Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02سات جون پاکستان میں اتوار کی رات
00:06آسیم مونیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون نائن زیرو
00:12آج کی اہم ترین خبروں میں میرے پاس تین خبریں ہیں
00:16ایک تو گلگت بلتستان سے پاکستان تحریک انصاف کی انبلیوبل جیت
00:21جی ہاں وائٹ واش کر دیا ہے گلگت بلتستان کی عوام نے
00:26پاکستان پیپلز پارٹی کو پاکستان مسلم لیگ نواز کو
00:30اور سب سے بڑھ کے پاکستان کے ملٹری جنرلز کو
00:33جو کچھ وہاں ہوا اور جو وہاں پر اس وقت ہو رہا ہے
00:37جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں تقریباً رات کے دو بج رہے ہیں
00:40اور جو اس وقت گلگت بلتستان کے اندر ساما ہے
00:43وہ آپ کو بیان نہیں کیا جا سکتا دکھایا جا سکتا ہے
00:47کوشش کروں گا اسے دکھانے کی
00:49دوسری خبر جو ہے وہ کشمیر سے ہے
00:51اس وقت جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
00:53تو پاکستانی بیٹے گر رہے ہیں
00:55ان کی جانے ضائع ہو رہی ہیں
00:58گولیاں انڈیا سے نہیں آ رہی ہیں
00:59اس پار گولیاں پاکستان سے چل رہی ہیں
01:02پاکستان کی سیکیورٹی فورسز
01:04اس وقت سیدھی گولیاں چلا رہی ہیں
01:06اپنے شہریوں پر
01:06اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز یہ کہہ رہی ہیں
01:09کہ ان پر شہری سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں
01:12ابھی تک متدد لاشیں
01:14मुख्तलिफ हॉस्पिटल्स के अंदर पहुंच चुकी है
01:16इस वक्त भी जब हम आपसे बात कर रहे है
01:18तो सीधी फारिंग हो रही है
01:20जो डूओ है
01:21बर्गेडियर फाइक और
01:23मलिक लियाकत जो
01:25आईजी बना के वहां बेजा गया है
01:27उन्होंने आकरकार वो कर दिया
01:29जिसका सब को डर था
01:30तीसरी खबर
01:31इस वक्त इरान के बहुत सारे मिजाइल
01:34जो है वो इसराईल की तरफ रवांदवा है
01:37इरान ने भी कनफर्म कर दिया है
01:39और इसराईल ने भी कनफर्म कर दिया है
01:41इस पर भी बात करेंगे
01:43میری پوری ٹیم جس میں تقریباً پندرہ سولہ لوگ ہیں
01:45میں ان سب کا بہت ہی مشکور ہوں
01:47دن رات کام کرتے ہیں
01:48یہ جو ہم وی لاغز کم از کم تین کے قریب
01:52ہر روز دو اردو اور ایک پنجابی
01:53آپ کے سامنے رکھتے ہیں
01:55میرے سے بھی زیادہ ایفرٹ ان کی ہوتی ہے
01:57لیکن جب وہ سارا اپنا کام کر چکے ہوتے ہیں
02:00عمومی طور پر ہم دو سو سے چار سو
02:02یہ نمبر اس لیے اتنا فرق ہے
02:04کہ روز کوئی تعداد نہیں ہوتی
02:06لیکن دو سو سے چار سو کے قریب خبریں
02:08وہ ڈیل کی جاتی ہیں
02:10چوبیس گھنٹوں میں
02:11جنہیں فلٹر کر کے اچھی طرح سے پرک کے
02:14اس کے بعد وہ آپ کے سامنے رکھی جاتی ہیں
02:16آخری مرحلے کی ذمہ داری میری ہوتی ہے
02:19جب وہ تمام خبریں کمپائل ہو جاتی ہیں
02:21ہر وی لاغ کے لیے
02:22تو میں نے اس کی پریورٹی سٹ کرنی ہوتی ہے
02:25کہ آپ کے سامنے سب سے پہلے خبر کون سی رکھنی ہے
02:27اس لیے کہ جو پہلی خبر ہوتی ہے
02:29اسے عموماً ہم زیادہ ڈیٹیل میں
02:31اور پریورٹی وائز بھی ہم سمجھتے ہیں
02:33کہ اس کو آپ کے سامنے پہلے رکھنا ضروری ہے
02:36کیونکہ پہلی خبر کو عموماً
02:38سات آٹھ نو منٹ مل جاتے ہیں
02:40وی لاغ کے اندر تفصیل سے اس پر بات کرتے ہیں
02:42میرے لیے کبھی زیادہ مشکل نہیں ہوتی
02:45وہ پریورٹی چوز کرنا
02:46عمومی طور پر میڈیا میں
02:48یا وی لاغز میں
02:50یا نیوز بلٹنز میں
02:51جو اچھی خبر ہوتی ہے
02:52اور سپیشلی ایسی خبر
02:53جو آج گلگت بلتستان میں
02:55ہوئی ہے
02:55کہ تاریخ رکم کی گئی ہے
02:58اس خبر کو پہلے رکھنا چاہیے
03:00لیکن آج میرے لیے مشکل تھا
03:02کہ میں دونوں میں سے
03:03کون سی خبر آپ کے سامنے پہلے رکھوں
03:04اس لیے
03:05میں اپنی ڈسکریشن استعمال کرتے ہوئے
03:08آپ کے سامنے پہلے کشمیر کی خبر رکھوں گا
03:10مجھے لگتا ہے
03:12کہ وہ خبر آج
03:13گلگت بلتستان کے الیکشن سے بھی
03:14زیادہ اہم ہے
03:16اس لیے کہ وہاں پر آج
03:18قوم کے بیٹے
03:18ماں کے بیٹے
03:19جو ہیں وہ گر رہے ہیں
03:20ان کی لاشیں گر رہی ہیں
03:21جو نہیں ہونا چاہیے تھا
03:23وہ وہاں پر کر دیا گیا ہے
03:24پوری تفصیل آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں
03:27ابھی تک کی جو اطلاعات ہیں
03:29جو کلیم ہے
03:30جو ٹیلیویشن پر چلے ہیں
03:31وہ یہ ہیں
03:31کہ سات شہری
03:33ابھی تک شہید ہو چکے ہیں
03:35اور چار جو
03:37لا انفورسمنٹ کے لوگ ہیں
03:38پولیس یا رینجرز کے
