- 3 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:13S.H.I.N.I.N.I.R.
00:30is that our 60,000 and 80% of our 60,000 and 89% of our 70.000 still
00:35have stopped.
00:36We are not a sin-for-70.
00:36That's not a sin-for-70,
00:40and that's a sin-for-70,
00:43that is our 60,000 and our 60,000 still have stopped.
00:51So we have seen our 60,000 and our 60,000 still have stopped.
00:54Can you tell me that you have a relationship with your friend Av.
00:57You have to be a relationship with your father.
00:58That if your father could have a relationship with your husband,
01:03and your brother could have a relationship with your family.
01:07That could be possible.
01:10So when he was there, he would have asked for it.
01:13He must have asked, you have stood up, and he was killed.
01:15And he was the king of a stranger, and he was killed.
01:17Or an issue on the way.
01:20ڈا ایک طرف تم نے پیغمبر کے نواسے کو قتل کر دیا کربلا میں اور اب
01:24ہم سے آکے مسئلہ پوچھتے ہو جو مارنا جائز ہے یا نہیں ہے
01:28صحابہ کے ہاں یہ کم غم نہیں تھا دیکھو حضرت معاویہ رضی اللہ
01:34عنہ کے ہاتھ پہ بھی حضرت حسین نے بیعت نہیں کی لیکن بغاوت
01:37بھی نہیں کی کیوں بغاوت سے فتنے کا اندیشہ تھا حضرت حسن جو حضرت
01:43حسین کے بڑے بھائی تھے
01:45انہوں نے سیدنا
01:47معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے
01:49ہاتھ میں بیعت کی اور اس اختلاف کو
01:51ہمیشہ کے لیے
01:53اپنی کوشش کے مطابق ہمیشہ کے لیے
01:55ختم کر دیا ختم ہوا نہیں ہوا
01:57ایک الگ بحث ہے لیکن حضرت حسن کا
01:58مقصد کیا تھا کہ مسلمانوں کی
02:00دو جماعتوں کو میں آپس میں لڑتا ہوا
02:02نہیں دیکھ سکتا لوگوں نے کہا آپ خلافت کے حق دار ہیں
02:05آپ نے فرمایا میں دسبردار ہوتا ہوں
02:06سیدنا معاویہ کے حق میں
02:08حضرت حسن بیعت ہو گیا حضرت معاویہ سے
02:10اور یہ اختلاف کو کیا کر دیا
02:12ختم
02:14حضرت حسین بیعت نہیں ہوئے لیکن حضرت حسین نے
02:16بغاوت بھی نہیں کی
02:18ہر ایک کی اپنی رائے تھی حضرت حسن کی اپنی رائے تھی
02:20ان کا خیال تھا کہ بیعت ہونا مسلمانوں کے لیے
02:22زیادہ مفید ہے ایک پاورفل حکومت ہوگی
02:24ایک طاقتور ریاست ہوگی ورنہ لڑتے رہیں گے آپس میں
02:27حضرت حسین کا موقف یہ تھا
02:29کہ میں بغاوت تو نہیں کروں گا لیکن
02:30بیعت بھی نہیں ہوں گا کیونکہ اگر بیعت ہو گیا تو اس سے
02:32ہی جو خلفہ راشدین کے دور میں
02:34جو خلیفہ کی سیلیکشن کا
02:36طریقہ تھا وہ طریقہ ختم ہو جائے گا
02:40تو میں
02:41اگر اس طریقے کو نہیں لا سکتا
02:42تو اس کے خلاف کو پروموٹ بھی نہ کروں میں
02:44یہ بھی ایک رائے تھی
02:46میں سمجھا پا رہا ہوں اپنی بات
02:49بھئی رائے کا اختلاف ہوتا ہے نا
02:51نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:53نے فرمایا
02:58جب کوئی مجتہد
02:59اللہ کی رضا کو سامنے رکھے
03:01اجتہات کرتا ہے
03:03صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے بیٹھتا ہے
03:05رائے
03:07یعنی اس کا مقصد اللہ کی رضا ہو
03:08تو اگر وہ دور اس نتیجے پہ پہنچے
03:10تو دو سواب غلط نتیجے پہ پہنچے
03:12تو بھی ایک نیکی اس کو ملتی ہے
03:14اس لیے کہ اس کے بس میں جو خیر خواہی کا
03:16کے لیے جو تھا وہ اس نے کر دیا
03:18رائے کا اختلاف ہوتا ہے
03:20تو حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ بیت ہوئے
03:22حضرت معاویہ کے ہاتھ پہ
03:23سیدنا حسین
03:24نہ بیت ہوئے اور نہ آپ نے
03:26بغاوت کی
03:27خاموشی اختیار کی
03:29حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
03:31نے سیدنا حسین کو
03:32تلوار کی زور سے بیت پر مجبور
03:34نہیں کیا
03:35بلکہ نواسہ رسول کا خیال کیا
03:39اور وسیعت بھی کی لوگوں کو
03:43لیکن جب حضرت معاویہ کے بعد
03:45یزید جانشین ہوا
03:46اس کی سوب سے بڑی غلطی یہ تھی
03:49کہ اس نے
03:51نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
03:52اور آپ کے ساتھ
03:53جو چند اہل بیت اور چند صحابہ تھے
03:55اس وقت بھی حضرت حسین نیوٹرل تھے
03:58نہ حضرت حسین نے بغاوت کا ارادہ کیا
04:00اور نہ بیت کرنے کا ارادہ کیا
04:04یزید ابن معاویہ کو چاہیے تھا
04:05کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو
04:06اپنے حال پر چھوڑ دیتا
04:07اپنے والد کی طرح
04:12حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو
04:14جب کوفہ سے خطوط آئے
04:15یہ میں وضاعت اس لیے کر رہا ہوں
04:17کہ حضرت حسین بغاوت کے لیے نہیں نکلے تھے
04:21مسلمان حاکم کے خلاف بغاوت کے لیے
04:23نہیں نکلے تھے
04:24کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:26بہت ساڑی صحیح حدیث ہے اس بارے میں
04:28کہ جو باغی ہے جو ریاست کے خلاف بغاوت کرتا ہے
