- 2 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:02Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
09:23Lord.
09:35kubha alayhisselam نے asal میں تم نے خود سے کوئی چیز
09:37گھڑ لی ہے
09:38تو میں تو پہلے سے حضرتی جیلیسی تھی تمہیں
09:40تم نے تو کرنا ہی نہیں تھا
09:42تو کبھی بھی کسی کے جذبات سے
09:44کسی کے زمانی دعویوں سے
09:45اور کتاب کے طول سے متاثر نہ ہوا کرو
09:48یہ غیر مسلموں نے
09:50بڑے بڑے دعوی کیا کہ نسل روکنا
09:52ضروری ہے آبادی دنیا میں بڑھ رہی ہے
09:54جس کی وجہ سے وسائل کم ہو رہے ہیں
09:55یہ ہو رہا ہے فلانا ہو رہا ہے
09:56زمین میں اسپیس نہیں ہے
09:57میں کبھی بھی شروع سے ان چیزوں سے متاثر ہوا نہیں ہوں
10:01ہمیشہ بھئی تحقیق کرو
10:02پہلے بات تو ہمارے پاس مذہب کی گائیڈنس موجود ہے
10:04مذہب کی تعلیمات موجود ہیں
10:05اور اس کے علاوہ بھی بہت سارے دلائل ہیں
10:07تو وہ جو غیر مسلم تھی نا
10:09وہ لوگ جانتے ہیں کہ ایک یا دو بچوں کے جو
10:11ہم نے نسلیں روکی ہیں
10:12اس سے کس قدر زندگی عذاب میں آگئی ہے ہماری
10:15ڈیلیشن ہی ختم ہو گئے
10:17تو اس کو سمجھتی نہیں ہے
10:18جس نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ کا قول یاد رکھو
10:23فرماتے ہیں
10:23من لم یارف الجاہلیہ
10:25جس نے زمانے جاہلیت کو نہیں دیکھا
10:27لم یارف الاسلام
10:28وہ اسلام کے حسن کو نہیں پہچانتا
10:30حضرت عمر نے زمانے جاہلیت کو بھی دیکھا تھا
10:32جب بچیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا
10:34اور اسلام کا زمانہ بھی دیکھا
10:36وہ جانتے تھے کہ واقعی اسلام نے ہمیں
10:38کس عذاب اور کس مسئیبت سے
10:39اور کس بتہذیبی سے نکالا ہے
10:41تو بھوک سمجھ لو جو غیر مسلموں کے کلچر کے اندر
10:44گھس کے جس نے نہیں دیکھنا باہر باہر سے
10:46بہت مزا آئے گا آپ کو
10:50یہ سب پہاڑوں پر چڑھتے بھی
10:52آپ کو اسی اسی سال کے بڑھے نظر آئیں گے
10:54بہت زبردست لگے گا آپ کو
10:56یار دیکھو یہ ہے محضب قوم
10:58ارگنائز قوم یہاں اسی سال کا بڑھا بھی
11:00اور ہماری قوم کو دیکھو بارہ بارہ بجے تک
11:03پوستیوں کی طرح سو کے اٹھتے ہیں کم بہت
11:04چلا نہیں جاتا ہوں ان سے
11:05وہ بھائی آپ کو جب آپ بصیرت کی آنکھوں سے دیکھو گے
11:09آپ دیکھو گے اسی سال کا بڑھا
11:11اکیلا پہاڑ پہ جا رہا ہے
11:12اکیلا پہاڑ سے اترتا ہے
11:13ایک کتہ نیچے انتظار میں بیٹھا گا ہوتا ہے
11:16اس سے وہ بہتر ہے جو گھر کے اندر ہے
11:17اس کو سمالنے والے لوگ تو موجود ہیں
11:19اس بوڑے پہ کیا گزرتی ہوگی
11:22کیوں وہ دو بچوں والی پولیسی پر عمل کیا ہے
11:24اس نے
11:25نکاح نہیں کیا
11:26یاشی میں زندگی گزار دی اس نے
11:27اب فطرت اس سے انتقام لے رہی ہے
11:29ترستے ہیں غیر مسلموں میں بوڑے
11:31کہ آپ کسی کے پاس پانچ منٹ بیٹھ کے
11:32چار پانچ باتیں کر لو
11:33ایسا لگتا ہے آج اس کی عید ہو گئی ہے
11:35پیسے دے دے گا آپ کو
11:39تو جس تباہی کو
11:40جو دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے
11:43آپ اسی تباہی کی طرف
11:44آج کا نوجوان جا رہا ہے
11:46اس پر دلائی بھی لگا رہا ہے
11:46یہ مول بھی ہمیں پیچھے کی طرف
11:48دھگیل رہے ہیں
11:49اور مول بھی ہمیں ایسی باتیں کر رہے ہیں
11:51کچھ نہیں ہوتا بھائی
11:51پوری پورے
11:54خاندان اور پوری پوری سوسائٹیاں
11:55پوری پوری قومیں تباہ ہو جاتی ہیں
11:56اور کمال کی بات یہ
11:58جب انسان کی بصیرت کی آنکھیں اندھی ہوتی ہیں
12:00تو وہ تباہی کو بھی کیا کہہ رہا ہوتا ہے
12:02کامیابی
12:14گھر باہر سے جتنے اچھے ہیں
12:17اندر مسلمانوں کے گھر تو بہت اچھے ہیں
12:19گھر مسلموں کے گھر
12:21گھر ہی نہیں ہے میرے بھائی
12:22صرف صفائی سترائی سے گھر تھوڑی بنتا ہے
12:25لوگ کہتے ہیں اندر سے بھی ان کے گھر
12:26اتنے صاف باہر سے بھی اتنے صاف
12:28بھائی خالی دیواریں کچھ چمکا کے پوچھا لگا کے
12:30صاف کر دو
12:31ڈیٹ آل سے دو دو
12:32تو کیا گھر بن جائے گا وہ
12:33گھر تو افراد سے بنتا ہے
12:35مسجدیں کیسے آباد ہوتی ہیں
12:36نمازیوں سے ہوتی ہیں نا
12:37بچپن سے سنتے آئے ہیں نا
12:39وہ ایک شعر ہے نا
12:40مسجد تو بنا دی دم بھر میں
12:42ایمان کی حرارت والوں نے
12:43من اپنا قرآنہ پاپی تھا
12:46یعنی ہمارا دل قرآنہ پاپی تھا
12:47برائیوں کا عادی تھا
12:48برسوں میں نمازی بننا سکا
12:50تو مسجدیں کس سے آباد ہوتی ہیں
12:52صرف رنگو روغن سے
12:54یا نمازیوں سے بھی
12:55تو گھر کس سے آباد ہوتے ہیں میرے بھائی
12:58فرنیچر سے بے وکوف ہے جو کہتا ہے
12:59فرنیچر سے گھر پر نا
13:00فرنیچر کی دکان میں چلا جاؤ پھر بھائی
13:02گھر بنانے کی کیا ذمہ ہوتے ہیں
13:05اگر آپ انگریزوں کی اندر کے گھر دیکھے گئے
13:07مسلموں کے اندر کے گھر
13:08اتنے لکجری واش روم
13:09ایسے خوبصورت نلکے
13:10اور ایسی صفائی اور
13:11جاپان میں جو ہے نا
13:12واش روم کے قریب جاؤ
13:12ڈککن خود ہی اوپر چلا جاتا ہے
13:14آٹومیٹک سسٹم
13:15اس سے متاثر ہے انہوں نے اتنی ترقی کی
13:17اور ہمارے یہاں
13:17ڈککن کھولنا پڑتا ہے
13:20بہت سے واش رومے میں
13:21ڈککن ہی نہیں ہے
13:23ڈککن ہی نہیں ہے بہت سے
13:24اور پھر آگے کے مسائل
13:25نلکہ کھولو پانی نہیں آرہا
13:28اور پھر کنڈی نہیں ہوتی
13:30بہت سے واش روموں میں
13:31کنڈی اتنی ہلکی ہوتی ہے
13:32ایک واش روم تھا
13:34پبلک ٹوائلٹ
13:34جو بھی جاتا گنگوناتا اندر بیٹھ گئے
13:36گانا گا رہا ہوتا
13:37ایک آدمی بندہ باہر بیٹھا
13:38میں کہہ رہا ہے
13:38یہ کوئی کیا ہے
13:39کوئی ان کی مذہبی رسم ہے
13:40وہ بھی اندر جاتا ہے
