Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . .
00:30I love you.
01:00No, no, no, no, no, no, no, no.
01:30دیکھو دو غلط چیزیں ہیں
01:31لوگ آپ سے ڈریں یہ بھی کیا ہے
01:33یہ تو ظالم ہونے کی علامت ہے نا
01:35ظلم کر رہے ہو آپ لوگوں کو ڈر آ رہے ہو
01:37لیکن اس نے کہا یہ غلط ہے
01:38مگر اتنا نہیں
01:39جتنا یہ غلط ہے کہ لوگ آپ پہ ترس کھائیں
01:42یہ زیادہ غلط ہے
01:43یہ آپ کے کمزور ہونے کی
01:44یہ آپ کے بے عزت ہونے کی دلیل ہے
01:48ظالم کی بھی عزت ہو جاتی ہے
01:49ڈر سے ہوتی ہے
01:51مظلوم جس پہ ظلم ہو رہا ہوتا ہے نا
01:53اور وہ رو رہا ہوتا ہے ظالم کے سامنے
01:55اس کی معاشرے میں عزت نہیں ہوتی
01:57اور عزت بڑی چیز ہے
01:58تو ہاں ہر ایک کو ایک ہی لاتھی سے نہیں ہاکنا چاہیے
02:02ایک حد تک لوگ برداشت کرتے ہیں
02:03اس کے بعد انسان کے حوصلے پست ہو جاتے ہیں
02:05تو اس لئے ان چیزوں کا معمول ختم کریں
02:07لوگوں کے سامنے مت بتائیں کہنے یہ ہو گیا
02:09فلانا اللہ کے سامنے روئے انسان
02:10اللہ کے سامنے اپنی حاجت
02:12تو لوگوں کے سامنے اپنا غم بیان کر کے
02:15رونے سے عزت بڑھتی ہے
02:17یا کم ہوتی ہے
02:19اللہ کے سامنے رونے سے
02:20اپنا غم بیان کرنے سے عزت کم نہیں ہوتی
02:22بلکہ اللہ کی نظر میں عزت بڑھ جاتی ہے
02:25ہمارا معاملہ الٹا ہے
02:26پبلک کے سامنے روتے ہیں
02:28اور اللہ کے سامنے روتے ہوئے ہمیں شرم آتی ہے
02:31میں نے دیکھا لوگ دعا میں
02:32موہ پہ ہاتھ رکھ لیتے ہیں
02:33اگر ان کو کبھی رونا بھی آ رہا
02:34بھائی کھلے آم رو
02:35کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:36یہ اللہ کے سامنے رو رہے ہو
02:38ہاں لوگوں کو دکھانے کے لیے مت رو
02:40آج کل ٹیلی ویشن میں
02:41اس قسم کی چیزیں بھی
02:42موجود ہیں
02:43پروگرام چل رہے ہوتے ہیں
02:44رونے کے
02:45اشتہار لگے ہوتے ہیں
02:46ہمارے ہاں رو رو کے دعائیں مانگی جائیں گی
02:47آدمی حیران ہوتا ہے
02:48تم نے پہلے سے اشتہار لگا دیا
02:50اور بالفرض تمہیں رونا نہیں آیا
02:51تو پبلک کہہ گی
02:52تم نے اعلام تو یہ کیا تھا
02:53رو رو کے دعائیں مانگی جائیں گی
02:54کمبخت رو کیوں نہیں رائے اب تو
02:56یہ ناٹک اور یہ ڈرامے
02:57اللہ کو پسند نہیں ہے
02:59اور کمال کی بات یہ
03:00کہ ہمارے نبی نے فرمایا
03:02اللہ سے رو کے دعا مانگو
03:03رونا نہ آئے
03:04تو ٹینشن کی بات نہیں ہے
03:05رونے والی صورت بنا لو
03:07انداز رونے والا ہو
03:08اسٹائل رونے والا ہو
03:10جیسے بھیکاری مانگ رہے ہوتے ہیں
03:11دیکھو
03:12رونا نہ آئے
03:13اور انداز رونے والا بنا لے
03:15یہ رونے سے بھی زیادہ بہتر ہے
03:17کیونکہ اللہ کہتا ہے
03:18کہ اس کے بس میں جو ہے
03:19وہ اس نے چھوڑا نہیں ہے
03:20کیونکہ جب رونا آتا ہے
03:21تو دعا میں دل لگتا ہے
03:22رونا نہیں آتا
03:23تو دعا میں دل نہیں لگتا
03:24پھر بھی انسان مانگتا ہے
03:26یہ آبا اللہ کو زیادہ پسند ہے
03:29بہت مشکل ہے
03:29بات سمجھانا
03:30آشکر لوگ کہتے ہیں
03:31عبادت میں دل ہی نہیں لگ رہا
03:33ارے عبادت میں دل لگے گا
03:35to be a fun with it
03:35yeah, it will be a fun
03:38but the movement of God
03:39will be to be able to accept it
03:41and then it will be able to accept it
03:41then God's face
03:44can't accept it
03:46it will be a fun
03:47boolow
03:47I am joking
03:48a trip, when we go to the train
03:53train the jungle
03:54we go
03:54taught
03:56if we have a place of
03:58the rest of Whatever
03:58we have to accept it
03:58we have not stopped it
04:01then we have to accept this
04:03we have to accept it
04:04They say they say it there
04:06Now I have tamadgu brilliant
04:08They say it, the
04:09Shrem at the same time
04:10Train
04:11Now they say it
04:12They say it
04:13One of the people
04:13Oh my god, the son is in the middle of it
04:16Get to theыт
04:17That's what the man he said
04:23It's not a good thing
04:26He said it was not a good thing
04:30He said it was a good thing
04:31He said it was a good thing
04:32That our baby has been doing it
04:33He knows our own
04:35man selling
04:36His tell he's
04:37How to play
04:38He talks about
04:41He added
04:42I gave this
04:42He'sater
04:42He's
04:44He Yep
04:44He told me
04:51It's
04:52His
04:52And
04:58He told me
05:02He
05:28ڈاللہ کی قبریائی آسمان میں بلند ہوتی ہے
05:33اور ایک بات آزان پہ آئی ہے
05:34تو یہ بھی بتا دوں
05:35آزانیں بہت لمبی کھیچنا
05:37یہ سنت نہیں ہے
05:38آج کل آزان شروع ہوتی ہے
05:39اللہ وہ اتنا کھیچتا ہے
05:42آزان کو اتنا کھیچتا ہے
05:44یہ مد کہیں بھی ثابت نہیں ہے آزان میں
