Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you very much.
01:00Allah نے فرمایا کہ
01:01جب بھی کہیں جاؤ تو اجازت لے کے جاؤ
01:03تو
01:04اس لیے
01:06اس کو پہلے بتا دیں
01:07ساسوسر کو ان دونوں کو پہلے
01:09محبت سے سمجھا دیں
01:12میاں صاحب نہیں بتا رہے تو آپ
01:13بہتی رسپیکٹ کے ساتھ کہ سوسر صاحب
01:15آپ میرے باپ کی طرح ہیں
01:16تو آپ بہت اچھے ہیں مجھے آپ پہ کوئی شک نہیں ہے
01:19لیکن میرے والد صاحب بھی تھوڑا سا اس کا خیال کیا کرتے تھے
01:21کہ جب کمرے میں آتے تھے نوک کر کے آتے تھے
01:23تو آپ بھی تھوڑا سا خیال کر لیا کریں
01:24لیکن خود نہ کہیں کسی اور سے کہلوا دیں
01:26خود کہیں گے نا تو ایسی جنگ شروع ہوگی
01:29کہ ختم ہی نہیں ہوگی
01:31ساسوسر کو سمجھانا بات ایسے
01:32جیسے ہون کو رکشم بڑھانا
01:34بہرحال یہ غلط ہو رہا ہے اس کو ختم کریں یہ بالکل غلط ہے
01:36یہ کوئی ساسوسر کا حق نہیں ہے اور یہ اگر گھر ان کا بھی ہے
01:38تو بھی کوئی حق نہیں ہے کہ آپ کسی کے کمرے میں
01:41ایسے گھسائیں یہ جائز نہیں ہے
01:42اور آپ کا شرم آنا بالکل ٹھیک ہے
01:44حیاء جن خواتین میں ہوتی ہے
01:46ان کو یہ عمل برا لگتا ہے
01:47یہ تو اچھی بات ہے اللہ نے آپ میں حیاء رکھی
01:48آج کل تو حیاء ہی مارکیٹ سے شارٹ ہوتی جا رہی ہے
01:51نام بس حیاء رکھا جا رہا ہے حیاء ہوتی ہے نہیں اندر
01:54الحیاء اجز امین الایمان
01:56حدیث میں آتا ہے حیاء ایمان کا حصہ ہے
01:57تو شرم و حیاء ہونی چاہیے
01:59ہم کوئی انگریز تھوڑی ہیں
02:05میں نے
02:09یہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ
02:09مجھے ہینڈ پریکچس کی عادت تھی
02:11مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ گناہ ہے
02:12پھر میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی بعد میں نے توبہ کر لی
02:14تو کیا مجھے گناہ گار مانے جائے گا
02:16مجھے کیا کرنا ہوگا بھائی آپ نے توبہ کر لی
02:17اللہ سے گڑھا کے بس بھول جائے اس گناہ کو
02:21حدیث میں آتا ہے جو گناہ سے توبہ کر لے
02:23ایسے جیسے گناہ کیا ہی نہیں
02:24بس بھول جائیں اس گناہ کو ہمیشہ کے لیے
02:26اللہ ماف کرنے والا ہے
02:27اور شادی کریں جلدی
02:29تاکہ دوبارہ کئی عادت نہ پڑ جائے
02:31چھوٹی بچیوں کو بچپن میں
02:33پینٹ شٹ پہنا سکتے ہیں یا نہیں
02:36نہ پہنائیں تو اچھا ہے
02:37بچیوں کو ہمیشہ شروع سے ہی
02:39کھلے ڈھلے لباس سے معنوس کرنا چاہیے
02:42اور تاکہ ان کو
02:44بچپن میں جو لباس پہنا دیا نا
02:45بچی اسی سے معنوس ہوگی یہ ذہن میں رکھیں
02:47یہ جو سلیو لیس اور آدھے آدھے کپڑے
02:49بچپن میں بچیوں کو پہنا دیتے ہیں
02:50یہ ظلم کر رہے ہوتے ہیں
02:52بچیوں کو بچپن میں پروپر ڈریس پہنائیں گے
02:54تو آدھت ہو جائے گی تو میں اس کو پسند نہیں کرتا
02:57کہ بچیوں کو پینٹ شٹ پہنائی جائے
02:58اس لیے نہیں کہ میری کیا حصیت ہے
03:00شریعت کا مزاج نہیں ہے جو چس لباس ہوتا ہے
03:02خواتین کو تو ڈھیلا ڈھالا لباس پہننا چاہیے
