Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:14Al-Fatihah
01:47Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:01Al-Fatihah
02:28Al-Fatihah
02:47Al-Fatihah
03:04Al-Fatihah
03:07Al-Fatihah
03:36Al-Fatihah
03:41Al-Fatihah
04:02Al-Fatihah
04:05Al-Fatihah
04:16Al-Fatihah
04:41Al-Fatihah
04:44Al-Fatihah
04:51Al-Fatihah
04:52Al-Fatihah
04:54Al-Fatihah
05:19Al-Fatihah
05:22Al-Fatihah
05:24Al-Fatihah
05:25Al-Fatihah
05:53Al-Fatihah
05:55Al-Fatihah
06:01Al-Fatihah
06:03Al-Fatihah
06:13Al-Fatihah
06:16Al-Fatihah
06:28Al-Fatihah
06:29Al-Fatihah
06:55Al-Fatihah
07:02Al-Fatihah
07:04Al-Fatihah
07:05Al-Fatihah
07:06Al-Fatihah
07:06Al-Fatihah
07:06Al-Fatihah
07:07Al-Fatihah
07:07Al-Fatihah
07:09Al-Fatihah
07:10Al-Fatihah
07:10Al-Fatihah
07:11Al-Fatihah
07:12Al-Fatihah
07:13Al-Fatihah
07:14Al-Fatihah
07:17Al-Fatihah
07:18Al-Fatihah
07:23Al-Fatihah
07:25Al-Fatihah
07:28So this is not a problem.
07:30You're asking me, I'm saying this.
07:34And...
07:37And...
07:38My mom has got me to do it.
07:41My mom has got me to do it.
07:42My mom has got me to do it.
07:44And I don't want to do it.
07:46My mom has got me to do it.
07:49My mom has got me to do it.
07:50I want to do it.
07:52If she doesn't like it, she'll do it.
07:55And she'll give it to me.
07:56I'll tell you what I'm telling you
07:59Inshallah
07:59I'll tell you what's up
08:01Assalamualaikum
08:04Call drop
08:05Call of God
08:06I'll tell you what I want
08:09I'll tell you what I want
08:10Assalamualaikum
08:12Assalamualaikum
08:14Jee
08:14Jee
08:15Babaji
08:15Mariams
08:16Jee
08:16My name is my name
08:17I am a person who asked me to
08:18Naam
08:19Bata yee
08:20Emka naam
08:21Muhammad Sermon
08:22And my name
08:22Sajidah
08:23Prahyin
08:23Muhammad Sermon
08:27there are five things, we have been working on our job, but many work have been practiced
08:31because of our work... we have been working on our job, but from our work each year
08:34once we start to work hair, but now we have a job we have nothing to correct him...
08:39allah, me a favor...
08:40inshallah, we will have a favor of God..
08:43if you have a favor of God...
08:46and welcome, we will have a Meinberg ...
08:53جنت بھی بھی ہے
08:55بلکل ٹھیک
09:03اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں کے
09:05رکاوٹ کو دور فرمائے
09:07غزنفور بھائی
09:08آپ پروام دیکھئے
09:10انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
09:12ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:14السلام علیکم
09:15السلام علیکم
09:17والیکم السلام
09:19میں اپنی حالہ کے بعد میں
09:21پشنا چلتی ہوں
09:25سبیلہ کی امی
09:29نہیں
09:29کی ماں کا نام
09:32قبیلہ ہے
09:32اور بیٹے کا نام سنیہ
09:34خالہ آپ کی سنیہ ہے
09:37سنیہ کی امی کا نام
09:39قبیلہ ہے
09:42مسئلہ کیا ہے
09:45وہ بیوہ ہو چکی
09:46ان کی شادی
09:48ان کی شادی ہوگی
09:50اچھا رشتے کے لئے پوچھ رہی ہیں
09:52کیوں نہیں ہوگی اللہ تعالی ان کے لئے
09:54آفیت فرمایا
09:54ضرور بتاتے ہیں
09:55انشاءاللہ تعالی
09:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:59السلام علیکم
10:00والیکم اسلام
10:02جی
10:02جی میرا مسئلہ ہے
10:04میرا نام شگستہ ہے
10:06میری امی کا نام
10:07کلین ساطمہ ہے
10:08بلکل ٹھیک
10:09میرے حزبن کا نام
10:11آفتاب احمد ہے
10:13آفتاب
10:15آفتاب احمد
10:16ٹھیک ہے
10:17آفتاب کی باردہ
10:18ان کی امی کا نام
10:19غلام کلسو
10:20صحیح ہے
10:22ہمارا یہ مسئلہ ہے
10:23کہ ہماری شادی کو
10:24بارہ تیرہ سال ہوگئے ہیں
10:25لیکن دوہزار سیز سے
10:27ہمارے بہت زیادہ
10:28لڑائی جھکرے ہو رہے ہیں
10:28اور ہم لوگ
10:30ساتھ بھی رہتے ہیں
10:31آتے بھی ہیں
10:32تو آٹھ دس دن کی جاتے ہیں
10:33اور پھر چلے جاتے ہیں
10:35کہاں چلے جاتے ہیں مطلب
10:37وہ اپنے گھر چلے جاتے ہیں
10:39امی کا انتقال ہو چکا
10:40کہ ان کے بھائی وغیرہ
10:41رہتے ہیں
10:41مہنے ہیں
10:41ان کے پاس چلے ہیں
10:42بچے ہیں آپ کے
10:44جی میرا ایک بیٹا ہے
10:45اور میں اپنے بھائی
10:46ان کے پاس چلے ہیں
10:47اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
10:49بہتر اسباب
10:49اتا فرمائے
10:50میں بتاتا ہوں
10:51انشاءاللہ
10:52ایک اور کالر کی طرف
10:54چلتے ہیں
10:54السلام علیکم
10:55علیکم
10:56السلام
