- 2 years ago
Ask Mufti Tariq Masood | 474 th Session
0:00 Intro
0:36 Doosri Shadi ka Sawal ?
1:58 Bachi ko Jhatkay Lgny ki Bemari ka Hal ?
2:55 Zani k Nikah ka Case ?
3:42 Dunyavi Ilm Se Aakhirat Kaisy Bnaain ?
5:05 Iddat K Sharai Ehkam?
6:14 Namaz k Baad 3 Bar Astaghfar Parrhna?
6:23 Pakki Qabar Bnana ?
6:28 Shop k Samny Lgy Stall ki Kmai ?
7:55 Shohr Female Cousin Se Ziada Bat Kry To ?
8:24 Qur'an ki Qasam Torrna ?
8:52 Jamaat Se Namaz Chhorrna?
9:13 Walid se Nasha Kaisy Chhurrwain ?
9:53 Hadsa Se Bachny Pr Ijtemai Qur'an Khani ?
10:27 Khaja Sara Ka Sharai Hukam?
12:11 Aurat K Doosry ki Shart ?
12:53 Allah ko Allah Miyan Kehna ?
13:00 Peshab Baghair Dhoye Wazu ?
13:19 Namaz mn Bar Bar Bhool Ho To ?
14:15 Mzi Shalwar Pr Lag Jaye To ?
15:06 Charpai Pr Baith Kr Paon Hilana ?
15:26 Christian K School mn Bachon ko Parrhana ?
16:26 Hath Pr Tattoo Banwana ?
16:56 Fajar k Farz Bhool Gayay To ?
17:09 Jagaz mn Namaz Waqt Se Pehly Parrhna?
17:31 Talaq Ka Case ?
18:54 Bed Rest Patient Namaz Kaisy Parrhay ?
20:29 Bank k Fixed Deposit Prize Bonds k Sood ka Hukam?
20:48 Hajj kab, Kaisy Farz Hota Hai?
22:41 Qasar Namaz ka Masla ?
22:56 Hafiz e Qur'an Agar Qur'an Bhool Jaye To ?
23:25 Ye Kehny Se Naikiyan Doosry Ko Milna ?
23:33 Toba Pr Qaaim Rehny Ka Tariqa?
24:02 Hindu k Ghar Khana ?
24:06 Masjid Agar Ghar Se Door Ho To Jamaat ka Sawab ?
24:35 Khula k Aisy Case mn Qita Rehmi ka Gunah ?
0:00 Intro
0:36 Doosri Shadi ka Sawal ?
1:58 Bachi ko Jhatkay Lgny ki Bemari ka Hal ?
2:55 Zani k Nikah ka Case ?
3:42 Dunyavi Ilm Se Aakhirat Kaisy Bnaain ?
5:05 Iddat K Sharai Ehkam?
6:14 Namaz k Baad 3 Bar Astaghfar Parrhna?
6:23 Pakki Qabar Bnana ?
6:28 Shop k Samny Lgy Stall ki Kmai ?
7:55 Shohr Female Cousin Se Ziada Bat Kry To ?
8:24 Qur'an ki Qasam Torrna ?
8:52 Jamaat Se Namaz Chhorrna?
9:13 Walid se Nasha Kaisy Chhurrwain ?
9:53 Hadsa Se Bachny Pr Ijtemai Qur'an Khani ?
10:27 Khaja Sara Ka Sharai Hukam?
12:11 Aurat K Doosry ki Shart ?
12:53 Allah ko Allah Miyan Kehna ?
13:00 Peshab Baghair Dhoye Wazu ?
13:19 Namaz mn Bar Bar Bhool Ho To ?
14:15 Mzi Shalwar Pr Lag Jaye To ?
15:06 Charpai Pr Baith Kr Paon Hilana ?
15:26 Christian K School mn Bachon ko Parrhana ?
16:26 Hath Pr Tattoo Banwana ?
16:56 Fajar k Farz Bhool Gayay To ?
17:09 Jagaz mn Namaz Waqt Se Pehly Parrhna?
17:31 Talaq Ka Case ?
18:54 Bed Rest Patient Namaz Kaisy Parrhay ?
20:29 Bank k Fixed Deposit Prize Bonds k Sood ka Hukam?
20:48 Hajj kab, Kaisy Farz Hota Hai?
22:41 Qasar Namaz ka Masla ?
22:56 Hafiz e Qur'an Agar Qur'an Bhool Jaye To ?
23:25 Ye Kehny Se Naikiyan Doosry Ko Milna ?
23:33 Toba Pr Qaaim Rehny Ka Tariqa?
24:02 Hindu k Ghar Khana ?
24:06 Masjid Agar Ghar Se Door Ho To Jamaat ka Sawab ?
24:35 Khula k Aisy Case mn Qita Rehmi ka Gunah ?