13:41گانا گاتا ہے
13:42تو جب اس کی باری آئینا
13:43اندر گیا دیکھا
13:43کنڈی نہیں ہے
13:44تو وہ بھی گانا گانے لگا
13:45تاکہ میری آواز پھار جائے
13:47پتہ چلے بھائی
13:48برمازہ نہیں کھول
13:49ان چیزوں کو لوگ
13:50کمپیر کر رہے ہوتے ہیں
13:51تو میرے بھائی
13:52اگر صرف واشروموں کے
13:53اچھے ہونے سے
13:54لگجری بستر ہونے سے
13:56کمرے میں ائر کنڈیشن ہونے سے
13:58کوئی گھر اگر پور سکون بن سکتا
14:00تو پھر ہوتلوں میں جا کے رہا کرو
14:02گھر بنانے کی ضرور ہے
14:03بولو
14:04جو فائی پی سٹار ہوتل ہیں
14:06وہ اس سے زیادہ لگجری ہوتے ہیں
14:08یہ اتنی بڑی دھول ہم سے ہو رہی ہے
14:09کہ ہم ان گھروں کوئی کوئی دیکھ دیکھ
14:11کے اتنے خوبصورت
14:12بدخیں تیر رہی ہیں باہر
14:14بہت زبردست ہے بھائی
14:15لیکن یہ بہت اچھا جب ہے
14:16جب گھر کے اندر افراد ہوں
14:18اور وہ افراد بھی
14:19آپس میں ریلیشن ہوں
14:20ورنہ بہت سارے مزدور بھی
14:22ایک اپارٹمنٹ میں سو جاتے ہیں
14:24اس سے گھروں میں سکون پیدا نہیں ہوتا
14:26دبائی میں جاؤ
14:28کمپنی جب بلاتی ہے نا
14:29بہت سارے مزدوروں کو
14:30ایک اپارٹمنٹ دے دیتی ہے
14:31کئی کے مزدور اس اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں
14:33تو آپ کہہ سکتے ہو
14:34کہ وہ بھی گھر بن گئے
14:35نا نا نا وہ گھر نہیں بنتے
14:36کیونکہ ان مزدوروں کا
14:37آپس میں ریلیشن نہیں ہوتا
14:39آپ کو کیوں نہیں ہوتا بھائی ریلیشن
14:40دوستی ہوتی ہے
14:41وسیم کو پتا ہے
14:42یہ غفار ہے
14:43یہ ستار ہے
14:43یہ انڈیا سے آیا
14:44یہ بنگلہ دیش سے آیا
14:45فرنہ سے آیا
14:45ریلیشن بھی انڈی والی بھی ہے
14:46پھر بھی وہ گھر نہیں بنتا
14:47اس مزدور کا دل چاہتا ہے
14:49فوراں کہاں جائے
14:49اپنے گھر جائے
14:50کیوں نہیں بنتا
14:51ریلیشن تو ہے
14:52بلڈ ریلیشن نہیں ہے
14:53خونی رشتہ نہیں ہے
14:54تو یہ انسان کی فطرت ہے
14:56اسے سکون کے لیے
14:57ریلیشن چاہیے
14:58اور کون سا ریلیشن
14:59خون والا ریلیشن
15:00وہ خونی ریلیشن
15:01اپنی اولاد سے ہوتا ہے
15:02بہن بھائیوں سے ہوتا ہے
15:03خالہ چاچے مامو سے ہوتا ہے
15:04تو یہ ریلیشن جب بنے گا
15:05جب بچے پیدا ہوں گے
15:07بچے کم ہوئے
15:08ریلیشن اسی حصاب سے
15:09مارکیٹ سے
15:09شارٹ ہو جائے گا
15:11تو یہ عذاب غیر مسلم
15:13بچاروں پر دنیا میں
15:14اللہ نے نازل کر دیا ہے
15:15پفر کی وجہ سے
15:16گائیڈنز نہیں ہے
15:17اور تم اسی عذاب میں
15:18اور ہمارا جو دیسی
15:19لبرل طبقہ ہے نا
15:20پاکستان اور انڈیا میں
15:21وہ بھی اسی کو پروموٹ کر رہا ہے
15:23اور وہ اپنی آنکھوں سے
15:23خود بھی عذاب دیکھ رہے ہیں
15:25نسل روکنے کا جو
15:26سب سے پہلا عذاب آتا ہے نا
15:27توقع اللہ چھیل لیتے ہیں انسان سے
15:29یہ خود بہت بڑا عذاب ہے
15:30ہر وقت اپنی جیب پہ نظر
15:31چار بچے ہو گیا
15:32دو کھلا گا
15:32کہاں سے پانچ ہو گیا
15:33تو کیا ہوتا ہے
15:34جو انسان اپنی اولاد پر
15:35خرش کرتے ہوئے
15:36کنجوسی دکھائے
15:37تو اس کا دل کیا ہو جاتا ہے
15:38تنگ
15:40اس کا دل کیا ہو جاتا ہے
15:41لوگ مجھے کہتے ہیں
15:42اتنے بچے
15:42اتنے بچے
15:43اصل میں پیسہ بہت ہے
15:45میں کہتا ہوں
15:47دس بارہ سال پہلے
15:48میری زندگی اٹھا کے دیکھو
15:49میں بائیک پہ
15:50پھٹ پھٹی بائیک پہ
15:50گھومتا تھا
15:51اس وقت بھی میرے
15:51گیارہ وارت کا
15:52اسکور تو اس وقت بھی تھا
15:53یہ تو بات میں
15:53پیسہ آنے کے بعد
15:54سپیڈ ہلکی ہوئی ہے
15:57اور پیسہ بھی
15:58حلال کا ہے
15:58تجارت کا پیسہ ہے
15:59لوگ سو ہوتے ہیں
16:00ہدیوں کا پیسہ لیا ہو گئے
16:01انہوں نے
16:02ہدیے کبھی حلال کا ہوتا ہے
16:04لیکن
16:05جائز پیسہ ہے
16:08تو اس وقت بھی
16:08ہم خوشتے اللہ ہوں تو لیتا
16:09شو مارنے کے لیے نہیں کہنا
16:10میں یہ باتیں
16:12تو یہ
16:13کیا ہوتا ہے
16:14جب نسل روکتا ہے انسان
16:15دل کیا ہونے لگتا ہے
16:16کیونکہ نسل روکنے کے پیچھے
16:17جو جذبہ تھا
16:18وہ کیا تھا
16:19پیسہ بچانا
16:20یہ خود کتنا بڑا عذاب ہے نا
16:22یہ ایسا عذاب ہے نا
16:23جس کو پیسہ بچانے
16:24بچانا بچانا
16:25جس کی کھوبری میں گھز گیا نا
16:27وہ کھرپتی ہو کے بھی غریب ہے
16:29کیونکہ دل کا غینا
16:30اس کو حاصل نہیں
16:32کنجوس آدمی کو دیکھا ہے نا
16:33آپ نے کیسا ہر وقت
16:34سڑاوا ہوتا ہے
16:35ہمارے حضرت مفتی رشید احمد صاحب
16:37رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے
16:38کہ انسان میں دو باطنی بیماریاں ہیں
16:40ایک حبے جاہ
16:42لوگوں کی نظر میں
16:43بڑا بننے کا شوق
16:44یہ بھی بہت بری بیماری ہے
16:45ایک حبے مال
16:46پیسہ پیسہ بچاؤں کسی
16:48پیسہ کمانا برا نہیں ہے
16:51اس کی حوص جو ہے نا
16:52یہ بہت بری چیز ہے
16:53تو پیسے کی حوص بھی
16:54بڑی بیماری ہے
16:55فرماتے تھے
16:56کہ مشکل علاج
16:57حبے جاہ کا ہے
16:59بڑا بننے کا شوق ہے نا
17:00یہ بیماری کا علاج
17:01بہت مشکل ہے
17:01لیکن گھٹیا بیماری
17:03حبے مال ہے
17:04نہیں آئی میرا خیال ہے بات
17:05کیونکہ کسی کو
17:07بڑا بننے کا شوق ہو
17:07تو انسانوں کی نظر میں نا
17:10تو انسان کی تو
17:11ایک ویلیو ہے نا
17:12لیکن دولت کی حوص
17:13کسی کے دل میں آگئی نا
17:14تو یہ ایسے ہے جیسے
17:15مٹی کے کھلونوں سے
17:16دل بہلا رہا ہے
17:17جبکہ پتا ہے کہ
17:18یہ کھلونوں سے میں
17:18روحصت ہونے والے
17:19تھوڑے دنوں میں کام آرہ پڑھوں گا
17:20مجھے لوگ آکے ابھی
17:21بتا رہے ہوتے ہیں
17:22صاحب ایک پروجیکٹ آیا ہے
17:23بیس سال میں آپ دیکھنا
17:24ٹھک ٹھک ٹھک نوٹ
17:25پندرہ بیس سال
