Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:03. . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:00. . . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:12. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:14. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:17. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:26. . .
01:26I'm toldOTA that I got the rare
01:36doctor who told me
01:368 fans
01:37and tried to see
01:38and still
01:39I think
01:414 people
01:41like them
01:44then
01:459 people
01:47then
01:49I think
01:49theörung
01:52where
01:53I give them the denial of their orders there.
01:56Then if I'm going to tell my sisters, if I'm going to jinxhole lot, if I'm going to jinxhole.
02:01If I'm not confusing then just jinxhole.
02:05You want to do it here.
02:06This is the cryptocurrency of the Couple.
02:09Then the supply is more important for all times.
02:11Thus these may give to the cryptocurrency for our business.
02:15We'll pay that.
02:18To my If you have any business.
02:19Then the socialinde theory.
02:20دیرے ہوا اور الزام یہ مفتیوں پر
02:22لگاتے ہیں کمنٹس میں الزام کیا
02:24لگاتے ہیں دیکھنا جب یہ اپنے یہ مفتی لوگ
02:26خود کرپٹو کا کاروبار کریں گے تو حلال ہو جائے گا
02:29حالانکہ یہ ہم نہیں کر رہے
02:30یا انجینئرز جو ہے نا اس کے جو ماہرین ہیں
02:32جس کا بزنس ہے اس کی نظر میں
02:34یہ حلال ہے جس کا بزنس نہیں ہے
02:36اس کی نظر میں کیا یہ حرام ہے
02:38اس لئے ہم کنفیوز ہیں اس میں اس لئے ہم توقف
02:40اختیار کرتے ہیں خاموشی اختیار کرتے ہیں
02:50اس کو بھی حرام کا فتوہ نہیں لگاتا
02:52لیکن اس کو مشورہ بھی نہیں دیتا ہوں کہ آپ یہ کاروبار کرو
02:56ہمیں پینان ہوگیا حرام ہے
02:57پھر ہم بولیں گے حرام تو اگلا بولیں گے میں نے پورا
02:58بیریئر ٹاؤن پھرید دیا ہے اور تم لوگ
03:00کیا بول رہے ہو
03:01ہمیں ہی آپ پھر پورا بلکا ہوگے اس لئے بھائی جہنم میں جانا ہے تو
03:04اپنی ذمہ داری پہ جاؤ جنت میں جانا ہے تو اپنی ذمہ داری
03:07مائنی نہیں بہت زیادہ
03:08اس میں اختلاف کر رہے ہیں اور حضرت مفتی تغیوز مانی صاحب
03:10تو بہت ایکسپرٹ ہیں ان عمور کے
03:12وہ بھی اس کو جائز نہیں کہتے
03:14میرا خیال ہے وہ بھی توقف کرتے ہیں ناجائز بھی
03:16صاف لفظوں میں انہوں نے نہیں کہا لیکن وہ بھی
03:18بنا کرتے ہیں ویسے بھی یہ نیچرل نہیں ہیں
03:21کرنسی بناے کرنسی تو کوئی چیز نہیں ہوتی
03:22میرے بھائی کرنسی سے چیزیں مقصد ہوتی ہیں
03:25کرنسی ہی آپ مقصد بناتے ہیں
03:27اسی کو ایسٹ بنا کے اسی سے کھیلنا شروع کر دو
03:28اس کے معیشت پر بہرحال بہت برے اثرات پڑتے ہیں
03:32اور میں نے کرپٹو کرنسی کے ہلے وے دیکھیں ہیں
03:35کرپٹو کرنسی کے ہلے وے دیکھیں ہیں
03:37جو اس کے فضائل بتا بتا کے نا
03:40کرپٹو میں اتنا پیسہ لگا دیا
03:42جب وہ نیچے آئی ہے تو وہ ہل گئے
03:44آپ کو پتا ہے ہلاوہ کسے کہتے ہیں