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو پھر میں صدقہ اگر وقت بچا
00:32تو صدقہ فطر سے متعلق کچھ مسائل بتاؤں گا
00:34انشاءاللہ
00:34میں بیالیس سال کہوں میری شادی
00:38کو چودہ سال ہو گئے ہیں اب میں دوسری شادی
00:40کرنا چاہتا ہوں لیکن بہت غریب ہوں
00:42کیا کروں میرے ایک دوست
00:44کی آپاں ہیں جن کی عمر
00:45تیرالیس سال ہے اور ان کو پولیو ہے
00:48کیا میں ان سے شادی کر سکتا ہوں
00:49بلکل ہنڈرٹ پرسن کر سکتے آپ
00:51تو ضرور کیجئے
00:54غریب آدمی بھی تو وہ شادیاں کر سکتا ہے
00:55غریبوں میں کرے وہ
00:56غریب آدمی پہلی شادی کرتا ہے کی نہیں کرتا
01:00وہ کہاں کرتا ہے غریبوں میں کرتا ہے
01:02تو غریبوں میں کرنے سے کیا ہوتا ہے اس کے لیے
01:04خرشہ اٹھانا آسان لے جاتا ہے
01:06لوگ کہتے ہیں کہ
01:08غربت مہنگائی میں ہم شادی کیسے کریں
01:09تو غربت مہنگائی میں لڑکی کا باپ
01:12اپنی بچیوں کو کیسے کھلا رہے
01:13تو
01:14جب وہ کھلا سکتا ہے
01:17کوئی غریب آدمی
01:18یعنی غریب آدمی اپنی بیٹیوں کو کیسے کھلا رہا ہے
01:20جب وہ کھلا سکتا ہے تو شوہر کیوں نہیں کھلا سکتا
01:23تو اس لیے آپ ضرور کریں
01:25وہ پولیوں کی پیشنٹ ہے
01:28لیکن ظاہر ہے
01:28اس کی بھی خواہش ہوگی
01:30کہ میرا کوئی ہزبینڈ ہوتا ہے میرا کوئی شوہر ہوتا ہے
01:33تو معذور لوگوں کا
01:34اگر خیال کرنے کی نیئے سے آپ کرتے ہیں
01:36تو بہت اچھی بات ہے ماشاءاللہ
01:38اگر فون پر
01:41اپنی وائف سے بات کرتے ہوئے
01:43اچھا بھئی
01:45اچھا بھئی دیکھیں
01:48اگر کوئی خواہش
01:51یعنی شہوانی خیال آنے سے
01:53اگر کسی کے قطرہ وغیرہ
01:55نکل جائے تو اس سے غزو ٹھوٹتا ہے
01:57غسل فرض نہیں ہوتا
01:58میری بچی دو سال کی ہے
02:00اس کو اچانک جھٹکا لگتا ہے
02:03اور آنکھیں اور جسم سخت ہو جاتے ہیں
02:05اور دانت بھی سخت ہو جاتے ہیں
02:07سب علاج اور ٹیس وغیرہ کرا لیے
02:09اس کو کوئی بیماری نہیں ہے
02:10برائیم حربانیس کا کوئی روحانی علاج بتایا
02:11میں بہت پریشان ہوں
02:12دیکھیں یہ جسمانی بیماری ہے
02:15یہ روحانی مسئلہ نہیں ہے
02:17اور یہ ہوتا ہے دماغی بہت ساری ایسی بیماریاں ہوتی ہیں
02:20جو ڈاکٹر بھی سمجھ نہیں پا رہے ہوتے
02:22اچھے سے اچھے ڈاکٹر کو دکھائیں
02:23اور باقی روحانی طور پر بھی
02:26اگر اس پہ دم کرنا چاہیں
02:27تو اچھی بات ہے
02:28اگر اللہ نہ کرے بالفرض
02:30کوئی اثرات ہوئے شیطانی
02:33تو وہ ختم ہو جائیں گے
02:34تو اس کا طریقہ یہ آیت الکرسی پڑھ کے
02:36بچی پہ چھینٹیں مار دیا کریں
02:38جب یہ کیفیت ہو
02:39اور اس کے علاوہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:43کسی روحانی عامل کے پاس جانے کی
02:44بلکل ضرورت نہیں ہے
02:45باقی میں دل سے دعا کرتا ہوں
02:47اللہ تعالیٰ آپ کی بچی کو
02:48شفائے کامل آجل عطا فرمائے
02:50اگر کوئی شخص
02:57اپنے کسی ریلیٹیف خاتون سے زنا کر لے
03:01تو کیا اس کی بیٹی سے
03:02اس کے بھائی کا نکاح ہو سکتا ہے
03:05اس شخص کا نکاح نہیں ہو سکتا
03:07جس خاتون سے زنا کر لیا
03:09تو اب یہ زنا کرنے والا
03:12اس خاتون کی بیٹی سے
03:13کبھی بھی نکاح نہیں کر سکتا
03:15اور اگر پہلے سے اس کی بیٹی نکاح میں تھی
03:17تو نکاح اس کو
03:18یعنی وہ بیوی حرام ہو گئی اس کے اوپر
03:20باقی یہ کہ
03:22اس کی بیٹی سے
03:27اس کے بھائی کا
03:28یعنی زنا کرنے والے کے بھائی کا نکاح کرنا
03:30وہ جائز ہے
03:32یعنی زنا کرنے والا کا بھائی
03:35اس خاتون کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے
03:37جس خاتون سے
03:38شخص نے کبیرہ گناہ کا ارتکاب کی
03:40موں کالا کیا ہے
03:41مفتی صاحب دنیاوی علم سے آخرت کیسے بنائیں
03:45بہت آرام سے بنا سکتے ہیں
03:46آپ نیت اچھی کر لیں
03:47علم چاہے دین ہو یا دنیا کا ہو
03:50اس سے لوگوں کو فائدہ ہی ہوتا ہے
03:51تو آپ یہ نیت کریں میں انسانیت کی خدمت کروں گا
03:54کوئی بھی علم
03:56یعنی دنیا کا کوئی بھی علم ہو
03:58جو ضروری علوم ہے ان کی بات کر رہا ہوں
04:01جو حلال جائز علوم ہے ان کی بات کر رہا ہوں
04:04تو اس سے انسان کو فائدہ ہی ہوتا ہے
04:06میڈیکل سائنس آپ دیکھ لیں