03:39وہ شہید ہو چکے ہیں
03:41اندر کے ہمارے ذرائع یہ کہہ رہے ہیں
03:42کہ رینجرز وغیرہ یہ کلیم کر رہے ہیں
03:44پولیس اور رینجرز کے
03:45ان کے چھے لوگ ہیں
03:46جو شہید ہوئے ہیں
03:47لیکن ٹیلیویشن پر
03:48ابھی تک چار کا نمبر آ رہا ہے
03:51اور جو شہری ہیں
03:53ان کا نمبر سات کلیم کیا جا رہا ہے
03:55لیکن وہ ٹیلیویشن پر نہیں آ رہا
03:56اس کی وجہ کیا ہے
03:58آپ سب کو پتا ہے
03:59کہ وہاں پر بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے
04:01جیسے گلگت بلتستان کے
04:02الیکشن پر زیادہ بات کرنے سے
04:03میڈیا کو منع کیا ہے
04:04اور وہی ورجن وہاں سے دینا ہے
04:07جو ملٹری جنرلز چاہتے ہیں
04:09ویسے ہی ازاد کشمیر سے بھی
04:12میڈیا کو اس کی کوریج کرنے سے
04:13بند کیا ہے
04:14ابھی تک بی بی سی وغیرہ کے پاس ظاہر ہے
04:17وہی تفصیل ہے
04:18کیونکہ رات کا وقت ہے
04:19جو تفصیل ان کو بتائی جا رہی
04:20تو چار اور سات
04:22یہ دو نمبر چل رہے ہیں
04:23کہ سات عام شہری شہید ہو گئے
04:26اور کم از کم چار جو
04:28سیکیورٹی اہلکار ہیں
04:29وہ شہید ہو گئے
04:31سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں
04:32میں نے میرے کام میں
04:34یہ جو آپ کے سامنے
04:35وی لاغ رکھتے ہیں
04:36یہ بہت ہی ٹاکسک کام ہے روز
04:38آپ کو غالباً اندازہ بھی نہیں
04:40شاید کچھ ہوگا
04:40کیونکہ روز آپ بھی وی لاغ سنتے ہیں
04:42دیکھتے ہیں
04:43خبریں زیادہ ہمارے پاس
04:44نیگٹیو ہی ہوتی ہیں
04:46لیکن میرا میری ٹیم کا کام
04:47اس سے بھی زیادہ ٹاکسک ہے
04:49میں نے کبھی بھی
04:50بلٹ لگی ہوئی
04:51جو بوڈیز ہیں
04:53وہ اس طرح سے نہیں دیکھیں
04:54اس وقت
04:55ٹویٹر کے اوپر
04:57بہت ساری ویڈیوز پڑھیں
04:58اس میں پورے پورے
05:00آرگن جسم سے باہر آئے ہوئے ہیں
05:02جب گولی لگی ہے
05:03تو
05:04فیزیشنز بہتر جانتے ہوں گے
05:05یہ کیا ہے
05:06لیکن میں نے
05:07ایک یا دو بوڈیز
05:08ایسی ہاسپٹل میں دیکھیں
05:09جہاں ڈاکٹرز
05:10جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
05:11اور جو
05:12ان کے پیٹ کا
05:13ابڈومن کا ایریہ ہے
05:14اس میں سے پورے پورے
05:15آرگن باہر آئے ہوئے ہیں
05:16آئی ڈونڈ نو
05:17یہ کیا ہوا ہے
05:18کیسے ہوا ہے
05:19کس طرح کی فائرنگ ہے
05:20کیا ہو رہا ہے
05:22اب
05:22یہ تو
05:23کلیر ہو گیا
05:24کہ وہاں پر آج
05:25سیدھی گولی چلی ہے
05:26ایک تو یہ صورتحال ہے
05:28دوسری یہ
05:28کہ پاکستان کے
05:29زیر انتظام
05:30کشمیر کے علاقے
05:31راولہ کورٹ میں
05:32قانون نافذ کرنے والے
05:33اداروں اور
05:34مظاہرین کے درمیان
05:35جھڑپوں کے نتیجے میں
05:36تین پولیس اہلکار
05:38ہلاک ہو گئے
05:39یہ بی بی سی لکھ رہا ہے
05:40یہ اب سے تھوڑی پرانی خبر ہے
05:42اس کے بعد تین کی جگہ پر
05:43چار کا نمبر آ گیا
05:44تو بی بی سی نے
05:45اس وقت تین کہا
05:46اب اے آر وائی چار
05:47چلا رہا ہے
05:48لیکن اصل میں
05:48ہمارے ذرائع کہہ رہے ہیں
06:0026 نومبر کو یاد کیجئے
06:01رینجرز کے کچھ اہلکار
06:03جو ہیں
06:03وہ ایک گاڑی میں
06:04تیز رفتاری کی وجہ سے
06:06نیچے گرے تھے
06:07حادثہ ہوا تھا
06:08گاڑی میں پیچھے بیٹھے ہوئے
06:09جو اوپن پیچھے سے
06:10ڈالا جیسے کہتے ہیں
06:11اس میں سے رینجرز کے اہلکار
06:12نیچے گرے تھے
06:13پیچھے سے جاتی ہوئی
06:14ایک تیز رفتار
06:15لینڈ ٹروزر کے نیچے آئے تھے
06:17اور کچل کے مارے گئے تھے
06:19اگلے دن
06:20فیل مارشل آسم منیر صاحب نے
06:22بہتی تناؤں میں
06:23ان کے چہرے پر بہت تناؤں تھا
06:25غصہ تھا
06:25پٹھے کھنچے ہوئے تھے
06:27دوسری طرف شہباز شریف تھے
06:29دونوں نے جنازے کو کندہ دیا تھا
06:31اور اس کی تصویر
06:33جو ہے وہ وائرل کی گئی تھی
06:35اور پھر وہاں سے خبر بھی
06:37یہ وائرل کی گئی تھی
06:38جرنیلی صحافیوں کے ذریعے
06:40کہ آسم منیر بہت غصے میں تھے
06:41جنازے کے وقت
06:42اور انہوں نے
06:43جنرل کو جو آئیس آئی کے جنرل سے
06:46انہیں یہ کہا تھا
06:47کہ مجھے ہر صورت
06:49ہر قیمت پر
06:50ان جوانوں کی زندگی کا بدلہ لینا ہے
06:52اور پھر 26 نومبر ہوا
06:55لوگوں کے سروں میں
06:56سیدھی گولیاں ماری گئی
06:57بعد میں
06:58اللہ کی کرنی
06:59اللہ الحق ہے
07:00وہ ویڈیو فوٹیج سامنے آگئی
07:02جس میں نظر آیا
07:03کہ وہ رینجرز کے اہلکار جو ہیں
07:04وہ اصل میں
07:06اس گاڑی سے خود سے گرے تھے
07:08تیز رفتاری کی وجہ سے
07:09اور پیچھے سے آتی ہوئی
07:10ایک لینڈ ٹروزر نے