04:30اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:32اس عمل کو پسند نہیں کیا
04:36تو حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو
04:38کو کوفہ سے خطوط آئے
04:39کہ یہاں سارے کے سارے لوگ
04:41آپ کے ہاتھ پہ بیعت کرنے کے لیے تیار ہیں
04:44ظاہر ہے جب کسی علاقے کے لوگ
04:46دار الخلافہ ہو اور سب بیعت ہونے کے لیے تیار ہوں
04:48تو پھر آپ کا جانا
04:49یہ بغاوت کا عمل نہیں کہلاتا
04:52حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
04:54اہل بیعت کے ساتھ نکلے
04:55کربلا میں جب پہنچے
04:56مشہور واقعہ آپ بیسیوں دفعہ سن چکے ہیں
04:58وہاں جا کے آپ کو اطلاع ہوئی
04:59کہ وہ خبر غلط تھی
05:00اور عبید اللہ بن زیاد نے
05:02ایک پورا لشکر بھیجا
05:03سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ
05:04کو مجبور کرنے کے لیے
05:06کہ میرے ہاتھ پہ آپ زبردستی بیعت ہو جائیں
05:08حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
05:10نے مطالبے رکھے
05:10کہ یا تو مجھے واپس جانے دیا جائے
05:12اور اگر بیعت کرنا ہی ہے
05:13تو میں دمش میں امیر کے ہاتھ پہ جا کے بیعت کروں گا
05:17بہت معقول مطالبے تھے یہ
05:19میرا مقصد ابھی کربلا کا واقعہ بیان کرنا نہیں ہے
05:21اس پہ بہت کچھ کہا جا چکا ہے
05:22خود میرا بھی بیان اس پہ تفصیل سے ہو چکا ہے
05:25اس کے بعد بھی
05:27سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ
05:28کو مجبور کرنا
05:30کہ عبید اللہ بن زیاد
05:32جو بدبخت انسان
05:32جو قاتل تھا اہل بیعت کا
05:34اسی کے ہاتھ پہ لازمی بیعت ہو
05:35جبکہ وہ امیر بھی نہیں ہے
05:36وہ گورنر ایک علاقے کا
05:39تو نواسہ رسول کا خیال نہ کرنا
05:41یہ بدترین ظلم تھا
05:42جو اس وقت حکومت سے ہوا ہے
05:47حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
05:48دیکھو نبی صلی اللہ
05:49آج ہم دیکھتے ہیں
05:50کہ جو بڑا آدمی ہوتا ہے
05:51اس کی قربانیاں ہوتی ہیں
05:54اس کی بڑی بڑی قربانیاں ہوتی ہیں
05:55چھوٹے اپنے بڑوں کی قربانیاں
05:57کو کیش کراتے ہیں
05:59آپ نے دیکھا ہوگا
06:00فلاں نے بڑی قربانیاں دی
06:01اور بچے موج کر رہے ہیں
06:02دیکھا نا آپ نے
06:04لیکن اللہ تعالی نے
06:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:07کے نسب کو اس سے محفوظ کیا
06:09ہمارے نبی کے دو بیٹے
06:10حسن حسین
06:11آپ کی نسل حضرت فاطمہ سے چلی ہے
06:12دونوں شہید ہوئے ہیں
06:15اس میں بہت بڑی حکمت تھی
06:17کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
06:19نے سب سے پہلے تربیت
06:21اپنے گھر والوں کی کی ہے
06:22آج لوگ باہر فنٹر بنے ہوئے ہوتے ہیں
06:24تبلیغیں کر رہے ہوتے ہیں
06:25اپنے گھر کی ان کو پرواہ نہیں ہوتی
06:27نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:28نے سب سے پہلے جو تربیت کی ہے
06:30کس کی کی ہے
06:31حضرت حسن اور حسین کی کی ہے
06:34تو جب کربلا میں آپ کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا
06:37اور آپ کو مجبور کیا گیا
06:38کہ آپ نے ابن زیاد کے ہاتھ پہ بیعت کرنا ہے
06:39تو آپ نے اس زلت کو گلے لگانے سے انکار کر دیا
06:42آپ کو سو فیصد یقین تھا
06:44کہ اتنے بڑے لشکر کے سامنے میں ٹھہر
06:46نہیں سکتا
06:47اسباب کی دنیا میں فتح کی امید نہیں ہیں
06:50لیکن حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے
06:52لڑنے کا فیصلہ کر کے
06:53اور شہادت کو قبول کرنے کا فیصلہ کر کے
06:56ابن زیاد اور اس زمانے کے حکمران
06:58جو اس قتل پہ راضی تھے
07:00قیامت تک کے لیے ان پہ لانت کے سلسلے کا دروازہ
07:03کھول دیا
07:05بعض دفعہ اللہ بھی یہ چاہتے ہیں
07:06کہ بدبختوں کو دھیل ملے
07:09تاکہ ان کا جرم
07:11قرآن کہتے ہیں
07:12ہم ان کو دھیل دیں گے
07:13ان کو برائی بھی ہم آگے بڑھنے دیں گے
07:15ایسے بڑھنے دیں گے
07:16کہ ان کو خود بھی پتہ نہیں چلے گا
07:18تاکہ قیامت کے دن ان کا عذاب
07:20ان کو کئی گناہ بڑھا کر دیا جائے
07:25اب میرے بھائی ہمارے لیے کیا سبق ملتا ہے
07:28جب یہ واقعہ ہوا
07:30عالم اسلام میں کوہرام مچ گیا
07:36لیکن کیا اس واقعے کے بعد
07:37اہل بیعت کی جو مقدس اور پاکیزہ عورتیں تھیں
07:40کیا انہوں نے نوحہ کیا
07:42یا سبر کیا
07:43آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے
07:45انہوں نے نوحے پڑے ہوں گے
07:46یا سبر کیا ہوگا
07:47بولو بھائی
07:48سبر کیا
07:51عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
07:52جو کوفہ والوں کو ملامت کیا کرتے تھے
07:55کہ جو مارنے کے مسئلے ہم سے پوچھتے ہو
07:56تم نے حسین کا قتل کر دیا
07:58تو یہ حضرت ابن عمر نے اس لیے کہا
08:00کہ آپ کو اس کا غم ہوا تھا
08:01تو ابن عمر کا عمل کیا تھا
08:03کیا انہوں نے ماتم کیا
08:05کیا انہوں نے چھوڑوں سے اپنے آپ کو مارا
08:08حضرت حسین کا قتل بھی ظالمانا
08:10اور اس سے پہلے سیدنا عثمان کا قتل بھی ظالمانا
08:17حضرت حسین کی شہادت کے دن بھی جائز ہے
