Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:06Al Fatiha
00:30Hجور کے تنے اوندھے پڑے ہوئے ہوتے ہیں
00:31اس طرح مرے پڑے ہوئے تھے وہ لوگ
00:33تو اللہ سے کبھی بھی انسان مقابلے کی کوشش
00:36نہ کرے
00:37اللہ سے کبھی نہ لڑے
00:38اگر گناہ بھی ہوتا ہے
00:39اللہ کے سامنے روئے
00:41کوئی بھی گناہ ہو جائے
00:43اللہ میں گناہگاروں ماف کر دے آئندہ
00:44کوشش کروں گا بچنے کی
00:46دعا نبی نے سکھائی ہے
00:48یا حیو یا قیوم برحمت کا استغیف
00:52اصلح لی شانی کلا
00:58اے وہ ذات جو زندہ ہے
01:00ہر چیز کو تھامنے والا ہے
01:02میں تیری رحمت کی بھیگ
01:04تجھ سے مانگتا ہوں
01:04تو میرے حالات کو ٹھیک کر دے
01:07حالات کو ٹھیک کرنے کا مطلب یہ نہیں
01:09کہ قربت ہے تو پیسہ آ جائے
01:10بیماری ہے تو ٹھیک ہو جاؤں
01:11حالات کا مطلب
01:12میری روحانی حالت ٹھیک ہو جائے
01:14مجھ سے بھرائیاں چھوڑ جائیں
01:16میں سیدھے راستے پہ چل پڑوں
01:19اور اس معاملے میں
01:20اے اللہ تو میری ایسی رہنمائی کر
01:22کہ مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر
01:25مجھے میرے حوالے نہ کر
01:27جیسے چھوٹا بچہ
01:29ماں باپ کسی کے حوالے کرتے ہیں
01:31بچے کو بچے کے حوالے نہیں کیا جاتا
01:33وہ گاڑی کے نیچے آ سکتا ہے
01:34وہ کہیں گڑے میں گر سکتا ہے
01:36اسے کوئی اغوا کر سکتا ہے
01:37تو بچہ ہمیشہ کسی بڑے کے حوالے کیا جاتا ہے
01:40تو انسان کو یہ دعا سکھائی
01:42ہمارے نبی نے مسلمان کو
01:44کہ اللہ سے یوں دعا مانگو
01:45کہ اللہ میں بھی کمزور ہوں بچوں کی طرح ہوں
01:47نہ سمجھ ہوں جاہل ہوں
01:49اپنا نقصان کر دوں گا
01:50گناہ کر کے برائی کر کے
01:52تو اے اللہ تو مجھے میرے حوالے نہ کر
01:57ترفتعین ایک پلک جھپکنے کی دیر میر
01:59تو مجھے میرے حوالے نہ کر
02:00بلکہ اس سے بھی کم
02:01چوبیس گھنٹے تو میری حفاظت کر
02:03تو اللہ سے تعلق رکھنا بہت ضروری ہے
02:05جتنے پیغمبروں کے ہم نے واقعات سنیں
02:07قوم میں بدماشیاں کیا تھیں
02:09اکڑتے تھے
02:10اللہ سے تعلق بنانے کے لئے تیار نہیں تھے
02:14نوح علیہ السلام نے کیا کہا
02:15یا قوم اسدعفیرو ربکم
02:17رب سے توبہ کرو
02:19جتنے بھی گناہ ہو گئے نا
02:20تم نے تین سو سال چون کی
02:21تو بڑی لمبی عمرے تھی
02:22اب تک جو ہو چکا
02:24اللہ مایوس نہیں کر رہا
02:25آؤ رب کے دروازے پہ دروازہ
02:26کھٹ کھٹاؤ اس کے دروازے پہ آ کے
02:28اس سے معافی مانگو
02:29اس سے سوری کرو
02:31تو آج بھی مسلمان کا حال یہ ہے
02:33کہ وہ توبہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
02:37قرآن کے الفاظ کیا ہے
02:39مومیع ملسوئن
02:40جو بھی گناہ کرے گا
02:42او یظلم نفسہو
02:43یا اور اپنی جان پہ کسی طرح ظلم کرے گا
02:45پھر اس کو ندامت ہوگی
02:46کہ میں نے غلط کیا ہے
02:48ثم ما یستغفر اللہ
02:49اللہ کے دربار میں ہاتھ اٹھا کے
02:51اس کی رحمت کی بھیگ مانگے گا
02:53کہ اللہ معاف کر دے
02:55مجھ سے غلطی ہوئی ہے
02:56معاف کر دے
02:57میں اس جرم کی سزا برداشت نہیں کر سکتا
03:01تیرے سوا کوئی نہیں ہے
03:03جو اس جرم کو معاف کرے
03:04اور تیرے سوا کوئی نہیں ہے
03:06جو اس جرم پہ مجھے سزا دے
03:08یہ قبلک کا مخلوق کا معاملہ نہیں ہے
03:09یہ تیرا اور میرا معاملہ ہے
03:12قرآن کیا کہتا ہے
03:13ثم ما یستغفر اللہ
03:15جو اللہ سے اس جذبے کے ساتھ مانگے گا
03:17یجید اللہ غفور الرحیم
