- 4 weeks ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . .
01:30We will give our children a little bit.
01:33This person has my father and my brother.
01:37This is the situation.
01:38They came from Mecca,
01:39and they came from the house,
01:40and they came from the house,
01:41and they came from the house.
01:45They leave Islam.
01:48This is another story.
01:50This is another issue.
01:52My mother sent her son 10 years ago,
01:54Abu Saiti Khudri,
01:55and said to him,
01:55he said to him,
01:56we have given them.
01:58You have given them.
02:00They are not given them.
02:05Why?
02:06If they gave them,
02:08then they gave them.
02:12They said that,
02:13They came from the house.
02:13They gave them.
02:16They gave them.
02:18They gave them.
02:20that God has to wait for a miracle.
02:23A man says,
02:26one thing that God asks me
02:26that God always asks meMECEигр
02:32go上 and
02:33RAH
02:33when God says
02:34that he can't
02:35live by this. A person is
02:37going through the world of
02:40media. Sometimes he says,
02:40that he is going
02:41through his hand. The God does not.
02:43He stays with his hand.
02:44You can tell him, that
02:44he is going through his
02:45hand. He is going through his hand.
02:47unless they sent a son of a baby who did not to mail them this on this
02:52When he reached my friend, he used to he had a love
02:52or a human, she used to mail them
02:58He used to make a baby who could tell them
03:02It's going to a burning
03:02He goes to a cry
03:02He goes to a depression
03:03In order to say that my own buttons are
03:05for me... I can do that
03:06My will make it... I will make it...
03:09Now, the word is this...
03:10If we do that, if I do that, we will get it...
03:11If we don't do it...
03:11If we do that, we will get it...
03:13We will get it...
03:13Our friend shall condemn....
03:15wassallam نے غربت کو اختیار
03:17کیا آپ کے گھر میں چالیس چالیس
03:18دن چولا نہیں جلتا اور بیویاں
03:20کتنی ہیں بول دو نا
03:22موسی نو بیویاں گھر میں
03:24کھانے کو روٹی نہیں ہیں اور بیویاں کتنی ہیں
03:26یہ جو کہتے ہیں مالدار آدمی چار شادیاں کرے
03:28یہ مالداروں کا کام ہے ہی نہیں ہے یہ غریبوں
03:30کا کام ہے
03:33اب کریں گے کیسے تو اپنے سے غریب لڑکیاں
03:34تلاش کریں وہ پھر الگ موضوع ہے
03:36آپ کی جتنی آمدہ نے اس سے کم بالی سے کرلو
03:38تو وہ آ جائے گی آپ کے ساتھ
03:39مالدار اپنے حساب سے کرے غریب اپنے حساب سے کرے
03:42تو نبی کی نو بیویاں
03:44جب ان ازواج نے آپ سے مانگا
03:46کہ ہمارے گھر میں چالیس دن چولا نہیں جلتا
03:48پیسے نہیں ہیں راشن نہیں ہیں
03:50تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا
03:53قرآن کی آیتیں نازل ہوئیں
03:55یا ایوہاں نبیو
03:56کلی ازواجی کا آپ اپنی بیویوں سے کہہ دیجئے
03:58اگر تمہیں دنیا کی دولت چاہیے
04:01تو میں
04:03میں تمہیں پیسے دے دیتا ہوں
04:07اور عزت کے ساتھ
04:08تم سب کو رخصت کر دیتا ہوں
04:09بھئی کسی پیسے والے سے شادی کر لو
04:12کیوں اللہ نے ہمارے نبی کے نیے
04:14غربت کو سیلیکٹ کیا تھا
04:16حالانکہ آپ مالدار بننا چاہتے ہیں بن سکتے تھے
04:18لیکن آخری نبی ہے نا
04:19تو اس میں کیا حکمتیں ہیں وہ میں بھی نہیں چھڑوں گا
04:22ہمارے نبی کی جو غربت تھی وہ اختیاری تھی
04:25اختیاری کا مطلب آپ نے خود اپنے آپ کو مسکین رکھا ہوا تھا
04:28یہ نہیں کہ آپ کے پاس پیسہ نہیں تھا
04:30پیسہ آتا تھا سارا صدقہ کر دیتے تھے
04:33صبح آیا شام تک نہیں بچا
04:35شام کو آیا صبح تک نہیں بچا
04:37لیکن مجھے اور آپ کو
04:38اس طرح کرنے کی شریعت میں اجازت نہیں ہے
04:41آج سے پتا چلے آپ نے
04:43سارے بینک بینک خالی کی ہے سارا سونا وہنا
04:44گھر کے پلوٹ کی کفائلے والے بیچ باچ کے
04:46تمبو لگا کے روڑے پہ آکے بیٹھ گئے
04:48اور بیگم سے کہہ رہو رہنا ہے اسی طرح رہو تمبو میں
04:50ورنہ نکل ہوگی آپ کو اجازت نہیں ہے کیوں نہیں ہے
04:52یہ ٹاپک نہیں ہے میرا
04:54کیونکہ میں نے اگر اس ٹاپک پہ چلا گیا تو یہ جو ٹاپک
04:56آج لے کے چلنا ہے وہ چینج ہو جائے گا
04:58بس ابھی فیلحال یقین کر لیں کہ مولوی صاحب اگر
05:00کہہ رہے ہیں تو علم کی بنیاد پہ کہہ رہے ہوں گے
05:02تو یہ نبی کے لیے اللہ نے اس طرز زندگی کو سیلیکٹ کیا ہے
05:04میرے اور آپ کے لیے یہ نہیں ہے
05:06ہمارے اور آپ کے لیے کہ تمیز سے اچھے بچوں کی طرح کماؤں
05:08کچھ جمع بھی کرو خرش بھی کرو گھر والوں پہ ہاتھ بھی کھل رکھو
05:11اچھے بچوں کی طرح اس طرح سے زندگی گزارو
05:13فنٹر بننے کی کوشش
05:16فرض واجب نماز روزہ یہ پورے کرو بس
05:18لیکن نبی کا میار اونچا تھا
05:21تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:27میں تمہیں رخصت کر دیتا ہوں
05:28بھر کس مالداروں سے شادی کر لو