07:11انہیں کچل ڈالا تھا
07:12وہ جو لینڈ ٹروزر کے ڈرائیور تھے
07:14وہ ایک ینگسٹر تھے
07:16اور
07:17ایک سابق وزیراعظم
07:18عباسی صاحب کے شاید عزیز تھے
07:20اور ان کو بعد میں
07:22پھر زمانت پر حابی کیا گیا
07:23ان کی گاڑی بھی
07:24سپرداری پر چھوڑی گئی
07:26لیکن اس وقت
07:27اسے پوری طرح سے
07:29پاکستان تحریک انصاف پر ڈالا گیا
07:31ظاہر ہے جن
07:32اہلکاروں کے ساتھ تھی
07:33ان کے ساتھ سے گرے نیچے
07:35ڈالے میں
07:35اور ویڈیو فٹیج میں نظر آ رہا ہے
07:37ان سب کو پتا تھا
07:38کہ اصل میں کیا ہوا
07:39لیکن سب نے جان بوجھ کے
07:41وہ تحریک انصاف پر ڈالا
07:43اور ڈالنے کے بعد
07:44جو قتل و غارت
07:4526 نومبر کو ہوئی
07:46وہ آپ کے سامنے ہیں
07:48اب بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہوا
07:49نظر آ رہا ہے بدقسمتی سے
07:51ہمیں نہیں پتا
07:52کہ یہ ساری کی ساری
07:53جو شہادتیں اور ہلاکتیں ہیں
07:54یہ کیسے ہو رہی ہیں
07:56کیوں ہو رہی ہیں
07:57کون گولی چلا رہا ہے
07:58انڈیا تو آکے نہیں چلا رہا
07:59ادھر سے ہی چل رہی ہے
08:00ہم پچھلے کئی دن سے
08:02منت سماجت
08:03وارننگ
08:03ہم کیا جو جنرلز کے
08:05بہت قریب رہنے والے لوگ ہیں
08:06مشاہد اسین سید ہوں
08:08کمر دلشاد ہوں
08:09بہت سارے اور ایسے جنرلسٹ بھی
08:11وہ بھی کہہ رہے تھے
08:11کہ ہوش کے نہ کن لیں
08:14کشمیری عوام جو ہے
08:15وہ پچھلی پانچ چھ دہائیوں سے
08:17اپنی فریڈم موومنٹ
08:18انڈیا کے خلاف لڑ رہی ہے
08:20ان کی ٹریننگ ہے
08:22ان کی لڑائی کی ٹریننگ ہے
08:23انہوں نے
08:24اسی حالات کے اندر
08:25آج کی جو نسل ہے
08:26وہ وہاں جب
08:27آج کی کیا پچھلی کئی نسلیں
08:28انہی گولیوں کی زد میں جوان ہوئیں
08:30آپ انہیں دبانے کی کوشش کریں گے
08:33وہ نہیں دبیں گے
08:34وہ ریٹیلیٹ کریں گے
08:35اسی لیے آپ سے گزارش کر رہے تھے
08:37کہ اس کا سیاسی حل نکالا جائے
08:40لیکن آپ کے سامنے
08:41کلی خبر رکھی تھی
08:42کہ جب میٹنگ ہوئی
08:43اس میں رانہ سناولہ نے بھی
08:44الفاظ کہے
08:44کہ ہم چاہتے ہیں
08:45کہ فیلڈ مارشل ان کو
08:46رگڑ کے رکھنے
08:47اس میٹنگ کے بعد
08:49آپ نے دیکھا
08:49کس طریقے سے
08:51مختلف جو پل ہیں
08:52جو جوڑتے ہیں
08:52ازاد کشمیر کو
08:54پاکستان کی سرزمین کے ساتھ
08:55اس کے اوپر سے
08:56کس طریقے سے
08:57فورسز وہاں پر
08:58ڈیپلائی ہوئی
08:59وہاں پر رینجرز کو
09:00ڈیپلائی کیا گیا
09:01وہاں پر فورسز کو
09:02بھیجا گیا
09:03اور یہ کہا گیا
09:04کہ ہر صورت یہ
09:05جو نو تاریخ کو
09:06لانگ مارچ ہونا ہے
09:07اس کو روکا جانا ہے
09:08روکنا ہے
09:09اس کے لیے
09:09کوئی قیمت بھی
09:10ادا کرنی پڑے
09:12یاد کریں
09:13ہم نے آپ کو یہ بھی
09:13بتایا تھا
09:14کہ آپریشن کا
09:14حتمی فیصلہ ہو گیا ہے
09:16اور کچھ بھی
09:16کر دیا جائے گا
09:18لیکن اب
09:18پیچھے نہیں ہٹا جائے گا
09:20اس کے لیے
09:20جتنی بھی جاننے
09:21لینے پڑی
09:21شاید وہ بھی ہوگا
09:23اب وہ سب کچھ
09:24انفولڈ ہوا ہے
09:25سب کچھ سامنے ہے
09:26اس وقت بھی
09:26جب ہم آپ سے
09:27بات کر رہے ہیں
09:28رات کے تقریباً
09:30دو یا تین بج رہے ہیں
09:31دو بج رہے ہیں
09:32تقریباً پاکستان میں
09:33اس وقت
09:33راولہ کورٹ
09:34بزار کے اندر
09:35اس وقت بھی
09:36فورسز شیلنگ کر رہی ہیں
09:38نوجوان آگے سے
09:47یہ کلیم کر رہی ہیں
09:48کہ دونوں طرف سے
09:49فائرنگ ہو رہی ہے
09:51دوسری طرف
09:52ازاد کشمیر
09:53راولہ کورٹ میں
09:55پولیس اور کمیٹی
09:56کے درمیان
09:57ظاہر کشمیر کی
09:58جو کمیٹی ہے
09:59اس کے درمیان
10:00تصادم میں
10:01ایک شہری اور دو
10:02یہ تھوڑی تھوڑی
10:03پرانی خبریں
10:04اس لیے نمبر
10:04دن میں کم ہیں
10:05لیکن آپ کو
10:06یہ خبریں دینا بھی
10:06ضروری ہیں
10:07ایک شہری اور دو
10:08قانون نافذ کرنے والے
10:10اہلکار شہید ہوئے
10:11ڈپٹی کمیشنر
10:12راولہ کورٹ
10:13نے حکومت کو
10:14کرفیو نافذ کرنے
10:15کے لیے خط لکھ دیا
10:16ازاد کشمیر
10:17راولہ کورٹ میں
10:18جوائنٹ
10:19عوامی کمیٹی
10:20اور پولیس کے درمیان
10:22تصادم کے نتیجے میں
10:23چار قانون
10:24نافذ کرنے والے
10:25اہلکار
10:26جو ہیں وہ
10:27شہید ہوئے ہیں
10:28یہ کہنا ہے
10:28ترجمان
10:29آئی جی
10:30پولیس
10:31ازاد کشمیر
10:31یہ لیاقت ملک
10:32کا آفیس
10:33کہہ رہا ہے
10:34کہ چار لوگ
10:35جو ہیں
10:35اب اس میں کہا جا رہا ہے
10:36کہ رینجرز کے لوگ
10:37بھی ہیں