05:46دیکھو اللہ اکبر میں جو
05:48علف کی مقدار ہے نا
05:49یہ اللہ ہو ہی ہے بس
05:52اللہ ہو نہیں ہے کہیں بھی
05:54تجوید کی روح سے ادھر مد بنتا ہی نہیں ہے
05:58ہاں جب آپ کہتے ہیں
05:59حی علی الصلاح
06:00تو یہاں مد ہے
06:01صلاح کو کھیر سکتے ہیں
06:02حی کو نہیں کھیر سکتے
06:04حی علی الصلاح
06:05لوگ کیا کرے ہیں
06:06حی علی الصلاح
06:09عجیب عجیب بزانے ہو رہی ہیں
06:11ایک دفعہ ہم کہیں گئے
06:12نماز پڑھنے کے لئے
06:13تو آزان جب شروع ہوئی نا
06:15تو وہ کہنے لگے
06:16ایسے سٹائل میں آزان کے
06:17میں ابھی بتاؤں گا
06:18تو پھر وہ میم بن جائے گی اس پر
06:20تو بس وہ خود ہی سوچ لیں
06:21ہم لڑکے بیٹھے تھے
06:22ہم کو حسی آنے لگی
06:23ہم نے کہا یہ کیا کر رہے
06:24پتہ نہیں آزان دے رہے
06:24کیا کر رہے
06:25ایک امام نماز پڑھا رہے تھے
06:27پوری نماز صحیح پڑھائی
06:28جب وہ سلام پھرنے لگے
06:29تو
06:34ہم نے کہا
06:35یار اچھا بھلا
06:36ہم نے اسلام علیکم ورحمت اللہ
06:37پڑھ رہے تھے
06:38اسلام علیکم ورحمت اللہ
06:40کر کے ادھر گھوم آر
06:42عجیب
06:42نہ قرآن سیکھتے ہیں
06:43نہ آزان سیکھتے ہیں
06:45جس کو
06:45کھڑا کر دو لے جا کے
06:46بس وہ
06:47شروع کر دیتا ہے
06:48ایک امام کے پیچھے
06:49ہم نے نماز پڑھی
06:50دیہات میں
06:50وہ پوری سور فاتحہ
06:52غلط پڑھ رہے تھے
06:52لیکن ان کو
06:53تویں پڑھنا آتا تھا بس
06:54انہوں نے
06:55نورانی قائدے میں
06:56تویں کا لفظ
06:57اچھی طرح سیکھ لیا تھا
06:58توہ ہوتا ہے
06:58یہ تاہ نہیں ہوتا
06:59باقی کچھ سیکھا نہیں
07:00انہوں نے
07:01اب وہ نماز پڑھا
07:02الحمدللہ
07:03رب العالمین
07:05حمدو کو پڑھ رہے ہیں
07:05حمدو
07:06ہم نے برداشت کر لیا
07:09اہدین السرات
07:09سواد نہیں نکل رہے
07:10لیکن جہاں تو آئے گی نا
07:12کہتے ہیں
07:12اہدین السرات
07:13تول مستقیم
07:17ہم کہہ رہے ہیں
07:17یار پورا غلط پڑھ رہے ہوتے ہیں
07:19لیکن جہاں تویں آتی ہے
07:20ایک تم
07:21تو یہ چیزیں سیکھنے کی ہیں
07:23بھئی اتنا موٹا موٹا قرآن
07:24یا موٹی موٹی ازان
07:26ہر مسلمان کے لئے سیکھنا
07:27ضروری ہے
07:28تو ازانوں کو
07:29بہت زیادہ کھیچانا کریں
07:30ایک تو خلاف سنت بھی ہے
07:32دوسرا لوگوں سے پھر
07:34عدب نہیں ہوگا ازان کا
07:35ازان کے وقت خاموش رہنا چاہیے
07:37ازان کو غور سے
07:38سننا چاہیے
07:39جب آپ اتنی لمبی کھیچو گے ازان
07:41تو پھر کہاں اس کا عدب ہوگا
07:43کافی ٹائم لگ جاتا ہے اس میں
07:44مختصر ازان دیں
07:46مختصر
07:46اللہ اکبر
07:47اللہ اکبر
07:49پھر
07:49اللہ اکبر
07:50اللہ اکبر
07:51بس
07:51لا پہ مد ہے
07:56الا پہ نہیں ہے
07:58نہیں آری بات
07:59ہم ایسا ہی ازان دیا کرتے تھے
08:01لوگ کہتے ہیں
08:01حرم میں اتنی لمبی ازانیں ہو رہی ہیں
08:03وہ حرم کا محول ہے
08:04ایک حرم کی ایک برکت ہے
08:06وہاں لمبی ازان ہی تو
08:07سننے کے لیے جاتے ہیں لوگ
08:09بہت سے عرب علماء کو
08:10اس پہ بھی اشکال آتے ہیں
08:11بہت سے عرب تو کہتے ہیں
08:11یہ حرم میں بھی جو اتنی لمبی ہو رہی ہے
08:13یہ خلاف سے سنت ہے
08:13لیکن وہ تو حرم کا معاملہ ہے
08:15ان کو اپنے حال پر
08:15چھوڑ دو
08:17وہ پھر بھی
08:18وہاں مسئلہ یہ ہے
08:19کہ
08:20وہاں کا تو محول یہ ایسا ہے نا
08:22نورملی جب آپ ازان دیں
08:23تو اتنی لمبی ازان نہیں ہونی چاہیے
08:26کہ لوگوں کے لیے
08:27اس وقت خاموش رہنا
08:28اس کا عدب کرنا
08:28ایک آزمائش بن جائے
08:29اور پھر سپیکر
08:31اتنے بھاری بھرکم نہیں ہونے چاہیے
08:32کہ اس ازان سے
08:33لوگوں کے کان کے پردے پٹنا
08:34شروع ہو جائیں
08:35اس سے لوگ پھر
08:36ان شائر اسلام کی
08:38عزت کرنے کے بجائے
08:39توہین کرنا شروع کر دیتے ہیں
08:40خاص طور پر غیر مسلم ممالک میں
08:42جہاں آپ کو
08:43کوئی ازان کی پرمیشن دیتے
08:44تو اعتدال سے ازان دیں
08:45ان کے آرام کا
08:46خیال رکھیں
08:47تو
08:49جلدی سے میں یہ بات کو ختم کروں
08:50دیکھو دعائیں مانگنے میں
08:52شرم اور آر محسوس
08:54نہ کرو
08:55اللہ کے سامنے گڑ گڑانے میں
08:56شرم اور آر محسوس
08:58نہ کرو
08:58اس کا معمول بنا لو
09:00حضرت عمر فرمایا کرتے تھے
09:01کہ میری دعا قبول ہو رہی ہے
09:04یا نہیں
09:04مجھے اس سے غرض نہیں ہے
09:06مجھے اس سے غرض ہوتی ہے
09:08کہ مجھے دعاؤں کی
09:09توفیق مل رہی ہے
09:10کہ نہیں مل رہی ہے
09:11تو جتنی دعا
09:12میں ڈاکٹر ٹھیک کرے گا
09:12جا مانگ ڈاکٹر سے
09:14میری مرضی میں ٹھیک کروں نہ کروں
09:15لیکن
09:16تے
09:16تو نے یہ بتا دیا ہے
09:17کہ تُو مجھے اپنا محتاج
09:20تُو اپنے آپ کو
09:21میرا محتاج
09:22نہیں سمجھتا
09:23تُو نے اپنے عمل سے یہ ثابت کر دیا ہے
09:24کہ تُو اپنے آپ کو
09:26نہیں سمجھتا
09:26کہ میں اللہ کا محتاج
09:27تُو نہیں سمجھتا
09:28کہ اللہ سب کچھ کر سکتا ہے
09:30اس لئے اللہ کی نظر میں
