہا ہے
26:18کہ ماں پہ انہیں ایک ہی
26:19کلمہ پڑھایا
26:21بڑے پیسے بڑی عزت
26:23تو اللہ نے عزت بھی دی تھی
26:25پیسہ بھی دیا
26:26ماشاءاللہ وہاں کے بڑے
26:28مشہور خاندان سے ہیں
26:30اور با اثر ہیں
26:32میرے والد نے
26:3444 میں
26:35بی اے کیا تھا
26:37اور پاکستان
26:39مسلم فیڈریشن آف سوڈنٹس کے
26:41وہ جنرل سیکٹری تھے
26:44اور جب قائد اعظم رحمت اللہ
26:4644 میں
26:47ملتان آئے
26:49بس ایک ہی دفعہ
26:50تو جنرل سیکٹری
26:51اور سٹیج سیکٹری
26:53میرے والد ساتھ تھے
26:54تو اللہ پاک نے یہ چیزیں
26:56تو پہلی دیکھیں
26:57میں کہیے یہ غلطہ ٹھیک
26:58پہلی سو روپے ہے
27:01پھر دو سو ہو جائے گی
27:03کزار ہو جائے گی
27:05پھر قبر آ جائے گی
27:06پھر سارے ملیہ میٹ ہو جائے گی
27:08تو اصل تو میرے
27:10اللہ نے ارادہ کیا تھا
27:11میرا ہاتھ تھامنے
27:13یہ ایک چھوٹی سی لوجک
27:15ذریعہ بن گئی
27:16کہ میرے عزیزو
27:17قرآن کا پیغام ہے
27:19اگر اللہ راضی ہے
27:21آپ کامیات
27:22اگر اللہ ناراض ہے
27:24آپ ناکام
27:26میرے نبی نے
27:28فقر کیوں چھونا
27:29وہ غربت کیوں چھو نہیں
27:32میں آپ کو قسم کھا کے کہتا
27:34میں نے افریقہ کے سفر کی ہیں
27:37غریب ملکوں کے
27:38ایسی غربت دیکھ کر
27:40میرے آنسوں نکلے
27:42اور میں نے
27:44موازنہ کیا کہ
27:45پاکستان کا غریب سے غریب بھی
27:48ان سے زیادہ سکھی
27:49میرے نبی نے غربت
27:54خود اختیار کی
27:55کہ میری امت کے غریبوں
27:58کو مجھ سے تسلی ملتی ہے
27:59کبھی کوئی گھر دیکھا ہے
28:04جہاں دو دو مہینے
28:06چھولا نہ جلے
28:07میرے نبی کے گھر میں
28:11دو دو مہینے چھولا نہ جلے
28:14ایک رات حضرت آشا کے ساتھ
28:16لیٹ ہوئے تھے
28:17کبھی ایسے ہو جائیں
28:19تھوڑے لیر کے بعد ایسے ہو جائیں
28:21پھر ایسے ہو جائیں
28:23پھر ایسے ہو جائیں
28:25پھر ایک دم آگے بڑھیں
28:26چار پائے
28:28کی لکڑی ہوتی نی
28:29جس میں بان ہوتی
28:30اس پر ایسے ہو گئیں
28:31ایسے لٹک گئیں
28:33پیٹ کو یہاں رکھیں
28:38نیسے چلے
28:40حضرت آشا اٹھ کے بیٹھ گئے
28:42یا رسول اللہ خیرت ہے
28:43کیوں ہے
28:44آپ نے بڑے
28:46تکلیف کے ساتھ کہا
28:48آشا
28:48بھروک بہت لکی
28:51بھروک بہت لکی
28:55جس کی خاطر یہ
29:01غنچہ سجایا
29:05جس کی خاطر
29:07دھرتی آکاش بنایا
29:10وہ کہہ رہے ہیں
29:14آشا
29:14بھوک بہت لکی
29:16بھروک بہت لکی
29:17تو حضرت آشا
29:19رونے لگیں
29:20یا رسول اللہ
29:22آپ اللہ سے مانتے کیوں
29:23آپ تو ایسا کریں گے
29:24تو
29:24پہاڑ سونا بن جائے
29:28کہ نہیں آشا
29:30اسی بھوک میں
29:31اللہ سے
29:32یہ تھا
29:34امت کو
29:35تسلی دینے کی
29:36میری امت کے غریب
29:39گلہ نہ کریں
29:40کہ سانتا روٹی
29:42بھی نہیں لگی
29:43تو میرا نبی
29:44کہے گا
29:45میرے گھر پہ
29:47دو دو مہین
29:49شولہ نہیں جائے
29:51اس لئے بھائیو
29:57قرآن کا
29:59مفہوم
29:59سمجھو
30:00کامیاب وہ نہیں ہے
30:02جو ہواوں میں
30:03اڑنے لگے ہیں
30:04کامیاب وہ ہے
30:06جس سے
30:07اللہ
30:07راضی ہو
30:09جس سے
30:10اللہ کا رسول
30:12راضی ہو
30:12جو مرے
30:18تو آگے
30:19اللہ کا رسول
30:20ایسے کھڑا
30:21آجا میرا