10:37اس کے بعد آگے
10:38بڑھتے ہیں
10:40راولہ کورٹ
10:40نہتے کشمیری
10:41اور فوج
10:42آمنے سامنے
10:43یہ جو کچھ
10:44چل رہا ہے
10:44اس وقت
10:44سوشل میڈیا پر
10:46میں آپ کو
10:46وہ پڑھ کے
10:47سنا رہا ہوں
10:47ابھی تک
10:48بارہ شہریوں کو
10:49گولیوں سے
10:50نشانہ بنایا گیا
10:51دو کی حالت
10:51نازک ہے
10:55میں دوبارہ
10:56چند گھنٹے
10:56پرانی ہیں
10:57کچھ ان میں
10:57کچھ بلکل
10:58لیٹسٹ ہیں
10:59کشمیریوں نے
11:00رینجرز
11:01اہلکاروں کو
11:01گرفتار کر لیا
11:02اس وقت کی خبر
11:03ایک چشم دید
11:04جو وہاں سے
11:05سورس ہے
11:05غلط بھی ہو سکتی ہے
11:06کیونکہ
11:07developing stories ہیں
11:08ہم حتمی
11:08ذمہ داری سے
11:09آپ کے سامنے
11:10یہ تمام خبریں
11:11نہیں رکھ سکتے
11:11کیونکہ میڈیا
11:12کو تو
11:12اجازت نہیں
11:12ریپورٹ کرنے
11:14رات ہے
11:14ہماری بھی
11:15وہاں پر
11:15بات نہیں ہو پا رہی
11:16اس طریقے سے
11:17لیکن
11:18کسی ایسی شخصیت
11:19سے بات ہوئی
11:19جو گراؤنڈ پر
11:20موجود ہے
11:20اور ان کا
11:21کہنا یہ ہے
11:21کہ 18 کے قریب
11:23رینجرز کے
11:24اہلکار ہیں
11:24جن کو
11:25اس وقت
11:25پکڑا ہوا ہے
11:26عوام نے
11:27اور ان کو
11:29برہنہ کر کے
11:29کپڑے ان کے
11:30اتار کے
11:30انہیں ایک
11:31پولٹری فارم کے
11:32شیڈ میں
11:33بند کیا ہوا ہے
11:34ان کی جان نہیں
11:35لی گئی لیکن
11:36انہیں پولٹری فارم
11:37کے شیڈ میں
11:37بند کیا ہوا ہے
11:38یہ ایک
11:39اینی شاہد کا
11:39کہنا ہے
11:40میں اس کی
11:41ذمہ داری
11:42نہیں لے سکتا
11:42میں حتمی طور پر
11:43کنکلوسیو یہ خبر
11:44آپ کے سامنے
11:45نہیں دے سکتا
11:45ہیر سے ہے
11:46سنی سنائی ہے
11:47لیکن ایک کشمیر
11:48گراؤنڈ کی اوپر سے
11:49ایک شخصیت جو
11:51یہ کلیم کر رہی ہے
11:52کہ میں نے خود
11:52اپنی آنکھوں سے
11:53ان کو دیکھا ہے
11:54کہ 18 کے قریب
11:55رینجرز کے
11:55اہل کار ہے
11:56رینجرز کے
11:56اہل کار تو
11:57پکڑے ہوئے ہیں
11:58اور ان کی
11:59ویڈیوز بھی
11:59موجود ہیں
12:00لوگوں کی
12:00ان کے پاس
12:01رینجرز کی
12:01گاڑیاں
12:02رینجرز کی
12:02ٹوپیاں
12:03وہ تمام
12:03چیزیں
12:04لوگ دکھا رہے ہیں
12:04ویڈیوز میں
12:06لیکن
12:06اصل مسئلہ یہ ہے
12:07کہ جو
12:09نمبر ہے
12:09کہ 18 ہی ہے
12:10یا انہیں
12:11کس حالت میں
12:11رکھا ہوا ہے
12:12یہ ہمیں ابھی تک
12:12ختمی طور پر
12:13معلوم نہیں ہے
12:15سب سے زیادہ
12:16معاملات جو ہیں
12:16وہ رابلا کوٹ
12:17میں خراب ہیں
12:18اس وقت بھی
12:18شہری سڑکوں پر ہیں
12:19بہت ساری
12:20تصاویر سامنے آ رہی ہیں
12:21جیسے یہ
12:22فرہاد صاحب نے
12:23ایک تصویر جاری کی ہے
12:25جس پہ نظر آ رہا ہے
12:26کہ رات کے وقت
12:27لوگوں نے
12:27اپنے سیل فونز
12:28کو آن کر رکھا ہے
12:29اور آپ کو
12:30سینکڑوں
12:31ہزاروں کی تعداد میں
12:32ایسے شہر میں
12:33لوگ سڑکوں پر
12:34نظر آ رہے ہیں
12:34جہاں پر سیدھی
12:35گولیاں چل رہیں
12:37ایک اور
12:37بہت ہی افسوسنا
12:38خبر وہ
12:39نیو یوک سے ہے
12:40کہ نیو یوک کے اندر
12:40جو پاکستانی
12:41کانسلیٹ ہے
12:42اس کے سامنے
12:42اب ازاد کشمیر کے
12:44شہریوں نے
12:45احتجاج کی
12:46کال دے دی ہے
12:46یاد رہے
12:47کہ نیو یوک
12:48وہ شہر ہے
12:49جہاں پر
12:49ہمیشہ سے
12:50پاکستانی اور
12:51کشمیری مل کر
12:53ہمیشہ سے
12:54جو اقوام متحدہ
12:55کا ہیڈکوارٹر ہے
12:56اس کے سامنے
12:57انڈیا کے خلاف
12:58پروٹیسٹ کرتے
12:58کسمت دیکھئے
13:00آج وہی
13:01شہری جو ہے
13:02وہ پاکستانی
13:03کانسلیٹ کے سامنے
13:04پاکستانی
13:04سیکیورٹی فورسز
13:05کے اس
13:06آپریشن کے خلاف
13:07احتجاج کر رہے ہوں گے
13:08ہم کہاں سے
13:10معاملات کو
13:11کہاں لے آئے ہیں
13:11اور ہم روز بتا رہے ہیں
13:12روز بتا رہے ہیں
13:13یہاں سے
13:14کہ انڈیا چاہے گا
13:15کہ آپ انہیں
13:16کوئی ایسی ونڈو دیں
13:17جس کے اندر سے
13:18وہ کوئی ایڈوینچر کریں
13:19آپ نے
13:20جو اس وقت کے آرمی چیف
13:21یایا خان تھے
13:22انہوں نے
13:23ایسی ونڈو انڈیا
13:24کو مشرقی پاکستان میں
13:26دی تھی
13:27آپ دوبارہ
13:28وہی حرکتیں
13:29ساری کی ساری
13:29ریپیٹ کر رہے ہیں
13:30طاقت کا استعمال کر رہے ہیں
13:32اور آپ کو لگتا ہے
13:32کہ طاقت کے استعمال سے
13:33آپ سب کچھ کچل ڈالیں گے
13:35ہو سکتا ہے
13:36وقتی طور پر
13:37آپ واقعی سب کچھ کچل ڈالیں
13:39ہو سکتا ہے
13:39مجھے نہیں پتا