05:29اس زمانے میں طلاقی آفتہ
05:31بیوہ کی شادی ہونا کوئی مسئلہ نہیں تھا
05:33ایک سے ایک رشتہ مل لیتا تھا
05:34یہ تو ہمارے زمانے میں نحوست ہے
05:36کہ نہیں ہوتی شادیاں
05:38اور اگر تم اسی طرح رہنا چاہتی ہو
05:40تو اسی طرح غربت میں میرے ساتھ گزارا کرنا پڑے گا
05:42تو تمام کی تمام امہات نے
05:44نبی نے ان کو طلاق کا بقاعدہ اختیار دیا
05:47یہیں سے علماء نے مسئلہ نکالا ہے
05:48کہ طلاق مرد خود بھی دے سکتا ہے
05:50بیوی کو طلاق کا اختیار بھی دے سکتا ہے
05:53اگر مرد اپنی بیوی سے کہہ دے
05:55کہ میں نے تجھے طلاق کا اختیار دیا
05:57تو یہ اختیار عورت کے پاس بھی آ جاتا ہے
05:59پھر وہ اپنے اوپر طلاق واقع کر سکتی ہے
06:01اس سے بھی پتا چلتا ہے
06:02کہ عدالتی خلا جو آج کل چل رہا ہے
06:03اس میں اسلام میں اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے
06:06کیونکہ مرد جب بیوی کو رائٹ دے گا تو ہوگا
06:08کوٹ کے دینے سے نہیں ہوتا
06:11جج صرف اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
06:13دوسروں کی بیویوں کو جج طلاق نہیں دے سکتا
06:16یہ بار بار بیان کرتا رہا ہوں میں
06:17کیونکہ دنیا کا نظام چینج ہو رہا ہے
06:18ہر جگہ ایسا ہی ہو رہا ہے
06:19یہ جو آج کل سسٹم چینج ہو گیا ہے
06:21تو اب کیا ہے
06:24چند صورتوں میں جج بھی دے سکتا ہے
06:26وہ الٹوپک ہے
06:27تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:29طلاق کا بقاعدہ اختیار دے دیا
06:30یہ نہیں کہا کہ تم چاہتی ہو تو میں تمہیں طلاق دے دیتا ہوں
06:33نہ نہ نہ نہ
06:34بقاعدہ رائٹ دے دیا کہ اپنے اوپر واقع کر لو
06:37حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا جب نمبر آیا
06:40اچھا عورت اگر اسی مجلس میں وہ اختیار واپس کر دے
06:43تو ختم ہو گیا اختیار
06:45مرد نے جس مجلس میں اختیار دیا
06:47اس مجلس کے ساتھ رہتا ہے
06:48ہمیشہ کے لیے دے دیا تو ہمیشہ کے لیے
06:50مجلس کے ساتھ دے دیا تو جب تک اس مجلس میں ہے
06:52طلاق واقع کر سکتی ہے
06:53جب مجلس ختم ہو گئی تو طلاق کا اوپشن بھی ختم
06:57تو نبی نے حضرت عائشہ سے بھی فرمایا
06:59کہ تمہیں بھی میں اختیار دیتا ہوں
07:00لیکن آپ نے فرمایا جل بازی نہ کرنا
07:04کیا مطلب
07:04جلدی میں یہ نہیں کہہ دینا کہ بھئی میں
07:06مجھے نبی قبول ہیں
07:08ایسا نہ ہو کم عمر تھی نا حضرت عائشہ
07:10ایسا نہ ہو جل بازی میں فیصلہ کرو
07:12پھر دوبارہ کل فاقع پڑے
07:13پھر بولو بھائی کہ یہ میں نے فیصلہ کیا کیا تھا
07:15غلط کر دیا تھا
07:16اس لئے آپ نے فرمایا
07:17اپنے گھر میں پہلے مشورہ کر لو
07:19حضرت عائشہ سے فرمایا
07:21اپنے گھر میں جا کے مشورہ کر لو
07:23مشورے کے بعد سو سمجھ کے قرائے قائم کرو
07:25کہ اسی فقر و فاقع میں چالیس دن چولا نہیں جلے گا
07:29اسی میں گزارہ کرنا ہے
07:30یا مجھ سے طلاق لے کے کہیں اور شادی کرنی ہے
07:32جلدی میں فیصلہ نہ کرو
07:34حضرت عائشہ کوئی اتنا غصہ آیا نا
07:36نبی کے اس بات پر فرمایا
07:37افیقہ او شاور
07:38آپ کے بارے میں مشورہ کروں گی میں
07:41یعنی پیغمبر کے بارے میں
07:42میں اپنے اببامہ سے جا کے مشورہ کروں گی
07:44کہ رہنا ہے کہ نہیں رہنا
07:45حضرت کوئی مشورہ بشرا نہیں کرنا
07:47رہنا ہے
07:48یہ جو غیر مسلم تنز کرتے ہیں نا
07:49کہ پیغمبر نے شادی کی
07:51اتنی بڑی عمر میں
07:52ایک نو عمر لڑکی سے
07:55تو اس نو عمر لڑکی کو
07:57طلاق کا اختیار دیا جا رہا ہے
07:58اور وہ کہہ رہی ہے
07:59کہ آپ کے بارے میں
08:00میں نے کسی سے مشورہ نہیں کرنا
08:02یہ سوال ہی غلط ہے
08:03افیقہ او شاور
08:04یہ کیسے ہو سکتا ہے
08:05آپ جیسا شوہر مجھے کام ہی لے گا
08:06کوئی مشورہ نہیں
08:07آپ کے ساتھ ہی رہنا ہے
08:09تو یہ غیر مسلم جو اعتراض کرتے ہیں نا
08:11نبی پر
08:11یہ مدعی سست اور گواہ چست
08:13جس کے حق کی بات کر رہے ہیں
08:15حضرت عائشہ کی
08:15کہ ماز اللہ ان کے ساتھ ظلم ہو گیا
08:17کہ کم عمر میں
08:18اتنی بڑی عمر سے شادی کرا دی
08:19ان کی
08:19اس کم عمر کو تو
08:21یہ احساس نہیں ہو رہا
08:22ان کو تو یہ ہو رہا ہے
08:23کہ اس سے اچھا رشتہ
08:24میرے لئے اس کائنات میں
08:25کوئی نہیں ہے
08:26ہندو اور عیسائی کو اعتراض ہو رہا ہے
08:28کہ بچی پہ کیا ہو گیا
08:29ظلم ہو گیا
08:30اس کو کہتے ہیں
08:30مدعی سست اور گواہ
08:32بولو
08:33چست
08:34جیسے کہ آپ لوگ
08:35بلکل بھی چست لگ نہیں رہے ہو
08:36مجھے اس وقت
08:36تراوی کی وجہ سے
08:39تو یہ خود ہمارے پیغمبر کی
08:41ایک بہترین سیرت ہے
08:42کہ اتنی عمر میں ہو
08:43کہ ایک کم عمر سے
08:44نو عمر سے نکاح کیا
08:45اور کھلانے پلانے
08:47کو بھی کچھ نہیں ہے
08:48اور آٹھ سوکنے بھی ہیں
08:50پھر بھی وہ کہہ رہی ہیں
08:51کہ آپ کے بارے میں
08:52مشورہ بھی نہیں کرنا میں نے
08:53حالانکہ اب تو زندگی
08:54گزار چکی تھی نبی کے ساتھ
08:56اگر وہ شروع میں فیصلہ
08:58ماز اللہ غلط ہو گیا تھا
08:59شادی کا
08:59تو اب تو ٹائم گزر چکا تھا
09:01اب تو آپ کے پاس
09:01اپشن تھا بھئی میں نہیں رہتی
09:02وہ کہہ رہی ہیں
09:03آپ کے بارے میں