03:20کیا عجیب الفاظ ہیں
03:22یہ نہیں فرمائے کہ اللہ اس کو معاف کر دے گا
03:24یہ تو بہت چھوٹی بات ہے کہ اللہ معاف کر دے گا
03:27یجید اللہ غفور الرحیم
03:29وہ پائے گا کہ اللہ واقعی غفور بھی ہے اور
03:34رحیم بھی ہے
03:35اسے میں نے جو دعویٰ کیا ہے نا قرآن میں
03:37کہ میں غفور اور رحیم ہوں
03:38تو وہ دیکھے گا کہ میں اس دعویٰ میں
03:41سچا ہوں
03:43بھئی انسان کو نظر تو نہیں آتا
03:44کہ میرا گناہ معاف ہوگی ہے
03:45کیسے دیکھے گا وہ
03:47علماء نے لکھا ہے کہ سچی توبہ کی علامت ہے
03:50کہ اللہ اس کے دل میں اتمنان
03:51ڈال دے گا
03:53اتمنان ڈال دے گا
03:54اور یہ اتمنان کی علامت کیا ہے
03:56گناہ سے پہلے اللہ سے جیسا تعلق تھا
03:59توبہ کے بعد وہ تعلق بحال ہو جائے گا
04:01آپ کو اپنے دل کی کیفیات تبدیل ہوتی نظر آئیں گی
04:04تو کتنی بڑی اللہ کی طرف سے رحمت ہے
04:07بھئی اگر گناہ ہو رہے ہیں
04:08تو آؤ اس طرف توبہ تو کرو
04:09اللہ کا دروازہ تو کٹ کٹاؤ
04:11اسی سے مانگو کہ اللہ چھڑوا دیئے
04:13مستغنی بن کے متقبر بن کے زندگی
04:15مت گزارو
04:16ایک ہوتا ہے متقبر
04:18متقبر اسے کہتے ہیں جو اتراتا ہے
04:20کر رہے ہیں تو کیا ہے
04:21میں کرتا ہوں نا
04:22تمہیں کیا تکلیف ہو رہی ہے
04:23یہ متقبر
04:24مستغنی اسے کہتے ہیں
04:26جو تکبر تو نہیں کرتا
04:28لیکن اس کے اس بات کی فکر بھی نہیں ہے
04:29غم بھی نہیں ہے
04:30کہ اس پہ مجھے سزا ملے گی
04:32اسے کہتے ہیں مستغنی
04:33بے پروا
04:35اللہ سے استغنی بھی ٹھیک نہیں ہے
04:37اور اللہ سے تکبر بھی نہیں
04:39اللہ کے سامنے محتاجی
04:40توازو
04:42اپنے آپ کو غلام بنا کے
04:43اس کے سامنے پیش کرنا
04:44تو ان قوموں میں
04:46سب سے بڑا جرم کیا تھا
04:47انہوں نے پیغمبر کی باتوں کو
04:49سیریس
04:49نہیں لیا
04:50سنجیدگی سے نہیں لیا
04:51اور اپنی دنیا ہی میں
04:53مس رہے
04:54کوئی کہتا تھا ہم بڑے طاقتور ہیں
04:55کوئی کہتا تھا
04:58قرآن میں جو پیغمبروں کی
04:59اور ان کی قوموں کی
05:00جو کانورزیشن ہے
05:01وہ سب سیم ہیں
05:03کسی پیغمبر کو
05:04کوئی نئی بات نہیں کی گئی
05:05سب کو یہ کی تانہ
05:06کہ ہمارے پاس پیسہ ہے
05:07ہمارے پاس ترقی ہے
05:08ہمارے پاس وسائل ہیں
05:09یہ کیسی بات کر رہے ہیں آنکھے
05:11سب کچھ تو ٹھیک چل رہا ہے
05:12غلط کیا ہو رہا ہے معاشرے میں
05:15تو اللہ فرماتے ہیں
05:16کہ یہ اپنی دولت
05:16اور اپنی ترقی سے
05:18دھوکہ کھاتے ہیں
05:19آج بھی لبرل لوگوں کا
05:21سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے
05:22زیادہ تر پیسہ
05:23انہی لوگوں کے پاس ہوتا ہے
05:25ایڈوکیشن ان کے پاس ہوتی ہے
05:26تعلیم ان کے پاس ہوتی ہے
05:28تو یہ مذہبی طبقے کو
05:29بے وقوف سمجھتے ہیں
05:33اللہ کہتے ہیں
05:34پچھلی امتوں میں جو عذاب آیا
05:35اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی
05:36کہ ان کے پاس جو علم تھا
05:38اس علم نے ان میں
05:39توازو پیدا کرنے کے بجائے
05:41ان میں تکبر پیدا کر دیا
05:43جو بھی ان کے پاس
05:44ہنر تھا نا ہنر
05:45اس ہنر کی وجہ سے
05:46وہ یہ کہتے تھے
05:47ہمیں تو بہت کچھ آتا ہے
05:49آج سائنس نے جو ترقی کی ہے
05:51اس ترقی نے
05:52جہاں انسانیت کو فائدے پہنچائے
05:54وہاں اس ترقی نے
05:55انسان کو خدا کے مقابلے میں
05:57لاکہ کھڑا کر دیا ہے
05:58وہ دو ٹکے کا انسان
05:59دو ٹکے کی ترقی
