00:00Thank you very much.
00:31دیکھیں یہ بچہ آپ کا پانچ مہینے کا ہو اور بیوی دوبارہ پریگنٹ ہو جائے تو اس سے کوئی مسئلہ
00:35ہوتا نہیں ہے.
00:36یہ تو میڈیا نے بہت بڑا مسئلہ بنا کے پیش کر دیا ہے عورت کے پریگنٹ ہونے کو کہ پتہ
00:41نہیں کیا ہو جاتا ہے.
00:42یہ تو نیچرل ہے.
00:43پریگننسی نہ ہونا تو مسئلہ ہے.
00:44پریگننسی ہونا کوئی مسئلہ نہیں ہے.
00:46تو بچہ اگر پانچ مہینے کا ہے اور دوبارہ پریگننسی ہو گئی تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے.
00:50آپ کی وائف اگر کمزور ہیں تو خوراک اچھی رکھیں ان کو کھلائیں پلائیں.
00:55کمزوری کا علاج تو خوراک میں ہے نا.
00:57تو اور پریگننسی میں بہت ساری نفسیاتی یعنی وقتی طور پر تو پریشانیاں ہوتی ہیں عورت کو.
01:02وقتی یہ تو حملت امہ کرہن قرآن کی الفاظ ہیں.
01:05کہ ماں بچے کو تکلیف سے اٹھاتی ہے.
01:07لیکن یہ تکلیف وقتی ہے عارضی ہے.
01:09تو کیونکہ بچہ زائے کرانے میں بہت زیادہ مسائل پیدا ہوتے ہیں.
01:13اب یہ تو بڑے آرام سے لوگ کہہ دیتے ہیں خواتین کہہ دیتے ہیں
01:16ایکچولی میں کمزور ہوں ویک ہوں تو مجھے پریگنسی ہو گئی تو پھر یہ بچہ کیسے پیدا ہوگا وغیرہ وغیرہ.
01:20تو بھائی زائے کرنے میں کیا کم نقصان ہے کیا؟
01:23وہ کوئی آسان پروسیس ہے.
01:25تو بہرحال شریح مسئلہ یہ ہے
01:27کہ چار مہینے کا اگر حمل ہو گیا ہے پھر تو کسی صورت میں زائے نہیں کر سکتے.
01:31چار مہینے سے کم اگر ڈاکٹر ماہر ڈاکٹر کہہ دیں.
01:34ایک آدھ ڈاکٹر کی بات نہیں ہے آپ لیڈی ڈاکٹرز کو جو زیادہ ماہر ڈاکٹرز ہو چار پانچ کو دکھا
01:38لیں.
01:38سب اگر یہی کہیں کہ ان کی حالت ایسی ہے کہ اس سے ان کو شدید نقصان ہوگا بیمار ہو
01:44جائیں گی جان کا خطرہ ہے
01:46تو ایسی کنڈیشن میں پھر چار مہینے سے پہلے حمل ضائع کرائے جا سکتا ہے شدید ضرورت میں.
01:50اور اگر ایسی weakness نہیں ہے کوئی اتنی شدید نوعیت کی situation نہیں ہے
01:54تو پھر حمل ضائع نہیں کرائے جا سکتا اور یہ اس پہ خوش ہونا چاہیے
01:58اللہ آپ کو اولاد دے رہا ہے اور نعمت ہے اولاد.