03:07سانہ سائبہ انڈیا سے
03:09مفتی صاحب دو مئینے پہلے
03:10ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو گیا
03:12اللہ تعالی مفضت فرمائے
03:13ہمیں ان کی بہت یاد آتی ہے
03:15رونا آتا ہے
03:16لوگ کہتے ہیں رونے سے تمہارے والد صاحب گناہ گار ہوں گے
03:19تو کیا ہم رو سکتے ہیں یا نہیں رو سکتے ہیں
03:20بھائی چیخنے چلانے سے گناہ ہوتا ہے
03:23رونا تو فطری چیز ہے
03:24ابباہ ہے بھائی ساری زندگی ساتھ گزارا
03:26انہوں نے آپ کو پالا پوسا گھر دیا
03:28عزت دی خاندان دیا
03:29آپ کی والدہ کو بھی چھاؤں دی انہوں نے
03:31ماں جو بچے کو پالتی ہے عزت کے ساتھ
03:33باپ کی چھاؤں ہوتی ہے تو پالتی ہے
03:35تو یہ تو میں تو چھے مہینے تک روتا رہا تھا
03:37لیکن کسی کو بتاتا بھی نہیں تھا
03:39چھپ چھپ کے روتا تھا جب والد صاحب کی یاد آتی تھی
03:42اس کے بعد بھی روتا رہا
03:43چھے مہینے تو بہت زیادہ یاد آتی تھی
03:44یہ تو نیچرل ہے
03:45البتہ بس خود سے غم بڑھانا شریعت میں اچھا نہیں
03:48یہ سوچ کے سبر کریں بھائی سب نے جانا ہے
03:50ایمان پر موت ہوئی ہے
03:51اعمال پر موت ہوئی ہے
03:52جو تھوڑی بہت کتائیا ہوئی ہیں
03:54تو ہمیں اللہ نے توبہ کا آپشن دیا ہے
03:56ہم توبہ کریں گے ان کے لیے
03:56مغفرت کی دعا کریں گے ان کے لیے
03:58تو اس طرح سے کرتے رہے ہیں
04:00تو انشاءاللہ کوئی گناہ نہیں ہوگا
04:01ہاں چیخنا چلانا
04:02ہر وقت دکھڑے آب ہے
04:03یہ میرے اببہ مر گئے
04:03بھائی میرے اببہ یہ ہو گئے
04:04ہر وقت غم پیش کرتے رہنا
04:07یہ برا عمل ہے
04:08دیکھ گھما کر
04:10منت مانگنا کیسا ہے
04:12یہ کیسے ہوتا ہے بھائی
04:12یہ جائز نہیں ہے بھائی
04:13منت ماننا ہے
04:14تو سیدھا سے زبان سے بولتے ہیں
04:15اللہ تو نے میرا یہ کام کیا
04:16تم اتنے روزے رکھوں گا
04:17لیکن منت ماننا پسندیدہ کام نہیں ہے
04:20بہت سے لوگ زبان سے اپنے اوپر
04:21ایسی ایسی چیزیں لازم کر لیتے ہیں
04:22ان سے پھر ہوتی نہیں ہے وہ
04:24شریعت میں اس کو پسند نہیں کیا گیا
04:26بھائی دیکھیں گھمانا ہوا نا
04:27بکواس سے فرول کام ہے
04:28نام حرم سے کسی کام کی
04:30مجبوری میں بات چیت کرنا
04:32یا اس سے فون پر ضروری کام
04:33کے لیے بات کرنا کیسا ہے
04:34ضرورت کے وقت جائز ہے
04:35لیکن اپنے جذبات پر بھی
04:36کنٹرول کریں بہن سمجھ کے
04:37بات کریں بولیں بھی اس کو بہن
04:40جب کسی نام حرم کو آپ
04:41سسٹر بول دینا
04:41تو آدھا فتنہ ویسے ہی ختم ہو جاتا ہے
04:43انٹی نہ بولیں
04:44پھر آنٹی بول دیا
04:45تو وہ پھر آحالات کے
04:46ذمہ دار آپ کو دوں گے
04:48بہن بولنے کافی ہے
04:50اچھا میرے بائی
04:51اگر کوئی
04:52اگر کوئی نوے سال کی بھی ہونا
04:53آنٹی پھر بھی نہ بولیں
04:55اگر کوئی تحجد پڑھ کر
04:57وطر پڑتا ہو
04:58اور ایک دن اس کی تحجد کے لیے
05:00آنکھ نہ کھلے اور وطر رہ جائے
05:01تو کیا کرے گا
05:02وطر چھوڑنا گناہ ہے
05:03حدیث میں آتا ہے
05:08اتنی سخت عقیدات ہیں
05:10تو اس لئے وطر چھوڑنا جائز نہیں ہے