04:08اگر جو میڈیکل سائنس پڑھتے ہیں
04:09کس قدر فائدہ ہوتا ہے
04:10اس سے لوگوں کی جانیں بچتی ہیں
04:12تو آپ اگر ڈاکٹر بن رہے ہیں
04:20جائے گا آپ اگر کنسکشن کا کام کرتے ہیں بیلڈنگیں بناوں گا تو ظاہر
04:25ہے رہائش مہیا کریں گے لوگوں کو اگر دنیا میں سیویل انجینئر مر
04:29جائے تو رہائش کے کتنے بڑے مسائل اس وقت آبادی کے لحاظ سے کتنے
04:34بڑے مسائل کھڑے ہو جائیں گے کچھ بھی ہو یعنی کوئی بھی آپ کچھ
04:39بھی نہیں ہیں آپ ڈرائیور ہیں خالی گاڑی چلاتے ہیں ٹیکسی چلاتے ہیں
04:42اس میں بھی آپ نیت کر سکتے ہیں بھئی میں جو پیسے کما رہا ہوں
04:45میں اس لئے پیسے کما رہا ہوں کہ لوگوں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاؤں
04:48میں اور سر اٹھا کے جی ہوں اور اللہ تعالی کو یہ پسند ہے کہ انسان
04:52دینے والا بنے لینے والا نہ بنے اور اللہ کا صرف اپنے آپ کو
04:56اللہ کا محتاج سمجھے اس لئے تو رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے کچھ
05:00نہیں تو یہ نیت تو ہر کام میں کی جا سکتی ہے عدت کے بارے میں شریعت
05:07کا کیا حکم ہے عدت میں کس کس سے پردہ ہے تفصیل سے بتائیں عدت
05:12کا حکم یہ ہے کہ عورت عدت کے دوران خوشبو استعمال نہیں کر
05:17سکتی زیب و زینت نہیں کر سکتی ہاں نہاد ہو سکتی ہے میل کو
05:21چیل دور کرنے کے لئے صاف کپڑے پہنے وہ کوئی میلے کپڑے نہ
05:25پہنے لیکن زیب و زینت کے لباس نہ پہنے چوڑیاں یا میک اپ
05:29بغیرہ کرنا اس کے لئے حرام ہے نجائز ہے اور گھر سے باہر نکلنا
05:33نجائز ہے اللہ یہ کہ کوئی شدید مجبوری ہو شدید مجبوری کیا
05:39ہے کوئی کمانے والا نہیں ہے کھلانے والا نہیں ہے تو مجبوری میں
05:42پھر جوب کے لئے نکل سکتی ہے وہ یا یہ کہ بیمار ہو گئی اور
05:47لیڈی ڈاکٹر نہیں ہے کوئی گھر میں آ کے اس کا ٹریٹمنٹ کر سکے
05:50تو پھر مجبوری میں باہر جا سکتی ہے تو جتنی مجبوری ہو اس حد
05:54تک باہر رہ سکتی ہے جب تک عدت کے ایام پورے نہیں ہو جاتے اس
05:58کو گھر میں رہنا پڑے گا اور پردہ کرنا پڑے گا نامحرم جتنے
06:03بھی ہیں ان نامحرموں سے پردہ ویسے بھی فرض ہے عدت میں نابی ہو تو
06:07بھی فرض ہے لیکن عدت کے دوران یہ فرضیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے
06:10گل ناز انساری انڈیا کیا ہر نماز کے بعد تین مرتبہ استغفر
06:20اللہ پڑھنا سنت ہے جی ہاں تین دفعہ استغفار پڑھنا چاہیے پکی قبر
06:24بنانا اسلام میں کیسا ہے جائز نہیں ہے مفتی صاحب
06:28شاپ کی اگلے تھوڑی جگہ ہیں جو ہماری نہیں گورنمنٹ کی
06:37ہوتی ہے لیکن سب اس پر اسٹال لگاتے ہیں تو کیا ہم بھی اس پر اسٹال
06:42لگا سکتے ہیں کیا اس اسٹال کی کمائی حلال ہوگی یا حرام اسٹال
06:46کا کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا تعلق اس سے نہیں ہے کہ
06:50لیگل جگہ پہ لگایا یا اللیگل جگہ پہ لگایا اس کا تعلق اس سے
06:53ہے کہ اس اسٹال میں آپ بیچ کیا رہے ہیں جائز چیز بیچ رہے ہیں وہ
06:57چرس برس نہیں بیچ رہے ہیں اگر آپ جائز چیز بیچ رہے ہیں تو
06:59ارننگ بھی حلال ہے اور غلط چیز بیچ رہے ہیں تو ارننگ حرام
07:02ہے باقی یہ اللیگل کام روڈ گھیر کے کرنا ٹھیک نہیں ہے اس سے
07:07بچنا چاہیے گورنمنٹ کی جگہ ہے لیکن لوگ کو آنے جانے میں بڑی
07:12مصیبت ہو رہی ہوتی ہے تو اس سے ایوائٹ کرنا چاہیے باقی سب نے اگر
07:19لگایا ہوا ہے تو جگہ تو لوگوں نے گھیری بھی ہے جو گورنمنٹ کی
07:21جگہ ہے تو گورنمنٹ کو چاہیے نا خود ایکشن لے وہاں سے لوگوں کو
07:24ہٹائے گورنمنٹ خود ہٹاتی نہیں ہے اور پھر لوگ جو ہے وہ
07:29ٹھیلے لگائے ہوئے ہوتے ہیں ان لوگوں نے تو جب ایک ٹھیلہ کھڑا
07:33با ہوتا ہے تو دوسرا بھی آگے کھڑا ہوگا وہ بولے گا بھائی جگہ
07:36اگر گھر رہی ہے فٹ پات کی تو اس ٹھیلے کی وجہ سے تو
07:38آلڑی گھر ہی رہی ہے تو پھر وہ کہتا ہے کہ چلو میں بھی اپنا
07:41ٹھیلہ لگا لو ایسی چیزوں میں کنٹرول گورنمنٹ کر سکتی ہے
07:45باقی اس سے جو بیچا جا رہا ہے پھل فروٹ جو بیچے جا رہے ہیں
07:50وہ اس کی آمدن حرام بھارل نہیں ہوگی میرے شور اپنی ایک
07:55فیمل کزن سے بات کرتے ہیں وہ اس سے اتنی بات کرتے ہیں کہ
07:58میرے سے اتنی بات نہیں کرتے ماشاءاللہ میں نے بہت دفعہ ان کو