09:31دعا کی ویلیو ہے
09:32اگر آپ کا کوئی مسئلہ
09:34اٹھکا ہوا ہے
09:35اور آپ اس کے
09:36اسباب اختیار کرتے ہو
09:38دعا نہیں مانگتے
09:39اللہ کہتے ہیں
09:40تیرا یہ خیال ہے
09:41کہ مسئلے میں دور نہیں کر سکتا
09:43مسئلے تیرے
09:43گورنمنٹ دور کرے گی
09:45یہ تکبر ہے
09:46جو آپ کو
09:47سزا کا
09:48ذریعہ بنے گا
09:49اور برکتیں چھین لے گا
09:50آپ کی زندگی سے
09:50اس لئے قرآن کے الفاظ دیکھو
09:52وَقَوْنَ رَبُّكُمْ مُدْعُونِ أَسْتَجِبْلَكُمْ
09:56اللہ کہتے ہیں
09:57کہ مجھ سے دعا مانگو
09:58میں تمہاری دعا کو
10:00قبول کروں گا
10:01ٹھیک ہے بھئی
10:01یہ آپشن ہے نا
10:03آپ بتاؤ
10:04جب کوئی گورنمنٹ کسی کو
10:06کوئی
10:06آپشن دیتی ہے
10:08یا کوئی بینفیٹس دیتی ہے
10:09تو گن پوائنٹ پر تھوڑی دیتی ہے
10:11ہے
10:12بھئی گورنمنٹ نے یہ کہا
10:13کہ قرضہ ملے گا
10:14بغیر سود کے
10:15غریب لوگوں کو چاہیے
10:16اپنا مکان بنائے
10:17یہ کہے گی نا گورنمنٹ
10:18آگے دھمکی تو نہیں دیکھی
10:19جس نے قرضہ نہیں لیا نا
10:20ہم سے مکان بنانے کے لیے
10:22اس کو شوٹ کر دیا جائے گا
10:24ایسی دھمکی دے گی کبھی
10:27تو یوں ہی کر دو
10:28اگر موہ سے نہیں نکل رہا کچھ
10:38انگریزوں کی مائیں اور
10:39پاکستانیوں کی مائیں میں
10:40کیا فرق ہے
10:41بڑا دبردستہ تھا
10:42انگریز کی ماں کھانا لاکے رکھ دے گی
10:44کھانا ہے کھان نہیں
10:44تو یہاں سے دفع ہو جا
10:47پاکستانی اور دہاتی ماں کیا کرے گی
10:49وہ میرا بیٹا کھا لے
10:50یہ میں نے تیلے لیے پکائی ہے بریانی
10:52میں نے تیلے لیے یہ پکایا ہے
10:53پہلے منتیں کرے گی
10:54بچہ نہیں کھایا گا
10:55تو دھمکیاں دینے پہ آ جائے گی
10:56کھا ورنہ میں تھپڑ ماروں گی
10:58تیرے کیا بے غیرت
10:58تُنہیں بنوایا کیوں مجھ سہی ہے
10:59مجھے پتہ نہیں ہے یہ
11:02تو نورملی ایسا ہوتا نہیں ہے
11:03کہ آپ کسی کو کوئی نعمت دے رہے ہو
11:05اور ساتھ میں بندوق
11:07نکال کے بولو کہ یہ لو
11:09کسی کو آپ نے حدیعہ دیا
11:11سو روپے ہزار روپے پانچ سو روپے
11:12آپ نے کسی کو دیئے
11:13یہ آپ کی خدمت میں
11:14وہ کہہ رہے یار میں تو
11:16ابھی ضرورت نہیں ہے
11:17آپ کا بڑی نوازش
11:18آپ بندوق نکال لے
11:20تو یہ حدیعہ رہے گا
11:21یہ حدیعہ تھوڑی رہے گا
11:23تو کوئی بھی جب حکومت
11:25یا کمپنی کسی کو سہولت دیتی ہے
11:27تو وہ گفت کو پھر گفت ہی قرار دیتی ہے
11:29لیکن اللہ کا اسٹائل یہاں پہ
11:30بلکل انداز بلکل
11:31اللہ کیا کہتے ہیں
11:33مجھ سے مانگو
11:35یہ بینیفٹس مل رہے ہیں
11:36اللہ کی طرف سے
11:37نہیں بھئی
11:38اللہ کیا کہہ رہے ہیں مجھ سے
11:39مانگو
11:40اور جو مانگو گے
11:41میں وہ تمہیں دوں گا
11:43بس یہ اللہ ٹھیک ہے
11:44ہمیں تُو نے بتا دیا
11:45کہ ہم مانگیں گے
11:46اور تُو دے گا
11:47ہمیں یہ بات پتا چل گئی
11:48اب ہماری مرضی
11:48ہم جب چاہیں تُو سے مانگیں
11:50ہمیں یہ سہولت کا پتا چل گیا
11:51اب ہماری مرضی
11:52اب ہمارے پتا
11:53کہتے ہیں
11:53it's up to you
11:54کہتے ہیں
11:55یہ اب آپ کے اوپر ہے
11:56آپ مانگیں
11:57یا نہیں مانگیں
11:58نہیں آگے
11:58اللہ نے بندوق نکال لیا ہے
12:00ٹھیک ہے نا
12:02بندوق نکال لے
12:03اللہ کہتے ہیں
12:04ان الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عِبَادَتِ
12:05یاد رکھو
12:06مجھ سے مانگنے میں تکبر کیا
12:09میں نے تو کہا ہے
12:10مانگو
12:10اگر نہیں مانگا
12:10کبر سے کام لیا
12:11کہ نہیں ٹھیک ہم نہیں مانگ رہے
12:13سید خلون جہنم تاخرین
12:15زلیل کر کے جہنم کی آگ میں پھیک دوں گا
12:19بھائی اللہ
12:20تو ہمیں گفت دے رہے دعا کا
12:21یا جرمانہ لگا رہے
12:22کیا کر رہے
12:23سمجھ میں آنے والی بات
12:25ہے کوئی سمجھ میں آنے والی بات
12:26بالکل سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
12:28یہی وجہ ہے کہ
12:29قرآن میں
12:29اور مقام پہ
12:30جب اللہ نے کہا نا
12:31میری یہ نعمتیں
12:32کھاؤ
12:33تو پھر یہ نہیں کہا
12:33نہیں کھاؤ گے
12:34تو یوں کر دوں گا
12:34یہ نہیں کہا
12:36اللہ نے قرآن میں کہا
12:37کلو وشربو
12:38کھاؤ اور پیو
12:39ہسے تجابوس نہ کرو
12:40یہ نہیں کہا
12:40اگر نہیں کھایا نا
12:42تو جہنم میں پھیک دوں گا
12:44یہ کہا قرآن نے
12:46John said, what happened?
12:47He said, we made fun, we gave it.
12:49He said, we made a meal, we made a meal.
12:53We made it.
12:54He gave it to me.
12:55But goes who Allah has given me to give them,
12:59they have given me to him not to give them.
13:03He said, he gave it to me.
13:06He gave it to me.
13:06But this is what he said.
13:09We're happy with Allah.
13:11We're in hope that God gives you time to give him.
13:14can do that
13:15serious
13:17...
13:18...