06:00وہ یہ نہیں سوچتا
06:02کہ یہ خدا کے مقابلے میں
06:03کچھ بھی نہیں ہے
06:04یہ کچھ بھی نہیں ہے
06:05یہ کوئے کے مینڈنگ کے
06:06ہم جو اس تھوڑی بہت ترقی
06:07کو دیکھ کے سمجھ رہے ہیں
06:08پتہ نہیں کیا کر لیا ہم نے
06:09یہ کچھ بھی نہیں ہے
06:11کائنات بہت بڑی ہے
06:12اللہ کی خدرت بہت بڑی ہے
06:14اس نے جس مقصد کے لیے
06:15پیدا کیا وہ مقصد بہت بڑا ہے
06:17یہ کھلونے ہیں
06:18جو ہوائی جہاز اور راکٹ
06:19ہم خلاوں میں بھیجتے ہیں نا
06:20یہ کھلونے ہیں پتنگے ہیں
06:21ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
06:23اتنی جتنی ہم سمجھتے ہیں
06:26دیکھو جب گاڑی ایجاد ہوئی تھی نا
06:27پہلی دفعہ کار
06:28تو جو کار چلاتا تھا
06:30لوگ اس کو بڑی عزت کی نظر سے دیکھتے تھے
06:32جو گدے یا گھوڑے پہ بیٹھ کے جا رہا ہوتا تھا نا
06:35بلکہ جو پہلے گھوڑا چلاتا تھا نا
06:37گدے والے اس کو سمجھتے تھے
06:38بہت ترقی آفتہ انسان رہی
06:39یہ عظیم انسان ہے
06:41وہ گھوڑے پہ بیٹھا ہے
06:42گھوڑوں کا دور ختم ہوا
06:43گاڑیاں آگئیں
06:44پرانی دور میں پھٹ پھٹی قسم کی گاڑی ایجاد ہوئی
06:46دھکا لگ کے اور پتہ نہیں انجن سٹارٹ ہونے میں
06:48گھنٹا لگتا تھا
06:49جو گاڑی چلاتا تھا
06:50ڈرائیور تھا
06:51جس کے پاس گاڑی ہوتی تھی
06:52لوگ کہتے تھے یہ ہے ترقی آفتہ انسان
06:54دیکھو
06:55بڑے بڑے بادشاہ لوگ اور نواب ہندوستان میں
06:57وہ گاڑیوں میں جائے کرتے تھے
06:58اب جو گاڑی چلاتا ہے
07:00اس کو ڈرائیور کہتے ہیں لوگ
07:01اب کیا کہتے ہیں اس کو
07:02ڈرائیور ہے یہ
07:03رشتے بھی لوگ نہیں دیتے یہ سنگے کہ کیا ہے
07:05ڈرائیور ہے
07:06کوئی بڑے گھرانے میں رشتہ نہیں ہوتا
07:08ڈرائیور ہے
07:09ایک ایسا لز بن گیا
07:11حالکہ وہ بھی تو ایک ترقی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
07:14پھر جہازوں کا دور آیا
07:15بھئی پائلٹ ہے
07:16بڑی عزت ہے بھئی آسمانوں پر اڑتا ہے
07:18اب بیچارے پائلٹ بھی کیا کر رہے ہیں
07:20جو مسافر تیاروں کے پائلٹ ہوتے ہیں
07:22وہ تو ویسے ہی ہماری طرح ہی گھوم رہے ہوتے ہیں
07:25اب تھوڑی بہت عزت ہے
07:27جنگی جہاز کے پائلٹ کی
07:28جب مزید ترقی ہوگی
07:30یہ بھی ایسے ہی جنگی جہاز کا پائلٹ ہونا کونسی بڑی
07:32یہ بھی ویسے چھوٹی موٹی چیز ہو جائے گی
07:34تو یہ جو ترقی ہے نا ترقی
07:37اس کی مثال ہے جیسے بچہ جب کھلونا دیکھتا ہے
07:39دوسرے کے ہاتھ میں کیسا مچلتا ہے وہ
07:41کہ اس کو پتہ نہیں کیا مل گیا
07:44بچہ جب کسی دوسرے کے ہاتھ میں
07:45کھلونا دیکھتا ہے نا
07:47اتنا چیختا ہے ایسے ٹانگیں مارتا ہے
07:49اس کو گاڑی کیوں دلا
07:50وہ بیس روپے والی گاڑی آپ نے دلا دی ہوتی ہے
07:51وہ سمجھتا ہے کہ یہ ترقی آفتہ ہے
07:54اور میں کیا ہوں غریب ہوں
07:55میرے پاس تو وسائل ہی نہیں ہے
07:57آپ کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں
07:59یا تو دو تھپڑ لگا کے اس کو چھپ کرا دو
08:00یا اسے بھی بیس روپے کی گاڑی خرید کے
08:03بولو دلا
08:04یا وہ بیس روپے کی گاڑی آتی ہے
08:06ایسا خوش ہوتا ہے
08:07لیکن جب سمجھدار ہوتا ہے
08:08تو وہ اپنی بچپن کی باتوں پہ ہستا ہے
08:11کن چیزوں اپنے دل لگا رہا تھا
08:13دیکھو یہ جو بڑی بڑی چیزیں
08:14گاڑیاں لینڈ کروزر اور وہ اس میں گھوم رہا ہے
08:16اور وہ کرولا میں گھوم رہا ہے
08:17اور وہ فلا میں گھوم رہا ہے