10:56جی
10:57میرا نام حمزہ ہے
10:59اور مجھے
10:59اپنے بھائی کے لئے
11:00اشتخارہ کروانا تھا
11:02حمزہ بھائی کا نام
11:03والدہ کا نام
11:03بتائیے
11:04فیاض احمد
11:06والدہ کا نام ہے
11:08پروین کو سر
11:09فیاض پروین کو سر
11:11جہاں پہ رشتہ کرنا ہے
11:13اس لڑکی کا نام ہے
11:14اسمہ
11:15اسمہ کی ماں
11:17اور والدہ کا نام ہے
11:19خالدہ بی بی
11:20خالدہ بی بی
11:22ٹھیک ہے
11:23میں انشاءاللہ
11:24رشتے کے لئے
11:24آپ کو جواب دیتا ہوں
11:25رب کریم کرم فرمائے
11:27ایک اور کالر کی طرف
11:28چلتے ہیں
11:29السلام علیکم
11:30السلام علیکم
11:32والیکم السلام
11:34بھائی جان میں
11:35گلگی سے بھو رہا ہوں
11:37تو میں ہمیشہ بیمار رہتا ہوں
11:39اور مسلوم ہے
11:40آپ کا نام بتائیے مجھے
11:44کریم خان
11:45کریم خان بھائی
11:46آپ کی امی کا نام
11:48درہ بی بی
11:50درہ بی بی
11:51جی جی
11:52اللہ آپ کو صحت دے
11:53تندرستی عطا فرمائے
11:55آپ پروام دیکھئے
11:56انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
11:57کریم بھائی آپ کو
11:58ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:00السلام علیکم
12:01السلام علیکم
12:02علیکم السلام
12:03مجھے نا
12:04اپنی خپوں کے بارے میں پوچھنا ہے
12:06نام اور والدہ کا نام
12:07جی ان کا نام ہے کمرگانو
12:09اور
12:10نہیں
12:10ان کی والدہ کا نام ہے
12:11رشیدہ خاتون
12:12مسلہ کیا ہے
12:13مسلہ یہ کہ وہ
12:16اکیلی رہتی ہیں
12:17اور جن جلاتی ہیں
12:18بہت زیادہ
12:19لڑائی دھگری کتی ہیں
12:20اکیلی سے کیا مراد ہے
12:21ان کے بچے ہوگا رہا ہے
12:23نہیں
12:23ان کے حضبن کی بیتت ہوگی
12:24تو وہ اپنے گھر میں
12:25اکیلی رہتی ہیں
12:26اچھا اچھا
12:27اور
12:28عزیب عزیب سی باتیں
12:29کر رہی ہوتی ہیں
12:29کہ کچھ
12:30مجھے فلان
12:31جو لوگ
12:32جن کی ڈیٹ ہوگی
12:32ہمارے ریلیٹر میں سے
12:34میں بلکل سمجھ گیا میری بہن
12:35آپ پروگرام دیکھئے
12:36آپ کو وزیفہ بھی بتاتا ہوں
12:38ان کا حساب بھی لگاتا ہوں
12:39انشاءاللہ
12:39ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:41السلام علیکم
12:46السلام علیکم
12:47السلام علیکم
12:48السلام
12:49جی
12:49بیٹے کا نام
12:56بالدہ کا نام بتایا
12:58بیٹی کا نام
12:59وزیحہ فاطمہ
13:00اور
13:00والدہ کا نام
13:02وزیحہ فاطمہ
13:03بیٹی کا نام ہے
13:04وزیحہ فاطمہ
13:06اور
13:06ماں کا نام ہے
13:08عابدہ
13:08عابدہ
13:09ٹھیک ہے
13:09مسئلہ کیا ہے
13:10بجیحہ کا
13:11جی وہ بیمار ہے
13:12چل نہیں سکتی
13:13چل نہیں سکتی
13:15مطلب
13:15معذوری ہے
13:16کسی قسم کی
13:18پچھوں کا مسئلہ ہے
13:19وہ نہ
13:20چل نہیں سکتی
13:21اور میں نے
13:21علاج بھی بہت کروایا
13:22عمر کیا ہے
13:23بچی کی
13:23وزیحہ کی عمر کیا ہے
13:27آپ نے
13:28اپنے ٹیلی ویزن
13:29کی آواز کھولی ہوئی
13:30سارا
13:30بلکل مسئلہ
13:31اتنا اہم مسئلہ ہے
13:33اس کے عمر کیا ہے
13:34بچی کی
13:34دوزر بارہ
13:37چودہ سال ہے
13:38ٹھیک ہے
13:38ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
13:39آپ ٹیلی ویزن
13:40کی آواز کھولے ہوئے ہیں
13:41پروغام روحانی دنیا
13:42آپ سب دیکھ رہے ہیں
13:43ایک مختصر سا وقفہ
13:44وقفہ بات انشاءاللہ
13:45پھر ملاقات ہوتی
13:47خوش آمدید
13:48ایک مرتبہ پھر
13:49پروغام روحانی دنیا میں
13:50اور بریک سے پہلے
13:51کورس کا سلسلہ چلنا
13:53مزید کچھ کورس
13:54پروغام کا حصہ بنائیں گے
13:55پھر انشاءاللہ
13:56آپ کو وضائب بھی لگواتے ہیں
13:58تو اس سے پہلے
13:58میں آپ کی خدمت
13:59میں عرض کر دوں
14:00کہ جب آپ کول کریں
14:01اس وقت
14:02اپنے ٹیلی ویزن
14:03کی آواز کو
14:03بند کر دیا کریں
14:04جب آپ کی کول
14:06کنٹرول روم
14:07کو موصول ہو چکی ہو
14:08ساتھ میں
14:09کوپی پینسل
14:10لازمی طور پر
14:11رکھا کریں
14:11تاکہ اپنے سوال
14:13کے جواب میں
14:14آپ وضائب
14:15بھی لکھتے رہیں
14:16اور
14:17کوئی لکھنے کی چیز
14:19ہو تو ضرور
14:19لکھ لیا کریں
14:20میرے نمبرز
14:21بھی لکھ لیا کریں
14:22تو اللہ تبارک
14:22تعالی انشاءاللہ
14:23کرم فرمایا گا
14:24جب بھی کوئی کام ہو
14:25تو فوری طور پر
14:26رابطہ بھی
14:27کر سکتے ہیں
14:28تو دیکھتے ہیں
14:29اگلے کولر کون
14:30کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
14:31السلام علیکم
14:33وآلیکم
14:34السلام ورحمت اللہ
14:35وبرکاتہ
14:35بھر جی
14:36کیسے ہیں
14:36ٹھیک ہے
14:37اللہ کا شکر
14:38الحمدللہ
14:38سیار
14:39اللہ خوش رکھے
14:40آپ سب کی خیر ہو
14:41سب کی سر
14:42امین
14:42سر پوچھنا یہ ہے
14:43کہ عبدالغفور
14:45اور رسول بخش
14:46اللہ کا نام ہے
14:48عیشہ بی بی
14:49رسول بخش