13:18and
13:20...
13:43...
13:45do it.
13:50You can do it.
13:51I mean, you don't need to pay attention to it.
13:52You can do it.
13:53You have a check that you have an area.
13:56You have to do it.
13:57You have a check.
13:58You can't put it.
14:01It's very difficult to be able to understand.
14:03It's very difficult to get out of here.
14:04If you eat it, you don't have a shop.
14:07You have a daily person.
14:11You say it's a crore.
14:13you have to take it and you said you have a good offer.
14:19It's a good offer.
14:20I'm very happy.
14:21You can go.
14:22The lady said that you put it in the chair.
14:24You know it's going to be a big chair.
14:25Then she will say that you have such a big chair.
14:28You don't have to be a big chair.
14:29I know it's not your own food.
14:32You put it in the dustbin.
14:34This is the sign that you think I'm a small part.
14:37I've given you the sun's bed.
14:39It's not the sun's bed.
14:40It's the sun's bed.
14:41it eat
14:42it
14:43he B
14:43available
14:45message
14:45,
14:45,
14:46,
14:46,
14:46,
14:46Allah mothers tell us, God knows, God knows that we all have these services and we all have these services.
14:51If the matter of this situation is presented by all of us then the most popular ideas.
14:57If the matter of this situation is in a way there is no such as a situation in a situation
15:02in order to remain an issue or assault.
15:06If there are problems that go on, if there are problems that go on and there are problems that go
15:09on,
15:13and there are 20, all the किसम के मसायल,
15:15सब कुछ ठीक है तो फिर भी सुगुन नहीं है जिन्दगीमें,
15:17नीद नी आ रहीं, नीद की गोलीयं का के सो रहे हैं,
15:19दुनिया में टेंचन लेस आदमी कोई भी नही हैं,
15:22अब अल्ण ने का मांगो,
15:24now Allah has been a blank check
15:25this one
15:26you have to consider them
15:27in Allah' option
15:30Allah' option
15:31all you have to consider
15:32you have to consider
15:33you have to consider
15:35D.SP
15:41and okay
15:43you have to consider
15:45you can consider
15:45you have to consider
15:46but Allah will drop
15:48to help it
15:49so this is not
15:51that you have to consider
15:52this
15:53Comes out of honor to understand that you can offer God to understand.
15:57God to come.
15:58God to come.
15:59God to come.
16:00God to come.
16:00God to come.
16:01Now you can agree with that.
16:03But the people who are, God to offer God to be given.
16:07Get out of it.
16:08Yeah.
16:09A couple of times, one of us will be blessings for his friends.
16:10God has said to you, he were many, as God said, to be asked for the love of God.
16:17He was the word and a message.
16:20I'm going to say that he was a mess.
16:22ہر بات میں دعا
16:24قرآن کہتا ہے
16:25مجاہدین جو میدان جنگ میں لڑائی کے لئے اترتے ہیں
16:27وہ کیا دعا مانگتے تھے
16:28رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرَ وَثَبْتْ أَقْدَامَنَا
16:31اے اللہ ہمارے اوپر صبر کو انڈیل دے
16:33ہمارے قدموں کو مضبوطی سے جمع دے
16:36اور ہمیں ان دشمنوں پر فتح دے
16:38تمام اسباب وسائل کے ساتھ اتریں
16:39مگر دعائیں کسے مانگ رہے ہیں
16:41اللہ سے
16:41بدر میں دیکھو
16:42اللہ نے ہمارے نبی سے وعدہ کیا تھا
16:44مدد کروں گا
16:45لیکن صحابہ کہتے ہیں
16:46نبی پوری رات مسلح پہ سردے میں روتے رہے ہیں
16:49اللہ سے مدد کی دعائیں مانگتے رہے ہیں
16:51حالانکہ اللہ نے تو مدد کا وعدہ کیا ہے
16:52پھر بھی مانگ رہے ہیں
16:53اے اللہ اگر یہ تین سو تیرہ شہید ہو گئے
16:56تو تیری دنیا میں عبادت کرنے والا کوئی بھی نہیں ہوگا
16:59اللہ کو واسطے بھی دے رہے ہیں
17:01جہاں پیغمبروں کے ساتھ
17:02زکریہ علیہ السلام کے اولاد نہیں
17:04اللہ سے اولاد مانگ رہے ہیں
17:05پوری زندگی اسی میں گزر گئی
17:07بڑھاپے میں جا کے اولاد ملی ہے
17:09تو سارے پیغمبروں کا اللہ نے یہی تذکرہ کیا
17:12ہر بات میں دعا
17:13سلمان علیہ السلام
17:14جو حاجت پوری ہو رہی ہے
17:15فوراں کیا کر رہے ہیں
17:16اللہ سے دعا
17:17ایوب علیہ السلام پریشانیوں میں
17:19زندگی ٹینشنوں میں
17:20بیماریوں میں
17:21قرآن کہتا ہے
17:22اللہ سے ہاتھ اٹھا کے دعائیں مانگتے تھے
17:32اس سے غرض نہیں ہوتی
17:33کہ دعا قبول ہو رہی ہے
17:34یا نہیں ہو رہی