02:01تو مسئلہ میں نے جو بتانا تھا وہ بتا دیا کہ اگر واقعی کوئی شدید مسائل ہیں
02:06یہ تو ڈاکٹر بتایا گا نہیں یہ تو میں نہیں بتا سکتا
02:09کہ کتنی کمزوری ہے آپ کی وائف میں
02:11کہ کوئی شدید خطرہ ہے خدا نخواستہ بچے کے معذور ہونے کا
02:15یا ماں کے مرنے کا یا اس کے کوئی خطرناک حد تک اس کی صحت کو نقصان کا خطرہ ہے
02:20تھوڑا بہت تو رزق ہر حمل میں ہوتا ہی ہے
02:22اس لئے اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے
02:24باقی اگر غالب گمان ہو کے خطرہ ہے
02:26تو پھر چار مہینے سے پہلے پہلے حمل گرانے کی گنجائش ہے
02:30لیکن حمل گرانے سے کمزوری اور زیادہ بڑے گی یہ بھی ذہن میں رکھنا
02:33اور آئندہ پرگننسی کے مکانات بھی بہت کم ہو جاتے ہیں
02:39دیکھیں اللہ تعالیٰ کا جو نظام ہے فطرہ سے کبھی نہیں لڑنا چاہیے
02:42اگر آپ کا بچہ پانچ مہینے کا ہے اور وائف کو پرگننسی دوبارہ ہو گئی
02:45عام طور پر ہوتی نہیں ہے
02:47جب خواتین بچے کو دودھ پیلاتی ہیں تو پرگننٹ نہیں ہوتی وہ
02:49یہ قدرت کا ایک نظام ہے
02:50اگر وہ ہو گئی ہیں تو اس کا مطلب اللہ نے اتنی صلاحیت رکھی ہوتی ہے
02:54کیونکہ جیسے حدیث میں آتا ہے
02:56تَزَوَجُ الْوَدُودَ الْوَلُودُ
02:58اس عورت سے نکاح کرو جو کسرس سے اولاد دے
03:00تو کسرس سے اولاد کا کیسے پتہ چلتا ہے
03:01بعض خواتین میں اللہ نے یہ صلاحیت رکھی ہوتی ہے
03:03کہ ان کو وہ جلدی پرگننٹ ہو جاتی ہیں
03:05جلدی بچہ جن لیتی ہیں
03:07تو نبی نے حکم دیا کہ ایسی ہی عورت سے نکاح کرنا چاہیے
03:09کیونکہ نکاح کا بنیادی مقصد ہی تکثیر نسل ہے
03:11بچہ پیدا کرنا نہیں ہے نسل بڑھانا ہے یہ خوب سمجھ لیں
03:14تکثیر نسل
03:15نسل کو بچانا نہیں ہے نسل کو بڑھانا ہے نکاح کا مقصد
03:19ہر جانور بھی جو مرد ان کے جو میل فی میل میں ملاپ ہوتا ہے
03:22وہ نسل بچانے کے لیے نہیں ہوتا
03:24وہ نسل بڑھانے کے لیے ہوتا ہے
03:26تو انسان تو مقصود کائنات ہے
03:27اس میں اللہ مرد اور عورت کا ملاپ اس لیے رکھیں
03:29کہ بس ایک دو بچے پیدا ہوں تاکہ نسل باقی رہے
03:31یہ کیسے ہو سکتا ہے بھائی
03:33جب ہر مخلوق میں نسل کی بقا کے بجائے
03:35نسل بڑھانے کے لیے
03:36مرد اور عورت کا نر اور مادہ کا ملاپ ہے
03:38تو انسان جو مقصود کائنات ہے
03:39جس کے لیے اس کائنات کو بنایا گیا
03:41اس میں نسل بچانا مقصد نہیں ہے نسل بڑھانا مقصد ہے
03:44اس لیے پروپیگنڈے سے متاثر نہ ہو
03:46جو شریف مسئلہ تھا وہ میں نے بتا دیا
03:47اگر کوئی لیڈی ڈاکٹرز کہتی ہیں آپ کو دو چار
03:49کہ بھئی شریف خطرہ ہے
03:52میں نے اپنی بیوی کو بزریا ڈاک گواہوں کے دستخط کے ساتھ
03:56تین طلاق دی ہیں
03:58اور اب دو سال بعد مجھے لگا کہ مجھ سے غلطی ہوگی
04:00جلدی لگ گئے آپ کو
04:03اور میں ان سے دوبارہ نکاح کرنا چاہتا ہوں
04:06اس کا شریف حکم کیا نہیں ہو سکتا
04:07نکاح تین طلاقوں کے بعد نہیں ہو سکتا
04:11اللہ تعالیٰ تعالیٰ کی حکام بیان کر کے فرماتے ہیں
04:15کہ اللہ کی آیات کو مزاق نہ بناو
04:17تو اس لیے آپ کی زوجہ
04:19کہیں بھی نکاح کر کے زندگی گزارے
04:22اتفاق سے وہاں سے طلاق ہو گئی
04:23یا اس کی ڈیتھ ہو گئی
04:25یا ویسے ہی آپ کی زوجہ نے اس سے ڈیورس مانگ لی
04:27کہ بھئی میں نہیں رہنا چاہتی
04:28اور اس نے دے دی ڈیورس