14:50تو شادی کے حوالے سے
14:51پوچھنا ہے
14:52کہ شادی کے حوالے سے
14:54یہ بندیش ہیں
14:55یہ کیا
14:55اچھا دونوں بھائی ہیں
14:57یہ عبدالغفور
14:57اور رسول بخش
14:58جی جی
14:59سر دونوں بھائی ہیں
15:00اور امی کا نام
15:01عائشہ ہے
15:02جی سر عائشہ
15:03ٹھیک ہے
15:03میں بتاتا ہوں
15:04دونوں کے لئے
15:05انشاءاللہ
15:05آپ پروام دیکھئے
15:07ایک اور کالر کی طرف
15:08چلتے ہیں
15:09السلام علیکم
15:10السلام علیکم
15:11بابا جی
15:12علیکم السلام
15:14بابا جی
15:15میرا نام
15:15حافظ مضمل ہے
15:16خوشات سے
15:17بات کر رہا ہوں
15:18میری والدہ کا نام
15:19ہے آسیا نیاز
15:20جی جی
15:22تو بابا جی
15:23میں بلائنڈ ہوں
15:24میں اپنا کام
15:24شروع کرنا چاہتا ہوں
15:25اس کے بارے میں
15:26پوچھنا ہے
15:26ابھی مجھے بتایا جاتا ہے
15:28ابھی ہمارے گھر پر
15:29بوئی اثرات ہیں
15:30کس نے بتایا
15:33کس نے بتایا
15:34آپ کو
15:36کس نے بتایا
15:38مطلب کس شخص
15:39نے
15:39کوئی آمل نے
15:40بتایا
15:42ہمارے محلے میں
15:43جو نہیں ہوتے
15:44چھوٹے چھوٹے
15:44ہفتی ہوتے ہیں
15:45نہیں جایا کریں
15:47ایسے لوگوں سے
15:48بچیں
15:48اللہ کے واسطے
15:49ابھی شروع میں
15:53یہ بے وقوف قسم کے
15:55جو عاملین
15:56جن کو شریعت کا
15:57علم نہیں ہوتا
15:58وہ ساس بہووں
15:59کو لڑا رہے ہیں
16:00بارحال
16:00اللہ آفیت فرمائے
16:02ایک اور کالر کی طرف
16:03چلتے ہیں
16:03السلام علیکم
16:06علیکم
16:06السلام
16:07جی
16:09میرا نام
16:10عبدالقادر ہے
16:11جی عبدالقادر بھائی
16:12آپ کا مسئلہ ہے
16:13تو امی کا نام بتائیں
16:15موالدہ کا نام
16:16زبیدہ ہے
16:17زبیدہ
16:17اور میرا مسئلہ یہ ہے
16:19کہ مجھے
16:19یورن وغیرہ میں
16:20بہت پابلم ہوتی ہے
16:22یورن وغیرہ رہتی ہے
16:23تو اس ویہ سے
16:25میں جو کوئی دعوان
16:26علیکم چاہتا ہوں
16:26ٹھیک ہے
16:27میں بتاتا ہوں
16:28انشاءاللہ
16:28اللہ تعالیٰ آپ کو
16:30صحت اندرستی دے
16:31اور
16:32بہت اچھی
16:33لائف دے
16:34ایک اور کالر کی طرف
16:35چلتے ہیں
16:36السلام علیکم
16:39السلام علیکم
16:41اللہ علیکم
16:42السلام
16:43جی
16:44جی میری بیوی ہے
16:45اس کو مسئلہ ہے
16:46کوئی کہتا ہے
16:47اس کو جنہ سیدہ
16:47نام اور والدہ کا نام
16:48بتا دیجئے
16:49اس کا نام
16:51کرن شہزادی
16:51یہ والدہ کا
16:52تسلیم بی بی
16:53کرن شہزادی
16:55کلیم بی بی
16:56والدہ کا نام
16:58کیا
16:58کلیم بی بی
16:59تسلیم بی بی
17:01تسلیم بی بی
17:02تو
17:02کس نے بتایا
17:03اچھا
17:04کسی نے بتایا
17:04جنات ہے ان کے اوپر
17:07تسلیم
17:07ارے تسلیم
17:08تو سن لیا ہے
17:09میرے بھائی
17:10ٹیلی ویزن کی آواز
17:11سننے ہو
17:11ہاں پس لئے
17:12بار بار
17:12جنات آیا
17:18انشاءاللہ
17:19آپ کو وضائف
17:20لگواتا ہوں
17:21جوابات کی طرف
17:22چلیں گے
17:22کوپی پینسل
17:24اپنی اپنی
17:25پاس
17:26جلدی جلدی
17:26رکھ لیں
17:27تاکہ بھاگنا
17:28نہ پڑے
17:29اور آپ
17:29آرام سے
17:30وضائف کو
17:30لگ سکیں
17:31السلام علیکم
17:33والیکم
17:34السلام
17:35جی
17:36جی میں
17:37اپنی والدہ
17:37کو ایک خوارہ
17:38کرانا جاتا
17:38نام بتائیں
17:39والدہ کا اور
17:40نانی کا
17:41والدہ کا نام
17:42جلیلہ ہے
17:43نانی کا نام
17:44نانی کا نام
17:45کیا ہے
17:46سروری
17:47سروری
17:48کیا ہوا ہے
17:49امی کو
17:50جو
17:51جو بھی
17:52سوٹ میں
17:53ڈالکے ہیں
17:54ہم بھی
17:54شلوار میں
17:55دکھو جاتے ہیں
17:56جو بھی
17:56نئے سوٹ میں
17:58نشان آ جاتے ہیں
17:59یا کٹ جاتے ہیں
18:00جل جاتے ہیں
18:02کپڑا کٹ جاتا ہے
18:03کپڑا کٹ جاتا ہے
18:04ٹھیک ہے
18:05میں بتاتا ہوں
18:06انشاءاللہ
18:07رب کریم
18:08صحت
18:08درستی
18:09آفیت
18:10عطا فرمائے
18:11جلدی جلدی
18:12کوپی پینسل
18:13اپنے پاس
18:14رکھ لیجئے
18:15جوابات کی طرف
18:16چلتے ہیں
18:18کلسوم بنت نسیم
18:20اور کنیس فاطمہ
18:21بنت بی بی کے
18:23متعلق
18:23جو بھائی آپ نے
18:24پہلے ہی پروائم کی
18:25پہلی کول
18:26آپ کی تھی
18:27ساس بہو کے
18:28معاملات میں
18:28میں نے
18:29لائن پہ آپ کو
18:30کافی چیزیں
18:30سمجھا دی دی
18:31دیکھیں جب دنیا میں
18:33ہم
18:34کسی بھی
18:35علاج کے سلسلے میں
18:36یا کسی بھی
18:37اپنے بچے کی
18:38فکر کے لیے
18:39اچھے استاد
18:40اچھے عالم
18:41اچھی چیزوں کو
18:42پسند کرتے ہیں
18:42اچھی جگہ
18:43بچے کی تعلیم
18:44کے سکول
18:44کے لیے سوچتے ہیں
18:45اچھے علاج
18:47کے لیے اچھے
18:47ڈاکٹر کو
18:48سوچتے ہیں
18:48تو پھر اچھے
18:49عاملین کو
18:49کیوں نہیں
18:50ڈھونتے ہیں
18:50یہ اس طرح
18:51کے جو
18:52کم علم
18:53لوگ ہوتے ہیں
18:54جن کو صرف
18:56عملیات کے