17:35وہ کہتے ہیں ہم مانگتے رہے ہیں بس
17:37ہمارا کام کیا ہے
17:39اور یاد رکھو
17:40جب قبول نہ ہو رہی ہونا
17:41پھر مانگنے کا مزہ ہے
17:43مزہ کب ہے
17:45آپ کے کیسی الٹلٹی باتیں کرنے کے لئے
17:46مصطاب نے بولایا ہے
17:47قبول نہ ہو رہی ہونا
17:48تو پھر ہے مانگنا
17:50تبی تو یہ اس کی علامت ہے
17:51کہ آپ کا اللہ پہ ایمان ہے
17:52اور وہ ہی قبول ہوتی ہے
17:55بعض دفعہ
17:55اللہ آپ اللہ سے جو چیز مانگتے ہیں
17:57اللہ وہ نہیں دیتا
17:58اس کا آلٹرنیٹ دے دیتا ہے
18:01ایک صاحب کا فون آیا
18:02مجھے کسی سے عشق ہوا ہوا ہے
18:03اور میں دعائیں مانگ مانگ کے تھکیا
18:04پھر بھی نہیں ہو رہی شادی
18:05آج کل تو لڑکوں کے یہی مسائل ہے
18:07مانگ مانگ کے دعائیں تھکیا
18:08تو آپ کہتے ہیں دعائیں قبول ہوتی ہیں
18:11میں تو پھر اس پر اور تڑکہ لگا دیتا ہوں
18:13میں کہتا ہوں
18:14بہت سے لوگ کہتے ہیں
18:15ہم جس کو مانگ رہے ہیں
18:15وہ ملی نہیں
18:17چلو
18:18نہیں ملی مقدر میں ہوگا
18:20دعا قبول نہیں ہوئی
18:21مفتی صاحب کہہ رہے ہیں
18:21دعائیں کیا ہوتی ہیں
18:22قبول
18:24لیکن اس کی کہیں اور شادی کی خبر
18:25ہمیں مل رہی ہے
18:26تو اللہ اگر دعا قبول نہیں کرتا
18:28تو کم از کم ایسا تو نہ کرے نا
18:29کہ اس کی کہیں شادی ہو رہی ہے
18:31اور ہمیں اطلاع مل رہی ہے
18:32خوشی خوشی لوگ بتا رہے ہیں
18:33تمہیں پتا ہے
18:34اس کی شادی ہو گئی
18:35چلو یہاں تک بھی بات سمجھ میں آتی ہے
18:37اس کے بچہ ہوا
18:38ہمیں اطلاع دی جا رہی آگئے
18:39اڑے تمہیں خوش خبری سنا ہے
18:41وسیم بھائی
18:42کوئی وسیم بیٹھے ہو تو معذرت
18:43تمہیں پتا ہے
18:44وہ جو تمہاری کلاس فیلو تھی
18:45اس کی ایک جگہ شادی ہو گئی تھی
18:46اس کے ماشاءاللہ آج بیٹا پیدا ہوا ہے
18:47اور انسان تبتا
18:49ہم نے تو لیلت القدر میں دعائیں مانگی تھی
18:51ہمیں مل جائے
18:52اور ادھر بھی چلے بھی وہاں گئی
18:53اور اس کے بچہ بھی پیدا ہو گیا
18:54اور تباہی اس وقت آتی ہے
18:56جب وہ بچہ سمجھدار ہو کے
18:58آپ کو مامو کہنا شروع کرتے ہیں
19:00حقیقت پاہ
19:02جب آپ ان کے گھر جائیں ملنے کے لیے
19:05اور وہ آپ کی پرانی گل فرینڈ
19:06بچے کو تاروخ کرواری ہے
19:07تمہارے مامو لگتے ہیں یہ رشتے میں
19:10حقیقی تو نہیں ہے
19:11لیکن رشتے میں کیا لگتے ہیں
19:12مامو
19:13تو آپ کہو گے
19:14یار یہ دعائیں قبول ہو رہی ہیں
19:25اللہ کے علم میں یہ بات تھی
19:26کہ وہ تیرے لیے نقصان دیتی
19:28ہر چیز تمہارے لیے نہیں ہے
19:30قرآن کیا کہتا ہے
19:32بہت سی چیزوں کو تم پسند نہیں کرتے
19:34لیکن اللہ نے اس میں خیر رکھی ہوتی ہے
19:36بہت سی چیزوں کو تم پسند کرتے ہو
19:38اللہ نے اس میں تمہارے لیے خیر نہیں رکھی ہوتی
19:42اللہ کہتا ہے
19:43مجھے پتا ہے
19:46اللہ سے آگے نکلنے کی کوشش
19:47مت کرو
19:50سورہ کحف میں واقعہ نہیں ہے کیا
19:53کہ حضرت خضر علیہ السلام نے
19:55ایک نوجوان بچے کو قتل کر دیا تھا
19:58موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا
19:59کیوں مارا
19:59ان میں باباپ کا کیا قصور تھا
20:00فرمائے یہ بچہ بڑا ہو کر
20:03ماباپ کا باغی بنتا
20:04اس لئے اللہ نے اٹھا لیا اس کو
20:05اور نیک والدین تھے
20:06اللہ ان کو دوسری اولاد دے گا
20:08اب وہ والدین تو رو رہے ہوں گے
20:09ہائے ہمارا بچہ اللہ نے شہی لیے ہم سے
20:11بھئی اللہ کے علم میں یہ بات ہے
20:12کہ اس کا نعم البدل
20:14اللہ تمہیں عطا کرے گا
20:15اور وہ ایسا ہوگا جو تمہاری
20:17خدمت کرے گا
20:18ہمیں نہیں پتا
20:18کچھوں کے اولاد نہیں ہوتی
20:20وہ پریشان ہیں
20:20ہو کیوں نہیں رہی
20:21اسی میں خیر ہے
20:22کیا بھروسہ کوئی اولاد ہو
20:24اور وہ آپ ہی کا سر
20:26بجانا شروع کر دے وہ آپ
20:27جو جیسا چل رہا ہے
20:29اللہ سے اچھی امید رکھو
20:30اے اللہ میرے ساتھ
20:32یہی ٹھیک
20:32سر پہ بال ہوگا ہے
20:34ٹھیک ہیں
20:34نہیں
20:35یوں بولا کرو
20:36مجھ پہ ٹن سوٹ کرتی ہے
20:37اس لیے اللہ مجھے بال
20:39نہیں دے رہا
20:39بہت سے لوگوں ہیں
20:40مسئلہ بال ہی نہیں ہوگا
20:40مالشہ کرکرک کے
20:41زیتون کی مالشہ
20:43یہ آملہ کھا لیا
20:44انہوں نے لگانے کے
20:45مجھے آئے نا
20:45کھانا شروع کر دیا
20:46انہوں نے
20:47نہیں ہوگا رہے
20:49ہیں ایسے لوگ
20:49ایسے گنجے دنیا میں
20:51موجود ہیں
20:52مجھ سے آکے پوچھ رہی ہوتے ہیں
20:53آپ نے کیا کیا ہے
20:54جو آپ کے بال ہوگائے
20:56تو
20:57بھائی ہر ایک کے
20:57نہیں ہوگیں گے
20:59یہ آزمائش
21:00اللہ کی طرف سے
21:01تو
21:02اسی میں صبر کرو
21:03مر کے کیا ہو جائیں گے
21:04ختم
21:05اسی میں
21:06اس پر روٹیاں پکاؤ
21:09جب ایک بڑا سر ہو نا
21:10اور بڑی خوبصورت سے
21:11ٹنڈ ہو
21:11تو میرا تو دل کرتا ہے