08:03بنا کیا اس سے بھی پیار سے بھی لیکن وہ نہیں صدرتے وہ نہیں
08:06صدرے گا وہ کبھی بھی نہیں صدرے گا اس کا بس نہیں چل رہا
08:10وہ فون میں الفی ڈال کے کان سے لگا دے گا تو آپ ان کو سمجھائیں
08:14نہیں یہ جو اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں ٹھرکی یہ سمجھانے سے نہیں
08:19سمجھتے آپ اس پہ ہنگامہ کریں مفتی صاحب اگر کوئی شخص قرآن
08:26سر پر رکھ کر قسم کھائے اور پھر بعد میں وہ قسم توڑ دے تو کیا
08:30اس کا کیا انجام ہوگا قسم کی حفاظت کرنا فرض ہے وحفظو ایمانکم قرآن
08:36مجید نے کہا اپنی قسموں کی حفاظت کرو تو قسم توڑنا جائز نہیں
08:41ہے بارال اگر توڑ دی ہے تو گناہ بھی ہوا توبہ بھی کرے اور قسم
08:45کا کفارہ دس غریبوں کو دو ٹائم کا کھانا کھلا دے اگر کھلانے کے
08:50پیسے نہیں ہیں تو تین روزے لگتار رکھ لے مفتی صاحب مسجد میں جماعت
08:54آئی ہے اور کچھ لوگ اس میں کھانا پکانے کے چکر میں جماعت سے نماز
08:59چھوڑ دیتے ہیں اس بارے میں کچھ بیان کریں نہیں چھوڑنا جائز ہے بھئی
09:02جماعت سے نماز سب کے لیے جماعت سے نماز پڑھنا لازم ہے کھانا
09:07پکانے کی ترتیب ایسی ہونی چاہیے کہ جماعت سے نماز نہ جائے
09:11میرے والد صاحب نشے کی لط میں لگ گئے ہیں اور میری والدہ بہت
09:17پریشان ہے ہم کیا کریں میں دعا ہی کر سکتا ہوں بھائی آپ قریب میں ہی
09:22کسی سے مشورہ کریں کوئی بھی سمجھدار لوگ ہو خاندان میں یا مسجد کے
09:26امام اگر عالم ہیں تو ان سے مشورہ لیں تبلیخ والوں کو بتائیں تبلیخ میں
09:31وقت لگوائیں اب یہی ہو سکتا ہے جب تک کسی شخص کو خود
09:37احساس نہ ہونا کہ میں غلط کر رہا ہوں کوئی دوسرا اس سے برائی
09:40نہیں شڑوا سکتا تو والد صاحب کو جب تک خود احساس نہیں ہوگا
09:43میں غلط کر رہا ہوں اس وقت تک نہیں صحیح ہو سکتے وہ ان کو احساس
09:47دلائیں کسی طریقے سے ان کے دوستوں سے کہیں ان کو جا کے سمجھائیں
09:50اگر گھر میں کوئی حاثہ ہوتے ہوتے بچ جائے تو کیا اجتماعی قرآن
09:57خانی کروانا بیدت ہے بھئی حاثہ ہوتے ہوتے بچ جائے تو اللہ
10:02کا فضل ہے اللہ کی رحمت ہے اللہ نے بچا لیا تو کچھ صدقہ خیرات
10:05وغیرہ کر دینا چاہیے ایسے موقع پہ قرآن خانی کا تو مجھے
10:09نہیں سمجھ میں آتا کوئی تک بنتا ہے یا دعا نفل پڑھ لیں یا
10:14ویسی اپنے طور پر شکر کے طور پر قرآن کی تلاوت کر لیں
10:17تو قرآن خانی کا کیا اس میں صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے اور اگر
10:23بھلا ٹل گئی ہے تو خوشی میں صدقہ کر دے انسان مفتی صاحب
10:28شریعت نے خواجہ سرہ کے بارے میں کیا کہا ہے شریعت نے خواجہ
10:31سرہ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ بھی انسان ہے انسانوں والا معاملہ
10:34کرو ان کے ساتھ اور ان کو بے حیائی پھیلانے کی اجازت نہیں ہے ان
10:38کو بھی ملازمتیں دینی چاہیے تاکہ یہ جائز طریقے سے حلال طریقے
10:42سے کما سکیں اور اگر کسی کو ملازمت نہیں مل رہی ہے تو اس کی
10:46ذمہ داری پھر اس کے رشتہ داروں پر ہے یہ جو جن کے ہاں خواجہ
10:50سرہ پیدا ہوتا ہے لاکھوں میں کوئی ایک ہوتا ہے جن کا ہوتا ہے
10:53تو وہ اٹھا کے فوراں جو اپنے بچے کو گھر سے باہر نکال دیتے ہیں
10:56یہ غلط ہے ناجائز ہے تو اس کو اپنی اولاد ہی کی طرح ٹریٹ کرنا
11:00ہے اور اگر وہ بے روزگار ہے تو اس کو کفالت اس کے باپ کے
11:05ذمہ ہے باپ نہ ہو تو بھائیوں کے ذمہ ہے تو یہ سب کفالت یعنی
11:09رشتہ داروں کے ذمہ ہے رشتہ داروں کے لیے جائز نہیں ہے
11:12تو اگر کوئی یعنی حکومت کا کام کیا ہے وہ دیکھے خواجہ
11:15سرہ کا کون باپ ہے کون اس کا بھائی ہے تو ان پر ڈالے کہ بھئی
11:19کہ آپ کو یہ پیسے دینے ہیں یہ اس کی اس کا خرچہ پانی آپ
11:23نے اٹھانا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ اس زمانے میں الحمدللہ
11:28میڈیکل سائنس نے اتنی ترقی کی ہے کہ اگر کوئی خواجہ سرہ
11:31ایسا ہے جس میں مرد کی علامتیں زیادہ ہیں تو آپریٹ کروا کے وہ
11:34مکمل مرد بن سکتا ہے اور اگر کسی میں عورت کی علامتیں
11:38زیادہ ہیں تو مکمل آپریشن کروا کے عورت بن سکتی ہے تو اس کو
11:42آپریشن کروا لینا چاہیے لوگوں کو اس کے ساتھ تعاون کرنا