08:18یہ بھی کھلونے ہیں
08:19جن سے جب آنکھ بند ہوگی نا
08:21تو ہمیں ایسے ہی لگے گا
08:22جیسے بچے بچپن میں
08:23گاڑیوں پہ لڑتے تھے
08:25تو یہ ان کے بچے ہونے کی علامت تھی
08:26تو ایسے ہی یہ بہریہ ٹاؤن کے بنگلے
08:28اور بڑی بڑی عمارتیں
08:29اور بڑے بڑے پلوٹ
08:30اور بینک بیلنس
08:31یہ ہمیں ایسے ہی لگیں گے
08:32جیسے کھلونے تھے
08:33جن سے ہم بلا وجہ دل بہلا کے
08:34ٹائم ویس کر رہے تھے
08:36کھلونے ہیں مٹی ہیں
08:38فنہ ہونے والی چیزیں ہیں
08:39سب کو زنگ لگتا ہے
08:40ان کو نہ لگے آپ مر جاؤ گے
08:42گھر میں جتنا سریعہ ڈالتے ہیں نا
08:44دیواریں موٹی کرنے کے لیے
08:45اتنا سریعہ ہماری اپنی ہڈیوں میں نہیں ہوتا
08:48گھر میں دکھا رہے ہوتے ہیں
08:49اتنی موٹی دیواریں ہیں
08:50ایسا سریعہ میں نے ڈالا ہے
08:51مضبوط گھر ہے
08:52بھائی تو اپنی ہڈیوں کا کیلشیم تو چیک کر آ
08:55جو رہنے والا ہے
08:56وہ تو بڑھا ہو رہے تھوڑے دنوں میں
08:57مر جائے گا شگر بلڈ پریشر
08:59دس قسم کے مسائل
09:00کتنے صحت مند لوگ جن سے دس سال پہلے میں ملا
09:03دس سال کے بعد ملتا ہوں
09:04تو مکمل ہلیا چینج ہو چکا ہوتا ہے
09:06لڑک چکے ہوتے ہیں وہ
09:08تو یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے
09:11دنیا رکھو ضرور رکھنے پر پابندی نہیں ہے
09:13پیسہ اللہ نے دیا ہے
09:14بحریہ ٹاؤن پورا خرید لو
09:15کوئی پابندی نہیں ہے
09:16فخر مت کرو
09:18بولو بھائی کیا ہو گیا
09:19فخر
09:20یہ فخر یہ کھلونوں پر تھوڑی فخر کیا جاتا ہے
09:23جنجنوں پر کون فخر کرتا ہے
09:25فخر نہیں کیا کرو
09:26کخ بھی نہیں ہے
09:27مٹی مٹی کچھ بھی نہیں ہے
09:29رکشہ اور لینڈ کروزر
09:31اللہ کی نظر میں برابر ہے
09:32دونوں مر کے ایک قبر میں جائیں گے
09:33اس کی قبر پر جتنے کیڑے ہوں گے
09:35اس کی قبر پر بھی اتنے کیڑے ہوں گے
09:37تھوڑے دنوں کی کھیل ہے
09:38یہ جو ریاض ملک ہے نا
09:40سوری یار ایک تو ہمیشہ اس کا نام ہی غلط لیتا ہوں
09:42ملک ریاض
09:44دیکھو ہمیں تو نام بھی یاد نہیں ہوتا
09:46ملک ریاض کبھی جنازہ اٹھے گا کے نہیں اٹھے گا
09:48جو عرب و روپے کا مالک ہے
09:50آپ فخر کرتے ہو میرے دس پلوٹ ہیں بہریہ ٹاؤن میں
09:52کوئی بھی آدمی جب اپنی بیوی کو بہریہ ٹاؤن گھومانے لے کے جاتا ہے نا
09:55وہ آپ سے بے تانے سننے کو مل رہی ہوتے ہیں اس کے
09:59یہ ہوتا ہے گھر
10:00یہاں مجھے بھی دلا دو
10:02یہی ہوتا ہے نا میاں کے ساتھ
10:04مجھے بھی یہاں دلا دو
10:06لوگ لے رہے ہیں پلوٹ آپ کیوں نہیں لے لیتے
10:08بچوں کے لیے کچھ پلوٹ بنا لیں تو آدمی
10:10کا مو اتنا سا اترا ہوتا ہے ہم ابھی تک نازم آباد میں
10:12فسے ہوئے ہیں دنیا کہاں سے
10:14کہاں پہنچ گئی کہیں بھی نہیں پہنچی دنیا
10:16بیگم کو بتا دیا ٹھیک ہے اللہ نے پیسہ دیا
10:17خرید لیں کوئی پابندی نہیں ہے لیکن بیگم کو بتاتے ہیں
10:20بیگم دھوڑے دنوں کی بات ہے
10:21ملک ریاض کی بھی اطلاع آنے والی ہے
10:23کہ اس کا انہا لیلہ ہو گیا
10:24ملک ریاض سے پیش کی معذرت
10:26طلب کتنا بھائی دس سال پندرہ سال بیس سال
10:28بہت ہو گیا پچی سال
10:30اس سے زیادہ کون زندہ رہے گا
10:33کل پرسوں ترسوں سرسوں
10:34دو چار دن کی بات ہے دو چار سال کی بات ہے
10:36سال ایسے گزرتا ہے بھی
10:38مجھے تو یقین نہیں آیا اس دفعہ اتنی جلدی رمضان آ گیا
10:41ابھی پچھلے سال رمضان تھا دوبارہ رمضان
10:43ایسا لگتا ہے ایسے تھک تھک تھک تھکر کے