21:13اس کو دھوپ میں گرم کر کے
21:13اس پر چپاتیاں
21:16مزا آتا ہے
21:17سر بھی بڑھا ہو
21:18اور
21:19تمیز سے بنا ہو
21:20تو ایک دم
21:22ایسا
21:22ایسا
21:23فیل سا ہوتا ہے
21:24خیر یہ تو مزا
21:25اس پہ ایڈریس لکھ دو
21:26کبھی گم نہیں ہوگے آپ
21:28تو اگر اللہ نے
21:29ٹنڈ دیئے
21:30بہت سے کام
21:30اس ٹنڈ سے
21:31لیے جا سکتے
21:32ایڈریس لکھ دو اس پہ
21:33تو اس کا فائدہ ہی ہوگا
21:34کہ کبھی بھی گم
21:35نہیں ہوگی
21:36خیر یہ تو
21:37میں مزا کر رہا ہوں
21:37لیکن اللہ نے
21:39جو آزمائش مقدر کی ہے
21:40کیا کرو بھائی
21:41صبر
21:42خواتین پریشان ہوتی ہیں
21:43بچے مر جاتے ہیں
21:44بعض دفعہ بچپن میں
21:45نبی نے کیا فرمایا
21:46جس عورت کا بچپن میں
21:47بچہ مر گیا
21:48اور اس نے
21:49صبر کیا
21:50میں اس کے لیے
21:51جنت کی زمانت لیتا ہوں
21:53بے صبرے لوگ
21:54اللہ کو پسند
21:55نہیں ہیں
21:56ہم نے اپنے بچپن میں
21:57ایسی عورتیں بھی دیکھی ہیں
21:58جوان بیٹا مر گیا
21:58آنسو نکل رہے ہیں
22:00ان کے میں نے خود
22:00اپنی آنکھوں سے دیکھا
22:01آنسو نکل رہے ہیں
22:02ماں کے
22:02لیکن اللہ سے کہہ رہی ہے
22:03اے اللہ یہ آنسو
22:04میرے اختیار میں نہیں ہے
22:05اس لیے رو رہی ہوں
22:06کہیں تو مجھے
22:07بے صبرے لوگوں میں
22:08شامل
22:08نہ کر لینا
22:09میں نے ایسی عورتیں
22:10دیکھی ہیں بچپن میں
22:11جوان بیٹا مراوائے
22:12اور ماں رو کے
22:14کیا کہہ رہی ہے
22:14اللہ یہ میرے اختیار میں
22:15نہیں ہے اس لیے رو رہی ہوں
22:17دیکھو ایسی عورتیں
22:17ہوا کرتی تھی
22:18اب تو چیخنا
22:20چلانا
22:20واویلہ کرنا
22:21شور شرابا
22:22گھروں میں چیزیں
22:23اٹھا اٹھا کے پھیکنا
22:24اس کو سمجھتے ہیں
22:25بڑا نیک آدمی ہے یہ
22:25تو صبر کرنے والے پسند ہیں
22:28مانگتے رہو
22:29مانگتے رہو
22:29مانگتے رہو
22:30اس چکر میں
22:31مت پڑو
22:31کہ کونسی قبول ہو رہی ہے
22:33کونسی
22:33نہیں ہو رہی
22:34ہر چیز اللہ سے مانگے
22:35نبی نے فرمایا
22:36جوتے کا تسمہ بھی ٹوڑ جائے
22:37تو کس سے مانگو
22:38اللہ سے
22:39اس کا مفہوم پتہ ہی کیا ہے
22:40مطلب یہ ہے
22:41کہ لوگوں سے مت مانگو
22:44لوگوں سے مت مانگو
22:45ہر حاجت
22:46کس کے سامنے پیش کرنی ہے
22:47اللہ سے
22:48پھر قبول ہو جائے
22:49ٹھیک ہے
22:49نہیں ہے
22:50تو زیادہ ٹھیک ہے
22:51اور میں نے تو
22:52اپنی زندگی میں دیکھا ہے بھائی
22:53کہ انسان حقیقت میں
22:55اللہ سے گڑا کے
22:55مانگتا ہے نا
22:56دعا قبول ہوتے وے
22:57نظر آتی ہے اس میں
22:58دیکھو دعا کی حیثیت کیا ہے
23:00کہ آپ نے
23:01اللہ کے دفتر میں
23:02اپنی فائل
23:04جمع کرا دی
23:05تسلی ہو گئی
23:06آپ کا کام اب
23:06ہو جائے گا
23:07اب آپ ٹینشن
23:08نہ لے
23:08لوگ کہتے ہیں نا
23:09گورنمنٹ کے ادارے میں
23:10بھائی ہم نے فائل جمع کرا دی ہے
23:11اب ہمارے بس میں
23:12جو تھا وہ ہو گیا
23:13اب یہ پروسس سے
23:14گزرے گی
23:15جو بھی آپ کا پلوٹ
23:16آپ کے نام ہونا ہے
23:16گڑی آپ کے نام ہو نہیں
23:17یہ گھر پہ آپ کو
23:18میسج آ جائے گا
23:18تمیز سے بیٹھ جاؤ
23:19بار بار جا جا کے
23:20وہاں پوچھتے نہیں
23:21رو فون کر کے
23:21سر میرا کام ہو گیا
23:22سر میرا کام ہو گیا
23:23بھائی فائل
23:24پیشنٹ آپ ہسپیٹل میں
23:25اچھے ہسپیٹل میں
23:26اگر آپ داخل کرا دیتے ہو
23:27آپ کہتے ہو
23:28وہ بندہ
23:29سیو ہے
23:30اب یہ ڈاکٹروں کے
23:31حوالے میں نے کر دیا
23:32اب آپ تسلی سے
23:32تو جب آپ
23:33دنیا میں تسلی کر لیتے ہو
23:35یار پیشنٹ
23:35ڈاکٹروں کے حوالے کر دیا
23:36فائل گورنمنٹ کے دفتر میں
23:37جمع کرا دی ہے
23:38تو اللہ کے ہاں دعا مانگ کے
23:40بھی مسلمان کو
23:40تسلی ہوتی ہے
23:41میں نے اپنا دکھڑا
23:42کس کے سامنے رکھ دیا ہے
23:43اللہ کے
23:44اب اس کی مرضی ہے
23:45وہ کرے ٹھیک ہے
23:46نہیں کرے
23:46تو بھی ٹھیک
23:47اب میرے لیے جو فیصلہ ہوگا
23:49وہ بہتر ہوگا
23:49لیکن اللہ آزماتا ہے
23:51اور ایک حدیث بیان کر کے
23:52بس بیان کو ختم کرتا ہوں
23:54نبی صلی اللہ علیہ وسلم
23:56نے ارشاد فرمایا
23:56کہ اللہ بندے کی دعا
23:59اس وقت تک قبول کرتے رہتے ہیں
24:02جب تک وہ دعایں کر کر کے
24:04تھک کہ یہ نہیں کہتا
24:06کہ میں دعا مانگتا ہوں
24:07مگر قبول نہیں ہوتی
24:09عجیب حدیث ہے دیکھو
24:10بندہ یہ کیوں کہہ رہے
24:12کہ میں دعا مانگ رہا ہوں
24:13اس لیے کہ اسے لگ رہا ہے
24:15کہ جو مانگ رہا ہوں
24:16وہ ملنی رہا ہے
24:17تب ہی تو کہہ رہے
24:18لیکن نبی کہتے ہیں
24:19جب تک ہی الفاظ نہیں کہتے ہیں
24:20اس سے پہلے ساری قبول
24:22ہو رہی تھی
24:23ساری قبول ہو رہی تھی
24:24جب یہ کہا
24:25تو آپ اللہ قبول کرنا
24:26بند
24:27تو اس سے صاف پتہ چل گیا