03:46ایک ہوتا ہے پورا پاگل اور ایک ہوتا ہے ہلاوہ
03:49ایک صاحب ایک دعوت میں آئے
03:50اجیب باتیں کر رہے ہیں پاگل بھی نہیں لگ رہا مجھے
03:52کیونکہ بڑے سمارٹ ہینڈسوم چکا فٹ فٹ
03:54بلکل پاگل تو عجیب سے پٹے وے کبڑے ہوتے ہیں
03:57پھر وہ بار بار بار بار بار مجھے لگا
03:58کہ یہ پاگل تو نہیں ہے لیکن یہ ہلا لائے
04:00تھوڑا سا کیا ہے
04:03میں نے کہا کیسے ہلا کون کس نے ہلایا
04:05اس نے کہا کہ رپٹو کرنسی نے ہلایا
04:07اتنا پیسہ اس نے اس میں تھوک دیا تھا
04:09اس کے بعد وہ دڑام سے نیچے آئی ہے
04:11تو اوپر سے تھوڑا سا کیا ہو گیا
04:13اور پاگل تھوڑا بھی بہت ہوتا ہے
04:14پاگل میں تھوڑا نہیں ہوتا
04:16تو ایسا نہ ہو کہ تم بھی بھیگ تو بھائی
04:18افدال سے رہو
04:19ہاں ہمیں جس دن اتمنان ہو گیا
04:20بھائی ہم فورا جائز قرار دیں گے
04:22ہمیں کوئی اس میں حرج نہیں ہے
04:23کہ لوگوں کو ہم مو سے نوالا چھینیں
04:24اور ہو سکتا ہے جائز ہو
04:26لیکن آپ اپنے جو سائنٹس ہیں
04:28ان کو تو ایک ٹاسپ پہ لے کے آو نا
04:29وہ کچھ بتا رہا ہوتا ہے
04:31وہ کچھ بتا رہا ہوتا ہے
04:32پھر پروگرام بڑھا جاتا ہے
04:34تو آپ کو جس پہ اتمنان ہو
04:35آپ اس پر عمل کرلو
04:36آگے چلیں بھائی
04:38اگر کسی
04:39اگر کسی
04:40نماز میں پر بند نہیں
04:41تو ان کو
04:43ان کی وفات کے بعد
04:44کیسے فائدہ پہنچا سکتا ہے
04:47بس والد کی وفات کے بعد
04:48تو فائدہ یہی پہنچایا جا سکتا ہے
04:50ان کے لیے قصر سے دعائیں مانگو
04:51اور صدقہ خیرات
04:53ساری زندگی دعائیں مانگو
04:54یہی ایک فائدہ ہے
04:58جی آگے چلو
05:06ہاں والد صاحب اگر فوت ہو گئے
05:07اور ان پر قرض تھا
05:08تو والد صاحب نے اگر
05:09وراست اتنی چھوڑی ہے
05:10کہ اس سے قرض ادا ہو سکتا ہے
05:12تو پھر دو
05:13وراست میں سے قرضہ عدا کیا جائے گا
05:15قرضہ عدا کرنے کے بعد
05:16وراست تقسیم ہوگی
05:17اگر بچ گئی
05:19اور اگر وراست قرضے میں چلی گئی
05:20تو وراست
05:21اور اتنا قرضہ ہے
05:23کہ وراست کافی نہیں ہو رہی
05:24تو پھر بچوں پہ
05:25الگ سے والد کا قرضہ
05:26عدا کرنا لازم نہیں ہے
05:28جس کا بھی قرضہ ہوتا ہے
05:29اسی کے پیسوں سے ہوتا ہے
05:30اب اببہ ایک کروڑ روپے
05:31کسی سے لیے تھے
05:32اور لے کے بھول گئے
05:34اللہ کی طرف سے تھا
05:36انتقال کر گئے
05:37آپ نے دیکھا
05:38اببہ کا
05:38پچاس کروڑ
05:39جو پلوٹ ہے
05:40پچاس لاکھ کا ہے
05:41پچاس لاکھ آپ نے عدا کر دی ہے
05:43باقی پچاس لاکھ رہ گئے
05:44تو اب شرن آپ پر یہ لازم نہیں ہے
05:45کہ وہ اپنی جیب سے عدا کریں
05:46وہ اببہ قیامت کے دن
05:48وہ بندہ اببہ سے خود ہی علج لے گا
05:50سمجھتے ہو
05:51ہاں
05:52بہتر یہ ہے
05:52کہ اببہ کو
05:53مسئبت میں ڈالنے سے بچانے کے لیے
05:54مل جل کے کیا کر لو
05:56دے دو اببہ پر
05:57کے ساتھ حسن سلوک کا تقاضہ ہے
05:59کہ دے دو اببہ کی طرف سے
06:01میں ترغیب اس لیے نہیں دیتا
06:02کہ پھر اببہ بھی چوڑے ہو جاتے ہیں
06:03اببہ کہتے ہیں
06:04لیتے رہو لیتے رہو
06:05کھا کے مر جاؤ
06:06صلح رحمی کا تقاضہ ہے بیٹے
06:07خود ہی عدا کر دیں
06:08تو زندگی میں یہ سمجھا جاتا ہے