10:45ٹائم گزر رہا ہے دو چار رمضان اور انہا لیلہ
10:47بس اور انہا لیلہ نہیں بھی ہوا
10:49تو بڑے ہو جائیں گے
10:51بڑے ہو کے تو زندہ رہنے کا
10:53وہ فائدہ ہی نہیں ہوتا جو انسان جوانی میں
10:55نعمتیں حاصل کرتا ہے وہ تو شوگر
10:56بلڈ پریشر اور دس قسم کی بیماریاں
11:00تو کیا کریں گے
11:00اتنے بڑے بڑے پلوٹوں کا بھائی اس کو تو ایک چھپڑا چاہیے
11:02کونے میں کمرہ چاہیے جہاں شور شراب نہ ہو تمیز سے
11:04آرام سے لیٹا رہے آدمی ٹھیک ہے نا ایمبولنس قریب
11:06کھڑی بھی ہو جیسے کوئی مسئلہ ہو فورا ہسپتال لے جائے
11:10یہ مسئلہ ہوتا ہے
11:11سب کے ساتھ ہوگا
11:12تھوڑے دنوں کی بات ہے زیادہ ٹینشن لینے کی ضرورت
11:15نہیں ہے تو بھائی مٹی ہے
11:17مٹی فنہ ہونے والی چیزیں ہیں
11:18دل لگانے والی چیزیں نہیں ہیں
11:19کھوپڑی سے یہ خناس دنیا کی محبت کا نکالو
11:22اس کے بغیر خدا کی قسم سکون نہیں ملے گا
11:25دل میں فانی ہونے والی چیزوں کی محبت کے گٹر اُبل رہے ہوں
11:28اور آپ سمجھو کہ میرے دل کو سکون مل جائے گا
11:30سکون دل کو نہیں ملے گا
11:33ہم نے ریڈیوں پہ بھی گہری نین میں لوگ سوتے ہوئے دیکھے ہیں
11:36کہ ماتر بیچے ختم ہو گیا
11:37وہی ریڈی پہ کھراتے لے کے سو رہا ہے
11:38بڑے بڑے بنگلوں میں لوگوں کو کروٹیں بدلتے دیکھا ہے
11:41نیند نہیں آرہی
11:42ٹینشن سے
11:42پتہ نہیں کوئی بات دل پہ لے گیا
11:45بہریہ ٹاؤن سے گھوم کے آیا تھا
11:46بیگم نے ایسا تانہ دیا
11:47کہ نازم آباد میں رہتے ہیں
11:48وہ لوگ کہاں کہاں جا رہے ہیں
11:49بس وہی دل پہ لے گیا
11:50پریشان ہے یار میرا بزنس کیوں نہیں بڑھ رہا
11:52یار میرے پاس پیسے کیوں نہیں آرہے
11:54اور بھائی جس کے پاس
11:55دیکھو جب بھی کوئی چیز دماغ میں آئے نا
11:57تو اس جنس میں جو سب سے زیادہ ترقی میں
11:59اس کے بارے میں سوچ لیا کرو
12:01کہ اس کا کیا ہوگا
12:02تو کبھی بھی پریشان نہیں ہوگی
12:04مثال کے طور پر کسی کو سنگر بننے کا شوق ہے
12:06کیا شوق ہے
12:08ایک نوجوان کو سنگر بننے کا
12:09وہ تھوڑا سا تھرکنا سیکھ لیا اس نے نا
12:11بڑا ہیٹ ہونے لگا
12:12لیکن اللہ نے اس کو ہدایہ دی
12:13ریون گیا
12:13انسان کا بچہ پہلے ہی بن گیا
12:16اللہ نے تو بھا
12:16اتنی خوبصورت داری ہے
12:17ایسا چہرے پہ نور
12:18تو اس کو شوق تھا تھوڑا سا
12:20سنگر بننے کا
12:22تو میری کسی نے ملاقات رکھوائی
12:24ملاقات تو ہوئی نہیں
12:25لیکن ہوتی تو میں اس کو ایک بات کہتا
12:28کیونکہ دوبارہ شیطان حملہ کرتا ہے
12:30پرانی چیزیں یاد دلاتا ہے
12:31یار وہ ایسا تھرکتے تھے
12:32یوں مٹکتے تھے
12:33یوں کلبازیاں کھاتے تھے
12:34لوگ ایسے واں واں واں کیا سبردست
12:35تو اس کو میں
12:36اب جو سنگر ہے نا
12:37وہ دیکھیں دنیا کا سب سے بڑا سنگر
12:38اور ڈانسر کون تھا
12:40مائیکل جیکسن
12:42اصل تو تمہارا
12:43جتنے لوگ ڈانسر ہیں نا
12:44ان کا باپ کون ہے
12:45بولو
12:46مائیکل جیکسن
12:48مائیکل جیکسن سے زیادہ اچھا تم
12:49دھرک نہیں سکتے
12:50اور نہ اس سے زیادہ
12:51کراؤڈ تم اکٹا کر سکتے ہو
12:53اس سے زیادہ نہیں ہو سکتا
12:54وہ انگریز انگریز
12:55تو ہر چیز میں آپ کو پتا ہے
12:56فنٹر گیری کی
12:57انتہا کو پہنچا ہوا ہوتا ہے
12:58ان کا تو ہے ہی دنیا نا
12:59وہ تو بچپن سے سیکھتا آ رہا تھا
13:01آپ نے تو ابھی
13:02پچیس سال میں
13:03جب آپ کے سارے جوائنٹ