17:26میں کہتا ہوں بھائی پندرہ بیس سال
17:27دیکھے کس نے آیا ہے
17:30مجھے پانچ پانچ سال کے
17:49نفع
17:53اتنی بڑی دولت
17:55آپ اس میں کھپا دیتے ہو
17:56تو یہ
17:57کیا ہوتا ہے
17:58دل انسان کا
17:59تنگ ہو جاتا ہے
18:00تو وہ
18:00انگریز لڑکی جب مسلمان ہوئی
18:02تو proper مسلمان ہوئی
18:04اس کو پتا تھا کہ اسلام عورت کو نسل بڑھانے کا حکم
18:06دیتا ہے کیونکہ اسلام دینے فطرت ہے
18:09عورت کی
18:10ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری کیا ہے
18:12نسل بڑھانا یہ فطرت نے اس کے ذمہ
18:14لگایا ہے غیر مسلموں نے فطرت سے
18:16بغاوت کی عورت کو کان نہیں
18:18تمہارا کام مردوں کے شانہ بشانہ
18:20جوب کرنا مرد جیسے کمائے گا
18:22تمہیں بھی کمانے کا اتنا ہی حق ہے
18:23اوہ بھائی غلط لیبل لگا دیا اس کمبخت نے
18:26حق نہیں ہے یہ ذمہ داری بنا کے
18:28ڈال دی تمہارے اوپر اسلام نے کہا تھا یہ مرد کی
18:30ذمہ داری ہے اسلام نے مرد عورت کو
18:31ذمہ داری سے
18:34ذمہ داری سے ہٹا دیا عورت کو
18:35کہا تمہارا کام کھانا ہے کمانا نہیں ہے
18:37انہوں نے کیا کیا تھا تمہارا بھی اتنا ہی حق ہے کمانے کا
18:39جتنا مرد کا حق ہے یہ ایسا ہو گیا جیسے
18:41دو جو ہے نا مٹکے رکھے ہوئے تھے
18:43پانی کے بھرے ہوئے
18:45دو پانی کے مٹکے بھرے ہوئے رکھے ہوئے تھے
18:47اب آپ نے ان کو اپنے گھر پہنچانا ہے
18:49اسلام کہتا ہے یہ دونوں مٹکے مرد اٹھائے گا
18:51اور گھر لے کے جائے گا عورت گھر میں بیٹھ کے
18:53پانی پیے گی غیر مسلم نے کیا کیا
18:55غیر مسلم نے کہا کہ عورت کبھی یہ مٹکہ
18:57اٹھانا اتنا ہی حق ہے جتنا
18:59مرد کا حق ہے اب ہے تو نے لیبل
19:01چینج کر دیا میرے بھائی اس کے اوپر تمہیں بوجھ
19:03ڈال دیا تو عورت بیوقوف بن گئی
19:05کہ میرا میاں صرف کیوں مٹکہ اٹھا کے گھر میں
19:07رکھے گا پانی کا میں بھی گھر سے
19:09گھر سے باہر نکلوں گی اور یہ بھاری
19:11مٹکہ سر پہ اٹھا کے گھر میں پانی لے کے
19:13جاؤں گی نہر سے بھر کے اب
19:15علماء نے سمجھایا اسلام نے سمجھایا بھائی
19:17تم گھر میں آرام سے بیٹھو گھر کی چار
19:19دیواری میں رہو تم تمہارے مرد کی ذمہ داری
19:21ہے تمہیں پانی نہر سے لا کے پلائے گا
19:23کسی گاؤں دے ہاتھ میں ایک کی مثال دے رہا ہوں
19:24میں تو لیکن اسے جب ٹی وی کھول کے دیکھا
19:27میڈیا کھول کے دیکھا اس نے دیکھا
19:29ہر جگہ یہی پروپیگنڈا ہو رہا ہے
19:30ہر جگہ یہی کہاں جا رہا ہے بھائی عورت
19:32مرد عورت کو نہیں روک سکتا اب چھوڑ تو روکے گا
19:34بھائی یہ تم گھر میں راؤنا یہ میری ذمہ داری ہے
19:36عورت نے کیا کہا اب میڈیا سے
19:38متاثر ہو گئی اور وہ کیا کہہ رہی ہے
19:40یہ کیا تم کون ہوتے ہو مجھے
19:42گھر سے باہر نکلنے سے روکنے والے
19:44میں کیا تمہاری نوکہ روں
19:46تو یہ پروپیگنڈا کوپڑی صریف میں آرہا ہے
19:48کہ نہیں آرہا ہے
19:50اسلام ان پروپیگنڈوں سے متاثر
19:52نہیں ہوتا کیونکہ اللہ ہے نا اللہ کو کیا درموت ہے
19:54کسی سے متاثر ہونے کے اس لئے اللہ نے کہا
19:55عورت کو کہ ان چیزوں سے بلکل متاثر نہ ہو
19:58اللہ نے تمہیں کمانے کی ذمہ داری
20:00دی نہیں ہے یہ کس کی ذمہ داری ہے
20:02تمہارے شہر
20:03تمہاری ذمہ داری ہے جو تمہاری فطرت کا تخاظ ہے
20:05عورت کو خدا کی قسم اپنی گود میں
20:08بچے سے جتنی محبت ہوتی ہے
20:10اور جتنا وہ بچہ عورت کی آنکھوں کی
20:12تھنڈا کہت دنیا میں کوئی چیز
20:14عورت کی آنکھیں اس طرح سے تھنڈی نہیں کر سکتی
20:16لیکن پروپیگنڈا کر کر کے
20:18بچے پیدا کرنا ایک عذاب ہے
20:20ایک عصیبت ہے تمہیں حمل کی تکلیفوں
20:22میں مزرنا پڑتا ہے
20:23بچہ مرد جنگیں بتائیں نا پھر پتا چلے گا
20:25کتنی تکلیف بھائی تکلیف تو ہوتی ہے
20:27ہر نعمت کے پیچھے کچھ تکلیف ہے
20:29لیکن وہ تکلیف تھوڑی ہے
20:30اس کا جو آؤٹپٹ ہے اس کا جو فائدہ ہے
20:33وہ ساری زندگی کا ہے وہ بچہ آنکھوں کی
20:35تھنڈک بنے گا
20:36حضرت آسیہ نے کہا تھا نا فیرون سے
20:38کہ موسیٰ یہ بچہ ہے
20:40فیرون سے کہا کہ اس کو قدل مت کرو
20:42کیوں یہ ہم اس کو بچہ بنا لیں گے
20:43یہ میری بھی آنکھوں کی تھنڈک
20:45اور تیری بھی آنکھوں کی تھنڈک
20:46حضرت آسیہ کو یہ معلوم تھا
20:48کہ بچے بوجھ نہیں ہوتے
20:49بلکہ آنکھوں کی تھنڈک ہوتے ہیں
20:51غیر مسلموں میں نے دنیا میں
20:52مندن بیچگرہ شروع کر دیا
20:53بچے بوجھ ہیں
20:55عورت بچے پیدا کرنے کی مشین نہیں ہے
20:57کیا عورت مرد پیدا کر کے دکھائے نہ ہو بھائی
20:59فطرت نے مرد کے ذمہ لگایا نہیں
21:01اس میں یہ صلاحیت ہی نہیں رکھی ہے
21:02تم فطرت سے کیوں لڑ رہے ہو بے وقف ہو
21:04مجھے غصہ آنا شروع ہو گیا بتا رہا ہوں
21:08کس قدر کھوپڑی خراب کیے غیر مسلموں نے
21:11اور ہمارے دیسی جو مسلمان ہیں
21:13جو ان بے وقفوں کی باتوں میں آ رہے ہیں
21:16ہر یونیورسٹری میں
21:17ہر کالج میں
21:17ہر اسکول میں
21:18لڑکی کو یہی سکھائے جا رہے ہیں
21:19تم نسل پیدا کرنے
21:20بچے پیدا کرنے
21:21بچے پیدا کرنے
21:21مشین ہو کیا
21:22تمہارا بھی کمانا اتنا ہی حق ہے
21:23جتنا مرد کا حق ہے
21:24نعرے تبدیل کر کے
21:25عورت کا بیڑا
21:26درگ
21:27دیکھو فطرت کبھی تبدیل نہیں ہوتی
21:29سائنس کتنی ترقی کر لے
21:30بھوٹ کے لیے
21:31آپ کو روٹی ہی کھانی پڑے گی
21:33پلاسٹک کے
21:35باکس آپ نہیں کھا سکتے
21:36کہ بھی اب سائنس نے
21:37اتنی ترقی کر لی ہے
21:38تو اب مجھے کھانا کھانے کی ضرورت نہیں ہے
21:40تو میں بہت ترقی آتا ہو گیا ہوں
21:41گلوکوز کی بوتلیں چڑھا کے چلک چلک کرو
21:45گلوکوز ہی آتا ہے نا
21:45روٹی کھانے سے
21:46ڈیریک گلوکوز کی
21:46ڈاکٹر کیا گیا بھی
