Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00and If she has a woman who uses it to her personal
01:34is
01:59foreign
02:30so Allah has to do that
02:31so people who will be very much
02:32and happy to do that
02:34and then we'll be ready to do that
02:37so these are all the Quincy
02:39Allah fazem for the part
02:41so this is why we try to do that
02:43so let's go and do that
02:45so let's go and do that
02:45so that we're here to do that
02:46we're going to do that
02:48it's a problem
02:49because if you think any of it
02:51is a matter of fact
02:51if I get a job
02:51if I can see it
02:52if I can see it
02:54I can see it
02:55I can see it
02:57if I can see it
02:58We will just be able to speak to him so we can speak to him and say.
03:05And a lot of comments will be very close to him.
03:09I have a lot of questions from the side of the side.
03:12In the mind of the side of the side of the side of the side of the side,
03:18I have a lot of questions from the side of the side of the side.
03:27فَلَا مُمْسِقَ لَهَا وَمَا يُمْسِقْ فَلَا مُرْسِي اللَّهُ بِمْبَادِ
03:29Allah kisī ko
03:31کوئی نعمت دیں
03:32تو کسی کا
03:33کوئی دنیا کی طاقت
03:34روک نہیں سکتی
03:34اور نعمت نہ دیں
03:35تو کوئی اس نعمت
03:36کو دلوان نہیں سکتا
03:37یہ تو اللہ کا
03:37قرآن میں حکم ہے
03:38تو اب یہ
03:39ان چیزوں میں پڑھے رہا ہے
03:40بندش ہے
03:40بھائی
03:40محنت کرو
03:42کاروبار تلاش کرو
03:44کاروبار میں
03:45پیسہ نہیں مل رہا
03:46تو ملازمت کرو
03:46سب کو
03:47تھوڑی کاروبار میں
03:47پیسہ ملے گا
03:48تو کاروبار کو
03:49ترجیح دی ہے شریعت میں
03:50لیکن ہر ایک تھوڑی کرے گا
03:51کاروبار بھی
03:52لوگوں کا جب ہی چلتا ہے
03:52جب ان کو ملازمتوں ملے ہیں
03:53تو کچھ کو
03:54اللہ کاروبار کروائے گا
03:54کچھ کو ملازمت
03:55سیو روزی دے گا
03:56تو جس طرح بھی ممکن ہو
03:58محنت کریں
03:58دعائیں کریں
03:59میں بھی دل سے دعا کرتا ہوں
04:00اللہ تعالیٰ آپ کو
04:00کشادہ رسک حلال نصیب فرمائے
04:02باقی انچکروں میں نہیں پڑھیں
04:04اور عامل و عامل کے پاس چل گیا
04:05وہ تو اور علو بنا دے گا
04:06گھر سے مسجد دور ہے
04:07اور میں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں
04:09کیا میں سنت چھوڑ کر
04:10فرض نماز پڑھ سکتا ہوں
04:13سنت موقع دہ نہیں چھوڑ سکتے بھائی
04:15کبھی کبار چھوڑی جا سکتی ہے
04:17لیکن معمول بنا لینا اس کا
04:18یہ ٹھیک نہیں ہے
04:19مختصر پڑھ لیا کریں
04:20لیکن سنت موقع دہ بھی پڑھنا ضروری ہے
04:24کتنا ٹائم لگتا ہے
04:26آپ جائیں
04:27اچھا مسجد اگر بہت زیادہ دور ہے
04:28تو پھر تو جماعت کی نماز
04:29یعنی مسجد کی جماعت لازم ہی نہیں ہے
04:31اگر زیادہ دور ہے
04:32تو اس کا ایک اندازہ یہ لگایا جاتا ہے
04:35کہ اگر بغیر لارڈ سپیکر کے