06:09نہیں عدا کرنا
06:10جب مر جائے
06:10تو پھر ہم کہتے ہیں
06:10یار دے دے
06:11یار بھٹی دوسر
06:15جب بیگم کا مطالبہ ہو
06:16خوانت پر لازم ہے
06:17اس وقت کے مہر عدا کر دے
06:18جب بیگم مطالبہ نہ کرے
06:20تو پی جائے
06:20بہت سے پی کے بیٹھ کریں
06:25جب بھی بیگم مطالبہ کرے گی
06:26رخصتی کے بعد
06:26تو پھر اس پر
06:27شوہر بے لازم ہے
06:28کہ وہ
06:29مہر دے گئے
06:31چلیں
06:39دیکھو جو عورت
06:40اپنے خوانت کی دوسری شادی
06:41بے ناراض ہوتی ہے
06:42تو یہ عورت کی فطرت کا حصہ ہے
06:43اس کی محبت کا تخاظہ ہے
06:46تو رکشے کے پیچھے لکھا ہے
06:48بار بار بتاتا ہوتا
06:49پڑھ ہے تو پاس کر ورنہ برداشت کرتا ہے
06:51تمہارے اندر احمد ہے
06:52تو بھائی تم جانو
06:54تمہاری احمد جانے
06:54بیگم کا تو کام ہے روکنا
06:55اس کی محبت ہے روکنا
06:56تو اس کو ملامت نہیں کی جائے گی
06:58آج شریعت کے حکم کو برا سمجھنا شروع کر دے
07:00تو پھر
07:01پھر تو ایمان خطرے میں پڑ جائے گا
07:02باقی تبعی تکلیف ہوتی ہے
07:03اس پہ وہ منع بھی کرتی ہے
07:05یہ تو نیچرل ہے
07:06آپ کی بیٹی پہ جب کوئی سوکن لے کر آئے گا
07:08آپ کو کی دمات تو غصہ آئے گا
07:09یہاں بیٹھ کے ہی ہی ہی کر رہے ہوتے چار چار شادیاں
07:11یہ جب تمہاری بیٹی پہ کوئی سوکن لے گا
07:13تمہیں بولا کہ
07:14what's going on
07:14یہ کیا ہو رہا ہے
07:17یہ نیچرل ہے بھائی
07:19تو مرک کو اللہ نے ترغیب دیئے
07:22عورت کو تھوڑی کہا کہ اپنے میاں کی شادی کراؤ
07:24یا سوسر کو تھوڑی کہا دماتوں کی چار چار شادیاں کراؤ
07:26یا بہنوئی کو تھوڑی کہا کہ
07:28سالے کو تھوڑی کہا
07:28اپنے بہنوئی کی چار چار شادیاں کراؤ
07:29ان رشتوں کو تکلیف ہونا
07:31دیکھو نبی نے خود کتنی نکاح کی ہے
07:33صحابہ نے بھی کی ہے
07:34لیکن جب نبی کی بیٹی پہ سوکن آنے لگی
07:35تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف ہوئی ہے
07:37یہ تو فطرت ہے
07:38پھر آپ نے فرمایا کہ
07:39اللہ کی خسمنا میں اللہ کے حلال کو حرام کرنا ہوں
07:43انہ حرام کو حلال
07:45لیکن
07:48اللہ کے دشمن کی بیٹی
07:49ابو جہل کی بیٹی
07:50اور نبی کی بیٹی
07:51یہ گھر میں جمع نہیں ہو سکتی
07:52تو حضرت علی نے اسی لیے نہیں کی
07:54حضرت فاطمہ کے زندگی میں
07:55تو مرد کو ترغیب ہوئی ہے
07:57یہ سسرالی رشتوں کو نہیں ہے
07:58کہ آپ کے وہ کرائیں وہ
07:59بیٹ کشابیاں
08:00چلوئے
08:09دیکھو والد صاحب
08:10گھر آپ کے خطروں سے کپڑے نہ پاک رہتے ہیں
08:13یہی تو والد کے خدمت ہے
08:15کہ آپ ان کے کپڑے پاک کریں
08:17آپ ان کو استنجا کرائیں
08:18اور آپ ان کو وضو کرائیں
08:20ایسی صورت میں دو نمازیں
08:21اکھٹی بھی پڑھی جا سکتی ہیں
08:22لیکن اکھٹی کا مطلب
08:23جیسے حدیث میں آتا ہے
08:25کہ نبی نے زہر کو موخر کیا
08:26اور عصر کو مقدم کیا
08:28اس طرح سے دو نمازیں اکھٹی ہیں
08:31حضرت عبداللہ بن عباس نے
08:32اسی طرح کیا تھا
08:33جابر بن زہد عبداللہ بن عباس کے شاگرد
08:34وہ یہی بتاتے ہیں
08:35کہ اس طرح اس کو زہر
08:37اب کیا کرنا ہے
08:38یہ شافی وقت میں جو عصر کا وقت شروع ہوتا ہے