08:18حضرت حسین کی شہادت کے دن بھی جائز ہے
08:20اور اگر ناجائز ہے
08:21تو جیسے عثمان کی شہادت کے دن ناجائز
08:23حسین کی شہادت کے دن بھی ناجائز ہے
08:26سمجھ میں آرہی ہے بات کے نہیں آرہی ہے
08:31قرآن کیا کہتا ہے
08:32ایسے مواقعے کے بارے میں
08:39قرآن جب بھی پرانی امتوں کے واقعات بتاتا ہے
08:42قرآن کہتا ہے یہ ایک قوم تھی جو گزر گئی
08:44انہوں نے جو کیا اس کا بدلہ
08:46ان کو ملے گا
08:47تم جو کرو گے اس کا بدلہ تمہیں ملے گا
08:51تو ہمیں اللہ نے اس واقعے میں بھی بتا دیا
08:53کہ سیدنا حسین کا واقعہ
08:54کربلا کا واقعہ جب سنا کرو
08:56تو یہ سوچا کرو یہ قوم تھی جو گزر گئی
08:58جس نے اچھا کیا حسین ابن علی نے اچھا کیا
09:01ان کو اس اچھائی کا بدلہ ملے گا
09:03اور جو حضرت حسین کے
09:04قتل کے ہاتھوں
09:06حضرت سیدنا حسین کے مبارک خون سے
09:08جن کے ہاتھ آلودہ ہوئے
09:09کیونکہ قتل کیا نا انہوں نے
09:18ہم نے فالو کرنا ہے
09:19حسین کے راستے کو
09:20نہ کہ حسین کے نام پہ ہم نے ماتم کرنے ہیں
09:23حسین کا راستہ کیا ہے جس کو ہم نے فالو کرنا ہے
09:25اب میں چند چیزیں آپ کو بتاتا ہوں
09:28سب سے پہلا سبق جو ہمیں کربلا میں ملتا ہے
09:31کہ عزت اور دین
09:33ایک طرف دنیا ہے
09:34دیکھو اگر حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:36ابن زیاد کے ہاتھ پہ جا کے بیعت ہو جاتے
09:39آپ کیا سمجھتے ہو
09:40بے تہاشا مولو دولت حضرت حسین پہ خرچ نہیں کرتا
09:42کیا وہ
09:44جب ایک بڑا آدمی
09:46کسی کے ہاتھ پہ بیعت ہوتا ہے
09:47تو اس کو بھی تو فائدہ ہوتا ہے نا اس سے
09:50اور کیا حضرت حسین کو یقین نہیں تھا
09:52کہ کربلا میں میں شہید ہو جاؤں گا
09:53فتح اور نصرت کی اسباب کی دنیا میں
09:55کوئی امید نہیں تھی
09:56مگر آپ نے اہل بیعت کو کربلا میں رسوا کرنے پر
10:00عزت کی موت کو ترجی دیئے
10:04آج اگر آپ میں یہ ظرف ہے
10:06کہ آپ عزت کی
10:08موت کو
10:08زلت کی زندگی پر ترجیح دیتے ہو
10:11تو پھر آپ
10:12حسینی ہو
10:14نہیں ہے یہ بات میرا خیال ہے سمجھ
10:17سیدنا حسین کی سخاوت کے واقعات ہیں
10:22سیدنا حسین
10:23باغی نہیں تھے
10:25رضی اللہ عنہ
10:29پھر جو اہل بیعت کا طرز عمل کیا تھا
10:32محرم میں کیا کیا ہو رہا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں
10:35ان میں سے کوئی بھی عمل
10:36نہ ہمیں قرآن سے ملتا ہے
10:37نہ صحابہ سے ملتا ہے ہمیں
10:39تو ما انا علیہ و اصحابی
10:40جو جنتی فرقہ ہوگا
10:42اس کی جو علامتیں ہیں
10:43تو جب آپ ان علامتوں کے خلاف چلو گے
10:46صحابہ اور تابعین کو فالو نہیں کرو گے
10:48تو آپ پھر اپنے آپ کو سنی کہنا چھوڑ دو آپ
10:52بتاؤ مجھے اسلام میں کوئی مہینہ منحوس ہے
10:55بولو نا
10:56کوئی مہینہ منحوس ہے
10:58تو آپ محرم کو منحوس کیوں کہتے ہو
11:01لوگ مجھے کہتے ہیں
11:02مفتی صاحب فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں
11:03دیکھو فرقہ واریت جب پھیلا رہا ہوں
11:04جب میں کسی فرقے کے خلاف آپ کو کر رہا ہوں
11:07میرے بیان شیعہ لوگ بھی سنتے ہیں
11:10ملتے بھی ہیں
11:10بہت دفعہ ائرپورٹ پر ملاقات ہوئی
11:11بڑی عزت سے ملے
11:12بھی میں شیعہ ہوں
11:13لیکن آپ سے محبت کرتا ہوں
11:15یہاں مزد میں بھی آتے ہیں
11:16میں نے کبھی کسی پہ تنز نہیں کیا
11:18اس لئے میں بار بار کہتا ہوں
11:20جو شیعہ کا مذہب ہے اس کو کرنے دو
11:21وہ سبیلے لگاتے ہیں
11:22آپ ان کو مت چھڑو جا کے
11:23تنگ نہ کرو ان کو
11:24وہ ماتم کرتے ہیں
11:25آپ ان کو مت چھڑو
11:27وہ نوحے کرتے ہیں
11:28وہ نوحے پڑتے ہیں
11:29آپ ان کو مت چھڑو
11:30لیکن آپ اپنی پوزیشن واضح کرو
11:32کہ آپ شیعہ ہو یا آپ سنی ہو
11:34آپ تو ایک طرف ہو جاؤو نا
11:36محرم میں
11:37اگر آپ مرسیہ لگا کے
11:37گھوم رہے ہو گاڑیوں میں
11:38it means آپ سنی
11:41نہیں ہو آپ
11:43نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں
11:45ہمارے پاس
11:46ہم اہل سنت والجماعت ہیں
11:47ہم سنت کو فالو کرتے ہیں
11:48تو سنت کیا کہتی ہے
11:49میتوں پہ گریبان
11:51چاک کرنا
11:52میتوں پہ چیخو پکار کر کے
11:54رونا
11:54آپ نے فرمایا
11:55لئی سمینا
11:55وہ ہم میں سے
11:56نہیں ہیں
11:57اور اس حمل پہ آپ
11:58صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:59لعنت فرمائی ہے
12:00لوگ کہتے ہیں
12:01حسین کی یاد میں
12:02رونا نبی کی سنت ہے
12:03نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:04کو جب جبریل نے بتایا
12:05کہ حسین شہید ہوں گے
12:06آپ روئے
12:06اس لئے کے اس وقت
12:07آپ کو یہ خبر ملی تھی
12:08لیکن کیا ہر محرم میں
12:09آپ نے رونے کا پروگرام کیا ہے
12:11یا صحابہ کو بیٹھ کے
12:11بقاعدہ رولایا ہے آپ نے
12:14کیا ہو گیا بھائی
12:15آپ کو بھی جب
12:16کربلا کا واقعہ کی خبر ملی
12:17آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائے
12:18یہ نیشرل ہے
12:19یہ حسین سے محبت کی علامت
12:20لیکن ہر محرم میں
12:21بقاعدہ بٹھا کے