05:11تو اگر کسی کو
05:13شک ہو کہ
05:14پتنی تحجد میں آنکھ کھلے گی
05:16کہ نہیں کھلے گی
05:16تو اس پر لازم ہے
05:17کہ وطر پڑھ کے سوئے
05:18حضرت ابو حیر رضی اللہ تعالی عنہ
05:19وطر پڑھ کے سوئے کرتے تھے
05:21ان کو خطرہ ہوتا تھا
05:22کہ پتنی آنکھ کھلے نہ کھلے
05:23کیونکہ وہ پڑھائی کرتے تھے
05:24پڑھتے تھے
05:24علم حاصل کرتے تھے
05:25تو در ہوتا تھا
05:26کہ دیر سے سونگا
05:27تو آنکھ نہ کھلے گئیں
05:28تو اس لئے جس کو یہ خطرہ ہو
05:29تو اس پر لازم ہے
05:30کہ رات کو پڑھ لے
05:31پھر بھی اگر
05:31آپ کو یقین تھا
05:32کہ تحجد میں آنکھ کھلے گی
05:33اس لئے آپ نے وطر چھوڑ دیا
05:34اور اتفاق سے آنکھ نہیں کھلی
05:35تو پھر اللہ معاف کرنے والا ہے
05:36پھر قضاء پڑھ لیں
05:43سکھوں کے گردوارے میں
05:45جو لنگر ملتا ہے
05:46کیا مسلمان اس کو کھا سکتے ہیں
05:47دیکھیں
05:48مذہبی رسومات میں
05:49کسی کی بھی شرکت جائز نہیں ہے
05:51سکھوں کے ساتھ دوستی بھی رکھ سکتے ہیں آپ
05:52یعنی ایک ایز انسانیت
05:54جیسے سب سے اچھی طرح سے ملتے ہیں
05:56یعنی یہ دوستی مراد ہے میری
05:57تو ان سے بھی آپ اچھی طرح سے ملیں
05:59گفت بھی دیا جا سکتا ہے
06:00اگر آپ کے سکھ لوگ دوست ہیں
06:01لیکن مذہبی رسومات میں شرکت جائز نہیں ہے
06:03ہاں گودوارہ میں جانا
06:04صرف دیکھنے کے لیے
06:05کہ ان کی عبادت کیسے ہوتی ہے
06:07یا ویسے ہی ہے
06:08کوئی معلومات کے لیے
06:09اگر آپ جا رہے ہیں
06:09نورمل آدمی کے لیے
06:10تو یہ بھی ٹھیک نہیں ہے
06:11نورمل سے مراد عام آدمی
06:12یہ نہیں کہ
06:13ابنورمل کے لیے جائز ہے
06:14مطلب یہ کہ عام لوگوں کے لیے
06:15لیکن جن کو
06:16کچھ معلومات لینی ہو
06:17یا کوئی خاص حکمت ہو
06:20تو وہ ایک الگ بات ہے
06:22تو جانا جائز ہے
06:23لیکن ان کی مذہبی رسم میں
06:24شرکت کرنے کی اجازت نہیں ہے
06:25تو ویسے گھومنے پھرنے
06:26اگر آپ چلے جائیں
06:27تو کوئی حرج نہیں ہے
06:28لیکن وہاں جا گے
06:29لنگر کھانا
06:30یا وہاں ان کی
06:31کسی مذہبی رسم میں
06:32شرکت کرنا
06:32یہ ٹھیک نہیں ہے
06:33اگر یہ لنگر
06:34ان کی مذہبی رسم ہے
06:36لنگر مذہبی رسم نہیں ہے
06:37ویسے ہی لنگر بٹھ رہا ہو
06:38کھا لیں پھر
06:39فری پھوکٹ کی چیز مل رہی ہے
06:40تو کھانے میں کیا رج ہے
06:41کیونکہ بعض دفعہ
06:42لنگر بٹھ رہا ہوتا ہے
06:44جیسے ہماری مسجد میں
06:44بعض ہفہ لنگر بٹھ رہا ہوتا ہے
06:45تو وہ لنگر یہ نہیں ہوتا
06:47کہ وہ مذہبی رسم کے طور پر
06:49کسی نے دیکھا
06:49مسجد میں لمازی آئے میں
06:50چلو میری طرف سے کھانا ہو گیا
06:51تو ایسے ہی اگر
06:53گردوارہ
06:53گردوارہ لفظہ نہیں ہے
06:55گردوارہ
06:56اگر اس میں ویسے ہی
06:57لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
06:57سکھ لوگ گئے ہوئے ہیں
06:58کسی نے کھانا تقسیم کر دیا
06:59اور آپ نے بھی دونے والے کھا لیے
07:01اور مذہبی کوئی رسم نہ ان کی
07:03مذہبی کا مطلب یہ ہے
07:04کہ ان کے خاص دن ہے