04:36اس مسجد میں زور سے آزان دی جائے
04:37اور شور شرابہ بھی نہ ہو
04:39تو آپ تک آواز پہنچے گی
04:40کہ نہیں پہنچے گی
04:40بعض علماء نے یہ ایک مہیار متعین کیا ہے
04:42یہ جانچنے کے لیے
04:43کہ کس مسجد کو قریب کہا جائے گا
04:45کس مسجد کو دور کہا جائے گا
04:47تو اگر خاموشی کا وقت ہو
04:48اور اس مسجد میں فرض کر لیں
04:49بغیر اس پیکر کے آزان دی جا رہی ہے
04:50چھت پہ چڑھ کے زور سے
04:51تو آپ تک آواز پہنچ رہی ہے
04:53تو پھر آپ اسی مسجد کی حدود میں آتے ہیں
04:55اور اس کی تعاید حدیث سے بھی ہوتی ہے
04:56کہ آپ نے صحابی سے فرمایا
04:58تصمہ امیدہ
04:58تو آزان کی آواز سنتے
05:00انہوں نے فرمایا
05:00ہاں فرمایا
05:01پھر مسجد میں ہی آنا پڑے گا
05:01حالانکہ وہ نابی نہ صحابی تھے
05:03اس سے پتہ چلتا ہے بھائی
05:04کہ جس تک آزان کی آواز پہنچ رہی ہے
05:06تو وہ اور آزان کی نیچرل طریقے سے
05:08یعنی بغیر لارڈ سپیکر کی
05:09کیونکہ لارڈ سپیکر کے ذریعے
05:10تو پھر کہاں کہاں پہنچائی جا سکتی ہے
05:12تو اگر ہے
05:13تو پھر آپ کو مسجد جانا پڑے گا
05:28کیا موبائل میں قرآن پڑھنے کے لیے
05:30وضوح ہونا ضروری ہے
05:31یا نہیں
05:32ضروری نہیں
05:33مفتساب میں نے آپ کی بہت سی ویڈیوز دیکھی ہیں
05:35جس میں آپ نے اللہ کو
05:36اللہ میاں کہا ہے
05:37تو کیا ایسا کہہ سکتے ہیں
05:38ضرور کہہ سکتے ہیں
05:39میاں کی نسبت
05:40چاہے کوئی بھی مانا ہو
05:41جب اللہ کی طرف نسبت کی جاتی ہے
05:42تو تعظیم مراد ہوتی ہے اس سے
05:44لغت بہت زیادہ باریکیوں کو
05:45نہیں دیکھتی زبان جو ہے
05:47زبان دیکھتی ہے
05:48لوگ اس کا کیا مطلب لے رہے ہیں
05:49اس موقع پر
05:50اکثر میں مثال دیتا ہوں
05:51ہم کہتے ہیں فلا آدمی
05:52اتنی سلاواتیں سنا کے چلے گئے
05:53حالانکہ سلاوات کا لفظ
05:54درود کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
05:56نماز کی جمع بھی سلاوات آتی ہے
05:58دعاوں کو بھی کہا جاتا ہے
05:59لیکن ہم گالیوں میں بھی استعمال کر رہے ہوتے ہیں
06:00اب ہے آیا سلاواتیں سنا کے چلے گئے
06:02تو چونکہ جس موقع پہ
06:03ہم یہ لفظ استعمال کرتے ہیں
06:04اس موقع پہ اس کا مطلب دعا نہیں ہوتا
06:06تو لغت جو ہے نا
06:07کوئی بھی زبان
06:08اس میں بڑا تسامو ہوتا ہے
06:09لغت کے اپنے کوئی قائدے نہیں ہوتے
06:11لغت یہ دیکھتی ہے
06:11لوگ کس چیز کو کس معنی میں استعمال کر رہے ہیں
06:13تو پھر اہلِ لغت
06:14اسی کو قائدہ بنا کے بتا دیتے ہیں
06:16اسی کو گرامر بنا کے پیش کر دیتے ہیں
06:17اس لیے
06:19اللہ کو اللہ میاں کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے
06:36وہ غیر مسلم ہیں
06:37وہ جو بول رہے ہیں
06:38ان پر گورنمنٹ نے بھی کوئی پابندی نہیں لگائی
06:39تو بولنے دیں
06:40آپ رپلائے میں ہاتھ ہلا دیا کریں
06:42اس نیت سے ہاتھ ہلا دیا کریں
06:43کہ وہ آپ کو گویا رسپیکٹ دے رہے ہیں
06:45تو آپ اس رسپیکٹ کا جواب دے رہے ہیں
06:46باقی آپ جواب میں جے چیز رام
06:47اور وغیرہ وغیرہ نہ بولا کریں