18:57کچھ چیزیں
18:57آ جاتی ہیں
18:58شریعت کا
18:59علم نہیں ہوتا
19:00اور یہ
19:08آپ
19:08روحانیت
19:09کے
19:09رے کو بھی
19:10نہیں پہنچ سکتے
19:11کوئی بھی شخص ہو
19:12یہ دعویٰ ہے
19:14کہ شریعت کے
19:15علم کے بغیر
19:16روحانیت نہیں ہے
19:17شریعت کا
19:17علم بھی نہیں
19:18تو پھر
19:18عمل بھی نہیں ہوگا
19:19اور جب عمل نہیں ہے
19:20تو آپ خود
19:21اندازہ لگائیں
19:22تو کیسے ہوگا
19:22بارال
19:23سمجھدار کے لیے
19:24اشارہ کافی ہے
19:25ایسے لوگوں سے
19:26ایسی باتوں تھے
19:27بچے اور دوسرا
19:28کوئی بھی علم
19:29ایسا
19:30میں نے نہیں پڑا
19:31کہ کسی کا
19:32پرفیکٹ
19:33نام نکالا جا سکے
19:34کہ بھائی فلان
19:35ساس نے بہوپے
19:36کیا ہے
19:37تو اس کا نام ہی ہے
19:37تو یہ
19:38صرف گمرائیت ہے
19:39اللہ تبارک تعالی
19:41ہمیں اقل
19:42اور شعور
19:42عطا فرمائے
19:43اور شریعت
19:43پر عمل
19:44کی توفیق
19:45عطا فرمائے
19:46محمد عساق
19:48بن
19:49نزیرہ
19:50اور اسمہ
19:50بنت منظورہ
19:51کے مطالق
19:52جو بھائی آپ
19:52پوچھا ہے
19:53کہ تین سال
19:53ہوگا ہے
19:53اولاد
19:54نیرب کریم
19:55ان کو نیک
19:55سال اولاد
19:56عطا فرمائے
19:56میرے علم العادات
19:57کے حساب سے
19:58اسمہ کو پر
19:58گندے اثرات
19:59ان کو بولیں
20:00نماز کی پابندی کریں
20:01اور ہر نماز کے بعد
20:02تین مرتبہ
20:02تلکرسی پڑھیں
20:03اور ایک سو دو مرتبہ
20:06یا مصورو
20:07یا اللہ
20:08یا مصورو
20:09یا اللہ
20:09پڑھ کر
20:11پانی پہ دم کر کے پیئیں
20:12تعویزات
20:13میرے اولاد
20:14کے لئے ایک مرتبہ
20:15ضرور مانگوائیں
20:16اللہ تبارک تعالی
20:17انشاءاللہ
20:17کرم فرمائے گا
20:19تارک محمود
20:20بن کنیز فاطمہ
20:21عریشہ
20:22بنت شمہ
20:23آپ نے رشتے
20:24کے مطالق پوچھا
20:25میرے علم العادات
20:26کے حساب سے
20:26رشتہ بہتر نہیں ہے
20:28رب کریم
20:28دونوں کے لئے
20:29اچھے اسباب
20:30عطا فرمائے
20:31بشرا بنت سمینہ
20:33اور عاصم
20:34بن عائشہ
20:36کے رشتے کے لئے
20:37یہ بھی ایک رشتے
20:37کے لئے استخارہ تھا
20:38میرے علم العادات
20:39کے حساب سے
20:40یہ بھی
20:40مناسب نہیں
20:41آ رہا
20:42رب کریم
20:43دونوں کے لئے
20:43اچھے اسباب
20:44عطا فرمائے
20:45عبید شاہ بن فرزانہ
20:46کے مطالق
20:47جو بہن آپ نے پوچھا
20:48کہ یہ بہت
20:49ادھر ادھر بیٹھتا ہے
20:50کام بھی نہیں کرتا
20:51والدین کی بات نہیں منتا
20:52سلام قولم
20:53می رب رحیم
20:54سورہ یاسین
20:55آیت نمبر اٹھاون
20:56سکھ سے سکھ ٹائم
20:57عشاء کے بعد
20:58گھر کا کوئی فرد
20:59والدہ والد
21:00بہن بھائی کو
21:01بھی پڑھ کے
21:01پانی بھی دم کر کے
21:02اس کو پلائیں
21:03اللہ کے تاؤں سے
21:04انشاءاللہ بہتر ہوگا
21:05بے رہ روی
21:06کا شکار ہو گیا ہے
21:07محمد سلمان
21:09بن ساجدہ پروین
21:10کے مطالق
21:10جو بہن آپ نے پوچھا ہے
21:11کہ ان کی شادی
21:12ایک سال ہو گیا
21:13اور کوئی نوکری
21:14کے اسباب نہیں
21:15بن رہے پچھلے پانچ سالوں سے
21:16اللہ تعالیٰ
21:17آفیت فرمائے
21:18میرے علم العادات
21:19کے ساتھ سے
21:20گندے اثرات ہیں
21:21نماز کی پابندی کے ساتھ
21:22ہر نماز کے بعد
21:23تین مرتبہ
21:24ایت الکرسی پڑھیں
21:25اور سو مرتبہ
21:26لا حول ولا قوت
21:27الا باللہ
21:28الالی العظیم
21:29پڑھ کر پانی
21:30و دم کر کے پیئیں
21:31دعا ضرور مانگیں
21:32اللہ کے تاؤں سے
21:33انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
21:34غزنفر علی بن جنت
21:36میرے بھائی آپ نے فرمایے
21:38کہ کاموں میں
21:39بہت رکاوٹ ہے
21:40اللہ تعالیٰ
21:41آپ کے لئے
21:41آسانیہ
21:42اتا فرمائے
21:48ہر نماز کے بعد
21:49ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں
21:52دعا کریں
21:52اللہ کے تاؤں سے
21:53انشاءاللہ
21:54تمام راستے کھل جائیں گے
21:56سنیہ بنت قبیلہ کے مطالق
21:59جو بہنا آپ نے پوچھا ہے
22:00کہ یہ بیوہ ہو گئی ہے
22:01ان کے شور کا انتقال ہو گیا ہے
22:02اب ان کا رشتہ نہیں ہو رہا
22:04کیا رشتہ ہوگا
22:04اللہ تعالیٰ ان کے لئے
22:06بہتر اسواب عطا فرمائے
22:07اس طرح کے سوال نہیں ہوتے ہیں
22:09کہ کیا یہ کام ہوگا
22:11نہیں
22:12اللہ کی
22:14تدبیروں سے
22:15اس کی رحمتوں سے
22:16ضرور
22:17انشاءاللہ
22:18حسنِ ذن رکھیں
22:19اللہ کی عطاوں سے
22:21انشاءاللہ
22:21جو جیسا گمان
22:22اس کے لئے کرتا ہے
22:23وہ اس کے لئے
22:24ویسا ہی ہوتا ہے
22:24تو اچھا
22:25سوچیں گے
22:26انشاءاللہ
22:27چھائی ہوگی
22:27میرے علم العداد کے ساتھ سے
22:29کسی قسم کے
22:30سرات
22:30سہر جادو بندش
22:31کا معاملہ نہیں ہے
22:32سنیہ کو بولیں
22:33ہر نماز کے بعد
22:34ایک سو اکیس مرتبہ