13:40اللہ نہ کرے
13:41کہ مزید طاقت کا استعمال ہو
13:43دونوں طرف سے ہو
13:43میں یہی دعا کرتا ہوں
13:45ظاہر ہے
13:46زیادہ تو
13:46اس وقت
13:47جو فستائیت ہے
13:48وہ ہمیں پتہ ہی ہے
13:49کہ ملٹری جنرلز کی طرف سے
13:51گولی کی جو بات ہے
13:53یا گولی کی جو آواز ہے
13:54وہی ان کو سمجھ آتی ہے
13:55اور ہر بار
13:56اسی کو چلاتے ہیں
13:57تو اگر آپ
13:58شوٹرم میں
13:59کچھ دبا بھی لیں گے
14:00تو جو لوگوں کے دلوں میں
14:01دماغوں کے اندر
14:02آپ اپنے لیے
14:03دوریاں پیدا کرتیں گے
14:05پھر آج
14:06مولانا تاہر اشرفی
14:07اور دوسرے علماء
14:08کو مارکیٹ میں
14:09اتارا گیا
14:09پہلے بھی یہی کام ہے
14:10ہمارے چودری نظام دین صاحب کا
14:12انہوں نے کہا
14:12کہ اگر کشمیر ایکشن کمیٹی
14:14کا موقف اتنا ہی مضبوط ہے
14:15تو وہ الیکشن کیوں نہیں لڑتے
14:17ان کے کام دیکھئے
14:18یہ کہتے ہیں
14:19کہ الیکشن لڑیے
14:20کونسا الیکشن
14:21جس کو آپ چوری کر لیتے ہیں
14:22ہر جگہ پر آپ الیکشن
14:24چوری کرتے ہیں
14:24اب کشمیر ایکشن کمیٹی
14:25کو کہتے ہیں
14:26کہ آپ ہمارا
14:27رگڈ الیکشن لڑیں
14:28تاکہ آپ سے
14:29ہم چوری کر لیں
14:29اور پھر لوگوں کو بتائیں
14:30کہ دیکھئے ان کو
14:31تو کوئی نہیں سنتا
14:32یہی تو آپ
14:33عمران خان کے ساتھ
14:34آپ نے کیا
14:35آٹھ فروری دوہزار چوبیس
14:36کو کیا
14:37پھر کل رات
14:38انہوں نے ایک ٹکرز
14:39جاری کروائے
14:40میرے پاس
14:42جو پاکستان کے
14:43پرائیوٹ چینلز ہیں
14:44وہاں سے انفرمیشن آئی
14:45کچھ تو میسیجز بھی پہنچے
14:47جس میں
14:47آئی ایس پی آر کی طرف سے
14:48آئی ایس آئی کی طرف سے
14:49پورے لمبے ٹکرز
14:51بنا کے دیئے گئے
14:52کہ جو سپریم کورٹ ہے
14:54جو آزاد کشمیر کی
14:55سپریم کورٹ ہے
14:56اس نے بھی حکومتی
14:57موقف کی تائید کر دی ہے
14:58اور کہا ہے
14:59کہ جو مہاجرین کی
15:01بارہ سیٹے ہیں
15:01اس پر حکومت کا
15:02موقف درست ہے
15:04مجھے سمجھ نہیں آتی
15:05کہ یہ عوام کو
15:06چے سمجھتے ہیں
15:07یا خود اپنے سر میں
15:08دماغ نہیں ہیں
15:09ان کو لگتا یہ ہے
15:10کہ لوگ اس بات کو
15:11مان جائیں گے
15:12کہ جو آزاد کشمیر کی
15:13سپریم کورٹ ہے
15:14وہ بچاری آزاد ہے
15:15آپ نے تو پاکستان کی
15:16سپریم کورٹ نہیں چھوڑی
15:18تو آزاد کشمیر کی
15:19سپریم کورٹ
15:20کس خیت کی مولی ہے
15:22آپ نے پاکستان کی
15:23جو سپریم کورٹ ہے
15:25وہ گھر کی لونڈی
15:25بنا لی ہے
15:26اس کے اوپر
15:27ایک اور عدالت
15:28بنا لی ہے
15:28اور اس عدالت کے اندر
15:29بھی اپنے سارے
15:30پپٹس بٹھا دیئے ہیں
15:31آپ کو لگتا ہے
15:32کہ اب آپ کے
15:32ایسے ٹکرز کی
15:33کوئی اہمیت رہ گئی ہے
15:34اور لوگ
15:34اس کے بارے میں
15:35کوئی ذرا سی بھی
15:37ذرا سی بھی
15:38کوئی آپ کے سامنے
15:39توجہ دیں گے
15:40کہ آپ کیا باتیں
15:41کہہ رہے ہیں
15:41ایک اور بات سوچئے
15:42گہری بات ہے
15:43سوچیں گے نہیں
15:44آپ لیکن آپ کو
15:45بتا رہا ہوں
15:46ادارے کیوں
15:47بنایا جاتے ہیں
15:47سپریم کورٹ
15:49جیسے ادارے کیوں
15:49بنایا جاتے ہیں
15:50ایسی صورتحال
15:51کے لیے ہی
15:52بنایا جاتے ہیں
15:52وہ آخری
15:54ڈیفنس لائن ہوتی ہے
15:55کسی بھی قوم کی
15:57جب آپ جیسا
15:58کوئی حکمران آ جائے
15:59تو اس کے شر سے
16:00بچانے کے لیے ہی
16:01عدالتیں
16:02اور پورا نظام
16:03جو ہے وہ ترتیب
16:04دیا جاتا ہے
16:04مثلا یہ ہر ملک
16:06کے اندر دوہرے
16:06دوہرے عہدے ہوتے ہیں
16:08انڈیا کے اندر
16:09اس وقت
16:09وزیراعظم ہے
16:10جو سارے کام کرتے ہیں
16:11اوپر انہوں نے
16:12صدر کا عہدہ
16:12بنایا ہوا ہے
16:13صدر تو آپ کو
16:14کبھی کچھ کرتے ہیں
16:15نظر نہیں آتے
16:15پھر صدر کا عہدہ
16:16بناتا کیوں ہے
16:17ریاست کیوں بناتی ہے
16:18اسی طرح پاکستان میں
16:20ایک صدر کا عہدہ ہے
16:21نیچے وزیراعظم کا عہدہ ہے
16:22کام سارے وزیراعظم نے کرنے
16:24تو صدر کا عہدہ
16:24کیوں بنایا جاتا ہے
16:25فر سچ رینی ڈیز
16:27یہ تمام ادارے
16:29سپریم کورٹ
16:29ایک تو لوگوں کو
16:30انصاف دینا ہوتا ہے
16:31لیکن جو
16:31کانسیٹیوشنل معاملات
16:32انہوں نے دیکھنے ہوتے ہیں
16:33وہ انہی برے دنوں کے لیے
16:35دیکھنے ہوتے ہیں
16:36کہ جب معاملات
16:37اتنے خراب ہو جائیں
16:38تو کوئی ایک ادارہ ایسا ہو
16:40جو درمیان میں آکے
16:41ساری چیزوں کو روک سکے
16:43جس کے پاس پار ہو
16:43اسی لیے عدالتیں ہوتی ہیں
16:45آئین ہوتا ہے