09:04میں نے مشورہ بھی نہیں کرنا
09:05اور یہ ناممکن ہے
09:06یہ کیسی بات آپ کر رہے ہیں
09:07میں آپ کے بارے میں
09:08کیسے مشورہ کر سکتی ہوں
09:09خدا کی قسم
09:11کسی غیر مسلم میں
09:12غیرت ہوگی نہ
09:12غیرت
09:13بھٹ دھرم اور زدی نہ ہو
09:15اس بات کو
09:16پیغمبر کی نبوت کی دلیل سمجھ کے
09:18محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:19پر ایمان لے کر آئے گا
09:20کہ آپ جیسی پاکیزہ سیرت
09:22اور آپ جیسے کامیاب شہر
09:23اس کائنات میں
09:24گزرے نہیں ہیں
09:25آج کوئی پچاس سال کا
09:27نو سال کی سے کر کے دکھائے
09:28چند دن گزارے
09:29اور کھلانے کو روٹی بھی نہ ہو
09:31اچھی بھلا جو بیوی ہوگی نا
09:33وہ مارکٹ سے کیا ہو جائے گی
09:34شارٹ ہو جائے گی
09:37بلکہ آج جو مارکٹ سے شارٹ ہو رہی ہیں بیویاں
09:39وہ والی ہو رہی ہیں
09:40جو جوڑ کی شادی ہیں
09:41جو ظاہری اعتبار
09:42زبی جوڑ کی شادی ہیں
09:44پچیس سال کے لڑکے کی
09:45چوبیس سال کی لڑکی سے شادی ہو رہی ہے
09:46پچیس سال کا یہ پی ایش ڈی پی ہے
09:48پروفیسر بھی ہے
09:49اور کروڑ روپے کما بھی رہے
09:50اور بیگم غریب بھی ہے
09:51بھیر بے جس دن مارکٹ سے آٹا شارٹ ہوا
09:53بیگم اسی دن مارکٹ سے شارٹ ہو گئی
09:56آٹا شارٹ ہونے کی فکر
09:57اتنی نہیں ہوتی
09:57جتنی اس کو بیگم کے شارٹ ہونے کی
09:59ہمارے پاس تو کیسز آ رہے ہیں
10:00کوٹ میں بھی آ رہے ہیں
10:01ذرا سب بیرزگار ہوا بیگم شارٹ
10:03وہ کہتی تیرے میں ہے کیا
10:04جو میں تجھ سے تیرے ساتھ رہوں
10:05ایک آٹا دے رہا تھا وہ بھی نہیں ہے
10:06ہے بھئی
10:08تو یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
10:10کے بہترین شہر ہونے کی دلیل
10:11میدان جنگ میں آپ سے بہترین کمانڈر کوئی نہیں
10:14سیاست میں آپ سے بہترین سیاست
10:16کسی کے پاس نہیں
10:17گھر میں آپ سے بہترین شہر کوئی نہیں
10:20ایک ہی وقت میں تمام بہترین صفات
10:23اللہ نے اکیلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں
10:25جمع کر دیں
10:26جبکہ اسباب اور وسائل
10:28بالکل بھی نہیں ہیں
10:30اسباب اور وسائل تو پیسے کو بولتے ہیں نا
10:32وہ بالکل بھی نہیں ہیں
10:33اب میں وہ اس واقعے کی طرف آتا ہوں
10:35اب مجھے بتاؤ
10:37ہاں تو میں آپ سے یہ کہہ رہا تھا
10:38کہ بیگم صاحبہ کو خوب اچھا کھلائیں
10:40جو خود پہنیں اس کو پہنائیں
10:41جو خود کھائیں اس کو کھلائیں
10:43لیکن قدرت کی طرف سے اگر غربت آ گئی ہے بھائی
10:45تو پھر ٹینشن لینے کا نہیں ہے
10:48پھر بیگم اگر کہتی ہے
10:49نہیں رہنا
10:49کوئی بات نہیں
10:50بیگم
10:50میں تو یہی کچھ کھلا پلا سکتا ہوں
10:52رہنا ہے رو
10:53نہیں تو پتلی گلی سے نکلو
10:54ہم کسی اور سے شادی کر لیں
10:56ایک دم سے نکال تو
10:57پہلے مجھ سے مشورہ لے لینا ہوں
10:58بعض دفعہ خواتین غصے میں بھی کہہ رہی ہوتی ہیں
11:01وہ غصے میں کہہ رہی ہوتی ہیں
11:02چار دن کے بعد ان کا موڈ بدل جاتا ہے
11:04خود سے کچھ نہ کرو
11:05مشورہ لے لیا کرو
11:06میرا تو مقصد صرف یہ بتانے کا ہے
11:07کہ ٹینشن لینے کا نہیں ہے
11:09ایک تو بیروزگاری کی ٹینشن اوپر سے کھو
11:11ٹینشن اوپر مسلط کرو
11:12تو پاکل ہو جاؤ گئے
11:13ٹینشن مینچن نہیں
11:14ٹینشن صرف ایک چیز کی لینے نہیں ہے بھائی
11:16وہ جو حدیث میں آتا ہے
11:19جس نے آخرت کو اپنی ٹینشن بنا لیا
11:21تو اللہ اس کی تمام ٹینشنوں کو ختم کر دیتے ہیں
11:23اس کی فکریں سمیٹھ دیتے ہیں
11:25ہماری ٹینشن بس یہ ہے
11:26کہ آخرت میں بخشش ہو جائے
11:27نہ بیگم ٹینشن ہے ہماری
11:29نہ بچے ہماری ٹینشن ہے
11:30نہ کوئی اور ہماری ٹینشن ہے
11:31نہ گورنمنٹ ہماری ٹینشن
11:32میری ٹینشن یہ ہے
11:32کہ مجھ سے قیامت کے دن سوال ہوگا
11:34میں اس سوال میں پورا اترتا ہوں یا نہیں
11:37اب آٹا مہنگا ہونے کی ٹینشن
11:39ہم کیوں نہیں لے رہے
11:51پاپے چاہے میں ڈبو کے
11:53پاپے بھی آٹے کے بنتے ہیں
11:54آہستہ آہستہ
11:55اللہ نہ کرے ہمیں وہ حالات نہ آئیں
11:57ابھی تو اللہ کھلا پلا رہا ہے
11:58لیکن اگر اللہ نہ کرے
11:59خدا نہ خواستہ ایسے حالات آئیں
12:00تو بھائی وہی گزارا کرو
12:01دو تین خجوریں کھا لیا کرو
12:02سوال شام
12:04مرتا نہیں ہے بھوک سے اتنی جلدی انسان
12:05اور جب آپ بھوکے رہو گے نا
12:06ایک دم کولیسٹرول کم ہوگا
12:08جوان ہو جاؤ گے میں آپ کو بتاؤں
12:09ابھی تو ڈاکٹر کہہ رہے ہیں
12:10کہ بھوکا رہنے سے بہتر
12:11کوئی جوان ہونے کا نسخہ نہیں ہے
12:12تو ڈاکٹر بھی اس طرف آ گئے ہیں
12:14اگرچہ کھا دبا کے رہے ہیں وہ بھی
12:16مشورے اس طرح کے دے رہے ہیں
12:17تو خیر
12:17اب دیکھو حضرت ابو سید خدری
12:20رضی اللہ تعالی عنہ
12:21نبی کے پاس آئے
12:22سارا گھر لٹا دیا
12:24ایسے موقع پہ جب کوئی آئے گا
12:27تو
12:28اس کو کیا مشورہ دیا جائے گا
12:30بھئی سب سے زیادہ ان کو راشن دیا جائے
12:32تسلیاں دی جائے
12:33لیکن نبی کے سامنے آئے
12:34ہاتھ پھیلایا
12:35یا رسول اللہ
12:36میری امانے بھیجائے
12:37باپ بھی شہید اور
12:38بھائی بھی شہید
12:39اور اہد میں آپ کی خاطر شہید ہوں ہیں
12:41آپ نے کہا تھا لڑائی کے لیے جاؤ