22:37one twenty one
22:38یا لطیفو
22:39یا اللہو
22:39پڑھیں
22:40دعا کریں
22:41نماز کی بابندی رکھیں
22:42اللہ کی عطاوں سے
22:43انشاءاللہ
22:43جلد اسباب بن جائیں گے
22:45شگفتہ
22:46بنت کنیس فاطمہ
22:48آفتاب
22:49احمد بن کلسوم
22:50میری بہن آپ نے فرمایا
22:51کہ اس وقت تو ہم
22:53آپس میں ملتے ملاتے نہیں ہیں
22:54آپ اپنی امی کے گھر پہ ہیں
22:55بھائی کے گھر پہ ہیں
22:56معاملات اچھے نہیں ہیں
22:58رب کریم آفیت فرمائے
22:59مجھے بھی ایسا قدشہ لگ رہا ہے
23:01کہ آپ کی
23:02الہدگی ہو جائے گی
23:04رب کریم آپ کے لئے اچھے
23:06بہتر اسباب
23:08اتا فرمائے
23:08سلام قولم
23:09می رب رحیم
23:10چھین سٹھ مرتبہ
23:12ہر نماز کے بعد پڑھیں
23:13دعا کریں
23:13انشاءاللہ
23:14بہتری آئے گی
23:16فیاض احمد بن پروین
23:18کوسر
23:18اور اسباب انت خالدہ بی بی
23:21کے مطالق
23:21جو آپ نے رشتے کے لئے پوچھا ہے
23:23میرے علم العادات کے حساب سے
23:25رشتہ
23:26بہتر نہیں آ رہا
23:27رب کریم
23:28ان کے لئے بھی
23:29آفیت فرمائے
23:29آج تین رشتے کے استخارت ہیں
23:31اور تینوں میں
23:32منع آ رہا ہے
23:33بارال
23:34اللہ تبارک تعالی
23:35ان کے لئے
23:35بہتری عطا فرمائے
23:37کریم خان
23:38بن درہ بی بی
23:39میرے بھائی آپ نے فرمایا
23:40کہ بہت بیمار رہتے ہیں
23:41رب کریم آپ کو
23:42صحت دے
23:43میرے علم العادات
23:44کیا سب سے نظر بد ہے
23:47سورہ قلم کی
23:48آخری دعایتیں
23:49ہر نماز کے بعد
23:51پانچ مرتبہ پڑھیں
23:52اپنے اوپر دم کریں
23:53اللہ کے تاؤں سے
23:54انشاءاللہ
23:55کرم ہو جائے گا
23:56قمر بانو
23:58بنت رشیدہ خاتون
23:59کے متعلق
24:00جو بہن آپ نے پوچھا
24:01کہ یہ اکیلی رہتی ہیں
24:02شعور کا غالباً
24:03انتقال ہو گیا ہے
24:04اور بہت زیادہ
24:05خوف
24:06ڈر رہتا ہے
24:07میری بہن
24:07میرے علم العادات
24:09کے حساب سے
24:09کوئی اثرات
24:10نظر
24:10جادو بندش
24:11کا معاملہ نہیں ہے
24:12رب کریم
24:13ان کے لئے
24:13بہتر اسواب
24:14عطا فرمائے
24:15کوشش کریں
24:16کوئی رشتدار
24:16اس طرح کے ہوں
24:17جو ان کو
24:18اپنے ساتھ رکھیں
24:19یا وہ ان کے ساتھ
24:20آ جائیں
24:20تو بہتر ہوگا
24:21یہ ذہنی طور پر
24:22بہت زیادہ
24:23ڈپریشن کی مریضہ
24:24ہو رہی ہیں
24:25اور سورہ بینا
24:26عیشہ کے بعد
24:27تین مرتبہ پڑھ کر
24:28خود پانی پہ دم کر کے
24:29پی لیا کریں
24:29اللہ تبارک تعالی
24:30انشاءاللہ
24:31ذہن میں
24:31بہتری پیدا فرمائے گا
24:33وجیہ فاطمہ
24:34بنت عابدہ
24:35کے مطالق
24:36جو بہنا آپ نے پوچھا
24:37یہ معذور ہو گئے ہیں
24:38پٹھوں کی وجہ سے
24:39رب کریم ان کو
24:39صحت دے
24:40میرے علم العادات کے
24:41ساب سے
24:42گندے اثرات بھی ہیں
24:44ہر نماز کے بعد
24:45تین مرتبہ
24:45تلکرسی پڑھ کر
24:46پانی پہ دم کر کے
24:47ان کو پلائے جائے
24:48اور پٹھے جو ان کے
24:49سخت ہو رہے ہیں
24:50اس کے لئے
24:50زیتون کے تیل پر
24:52سورہ بنی اسرائیل
24:53آیت نمبر
24:54بیاسی
24:54وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ
24:56مَا هُوَا شِفَاءٌ
24:57وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
24:59اس کو چالیس ہوا پڑھ کر
25:00زیتون کے تیل پر
25:01دم کر کے
25:02ان کے پٹھوں کی
25:03مالش کی جائے
25:04حل کے حصے
25:04انشاءاللہ کرم ہوگا
25:06پروغام روحانی دنیا
25:07آپ سب دیکھ رہے ہیں
25:08ایک مختصر سا وقفہ
25:09وقفہ بان انشاءاللہ
25:10پھر ملاقات ہوتی ہے
25:12خوش آمدید
25:13ایک مرتبہ پھر
25:14پروغام روحانی دنیا میں
25:16بریک سے پہلے
25:17سوالات کے جوابات دے رہا تھا
25:19آپ کے کچھ سوالات کے جوابات
25:21باقی رہ گئے ہیں
25:22مگر آپ کو پتا ہے
25:23کہ پروغام روحانی دنیا
25:25کا تیسرا اور لاس سیگمنٹ
25:26جب آتا ہے
25:27تو ہم آپ کے لئے پہلے
25:29ایک نام کا اسم عظم
25:30علم العادات کے ذریعے
25:32نکال کر بتاتے ہیں
25:34و آپ الحمدللہ
25:35نماز کی پابندی کے ساتھ
25:36اپنے اسم عظم کو
25:38اپنے سے مراد یہ
25:39جس کے نام کا بتایا جائے
25:41صرف وہی پڑھ سکتا ہے
25:42اپنے اسم عظم کو پڑھتے ہیں
25:43رب کریم اپنی رحمتیں فرماتا ہے
25:46تو آج کا اسم عظم ہے
25:47بہنوں کے لئے
25:48اور نام ہے تبسم
25:51تبسم کے جو آداد ہیں وہ
25:54پانچ سو دو
25:55اور اس کے لئے
25:56رب عز و جل کے دو صفاتی نام
25:58جن کی تعداد بھی
26:00پانچ سو دو ہی ہونی چاہیے
26:02وہ ہیں
26:03یا کریم ہو یا کبیر ہو
26:05یا کریم ہو
26:07یا کبیر ہو
26:09تبسم نام کی پوری دنیا میں
26:11جہاں کہیں میری بہنیں ہیں
26:13وہ ایک ہزار چار مرتبہ
26:15ان دونوں اسموں کو پڑھیں گی
26:18انشاءاللہ ان کے لئے اسم عظم ہوگا
26:20اچھا بعض ناموں میں