24:29کہ آپ کو جو لگتا ہے
24:30نا کہ قبول نہیں ہو رہی
24:31وہ بھی حقیقت میں
24:33ہو رہی ہے
24:34وہ ہو رہی ہے قبول 업
24:35یہ ہم بےوقوف ہیں
24:37جو ہم سمجھ رہے کے نہیں ہو رہی
24:37کس طرح سے ہو رہی ہے
24:39یہ کس پہ چھوڑ دو
24:40اللہ
24:40تو اپنے گھروں میں
24:42دعاوں کا معمول بنائیں
24:43اگر اس رمضان میں
24:44ہم صرف دعا کرنا ہی سیکھ لیں
24:46تو میں سمجھتا ہوں
24:47کہ یہ رمضان
24:48ہمیں بہت کچھ دے کر جا رہے
24:49اور حضرت حکیم العمہ فرمایا کرتے تھے
24:52جن کو گناہوں کی عادت نہیں چھوٹ رہی
24:54تو وہ بھی اللہ سے
24:56دعاوں میں مانگ لیا کریں
24:57کہ اللہ مجھے یہ عادت چھوٹوا دے
24:59تعلق ختم نہ کریں اللہ سے
25:02لنک ختم نہ
25:03اللہ کو وہ لوگ پسند نہیں ہیں
25:04جو اللہ سے تعلق ختم کر دیں
25:06لنگڑا لولا تعلق ہو
25:08گناہوں کے بعد توبہ والا تعلق رکھو
25:09لیکن رکھو تعلق ختم نہیں ہونا چاہیے
25:12کیونکہ یاد رکھو جیسے ہم اکیلے پیدا ہوئے
25:14قبر میں بھی اکیلے ہی ہوں گے
25:16اس وقت اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں ہوگا
25:18جس نے دنیا میں اللہ سے جتنی دوستی لگا لی
25:21قبر میں یہ دوستی کام آئے گی
25:22اور جس نے دنیا میں اللہ سے لاو
25:24نہیں لگائی اللہ کو یاد نہیں رکھا
25:26بیوی بچوں کے بکھیڑوں میں دوستوں کے بکھیڑوں میں
25:29رشتاروں کے بکھیڑوں میں
25:30پڑا رہا پیسوں کے بکھیڑوں میں
25:32تو قبر میں ان میں سے کوئی کام نہیں آئے گا
25:34قبر کی تنہائی اللہ کی یاد دور کرتی ہے
25:37قرآن کی تلاوہ ذکر اذکار یہ قبر میں روشنی کا ذریعہ بنے گی
25:41اور اگر اللہ سے دل میں وحشت ہے
25:42نہ مانگنے کی عادت ڈالی
25:44یہاں مانگو گے تو وہاں بھی قبول ہوں گی
25:46اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:48کہ تنگی کی حالت ہو یا خوشی کی حالت ہو
25:50دونوں حالتوں میں اللہ سے مانگنا ہے
25:53پریشانیوں میں اللہ سب کو یاد آتا ہے
25:55خوشیوں میں اللہ یاد آنا
25:56مشکل
25:57جب پریشانی ہوتی ہیں
25:58بھی تو ہندو بھی
25:59اللہ سے دعائے مانگ رہے ہیں
26:00کرونا پھیلا ہوئے
26:01وہ بھی آکے مسلمانوں سے
26:02کہہ رہے ہیں
26:02اللہ سے مانگو گئی
26:03ہماری دادی
26:04اللہ مغفرت فرمائے
26:04بتایا کرتی تھی
26:05اور بھی میں نے
26:06یہاں ایک بزرگ تھے
26:06ان سے بھی سنا
26:07کہ جب ہندوستان میں
26:08قہد پڑھتا تھا
26:09تو ہندو مسلمانوں سے
26:11آکے کہتے تھے
26:11اللہ سے دعا مانگو
26:12یہ قہد
26:13دور ہو جائے
26:14تو جب سخت
26:15مسئیبت آتی ہے
26:16میں ایک دفعہ
26:16جہاز میں سفر کر رہا تھا
26:17تو کراچی سے
26:18ہم پتہ نہیں
26:19اسلامباد یا لاہور
26:20تو کیا ہوا ہے
26:21جہاز میں اکثر
26:22لیبرل قسم کے
26:22لوگ بیٹھے ہوتے ہیں
26:23اکثر
26:24زیادہ تر نہیں
26:25اکثر
26:25جو اللہ کو
26:26ذرا کمی یاد کرتے ہیں
26:27ذرا موڈرن قسم کے
26:28لوگ ہوتے ہیں
26:29جہاز میں
26:29پیسہ ہوتا ہے
26:31نیک آدمی ہوتا
26:31تو ٹرین سے جا رہا ہوتا
26:42اسٹائل پتہ چل جاتا ہے
26:44تو ہم جا رہے ہیں
26:44ہمیں کراچی سے
26:45جہاز چلائے
26:47راستے میں گئیں
26:47موسم خراب
26:49تو ہلکے پھل کے
26:50دو تین
26:50چھٹکے آئے جہاز کو
26:52میں نے تو
26:54لیپٹاپ نکالا
26:54وسیعت کو
26:55اپ ڈیٹ کر دیا
26:58تو میرے پاس
26:58ہر وقت
26:59وسیعت نامہ
26:59رہتا ہے
27:00کوئی بھی ایسی بات ہے
27:01بھئی لیو
27:03اپ ڈیٹ کیا
27:04یا کرنے کا ارادہ کی
27:04ابھی پوری بات
27:05مجھے یاد نہیں ہے
27:06لیکن میں اکثر
27:06ایسا کر دیتا ہوں
27:07کہ جب کوئی ایسا
27:08خدرہ ہوتا ہے
27:08فون پر بتا جاتا ہوں
27:09جہاز میں تو
27:09فون کر نہیں سکتے
27:10ایک دب ہم
27:11مکہ سے مدینہ جا رہے تھے
27:12اربی ڈریور تھا
27:13اس نے جو بھگائی ہے
27:14گاڑی
27:15ٹیکسی لی تھی
27:15کرائے پر
27:16تو میں نے گھر بھگائی
27:17تھا فون کر کے
27:18دو تین وسیعت نامے
27:19اسی وقت لکھوائے
27:19میں نے کہا
27:20مجھے یقین نہیں ہے
27:21کہ میں مدینہ
27:21پہنچ پاؤں گا
27:22اس نے نمبر پلیٹ پہ
27:23کالا کبڑا لگا دیا
27:24تاکہ کیمرے میں
27:26اور وہ جو
27:27بھگائی ہے اس نے
27:27اور وہ جو راستے میں
27:29روکنے کے لیے آ رہی ہوتی
27:30ان کو بھی
27:30اڑا تاوہ نکل گیا
27:31وہ جب نمبری
27:32ٹریس نہیں ہو رہا
27:33اس کا
27:33تو ایسے بھی ہوتا ہے
27:34بعض دفعہ
27:35تو جہاز میں پہلا جھٹکہ آیا
27:37کوئی اللہ
27:38کوئی بھی اللہ کو یاد
27:39نہیں کر رہا
27:40ایر حسیس نے بتایا
27:41کوئی نورمل تھوڑا سا
27:42سیٹ پیلٹ ماند لیں
27:43وہ جو ٹھش پش
27:44اس نے کرنی تھی
27:44کر دی
27:46دو دن دور ٹھش پش کر کے
27:47وہ نکل گئی
27:48آگے گئے ہیں تھوڑا اور
27:49پھر اور پھر اور
27:50او بھئی پھر جو جہاز نے