16:47آپ نے ان دونوں کی
16:48دھجیاں اڑا دی ہیں
16:49یہ اسی دن کے لیے تھے
16:51بچہ آگ پکڑتا ہے نا
16:52تو گھر والے اس کو روکتے ہیں
16:55آپ نے آگ پکڑنے کی
16:57بچے تو آپ نہیں ہیں خیر
16:58لیکن آپ نے آگ پکڑنے کی
17:00جو زد پکڑی ہوئی ہے
17:01کاش آج عدالتیں
17:02ازاد ہوتی پاکستان میں
17:03تو آپ کو روک پاتی ہیں
17:04آپ نے وہ بھی نہیں چھوڑی
17:06اب آپ دیکھئے
17:07صدر ٹرمپ کی
17:07بہت ساری پولیسیز
17:08جو ہیں انہیں
17:09امریکہ کی سپریم کورٹ
17:10آخر پر روکتی ہیں
17:11امریکہ کی عدالتیں
17:12روکتی ہیں
17:13یہ وہ چیکن بیلنس ہوتا ہے
17:16جو ہر سوسائٹی کے اندر
17:17بہت ضروری ہوتا ہے
17:18جس کو آپ نے
17:18اڑا کے رکھ دیا ہے
17:20بہرحال کشمیر
17:21اس وقت لہو لہو ہے
17:22پہلے تاہر اشوی صاحب آئے
17:23اس کے بعد
17:24وزراء نے بھی پریس کانفرنس کی
17:26اور وہی پرانا منجن
17:27کہ ہم یہ کر دیں گے
17:28اور وہ کر دیں گے
17:29لیکن اس وقت
17:30جو ہے وہاں پر تباہی ہو رہی ہے
17:31عمر نظیر کشمیری کا بیان ہے
17:33کہ ہم اپنے جائز
17:34بنیادی حقوق سے
17:35کسی قیمت پر دسپردار نہیں ہوں گے
17:38جتنا بھی ہم پہ ظلم کیا گیا
17:40سیدھی ہمیں گولیاں ماری گئیں ہیں
17:41ہمارے سات افراد
17:42کو شہید کر دیا گیا ہے
17:44اور ہم کسی صورت
17:45اپنے جو جائز مطالبات ہیں
17:47ان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
17:49آخری بات ایک دفعہ کر دوں
17:50میری ذمہ داری ہے
17:52آپ میں سے بہت کو بری بھی لگے گی
17:54میں سب سے پہلے
17:55تو ملٹری جنرلز کو کہوں گا
17:56پاکستانی
17:57اس وقت ریاست کو کہوں گا
17:59کہ ہوش کے ناکن لیں
18:00یہ سب پوچھ نہ کریں
18:00دوسری طرف
18:01میں عام عوام اور کشمیر کمیٹی
18:03کو بھی کہوں گا
18:04کہ سبر کا دامن ہاتھ میں رکھیں
18:05پور امن رہیں
18:06اس سب کے بعد بھی پور امن رہیں
18:09سبر کا دامن ہاتھ میں رکھیں
18:10اور کوشش کریں
18:11کہ یہ جو اسکلیشن ہے
18:13اس کو کم کریں
18:15پاکستان کے اوپر
18:15اس وقت ایک فستائیت
18:16ایک میڈنس جو ہے
18:18وہ مسلط ہے
18:19دعا کیجئے
18:20اللہ کے حضور کے کسی طریقے سے
18:21اس میڈنس سے
18:22ہماری جان چھوٹے
18:23کوئی ایسی جگہ رہ نہیں گئی
18:24جہاں پر اب
18:25امن رہنے دیا ہے
18:27پاکستان کے جو دشمن ہیں
18:28ان کے لیے عید کا سماح ہے آج
18:29کیونکہ ہر جگہ پر
18:31آپ بارودی سرنگیں
18:32پاکستان کے لیے
18:33لگائے جا رہے ہیں
18:34اگلی خبر
18:35اب آپ کے سامنے
18:36دیں گلگت بلتستان سے
18:38معذرت یہ بہت لمبی ہو گئی
18:39میرے دل کے بہت قریب تھی
18:41یہ خبر
18:41بہت
18:42آپ یقین کیجئے
18:43کہ بہت دل افسردہ ہے
18:44جو کچھ اس وقت کشمیر میں
18:45ہو رہا ہے
18:46اور جس طرح کی فٹیج میں نے دیکھی ہے
18:49بہرحال گلگت بلتستان سے
18:50بلکل ہی مختلف خبر ہے
18:52ایک ہاتھ میں خون ہے
18:53تو دوسرے ہاتھ میں پھول ہیں
18:54اور مختلف خبر یہ ہے
18:56کہ وہاں پر
18:57جو گلگت بلتستان کی عوام ہیں
18:59انہوں نے وہ کر دیا
19:00جو کسی نے سوچا نہیں تھا
19:01پاکستان تحریک انصاف بھی
19:03سچی بات آپ کے سامنے کہوں گا
19:05کئی دن سے نہیں کہہ رہا تھا
19:06چند لوگوں کے علاوہ
19:07باقی سب
19:08ہاف ہارٹڈلی
19:09اس الیکشن میں گئے تھے
19:10ان کو لگتا تھا
19:11کہ یہ الیکشن تو جیتا ہی نہیں جانا
19:13نہ بلے کا نشان ہے
19:15نہ جو
19:16جو
19:17جو
19:17امیدوار ہیں
19:18ان کو کو ازادی ہے
19:19نہ لیڈران کو کو ازادی ہے
19:20کچھ جاتا ہے
19:21تو صوبے سے باہر نکال دیتے ہیں
19:22ووٹر کو ڈرائیا ہوا ہے
19:23کہا ہے ان کو ووٹ دوگے
19:24تو کام ہی نہیں ہوگا تمہارا
19:27وہاں پر جو
19:28بڑے بڑے ایسے جنرلیسٹ بھی
19:29جن کے بارے میں
19:30عمومی تاثر ہے
19:31کہ وہ
19:31بیلنس ریپورٹنگ کرتے ہیں
19:33وہ بھی جا کر یہی بتا رہے تھے
19:35کہ نہیں
19:35تحریک انصاف کا چانس
19:36نہیں ہے
19:37اس کی عوام میں تو مقبول ہے
19:39لیکن لوگوں کو لگتا ہے
19:40ووٹ دیں گے
19:40تو ہمارا کام ہی نہیں ہوگا
19:42لیکن عوام نے پھر وہ کیا
19:44جو کسی نے سوچا رہے ہیں
19:45یہ ہم آپ کو جو مناظر دکھا رہے ہیں
19:47ڈیفرنٹ جگہوں سے ہیں
19:48مثلا گلگت بلتستان میں
19:50پولنگ ختم
19:51چھ گھنٹے پہلے ہو گئی
19:52اب تو سات گھنٹے ہو گئے
19:54اس بات کو یہ آٹھ
19:55نتائج ابھی تک نہیں دیئے
19:56تین سیٹوں کے نتائج دیئے
19:58ایک میں آزاد
19:59ایک میں نون لیگ
19:59اور ایک میں پیوپس پارٹی کو جتوایا