13:03اپنی جگہ فٹ ہو چکے ہیں
13:05اب ان میں فلیکسیبیلٹی ختم ہو گئی
13:06اب آپ ان کو دائیں بائے کرو گے
13:07تو ہڈڈی ٹوٹنے کا بھی
13:08خطرہ ہوتا ہے
13:09اور ایک ہد تک آپ
13:10تھرک سکو گے
13:11وہ تو پیدا ہوتا ہی
13:12اس کی ماں نے
13:12اس کو گھمانا پھر آنا
13:13شروع کر دیا ہوگا
13:14کوئی بھروسہ نہیں
13:15انگریز تو ویجنری ہوتے ہیں
13:16پہلے سے سوچتے ہیں
13:16اس کو بنانا کیا ہے
13:18تو بچپن سے ہی ناشتے
13:19ناشتے یہاں تک پہنچا
13:20اس کے پاس وسائل بھی
13:21آپ سے زیادہ
13:22اس کے پاس
13:23کراؤڈ بھی آپ سے زیادہ
13:24اور بہت کچھ
13:25صحت بھی آپ سے اچھی ہوگی
13:27لیکن بھائی
13:28جب اروش کا ٹائم تھا
13:29جب سب سے بڑا
13:30پروگرام کرنے کا ٹائم آیا
13:32تو میں بار بار
13:33اسی اسٹائل میں بولتا ہوں
13:34ایسا سویا ہے
13:34کہ صبح پولیس بھی اس کو
13:36بولو نا
13:37نہیں اٹھا
13:38صبح پولیس آئی ہوگی
13:39بھائی پروگرام ہے یار
13:39دوہزار سات کی باتیں
13:41لڑکے مجھے بتاتے تھے
13:42مائیکل جیکسن کا
13:42بڑا پروگرام ہونے والا ہے
13:43اور کروڑوں روپے کے ٹکٹ
13:45بک چکے ہیں
13:45اور یہ ہو رہا ہے
13:46اور وہ ہو رہا ہے
13:47تو پھر ایک دن
13:48لڑکوں نے آکے بتایا
13:49مفتی صاحب اس کا
13:50اینہ اللہ ہی و اینہ اللہ ہی
13:51راجیون ہو گیا
13:52میں نے کہا پتہ نہیں
13:53کسی نے شوٹ کیا ہوگا
13:53گولی ماری ہوگی
13:54کیا ہو
13:54کہہ رہے نہیں
13:55کچھ بچہ سمجھ میں
13:57بولو بھائی
13:59بس یہ تھا کہ
13:59سویا ہے
14:01ڈاکٹروں نے بہت
14:01اٹھایا بھائی اٹھ جاؤ
14:02صبح نماس کا ٹائم ہو گیا ہے
14:05یہ کوئی بھی ٹائم ہو گیا ہے
14:07اس نے کہا اب نہیں اٹھوں گا
14:08اب
14:09جتنا ہلا جلنا تھا
14:11مقدر میں جتنے ٹھنگے
14:12لکھے ہوئے تھے
14:12وہ سارے
14:14پورے ہو گئے
14:14اللہ انتقام لیتا ہے بھائی
14:16اللہ
14:17اکثر بڑے لوگوں کو
14:18اسی طرح موت دیتا ہے
14:19چاہے وہ دنیاوی لحاظ سے ہوں
14:20یا خوربی لحاظ
14:21سلمان علیہ السلام کو دیکھو نا
14:22خود ہی اللہ نے بادشاہت دی
14:24اتنا کچھ اللہ نے دیا
14:25لیکن سب سے عجیب موت بھی
14:26کس کی ہوئی ہے
14:28سلمان علیہ السلام کی
14:28بیٹھے ہوئے ہیں
14:29بیٹھے بیٹھے انتقال ہو گیا
14:32لوگوں کو پتہ ہی نہیں
14:32لوگ مزدور لگے ہوئے ہیں
14:33کام کرنے میں
14:34جب دیمک نے لکڑی کو کھا کے
14:36ختم کیا ہے
14:37تو بیلنس آؤٹ ہوا
14:37اور آپ زمین پہ گرے ہیں
14:38تو لوگوں کو بتا چلا
14:39کہ آپ کا انتقال ہو گیا ہے
14:40ایسے موت اللہ نے کیوں دی
14:42یہ بتانے کے لیے
14:43کہ اتنا بڑا بادشاہ
14:44جس کی پرندوں پہ حکومت
14:46جنات پہ حکومت
14:46ملکہ اس سوا کو
14:47کیسے بلا رہا ہے
14:48اللہ تعالو علیہ
14:49اتنی بڑی ملکہ
14:50اسے کہہ رہے ہیں
14:51انسان کی بچی بن کے
14:51چلی ہاؤ
14:52زیادہ دوسری بات
14:53مت کرنا
14:54وہ حدیعہ بھیج رہی
14:55یہ کہہ رہے ہیں
14:55بھائی
14:56فَلَنَا تِيَنَّهُمْ بِجُنُو دِن
14:57چلو پتلی گلی سے واپس
14:59اب خط نہیں آئے گا
15:00ہدھ ہد کے پاس
15:01اتنا ٹائم
15:01نہیں ہے
15:02کہ وہ دوبارہ خط میں لکھوں
15:04اور وہ تمہارے پاس جائے
15:05اب لشکر آیا
15:06اب غوری آیا
15:09غرضہ معاف کروانے کے لئے
15:10اب کیا آیا
15:11اب غوری آیا
15:12یہ بھی سٹائل
15:13وہیں سے سیکھا ہوگا
15:14تو حضرت سلمان نے کیا فرمایا
15:16اب لشکر آئے گا