04:29تو عدد کے بعد پھر وہ جہاں چاہی نکاح کر سکتے ہیں
04:31آپ سے بھی کر سکتی ہیں
04:33کسی اور بر سے بھی کر سکتی ہیں
04:34ادر وائز آپ کا ان سے نکاح نہیں ہو سکتا
04:38خواند اپنے والد کی خدمت نہ کرنے کا
04:40عذر بنا کر طلاق دینے کا کہتا ہے
04:42بیوی اپنی ساری کوششیں کرے
04:44لیکن والدین جھوٹ موٹ کی باتیں
04:46بنا کر خواند کو تیش دلائیں
04:48اور بیوی کے والدین کو
04:50اس کے گھر لے جانے کا کہیں
04:51اور اس عورت کے پانچ بچے بھی ہیں
04:53کیا اس عمل سے طلاق ہو جائے گی
04:56دیکھیں طلاق تو طلاق دینے سے ہوگی
04:58زبان سے کہے یا لکھے دے
05:01تو باقی اس طلاق کی بیس کیا ہے
05:03بیس کبھی درست بھی ہوتی ہے
05:04کبھی بیس اس کی غلط بھی ہوتی ہے
05:06تو اب بیس کے بارے میں تو میں نہیں بتا سکتا
05:08آپ جو شوہر کہہ رہے ہیں
05:09کہ میرے والد کی خدمت نہیں کرتی
05:11خدمت نہ کرنے کا مطلب کیا ہے
05:13بعض خدمتیں تو ایسی ہوتی ہیں
05:14جو بہت ہی ان کو نہ کرنا
05:16تو انتہائی درجے کی غیر اخلاقی حرکت ہوتی ہے
05:18مثال کے طور پر بڑے والد صاحب بیٹھے ہوئے ہیں
05:20وہ بہو سے کہتے ہیں
05:20بیٹا ذرا مجھے پانی پلا دو
05:22اور بہو کہنی میں نہیں پلا رہی
05:23یہ تو پھر تیش آئے گا بھائی ہر ایک کو
05:26کیا بڑھوں کوئی بڑھ آدمی
05:28یا ایجڈ آدمی بیٹھا وا ہو
05:30یا ایجڈ عورت بیٹھی بھی ہو
05:31ویسے کسی کو بھی کہہ دے
05:32تو ہر شخص پر لازم ہوتا ہے
05:33کہ وہ یہ خدمت کرے
05:34تو اس نویت کی بھی اگر خدمت نہیں کر رہی ہے
05:37تو پھر اگر اس بیس پر شوہر الہدگی کا فیصلہ کر لیتا ہے
05:39تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
05:40نہ کرے تو اچھا ہے
05:41آج کل کون خدمت کرتا ہے
05:43لیکن بہرحالی یہ بہت ایک valid reason ہے
05:44اور اگر خدمت کا مطلب یہ ہے
05:46کہ وہ جیسے گھروں میں ماسی خدمتیں کر رہی ہوتی ہیں
05:49اس ٹائپ کی خدمت ہے
05:50تو پھر اس میں
05:50بہرحال اس بیس پر طلاق نہیں دی جا سکتی
05:52کیونکہ خدمت میں
05:53ہر عورت کے جذبات دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں
05:55کچھ بہت خدمت والی ہوتی ہیں
05:56کچھ کم خدمت والی ہوتی ہیں
05:58تو اس بیس پر طلاق نہیں دینی چاہیے
06:00اپنی بیٹیوں کا سوچنا چاہیے
06:02اپنی بہنوں کا سوچنا چاہیے
06:03اور پانچ بچے ہو گئے
06:04ان بچوں کا کیا ہوگا
06:05خود بھی یہ پچتائے گا بعد میں
06:06پاگل ہو جائے گا
06:07کیونکہ بچوں کے لئے
06:08ماں سے بہتر کوئی alternate نہیں ہوتا
06:10ایسے لوگ جذبات میں چھوڑ دیتے ہیں
06:11بعد میں صرف پیٹھتے ہیں وہ
06:13میں نے مردوں کو بلکہ زیادہ روتے ہوئے دیکھا ہے
06:16طلاق کے بعد
06:17تو اس لئے یہ ہماقت کی بات ہوگی
06:19تو اب میں فیصلہ نہیں کر سکتا
06:21کہ آپ کے شوہر کو طلاق دینی چاہیے
06:22کہ نہیں دینی چاہیے
06:23جب تک دونوں طرف کے مکمل حالات سامنے نہ آ جائیں
06:25تو اصولی بات تو یہی ہے
06:27کہ طلاق اب غز الحلال ہے
06:28حلال چیزوں میں اللہ کو سب سے زیادہ نا پسند ہے
06:30تو اصل یہی ہے کہ نہیں دی جائے
06:32حتی الامکان اس زوجہ کو برداشت کیا جائے
06:36گھر اسی طرح برداشت سے ہی چلتا ہے
06:38ساس سوسر کی خدمتیں کرنے والی
06:40بہویں ویسے بھی مارکٹ میں شوٹ چلنے ہیں
06:41اور پھر خدمتوں میں ہر ایک کمیار دوسرے سے الگ ہوتا ہے