20:02باقی سب نتائج جو ہیں
20:03وہ روکے ہوئے ہیں
20:04اور پاکستان کے میڈیا پر
20:05پابندی لگائی ہے
20:06کہ آپ نے کوئی نتائج نہیں دینے
20:07جو حکومت کے خلاف ہوں
20:09مطلب وہاں پر
20:09اب فارم فوٹی سیبن
20:11مرتب ہو رہے ہیں
20:11لیکن گلگت کی عوام
20:12نے آج کیا کیا ہے
20:14چوبیس سیٹیں
20:15غالبنٹ ٹوٹل
20:16اکیس سیٹوں پر
20:17اس وقت تحریک انصاف لیڈ میں
20:19can you believe it
20:20like ایسی فستائیت
20:22جس میں نہ نشان ہے
20:24نامو نشان نہیں ہے
20:25بلکہ نشان نہیں
20:26نامو نشان نہیں ہے
20:27اور میں نے آپ کو یہ بھی بتایا
20:28کہ عمران خان باہر ہوتے
20:29تو الیکشن لڑا جاتا
20:30جو تحریک انصاف کی
20:32leadership تھی
20:33وہ half heartedly تھی
20:34کوئی پوری آپ کے سامنے
20:36effort نہیں ڈالی جا رہی تھی
20:38پورے طریقے سے
20:39پورے دل سے نہیں لڑا جا رہا تھا
20:40مطلب اس چیز کے ساتھ
20:42ایک قسم کا سودہ ہو گیا ہوا تک
20:43خیر ہے جرنلز نے یہ لوٹنا ہے
20:45لوٹ لینے دیں
20:45یاد کیجئے
20:46ہم نے ایک پروگرام میں
20:47آپ کے سامنے رکھا تھا
20:48کہ خیبر پختونخواہ کی
20:50پولیس نے پانچ ناکے لگائے ہوئے
20:52اور وہ پکڑ رہی تھی
20:53پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران کو
20:55اور جانے نہیں دے رہی تھی
20:56مطلب اس سے زیادہ
20:57ہم اس سارے معاملے میں
20:59unfortunately
20:59complacent کتنے ہو سکتے تھے
21:02مطلب یہ سوچئے
21:03کہ میں تاریخ میں پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں
21:04کہ جس نے جیتنا
21:05وہ نہیں کہہ رہے
21:06کہ ہم نے جیتنا
21:07لوگ پکڑ کے کہہ رہے
21:08نہیں آپ نے جیتنا ہے
21:11کون کہتا ہے
21:11کہ پاکستانی قوم
21:12کرز لے لے
21:13تو واپس نہیں دیتی
21:15یہ وہ کرز ہے
21:16جو میرا خیال ہے
21:17انہوں نے محسوس کیا ہے
21:19پاکستان کی عوام نے
21:20کہ عمران خان نے
21:21غیرت مندی کے ساتھ
21:23جو قومی وقار کا
21:24سودہ نہیں کیا
21:25military جنرلز کے ہاتھ ہوں
21:26وہ جو کرز قوم کے نام ہے
21:29یا قوم کے اوپر ہے
21:30عمران خان کا
21:31اس کو directly عوام چکا رہی ہے
21:34تو یہ عمران خان ہے
21:35جیل میں بیٹھا
21:36اور باہر عوام ہے
21:37بیچ میں پارٹی غائب بھی ہو گئی
21:38تو لوگوں نے
21:39زبردستی ووٹ ڈال دی ہیں
21:40پتہ کر کے
21:41کہ کون ہے لگتا لیتا
21:43عمران خان کا
21:43کون ہے جو
21:45جھوٹا ہی نام لیتا ہے
21:46کہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں
21:47لوگوں نے اسی کو ووٹ ڈال دی ہیں
21:49اور ایک بار پھر
21:51جو میں نے پرڈکٹ کیا تھا
21:52آپ کے سامنے پرڈکٹ کیا
21:53میں کوئی نجومی تو نہیں ہوں
21:54لیکن
21:55جو مجھے نظر آ رہا تھا
21:56جو اس سے پچھلے ویلاغ میں
21:57میں نے آپ کو بتایا تھا
21:58کہ خواتین ان کی بس بس کروا دیں
22:02ایک بار پھر جو
22:03ٹرن آؤٹ ہے ووٹوں کا
22:05خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر
22:06وہ انبلیویبل ہے
22:08ابھی تک کے جو نمبرز آ رہے ہیں
22:10اسی پرسنٹ سے بھی
22:11اوپر ٹرن آؤٹ آیا
22:13یہ چاند ویڈیوز میں
22:14جو بات چیت ہو رہی ہے
22:15یہ سنیے
22:15جی بی ایل ای سکس میں
22:17ہم اس وقت
22:18لیکنام صاحب کے ساتھ
22:19موجود ہیں
22:21ہر جگہ سے جو ہے
22:23اس وقت
22:25مراکستان تحریک کے انصاف
22:26لیڈ کر رہے ہیں
22:27ہمارے ساتھ لیکنام صاحب ہے
22:29جی بی ایل ای سکس کے
22:30کینڈیڈیٹ ہے
22:31جو کہ اس وقت
22:32خونزہ سے لیڈ کر رہے ہیں
22:34اللہ حمارہ رحیم
22:35آپ کو ایک ریزلٹ
22:36ابھی بتاتا ہوں
22:37رٹو ایک گاؤں ہیں
22:39جو خالد خرشیت صاحب کا
22:40اپنا گاؤں ہیں
22:41اس ریزلٹ
22:42اس گاؤں کا جو ریزلٹ ہے
22:43پی ٹی آئی کو پڑے ہیں
22:45گیارہ سو اسی ووٹ
22:47پی ایم ایل ایم کو پڑے ہیں
22:49تیس ووٹ
22:50اور پیپلز پارٹی کو پڑے ہیں
22:51چھے ووٹ
22:52یہ خالد خرشیتہ گاؤں ہے
22:53رٹو
22:54جس طرح سے آپ نے
22:56پیپلز پارٹی
22:57مون لی کو
22:58شکست دی ہے
23:00فارم پورٹی سیون
23:01اور کامیاب نہیں ہونے دیا
23:04فارم پورٹی فائیو
23:05فارم پورٹی سکھ
23:07لے کے
23:08آپ لوگ نے
23:09ثابت کیا ہے
23:10کہ آپ لوگ
23:12دلیل لوگ ہیں
23:13گوشب
23:14نارو بجھواتی نے
23:17نارو تکبیر
23:19یہ سن لی آپ نے
23:20یہ خالد خرشیت کے
23:22گاؤں کا جو ہم نے آپ کو
23:24ریزلٹ سنوایا
23:24وہ آپ نے سنا
23:25دوسری جگہوں پر آپ نے سنا
23:26عوام باہر نکلی ہوئی ہے
23:28فارم پورٹی فائیو