12:43نبی نے فرمایا
12:47یاد رکھو جب تک آخرت میں ایمان نہیں ہے
12:49غیرت کے علاوہ سب کچھ آئے گا آپ کے اندر
12:52میں نے بڑے بڑے لالچی لوگ دیکھیں
12:54داڑیاں ٹوپیوں والے
12:55ایسے نور ان کے چہروں پر برس رہی ہوتے ہیں
12:57آدمی کہتا ہے
12:58پتہ نہیں کہاں سے نور کی کریمیں لگائی ہیں
13:00ایسے مکار لچڑ ہوتے ہیں
13:02کہ آپ کی سوچ ہے
13:03مذہب کا منجن بیچتے ہیں
13:04میں نام لے لے کے بتا سکتا ہوں
13:05کون کون یہ کام کر رہے ہیں
13:06لیکن فتنہ کھڑا ہو جائے گا
13:09نام لے کے بتا سکتا ہوں
13:10کون داڑی ٹوپی کا منجن بیچ رہے ہیں
13:12ایسا نیک لگے گا
13:13جیسے بات ایسی کرے گا
13:14اللہ رسول کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں
13:18مجھے ڈر لگتا ہے
13:19غصے میں کہیں میرے موہ سے نام نہ نکل جائے
13:20ان لوگوں کا
13:21لیکن ایک بڑا فتنہ کھڑا ہو جائے گا
13:22اس لئے نام نہیں لے رہا میں
13:24اور یہ مذہبی لوگوں میں منجن بہت ہے
13:26کیونکہ مذہب کے نام پر
13:28منجن بکتا بڑی جلدی ہے
13:29لوگ یقین کر لیتے ہیں حضرت جی
13:30اتنے نیک
13:30ماشاءاللہ بغلیں بھی صاف حضرت کی
13:32اور اتنے خوبصورت
13:34تو یاد رکھو
13:35فراڈی آدمی کے لئے
13:36داڑی رکھنا
13:38اور پگڑی پہننا
13:39کوئی مشکل کام نہیں ہے
13:42فراڈی یہ کام کر
13:43بھائی داڑی ٹوپی
13:44داڑی رکھنا ضروری ہے
13:46لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے
13:47چور نے داڑی رکھی ہو
13:49لوگوں کو اللو بنانے کے لئے
13:52مدرسے والے کبھی چور نہیں ہوتے
13:53چور لوگ مدرسہ کھول لیتے ہیں
13:55کہ پیسہ آئے گا
13:56بڑے بڑے ٹرس چل رہے ہیں
13:58جو بڑے بڑے فراڈی ہیں
14:00سارے ٹرس فراڈی نہیں ہیں
14:02لیکن فراڈی ٹرس بھی ہیں بہت سارے
14:03مجھے خود ایک وکیل نے بتایا
14:04کہ جب کسی آدمی کو
14:06کروڑپتی بننا ہوتا ہے نا
14:07اور گاڑیاں مگوانی ہوتی ہیں
14:09کسٹم پے کیے بغیر
14:10تو وہ ٹرس کھول لیتا ہے
14:11اس نے مجھے بتایا
14:12کتنے لوگوں نے ٹرس کھولے میں
14:13پاکستان میں
14:13دبا کے نوٹ چھاپ رہے ہیں
14:17تو یہ دھندے پاکستان میں
14:19سب سے زیادہ ہوتے ہیں
14:20دنیا میں اتنے زیادہ
14:22بولو نہیں ہوتے ہیں
14:23لیکن ہماری قوم اندھی ہے
14:24خدا کی قسم
14:24غصہ آ رہا ہے مجھے
14:26اور رمضان میں تو
14:27تب یہ سے چورن بکتا ہے
14:28اٹھا اٹھا کے پھیک رہے ہیں پیسے
14:30یہ لے یہ لے
14:30دیکھ نہیں رہے
14:31یہ کیا کر رہے ہیں
14:33اتنا اندھائی تمہیں
14:34اللہ نے ایک پیسے کی نعمت دیا
14:35اس کو برباد تو نہ کرو نا تم
14:39ایک اور کام
14:39رمضان میں ذہن میں رکھو
14:40موضوع سیٹھ رہا ہوں
14:41فوراں آ رہا ہوں پھر اس طرف
14:42ایک اور کام
14:42کیونکہ رمضان میں منجن زیادہ بکتا ہے
14:45دیکھو دینی مدرسوں کا
14:46جتنا میں قائل ہوں نا
14:47آپ نہیں قائل
14:47میں اگر یہاں بیٹھا ہوں
14:48تو مدرسوں کی وجہ سے بیٹھا ہوں
14:50اللہ مجھ سے جو ٹوٹا پھوٹا دین کا کام لے رہے
14:51لیکن مدرسے میں چندہ دینے سے پہلے
14:54سوچو یہ قابل اعتماد مدرسہ ہے
14:56یا نہیں ہے
14:58بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے
14:59کہ آپ کو میں پیسہ کمانے کا طریقہ بتا رہا ہوں
15:02غلط طریقہ
15:04آپ اگر بے روزگار ہیں نا
15:05پاکستان میں بے روزگاری
15:08ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
15:09لیکن یہ مسئلہ میں آپ کا دو منٹ میں کیا کر رہا ہوں
15:11ختم کر
15:11جہنم میں تو جاؤ گے لیکن مسئلہ بے روزگاری کا ختم ہو جائے گا
15:14آپ نے کیا کرنا ہے
15:16آپ نے ایک زمین خریدیں وہ بھی چندے کے پیسوں سے
15:20ٹھیک ہے نا
15:21کہ بتائیں میں ایک مدرسہ کھولنا چاہتا
15:22اس سے پہلے آپ کو داڑی رکھیں آپ
15:24داڑی
15:25کیونکہ لوگ پھر اس پر زیادہ اعتماد دیں
15:27اور پگڑی باندھیں
15:29مونانہ تاری جمیل صاحب کے ساتھ چھے سیلفیاں
15:31مفتی تاریخ مسئل صاحب کے ساتھ سیلفیاں
15:34مفتی صاحب کے پاؤں دبائیں
15:35میرے پاؤں دبائیں
15:35سر میں مالش کر کے چھپکے سے ویڈیو بنائیں
15:37کہ دیکھو میں مفتی صاحب کی خدمت کر رہا ہوں
15:38میں گلے مل رہا ہوں
15:39ویڈیو بنائیں
15:40مونانہ تاری جمیل صاحب
15:41کو ہدیہ دیتے ہوئے ویڈیو بنائیں
15:43ٹھیک ہے
15:44ایک بیان ان سے اپنے حق میں کروا لیں
15:45کہ بہت اچھا ہے
15:46آدمی بیان تو کر ہی دیتا ہے نا
15:47میرے پاس بھی کوئی آئے گا
15:48اچھا ہی لگ رہا ہے بھئی
15:49اچھا ہے ماشاءاللہ
15:50چند چیزیں اس طرح
15:51ڈاکٹر زاکر نائک سے ملاقات ہو جائے
15:52تو سبحاناللہ
15:53ایک آج سیلفی وہاں سے لے لی آپ نے
15:56اور پھر آپ نے کیا کیا
15:57ایک دو دفعہ غریب کو گلے ملتے ہوئے رو لیں
15:59پیاز کٹ کے جائیں
16:00آنسو پہلی نکلیں گے
16:01ایک دم رو کے ایک تصویر بنا لیں
16:02غریب کو مل کے رو رہے ہیں
16:05بہترین خدا کی قسم ایسا طریقہ ہے نا
16:06تم نوٹ
16:08تمہارے پاس نا
16:08رکھنے کی فرصت نہیں ہوگی
16:10یار کدھر رکھوں
16:10تھیلے بھر گئے سارے
16:12اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے
16:14آپ نے اناؤنس کرنا ہے
16:15میں ایک مدرسہ بنا رہا ہوں