06:44تو کوئی زیادہ خدمت کرتی ہے
06:45کوئی تھوڑی کرتی ہے
06:46کوئی ریزرف رہ کے زندگی گزارتی ہے
06:48ان بیسز پر طلاقیں دینا نہیں بنتا
06:49یہ برا عمل ہے
06:50لیکن اگر بہت زیادہ بتمیزی والی کیفیت ہے
06:53جو میں نے بتائی وہ ایک الگ مسئلہ ہے
06:54تو میں اس بارے میں نہیں فیصلہ کر سکتا
06:56اور نہ کسی کو طلاقوں کے مشورے دیا سکتا ہوں
06:58میں اصولی بات بتا سکتا ہوں
06:59کہ شریعت میں طلاق ناپسندیدہ ہے
07:01اس میں اصل یہ ہے کہ نہ دی جائے
07:03جب بالکل ہی برداشت سے معاملہ بہار ہو جائے
07:07تو بھی پھر مشورہ کر کے
07:08خاندان کے بڑوں کو بٹھا کے
07:10صرف ایک طلاق دی جائے
07:11وہ بھی پاکی کی ایام میں
07:12اور تین منسز جب عورت کے گزر جائیں گے
07:14تو ایک طلاق سے نکاح ختم ہو جائے گا
07:16زندگی بار جب چاہیں دوبارہ رجوع کر سکتے ہیں
07:18تین طلاقیں تو پھر بھی دینا جائز نہیں ہے
07:19کسی بھی صورت میں
07:22بی سی ڈالنا کیسا ہے جائز ہے
07:24کیا وطر تحجد کے وقت پڑھ سکتے ہیں
07:27جی ہاں پڑھ سکتے ہیں
07:29زیادہ افضل تو یہی ہے
07:30لیکن آگ کھلنے کا یقین ہو
07:31باقی جو بی سی ڈالنے کا مسئلہ میں نے بتایا
07:34تو جائز ہے
07:35لیکن اس میں آج کل بی سیوں میں بھی بڑی گڑھ بڑھیں ہو رہی ہیں
07:38وہ پہلے نمبر پہ جس کی
07:40یعنی اس میں یہ ہوتا ہے کہ
07:42اس طرح کی بی سیاں بھی آ رہی ہیں
07:43کہ جی جس کی بی سی نکل جائے گی
07:45وہ مزید پیسے نہیں دے گا
07:46تو پھر وہ سوت کے حکم میں آتی ہے
07:47تو نارمل جیسے گھروں میں بی سیاں ڈالتی ہیں
07:49اس طرح کی بی سی کی مباد کر رہا ہوں جائے ہو
07:52شوہر بہنوں کے کہنے پر دو طلاق دے
07:54اور اس کے بعد کہے جاؤ تو آزاد ہے
07:56ایسا کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے
07:59دیکھیں دو طلاقیں اس نے سریح دی ہیں
08:01اور پھر تیسری طلاق میں
08:02جاؤ تو آزاد ہے کہا
08:04تو اس میں دیکھا جائے گا
08:05یہ پہلی ہی دو طلاقوں پر متفرع تو نہیں کر رہا
08:07بعض زفہ یہ ہوتا ہے
08:08کہ دو طلاقیں دینے کے بعد کہتا ہے
08:09تم آزاد ہو
08:10اس کا خیال یہ ہوتا ہے
08:11کہ دو طلاقوں سے تم آزاد ہو چکی ہو
08:13تو ہم پھر یہی کہیں گے
08:14بھئی دو طلاقوں سے عورت آزاد نہیں ہوتی
08:15یہ آپ نے غلط بیانی کیے
08:17شور سے نیت پوچھی جائے گی
08:18کہ تمہاری یہ تیسری سے نیت کیا تھی
08:19اور اگر کہتا ہے
08:20کہ جاؤ تم آزاد ہو
08:34یہ سری طلاق میں نہیں
08:34یہ کنایا میں آتا ہے
08:36اور کنایا میں
08:36اس میں دونوں امکان ہیں
08:38کہ پچھلی دو طلاقوں پر یہ متفرع کر رہا ہے
08:40یا اس کا ریزلٹ بیان کر رہا ہے
08:41یا جدید طلاقی نیت کر رہا ہے
08:43اس میں دونوں حتمال ہیں
08:44تو شوہر جو کہے گا
08:45اس کی نیت کا ہم اعتبار کریں گے
08:47اور وہ کہتا ہے میری نیت
08:48اس سے تیسری طلاق دینی کی تھی
08:49تو پھر تیسری ہو گئی ہے
08:50اور اگر کہے گا
08:51کہ میرا مصد یہ تھا
08:52کہ دو طلاقیں دے چکا ہوں
08:53لہٰذا تم آزاد ہو
08:54تو پھر ہم کہیں گے
08:55بھئی دو طلاقوں سے آزاد نہیں ہوتی
08:57دو طلاقوں کے بعد بھی
08:58نکاح قائم رہتا ہے
08:58تو پھر دو طلاقیں ہوں گی
08:59تو شوہر سے پوچھا جائے
09:00یہ جو تم نے کہا تھا
09:01جاؤ تم آزاد ہو
09:01اس سے تمہاری نیت کیا تھی
Comments