12:22رونے کا پروگرام کرنا
12:23یہ حسین سے محبت کی علامت
12:24نہیں ہے
12:25بلکہ شریعت میں
12:26ناجائز ہے یہ غموں کو بڑھانا
12:30یہ کہاں سے جائز ہو گیا
12:35حضرت عثمان بھی تو شہید ہوئے تھے
12:36نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دامات تھے
12:38ان کی یاد میں
12:39آپ رونے کو سنت کیوں نہیں کہتے
12:43ہماری نظر میں
12:43حسین کا قتل بھی بہت بڑا ظلم
12:45اور سیدنا عثمان کا قتل بھی بہت بڑا ظلم تھا
12:49دونوں مظلوم تھے
12:50دونوں مظلوم شہید تھے
12:52ہمیں دونوں کی شہدت پر غم ہے
12:55لیکن اب اس غم کو مناتے نہیں ہیں
12:57اسلام میں غم منانا سنت نہیں ہے
12:59دیکھو جعفر طیار رضی اللہ عنہ
13:02نبی کے چچا ذات بھائی
13:04اہلِ بیت
13:07جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:09نے ان کو لڑائی کے لیے
13:10میدان جنگ میں بھیجا
13:11رومیوں سے لڑائی تھی
13:12حضرت جعفر طیار کی چار بیویاں تھی
13:14جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:17مزد نبی میں بیٹھے
13:18آپ کو فرشتوں نے اطلاع دی
13:19کہ جعفر طیار شہید ہو گئے
13:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو
13:26یہ آنسو اس وقت نکلے
13:27جب عین شہادت کی اطلاع ملی ہے
13:29اس وقت آنسووں کا نکلنا
13:30محبت کی علامت ہے
13:32آپ نے صحابی رسول کو بھیجا
13:34کہ جاؤ آپ کی زوجات کو
13:36بیویوں کو جا کے خبر دو
13:37کہ جعفر طیار شہید ہو گئے
13:40کیا قربانی تھی صحابہ کی
13:42ایسے جوان تھے جعفر طیار
13:44خوبصورت جوان
13:45غزوہ بدر میں
13:46جب مشرقین مکہ نے یہ نعرہ لگایا
13:48کہ حل میں مبارز
13:50تین سردار آئے
13:51انہوں نے کہا پہلے
13:52تمہارے اندر سے تین بہادر آئیں
13:53ہم سے لڑیں
13:54دیکھو عربوں میں یہ ہوتا تھا
13:56کہ جب جنگ کے لیے
13:57دو فوجیں آمنے سامنے کھڑی ہوتی تھی
13:59تو پہلے دونوں طرف کے
14:02بہادر ترین لوگوں کی لڑائیاں ہوتی تھیں
14:03کہ جب تک دونوں میں سے
14:04ایک قتل نہیں ہوگا
14:05لڑائی شروع نہیں ہوگی
14:06تو آپ کو پتا ہے
14:07کہ اس میں بہادر ترین لوگ نکلیں گے
14:08جو لڑنا جانتے ہوں
14:11مشرقین مکہ کی طرف سے
14:12تین یا چار بڑے بڑے سردار آئے
14:14لڑائی سے پہلے
14:15بدر میں لڑائی سے پہلے
14:16انہوں نے نعرہ لگایا
14:17حل میں مبارز
14:18کوئی ہے
14:19جو پہلے ہم سے لڑے
14:21یعنی ادھر سے ہم تین ہیں
14:22تو ادھر سے بھی کتنے چاہیے
14:23تین بندے
14:26ادھر سے انصار صحابہ آئے
14:28مشرقین مکہ نے کہا
14:29لَيْسُ بِأَكْفَائِنَا
14:31یہ ہمارے جوڑ کے
14:32نہیں ہیں
14:33قریشی حاشمی چاہیے ہمیں
14:35ہمارے نصب کے لوگ ہونے چاہیے
14:36تو ادھر سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:38نے حضرت علی کو بھیجا
14:39اور حضرت جعفر تیار کو بھیجا
14:41ان صحابہ کو بھیجا
14:42ان میں حضرت جعفر تیار بھی تھے
14:46حضرت جعفر تیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:48اور سیدنا علی مقابلے میں
14:49غالب آگئے
14:51خوبصورت صحابی
14:52نجاشی کے سامنے آپ نے تغریر کیے
14:55ہجرت کیے نا جب حفشہ کی طرف
14:56تو نجاشی نے پوچھا
14:58جعفر تیار سے
14:59کہ تمہارے پیغمبر جو کلام لے کر آئے ہیں
15:01وہ سناو
15:01حضرت جعفر تیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:03نے سورہ
15:05مریم پڑھنا شروع کر دی
15:23ایسی حضرت مریم اور عیسائی بن مریم کی
15:25سیرت کو سورہ مریم میں بیان کیا
15:27حضرت جعفر تیار نے
15:28کہ نجاشی روتے روتے
15:30اس کی داڑی تر
15:31اور جتنے پادری بیٹھے تھے
15:32سب کی داڑیاں تر ہو گئی روتے روتے
15:36تو یہ تقریر
15:38جو نجاشی کے اسلام کا سبب بنے
15:39بادشاہ کو مسلمان کرنے والے کون تھے
15:41حضرت جعفر تیار
15:43اور آپ کے چھوٹے چھوٹے بچے
15:46چار جوان بیویاں ہوں
15:47چھوٹے چھوٹے بچے ہوں
15:49اور ایسے میں میدان جنگ میں لڑتے ہوئے
15:51شہید ہو جائیں
15:53تو پیغمبر اور صحابہ پہ کیا قیامت ٹوٹی ہوگی
15:57لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:59کی آنکھوں مجھ سے کیا تھے
16:00صرف آنسو
16:01موتی کی طرح ٹپک رہے تھے
16:04اور آپ صحابہ کو اطلاع دے رہے تھے
16:05کہ جعفر تیار شہید ہو گئے
16:07اور جاؤ ان کے گھر والوں کو بتا کے آجاؤ
16:09کتنی بڑی قربانی ہے یا نہیں ہے
16:13جب
16:14خبر دینے والا
16:15آپ کی ازواج کو بتا کے آیا
16:17کہ جعفر تیار شہید ہو گئے
16:20تو آپ کے گھروں سے
16:21خواتین کے رونے کی آوازیں آئیں
16:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:25ان سے بولو کہ اپنی آواز کو پست کرو
16:28پھر چیخ و پکار کی آواز آئی
16:30تو آپ نے فرمایا
16:32کہ اگر دوبارہ چیخ و پکار کی آواز آئے
16:34تو ان کے موپے خاک پھیک دو
16:36وہ شہید کی بیوہ تھیں
16:37اور شہید بھی کتنے مقدس
16:38ان کو بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:40نوحہ کرنے کی اجازت نہیں دی
16:42اس دن جس دن غم پہنچا ہے