30:22بیٹ آجا
30:23میری بیٹی آگے
30:25میرا امت ہی آگے
30:26سارے دلی دردور ہوگی
30:30وہ مرے
30:32اور آگے
30:33عذاب کے فرشتے کھڑے
30:35آو
30:37آجا میرا
30:39پیغام قرآن
30:44مولانا تاریخ جمیل صاحب کے ساتھ
30:47پروگرام ملاحظہ کیجئے
30:49رمضان المبارک کی ہر رات
30:51تراوی کے بعد
30:53یوٹیوب لائیو
30:54صرف تاریخ جمیل آفیشل پر
30:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
31:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:06میرے محترم بھائی بہن
31:08بچے بچیاں سننے والے
31:10رمضان کی آمد ہے
31:12جس کی آپ تمنا فرماتے تھے
31:15کہ یہ اللہ تعالی ہمیں نصیف فرمائے
31:18اور
31:20اللہ نے ہر امت کو رمضان دیا
31:23کن ہمارا رمضان
31:25سب سے الگ
31:26سب سے آلہ
31:28سب سے بہترین
31:29جیسے یہ کاروباری لوگوں کا سیزن ہوتا ہے
31:32تو اندھا دھند کام کرتے ہیں
31:34یہ سیزن ہے اللہ کو منانے
31:37اس میں
31:39پھر اللہ کے نام پہ خرچ کرنا بھی
31:42ایک بہت بڑا عمل ہے
31:44ویسے تو زکاة ہے
31:46صدقہ ہے
31:47خیرات ہے
31:48سارا سال دی جا سکتی ہے
31:50رمضان میں دینے کا فائدہ یہ ہے
31:53کہ
31:54فرض زکاة کا ایک روپے
31:58ستر روپے کے برابر ہو جائے گا
32:00اور نفلی صدقے کا ایک روپے
32:03فرض روپے کے برابر ہو جائے گا
32:07تو اس میں گزارش ہے
32:09کہ اللہ کے نام پر کھل کر دیں
32:12اور اللہ نے ہم سے
32:15فاؤنڈیشن بنوائی ہے
32:17ایم ٹی جے کے نام تر
32:19جو اس وقت اللہ کے فضل سے
32:23پوری دنیا میں کام کر رہی ہے
32:27ہم شوٹی سی بستی میں رہتے ہیں
32:29شوٹا سا قصبہ ہے تلمبہ
32:32ہم نے صرف اپنے علاقے کے لئے بنائی تھی
32:35اللہ نے اسے دنیا میں پہنچا دیا
32:38ابھی بھی ایک ہفتہ پہلے
32:40غزہ میں ہمارے ٹرک
32:43کھانے کا سمان اور بہت سی چیزوں کا سمان لے کر
32:48داخل ہوئے ہیں
32:50ان کو پہنچا ہی ہیں
32:51ان کی ویڈیو ہمارے پاس آئی ہیں
32:53جب بارڈر بند تھے
32:55اس وقت بھی اللہ نے ہمیں توفیق دی تھی
32:58کہ ہم نے ایسے ذرائع ڈھونڈ لیے تھے
33:02جہاں سے ہمارے ٹرک جاتے تھے
33:04اور ان کی مدد کرتے تھے
33:07ترکی میں زلزل آیا
33:09وہاں اللہ نے پہنچا آیا
33:11مراکش میں زلزل آیا
33:12وہاں اللہ نے پہنچا آیا
33:14یہاں بھی الحمدللہ
33:16بے شمار
33:18کس شعبے کھل چکے ہیں
33:20جن میں
33:22اللہ تعالی ہم سے
33:24اپنے بندوں کی خدمت کا کام لے رہا ہے
33:27تو آپ سب سے گزارش ہے
33:29کہ ہر جگہ دیں
33:33میں کسی
33:34کے بارے میں روکتا نہیں ہوں
33:36جو صحیح کام کر رہے ہیں
33:38اور اس میں ہمیں بھی آپ یاد رکھیں
33:41آپ کے تعاون کے ہم
33:43بہت زیادہ معتاج ہیں
33:45اللہ آپ سے راضی ہو
33:48السلام علیکم ورحمت اللہ
33:50管ی نے پہنچا آئے
33:52میں جو مهش برکتا ہے
33:54گزارش کی جوزد villages
33:54آپ کو م شکریہ دیں
33:57iscernible
33:57للمگلن す Youngpling
33:58でین کا فigning
34:00بسیار مشہ doing
34:02پہنچا آئے
34:03ڈاہ
34:06ڈاہ
34:08ڈاہ
34:11ڈاہ
34:13ڈاہ
34:14ڈاہ
34:15ڈاہ
34:18ڈاہ
34:20you
34:20موسیقا
34:50موسیقا
35:20موسیقا
35:50موسیقا
36:20موسیقا
36:50موسیقا
37:20موسیقا
37:50موسیقا

Recommended