11:45چاہیے کہ بھئی اگر مرد والی علامتیں زیادہ ہیں تو آپ پورے
11:48مرد بن جائیں عورت والی علامتیں زیادہ ہیں تو آپ پوری عورت
11:51بن جائیں تو یہ آزمائش اس زمانے میں الحمدللہ میڈیکل
11:54سائنس نے بڑی آزمائش سے بچا لیا لوگوں کو تو اور یہ ہوتے
12:00بہت کم ہیں یہ فراڈی ہیں زیادہ تر جو
12:02ہم نظر آتے ہیں نا بزاروں میں چلتے گئے
12:04نیچرل جو ہے یہ بہت کم ہوتے ہیں
12:08کیا عورت کے دوسرے نکاح کے لیے طلاق نامہ
12:14یا خلا نامہ ضروری ہے
12:16یا عورت کی زبان پر اعتبار کر کے
12:18نکاح کر سکتے ہیں
12:19زبان پر اعتبار کر سکتے ہیں
12:22اگر غالب گمانے کے سچ
12:24کہہ رہی ہے اگر اس کے
12:26قرائن سے پتہ چل جائے کہ ہنڈر پرسن
12:28جھوٹ بول رہی ہے تو پھر نہیں
12:30لیکن نارملی عورتیں اس میں سچ ہی بولتی ہیں
12:32عام طور پر جھوٹ نہیں بولتی ہیں
12:34تو خلاصہ یہ کہ
12:36اس کے لیے گواہوں کی ضرورت نہیں ہے
12:38اگر عورت کہتی ہے مجھے طلاق ہو چکی ہے
12:40اور اس کے سابق شوہر کو کوئی انکار بھی نہیں کر رہا ہے
12:43اس بات کا وہ
12:44اور وہ کہتی ہے میری عدد پوری ہو چکی ہے
12:46تو پھر ایسی عورت سے نکاح کیا جا سکتا ہے
12:49اس کی زمان پر اعتماد کیا جائے گا
12:50اللہ تعالیٰ کو اللہ میاں کہنا جائز ہے
12:55جی بالکل جائز ہے
12:56اللہ تعالیٰ کو جب اللہ میاں کہتے ہیں
12:57تو یہ تعظیم کے لیے کہتے ہیں
13:00کیا پشاپ کر کے
13:02بغیر استنجہ کے وضو کر کے
13:04نماز پڑھ سکتے ہیں اگر استنجہ کی جگہ نہ ہو
13:06اگر پشاپ کیا اور ٹیشو
13:08بغیر سے خوش کر لیا
13:09یا مٹی کے ڈھیلے سے یا ٹیشو سے
13:12اور وہ پشاپ کا قطرہ دائیں بائیں زیادہ نہ پھیلاؤ
13:14تو بغیر پانی سے دھوئی بھی
13:20بھول ہو تو کیا کریں
13:21نماز میں بار بار بھولو
13:25کسی کو عادت پڑ گئی ہے
13:27نماز میں رکتیں
13:28جیسے بعض لوگ بچارے بوڑے ہو جاتے ہیں
13:30تو ان کو یادی نہیں رہتا
13:32یا مسروفیتیں اتنی زیادہ ہوتی ہیں
13:34کہ وہ بار بار یہ عمل ہو رہا ہے
13:36تو پھر ایسی صورت میں پہلی بات تو
13:38ایک ظن غالب پر عمل کرے
13:39غالب گمان کس طرف جاتا ہے
13:41مثال کے طور پر تین رکتوں اور چار رکتوں میں بھول ہو رہی ہے
13:44کہ تین پڑی ہیں
13:46کہ چار پڑی ہیں
13:47تو جس طرف دماغ زیادہ جا رہا ہو
13:49وہ سمجھے
13:50اور اگر دماغ جائی نہیں رہا کسی کی طرف
13:53تو پھر تین اور چار رکتوں میں اگر فرق ہو رہا ہے
13:56تو
13:57بیٹھ جائے
13:58یعنی چوتھی رکت کے بعد
14:00ہو سکتا ہے یہ تیسری ہو
14:01ہو سکتا ہے یہ چوتھی ہو
14:02اتہ یاد پڑھ کے کھڑا ہو جائے
14:04اب ہو سکتا ہے جب کھڑے ہو گا
14:05تو یہ چوتھی ہو
14:06یہ بھی ہو سکتا ہے
14:07کہ یہ پانچ بھی ہو
14:08تو پھر آخر میں سدہ ساہو کر لے
14:09تو نماز ہو جائے گی
14:11تو اسی طرح سے کرے گا یہ
14:12اگر مدی شلوار پر لگ جائے
14:18تو کیا پانی چھڑک دینا کافی ہوتا ہے
14:19حدیث میں آتا ہے نزح
14:21نزح کا لفظی معنی پانی چھڑکنے کا یہ ہے
14:24لیکن
14:26صحابہ سے یہ بات ثابت ہے
14:27علامہ تحابی نے شرح و معنی لاسار میں
14:30اس پر بہت مفصل بحث کی ہے
14:31بڑی جاندہ
14:32اس کا خلاصہ یہ ہے
14:34کہ یہاں حدیث میں نزح کا معنی چھڑکنا نہیں ہے
14:37بلکہ
14:37غسل خفیف سے کنایا ہے یہ
14:40غسل خفیف کہتے ہیں
14:42معمولی سا دھولینا
14:43تو اگر مدی کپڑوں پر لگ جائے
14:45تو معمولی سا دھولینا
14:46بہت زیادہ رگڑ کے دھونا ضروری نہیں ہے
14:48اس کو معمولی سا دھولینا بھی کافی ہے
14:51لیکن
14:51چھڑکنا کافی نہیں ہے
14:53کیونکہ چھڑکنے سے تو وہ گندگی اور زیادہ پھیل جائے گی
14:55ایسا ہوتا ہے حدیث میں
14:57نزح کا لفظ
14:59کہیں چھڑکنے کے معنی میں
15:00اور کہیں غسل خفیف کے معنی میں استعمال ہوئے
15:02غسل خفیف تھوڑا سا دھولینا
15:04مفتی صاحب کیا چار پائی پر بیٹھ کر پاؤں ہلانا برا ہے
15:09جی ہاں بالکل برا ہے
15:10عجیب سے لگتا ہے انسان
15:11دوسرے سامنے بیٹھے ہوئے آدمی کو بھی الجھن ہوتی ہے
15:14کہ کیا کر رہے ہو
15:14آرام سے بیٹھو
15:15جو بھی اوٹ پٹان کام ہے نا
15:19جو دیکھنے میں اچھمبے کے لگ رہے ہو
15:20آدمی اس سے لگ رہا ہو
15:22کہ یہ نارمل نہیں ہے