26:22میں نے ایسا بھی سنا
26:23کہ کچھ بھائیوں کے نام بھی
26:25بہت کم ہوتے ہیں
26:26مگر ہوتے ہیں
26:26تو اگر کوئی بھائی بھی
26:28تبسم نام کا ہے
26:29تو وہ اس اسم عظم کو پڑھ سکتا ہے
26:32بیسے زیادہ تر بہنوں کے ہی نام ہیں
26:34تبسم
26:35بارحال رب کریم آفیت فرمائے
26:37اسم عظم کے بہت فائدے ہیں
26:39اور خسب سے بڑا فائدہ یہ
26:41کہ جتنی دیرہ آپ پڑھیں گے
26:42رب کے ذکر میں لگے ہوں گے
26:45اور ذکر اللہ کرنے والے لوگ ہی
26:47دنیا میں زندہ ہیں
26:49اللہ تبارک تعالی ہمیں
26:50ذکر اللہ میں زندگی اور موت نصیب فرمائے
26:54آمین آمین
26:55یا رب العالمین
26:58مزید کچھ
26:59کالز پروغام کا حصہ بناتے ہیں
27:01اور پھر انشاءاللہ بکیہ سوالوں کے جو جواب ہیں
27:03وہ بھی آپ کی نظر کرتے ہیں
27:05دیکھتے ہیں کون ہے ہمارے ساتھ
27:06السلام علیکم
27:08السلام
27:09بابا جی حافظ مضمل بات کر رہا ہوں
27:11پہلے میری بات ہی نہیں ہوتا ہی
27:12کالڈ روپ ہوں
27:13جی جی جی حافظ صاحب
27:15امین کا نام آسیہ ہے
27:18جی
27:19جی
27:24آسیہ نیاز حمد
27:25نیاز تو والد کا نام ہو
27:26مسئلہ بتائیے آپ
27:27مسئلہ آپ کا کچھ رہ گیا تھا
27:29کہ آپ کچھ کام کرنا چاہتے ہیں
27:31اور کسی نے بول دیا
27:32کہ گھر میں کوئی مسئلہ ہیں
27:34جی
27:34میں کام شروع کرنا چاہتا ہوں
27:36میں بلائنڈ ہوں
27:37تو
27:37ہمیں بتایا جاتے ہیں
27:39آپ کیوں گھر پر بوری اثرات ہیں
27:40بہرحال میں دیکھ لوں
27:42آپ پریشان نہیں
27:43رب کریم آفیت فرمایا
27:44بس آپ سنتے رہیے گا
27:46ابھی پروام میں
27:47انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
27:48ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
27:50السلام علیکم
27:53السلام علیکم
27:54وعلیکم السلام
27:57میں ہمہ بات کر رہی ہوں
27:59ہمہ میری بہنہ
28:00آپ کا مسئلہ ہے
28:01تو امی کا نام بتائیے
28:02امی کا نام منور سلطانہ ہے
28:04منور سلطانہ
28:07جی
28:07میں نے اپنے بارے میں معلوم کرنا تھا
28:09میں نے کافی جن سے بیمار ہوں
28:10اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے
28:12کہاں رہتی ہیں
28:14میں لاہور میں رہتی ہوں
28:15لاہور میں رہتی ہیں
28:16اللہ تعالیٰ آپ کو صحت
28:18اندرستی
28:19آفیت عطا فرمائے
28:20پروام دیکھئے
28:20انشاءاللہ
28:21وظیفہ بتاتے ہیں
28:22آپ کا حساب بھی لگاتے ہیں
28:24ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
28:26السلام علیکم
28:29سلام علیکم
28:29بابا جی
28:30میں نے
28:30لاہور سے بول نہیں ہوں
28:32میرا نام شاہین ہے
28:33میری باردہ کا نام
28:35زیبنیشاہ ہے
28:36میرا گلے کا مثل ہے
28:38میرا گلہ تین سال لوگ
28:39میرا گلہ نہیں کھول گیا
28:40میں بہت علاج کر رہا ہوں
28:42دکٹر کیا بولتے ہیں
28:44اس کے مطالق
28:45کوئی مرض کی تشخیص ہوئی
28:48کوئی کہتا ہے
28:49نماغی مسئلہ
28:50کوئی کہتا ہے
28:51دکھے بڑھوں کا مسئلہ
28:52کوئی کہتا ہے
28:52منظامیشاہ سرزری کروا ہو
28:55اللہ پیارے محبوب کے صدقے
28:57آپ کو شفاہ آتا فرمائے
28:58میں بھی انشاءاللہ
28:59حساب دیکھ کر
29:00آپ کو جواب دیتا ہوں
29:01اللہ افیت فرمائے
29:03ایک اور کالر کی طرف
29:04چلتے ہیں
29:05پھر انشاءاللہ
29:06جوابات دیتے ہیں
29:07اگر وقت بچا
29:08تو مزید کورس لے لیں گے
29:09ورنہ یہ پروام کی آج
29:10آخری کال ہوگی
29:11السلام علیکم
29:12آپ کہنے کے
29:13اسلام علیکم
29:15السلام علیکم
29:17السلام بابا جی
29:20جی کون کہاں سے ہے
29:22میں شیر محمد رو جی
29:23رونہ بار سے بات کر رہا ہوں
29:25شیر محمد
29:26آپ کا کیا مسئلہ ہے
29:27امی کا نام بھی بتا دیجئے
29:31میرا خلق کالڈ روپ ہو گئی
29:33بارحل
29:33ایک اور شامل کرتے ہیں
29:34پھر جوابات کی طرف
29:35السلام علیکم
29:37علیکم السلام
29:38جی
29:40اقبال بابا بابا بابز کر رہا ہوں
29:43ایک عزید
29:44میرا مسئلہ ہے
29:46میرے بیتا ہے
29:47آمر نام ہے
29:48وہ والدہ کا نام ہے
29:49شاہین اختر
29:50آمر کی ماں
29:52شاہین اختر
29:53شاہین اختر
29:55ٹھیک ہے
29:56اس کو بائد سے گر کے چوت لگی تھی
30:00تو
30:00دماغی چوت لگی تھی
30:01تو ابھی تک اس کا جو ہے نا
30:03دہ سال پہلے کی بات ہے
30:04تو
30:04उसके बाँे आज की ओंगली में फंक्षिन नहीं है
30:07तो तो काम नी करता है बाँे आज की, ठीक, ठीक
30:10तो आप क्या पूचना चाना चाहरे हैं कि कोई
30:12कुई खिश्ता रूँ आज़ा रूँनी, अच्छा call
30:14आपकी drop हो गई, बार expensive problem
30:16Inshallah, Khuda Nakhastah,
30:18کوئی روحانی مسئلہ نہیں ہے.
30:19Ben'ti Kalhi,
30:20تو آپ نے بتا دیا
30:21کہ اس کو چھوٹ لگی تھی
30:22جس کی وجہ سے یہ معاملہ ہوا ہے.
30:24بارال کوپی پینسل
30:25جلدی جلدی رکھ لیجئے.