16:44اس دن بھی چیخ و پکار کی اجازت نہیں دی ہے
16:45تو آپ بتاؤ
16:46اگلے سال اس تاریخ کو چیخ و پکار کی کیسے اجازت مل جاتی
16:50نہیں آئی میرا خالبات سمجھ میں
16:52جب غم پہنچا ہے
16:53اس وقت چیخ نے چلانے کی اجازت نہیں ہے
16:56چھوٹے چھوٹے یتیم بچے
16:57حضرت جعفر تیار کے
16:58چھوٹے چھوٹے یتیم بچے
17:00کتنا غم ہوتا ہے
17:02جب چھوٹے چھوٹے بچے
17:03ان کا باپ
17:05دنیا سے چلا جائے
17:06کتنا ترس آتا ہے ان کے اوپر
17:08تو ہمارے نبی کو بھی
17:09ان یتیم بچوں پہ بھی ترس آیا
17:11ان بیواؤں پہ بھی ترس آیا
17:13لیکن نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:15چیخو پکار کر کے خود روئے
17:16اور نہ اپنے ان کی ازواج کو رونے کی
17:18اجازت دیئے
17:20سمجھ میں نہیں آرہی میرا خیال ہے بات
17:23میرا مقصد شیعوں پہ تنز کرنا نہیں ہے
17:25ان کا جو مذہب ہے ان کو اس پہ چلنے دو
17:27میرا مقصد ہے آپ اپنی پوزیشن واضح کرو
17:28کہ آپ ادھر ہو یا ادھر ہو
17:30کسی کو تنگ مت کرو
17:32نہ کسی پہ فتوے لگاؤ کفر اسلام کے
17:34نہ کسی کو جہنمی قرار دو
17:35اپنی پوزیشن
17:37آپ فیصلہ کرو کہ آپ اگر
17:39ادھر جانا تو پورے ادھر چلے جاؤ پھر
17:40یہ آدھت ہی طرح آدھا بٹیر والا معاملہ مت کرو
17:45وہ ان کا مذہب ہے بھائی
17:46ان کے علماء ان کو بتاتے ہیں
17:47کہ محرم میں کالے کپڑے پہننے ہیں
17:48محرم میں ماتعم کرنا ہے
17:49محرم میں کوئی منحوس سمجھنا ہے
17:51اس میں شادی بھی آنی کرنا
17:52ان کے علماء ان کو بتاتے ہیں
17:53ان کو چلنے دو اس پر
17:53دنیا میں بہت سے فرقیں ہیں
17:55بہت سے مذہب ہیں
17:56ہم کسی کو نہ ختم کر سکتے ہیں
17:57نہ کسی کے خلاف نفرت پیدا کر سکتے ہیں
17:59اس سے کوئی چیز حاصل نہیں ہوگی
18:01کسی سے نفرت کرنے کی ضرورت نہیں
18:03کسی پہ فتوے لگانے کی ضرورت نہیں
18:05لیکن آپ کو اپنی پوزیشن واضح
18:07کرنی پڑے گی
18:07کہ میں کہاں کھڑا ہوا ہوں
18:08اگر آپ سننی ہو
18:10تو پھر اہل سنت والجماع
18:12صحابہ تابعین کو فالو کرتے ہیں
18:13حدیث کو فالو کرتے ہیں
18:14اور حدیث میں ہمیں ماتم کرنا
18:16نوحہ کرنا
18:17گریبان چاک کرنا
18:18اس کی پرمیشن نہیں ہے
18:20بلکہ
18:20اس سے روکا گیا
18:21اس عمل کو حرام اور ناجائز قرار دیا گیا ہے
18:25بات آرہی ہے سمجھ میں
18:27باقی جو شیعہ حضرات کرتے ہیں
18:28ہمارے دوست ہیں شیعہ
18:29میں مزاق میں نہیں کہہ رہا
18:30ملتے ہیں ہم سے
18:30میں کبھی ان سے مذہب کے ٹاپک میں بات نہیں کرتا
18:33نہ ان کو کبھی چھیڑتا ہوں
18:34کہ آپ یہ کیوں کر رہے ہو
18:34یہ کیوں نہیں کر رہے
18:35بھائی اس کا مذہب ہے وہ
18:36اس کا فرقہ ہے جو کرنے دوست کو
18:37ہم نہیں کرتے
18:41کیونکہ ہم اہل سنت وال جماعت میں ہیں
18:45سمجھ میں آرہی بات کیا نہیں آرہی
18:47پھر ربیل اول کا مہینہ آئے گا
18:49اس میں بھی آپ اپنی پوزیشن واضح کرو
18:52کہ آپ ادھر ہو یا ادھر ہو
18:53دو فرقے ہیں
18:54دیوبندی بریلوی
18:56میں نہیں کہہ رہا کہ کون جنتی کون جہانمی
18:59لیکن
19:01برے صغیر میں جن کو
19:02دیوبندی کہا جاتا ہے
19:03وہ نظر و نیاز
19:05تیجے چالیس میں کے قائل
19:07بولو نہیں ہے
19:09یہ ان کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے
19:11وہ اس کے قائل نہیں ہے
19:12اگر کوئی بزرگ ان میں قائل گزرا بھی ہے
19:14تو وہ اس کا ذاتی تفرد ہے
19:16اس کو علماء نے فالو نہیں کیا
19:18اس کو ان کی اجتہادی غلطی قرار دیا ہے
19:21ربیل اول میں جلوس نکالنا
19:25یا
19:26مزار بنانا
19:26یا مزاروں پہ جانا
19:28اس نیت سے کہ وہاں جا کے ہم
19:30کوئی قوالی پڑھیں گے
19:31یا کچھ بھی ہمارے ہاں قبرستان جانا
19:34صرف اس لیے ہے
19:35کہ آخرت کی یاد تازہ ہو
19:37بس
19:37اس کے علاوہ اور کوئی کونسپٹ نہیں ہے
19:41ہمارے ہاں قبر ایک بالیس سے زیادہ موچی بنانا
19:43جائز
19:44بولو نا
19:45نہیں ہے
19:47قبر پکی کرنا جائز
19:48نہیں ہے
19:50تیجے چالیس میں کرنا جائز
19:52بولو
19:53نہیں
19:53آج ایک صاحب آئے
19:54کہنے لگے میری ساس کا چالیس میں ہے
19:56فجر میں کہنے لگے مجھے
19:57کہنے میں نہیں یہ تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا
20:01چینل ایک طرف ہو جاؤ بھائی
20:03کیونکہ وائٹ چینل میں یہ جائز
20:05نہیں ہے
20:05نہ چالیس میں نہ تیجے
20:07اب لوگ مزاق اڑاتے ہیں
20:08مر گیا مردود
20:09نہ فاتحانہ درود
20:09بھائی کچھ بھی کہتے رہو
20:11تو پھر پورے ادھر کو ہو جاؤ
20:13یا تو پورے وائٹ ہو جاؤ
20:14یا پورے کیا ہو جاؤ
20:14پورے گرین ہو جاؤ
20:15پھر تیجہ بھی کرو
20:16چالیس میں بھی کرو
20:17برسی بھی کرو
20:19اور پھر اس کے بعد
20:20جھنڈے بھی لگاؤ
20:21ہرے رنگ کے
20:22میں نہیں کہہ رہا
20:23دیوبندی صحیح ہیں
20:23یا بریل بھی صحیح ہیں
20:24دیکھو میں یہ بحث نہیں کر رہا
20:25میری بات کو غلط نہ لے کے جانا
20:26میں کہہ رہا ہوں
20:26آپ اپنی پوزیشن واضح کرو
20:28صحیح غلط تو اگلا
20:29مرحلہ ہے
20:29آپ کیا ہو
20:30آپ کو تو یہی نہیں پتا چل رہا