15:23تو اس سے ایوائٹ کرنا چاہیے
15:24کرسچن کے سکول میں بچوں کو پڑھانا کیسا ہے
15:29مسلمانوں کے سکول دنیا میں ختم ہو گئے ہیں
15:33جو آپ کرسچن کے سکولوں میں پڑھا رہے ہیں
15:35بارل اگر سکول کی تعلیم اچھی ہے
15:37اور وہ مذہب کی تعلیم نہیں دے رہے ہیں
15:39آپ کے بچے کو
15:40محول بھی ایسا نہیں ہے
15:42کہ وہ آپ کا بچہ کرسچینٹی کی طرف مائل ہو
15:44یا کوئی ایڈوکیشن کی وجہ سے خراب ہونے کا خطرہ ہو
15:48تو جائز ہے پڑھانا
15:50ناجائز ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے
15:52لیکن احتیاط بہت ضروری ہے
15:54کیونکہ جو عیسائی مشنریوں کے جو اسکول ہوتے ہیں
15:58ان کا مقصد ہی عیسائیت کی تبلیغ ہوتی ہے
16:00تو اس لیے احتیاط ضروری ہے
16:03اللہ کہتے ہیں سب سے بڑی نعمت ایمان ہے
16:08جس کا ایمان گیا تو اس کی اعمال برباد ہو گئے
16:11میرا مشورہ یہی ہے
16:14کہ اسلامی اسکولوں میں بچوں کو پڑھائیں
16:16اب دیکھیں اسلامی اسکولوں میں جو بچے پڑھتے ہیں
16:21بچپن سے ہی صاف پتہ چل رہا ہوتا ہے
16:23کہ ان کے دل میں اسلام کی محبت ہے
16:24بڑا فرق پڑھتا ہے اس سے
16:26کیا ٹیٹو بنوانا جائز ہے
16:28جائز نہیں حرام ہے
16:29اگر ہاتھ میں ٹیٹو بنوائے جائے
16:32ٹیٹو ہے تو
16:33ٹیٹو
16:35ٹیٹو نہیں ہے بھائی ٹیٹو ہے
16:39چیز ہی اتنی ہٹ پٹنگ سی ہے
16:41تو کیا غسل ہو جاتا ہے
16:43اس لیے ہو جاتا ہے
16:47کہ اب اس کو کھڑنا آسان نہیں ہوتا
16:49لیکن بھارہل اس کے اثرات ختم کرنا
16:51ممکن ہو تو وہ لازم ہے
16:52نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی
16:54ان لوگوں پر جو یہ کام کرتے ہیں
16:56اگر فجر کے وقت سنت پڑھنا
16:59بھول گئے اور فرض کے لیے
17:00نیت باندھ لی اور تھوڑی دیرے بعد یاد آئے
17:02تو کیا کریں
17:03فرض نماز کے بعد پڑھیں
17:05بات سے مراد پوراً بعد نہیں
17:06اشراق کے وقت
17:07جہاز میں سفر کرتے وقت آنے والی نماز
17:12وقت سے پہلے پڑھ سکتے ہیں
17:13اگر ساتھ میں بچے بھی ہو نہیں پڑھ سکتے
17:15جب تک نماز کا وقت داخل نہ ہو
17:18آپ نماز نہیں پڑھ سکتے
17:20تو جہاز میں مجبوراً بیٹھے بیٹھے پڑھ لیں
17:23وہ بھی ٹھیک ہے
17:24احتیاط اسی میں ہے کہ اتر کے پھر اس کو لوٹا لی جائے
17:28شوہر نے ایک طلاق کا نوٹس خود دیا
17:33اور پھر رجوع کر لیا
17:34پھر پندرہ دن بعد شوہر کے دوتھرے سسرال والوں نے
17:37آئیں کتنے سسرال ہیں ماشاءاللہ
17:39دوتھرے سسرال والوں نے زبردستی طلاق نامے پر
17:42ان سے دو طلاقیں سائن کروائیں
17:44اور بعد میں شوہر حلفیہ بیان دیتا ہے
17:47کہ مجھ سے زبردستی سائن کروایا گیا
17:49تو کتنی طلاقیں ہوں گی
17:50دیکھیں ایک طلاق تو خود دے دی وہ تو ہو گئی
17:53باقی جو دو طلاقوں پر سائن کروائے
17:56تو زبردستی کس نوعیت کی تھی
17:58کیا تھا زبردستی
18:00تو وہ زبردستی کی ڈیٹیل
18:02جب تک سامنے نہیں آئے گی
18:03فتوہ دیا نہیں جا سکتا
18:05اگر ریٹن طلاق زبردستی دلوائی جائے
18:07تو نہیں ہوتی لیکن زبردستی
18:09کسے کہتے ہیں
18:11وہ ڈیٹیل سامنے آئے گی تو پتہ چلے گا
18:14بعض دفعہ
18:15وہ زبردستی نہیں ہوتی آدمی اس کو زبردستی
18:17سمجھ رہا ہوتا ہے
18:18تو اس کو تھوڑا سا ڈانٹا سائن کرو
18:22اس تھوڑی سی ڈانٹ کی وجہ سے سائن کر دے
18:24تو اس کو زبردستی تو نہیں کہتے
18:25تو واقعی اگر زبردستی ہے
18:28جان کا خوف تھا
18:29یا مارنے پیٹنے کا خوف تھا
18:31یا یہ خوف تھا کہ ابا یا امہ
18:33ڈیپریشن سے ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے کسی کو
18:35اس نوعیت کا اگر خوف ہو
18:37تو پھر زبردستی طلاق لکھنے سے نہیں ہوتی
18:40زبان سے تو ہر صورت میں ہو جاتی ہے
18:44پھر لکھنے سے یا سائن کرنے سے پھر کس کنڈیشن میں نہیں ہوتی
18:47لیکن یہ جب تک شوہر بتائے گا نہیں
18:49کہ زبردستی کس نوعیت کی تھی
18:51اس وقت تک فتوہ دیا نہیں جا سکتا
18:53محبوب خان انڈیا سے
18:55محتساب میں آٹھ سال سے بستر پڑھوں
18:57پشاب پکھانا کنٹرول میں نہیں ہے
18:59میں کس طرح نماز پڑھوں
19:00خود سے تیموں بھی نہیں کر سکتا
19:02دل سے دعا کرتا ہوں
19:04اللہ تعالیٰ آپ کو شفاہ اطاف فرمائے
19:05اور
19:07نماز آپ ایسے پڑھیں
19:10کہ جتنا کر سکتے اتنا کر لیں