21:47بیمار ہے تو چڑھا لے
21:48ورنہ نوروال
21:49تو پروپر طریقہ ہے
21:50روٹی کھا کے گلوکوز بڑھا ہو
21:51جسم میں یہ کون سا طریقہ ہے
21:52یہاں سے ایک انجیکشن
21:53چینی کا لگایا اور جا رہا ہے
21:55مر جائے گا سپڑے دنوں میں
21:57اب آپ نے
21:57ڈاکٹر صاحب سے کہا
21:58ڈاکٹر صاحب سائنس نے
21:59اتنی ترقی کر لی
21:59دس ہزار سال پہلے
22:00انسان بھی کھانا ہے
22:01ایسی چبا چبا کے کھایا کرتا
22:02تھا گھنٹے لگتے تھے
22:03اب ہم بھی وہی
22:03اسے طریقے سے کھائیں
22:05تو وہ کہے گا
22:05بھائی سائنس کی ترقی سے
22:06یہ ثابت ہو گیا ہے
22:07کہ فطرت کا کوئی
22:08آلٹرنیٹ نہیں ہے
22:09ہو سکتا ہے
22:10دس ہزار سال پہلے
22:10کسی انسان کو
22:11بے حقوب بنانا ممکن تھا
22:12لیکن سائنس نے یہ ثابت کر دیا ہے
22:13کہ نیچر کا آلٹرنیٹ نہیں ہے
22:15تو سائنسی ترقی سے
22:16یہ بات ثابت ہو گئی ہے
22:17کہ عورت کو بچے پیدا کرنے
22:19پڑھیں گے
22:19وہ گھر کی چار دیواری میں
22:21رہے گی تو
22:21سکون میں رہے گی
22:22اس کو اولاد سے
22:23محبت ملے گی
22:24اور میاں کی محبت
22:25بھی پروپر جب ملے گی
22:26جب اس کے بچوں کی ماں ہوگی وہ
22:27ورنہ وہ بھی
22:28گلفرین کی طرح
22:28تیشو پر کی طرح
22:29یوز کر سکتا ہے اس کو
22:31چھے بچے ہوں گے
22:31کہاں چھوڑے گا
22:32سو پتا ہے آیا
22:33ان کے ماں کہاں سے لاؤں گا میں
22:34پہلے طلاقیں نہیں ہوتی تھی
22:36بچے پیدا ہوتے تھے
22:36طلاق دینا آسان کام نہیں
22:38آدمی کہتا تھا
22:38دیار چھے چھے بچے
22:39کہاں پہ پالوں گا
22:40جیسی مرضی ہے
22:41برداشت کرو یار
22:41بچوں کی خاطر
22:42اب پتا ہوتا ہے
22:43یہ کہاں دیکھ
22:44کتنی طلاقیں
22:45یہاں مجھے پتا چلا ہے
22:46طلاق کرے شو بہت بڑھ گیا
22:48نسلیں روکی جا رہی ہے
22:49پھر جب طلاق ہوگی
22:50تو آخر میں کیا ہوگی
22:51تنہائیاں
22:52بے وفائیاں
22:53خودکشیاں
22:54ڈپریشن
22:55ایک ٹینشن سے بچنے کے لیے
22:57بی سیوں ٹینشنوں میں
22:58اپنے آپ کو
22:58ڈال دیا
22:59ایک آدمی کہتا
23:00کھانا ہے بڑی ٹینشن ہے
23:01پہلے چباؤ پھر نکلو
23:02پھر واش روم بھی
23:02تو جہاں دا یہ ٹینشن
23:04فری زندگی
23:04ٹائم بچاؤ
23:05ترقی کرو
23:05کھانا پینا چھوڑ دو
23:06اسے کہا جائے گا
23:07یہ ٹینشن
23:08جو پہلی والی ٹینشن تھی
23:09تجھے بڑی بڑی ٹینشنوں سے
23:10بچا رہی تھی
23:11تو عورت کے لیے
23:12اولاد وقتی طور پر
23:14ایک ٹینشن ہے
23:15لیکن یہ ٹینشن
23:16اس کی نیچر کا حصہ ہے
23:18اللہ نے بھی
23:19حمل کی تکلیفوں کو
23:20تکلیف مانا ہے
23:20تب ہی تو اللہ نے کہا
23:33جس کو چاہتا ہوں
23:34بیٹیاں گفت میں دیتا ہوں
23:35جس کو چاہتا ہوں
23:36بیٹے گفت میں دیتا ہوں
23:37تو اللہ اس تکلیف کو
23:38تحفہ قرار دے رہا ہے
23:39پینلٹی قرار نہیں دے رہا
23:41اس کا مطلب یہ
23:42بقتی تکلیف ہے
23:43انجام کے اعتبار سے
23:44یہ گفت ہے خدا کی طرف سے
23:46یہ ایسا ہی ہے
23:47جیسے آپ کے بہت شدید
23:49درد ہو رہا ہو
23:50ڈاکٹر کہے میری طرف سے
23:52آپ کو ایک گفت ہے
23:52یہ انجیکشن پین کلر کا
23:54اور جب لگایا
23:55آپ کی چیخ نکل گئی
23:56آپ نے کہا یہ کیسا گفت ہے
23:57اس سے تو مجھے تکلیف ہو رہی ہے
23:58ڈاکٹر کہے
23:59تو بے وکوف ہے
24:00تجھے خوبڑی میں بھی
24:01ایک ٹیکہ لگانے کی ضرورت ہے
24:02بے وکوف یہ وقتی ٹیکہ ہے
24:03یہ گفت اس لیے
24:04کہ بڑے در سے تجھے بچا لے گئی
24:06تو اولاد بہت بڑا گفت ہے
24:08بہت بڑے گفت
24:09تھوڑی ٹینشنوں سے ہی ملتے ہیں
24:10حمل کی تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیں
24:12کیونکہ عورت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے
24:14اولاد سے
24:15اس کے لیے پہلے آنکھوں کی ٹھنڈکتا بھی
24:16تو دیکھو
24:16کیسے گود میں پگڑ گئے بچوں کو
24:18اندھی کے بچہ ہوا چوم چوم کے مار دیا
24:19اس نے
24:20نظر تو آنی رہا تھا نا
24:21مسئل مشہور ہے اندھی کے بچہ ہوا
24:24چوم چوم کے مار دیا
24:26جیسے ہمیں بھی بعض دفعہ خطرہ ہوتا ہے
24:27کہ عقیدت میں سیلفیاں کی وجہ سے
24:29میں
24:29لوگ عقیدت میں سیلفیاں لے رہے ہوتے ہیں
24:31اتنی اتنی اتنی
24:31کہ مجھے لگتا ہے کہ میں
24:33بیوشی نہ ہو جاؤں گا
24:34پھر میں یہ کہتا ہوں
24:34اندھی یہ بچہ ہوا
24:36چونکے
24:38تو بھائی اسلام کی طرف آؤ
24:40پورے
24:40جیسے وہ میں
24:41انگریز لڑکی کا بارکہ بتا رہا تھا نا
24:43تو جب اسلام کی طرف آئی
24:44تو اس کو پتا چلا بھائی
24:45اسلام فیملی بیلیوز
24:46تو اس نے گھر میں قرار
24:47اس نے کہا
24:58بیگم کو کہیں لے کے نہیں جاؤ
25:00گھماؤ پی رو بیگم کو
25:01آپ
25:02اپنے ساتھ لے کے جاؤ
25:04تو
25:05لیکن اس کی اصل ذمہ داری کیا ہے
25:07گھر
25:07کمانا اس کے ذمہ
25:09نہیں ہے
25:09میرے بھائی اپنی خواتین کو
25:11گھر میں بند کرو
25:13کیا کرو
25:14جوب
25:15نا
25:15یہ کلچر اپنی سوسائیٹی میں نہیں آنے دینا
25:17میں تعریفیں نہیں کرتا
25:18اپنی میرے بھائی
25:19مجھے بہت ڈر لگتا ہے
25:20میرے تو ستاری کا معاملہ ہے
25:21دینے پردے ڈالے ہوئے
25:22لیکن میں بعض چیزیں
25:23اس لیے بتانی پڑتی ہے
25:24کہ جو دعوے ہم نے
25:24بیس سال پہلے کیا تھے
25:26لوگ مانتے نہیں تھے
25:27تو اب وہ دعوے
25:28پورے ہوتے نظر آ رہے ہیں
25:29تو موٹیویشن کے لیے
25:30بتانا پڑتا ہے
25:31میرے گھر میں
25:32ہمیشہ سے
25:32الحمدللہ اچھے حالات رہیں
25:33لیکن ظاہرہ
25:34تھوڑی بہت موچی نشار
25:35گھر میں ہوتی ہے
25:36دھر والوں نے کہا
25:37بھئی یہ ساتھ میں
25:37مدرسہ ہے
25:38یہاں پڑھانے دو
25:39مدرسے میں دین کی
25:40تبلیغ کے لیے