20:32آپ
20:33ربیو لول میں
20:34ہرے جھنڈے لے کے گھوم رہے ہو
20:36رمضان میں آپ
20:38وائٹ چینل بنے ہو
20:39محرم میں آپ
20:40بلیک چینل بنے ہو
20:41تو پتہ ہی نہیں چلنا تو ہے گیا بھائی
20:44جب تہتر فرقوں میں ایک جنتی ہے
20:45تو ایک کو فالو کرو
20:46جس کو جنتی سمجھتے ہو
20:47اگر آپ سمجھتے ہو
20:48کہ بلیک چینل یا شیعہ
20:49فرقہ جنتی ہے
20:50تو پورے شیعہ ہو جاؤ بھائی
20:51اگر آپ سمجھتے ہو
20:52بریل بھی فرقہ جنتی ہے
20:52تو پورے بریل بھی ہو جاؤ
20:53تو جس کو سمجھتے ہو
20:55وہ بن جاؤ لیکن پورے بنو
20:56ادھورے مت بنو
20:57آدھا آدھا نا لو
20:59بات سمجھ میں آرہی ہے
21:00میں پھر بتا رہا ہوں
21:01نہ میں کسی کو جنتی کہہ رہا ہوں
21:02نہ جہنمی
21:03میں یہ نہیں کہہ رہا
21:03دیوبندی جنت میں جائیں گے
21:04یا بریل بھی جائیں گے
21:05یا شیعہ جائیں گے
21:05یہ تو اللہ فیصلہ کرے گا
21:07ہم تو وہ کریں گے
21:08جو ہماری خوبڑی میں آرہا ہے
21:09ہماری خوبڑی میں یہ آرہا ہے
21:10کہ جس کو بھی کرو
21:11تو ایک کو کرو پورا
21:12تاکہ ایک طرف ہو جاؤ
21:13آدھے تیتر آدھے بٹیر
21:14مت بنو آپ
21:16اور دوسرے کو چھیڑو بھی نہیں
21:18چھیڑنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
21:19کوئی جو کر رہا ہے
21:20بھائی اس کا مذہب ہے
21:21دیکھو ہندو مندر میں جاتا ہے نا
21:23ہماری رائے کے مطابق
21:24صحیح کر رہا ہے
21:24غلط کر رہا ہے
21:25غلط کر رہا ہے
21:26لیکن ہم چھیڑتے ہیں کیا
21:27اسلام نے اجازت دی
21:27اس کو چھڑنے کی
21:28یہ ہندو جا رہا ہے
21:29اس کو پکڑ کے لا کیوں جا رہا ہے بھائی
21:31اسلام بولا ہے بھائی
21:33تمہارے لئے تمہارا دین
21:33ہمارے لئے
21:34ہمارا دین لا اقراحفید دین
21:35دین میں زبردستی نہیں ہے
21:37جو جو کر رہا ہے اس کو کرنے دو
21:39تب ہی اسلامی تاریخ میں
21:40کوئی ایک مندر بھی
21:41ہمارے علم میں نہیں ہے
21:42کہ اس میں ہندووں پہ پابندی لگی
21:43ہو کہ مندر نہیں جا سکتے
21:44جب تک اسلامی حکومتیں رہی ہیں
21:45ہندوستان میں ہزار سال
21:46مسلمانوں نے حکومت کی ہے
21:48اگر ہندووں کو مندر جانے سے
21:49روک دیتے تو آج یہ مندر ختم ہوتے
21:51اسلامی حکومت جب ختم ہوئی ہے
21:52تو بھی مندر لاکھوں کی تعداد میں مندر تھے
21:56اسلام مسجد جانے کا حکم دیتا ہے
21:58یہ چرچ جانے کا
21:58بولو
21:59مسجد
22:02چرچ جانے کو غلط سمجھتا ہے
22:03کیونکہ وہاں غیر اللہ کی
22:04عیسائی بن مریم کی عبادت ہو رہی ہے
22:05لیکن کیا اسلام آپ کو پرمیشن دیتا ہے
22:07کہ کوئی عیسائی چرچ جا رہا ہے
22:08تو آپ اس کو روکو
22:09کہ تو یوں یا رہے بے
22:11مسجد میں آ
22:13اجازت دیتا ہے
22:13یا اسلام یہ کہتا ہے
22:14کہ اس سے بدتمیزی شروع کر دو آپ
22:16بولو کیا ہوگیا
22:17آپ کو سبق یاد کر آ رہا ہوں میں
22:19بدتمیزی شروع کر دو
22:20یا اسلام یہ اجازت دیتا ہے
22:21کہ اس سے اچھا سلوک نہ کرو
22:23بہتا نہیں اجازت نہیں
22:24بلکہ قرآن تو کہہ رہے ہیں
22:25ان اللہ یحب المقسطین
22:26جو غیر مسلم تم سے
22:28لڑنا ہی رہے میدان جنگ میں
22:29ان سے تمہیں اچھا سلوک کرنا پڑے گا
22:31کیونکہ اللہ اچھا سلوک کرنے والوں کو
22:33پسند کرتا ہے
22:34صحابہ اکرام غیر مسلموں کو بھی
22:35حدیعہ دیا کرتے تھے
22:36نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:37یہودیوں کو بھی حدیعہ دیئے ہیں
22:39تو جو مذہب اسلام کی طرف
22:41منصوب نہیں ہے
22:41جب ہمیں ان سے اچھے سلوک کا حکم ہے
22:44تو جو مذہب اسلام کی طرف
22:45منصوب ہیں
22:47قطعہ نظر اس سے
22:47کہ وہ اس دعوے میں سچے ہیں
22:48یا جھوٹے ہیں
22:49یہ تو بحث ایک الگ ہے
22:50لیکن نسبت کس کی طرف کر رہے ہیں
22:51اسلام کی طرف
22:53تو ہمیں ان سے بدتمیزی
22:54بس سلوکی کی کہاں سے اجازت ہوگی
22:55تو میں نہیں کہہ رہا
22:57کہ آپ شیاب ریلویوں سے
22:58دشمنی کرنا شروع کر دو
22:59ان کی دعوتیں انٹینڈ نہ کرو
23:01ان سے کاروبار چھوڑ دو
23:02یا ان کو جا جا کے تنگ کرو
23:04کیوں سبیل لگا کے بیٹھے ہو
23:05کیوں ماتم کر رہے ہو
23:06یہ کام مت کرو آپ
23:08ہمارا ملک
23:08اس فرقواریت کا متحمل نہیں ہے
23:11اسے فساد پھیلتا ہے
23:13لیکن اپنی پوزیشن آپ واضح کرو
23:15ایک لکیر ہے آپ کھیش دو
23:17اگر کوئی شخص آپ کے سامنے
23:18صحابہ کو برابلہ کہتا ہے
23:19آپ بولو بھئی یہ میری
23:20ماؤنڈری کیا ہو رہی ہے
23:22میرے سامنے آپ کو
23:24ان بزرگوں کے خلاف
23:25بولنے کی اجازت نہیں ہے
23:26جن سے مجھے عقیدت ہے
23:27اگر یہ کام آپ نے کیا
23:29تو ہماری اور آپ کی راہیں
23:30الگ الگ
23:30آپ کا جو مذہب ہے بھئی
23:32آپ بند کمرے میں
23:33آپ کے امام بارگاہ میں
23:34آپ کے مسجدوں میں
23:36جہاں بھی ہے
23:36وہ آپ کا نیجی معاملہ ہے
23:38ہمارے سامنے آپ نے
23:39کوئی ایسی بات نہیں کرنی
23:40جو ہمارے عقیدے کے خلاف
23:42تو آپ اس میں دوستی رہے گی
23:43اب دیکھو عیسائی آپ سے ملتا ہے
23:44آپ گف شپ کرتے ہو
23:45کھانا کھاتے ہو