16:17یتیم خانہ کھول رہا ہوں
16:18آپ نے چار تیواری کھڑی کی
16:20اس میں چار چھے یتیم بچے
16:22آپ جائیں وہاں سے کچھ بچے ادھار لیں
16:24ادھار کا مطلب
16:24کوئی اپنے بچے دیتا تھوڑی ہے
16:25ان کو بولیں کہ
16:26ہم کچھ دن ان کو کھلائیں گے
16:27پلائیں گے
16:38یتیم شکل سے
16:39بعض یتیم ہوتے نہیں ہیں
16:40لگتے ہیں یتیم
16:41اللہ کی طرف سے
16:42ڈیزائننگ کو جس طرح کی ہوتی ہے
16:44وہ لکیا رہے ہوتے ہیں
16:46یتیم لگ رہے ہوتے ہیں
16:47رمضان میں بہترین بزنس
16:48تو آپ نے وہ چار تیواری میں
16:50آٹھ دس پندرہ بی
16:51جتنے ہو سکے
16:52ایک بھی لیا ہوگے نا
16:52دھندہ تو چلنا شروع ہو جائے گا
16:54وہ یتیم بچے لاکے ڈال دیئے
16:55پھر اس کے بعد آپ
16:56اپنی دو چار نمازوں کی تصویریں
16:57دعا مانگتے ہوئے
16:58ٹھیک ہے نا
16:59اور پھر آج کل خلافتیں بھی مل جاتی ہیں
17:01ایک آدھ بزرگ کے تھوڑا سا
17:02کچھ آپ دو نمبر قسم کے بزرگ ہوتے ہیں
17:04حدیعہ دیئے دیئے
17:05اور تھوڑا سا خلافت
17:05خلافت لے لی
17:06وہاں سے اس کے بعد
17:07پھر میرے بھائی
17:08اب جو آپ کے پاس پیسہ آئے گا نا
17:10آپ آگے آگے
17:11اور پیسہ آپ کے
17:12پیچھے پیچھے
17:13لوگ کہیں گے
17:13یار یہ میری طرف سے بکرا
17:16دس دس بیس بیس
17:17لوگ بکرے لا رہے ہوں گے
17:18نو بکرے آپ کے گھر میں
17:20ایک بکرا کاٹ کے
17:21بچوں کو کھلا دو
17:22لوگ سمجھ رہوں گے
17:22دیکھو بکرا کھلا رہا ہے نا یہ
17:25لوگ یہ تھوڑی دے رہے ہوں گے
17:26کم بہت کھلا کتنا رہا ہے
17:27اور نو تو گھر میں پہنچائیں
17:28اس نے
17:28اور وہ قسائیوں سے ان کے رابطے ہیں
17:30وہ بک رہے ہیں مارکیٹ میں
17:33گاڑیاں
17:33بڑی بڑی لینڈ کروزر جیسی گاڑیاں
17:35بھئی کس کی مدرسے کی گاڑی ہے
17:36بھئی تیرے اببہ تو سائیکل بھی نہیں چلاتا تھا
17:38تیرے پاس اتنی بڑی گاڑی کہاں سے آگئی
17:39تو کون ہوتا ہے مجھ سے پوچھنے والا
17:41وہ یہ جواب دے گا
17:42ایسی لکشری لائف ہوگی نا
17:44ان چھے یتیم بچوں کو
17:45ادھار لیا تھا واپس کر کے
17:46اب سچی مچی کا یتیم آنا شروع ہو جائیں گے
17:47جب پتا چلے گا نا
17:48یہ لوگ کھانے میں بکرے کھلاتے ہیں
17:49تو پھر تو جو یتیم نہیں بھی ہیں
17:51اببہ کہہ گا
17:51یار اس کو یتیم ہی فرض کر کے
17:53میرے بچے کو بھی یہاں داخل کر لے
17:54بلکہ میرے اببہ بھی مر گئے تھے
17:55میں بھی یتیم ہی ہوں
17:58ایسا نوٹ چھاپنے کی
17:59مشین بنو کے بنے ہوئے ہیں لوگ
18:01بنے ہوئے ہیں
18:02بڑے بڑے مدرسوں کے نام پر فراڈ ہو رہا ہے
18:03میں نہیں کہہ رہا
18:04مدرسے فراڈی ہوتے ہیں
18:05فراڈی لوگ بھی مدرسہ بناتے ہیں
18:07اب آپ نے یہ نہیں کرنا
18:09کہ مدرسوں کو دینا بند کر دیں
18:10اس سے تو اچھے مدرسے بھی بند ہو جائیں گے
18:12آپ نے تحقیق کرنی ہے
18:13کون واقعی دیندار لوگ ہیں
18:16امانتدار لوگ ہیں
18:17کام کر رہے ہیں
18:17اور کون ایسے ہیں
18:18جو داڑی اور پگڑی کے نام پر
18:19منجن بیچ رہے ہیں
18:20یہ آپ نے کرنا ہے
18:22نہیں تو قیامت کے دن
18:23الٹے لٹکے بھی ہو گئے
18:25بہترین بزنس ہے یہاں پہ یہ
18:26اچھا خیر ہم آگے چلتے ہیں میرے بھائی
18:28تو اب کیا تھا
18:30کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
18:32نبی نے کیا فرمایا
18:34میں یہ ارز کر رہا تھا
18:35کہ آخرت ہوگی نہ تو غیرت ہوتی ہے
18:36یہ بہت بڑی اللہ کی نعمت ہے
18:39کہ آپ کا ہاتھ اللہ کے سوا
18:41کسی کے سامنے
18:43نہ اٹھے
18:43اللہ سے مانگا کرو یہ
18:46اسباب بھی اختیار کرو پیسہ کمانے کے
18:48کیونکہ جو اسباب اختیار نہیں کرتا
18:50اللہ اس کی مدد نہیں کرتا
18:51اگر گھر میں پڑے ہوئے ہو
18:52محنت نہیں کر رہے
18:54اور کہہ رہے ہو کہ بس اللہ ہی دے گا
18:55تو پھر اللہ آپ کو بھیکاری بنائے گا
18:57یہ یاد رکھنا
18:58آپ نے کیا کرنا ہے
18:59اپنی پوری کوشش کرنی ہے
19:00پیسہ کمانے کی
19:01دماغ لگانا ہے
19:02کیوں رزق حلال
19:03عین عبادت ہے
19:06محنت کر کے کھانے والا
19:08وہ اللہ کا دوست ہے
19:11تو اب کیا ہے
19:16کیا مطلب
19:18جو اپنے آپ کو رسوہ ہونے سے بچانا چاہتا ہے
19:20عفت کا مطلب
19:21رسوہ ہونے سے بچانا
19:22دامن داغدار نہ ہو
19:23زلیل ہونے سے بچانا چاہتا ہے
19:24اس سے پتا چلا
19:25مانگنا کیا ہے
19:27بول لو نا
19:28زلت ہے
19:29ہاتھ پھیلانا کیا ہے
19:31زلت
19:32جو چاہتا ہے کہ میں زلیل نہ ہوں
19:34ہمیں تو پتہ ہی نہیں کہ یہ زلت ہے
19:36ہم تو سمجھتے ہیں
19:37میں اتنا چونہ لگاتا ہوں
19:38بندے سے دو میرے میں
19:40اتنے اتنے پیسے نکلوا لیتا ہوں
19:41یہ میرا کمال ہے
19:43ایک چور کو پکڑا نا
19:44کوٹ میں لے کر گئے
19:45عدالت نے کہا
19:45یار تم نے اتنی خوبصورتی سے چوری کی
19:47کسی کو پتہ نہیں چلا
19:47چور کہتا ہے
19:48شکریہ سر آپ نے میری اتنی تعریف کی
19:49اتنا زبردست چوروں میں
19:51ججنے کہا کم بغت میں
19:52تیری تعریف نہیں کر رہا
19:52تیری برائی کر رہا ہوں
19:54تو
19:55نبی نے فرمایا
19:59جو اپنے آپ کو
20:00رسوہ ہونے سے بچانا چاہتا ہے
20:02اللہ اسے رسوائی سے
20:03بچاتا ہے
20:04اب سوال پیدا ہوتا ہے