25:40کوئی پڑھائے
25:40ٹھیک ہے
25:41یہ اسکول ہے
25:42یہاں پڑھانے دو
25:42نیت یہ تھی
25:43کہ تھوڑا
25:44ہماری بھی کمائی ہو جائے گی
25:46میں نے کہا
25:46نہیں بھائی
25:47یہ ہمارے نظریہ
25:48کہ بولو خلاف
25:49سوکھی روٹی
25:51کہوے میں
25:51ڈبو کے کھا لیں گے
25:52ہماری پرمپرہ ہے
25:54کہ ہمارے خاندانوں میں
25:55کماتا مرد ہے
25:56عورت کھاتی ہے
25:57اگر میں نے
25:58کمانے کی اجازت دے دی
25:59اس کا مطلب
26:01ہماری میرے خاندان کی
26:03ایسی کی
26:03تیس
26:04میں نے کہا
26:05میں اپنے خاندان کا بیڑا
26:06نئی غر کر سکتا
26:07ہمارے خاندان کی پرمپرہ
26:08ہمیشہ یہی رہے گی
26:10انشاءاللہ
26:10ہمارے کماتا کون ہے
26:12مرد کھائے گی کون
26:13عورت ہے
26:14دھڑلے کے ساتھ کھاؤ
26:16یا سوکھی ہو
26:16ہم نے کھائی نہیں
26:17کبھی سوکھی روٹی
26:17عورت اللہ
26:17اچھا ہی کھایا
26:18ہمیشہ
26:18یہ آپ کیا پتہ نہیں
26:19کیا کیا کھاتے رہے ہیں
26:20تو
26:22مثال دے رہا ہوں
26:23باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہیں
26:25نہیں بھائی
26:26نہیں ہو سکتا
26:27تو
26:28مت متاثر
26:29تو وہ انگریز لڑکی کا
26:30باٹے ہی کمپلیٹ نہیں ہو رہا
26:31اتنی بیچ میں
26:31اپنے واقعات بیچ میں
26:32بہت آجاتے ہیں
26:33تو اس نے کیا کیا
26:34اس نے کہا
26:35اچھا اور میں
26:36حیران ہوتا ہوں
26:37ہماری تو
26:38یالتی ہماری
26:38اس وقت
26:39ابھی چوتھی تو میری
26:40ابھی ہوئی ہے
26:40چند سال
26:41دو تیار سال ہو گئے
26:42دو دھائی سال ہو گئے
26:43جب یاد بھی نہیں رہتا
26:45کام کی بات
26:46یاد رہتی ہے
26:46کہ شادی ہوئی تھی
26:47یہ یاد نہیں رہتا
26:48کہ کب ہوئی
26:49کام کی بات یہ تھی
26:50کہ ہوئی تھی
26:51یاد تاریش کی
26:52کس تاریخ
26:52گر والے مجھے بتا رہے ہوتے ہیں
26:53کہ آج ہماری شادی
26:55شادی مجھے یاد ہے
26:55کتنے سال ہو گئے
26:58یار ضروری چیزوں پر
27:02تو
27:03وہ کیا کہہ رہا تھا
27:04یار میں
27:05میں انگریز نہیں
27:06کا تو سنا رہا تھا
27:08واقعہ
27:08پھر بیچ میں
27:09بیس
27:09دس بیس چیزیں آ جاتی ہیں
27:11خیر وہ
27:13میں اپنا کچھ سنا رہا تھا
27:14واقعہ
27:14وہ دماغ سے نکل گیا
27:19تو ہاں
27:20نکل گیا ہے
27:20چلو وہ آگے
27:21چلتے ہیں آگیا
27:23ہاں بس
27:24اصول یہی ہے
27:25کمائے گا کون بھائی
27:26مرک کمائے گا
27:27کھائے گا کون
27:29ہاں
27:29میں کہہ رہا تھا
27:29میرے تین گھر والے تھے
27:31تینوں میں سے
27:32کسی کو اجازت نہیں دی گئے
27:33حال ہے کہ قریب میں
27:34اسکول ہے
27:35دین کی تبلیغ کے نیت سے
27:36کوئی پڑھا دے اسکول میں
27:37ایک الگ بات ہے
27:37پھر تنخوا بھی مل جائے
27:39کوئی برا نہیں ہے
27:39بعض دفعہ
27:40لڑکیوں کے اسکول میں
27:41تو خواتین ہی کو
27:41پڑھانا پڑے گا
27:42وہ ایک الگ چیز ہے
27:44جو لڑکیاں
27:45ڈاکٹر بن کے
27:45علاج کر رہی ہیں
27:46اس کے میں خلاف نہیں ہوں
27:47میں تو خلاف
27:48اس چیز کے ہوں
27:49کہ کمانا برائے
27:50کمانا مقصد ہے آج کل
27:52کہ بھائی
27:53کمائے کمائے
27:54کلائے
27:54ہاں تو میں
27:55یہ اس پر مثال دے رہا تھا
27:56کہ بھائی
27:56ہمارے تو
27:56تین گھر والے تھے
27:58تو ہمیں چوتھا بھی
27:58ایسا ہی چاہیے تھا
28:00کہ جو کمائے
28:01نہیں
28:01گھر میں
28:02اور میں
28:03غصہ آتا تھا
28:04ان لوگوں پر
28:05جو میرا بیان سن کے
28:06دوسری کا ارادہ کرتے تھے
28:07اور کیسے تھے
28:08ہمیں ایسی چاہیے
28:08جو جانب کرتی ہوں
28:10ایک دفعہ
28:11ایک صاحب میرے پاس آئے
28:12مجھے کہنے لگے
28:13مختصاب میں آپ کے بیانات سے
28:14بہت متاثر ہوا ہوں
28:15مجھے الگ لے گئے
28:16گھر میں بٹھایا
28:17بخائدہ
28:17قریب محلے کے یہ تھے
28:18میں بڑا متاثر ہوا
28:19میں نے کہا
28:19ماشاءاللہ
28:19میں نے کہا
28:20چلو چلتے ہیں
28:20جب اتنی نیک آدمی ہیں
28:21تو میں ان کے گھر گیا
28:22انہیں چائے بھائی پلائی
28:23کھانا بھانا بھی
28:23کھایا ہم نے
28:24کہتے ہیں
28:24میں دوسری کرنا چاہتا ہوں
28:26اور آپ کے بیان سے
28:27بڑا متاثر ہوں
28:28میں نے کہا
28:28ماشاءاللہ
28:29ماشاءاللہ
28:30صلواللحبیب
28:30کہنے لگے
28:30یار لیکن مختصاب
28:31رشتہ بھی آپ نے کرانا ہے
28:32میں نے کہا
28:32میں ایک کنی کرا تھا
28:33بھائی رشتہ رشتہ
28:34یہ بہت ہی تلاش کرو
28:35تو کہنے لگے
28:36پھر میں نے کہا
28:36ویسے ہی پوچھ لیا
28:37کہ چلو کوئی رشتہ آیا
28:37تو بتا دوں گا
28:38آپ کو کس طرح کا چاہیئے
28:39میں نے کہا
28:39بھئی ہے
28:40بس صاحب اصل میں
28:41میں اپنے گھر میں
28:41بی بی کو رکھ نہیں سکتا
28:42تو گھر اس کا اپنا ہو
28:45گھر کا خرچہ
28:45میں نہیں اٹھا سکتا
28:46میں گھر اس کا اپنا ہو
28:48میں نے کہا
28:49اگر اپنا ذاتی گھر نہیں ہے
28:50تو کہہ رہے
28:50کرا جا پھر خود دے گی وہ
28:51چلو میں پھر انجوائی کرنے لگا
28:53انجوائی اس سنس میں
28:53کہ دیکھو
28:54پھر آخر میں سنا ہوں
28:55اکھٹی
28:56تو میں نے کہا
28:57پھر مہانہ نان نفطہ
28:58کہہ رہے وہ بھی نہیں
28:58وہ خود ہی اٹھائے گی
28:59اور کہتے ہیں
29:00دوسری باتیں
29:01کہ میری والدہ کی خدمت
29:02میری پہلی بی بی نہیں کرتی
29:02تو وہ کرے گی خدمت
29:05ساری چیزیں
29:05پھر کہتے ہیں
29:06مجھے اولاد بھی نہیں چاہیئے
29:06اس سے کیونکہ میری پہلی وائف سے
29:07اولاد ہے
29:08تو میں نے کہا
29:09پھر وہ تم سے کرے گی
29:09کیوں شادی
29:10جب سارے کام
29:10اس لیے کرنے
29:11تم میں نہیں کرنے
29:11کہہ رہے ہوتی ہیں
29:12بعض دفعہ
29:13بعض خواتین ایسی ہوتی ہیں
29:14جن کو ایک شہرک چاہیئے ہوتا ہے
29:17ان کی زندگی میں