08:40جیسے یہاں چار بچ کے باون منٹ پہ
08:42عصر کا وقت شروع ہو رہا تھا
08:44یا تریپن فرض کرلو
08:45تریپن منٹ پہ
08:46تو آپ نے کیا کیا
08:47اببہ کو چار بچ کے پینتالیس منٹ پہ
08:50آپ نے کیا کیا
08:51ان کے کپڑے تبدیل کرا دی
08:53ٹھیک ہے نا
08:54ایک نماز کے لیے
08:55الگ کپڑا رکھو ان کے لیے
08:56اور ان کو وضو کرا دیا
08:58وضو کر کے انہوں نے
08:59زہر کی نماز پڑھی
09:00جیسے ہی تھوڑی دیر میں
09:01چار تریپن ہوئے
09:02اثر کا وقت داخل ہو کے
09:03فوراں کیا پڑھا دی
09:04اثر پڑھا دی
09:07تو ایک ہی وضو میں
09:08دو نمازیں ہو گئی
09:09ایک ہی لباس میں دو نمازیں
09:10اس کے بعد کپڑا چاہو
09:11تو چین کر دو
09:12یا ایک دو قطرے
09:13اگر پشاپ کے لگ جائیں
09:14تو اس سے کپڑے
09:15زیادہ نفاق نہیں ہوتے
09:16تھوڑی بہت نجاست
09:17محاف ہے
09:18پھر مغرب میں بھی ایسے ہی کرو
09:20مغرب کے وقت کو لے جاؤ
09:21عشاء کے قریب
09:22آج کل تو نقشے ہیں
09:23اس میں دیکھ لو
09:23عشاء کا وقت کب داخل ہو رہے ہیں
09:25تو اس میں بھی
09:26اول وقت عشاء کا
09:27عشاء کے بھی دو وقت ہیں
09:28ایک جب سرخی غائب ہوتی ہے
09:31غروب آفتاب کی جگہ
09:32اور ایک جب سفیدی غائب ہوتی ہے
09:34جو سرخی غائب جو ہوتی ہے
09:34وہ وقت پہلے ہوتا ہے
09:35نقشوں میں عام طور پر
09:36دیر والا وقت لکھا ہوتا ہے
09:37تو یہاں بھی اول وقت
09:39جس کو شفق احمر کہتے ہیں
09:41تو اس وقت میں
09:42آپ نے کیا کرنا ہے
09:43جیسے فرض کرو
09:44کہ بھئی آٹھ بچ کے
09:46فرض کرو کہ
09:48نو بچ کے بیس منٹ پہ
09:49عشاء کا وقت داخل ہو رہا ہے
09:50تو آپ نے نو بچ کے
09:51دس منٹ پہ
09:51اببہ کو وضو کرا دیا
09:54اور
09:55مغرب کی نماز پڑھا دی
09:56تھوڑی دیر میں
09:57عشاء کا وقت داخل ہوا
09:58ساتھ ہی کیا پڑھا دی
10:00عشاء پڑھا دی
10:01اور عشاء میں بھی
10:02مختصر پڑھا دو
10:03ایسی مجبوری میں
10:03سنت محققہ بھی
10:04چھوڑی جا سکتی ہے
10:05تو فرض پڑھا دی
10:06اور وطر پڑھا دی
10:07تو اس پہ
10:08اللہ آپ کو
10:08بہت عجر دے گا
10:09اور اگر آپ کو
10:09کوئی کام ہے
10:10کوئی جاب کر رہے ہو
10:11کئی مجبوری سے جانا ہے
10:12تو گھر والوں کے
10:12زمین میں لگاؤ
10:13پھر بھی نہیں ہو سکتا
10:14کوئی نئی گھر میں
10:15ٹائم دے پارے ہو
10:15باز دفعہ ملازمت ہوتی ہے
10:16جانا ہوتا ہے
10:17تو پھر یہ کہ
10:18اببہ خود یہ کام
10:18نہیں کر سکتے
10:19گھر والے کر آئے
10:20کوئی بھی نہیں کر سکتا
10:21تو پھر جو ان سے
10:22ہو سکتا ہے وہ کر لیں
10:24پھر اللہ ایسا ہی قبول
10:25کر لے گا
10:26یعنی مضوع خود کر لے
10:27نہیں کر سکتے
10:27تو تیمون کا پھر
10:28کوئی ڈھیلہ لاکے رکھتے
10:29اس سے پھر وہ تیمون
10:30کر کے نماز پڑھ لیں
10:31لیکن نماز
10:32معاف نہیں ہے
10:33یہ ذہن میں رکھنا
10:33اور وقت پر ہی پڑھی جائے گی
10:38نماز مومنین پر
10:39مقررہ
10:40اوقات نے فرض ہے
10:41کوئی صحیح حدیث
10:42اس پر ثابت نہیں ہے
10:43کہ نبی نے
10:43زہر کے وقت میں
10:44اثر کی نماز پڑھی ہے
10:53تو اس پر میں انشاءاللہ
10:55ایک ویڈیو بھی
10:55ریکارڈ کرواؤں گا
10:56چلیں
Comments

Recommended