30:27Inshallah,
30:29پچھلے سیگمنٹ کے بھی
30:30کچھ سوال ہے
30:31وہ بھی انشاءاللہ
30:32لکھاتا ہوں آپ کو.
30:34عبدالغفور اور رسول بخش
30:36بن عائشہ کے رشتے کے متعلق
30:38جو دونوں بھائیوں کا
30:39آپ نے فرمایا
30:40کہ رشتے نہیں ہو پا رہے.
30:41میرے علم العداد کے حساب سے
30:43دونوں کو پر
30:44کوئی اثرات, نظر,
30:45جادو, بندش کا
30:46معاملہ نہیں ہے.
30:47دونوں بھائی
30:48نماز کی پابندی کے ساتھ
30:49عشاء کے بعد
30:51تینتیس مرتبہ
30:52سورہ اخلاص پڑھیں.
30:53قل ہو اللہ شریف
30:54پڑھ کر دعا کریں.
30:55اللہ کے تاؤں سے
30:56انشاءاللہ
30:57اسباب بنیں گے.
30:59حافظ مزمل صاحب
31:00آپ نے اپنی والدہ کا
31:02نام عاصیہ فرمایا.
31:03آپ نے فرمایا
31:03کہ آپ بلائنڈ ہیں
31:04کوئی کام کرنا چاہتے ہیں
31:06مگر گھر میں
31:06کسی نے آپ کو بتایا
31:07کوئی اثرات ہیں.
31:08دیکھیں گھر کا حساب
31:10تو میں نے نہیں کیا
31:11میں نے صرف
31:11آپ کا حساب کیا
31:12اور آپ کے
31:13اپنے حساب سے
31:14کسی قسم کے اثرات
31:16جادو, نظر, بندش
31:18کا معاملہ نہیں ہے.
31:20رب کریم
31:21آپ کے لئے
31:21بہتری اطا فرمائے
31:22اور
31:23ایک سو ستائیس
31:24مرتبہ
31:25ہر نماز کے بعد
31:26یا باسی تو
31:27یا اللہ ہو
31:27یا باسی تو
31:28یا اللہ ہو
31:29پڑھیں
31:30اللہ کے اطاؤں سے
31:31انشاءاللہ کرم ہوگا
31:32اور کام کے اسباب
31:33بھی بن جائیں گے
31:35عبدالقادر بن زبیدہ
31:36میرے بھائی
31:37آپ نے فرمایا
31:37کہ کچھ
31:39پشاو وغیرہ میں
31:39جلن ہے
31:40اور تکلیف رہتی ہے
31:42آپ
31:42ڈکٹری
31:43علاج بھی شاید
31:44کروا رہے ہیں
31:45بالان
31:45رب کریم
31:46آپ کو شفائے
31:47کاملہ
31:48آجلہ
31:48نصیب فرمائے
31:49میرے علم العادات
31:50کے حساب سے
31:51کسی قسم کے
31:52نظر
31:52اثرات
31:53جادو بندش
31:53کا معاملہ
31:54نہیں ہے
31:54یہ آپ کو
31:55جسمانی
31:57مسئلہ ہے
31:57اور اس کے لئے
31:58سورہ زخرف کی
31:59آیت نمبر
32:00سیونٹی نائن
32:02ام ابرمو
32:03امرن فائننا
32:05مبرمون
32:05یہ سورہ زخرف
32:07پچیسوے پارے میں
32:08اس کی آیت نمبر
32:09سیونٹی نائن
32:10چالیس مرتبہ
32:11اس کو پڑھنا ہے
32:11پانی پہ دم کر کے
32:13عشاء کے بعد پڑھ کے
32:14رکھ لیں
32:14اور پوری رات میں
32:16عموماً لوگ
32:21وہ کوشش کریں
32:22کہ رات و رات میں
32:22اس کو پی لیں
32:23دو تین دفعہ میں
32:24اللہ کے عطاوں سے
32:25انشاءاللہ
32:26امید ہے
32:26کہ جلد
32:28شفایاب ہو جائیں گے
32:30کرن شہزادی
32:31بنت تسلیم
32:32کے متعلق
32:32جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
32:33کہ کسی عامل
32:34کو آپ نے دکھایا ہے
32:35ان کو
32:35اور انہوں نے فرمایا
32:36کہ ان کے اوپر
32:37جنات ہیں
32:38رب کریم ان کو
32:39صحت دے
32:39میرے علم العادات کے
32:40ساب سے
32:41اثرات کا معاملہ
32:42آ رہا ہے
32:43یقینی طور پر آ رہا ہے
32:44مگر اس میں
32:45ایسا نہیں
32:45کہ کوئی حاضری
32:46وغیرہ والی
32:47کیفیت ہو
32:47گھبرات بیچنی
32:48ہو رہی ہوگی
32:49گصہ چڑچڑا پن ہوگا
32:51اللہ تبارک
32:51تعالیٰ
32:52صحت دے
32:52تعویزات
32:53میرے نمبرز
32:53پر رابطہ کر کے
32:54ضرور منگوائیے گا
32:55اور ساتھ میں
32:56ان کو بولیں
32:57کوشش کریں
32:57کہ باوضو رہا کریں
32:59نماز کی پابندی کریں
33:01اور باوضو رہنے
33:02کی کوشش کریں
33:03اللہ کی عطاؤں سے
33:04اور ہر نماز کے بعد
33:05تین مرتبہ آیت القرصی
33:06پڑھ لیا کریں
33:07انشاءاللہ
33:08کرم ہو جائے گا
33:09جمیلہ بنت سروری
33:10کے متعلق
33:11جو بھائی آپ نے پوچھا
33:12کہ والدہ کے کپڑے
33:13نئے کپڑے جو ہوتے
33:14وہ کٹ جاتے ہیں
33:15میرے علم العادات کے ساتھ
33:16سے نظر بد ہے
33:17اب کرنا کیا ہے
33:18کہ ایک جوڑا
33:20جو نیا
33:20والدہ نے سلوایا
33:22اس کو پہنے
33:23اسی وقت نہیں کٹے گا
33:24اتارنے کے بعد
33:24کٹے گا
33:25تو اتارنے کے بعد
33:26فوراً اس کو صدقہ کر دیں
33:28صرف ایک جوڑا
33:29اللہ کی عطاؤں سے
33:30انشاءاللہ
33:31اتالہ
33:31بلکل یہ معاملہ
33:32ختم ہو جائے گا
33:34ہما بنت منور
33:35سلطانہ
33:36میری بہن آپ نے فرمایا
33:37کہ بہت بیمار رہتی ہیں
33:38رب کریم آپ کو صحت دے
33:39میرے علم العادات
33:40کے ساتھ سے گندے اثرات ہیں
33:41نماز کی پابندی کے ساتھ
33:43ہر نماز کے بعد
33:44تین مرتبہ آیت القرصی
33:45اور پانچ مرتبہ
33:47سورہ
33:48قلم کی آخری دعایتوں
33:49کو پڑھ کر
33:50پانی بدم کر کے پیجئے
33:51اللہ کی عطاؤں سے
33:52انشاءاللہ
33:53طبیعت اچھی ہو جائے گی
33:54شاہین
33:55بنت زیب النساء
33:57میری بہن آپ نے فرمایا