29:17سب کچھ ہوتا ہے
29:18میاں نہیں ہوتا
29:18تو اس خدمت کے لیے
29:20میں حاضر ہوں
29:24ہم انداری بات کے لیے
29:26فقیر حاضر ہے
29:27اس خدمت کے لیے
29:29فقیر حاضر ہے
29:30تو میں نے کہا
29:31آپ کو اس خدمت کی
29:32چندہ ضرورت
29:33اس کے لیے
29:34بہت سارے فقیر دنیا میں
29:35پڑے ہوئے ہیں
29:35اس خدمت کے لیے
29:37حاضر ہے
29:37پھر مجھے
29:39تھوڑی دیر میں
29:39مجھے لگا
29:40کہ میں رو پڑوں گا
29:41کہ تم بہت
29:42میں اتنے
29:43مہینوں سے بیان کر رہا ہوں
29:44تو نے میرے ہر بیان سنے
29:45اس کے بعد
29:46اثر تجھ پہ یہ ہوا ہے
29:49یہ
29:49یہ خطلط ہے بھائی
29:51اس میں اللہ پہ
29:52کیا کرنا ہے
29:53تو اپنے خاندانوں میں
29:55یہ مجھے بیان کو
29:55جلی سے سمیٹ رہا ہوں
29:56میں خاندانوں میں
29:57رواش ڈالو
29:58دیکھو فیملی سسٹم کو
29:59بچاؤ اللہ کے بندوں
30:00یہ حل کی چیز نہیں ہے
30:01غیر مسلموں میں
30:02جو خودگوشیاں ہیں نا
30:03وہ اسلام چھوڑنے کی
30:04وجہ بنیادی نہیں ہے
30:05اس کی وجہ
30:06خاندانی نظام کا
30:07تباون ہے
30:08بیسک وجہ یہ ہے
30:09اگر یہ عیسائی
30:10عیسائی بھی رہتے نا
30:11اتنے ڈپریشن میں
30:12نہ جاتے
30:23توہید پرست بھی ہو
30:24لیکن وہ زینہ کی طرف
30:25چلا گیا
30:25خاندانی نظام
30:26کوئی توڑ دیا
30:27اس نے
30:27وہ بھی لٹک کے مرے گا
30:28یا ڈپریشن میں جائے گا
30:29وہ بھی برباد ہو جائے گا
30:30سمجھ رہے ہو
30:31کہ نہیں سمجھ رہے ہو
30:33تو یہ بہت بڑا ایشو ہے
30:34اس وقت دنیا میں
30:35تو اس کو بچاؤ
30:37تو وہ انگریز لڑکی نے
30:38کیا کہا
30:39اس نے کہا
30:39کہ انیس سال کی تھی
30:40بیس سال کی
30:41جب میری اس سے شادی ہو
30:41چالیس سال ہو گئے
30:42سات آٹھ بچے
30:43کہتے ہیں
30:44نسل نہیں روکتی وہ
30:45اس نے کہا
30:46نسل نہیں روکتی
30:46گھر
30:47گھر سنبھال ہے اس سے
30:48اچھا گھر کی میں
30:49ایک اور بات بتا دوں
30:50جو غیر مسلموں نے
30:51پروپیگنڈا کیا
30:52پہلا پروپیگنڈا کیا کیا
30:54اسلام نے کہا
30:54کمانا تمہارے ذمہ نہیں ہے
30:55انہوں نے اس کو
30:56یوں لیبل لگایا
30:57کہ تمہیں بھی
30:58کمانے کا اتنا ہی حق ہے
30:59جتنا مرد ہو
31:00یعنی ایسے ہی ہوگی
31:01تمہارے ذمہ بھی ہے
31:02کہ مٹکہ اٹھاؤ پانی کا
31:03تمہارے لگے جاؤ
31:03اے بھائی
31:04اسلام نے ذمہ بھی
31:05جور کی تھی
31:05تو اس ظلم کو
31:06اتنا خوشنما نعرہ لگا کے
31:08دوسرا
31:09گھر
31:10گھر کے بارے میں
31:11کیا پروپیگنڈا کیا
31:13تم گھر کے قید
31:14خانے میں نہیں رہو گی
31:16تم گھر کے
31:17تم گھر میں قید نہیں ہو سکتی
31:19ارے بھائی قید جیلوں میں ہوتے ہیں
31:21گھر میں کبھی کوئی قید
31:31یہ پروپیگنڈا ہے
31:31جب آپ اس کو
31:32بھر بھی کہہ رہے ہو
31:33اور قید گلز بھی
31:34استعمال کر رہے ہو
31:34یہ ایسا ہی ہے
31:35جیسے کوئی کہہ
31:36شہد کی طرح کڑوا تھا
31:41وہ مٹھائی میں نے کھائی
31:42شہد کی طرح کڑوی تھی
31:43ابہ مٹھائی کا بہت ہے
31:44وہ کڑوی تھی
31:45اور کڑوی تھی
31:46تو شہد کیوں تھا
31:47تو بے وقوف ہوگا
31:48جو کہہ گا
31:48جو ہمارے دیسی لیبرل ہے
31:49وہ گوروں کے انہی ناروں سے
31:50وہ تاثر ہوتے ہیں
31:51وہ فوراں کہتے ہیں
31:52یار گورا
31:52بات کیا کیے اس نے
31:54خاندانی عورت بھی کہتی
31:55بہترین بات کیے اس نے
31:56یہ مسلمانوں نے
31:58اور ہمارے میاںوں نے
31:58ہمیں گھر میں قید
31:59قیدی بنا کے رکھا ہے
32:00بھائی گھر اگر قید خانہ ہوتا
32:02تو مرد کیوں ملازمت کے بعد
32:04گھر کی طرف بھاگتا
32:05کبھی کسی جیل سے
32:06رہا ہونے والے قیدی کو دیکھا
32:07کہ وہ رہا ہو گیا
32:08وہ کہہ کہ
32:09سر میں مزدوری کر کے
32:10جب تھک جاؤں گا
32:10تو میں دوبارہ جیل میں آ کے سوں گا
32:12تو کہہ گا
32:13یار سرنگیں نکلی کلی کلی
32:14بنا بنا کے بھاگتے ہیں
32:15مرد بھی
32:16بلاخر تھکا ہارا
32:17کہاں جاتا ہے
32:19وہ گھر کی طرف جاتا ہے
32:20باہر تھوڑی کسی کو سکون ملتا ہے
32:22سکون تو اللہ نے
32:23گھر کے اندر رکھا ہے
32:25وَقَرْنَا فِي بُوِيُّ تِكُنَّا
32:26تو گھر میں عورت محفوظ ہوتی ہے
32:28قید
32:28نہیں ہوتی
32:29تو اللہ نے جو عورت کو
32:30کہی بیان خواتین میں کرنے کا ہے
32:32لیکن مردوں کو
32:32تو پہلے کھوبری میں آئینا
32:33پھر آگے خواتین کو
32:34سمن میں آئی گی بات
32:34مردوں کی کھوبری کیا ہو گئی ہے
32:36حراب ہو گئی ہے
32:37تو اس لیے میرے بھائی
32:38کبھی بھی ان ناروں سے
32:39متاثر متوتو
32:40تو تین چیزیں
32:41جس کی طرف آج کے نوجوان
32:42مائل ہو رہے ہیں
32:43نمبر ایک شراب
32:43نمبر دو کباب
32:44کباب کا مطلب
32:45جو ملو
32:45کھالو
32:46حلال حراب کی پرواہ
32:47مت کرو
32:47جو ملے کھالو
32:48اور تیسری چیز
32:49میں نے تو کہا تھا نا
32:50متاثر حلالیا
32:51جو ملا کھالیا
32:52یہ میرا نارا
32:52اتنا مشہور ہوا
32:53کہ ایک صاحب
32:54وہ بھی جہاز میں آ رہے تھے
32:55سوڈان کے
32:55یا کسی اور کنٹری کے
32:56ان کو اردو بھی آتی ہے
32:57تو وہ کہنے لگے
32:59جو بھی ملتا ہے نا
33:00جیسے کوئی ایک بچہ تھا
33:01سومالیا کا
33:02میں نے اس سے کہا
33:14ایک چیز ہے شراب
33:15دوسری چیز ہے کباب
33:17اور تیسری چیز ہے شباب
33:19کوئی جوان لڑکی دیکھی
33:20اس کی طرف مائل ہونا شروع ہو گئے
33:22تو بھائی یہ وقتی لذت ہے
33:25وقتی مزہ ہے
33:26نبی صلی اللہ علیہ وسلم
33:28نے میراج کی رات
33:30کچھ لوگوں کو دیکھا
33:31جن کو آگ میں جلایا جا رہا ہے
33:33ننگے مرد اور ننگی عورتیں
33:35اور آگ کے شولوں سے
33:37وہ اوپر جاتے تھے
33:38آپ نے جبریل سے پوچھا
33:39یہ کون لوگ ہیں