19:12طہارت جتنی حاصل کر سکتے
19:13دو نمازیں اکٹھی پڑھیں
19:14اکٹھی کا مطلب کیا ہے
19:16آپ ٹائم دیکھ لیں
19:17زہر کا وقت کب ختم ہو رہا ہے
19:19اور اثر کا وقت شروع کب ہو رہا ہے
19:20تو آپ نے کیا کیا
19:23جیسے ساڑھے چار بجے فرض کر لیں
19:24زہر کا وقت ختم ہو رہا ہے
19:25تو آپ نے سوہ چار بجے
19:27اپنے آپ کو صاف کیا
19:29اگر پوسیبل ہے آپ کے لئے
19:30پانی سے دھونا ممکن نہیں ہے
19:32ٹیشو سے صاف کر لیں
19:33اور صاف کرنے کے بعد آپ نے
19:36اگر پانی سے وضو ممکن ہے
19:38تو وضو کر لیں
19:39نہیں تو ایک ڈھیلہ لاکے رکھ لیں
19:40اسے تیمم کر لیں
19:41یا کسی برتن میں مٹی رکھ لیں
19:42اسے تیمم کریں
19:43پھر آپ نے کیا کیا
19:45ساڑھے چار بجے
19:48فور ایکزیمپل
19:49زہر کا وقت ختم ہو رہا ہے
19:50تو چار پچیس پہ آپ نے نیت باندھ لی
19:52یا چار بیس پہ آپ نے نیت باندھ لی
19:55ادھر زہر کی نماز پڑھی
19:56فوراں ہی اثر کا وقت داخل ہو جائے گا
19:59تو اسی تیمم سے آپ نے فوراں
20:01اثر کی نماز
20:02یا اسی وضو سے آپ نے فوراں
20:03اثر کی نماز پڑھ لی
20:04مغرب اشاہ میں بھی ایسے جمع کریں
20:06اور زہر اثر کو بھی اس طرح جمع کریں
20:08جتنا ہو سکتا ہے
20:11اتنا کریں آپ
20:12باقی یہ کہنا کہ
20:14تیمم بھی نہیں کر سکتا
20:15یہ سمجھ سے بالاتا رہے
20:16تیمم تو ہر شخص کر سکتا ہے
20:18جب تک اس کے ہاتھ کام کرنے
20:19تو کوئی برتن میں مٹی لا کے رکھ لیں
20:22اس پہ دونوں ہاتھ ماریں
20:23اور تیمم کر لیا کریں
20:24کسی سے کہہ دیں وہ
20:27یعنی مٹی لا دے گا
20:29مفتی صاحب ہم نے
20:31بینک میں فکس ڈیپوزٹ
20:32بانڈز رکھوانے تھے
20:35اب اس پر اچھا خاصا پروفٹ جمع ہو گیا ہے
20:37کیا ہم پروفٹ لے سکتے ہیں
20:38کیا وہ سعود میں شمار ہوگا
20:39اب بھئی اگر اسلامی بینک نہیں ہے
20:41تو پھر وہ سعود ہی ہے
20:41اس کو بینک میں نہ چھوڑیں
20:43نکال لیں
20:44اور ثواب کی نیت کے بغیر
20:45کسی خیر کے کام میں لگا دیں
20:47حج کب فرض ہوتا ہے
20:49کیسے فرض ہوتا ہے
20:50اچھا سوال ہے
20:51کیونکہ ابھی حج کی درخواستیں
20:53جانا شروع ہو جائیں گی
20:54جب حج کی درخواستیں
20:55جا رہی ہوں
20:56آپ جس کنٹری میں ہو
20:57اس کنٹری میں حج کی درخواستیں
20:59جا رہی ہوں
20:59تو اس وقت دیکھا جائے گا
21:02کہ حج کتنے کا ہو رہا ہے
21:05مثال کے طور پر
21:06دس لاکھ میں حج ہو رہا ہے
21:07آپ جس کنٹری میں ہیں
21:09وہاں حج دس لاکھ میں ہو رہا ہے
21:11اور حج کی درخواستیں
21:13جانا شروع ہو گئی ہیں
21:14اور آپ کے پاس
21:15ضرورت سے زائد
21:16دس لاکھ روپے پڑے ہوئے ہیں
21:18ضرورت سے زائد کا مطلب کیا ہے
21:20کہ کوئی اضافی پروپرٹی ہو
21:23جو استعمال میں نہ آ رہی ہو
21:25اس کی ویلیو دس لاکھ کی ہو
21:27یا آپ کے پاس سونا ہو
21:30کتنی مالیت کا
21:31دس لاکھ ہے نہیں
21:32میں بتا رہا ہوں
21:33کہ یعنی
21:34حج کی اگر حج دس لاکھ میں ہو رہا ہو تو
21:36آپ کے پاس سونا ہے
21:39یا آپ کے پاس کیش اماؤنٹ ہے
21:40کرزہ بھی نہیں ہے
21:41کرزہ نکال کے
21:42تو اگر کوئی ایسی اضافی چیز
21:44آپ کے پاس اتنی پڑی ہوئی ہے
21:45اور اس کی ویلیو اتنی ہے
21:47کہ اس کو بیچ کے
21:48آپ حج کر سکتے ہو
21:50اس سال
21:50یعنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہو
21:52اور جا کے واپس آ سکتے ہو
21:55اور جانے کا خرچہ بھی
21:56وہاں رہنے کا خرچہ بھی
21:58اور جتنے دن آپ رہو گے
22:00تو پیچھے جو آپ کے بیوی بچے ہیں
22:01ان کا بھی نان نفقہ
22:02اگر یہ سب کچھ
22:04ان دنوں میں آپ کے پاس موجود ہے
22:06جن دنوں میں
22:06حج کی درخواستیں جا رہی ہیں
22:08تو پھر آپ کے حج فرض ہو گیا
22:09اور اب ہمیشہ کے لیے ہو گیا
22:11اب یہ ساکت نہیں ہوگا
22:12تو
22:13یہ ہے
22:15حج کی فرضیت کا
22:16ایک ذابطہ اور اصول
22:18ہاں حج کی درخواستیں
22:19جب جا رہی تھی
22:20اس وقت نہیں تھا
22:22بعد میں پیسے آ گئے
22:23تو بھی فرض نہیں ہوا
22:24یا
22:26اس سے پہلے وہ پیسے خرچ ہو گئے
22:28جب حج کی درخواستیں
22:30جانا شروع ہوئی ہیں
22:31اس سے پہلے وہ پیسے خرچ ہو گئے
22:33اور جب
22:34درخواستیں جا رہی ہیں
22:35اس وقت آپ کے پاس