15:19کیا روب اور دب دب آئے بھائی
15:21لیکن بیٹھے ہوئے ہیں
15:22انتقال
15:24بس جسم گرہ ہے نیچے
15:25تو لوگوں نے کہا
15:25جنات نے بھی کہا
15:26بھا ہم خام خام
15:27اتنی ٹینشن میں ہیں بھائی
15:28یہ اللہ بتاتا ہے
15:29کہ یہ دنیا ہے
15:30بہت مزین
15:31بڑی خوبصورت
15:32لیکن بے ثباتی
15:34بے وفا
15:35قابل اعتبار
15:36نہیں ہے
15:36گارنٹی بھی نہیں ہے
15:37وارنٹی بھی نہیں ہے
15:39سمجھتے ہو کے نہیں
15:40سمجھتے
15:40کتنی قیمتی چیز ہو
15:41لیکن اگر اس میں
15:43وارنٹی یا گارنٹی نہ ہو
15:44آدمی اس میں ہاتھ ڈالتے ہوئے
15:45ڈرتا ہے
15:45اس کو خریدتے ہوئے ڈرتا ہے
15:48آپ گولڈ خرید کے آئے
15:50آپ نے کہا
15:51اگر دو نمبر نکلا
15:52تو واپس ہوگا
15:52وہ کہا
15:53دو نمبر ہی کی کوئی
15:53گارنٹی نہیں ہے
15:54آپ کہا کہ پکڑ بھائی
15:55اپنے پاس ہی رکھ اس کو
15:56ٹھیک ہے نا
15:57اور اگر پھر بھی خرید لیا
15:58تو دل نہیں لگاؤ گے
15:59کہ بھائی کچھ پتہ نہیں
16:01ایک نمبر ہے کہ
16:02دو نمبر
16:02تو ہر چیز پہ
16:04فنا کا لیبل لگا ہوا ہے
16:05یہاں پہ
16:06ہر چیز پہ کیا لیبل لگا ہوا ہے
16:07فنا ہونے والی
16:08کوئی وارنٹی
16:10خود انسان کی گارنٹی نہیں ہے
16:13آپ مر سکتے ہو
16:15تو اس لیے
16:17جس چیز میں بھی دیکھو نا
16:19دل کرے کہ
16:19یوں ہوتا یوں ہوتا
16:20اس کی انتہا کو
16:21سنگر بننے کا شوق ہے
16:22سنگروں کے باپ کو دیکھو
16:23کون تھا
16:24مائیکل جیکسن
16:25سویا ہے
16:26صبح اٹنے کا نام
16:27نہیں لیا
16:28مائیکل جیکسن کے فرشتوں
16:29کو بھی میرا خالق خبر نہیں تھی
16:30کہ آج میں جب لیٹا ہوں
16:31نا سونے کے لیے
16:32تو بس یہ آخری
16:33کوئی پرابلم نہیں تھی
16:34اس کو
16:34ہوتی تو ہسپیٹل میں
16:35سوتا نہ جا کے
16:36بے الکل
16:37فٹ فار ڈاکٹروں نے
16:38سب چیک کیا
16:38وہ تو ہر وقت
16:39اس کی چیکنگ
16:39ہوتی دیتی
16:40جیسے لوگ
16:41موبائل کا بیلنس
16:41چیک کرتے رہتے ہیں
16:42اس کا کولیسٹرول
16:43ہر وقت چیک ہوتا تھا
16:44ہارٹ بیٹ
16:45ہر وقت چیک ہوتی تھی
16:46شوگر لیول
16:46ہر وقت چیک ہوتا تھا
16:47بھار بلکوں میں
16:48تو اس کا بڑا خیال
16:48ہمارے یہاں جم بنے وے
16:49پہلے سے شوگر لیول
16:50لو ہے
16:50جا کے ڈنٹ پہ لے
16:52اور وہیں
16:52انہا لیلا ہوگی
16:53ایسے بہت واقعات
16:54ہوتے ہیں
16:55یہ نا
16:55دیسی سٹائل ہے نا
16:56بھائی اس کا
16:57آپ کو کیا پتہ
16:57یہ ڈنٹ پہلنے کی
16:58اس میں طاقت ہے
16:59نہیں ہے
16:59کوئی
17:01چیکنگ کا کوئی
17:02انتظام نہیں ہے
17:02تھائی لینڈ میں میں تھا
17:03تو وہاں جم جب گئے
17:04نا ویسی مجھے
17:04شوق تھا جم کھانا
17:05دیکھنے کا
17:06جب گھسے ہیں
17:06تو سارے ٹیسٹ پہلے
17:07کروائے انہوں نے
17:09میں نے کہا
17:09کیا ہو رہے
17:10فری پھوکٹ میں ٹیسٹ
17:10انہوں نے کہا
17:11بھائی یہاں
17:11ویٹ لیفٹنگ سے پہلے
17:12یا ایکسرسائز سے پہلے
17:14دیکھتے ہیں
17:14آپ ایکسرسائز کی
17:15فیلحال قابل بھی ہو
17:16یا نہیں ہو
17:16بلڈ پریشر چیک کرتے ہیں
17:18بی پی ہائی ہے
17:18اور آپ
17:19اُلٹے لٹکے بھی ہیں
17:21دماغ کی رکھ کیا ہوگی
17:23ایک دھماکے کے ساتھ
17:24پڑے گی
17:25ویسے تو پڑتی ہے
17:26دھماکہ نہیں ہوتا
17:26لیکن اس اسٹائل میں پڑے گی
17:27تو
17:28کوئی بھروسہ نہیں
17:29یہ کیا ہو جائے
17:30تو ہمارے ہاں
17:31دیسی اسٹائل چل رہا ہے
17:33تو