27:52اسکولے کھانا شروع کی ہیں
27:53اب طبیعتیں خراب ہونا
27:56وہ جو اوپر سے چیزیں
27:58گرنا شروع ہو گئی
28:00مجھے جنے جمشید یاد آیا
28:02میں نے کہا
28:02اللہ
28:04بچا لے تو زیادہ خوشی ہوگی
28:06بچ جائیں تو
28:08باقی تیرے ہاتھ میں
28:10مانگنی تو اللہ سے آفیت چاہیے
28:11اللہ زندگی دیتے ہیں
28:12ہم تو محتاج ہیں نا
28:13اللہ کے سامنے فنٹر گیری
28:15چھنی اللہ تیری مردی مارنا ہے
28:16مار دے میں موسٹر چھوڑی جڑتا ہوں
28:17یہ بھی بعض لوگ کر رہے ہیں
28:18میں موسٹر ڈرتا بردن نہیں ہوں
28:20یہ نہیں اللہ کو پسند ہے
28:21اللہ پیسہ دینا ہے دے
28:23نہیں دینا نہیں دے
28:24ہمارے نبی کے گھر میں
28:25چالی سن جولہ نہیں جلتا تھا
28:26میرے گھر میں
28:26اگر اسی دن نہ جلے تو کیا ہو گیا
28:28اللہ کو تو محتاج ہی پسند ہے
28:29بھائی گڑ گڑا ہو
28:30مانگو اس سے
28:31تو میں نے بھی دعا مانگی
28:32اللہ اس مصیبت سے ہمیں
28:34نجات دے دے
28:35لیکن ویسے کہ آپ کو بات بتا ہوں
28:36جہاز کی موت ہوتی بہت آسان ہے
28:39اس میں زیادہ ٹینچن لینے کی ضرورت نہیں ہے
28:41کیونکہ ٹرین سے آت میں ٹکڑاتا ہے نا
28:43پتہ نہیں کدھر سے جا کے کٹے
28:45کون سا سر پچھ کے
28:45بس میں جائے
28:46ٹانگ پھس گئی کھڑکی میں
28:48بہت بھیانک موت ہے
28:49جہاز میں ایسی موت ہوتی
28:50میں نے تو
28:51جہازوں کی انجینئروں سے بھی دوستی ہے
28:53پائلٹوں سے بھی
28:53وہ کہتے ہیں
28:54جہاز میں آپ بیٹھے ہوئے ہیں
28:57فوراں پہنچ گیا ہے
28:58دوسرے جہان میں
29:01وہ جو تھوڑی میں تھوڑا ہل رہا ہے
29:02اس کا تو خطرہ ہوتا ہے
29:03کہ یہ ہو کیا رہا ہے ہمارے ساتھ
29:05لیکن
29:06جب ٹکڑاتا ہے نا
29:07اللہ نہ کرے
29:08تو
29:09یا جیسے ہی اس کی سپیٹ کم ہوئی ہے
29:10کسی سے ٹکڑا آیا
29:11تو ہماری کھوڑی
29:12ہمارے تن سے
29:13فوراں سے پہلے
29:14جیسے سر قلم کر دیا کسی کا
29:16تو ایک دن مر جاتا ہے
29:17اس لئے
29:18زیادہ ٹینشن
29:19نہ لیا گیا
29:21تو اب وہ جب ہلنا شروع ہوا
29:22تو شروع میں تو لوگ انجوائے کر رہے ہیں
29:24بھئی
29:24کوئی اخبار پڑھ رہا ہے
29:26کوئی کیا کر رہا ہے
29:34میں نے کہا اب دیکھو
29:35یہ انسان کتنا
29:37نہ لائے
29:38اللہ نے اتنے
29:39چھٹکے دیئے
29:39اب بول اللہ
29:40نہیں ابھی تک نہیں
29:41اخبار پپ جی
29:42یہ سب چیزیں
29:43چل رہی ہیں
29:44وہ جب چیزیں گرنا
29:46وہ ایر ہوسٹی
29:46وہ جو پانی وانی لے کر آتی ہیں
29:47وہ بھی دھرام سے
29:48ادھر کو نیچے
29:49جب اتنی حالت ہوئی ہے
29:51وہ ایر ہوسٹی بولیں
29:51ایکچولی کچھ بھی نہیں
29:52کچھ بھی نہیں
29:53لوگوں کو پتا ہے
29:54کہ ان کو تو یہ سکھا کے
29:55بھیجا جاتا ہے
29:55کہ کچھ بھی ہو جائے
29:56آپ نے بولنا ہے
29:57کہ کچھ نہیں ہوا
29:58کیونکہ ان کو تو
29:59تنخیص چیز کی مل رہی ہے
30:00کیونکہ اب اگر کچھ ہو
30:02یا نہ ہو
30:02آپ کے چیخنے سے
30:03ہونے والا
30:03کچھ بھی نہیں ہے
30:04تو یہ جہاز کے عملے
30:05کو سکھایا جاتا ہے
30:06کہ چاہے
30:07تبا بھی ہو جائے
30:08کچھ بھی ہو جائے
30:09آپ نے یہی بولنا ہے
30:10کہ ٹینشل لینے کا
30:11نہیں ہے
30:12وہ ففٹی ففٹی کی طرح
30:13بلکل
30:24ہم جا رہے ہیں
30:24اس نے کہا
30:25جہنم میں جاؤ تم لوگ
30:26لیکن یہ بہت اچھا
30:27کل رہا ہے
30:27پھر پیچھے دکھایا
30:28کہ اس کے کسی نے
30:29بندوق رکھی گئے
30:29یہاں پہ
30:31بندوق رکھی گئے
30:31تو ائر ہوسٹس نے
30:32تو یہی بولنا ہے
30:33کہ نارمل ہے
30:34کچھ بھی نہیں
30:35اس کو ٹریننگ دی جاتی ہے
30:36اس کی
30:37کیونکہ اگر لوگ
30:38چیخیں گے چلائیں گے
30:38تو پہلے ہی دہاس
30:40تبا ہونے کا خطرہ ہے
30:41پائلٹ پر کوئی ٹینشن
30:42دیں گے لے جا کے
30:42تو اب کیا ہے
30:43کہ جب دو گھنٹے میں
30:44زیادہ ہی ہو گیا
30:45اب چیزیں گرنا شروع ہو گئیں
30:47تو پھر سب کو
30:48اللہ یاد آنا
30:48شروع
30:49پھر لا الہہ
30:50اللہ
30:51پھر لا الہہ
30:52ختم نبوت کا قطیدہ
30:53زندہ پا
30:54کوئی بھروسہ نہیں تھا
30:55تحفوظ ختم نبوت
30:56کنارے لگنا
30:56شروع ہو جا
30:57مجھے بڑی بھرے تو
30:58میں نے کہا دیکھو
30:59انسان کتنا کمزور ہے
31:00دو منٹ لگتے ہیں
31:01اس کی ہوا نکلنے میں
31:03فنٹر گیری
31:04ختم ہونے میں کتنے
31:05دو منٹ لگتے ہیں
31:06ورنہ کیسے
31:07تھری پیس ٹوٹ ٹائی میں
31:08ایسا فنٹر بن کے بیٹھا ہے
31:09تھوڑی دیر پہلے
31:10کوئی مولوی اس کو آ کے
31:10بولتا ہے
31:11کبھی اللہ کا نام بھی
31:11لے لیا کرے گا
31:12دفعہ یہاں سے
31:12تم لوگ کو
31:13اللہ اللہ کے علاوہ
31:14کچھ آتا ہی نہیں ہے
31:14گورہ دیکھو
31:15کہاں پہنچ گیا
31:16چاند پہ
31:23تو بھائی جب ایک چپت پڑتی ہے
31:26تو اچھو اچھو کو بھی
31:27اللہ یاد آتا ہے
Comments

Recommended