20:05کہ رسوائی سے تو بچ جائیں گے
20:06لیکن ٹینشن تو ہے نا
20:07فاقے تو پڑ رہے ہیں
20:08مسیبت تو ہے
20:10اگلا جملہ نبی نے فرمایا
20:12وَمَنِيَتَصَبَّرُ
20:13جو اللہ سے صبر مانگتا ہے
20:15يُصَبِّرُهُ اللَّهُ
20:16اللہ اسے صابر بھی
20:18بنا دیتا ہے
20:19اس ٹینشن میں
20:20اللہ سے مانگو صبر
20:21تو اللہ کیا کرے گا
20:23صبر دے دے گا
20:24جیسے موسیٰ علیہ السلام کی ماں نے
20:26جب حضرت موسیٰ کو
20:28صندوق میں رکھا نا بچے کو
20:29تو فیرون نے پکڑ لیا
20:31اس بچے کو
20:31اب قرآن کہہ رہا ہے
20:32موسیٰ کی ماں
20:33دل برداشتہ ہو گئی
20:34میرا بچہ کس کی گود میں چلا گیا ہے
20:36فیرون کی
20:37ماں تو ایک دم ہو جائے گی نا
20:38اگر جا کے بتا دیتی
20:39کہ میرا بچہ ہے
20:40فیرون نے فوراں قتل کر دینا تھا اس کو
20:42لیکن عورت جذباتی ہوتی ہے
20:44وہ انجام نہیں دیکھتی
20:45وہ جذبات سے مغلوب ہوتی ہے
20:46لیکن قرآن کہتا ہے
20:52ہم نے موسیٰ کی ماں کے دل کو باند دیا
20:54کیا بلاغت ہے قرآن کی
20:57موسیٰ کی ماں کے دل کو کیا کر دیا
20:58رسیوں سے باند دیا جیسے
20:59ہلے نہیں اپنی جگہ سے
21:01دل برداشتہ نہ ہو
21:02یہ قرآن کی بلاغت ہے
21:03یعنی صبر کی توفیق دی
21:04اس صبر کی توفیق کو بیان کرنے کے لیے
21:07قرآن کیا کہتا ہے
21:08موسیٰ کی ماں کے دل کو
21:10ہم نے رسی سے کیا کر دیا
21:11ایسے کس کے باند دیا
21:12ہلے نہیں وی
21:13جیسے کسی بندہ ہل رہا ہو نا
21:14آپ اسے رسی سے کس کے بلکل بند کر دو
21:16اب وہ گیا
21:17یعنی وہ ہلنا بھی چاہے تو نہیں ہلے
21:19تو اس سے پتا چلتا ہے
21:20کہ بعض دفعہ انسان بے صبرہ ہو رہا ہوتا ہے
21:23لیکن اللہ کی طرف سے
21:24اس کو ایسی توفیق ملتی ہے
21:26کہ اللہ اس کے دل کو رسیوں سے
21:28باند دیتے ہیں
21:28ہلنا نہیں
21:29چکر کے تمیز سے
21:30بیٹھا رہے
21:31مجھ پر اعتماد اور
21:32توکل کر
21:33اسی لئے قرآن میں
21:34نبی اس کو اللہ نے فرمایا
21:35وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
21:37اے نبی آپ صبر کریں
21:38لیکن آپ کا صبر
21:39اللہ کی توفیق کے بغیر
21:40نہیں ہوگا
21:41یہ صبر بھی آپ نے
21:42اللہ سے مانگنا ہے
21:44تو نبی نے فرمایا
21:45جو صبر کرنا چاہتا ہے
21:47اللہ اس کو
21:48صبر کی توفیق دیتا ہے
21:50آج دپریشن
21:51اس لئے بڑھ رہی ہے
21:52کہ صبر کرنا چاہتے ہی نہیں ہے
21:54جو ٹینشن آئی
21:55جو مسئیبت آئی
21:56بس نکال دو فورا جا کے
21:57جو پہلے آ گیا نا
21:58وہ پٹتا ہے
22:00آپ جب غصے میں بیٹھے ہو
22:01تو جو شروع میں آ گیا نا
22:02وہ اس کا کیا ہو گیا
22:04بیڑا غرق ہو گیا
22:06اس کے بعد حدیث
22:07دیکھو
22:07حضرت ابو سعید خدری
22:08واپس چلے گئے
22:12کیوں نہ مانے کو یہ اتراز کیا
22:13نہ دس سال کے بچے
22:15نے کو یہ اتراز کیا
22:15کیوں لیڈر کو دیکھ رہے تھے
22:18کہ لیڈر ہم سے زیادہ
22:20قربانی دے رہے
22:21اور آپ کی صداقت پر یقین تھا
22:22حدیث میں آتا ہے
22:23کہ حضرت ابو سعید خدری
22:24نے زندگی بھر
22:26کسی سے نہیں مانگا
22:26یہاں تک کہ
22:27اپنا کوڑا بھی گرتا تھا نا
22:29اونٹ سے
22:29تو نیچے اتر کے اٹھاتے تھے
22:31وہ کوڑا بھی نہیں مانگتے تھے
22:31کسی سے
22:33حالیٰ کہ یہ تو ٹھیک ہے
22:34کوئی کوڑا دے تو
22:34مجھے میرا کوڑا
22:35لیکن نا نا نا نا
22:36بھر نہیں
22:36تو مطلب
22:37نہیں
22:38سب کچھ خود کرنا ہے
22:40اب نہیں مانگنا کسی سے کوڑا
22:43بجا کیا ہے
22:44لیڈر کی طرف سے
22:44موٹیویشن مل رہی ہے
22:46کیونکہ پتہ ہے
22:47لیڈر یہ بات بتانے کے پیسے
22:49بولو نا
22:50نہیں لے رہا
22:51اور دیکھ رہے ہیں
22:52کہ ہمارے گھر میں فاقہ ہے
22:53تو لیڈر کے گھر میں
22:54اس سے زیادہ فاقہ ہے
22:56اس سے زیادہ فاقہ ہے
22:59تو اس لیے
23:00آپ اگر گھر میں
23:01سربراہ ہے نا
23:03بچوں کو انسان کا بچہ
23:04بنانا چاہتے ہیں
23:05تو پہلے خود انسان کا بچہ
23:07بننا پڑے گا
23:08اصل میں
23:08ایکچولی میں یہ کہنا چاہ رہا تھا
23:10جس کے لیے پورا میں نے
23:11باقیہ سنگھائے
23:12اصل آپ کون سا میدان جنگ میں
23:13جا رہے ہو
23:14جیاد میں جا رہے ہو
23:15ماں باپ اور باپ اور بھائیوں
23:16کو کٹھوارے ہو آپ
23:17تو ایکچولی جو میں
23:18بات عرض کرنا چاہ رہا تھا
23:20کہ اگر آپ چاہتے ہو
23:21کہ آپ کی بی بی
23:21انسان کی بچی بن کے رہے
23:23تو آپ کو پہلے انسان کا بچہ
23:24بننا پڑے گا
23:25آپ چاہتے ہو
23:26کہ میرے گھر میں
23:27اخلاق کا محول ہو
23:28تمیز سے بات کیا کریں
23:30تو پہلے آپ کو
23:31تمیز سے بات کرنی پڑے گی
23:33آپ بیگم سے کہہ رہے ہو
23:34تمیز سے بات کرو
23:35اس کا مطلب آپ خود ہی
23:36تمیز سے بات نہیں کر رہے
23:39وہ تو آپ کا ایٹیٹیوٹ
23:40دیکھ رہی ہے نا
23:41باپ گھر میں آ رہا ہے
23:42چنگیز خان بن کے
23:43چیخ رہا ہے
23:44پھر وہ کہہ رہے ہیں
23:45سب آرام سے بات کریں
23:46تو کہیں گے نا
23:46باپ تو آرام سے کرنی رہے
23:49ایک صاحب کو غصے پہ
23:50بہت غصہ آتا تھا
23:52ایک صاحب ہمارے جاننے والے تھے
23:53جب کوئی غصہ کرتا
23:54ان کو بہت غصہ آتا ہے
23:54غصہ کیوں کر رہا ہے
23:55اسی بات پہ ان کو غصہ آتا تھا