22:36اتنے پیسے نہیں ہیں
22:37تو بھی حج فرض نہیں ہے
22:38قناعت اللہ سعودی عرب سے
22:43میں ڈیلی ڈیوٹی کے لیے
22:45اسی کلومیٹر دور جاتا ہوں
22:47کیا قصر نماز پڑھوں گا
22:48یا آپ پوری نماز
22:49اگر آپ اپنے شہر سے
22:51باہر اسی کلومیٹر دور جا رہے ہیں
22:53تو پھر قصر نماز پڑھیں گے
22:55میں نے قرآن عبس کیا
22:58اور میرا ذہن بہت کمزور ہے
22:59جب میں بات کرتا تھا
23:01تو ایک دن بعد ہی بھول جاتا تھا
23:02اور میں قرآن بلکل بھول گیا ہوں
23:04مجھے کیا کرنا ہوگا
23:05جتنا آسانی سے یاد کر سکتے ہیں
23:08کر لیں
23:08باقی اللہ معاف کرنے والا ہے
23:10باقی ڈیلی دیکھ کے
23:11تلاوت کر لیا کریں
23:12اب ذہن کمزور ہے
23:19یاد کر کے بھول جانا
23:20تو یہ ہے بہت بڑی محرومی کی بات
23:23زاکر حسین بلوچستان سے
23:26اگر کوئی یہ کہے کہ
23:27میری اتنی نیکیاں تمہاری ہیں
23:28تو کیا وہ نیکیاں دوسرے کو مل جائیں گی
23:30نہیں جی
23:30جعفر اقوال ہنگوس ہے
23:34میں اپنی توبہ پر قائم نہیں رہ سکتا
23:36کیا کروں
23:37بار بار توبہ کریں
23:38قائم رہنے کی کوشش کریں
23:40سو بار بھی توبہ ٹوٹے
23:41سو بار توبہ کریں
23:42اور جس گناہ کی عادت پڑھ چکی ہے
23:45کسی بزرگ سے اللہ والے سے رابطہ کریں
23:47تبلیغ میں وقت لگائیں
23:49اور ان کو بتائیں
23:50کہ بھئی مجھ سے گناہ نہیں چھوڑ رہا
23:51وہ آپ کو نسخے بتائیں گے
23:53تبلیغ میں وقت لگائیں گے
23:54تو اس سے بھی ایک طویل عرصے کے لیے
23:56گناہ سے دور رہیں گے
23:57تو
23:58توبہ بھی کرتے رہیں
23:59اور گناہ کو چھوڑنے کی کوشش بھی کرتے رہیں
24:01ہندو کے گھر پہ کھانا کھا سکتے ہیں
24:05کھا سکتے ہیں
24:06مسجد اگر گھر سے چار کلویٹر دور ہو
24:08تو کیا گھر میں نماز پڑھ سکتے ہیں
24:09کیونکہ اگر پانچ نمازوں کے لیے جائیں
24:11تو چالیس کلویٹر کا فاصلہ روزانہ تیہ کرنا پڑے
24:14کاؤ
24:14اتنی دور جانا پڑتا ہے آپ پر
24:16تو جماعت سے نماز
24:17پھر مسجد کی جماعت آپ پہ لازم نہیں ہے
24:19گھر میں جماعت کرا لیا کریں
24:20لیکن بھارا مسجد میں جا کے نماز پڑھیں گے
24:22تو ثواب آپ کو بہت زیادہ ملے گا
24:24جتنا دور سے انسان مسجد آتا ہے
24:26اتنا زیادہ ثواب ملتا ہے
24:27وہ جو سفر ہے وہ بھی نیکیوں میں لکھا جاتا ہے
24:30اور کوشش کریں
24:32اپنے گھر کے قریب کوئی مسجد بنوائے
24:34میری سگی بہن نے پندرہ سال
24:37اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کے بعد
24:39کسی لڑکے کے چکر میں اس سے خلا لے لیا
24:41اور اس لڑکے سے نکاح کر لیا
24:45جبکہ اس کا شوہر کہتا ہے
24:46کہ شریح لحاظ سے وہ میری بیوی ہے
24:47اور پھر بھی
24:48اور ہم بھی اس خلا کو نہیں مانتے
24:50تو ہم نے اپنی بہن سے تعلق ختم کر لیا
24:52اور اسے نہیں بلاتے
24:53تو کیا ہمارا یہ تعلق ختم کرنا صحیح ہے
24:56ہمارا دل ہی نہیں مانتا ہے
24:58اس سے بات کرنے کا
24:58اگر شوہر نے خلا کے پیپر پر سائن نہیں کیے
25:02اور بیسک حقوق بیوی کے شوہر پورے ادا کر رہا تھا
25:05تو اس بیس پر کہ عورت کو کوئی دوسرا بندہ پسند آ گیا
25:09یہ خلا کا لعدہ میں
25:10تو یہ زنہ ہے
25:12یہ نکاح نہیں ہے
25:13تو آپ کا اپنی بہن سے بائیکارٹ کرنا بلکل ٹھیک ہے
25:16کیونکہ اگر اس طرح سے بائیکارٹ نہیں ہوگا
25:18لوگوں کے دل میں گناہ کی
25:19جو نفرت ہے وہ ختم ہو جائے گی
25:22تو اللہ آپ کی بہن کو ہدایت دے
25:25اور
25:26یہ خالص زنہ ہے یہ
25:28ایسا نہیں ہو سکتا کہ عورت کو کوئی شوہر
25:32کوئی بندہ پسند آ جائے کوئی دوسرا
25:33تو یہاں سے
25:34اس سے طلاق لیے بغیر کہیں
25:36اور جا کے شادی کر لے
25:37صرف کوٹ سے کھلا لے کے
25:38یہ نہیں ہے
25:38اس کی کوئی حصیت نہیں ہے شریعت میں
25:40آپ کا اگر دل نہیں مانتا ہے
25:43اس سے بات کرنے کا
25:44تو بلکل غیرت کا
25:45غیرت کا تقاضی ہے
25:46اس سے بلکل بائیکارٹ کر لیں
25:47کیا یہ بات صحیح ہے
25:50کہ انبیاء نے یہ دعا مانگی
25:51کہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا کیا جائے
25:54میرے علم میں نہیں ہے
25:56یہ سنا تو ہے
25:57لیکن میں نے اس کی تحقیق نہیں کیے
25:58تو بغیر تحقیق کے بات کرنا مناسب نہیں ہوگا
26:08موسیقی
Comments