33:58کہ کافی عرصے سے
33:59علاج کر آ رہی ہیں
34:00گلا آپ کا بند ہے
34:01اللہ تبارہ تعالی
34:02آپ کو صحت دے
34:02میرے علم العادات
34:04کے حساب سے
34:04کسی قسم کے اثرات
34:06صحت جادو بندش
34:07کا معاملہ نہیں ہے
34:08اور نہ
34:08آمیلوں کے چکر میں
34:09پڑھئے گا
34:10سورہ زخرف
34:11آیت نمبر سیونٹی نائن
34:13ام ابرمو
34:14امرن فینہ مبرمون
34:16یہ چالیس مرتبہ
34:17روز پڑھ کر
34:18پانی بدم کر کے
34:19اس کو پیئیں
34:20اور کسی کاغذ پر
34:22لکھ کر
34:22اس آیت مبارکہ کو
34:24گلے مومجامہ کر کے
34:26اپنے گلے کے ساتھ
34:27چسپا کر لیجئے
34:28مطلب ایسے
34:29باندھئے گا گلے میں
34:30کہ وہ گلے سے
34:31ٹیچ رہے
34:31کوئی بھی
34:32ہلکہ لوس کر کے
34:33کپڑا
34:34اس میں اس کو باندھ لیں
34:35اللہ کی عطاوں سے
34:36انشاءاللہ
34:37آپ کے گلے میں
34:37ضرور شفا ملے گی
34:39آمیر بن
34:42شاہین اختر
34:43کے مطالق
34:44جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
34:45کہ اس کو چوٹ لگی تھی
34:46دماغی طور پر
34:46اور اب اس کی
34:47کوئی انگلی وغیرہ ہے
34:48جو سنے کام نہیں کر رہی
34:50اللہ تبارکہ تعالی
34:51اس کو شفا تا فرمائے
34:52میرے علم العادات
34:53کے حساب سے
34:53کسی قسم کے اثرات
34:55سہر جادو بندش
34:56کا معاملہ نہیں ہے
34:57سورہ بنی اسرائیل
34:59آیت نمبر بیاسی
35:00وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ
35:01مَا هُوَا شِفَانُ وَرَحْمَةُ لِلْمُقْمِنِينَ
35:04چالیس اب آپ پڑھیں
35:05زیتون کا تیل
35:07لے کر اس پر دم کریں
35:09اور اس کی جہاں جہاں جوڑ ہیں
35:11مطلب انگلیوں کا
35:12آپ نے اشارہ کیا نا
35:13الٹے ہاتھ یا سیدے ہاتھ
35:14یہ جوڑ جو چلتے ہیں نا
35:15ہمارے یہ انگلیوں کے لیے
35:16کندہ ہو گیا
35:18پھر کونی ہو گئی
35:19پھر یہ ہمارے جو جوڑ ہیں
35:20یہاں ہر جگہ
35:21اس کی اچھی طرح
35:22مالش کریں
35:22انشاءاللہ
35:23وطالہ کرم ہوگا
35:24پروغام روحانی دنیا کا
35:26وقت ختم ہونے کے قریب ہے
35:28انشاءاللہ دعا کی طرف چلتے ہیں
35:29اس امید پر
35:29زندگی بخیر رہی
35:30تو اگلے بد جمرات
35:32پھر ہماری ملاقات
35:33اے آر وائی کیو ٹی وی
35:34کہ پروغام روحانی دنیا میں ہوگی
35:35اس وقت کوئی بھی کام ہو
35:36میرے نمبرز پر رابطہ کیجئے گا
35:38اور اگر کسی کا پروغام
35:39مس ہو گیا
35:40سوال کرنے کے بعد
35:41الحمدللہ
35:42ای آر وائی کیو ٹی وی
35:43اوفیشل یوٹیوب چینل پر
35:45کچھ دیر کے بعد
35:45یہ پروغام اپلوڈ کر دیا جائے گا
35:47ضرور دیکھ لیجئے گا
35:49الحمدللہ رب العالمین
35:51وصلاة و سلام علی
35:52سجد الانبیاء والمرسلین
36:00اللہم ربانا آتینا
36:02فی الدنیا حسنہ
36:03وفی الاخرہ حسنہ
36:05وقینا عذاب النار
36:06اللہم اغفر ورحم وانتا خیر الرحمن
36:09یا اللہو یا رحمن ورحیم
36:11تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
36:13کا باسطہ مولا ہمارے تمام
36:14کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے
36:16اے رب کریم ہمیں نیک عمال کرنے
36:19کی توفیق عطا فرمائے
36:20اے رب کریم اے رب کریم ہمارے ایمان
36:23کی احفاظت فرمائے اے رب کریم
36:25ہمیں دین پر استقامت عطا فرمائے
36:27اے رب کریم تجھے پیارے
36:29محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
36:30کا واسطہ مولا بے اولادوں کو
36:32نیک صالح اولاد آفیت
36:34کے ساتھ نصیب فرمائے اے رب کریم
36:37اے رب کریم بے روزگاروں
36:39کو رسکے حلال کثیر
36:40عطا فرمائے اے رب کریم جو برسر
36:43روزگار ہیں ان کے رزق میں
36:45برکتیں وسطیں عطا فرمائے
36:47اے رب کریم دنیا بھر میں
36:49جہاں کہیں میں مسلمان بیمار ہیں
36:51شفائے کاملہ
36:53آجلہ تامہ نصیب فرمائے
36:55اے رب کریم ایسے بیمار جو
36:57گھروں میں ہیں اسپطالوں میں ہیں جن کا
36:59کوئی کرنے والا نہیں رب کریم ان کے
37:01لئے اچھے اسباب عطا
37:03فرمائے اے رب کریم
37:05وطن عزیز ملک پاکستان
37:07کو استحقام عطا فرمائے
37:08اے رب کریم ہمیں بار بار حج کی سعادت
37:11نصیب فرمائے بار بار میٹھے
37:13مدینے کی بعد اب حاضریاں نصیب فرمائے
37:15اے رب کریم اے رب کریم
37:17تمام دعائیں ہمارے دوست
37:19احباب
37:22بالخصوص والدین
37:23کے حق میں قبول فرمائے
37:25ان اللہ وملائکتہ
37:27صلونا علی النبی
37:29یا ایجوہ الذین آمنوا
37:31صلو علیہ وسلم
37:32تسلیمہ صلی اللہ
37:35علیہ وسلم صلاتا
37:39و سلام علیکہ
37:40یا سیدی رسول اللہ
37:42سبحان ربک رب العزت
37:44یا معصفون
37:45و سلام علی المرسلین
37:47والحمد للہ رب العالم
37:49لا الہ
37:50اللہ محمد رسول اللہ
37:53صلی اللہ علیہ وسلم