33:40جبریل نے فرمایا
33:44زنا حلقہ جرم نہیں ہے
33:46اللہ نے زنا کو قتل کے ساتھ ذکر کی ہے
33:49قرآن مجید میں
33:50سورہ بنی اسرائیل میں
33:51اللہ نے دو جرم ایک ساتھ ذکر کی ہے
33:53کہ لا تقربو زنا
33:54ولا تقتلو اولادکم
33:56اپنی اولاد کو قتل مت کرو
33:57اور زنا مت کرو
33:58علماء نے اس میں مناسبت بیان کی ہے
34:01کہ دونوں آرڈر اللہ نے ایک ساتھ دیئے
34:03کہ ایک طرف اللہ کہہ رہے
34:04اپنی اولاد کو قتل مت کرو
34:05غربت کے خوف سے
34:06عرب قتل کر دیا کرتے تھے نا
34:07اور اللہ کہہ رہے ہے
34:08زنا بھی مت کرو
34:09تو وجہ اس کی یہ ہے
34:10کہ زنا جس سوسائٹی میں آئے گا
34:12وہاں بھی اولاد روحانی طور پر قتل ہو جائے گی
34:14کیونکہ بغیر باپ کے پیدا ہونا شروع ہو جائے گی
34:16یہ بھی قتل ہی ہے
34:18باپ نہ ہونا
34:19یہ اولاد کے لیے بہت بڑا نقصان ہے
34:22اسی وجہ سے اسلام نے
34:23اس بچے کو جس کا باپ مر جائے
34:25اس بچے کو الگ سے نام دیا ہے
34:27کیا نام دیا؟
34:28یتیم
34:29آپ کہہ سکتے ہو
34:30غیر مسلم کنٹریز میں
34:31یتیموں کو گورنمنٹ بہت اچھے طریقے سے پالتی ہے
34:33خدا کی قسم
34:34گورنمنٹ باپ کا آلٹرنیٹ نہیں ہے
34:39باپ سے الگ محبت ملتی ہے
34:41تحفظ ملتا ہے
34:42بیٹیوں کو تو بہت سپورٹ ملتی ہے باپ سے
34:46تو زنا سے کیا ہوتا ہے
34:47بچے باپ کے بغیر پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں
34:49ان معاشروں میں دیکھو آپ
34:50اتنے بچے بغیر باپ کے
34:52اتنے بچے
34:52تو یہ بھی بچوں کا قتل ہے
34:54تو اللہ نے کیا کہا
34:55سورہ بن اسرائیل میں
34:56اپنی اولاد کو غربت کے خوف سے قتل مت کرو
35:00اور اگلی آیت میں کیا کہا
35:01کہ روحانی قتل بھی ان کا
35:02مت کرو
35:03کیونکہ اسلام زانی کو باپ نہیں مانتا
35:07اللیگل کو باپ نہیں مانتا
35:08آپ کہہ سکتے ہو غیر مسلم تو مانتے ہیں
35:10بھائی انہوں نے بھی تکلف کر کے مانا ہے
35:13تب ہی
35:14برنہ بغیر باپ کے تو بچہ پیدا ہوئی نہیں سکتا نا
35:17بغیر باپ کے تو صرف عیسی علیہ السلام کا موجزہ تھا
35:19وہ پیدا ہوئے ہیں
35:20لیکن یہ جو ہم کہتے ہیں نا
35:21غیر مسلموں میں باپ لیس بچے
35:22تو کیا باپ نہیں ہوتا ان کا
35:23ہوتا ہے
35:24وہ بھی مانتے ہیں کہ نہیں ہے
35:25مکر جاتا ہے
35:26کہ میں یہاں تو بہت واقعہ
35:27ہمیں یہاں جب میں آیا ہوں تو لوگوں نے بتایا
35:29کہ گل فرینڈ سے بچہ پیدا ہوتا ہے
35:31اور وہ مرد کہہ دیتا ہے
35:32کہ میں نہیں اس کو قبول کرتا
35:34بیوی سے جب پیدا ہوتا ہے
35:35تو کوئی بھی انکار نہیں کرتا
35:37لڑتا ہے اس کے لیے
35:38کہ میرا بچہ ہے
35:39یہ فرق ہے بیوی میں اور گل فرینڈ میں
35:40اور یہ فرق صرف مسلمانوں کے ہاں نہیں ہے
35:42غیر مسلموں نے گل فرینڈ کو بیوی والا درجہ دے دیا
35:45لیکن پھر بھی ذہنی طور پر
35:46اس کو بیوی سمجھنے کے لیے آمادہ نہیں ہوئے
35:48تیار نہیں ہوگی
35:49یہ کیونکہ نیچر کے خلاف ہے
35:51تو میں بھائی تھگ گیا ہوں چیخ چیخ کے
35:53اللہ کے بندوں
35:54اپنی سوسائٹی کو کنٹرول کرو
35:56سمجھ رہے ہو
35:57اپنے فیملی سسٹم کو مضبوط کرو
36:00ہمارا نظام ان سے بہت اچھا ہے
36:02آج ہی کسی نے واقعہ سنایا نا
36:04کہ ایک بوڑا ہو گیا تھا
36:05یہاں انگریز
36:06یہاں کوئی گور آیا تھا
36:07رہنے کے لیے زیمبیا میں
36:08تو اس نے
36:09جب بوڑا ہو گیا
36:10تو اس نے کہا جب میں مروں گا نا
36:11تو مجھے جلا کے
36:12میری زمین میں دفن کر دی
36:13آپ ہی سنا رہے دے نا واقعہ
36:15اچھا
36:16تو وہ مجھے جلا کے
36:16زمین میں دفن کر دینا
36:17تو کسی نے پھر اس کو
36:18اسلام سمجھایا
36:19بھئی اسلام میں ایسے ہوتا ہے
36:20اسلام میں یہ ہوتا ہے
36:21اس نے کہا میں مانتا ہوں
36:21اسلام برحق مذہب ہے
36:23اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
36:24سچے پر اغمبر تھے
36:25میں اس بات کا محطریف ہوں
36:27کسی نے کہا
36:27جب تم مانتے بھی ہو
36:28تو اسلام میں داخل ہو جاؤں
36:30ہے بھئی
36:30اچھا وہ بوڑا
36:31کوئی مرنے والا نہیں تھا
36:32تو بیمار نہیں تھا
36:33بڑے لوگ ہوتے ہیں
36:33ان کو خیال ہوتا ہے
36:34بھئی آپ پانچ چھ سال
36:35آردہ سال کے بعد
36:36تو مری جانا ہے
36:37تو اس نے ویسی کہہ دیا
36:38کہ جب میں مروں گا
36:39تو میری زمین میں
36:39مجھے جلا کے
36:40میری راک وہیں
36:41دفن کر دینا
36:42تو پھر اس کو کسی نے سمجھایا
36:43بھئی مسلمان تو
36:44غسل کفن کرتے ہیں
36:46اور یہ
36:46تو اس نے کہا
36:46میں مانتا ہوں
36:48کہ مذہب اسلام یہ ہے
36:49تو کہا
36:49جب تم مانتے بھی ہو
36:50اچھا اس نے کہا
36:51اللہ ہے خدا
36:52تو اس نے کہا
36:55سمجھانے والے نے
36:55کہ یار
36:56تم پھر اسلام قبول کر لو
36:57تو اس نے کہا
36:57قبول کر لیتے ہیں
36:58مسلمان ہو گیا
36:59اور اللہ کی قدرت
36:59دو دن کے بعد
37:00اس کی موتواقی ہو گئی
37:01حدیث میں آتا ہے
37:02بعض لوگ
37:03جہنم کے خریب پہنچتے ہیں
37:04یہاں تک کہ
37:05ایک بالش
37:06ان کا اور جہنم کا
37:07فاصلہ ہوتا ہے
37:07ان کی تقدیر غالب آتی ہے
37:09اللہ نے
37:09لکھی بھی ہوتی ہے
37:10اللہ کے علمے
37:11پہلے سے ہوتا ہے
37:13بلکل مرنے سے پہلے
37:14جنت والے کام کرے گا
37:16ایک صحابی تھے
37:17دشمن کی فوج میں
37:17اس وقت وہ کافر تھے
37:19لڑائی
37:20تیار تھی
37:21دونوں طرف سے
37:22تو وہ دشمن کی فوج سے
37:23نکل کے نبی کے پاس آئے
37:24اور عرض کیا
37:25کہ یا رسول اللہ
37:26اگر میں
37:28کلمہ پڑھ لوں
37:30اور میں
37:30قتل ہو جاؤں
37:31تو میں کہاں جاؤں گا
37:32آپ نے فرمایا
37:33جنت میں
37:33اس کے دل میں تو تھا
37:35کہ یار یہ سچے پہ ہم مرے