23:56ہم کہتے تھے
23:57اس کو جتنا غصہ آ رہا ہے نا
23:58کسی بات پہ
23:59اور آپ کو اس غصے پہ
24:00اس سے زیادہ غصہ آ رہا ہے
24:01تو اس کو غصہ کیسے ٹھیک ہوگا
24:03اب آپ کسی کو یہ سمجھا رہے ہو
24:04کہ غصہ مت کرو
24:05تو یہ بات آپ کو
24:06آرام سے کہنے پڑے گی
24:07غصے سے
24:08نہیں
24:08کیونکہ اگر آپ نے غصے سے کہ دی
24:10اس مطلب جو کام وہ کر رہے ہیں
24:11آپ بھی ہوئی کر رہے ہو
24:11تو مارکیٹ میں جو چل رہے ہیں
24:13وہ بتا رہا ہوں میں آپ کو
24:14تو اس لیے میرے بھائی
24:15جب بھی کوئی بات
24:16آپ ہم نے اپنے بڑوں کو دیکھا ہے
24:18کہ ہمیں اگر سخاوت کی ترغیب دی
24:20نا انہوں نے
24:20کہ خرچ کیا کرو
24:21تو میں نے اپنے بڑوں کو دیکھا
24:22انہوں نے ہم سے
24:23بیس گناہ زیادہ خرچ کیا
24:24بیس گناہ تو وہ ہے
24:25جو ہمیں نظر آ رہا ہے
24:26جو نظر نہیں آ رہا
24:26وہ پتہ نہیں کتنا ہوگا
24:28ہم نے دیکھا
24:29کہ انہوں نے ہمیں کہا
24:30کہ عبادت کیا کرو
24:30تو ہم نے دیکھا
24:31کہ وہ ہم سے کئی گناہ
24:33زیادہ عبادت کر رہے ہیں
24:34انہوں نے دیکھا
24:35اللہ پہ اعتماد اور توقل کیا کرو
24:36انہیں ہمیں کہا
24:37تو ہم نے دیکھا
24:38that they will be much more aware of God and trust.
24:41He said that we have to go into a certain case.
24:43He said that we should try to do it.
24:44So he said that he has to do it.
24:46That's not a problem.
24:49Let's go again.
24:50I'll go ahead and get it.
24:50So,
24:51if you have a child to do it,
24:55if you have a child to do it,
24:57or your children to do it,
24:58it's the time when you have a child to do it.
25:01Now, it's a time when you have a child.
25:03When you have a child to do it,
25:04it's a time, a time, a time, a time, a time,
25:05so, your child to do it,
25:06to take care of children, their children are too happy to deal with children,
25:08but now there are children not like children,
25:10they don't have children.
25:11They have children, one child must keep them in mind,
25:13they must not have responsibility or they must impose them.
25:15They are talking about children, children, children, children, children,
25:20So I am speaking about their special package of parents.
25:22When they explain their children to their children,
25:25what does it mean to their brothers and sisters?
25:28Then you have to explain their children to their children.
25:32Give them a piece of money to give them a gift,
25:34give them a gift, give them a gift.
25:35to the children.
25:36The children know that our Abba
25:37had so much thought about it.
25:38So we can also think about our Abba
25:40to understand our Abba.
25:41We don't know anything about it.
25:45The whole story of Abba,
25:46it's about a few hours.
25:47But when Abba comes back,
25:48it's about five rupees.
25:49It's not prepared.
25:51The children have said that,
25:53look,
25:53see,
25:54see,
25:56see,
25:56we have to say that,
25:58we have to say that,
25:58we have to say that,
25:59it's just that we have to say that.
26:02It's just that you've come to the family planning
26:04and how the family is getting hurt.
26:06The whole family system has been destroyed.
26:09It's not necessary for you guys.
26:12It's not necessary for you guys.
26:13It's a marriage.
26:14It's been a few days,
26:15we've had to take a living.
26:17What's the tension?
26:19If it's tension,
26:20it's more than one child,
26:21then it's tension.
26:22It's because of the child,
26:23then the child is still a baby.
26:24Then I have to say that its only one who is pregnant with a person in fear.
26:26Is it a mistake of having children ?
26:29They must be able to harsh ourselves.
26:32They must be able to hear what it is called.
26:32I think that you have got a friend of death
26:37If someone you have got a friend of mine and else
26:41He will tell you to God of God
26:42He will tell you that he will be able to do it.
26:46One of the things that God has got to give to you
26:48That when you look to him, his brother has got a thing
26:50When we look to him, our brother, our brother, our brother and our brother
26:52if you occupy your thoughts
26:52don't know
26:54don't know how to go
26:57You get a little bit of a weird thing.
26:58If you can't do it for a reason.
27:00You can't do it for you.
27:01You're going to give it to God.
27:02You'll give it to me.
27:03I'll give it to you.
27:04You can't give it to them.
27:05You start giving it.
27:06They're a part of their life.