06:51کیونکہ ان کے مذہبی الفاظ ہیں
06:53تو بس آپ یوں کرنے
06:56ایسے
06:58رپلائے کریں
06:58کیونکہ رپلائے نہیں کریں گے
06:59تو یہ بد اخلاقی ہے
07:00یہ بد اخلاقی سمجھ جاتی ہے
07:02کوئی بھی عزت دے رہا ہے
07:03چاہے وہ کسی بھی الفاظ میں عزت دے رہا ہو
07:04آپ کو
07:04اس کے لحاظ سے تو یہ رسپیکٹ والے ہی الفاظ ہیں
07:06تو بس آپ رپلائے میں ایسے اشارہ کر دیا کریں
07:10یعنی گویا کے آپ نے
07:11ایک سن لیا ہے
07:12اور اچھا رپلائے کر دیا ہے آپ نے
07:18جعوید خان انڈیا سے مسلمان غیر مسلم کے جنازے میں جا سکتا ہے
07:21اور میت کو کندہ دے سکتا ہے
07:22جی جا سکتا ہے
07:23لیکن ان کی مذہبی رسومات میں شرکت نہیں کر سکتا
07:29اور ان کے لئے دعا نہیں کر سکتا
07:31تسلی کے الفاظ کہہ سکتا ہے ان کے لوہاہقین کو
07:33کہ ہمیں بہت غم ہوا
07:35اللہ تعالیٰ آپ کو اس پہ صبر عطا فرمائے
07:37بس اتنے الفاظ کہہ جا سکتے ہیں
07:38لیکن میت کے لئے دعا نہیں کی جا سکتی
07:45کیا جو رابوں پر مساء کرنے والے شخص کے بیچے
07:47نماز پڑھنا جائز ہے
07:48سعودی عرب میں سب اس کو جائز سمجھتے ہیں
07:50اور اوقات امامت کرنے والے بھی
07:54جو رابوں پر مساء کرتے ہیں
07:55تو اس نماز کے بارے میں کیا حکوم ہے
07:56یہ جو دلیل دی جاتی ہے
07:59کہ ضرورت کی وجہ سے شریعت نے
08:02موزوں پر مساء کے حکوم دیا ہے
08:05تاکہ موزے اتارنا نہ پڑے
08:07تو اس لئے یہاں تو ضرورت ہے
08:09اگر ہم موزے اتاریں گے
08:10تو دائرہ حرج ہوگا
08:12اس کا جواب یہ ہے کہ ضرورت وہ ضرورت ہوتی
08:14جس کو شریعت نے ضرورت مانا ہو
08:16وہ موزے جن کو پہن کے بھی
08:18آپ پورے پاؤں دھو سکتے ہیں
08:19تو ان کو تو اتارے بغیر بھی پاؤں دھوئے جا سکتے ہیں
08:22تو پھر وہاں ضرورت کہاں سے ہو گئی
08:24یہ جو عام موز سوکس ہوتے ہیں
08:26ان کو تو آپ پورا نلکے کی نیچے رکھو
08:28پورے پاؤں بھیگ جائیں گے آپ کے
08:29یہ آپ کہہ سکتے ہو پھر وہ پریشانی ہوگی
08:31وہ موزے گیلے ہو جائیں گے
08:32تو موزوں کا گیلہ ہونا شریع لحاظ سے کوئی
08:34حرج والی بات نہیں ہے
08:36وہ حرج محتور ہوگا جس کو شریعت حرج مانتی ہے
08:38یہ جو موزے ہیں چمڑے کے موزے ہوتے ہیں
08:40جیسے ان میں تو حرج یہ ہے
08:42کہ ان کو اتارے بغیر پاؤں دھونا ممکن ہی نہیں ہے
08:44لہذا شریعت نے کہہ دیا کہ ان کو پہنے پہنے ہی
08:46مسا کر لیا کرو
08:47جبکہ یہ جو عام کپڑے کے سوکس ہیں
08:49ان کو تو اتارے بغیر
08:52بھی آپ پاؤں پورے دھو سکتے ہیں
08:53تو مسا کیسے جائز ہوگی ہے ان کے اوپر
08:55اور رہی یہ دلیل کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:57موزوں پر مسا ثابت ہے
08:58بھئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:00جس طرح کے موزے یا ففین پر مسا ثابت ہے
09:02وہ وہ موزے تھے جو
09:04جوتے کے
09:05کا آلٹرنیٹ تھے
09:06جوتے کے بغیر استعمال ہوتے تھے
09:09کیونکہ یہ عبادت ہے نا
09:10اور قرآن مجید نے ہمیں حکم دیا
09:12پاؤں دھونے کا
09:12تو اتنا واضح حکم
09:14بہت ہی واضح دلیل سے تو چھوڑا جائے گا