37:37لیکن پتہ نہیں
37:37میں نے اتنے سال
37:38افر میں گزارے
37:39اور میں ابھی لڑنے کے لیے آ گیا
37:40مسلمانوں کے خلاف
37:41تو میں ابھی
37:42اسلام قبول کروں گا
37:43پتہ نہیں میرا اسلام
37:44میں نے قبول کیا
37:45اور پتہ چلا میں مر گیا
37:46اور اللہ اٹھا کے
37:47جہنم میں پھیک دے
37:48کہ بھئی
37:48تو تو ابھی
37:49نیا نیا آیا ہے
37:50ٹھیک ہے نا
37:51اور آتا ہی مر گیا
37:52تو
37:53اس نے پہلے
37:54کنفرم کروایا
37:56کنفرمیشن چاہیے مجھے
37:57کہ اگر میں
37:58آپ کی طرف سے لڑا
37:59اور بالفرض
38:00قتل ہو گیا
38:00یقین تو نہیں ہے
38:01قتل ہونے کا
38:01لیکن اگر ہو گیا
38:02پھر میرا بنے گا
38:03کہ آپ نے فرمایا جنت میں
38:04کیسا ایمان تھا
38:06ابھی دیکھو نا
38:07جس کو
38:07اسلام سمجھ میں آ گئے
38:08ایک ہی دفعہ میں آ جاتا ہے
38:09سمجھ میں
38:09اور ہم لوگ ہیں
38:10پوری پوری زندگیاں
38:11گزر گئی ہیں ہماری
38:11خوبری میں نہیں آ رہا
38:13ابھی تک سمجھ میں نہیں آ رہا
38:14نماز جماعت سے پڑھنی ہے
38:15کہ نہیں پڑھنی ہے
38:15ابھی تک سمجھ میں نہیں آ رہا
38:17کہ عورت نے پردہ کرنا ہے
38:18کہ نہیں کرنا ہے
38:19ابھی تک سمجھ میں نہیں آ رہا
38:20کہ ماں باپ کے قدووں میں
38:21جنت تلاش کرنی ہے
38:22کہ نہیں کرنی ہے
38:23ابھی تک سمجھ میں آئی نہیں رہا
38:24کہ بھئی کم عمری میں
38:25نکاح کرنا ہے
38:25سمجھ رہے
38:26وہ بالے ہوتا ہی کیا کرنا ہے
38:27نکاح کرنا ہے
38:28نسل بڑھانی ہے
38:28ڈشتداری توڑنے کے بجائے جوڑنی ہے
38:31غریبوں پہ خرش کرنا ہے
38:32ڈشتداروں پہ خرش کرنا ہے
38:33بہت ساری باتیں بہت آسان ہیں
38:35لیکن ہماری کھوگڑی میں نہیں آ رہی
38:37ان صحابی کے لیے بہت مشکل تھا
38:39اسلام قبول کرنے کے بعد
38:40کتنا بڑا حکم
38:41نماز روزے کا حکم نہیں حکم یہ تھا
38:43یہاں سے لڑو
38:45یہ آسان حکم ہے
38:47اب بھائی دونوں طرف سے لوگ
38:48توپے لے کے کھڑے دیو
38:50اور آپ کو حکم دیا
38:52وہاں تو آپسن تھا بھاگ جاتے نا
38:53یہاں تھوڑی آپسن ہوگا بھاگنے کا
38:55کیونکہ یہاں تو بھاگنے پر بڑی وعید ہیں
38:57وہاں آپسن تھا کہ بھئی
38:58کافروں کی طرف سے آئے ہو
38:59مگر نہیں لڑو پیچھے پیچھے رہو
39:01اس پر کوئی سزا نہیں ہے آخرت میں
39:02یہاں یہ تھا کہ
39:03جو میدان جنگ سے بھاگے گا
39:05اتنی شدید وعید ہے اس پر قرآن کی
39:08تو اب آپ بتاؤ
39:08ان کے لیے اسلام قبول کرنا
39:10کتنا مشکل کام تھا
39:12قبول کرنے کے بعد
39:14اب بہادری سے لڑنا ہے انہوں نے
39:17دونوں طرف توپے ہوں تلوارے ہوں
39:18اور کوئی کہہ کہ اب اسلام قبول کرنے کے بعد
39:20مجھے کیا کرنا ہے
39:21آپ نے توپوں کا سامنا کرنا ہے
39:25ہمارا اسلام کیا ہے
39:26کیا کرنا ہے بھائی
39:26پجر کی نواز پڑھنی ہے
39:27آسان ہے
39:28توپوں سے بہرحال کیا ہے
39:31لیکن ان کا ایمان دیکھو
39:32اس لیے جس کی سمجھ میں اسلام آ جائے
39:33اس کے لیے پھر
39:35لڑنا بھی آسان
39:36مرنا بھی آسان
39:39اور ماباب کی خدمت بھی
39:42آج کل پتہ نہیں کیا ہونے لگے
39:43توپوں چیزیں نکلتی ہیں
39:44تو اس کے لیے سب کچھ آسان ہے
39:48جس نے بھائی نہیں سمجھ میں آ رہا ہے
39:50اسلام
39:50تب ہی قرآن نے کیا کہا
39:51افا من شرح اللہ صدرہو لیل اسلام
39:54بھلا وہ شخص جس کا سینہ اللہ
39:56اسلام کے لیے کھول دے
39:57وہ اپنے رب کی طرف سے
40:00ایک واضح روشنی پر ہے
40:02اس کے سامنے راستہ کلیئر ہے
40:03کیا وہ اس کے برابر ہو سکتا ہے
40:05جس کے لیے اسلام کھولا نہیں ہے
40:06وہ تو بھٹکتا رہے گا
40:08کبھی شراب پیا گا
40:08کبھی توبہ کرے گا
40:09کبھی زنا کی طرف جائے گا
40:10کبھی کہا گا یہ غلط ہے
40:10کبھی کہا گا ماں باپ
40:11اولڈ ہاؤس میں ہونے چاہیے
40:12کبھی کہا گا نہیں یار خدمت
40:13وہ تو جیسے غیر مسلم
40:14کنفیوز رہتے ہیں
40:15کچھ غیر مسلم اببا کو
40:16گھر میں رکھتے ہیں
40:16کچھ کہتے ہیں خامتہ میں
40:17گھر میں رکھا ہے
40:17اببا کہاں جمع کر رہا ہوں
40:19اببا گھر ہاؤس میں جمع کر رہا ہوں
40:20کچھ غیر مسلم کہتے ہیں
40:21ماں باپ جو ہے نا
40:22ان کی خدمت کرنی چاہیے
40:23پھر جب خدمت کر رہے ہوتے ہیں
40:24تو وہ کنفیوز پتہ نہیں
40:24میں صحیح کر رہا ہوں
40:25کہ میں غلط کر رہا ہوں
40:27کچھ کہتے ہیں خودکشی کرنی چاہیے
40:28کچھ کہتے ہیں نہیں کرنی چاہیے
40:29پھر جو خودکشی کرنے جا رہا ہوتا ہے
40:30I am so confused.
40:31I can even refuse.
40:31I'm making a mistake wrong there.
40:36So you're confused.
40:38But the one we make is free!
40:44Keeping confused not yet!
40:46If you are confused, it's more confused than anybody?
40:48If you have confused, it's more confused than you.
40:52Then you will be confused.
40:53If you have confused, it's less confusion than you think about it.
40:57If you have detention, you will be confused.
41:00So you will be confused and if you have confused,
41:05If you have confused, go ahead and speak to Islam or go with you.
41:05If you are meant to be ПрAd not to but to go with you,
41:10what do you mean?
41:13and I will go with輪
41:16I will go there
41:16I will go there
41:16I will go there
41:26is no need to go with us
41:27that is no need to go
41:31I will go there
41:31I will go there
41:31so many people
41:32who are going there
41:33that one
41:33which is 하면
41:36and Allah
41:36will bring up
41:37and where will he go
41:38and then
42:02Thank you very much.
42:10You
Comments