23:45لیکن عیسائی بار بار
23:47بولے میں آپ کے نبی کو
23:47نہیں مانتا
23:48آپ بولے گا بھائی
23:49تو نہیں مانتا
23:49تو ہم نے کب کہا کے مانتا
24:02لیکن میرے سامنے
24:04ایک دوسرے کو کھانا بھی ہے
24:05ایک دوسرے سے
24:06ایک دوسرے کو کھلانا بھی ہے
24:07ایک دوسرے سے کھانا بھی ہے
24:08ایک دوسرے کی دعوت
24:09میں بھی شرکت کرنی ہے
24:10جہاں مذہب کا معاملہ آئے
24:12تو پھر آپ کسی سے بحث
24:13نہ خود کرو
24:14نہ کسی کو کرنے کی
24:15اجازت دو
24:16اگر کچھ کچھ سیکھنا چاہتا ہے
24:17تو آپ بولو
24:18بھائی علماء کے پاس آجاؤ
24:19آپ کو کوئی اشکال ہے
24:20تو ہم وہاں آپ کا اشکال
24:21حل کر دیں گے
24:21اس سے آگے بڑھنے کی کوشش
24:24بولو
24:24مت کرو
24:25اس سے ملک میں امن ہوگا
24:27باقی فرقیں ہمیشہ سے ہیں
24:28بھائی آج کوئی نئے تھوڑی ہیں
24:31آج کوئی نئے تھوڑی ہیں
24:32اور یہ ہمارا کام تھوڑی ہے
24:33فرقیں ختم کرنا
24:34یہ تو عیسیٰ بن مریم
24:35جب نازل ہوں گے
24:36حضرت مہدی آئیں گے
24:37وہ تلوار کی طاقت سے ختم کریں گے
24:38ان کے پاس ہی آتھورٹی ہوگی
24:39کہ وہ فرقوں کو ختم کریں
24:40آپ نے یہ کرنا ہے
24:41کہ دوسرے کے مسئلہ کو چھیڑنا نہیں ہے
24:43اور اپنا چھوڑنا نہیں ہے
24:44مسئلہ آپ کے ساتھ ہی ہو رہا ہے
24:46کہ دوسرے کو چھیڑ بھی رہے ہو
24:47اور اپنا چھوڑ بھی رہے ہو
24:48دونوں الٹے کام کر رہے ہو
24:50ایک طرف بحث کر رہے ہوتے ہیں
24:52تم ایسے تم ایسے
24:52اور دوسری طرف وہی بنے ہوئے ہوتے ہیں
24:53تھوڑے دنوں میں جا کے
24:56آہاں وہ بتا رہا ہوں
24:57وہ نظر و نیاز والی نہیں
24:58وہ سب کو بتا ہے
25:00ایسی دعوت نہ ہو
25:04ڈسرے کو چھیڑ بھی رہے ہو جس سے ملک میں بدعمنی پھیل رہی ہے تقریریں سنو شیعہ ایسے بریل بھی
25:09ایسے دیوبندی ایسے تقریروں سے کیا پھیل رہی ہے نفرتیں اور پھر محرم میں آپ خود شیعہ بنے وے ہوتے
25:14ہو ربیو لغوال میں آپ گرین چینل بنے وے ہوتے ہو اور رمضان میں آپ وائٹ چینل بنے وے ہوتے
25:22ہو سعودی عرب میں سارے وائٹ ہو جاتے ہیں جا کے
25:25سعودی عرب جو بھی جاتے ہیں سارا وائٹ چینل پیغمبر کی قبر پہ کوئی دھمال نہیں کوئی قوالیاں نہیں وہاں
25:32کھڑے ہوں گے تمیز سے سلام پیش کر کے آگے نکل جائیں گے وہاں کوئی چیخ پکار نہیں وہاں جا
25:37کے سارے کیا ہو جاتے ہیں وائٹ کیونکہ وہاں حکومت کا ڈنڈا ہے
25:40تو گورنمنٹ کے پاس تو یہ اختیار ہے بھائی ڈنڈا چلائے ہمارے پاس یہ اختیار نہیں ہم تو تمیز سے
25:45بات کریں گے سمجھائیں گے محبتیں پھیلائیں گے کیونکہ جب عوام ڈنڈا چلاتی ہے تو اس سے
25:50اصلاح کم اور فساد زیادہ ہوتے ہیں تو میں بار بار کہہ رہا ہوں بھائی دوستیاں رکھو کوئی دفتروں میں
25:55شیعہ سنی لڑائی نہ ہونے دو یہ غلط ہے
25:58محبتیں پھیلاؤ لیکن مسلک کو چھوڑنا نہیں ہے جب کوئی آپ سے کہے محرم میں یہ کام کرو بولو بھائی
26:03ہم چونکہ اہل سنت وال جماعت میں سے ہیں ہم چونکہ سنی ہیں لہذا ہمارے ہاں کوئی مہینہ ہمارے مذہب
26:08کے مطابق منحوس نہیں ہے
26:10پھر کوئی آپ کو اسرار کرے نہیں ہے نہیں ہے نہیں ہے اب بولو بھائی ہم تم پہ اپنا مسلک
26:13تھوپ رہے ہیں کیا تم جلوس نکالتے ہو تم ماتم کرتے ہو ہم تو نہیں تمہیں روکتے آکے بلکہ گورنمنٹ
26:20تمہیں تحفظ دیتی ہے
26:22سیکیورٹی دیتی ہے گورنمنٹ تمہیں تو جب ہم اپنا مسلک تم پہ نہیں تھوپتے تو تم اپنا مسلک ہم پہ
26:27کیوں تھوپ رہے ہو بھائی
26:28تو ہم محرم میں بھی شادی کریں گے ربیل اول میں بھی کریں گے سفر میں بھی کریں گے رمضان
26:31میں بھی کریں گے
26:32ہم نے تو چار کرنی ہے ہم تو مہینوں کے حساب سے شروع کر دیں تو پھر ہمالے تو بڑے
26:36مسئلے ہو جائیں گے بھائی
26:38سمجھ میں آرہی بات کیا نہیں آرہی حضرت جعفر طیار اہلِ بیعت میں سے تھے کتنی زوجات تھیں چار تھیں
26:44حضرت علی کی کتنی تھی ایک وقت میں حضرت فاطمہ کے دنیا سے جانے کے بعد چار تھیں
26:48یہ بھی ہے سنت میں نکاح کو فروغ دو یہ اہلِ بیعت کا طریقہ ہے تاکہ سوسائیٹی میں زنا کم
26:54ہو
26:54بیوہ طلاقی آفتہ عورتوں کو ٹھکانہ ملے خیر
26:58تو اب آپ میں بات سمیٹ کے ختم کر رہا ہوں
27:02لوگ کہتے ہیں محرم میں ہم نکاح کیوں کریں بھائی
27:04فرض واجب تو نہیں ہے نا چلو حرام نہیں ہے لیکن فرض بھی تو نہیں ہے نا
27:08لوگ یہ بھی کہتے ہیں دیکھو جب قرآن نے کسی چیز کو حلال قرار دیا ہونا
27:12تو قرآن اس کو پسند نہیں کرتا کہ آپ عملاً اس کو حرام کر دو
27:17دیکھو مشرقین مکہ کیا کرتے تھے
27:19بتوں کے نام پہ جانور چھوڑتے تھے پھر ان کا گوش نہیں کھاتے تھے
27:22اللہ نے فرمایا کہ تم نے ایک خدا کی حلال کردہ چیز کو کیسے حرام کر دیا تم نے
27:29نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھائی میں شہد نہیں کھاؤں گا
27:31آپ نے فرمایا لیما تحرم ما احل اللہ لک
27:34اے نبی جو چیز اللہ نے آپ کے لئے حلال کر دی آپ کیسے اپنے اوپر حرام کر رہے ہیں
27:38اس سے بتا چلتا ہے کہ اگر آپ محرم میں نکاح کرنا چاہتے ہیں