27:07y'all are a part of their right.
27:12They're not going to give it.
27:12God says
27:12that they have the right,
27:18they're right.
27:19They have a right and right.
27:21I'm not saying that they have the standard that you have.
27:23as a.
27:24so much divine is the answer to go on.
27:27If somebody comes money,
27:29people come back and say they are not one thing.
27:32That is what I want.
27:33Yes, that is why I don't get married and some money.
27:35What is it?
27:36It is a relationship.
27:38This is God's plan,
27:39if you stay on the opening thing,
27:40you can't get married here in the other half.
27:41If you stay with the English school rules,
27:43you can't get married.
27:44My family問題 either won't get married.
27:47Let's not get married.
27:47So we decide that English school is for the alternative.
27:49Or islamic school?
27:51If you haven't got married,
27:53ڈھا ہے تو عشتہداروں پر بھی خرش کرنا پڑے گا بی بچوں پر بھی خرش
27:56کرنا پڑے گا والدین پر بھی خرش دیکھو جملہ مکمل ہی نہیں
28:00کر رہے کرنا پڑے گا تو حضرت ابو سعید خدری کو نبی نے
28:04کیا فرمایا جو اللہ سے سبر مانگتا ہے اللہ سبر دیتا ہے بڑی
28:08خاندانی بات اب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ مانگنے والوں
28:10کو دینا چھوڑ دو ان کو آپ یہی مشورے دیا کرو اندھا کوئی آئے
28:15ڈھیکاری تو آپ کو حدیث میں آتا ہے
28:16حضرت ابو سعید خدری آئے تھے
28:17تو نبی نے ان کو مشورہ دیا تھا
28:18تو میرا بھی مشورہ یہ اللہ سے مانگ جا کے
28:20نبی نے ہر ایک کو یہ مشورہ نہیں دیا
28:22لیول دیکھا لوگوں کا
28:24بہت سے صحابہ آئے
28:25نبی نے ان کو دے دیا
28:25کہ ان کا توقع کا وہ لیول نہیں تھا
28:28ابو سعید خدری تو لیڈر تھے نا
28:29بعد میں لیڈر بنے ہیں
28:30جنگوں میں کمانڈر بنے ہیں
28:31علم کے مفتی بھی بنے حضرت ابو سعید خدری
28:34صحابہ میں ہر ایک مفتی نہیں تھا
28:36چند مخصوص لوگ تھے جو فتوہ دیا کرتے تھے
28:38تو مذہبی لیڈر تھے نا
28:39حضرت ابو سعید خدری
28:40اس لیے ان کو تیار کیا نبی نے
28:42کہ ان کا لیول توقع کا اونچہ ہوگا
28:44تو اب یہ جو بچارہ عام بھیکاری آ رہا ہے
28:46اس کو وہ والے توقع پہ نہ چڑھاؤ بھائی
28:48جس کو خود بھی نہیں ہو
28:50بھیکاریوں کو دینا چاہیے نہیں دینا چاہیے
28:51اس میں بہت سوچ سمجھ کے
28:53بھیکاریوں میں پروفیشنل لوگ
28:54پروفیشنل لوگ بہت زیادہ ہیں
28:57پورے پورے نا
28:58سعودی عرب میں بھیکاری لوگ
28:59کنٹینر بھر کے لارے ہوتے ہیں
29:00ایک ہمارے جان
29:01میں پہلے جہاں رہا کرتا تھا
29:03وہاں ایک جاننے والا بندہ تھا
29:05اس کے بارے میں پتا چلا
29:07کہ سعودی عرب میں وہ حج کرنے گیا
29:08اور بھیک جمع کر کے
29:10پورا کنٹینر بھک کر آیا
29:11اس کا پورا مال اتر ہے کنٹینر یہاں پہ
29:12وہ سارا بھیک کا کنٹینر تھا
29:15تو حج بھی پتہ نہیں
29:16بھیک لے کے گیا ہوگا
29:17تو ایسے بھی لوگ ہیں
29:18تو میں یہ نہیں کہہ رہا
29:19کہ بھیکاریوں کو نہ دیں
29:20لیکن سوچ لیا کریں
29:21کہ مستحق ہے بھی یا نہیں ہے
29:23تو ہم آگے چلتے ہیں
29:26دوسری بات یہاں
29:26اللہ نے ہمیں یہ بتائی
29:28کہ ذالک بی انہم لا یصیبوہم
29:30غمعون ولا نصبن ولا مخمصتن
29:33فی سبیل اللہ
29:35آگے ہے
29:35اللہ نے فرمایا کہ غزوہ تبوک میں
29:39جو لوگ نکلے
29:41تو جب بھوک لگی
29:43کوئی پریشانی آئی
29:45کوئی مشکل آئی
29:46راستے میں جتنا خرچ کیا
29:48یہ سارا اللہ نے
29:49نیکیوں کے پلڑے میں
29:50ڈال دیا ہے
29:51اس آیس سے علماء نے
29:52استدلال کیا ہے
29:53کہ جب آپ
29:54اللہ کے لیے
29:55کسی کام کے لیے نکلتے ہو
29:56مقصد کس کو خوش کرنا ہے
29:58اللہ کو
29:58تو راستے میں
29:59جو کچھ ٹینشن آئے گی
30:01جو کچھ اپنی ذات پہ بھی
30:03خرچ کرو گے
30:03تو وہ سارا کا سارا
30:05نیکیوں میں
30:10اللہ کو
30:11تو اس لیے
30:12حج کے لیے جاتے ہیں
30:13تو کس کو خوش کرنے کے لیے
30:14اللہ کو
30:15تو اب آپ جب حج کے لیے نکلو گے نا
30:17کوئی ٹینشن آئے
30:18تو ٹینشن نہیں لینی
30:19یہ سمجھنا ہے
30:20کہ اس ٹینشن پہ کیا مل رہا ہے
30:22عجر
30:22کیونکہ ہم کس کے لیے یہ کام کر رہے ہیں
30:23اللہ کے لیے
30:24راستے میں اگر آپ اپنے اوپر خرچ کرتے ہو
30:26اس خرچ پہ بھی صدقے کا ثواب ملے گا آپ کو
30:28کیونکہ یہ خرچ بھی کس کی وجہ سے کیا جا رہا ہے
30:31تاکہ راستے کی ٹینشن نہ ہو نا
30:33تو یہ سب اللہ کے ہاں
30:34اس لیے جب کوئی علم کے راستے میں نکلے
30:36تبلیغی جماعت میں نکلے
30:38مسجد میں آنے کے لیے نکلے
30:39حدیث میں آتا ہے جو مسجد جاتا ہے
30:40اللہ کی نظر میں ایسے جیسے حرام باندھ کے حج کرنے جا رہا ہے وہ
30:43ایک لحاظ سے مشابہت تو ہے نا
30:45تو اس لیے جب بھی کوئی کام
30:47اللہ کے لیے کرنا شروع کرو
30:48تو ان کی ٹینشنوں پہ ٹینشن نہ لیا کرو
30:51سمجھ لو کہ اب یہ ہم اپنے لیے نہیں کر رہے
30:53اب کس کے لیے ہو رہا ہے یہ
30:54اللہ کے لیے ہو رہا ہے
30:55تو اس میں ہر چیز پہ ہمیں کئی کئی گناہ زیادہ عجر ملے گا
Comments