07:05جن میں عبادت بھی ہوتی
07:06اور پھر کھانا بھی ہے
07:06ان کے مذہب کا حصہ ہے
07:07پھر ٹھیک نہیں ہے
07:08ویسے ہی کوئی کھانا کھالے جا کے
07:10اور کھانا حلال ہو
07:11تو جائز ہے
07:12لیکن بہرحال ان چیزوں سے
07:13ایوائٹ کریں میرے بھائی
07:14بس ویسے اسلام دعا رکھیں
07:16میں نے پڑھا ہے
07:17کہ اللہ اور اس کے رسول
07:18صلی اللہ علیہ وسلم
07:19کی معاملے میں
07:20کسی کی بات نہ مانو
07:22اور میرے والی صاحب کہتے ہیں
07:23کہ تم توپی اور داڑی نہ رکھو
07:24کیا میں ان کی بات مانو یا نہیں
07:26توپی چھوڑ دیں والی صاحب کو
07:27اگر توپی پسند نہیں ہے
07:28توپی رکھنا کوئی فرض واجب نہیں ہے
07:29لیکن داڑی کاٹنا حرام ہے
07:30ناجائز ہے
07:31والی صاحب اگر داڑی کاٹنے کا کہتے ہیں
07:33تو پھر داڑی مت کاٹیں
07:34اور پھر والی صاحب کو
07:35اللہ لمبی عمر دے
07:36اللہ نہ کرے
07:37اگر بالفرض وہ دنیا سے چلے جاتے ہیں
07:39ظاہر ہے سب نے جانے ہی ہے
07:40تو پھر بعد میں ٹوپی رکھ لیں سر پہ
07:41کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت ہے
07:42اب والی صاحب کی وجہ سے
07:44ایک سنت کو پورا کرنا
07:45اببا کو ناراض کرنا
07:46یہ تھوڑا نامناسب لگتا ہے
07:47ہاں گھر سے بار نکلیں تو پہن لیں ٹوپی
07:49اببا کے سامنے نہ پہنیں
07:54کتنے لوگ یوٹیوب پر
07:55حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:57اور ہمارے دین کے بارے میں
07:59نازیبہ باتیں کرتے ہیں
08:00کیا ہم ان کو دلائل سے جواب دے سکتے ہیں
08:01کیوں نہیں دے سکتے دینا چاہیے بھائی
08:04آپ کہتے ہیں کہ
08:05اللہ تعالیٰ نے ہمیں
08:06اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے
08:07جبکہ میں نے کسی عالم سے سنا
08:08کہ اللہ تعالیٰ نے اس لیے پیدا کیا ہے
08:11کہ وہ دیکھنا چاہتا ہے
08:12کہ اچھا عمل کس کا ہے
08:13اور وہ انسان کا صبر آزمانا چاہتا ہے
08:15وزاعت فرمائے
08:16دونوں باتوں میں کوئی تضاد نہیں ہے
08:18قرآن میں ہے
08:19میں نے انسانا جننات کو
08:23اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا
08:24دوسرے مقام پہ اللہ نے فرمایا
08:26سورہ ملک میں
08:27میں نے تمہیں پیدا کیا
08:31میں دیکھنا چاہتا ہوں
08:32اچھا عمل کون کرتا ہے
08:33تو عبادت اچھے عمل ہی کو کہا جاتا ہے
08:35یعنی اللہ کی اطاعت کرنا
08:37عبادت کا مطلب کیا ہے
08:38اللہ کی مان کے چلنا
08:39تو جو بھی اچھا عمل ہے
08:40رسک مانا بھی عبادت ہے
08:42سائنسی ترقی کرنا
08:43تاکہ مسلمان قوم ترقی کرے
08:45انسانیت کو فائدہ ہو
08:46اللہ کی رضا کے لیے یہ کام کرنا
08:47یہ بھی عبادت ہے
08:48ہم غریبوں کو پیسہ دیتے ہیں
08:50فائدہ انسانیت کو ہو رہا ہے
08:51لیکن اللہ اس عمل کو عبادت قرار دیتا ہے
08:53تو ایک ہی چیز ہے
08:54جس کو دو مختلف الفاظ سے
08:56تابعیر کیا جاتا ہے
08:57تو میری بات میں
08:57اور علماء کی بات میں
08:58کوئی تضاد نہیں ہے
08:59عبادت کرنا
09:00نیک عمل کرنا
09:01ایک ہی چیز کے دو نامے

Recommended