09:16جس دلیل میں کنفیوجن ہو گئی
09:17تو قرآن میں جو پاؤں دھونے کا حکم ہے
09:18پھر وہ ترک نہیں کیا جائے گا
09:20برنا تو بعض لوگوں نے یہاں تک بھی کہہ دیا
09:21پاؤں پر ٹیشو باندھ کے بھی آپ مسا کر سکتے ہیں
09:23ان کو کیا آپ کس دلیل سے عبرت کریں گے ان کو
09:25پاؤں کا صرف ڈھکا ہونا کافی نہیں ہے
09:27وہ موزے پاؤں میں پہنے ہوئے ہوں
09:28جو جوتوں کا آلٹرنیٹ ہوتے ہیں
09:30اس لیے فقہہ نے چاروں آئیمانے کوششنہ
09:31کچھ شرطیں لگائی ہیں اس پر
09:33اپنے اپنے اشتہات کے حساب سے
09:34کیونکہ چاروں نے
09:35اس چیز کو ملحوظ رکھا ہے
09:37کہ بھئی جوتوں کا آلٹرنیٹ کون کون سے موزے ہو سکتے ہیں
09:39پھر کسی نے شرط لگائی
09:40کہ نیچے بھی چمڑا اوپر بھی چمڑا
09:41کسی نے کہا نہیں سے
09:42اوپر چمڑا ہونا کافی وغیرہ وغیرہ
09:43میں ان شرطوں کی تفصیل میں نہیں جاؤں گا
09:44لیکن یہ جو موزے ہیں
09:45جو عام موزے آ رہے ہیں
09:46تو نبی کے دور میں تھے ہی نہیں بھائی
09:48تو نہ یہ وہ والے موزے ہیں
09:49نہ ان جیسے موزے ہیں
09:51ضروری نہیں کہ وہ موزے پہنے
09:52جو نبی کے دور میں تھے
09:53بلکہ ان جیسے بھی پہنیں گے
09:54تو بھی مسا جائز ہوگا
09:55لیکن یہ نہ وہ ہیں
09:55نہ ان جیسے ہیں
09:57تو انہیں پہن کے
09:58تو کوئی بھی پیدل نہیں چلتا
09:59اس لیے کوئی بھی کپڑا پاؤں میں
10:00چڑھا لو
10:01ہلکا پھلکا سا
10:01یا ٹیشو پیور باندھ لو
10:02کاخذ باندھ لو
10:03اس سے تھوڑی مسا جائز ہو جائے گا
10:04اس کے اوپر
10:04اس لیے ہماری رائے میں
10:05ٹھیک نہیں ہے
10:06اگر یقین ہو کہ
10:07امام نے ان موزے پہنے بسا کیا
10:08تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے
10:10باقی فتنہ فساد نہ کریں
10:11جگڑا بگڑا نہ کریں
10:12آپ اپنی نماز پڑھ لیں
10:14اور اگر آپ نے خود نہیں دیکھا
10:15تو پھر اس کے پیچھے نماز پڑھ لیں
10:18امام آکے کھڑا ہوا
10:18موزے پہنے ہوئے ہیں
10:19تو آپ کو کیا پتا کہ
10:20اس نے عام موزوں پہ بسا کیا
10:21اس پیچھے نماز پڑھ لیں
10:23جب پتا ہے کہ انہوں نے
10:24عام موزوں پہ بسا کیا
10:25پھر نماز نہ پڑھ لیں
10:26یہاں بعض لوگ ایک سوال کرتے ہیں
10:27کہ اس سے تو امت میں
10:28اختلاف پیدا ہوگا
10:29بھئی اختلاف پیدا ہو رہا ہے
10:30امام کے عمل کی وجہ سے
10:31اگر امام صاحب کی رائے یہ ہے
10:32کہ ان موزوں پہ بسا جائز ہے
10:34تو اپنے جب انفرادی نماز پڑھیں
10:35تو پڑھ لیں
10:36جب آپ امامت کریں
10:37تو آپ کو جمہور کی رائے کا
10:38احترام کرنا چاہیے
10:40جمہور علماء فقہہ
10:41وہ تو اسی کے قائل ہیں
10:42کہ بھئی ان پہ بسا جائز نہیں ہے
10:44تو آپ کو چاہیے
10:45مختدیوں کی آپ ریایت کریں
10:58کہ ان موزوں کے مسا کرنے سے
11:00سب کے نزدیک نماز جائز ہو جاتی ہے
11:01تو امام کو
11:02تو اس کا بڑا خیال کرنا چاہیے
11:03کہ اس طریقے سے نماز پڑھے
11:04کہ پیچھے سب لوگوں کی نزدیک
11:06اس کی نماز ہو جائے
11:07تاکہ پیچھے لوگ مختدیوں میں
11:08خلفشار پیدا نہ ہو
11:09کنفیوجن پیدا نہ ہو

Recommended