27:41لیکن آپ یہ سوچ کے ڈیلے کر دیتے ہیں
27:45کہ بھئی اس مہینے میں لوگ نکاح کو برا سمجھتے ہیں
27:47تو یہ ڈیلے کرنا آپ کے لئے ناجائز ہوگا
27:50کیونکہ لیما تحرم ما احل اللہ لکا
27:52اللہ نے جس چیز کو تمہارے لئے حلال کیا
27:54تم نے کس دلیل کی بیس کے پر اپنے اوپر پابندی لگائی ہے اس پر
27:57ایک تو ہے نا کسی کو شادی کا خیالی سفر میں آرہا ہے
27:59ربیل اول میں آرہا ہے وہ تو ایک الک بات ہے
28:01لیکن اس کا نکاح محرم میں ہونا تھا
28:04صرف محرم کی وجہ سے وہ ڈیلے کر رہا ہے
28:05کہ جی میں ربیل اول میں لے کے جاؤں گا
28:06یہ ڈیلے کرنا قرآن و سنت پر زیادتی ہے یا نہیں ہے
28:09یہ اللہ کے حلال کو عملاً حرام کرنا ہے یا نہیں ہے
28:14نہیں ہے یہ بات سمجھ میں
28:15پھر اگر کوئی شیاء آپ سے کہتا ہے
28:16کہ بھئی آپ ہمیں چھیڑنے کے لئے کام کر رہے ہیں
28:18آپ بولو نہیں بھئی ہم آپ کو چھیڑنے کے لئے نہیں کر رہے ہیں
28:20آپ کا مسئلک ہے آپ اس پر عمل کریں
28:22ہمیں اس پر کوئی اتراز نہیں ہے
28:23لیکن ہم کس کے پر عمل کریں گے
28:25ہم اہل سنت وال جماعت ہیں
28:27کتنے صحابہ ہیں خود نبی کی نکاح محرم میں ہوا ہے
28:30اور ویسے بھی ہمارے ہاں شہادت ایک منحوس عمل نہیں ہے
28:33شہادت ایک مبارک عمل ہے
28:35دس محرم پہلے سے فضیلت والا دن تھا
28:37محرم پہلے سے فضیلت والا مہینہ تھا
28:39حسین ابن علی کی شہادت سے
28:41اس مہینے کے تقدس کو چار چاند لگ گئے ہیں
28:44اور مقدس ہو گیا یہ مہینہ
28:47یہ کیسی بات ہے جو شہادت کا دن ہو
28:49ہم اس کو منحوس قرار دے دیں
28:50بھائی ہمارا یہ جگرہ نہیں ہے
28:54سمجھتے ہو کے نہیں سمجھتے ہو
28:55تو اس لئے محرم میں اگر کسی نے نکاح کرنا ہے
28:57اس کو ڈیلے مت کرو میرے بھائی
28:59لوگ کہتے ہیں فرض تو نہیں ہے نا
29:01آپ اگر اس کے نحوست منحوس ہونے کی وجہ سے
29:04ڈیلے کر رہے ہو تو پھر آپ پہ فرض ہوگا کرنا کیوں
29:06اس آیت کی روشنی میں
29:09اے نبی جس چیز کو اللہ نے حلال قرار دیا
29:11آپ کس دلیل کی بیس پہ اس کو اپنے اوپر حرام کرتے ہیں
29:14سمجھتے ہو کے نہیں سمجھتے
29:16تو اسی طرح یہ جو باقی کام محرم میں ہو رہے ہیں
29:20مرسیے سن رہے ہیں لوگ
29:21نوہے سن رہے ہیں رکشے والوں نے بھی لگائے ہوئے ہیں
29:23تو بھائی شیعہ حضرات کا مسئلہ کہ ان کو کرنے دو
29:25آپ یہ عمل مت کرو
29:28اگر آپ سننی ہو
29:28تو پھر اہل سنت والجماعت کے ہاں
29:31میتوں پہ رونے کے مرسیے
29:33یہ جائز نہیں ہے کیونکہ اس سے غم بڑھتا ہے
29:37ہمارے نبی نے جعفر تیار
29:38ضرزی اللہ عنہ کی زوجہ کو
29:39جن کا حقیقی غم تھا اس وقت
29:41ان کو نہیں رونے دیا
29:44تو ہمیں کیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:45چیخ و پکار کی اجازت دیں گے
29:48اسی طرح محرم میں سبیلیں لگانا
29:51اس کی بھی کوئی دلیل نہیں ہے
29:52سیدنا حسین ابن علی
29:53تو پیاس
29:55ظلم سے شہید ہوئے وہ
29:56ایک طرف آپ کہتے ہیں وہ پیاسے تھے
29:58ان کو پانی نہیں ملا
29:59دوسری طرف آپ اس دن میں لوگوں کو پانی پلا رہے ہیں
30:02تو اس کی لوجک بھی نہیں منتی کوئی
30:03اسلام نے دس محرم کو روزے کا دن قرار دیا
30:06روزہ اور سبیل جمع نہیں ہو سکتے
30:10سمجھتے ہو کیا نہیں سمجھتے
30:12آپ کہہ سکتے ہیں
30:13کسی کو پانی پلانے پر کون پابندی لگا سکتا ہے
30:15پانی پلاو بھائی پورے سال
30:16اسپیسیفک ان دنوں میں کیوں پلا رہے ہیں آپ
30:17جو شیعہ حضرات ہیں ان کا مسئلہ کیا
30:19ان کو کرنے دیں
30:20میں بار بار اس لئے کہہ رہا ہوں
30:21ایسا نو چھیڑ شار شروع کر دے جا کے
30:22پہلے ملک میں لڑائیاں بہت ہو رہی ہیں
30:24دوبارہ ایک نئی
30:25یہاں بھی سبیل لگی ہوئے جا کے ان کو چھیڑنا شروع کر دو
30:28چھیڑنے کی اجازت نہیں ہے کسی کو
30:30آپ نہ لگائیں نہ پیئیں
30:31بولیں بھائی ہمارے لئے محرم ایسا ہے
30:33جیسے دوسرے مہینے ہوتے ہیں
30:34چار مہینے محترم ہیں
30:35محرم رجب زیقادہ زلحجہ
30:37تو جیسے ان مہینوں میں نارمل رہتے ہو
30:41ان میں بھی ہم نے ایسا ہی رہنا ہے
30:44سمجھتے ہو کیا نہیں سمجھتے ہو
30:45اور حلیم کی دے گے مت پکاؤ محرم کی راتوں میں
30:49حلیم کھا سکتے ہو جب چاہو
30:51خاص ان دنوں میں
30:52اور ویسے بھی جو لوگ پوری پوری رات حلیم کے دگڑے
30:54میں گھوٹے لگاتے ہیں
30:55صبح روزہ نہیں رکھتے ہو
30:58کیا خیال ہے جب آپ پوری رات دگڑے میں
31:00گھومتے رہو گے
31:01دیکھا نہیں پوری رات دیکھ کے اندر گھومتے رہتے ہیں
31:03جیسے موت کے گھومے میں نہیں بائٹ چلاتا بندہ
31:07تو صبح روزہ رکھے گا
31:08ایسا آدمی
31:09تو یہ ساری چیزیں آپ کو اس کام سے روکتی ہیں
31:12جو سنت سے ثابت
31:13تو اللہ تعالی ہمیں محرم میں وہ کچھ کرنے کی
31:16توفیق عطا فرمائے جس کی ہمیں
31:18اللہ اس کے رسول اور صحابہ نے پرمیشن دی ہے
31:20اور ان تمام باتوں سے اللہ ہمیں
31:22بچنے کی توفیق عطا فرمائے جس سے
31:24اللہ اس کے رسول اور صحابہ نے ہمیں بچنے کا
31:26حکم دیا ہے
31:27اللہ تعالی سمجھنے کی عمل کی توفیق عطا فرمائے