17:34مائیکل جیکسن کے پاس
17:35تو اتنے
17:35اور پتا ہے
17:36مائیکل جیکسن نے
17:36کام خاندانی کیا کیا تھا
17:38اس نے زندہ بندے
17:39خریدے ہوئے تھے
17:41زندہ بندے
17:43مثال کے طور پر
17:43اس کو پتا چلا
17:44کہ ستار بھائی کی
17:45گردے بڑے خاندانی ہیں
17:46ایک مثال دے رہا ہوں
17:47ان کے ستار انگریزوں کا
17:48جو بھی ہوگا
17:49ہے بھی
17:50جان
17:51جان کے گردے کیا ہیں
17:54ٹیسٹ کروایا بھائی
17:55جان کے گردے کیا ہیں
17:56بلکل فٹ فارٹ
17:57اس نے جان کو
17:58پیمنٹ کرنا شروع کر دی
17:59ہر مہینے پیسے
18:01کہ اگر میرا کڈنی خراب ہوا
18:03تو یہ کڈنی
18:04پھر یہ تیرا نہیں
18:05یہ کس کا ہو جائے گا
18:05میرا ہو جائے گا
18:07تاکہ
18:08جیسے جنرنیٹر
18:08سٹینڈ بائی ہوتا ہے
18:09کڈنی سٹینڈ بائی رہے
18:11جگر بک کر آیا
18:13میرے جگر کو کچھ ہوا تو
18:15میرا جگر اب تو ہے
18:17میرا جگر کون ہے
18:18ایسے آزا
18:19اس نے
18:20لوگوں سے
18:21معاہدے کیا ہوئے تھے
18:22مرنا نہیں تھا
18:23اس نے کہا مروں گا نہیں
18:24اتنے آرام سے
18:25اور باتیں کرتا تھا
18:26ہمیں اتنے سال زندہ رہوں گا
18:28ہاتھوں میں گلوز ہوتے تھے
18:30کہ جب کسی سے
18:31ہینڈ شیک کروں
18:32تو جرمز نہ آ جائیں
18:33ہم تو کرونا میں
18:33جھپیاں پا رہے ہیں
18:34لوگ ایک دوسرے سے
18:35یہ بھی غلط ہے
18:36لیکن ایک مثال دے رہا ہوں
18:38ہاتھ ہی نہیں ملاتا تھا
18:39جرمز نہ آ جائیں
18:40جھوٹا تو دور کی بات ہے
18:41ہم تو ایک دوسرے کے
18:42موہ پہ چھینکتے ہیں
18:44غلط کرتے ہیں
18:45کوئی ثواب کا کام نہیں کرتے
18:47تو
18:48ہاتھوں پہ ہر وقت
18:49کراؤڈ سے دور تھوڑا سا
18:51اتنی حفاظت
18:52اتنی حفاظت
18:53پھر ڈاکٹروں کا پینل
18:54ہر وقت ساتھ
18:55کوئی کولیسٹرول چیک کر رہا ہے
18:56کوئی نفس دیکھ رہا ہے
18:57لگا گے
18:58دل کی دھڑکن
18:59بھائی اس ڈاکٹروں نے
19:00اوکی ایک ریپورٹ ہے
19:00اب تو سو جا
19:02ڈاکٹروں نے ریپورٹ پیش کی
19:03بھائی تو
19:04سو جا ہر چیز
19:05ایک نمبر
19:07وہ اسی
19:07ورنہ وہ سوتا نہیں
19:08اگر اس کو خطرہ ہوتا
19:09کچھ مسئلہ ہے
19:10وہ سوتا نہیں
19:10ڈاکٹروں کی بات پر
19:11اعتماد کر کے
19:12ایسا سویا
19:13کہ پاکستانی پولیس
19:14بھی اس کو
19:15نہیں اٹھا سکی
19:16جو اچھے اچھوں کو
19:16اٹھا دیتی
19:18مر گیا
19:19عبرت کی چیزیں ہیں بھائی
19:21عبرت کی بات ہیں
19:22اللہ بتا رہا ہے
19:23کہ
19:25لوگوں دنیا کی زندگی
19:26دھوکے میں نہ ڈال دے
19:27دھوکے میں نہ آنا
19:28لوگ ان آیتوں کو
19:29سن کے ڈرتے ہیں
19:30بھائی یہ ڈرنے کی چیز نہیں
19:31یہ خوش ہونے کی آیتیں ہیں
19:33یہ دل لگانے کی جگہ
19:34ہے ہی نہیں
19:35تو یہاں ٹینشن لینے کا
19:44ٹینشن بس ایک ہی
19:45رکھو آخرت کی
19:45جو پیغمبروں کو ہے
19:47حدیث میں آتا ہے
19:48جس نے ایک فکر بنا لی
19:49اللہ اس کی ساری فکروں کو
19:50ختم کر دے گا
19:51ایک ہی رہے گی بس آخرت
19:53اور اس میں اللہ کی
19:54امیدیں بھی ہیں
19:54وہ ٹینشن تھوڑی ہے
19:55اللہ امیدیں بھی دلاتا ہے
19:56اس میں اگر جہنم کا خوف ہے
19:57تو جنت کی امیدیں بھی
19:59تو دلائی ہیں نا
19:59اس اللہ نے
20:00تو پچھلے پیغمبروں میں
20:01سب سے بڑا
20:02ان کی قوموں کے ساتھ
20:03مسئلہ کیا تھا
20:04تکبر
20:05تو اس لیے بھائی
20:06دنیا سے کبھی بھی دل
20:07نہ لگاؤ
20:08یہ دل لگانے کے جگہ نہیں ہے
Comments

Recommended