23:29مانگ رہی ہے
23:30اور فارم پورٹی سیون
23:31جاری نہ ہو جائے
23:32اس کے لیے پہرہ دے رہی ہے
23:34اور اس کے لیے
23:36پاکستان کے دوسرے
23:37طولوں عرص میں
23:37جو لوگ
23:38آباد ہیں
23:39ان کے لیے
23:39ایک سبق بھی دے رہی ہے
23:40گلگد بلتستان کی عوام
23:41کہ آپ سب نے
23:43نکل کے بوٹ دیا تھا
23:44ہم نے بھی دیا
23:44لیکن دیکھئے
23:45اب ہم آپ سے
23:46ایک قدم اور آگے جا کے
23:48اپنے فارم فورٹی سیون کو
23:50اپنے فارم فورٹی فائیو
23:51کو کیسے پروٹیکٹ کر رہے ہیں
23:53تو ماں
23:54بہنوں بیٹیوں نے
23:56خواتین نے
23:57انبیلیویبل آج
23:58وہاں پر پرفارمنس دی ہے
24:00انبیلیویبل
24:01ٹرن آؤٹ ہوا ہے
24:02اور تمام کا تمام
24:03چودری صاحب کا جو کام تھا
24:05اس کو اڑا کے رکھ دیا ہے
24:06سما نیوز
24:07الٹے سیدھے بچائرے دے رہا ہے
24:08اس وقت جو نتائج ہیں
24:10کبھی اس کو جتوا دیتا ہے
24:11کبھی اس کو
24:12اور جو حقیقت ہے
24:14وہ وہاں پر بالکل ہی مختلف ہیں
24:16دوسری طرح پیوز پارٹی والے
24:17پینک کر گئے
24:18کمروزمان کائرہ کا
24:20اپنا بیان ہے
24:21کہ ہمیں فارم فورٹی فائیو
24:22نہیں دیا جا رہا
24:23ہم پینک کر رہے ہیں
24:24ماشاءاللہ
24:24آپ کو یاد آگیا پینک ہونا
24:26بروٹ میجورٹی والوں کو بھی
24:27پینک ہونا یاد آگیا
24:29آج انہیں جمہوریت یاد آ رہی ہے
24:30آج انہیں
24:32فری اینڈ فیر الیکشن
24:33یاد آ رہے ہیں
24:34حالانکہ یہ خود
24:35اس ساری چور بزاری
24:36اور فستائیت کا
24:37پورا پورا حصہ ہے
24:39اس کے ساتھ ساتھ
24:40ندیم افضل چان نے کہا
24:41کہ پرزائیڈنگ افسران
24:42کو فارم فورٹی فائیو
24:43جاری نہ کرنے کے لیے
24:44دباؤ کا سامنا ہے
24:45نتائج میں
24:46کسی قسم کا
24:47رد و بدل کیا گیا
24:48تو پورے انتخابی نظام
24:49کی ساکھ کو نقصان
24:50کڑی ساکھ
24:52یہاں پر ہے کون سی ساکھ
24:53جس کو ندیم افضل چان صاحب
24:55نقصان پہنچنا
24:56نیر بخاری بھی یہی کہہ رہے ہیں
24:57پیپس پارٹی سے
24:58پوری پیپس پارٹی
24:59زارو کتار شازیہ مری
25:00بھی یہی کہہ رہی ہیں
25:01پوری پیپس پارٹی
25:02یہ کہہ رہی کہ
25:03ہمیں فارم فورٹی فائیو
25:04نہیں مل رہا
25:04ہماری تباہی کی جا رہی ہے
25:06پھر آصف زرداری
25:07اور شہباز شریف کی
25:08آج ہونے والی
25:09ملاقات موقع کر دی گئی ہے
25:11بلاول زرداری نے
25:12شہباز شریف سے
25:13ملاقات کے لیے
25:14وقت مانگ لیا
25:15یہ سمانیوس کہہ رہا ہے
25:16پھر اسحاق دار
25:17بلاول زرداری کے پاس
25:18ان کے گھر پہنچ گئے ہیں
25:19تصویر دیکھئے
25:20اس پر آپ کو
25:21چہروں سے
25:21سب کچھ نظر آ رہا ہے
25:22کہ کیا چل رہا ہے
25:23ان دونوں کے ساتھ
25:24ہوا کیا ہے
25:25اصل میں تو
25:26ان کے مالکان کے ساتھ
25:27ہوا ہے
25:27ملٹری جنرلز کے ساتھ
25:28لیکن ان دونوں کی
25:29شکلوں پر لکھا ہوا ہے
25:30جو گلگت بلتستان کی
25:31عوام نے ان کے ساتھ
25:32کر چھوڑا ہے
25:34بارل
25:35اس وقت
25:35ستور ہو
25:36جی بی اے
25:37ترٹین
25:38ہلکہ نمبر
25:39ہلکہ ایک
25:40پینتیس پولنگ سٹیشن
25:41کے غیر سرکاری نتائج
25:43اور یہ اب سے
25:43بہت پہلے کی
25:44ہمارے پاس خبر ہے
25:46شاہدہ خرشید
25:47پی ٹی آئی
25:47حمایت یافتہ
25:48میدوار
25:48چار ہزار دو سو
25:50تین ووٹ لے کر
25:51آگے ہیں
25:51فرمان علی
25:52جو آپ کو ایک دن
25:53ویڈیو سنوائی تھی
25:54جو کہہ رہے ہیں
25:54مجھے بھی فوج لے کر آئی ہے
25:55شہباز شریف کو بھی
25:57فوج لائی ہے
25:58اور
25:58نواز شریف کو بھی
25:59فوج لائی تھی
26:00فرمان علی
26:00حلقے میں کہتا تھا
26:01میں فوج کا کینیڈیٹ ہوں
26:02مجھے آپ نے ووٹ دینا ہے
26:03وہ جنرلز نہیں کہہ رہا تھا
26:05اس دن بھی آپ کو
26:06میں نے ویڈیو سنوائی تھی
26:07وہ سیدھا ہی کہہ رہا تھا
26:08کہ میں فوج کا کینیڈیٹ ہوں
26:10تو انہوں نے
26:10جنرلز اور یہ ساری
26:11جو تھی نا
26:12کہ ہم کہتے ہیں
26:13ملٹری جنرلز
26:13فوج کو لگ رکھتے ہیں
26:15اس نے یہ بھی
26:16احتوام نہیں کیا تھا
26:17سیدھا ہی کہہ دیا
26:19تو اب ان کے ساتھ
26:20یہ سب کچھ
26:20وہاں پر ہوا ہے
26:21پی ٹی آئی نے
26:22سکردو کا جو آفس ہے
26:24اس میں بھی ابھی تک
26:25لوگ وہاں پر کھڑے ہیں
26:26دوسری طرف
26:26یہ بند کمروں کے اندر
26:27اب ملاقاتیں کر رہے ہیں
26:29ظاہر ہے
26:29دوبارہ سودے بازی ہوگی
26:31کسی طریقے سے
26:32وہاں سے یہی کہنا چاہتے ہیں
26:34کہ ہم
26:35فارم فورٹی سیون
26:36ان کو کسی طریقے سے
26:37دے دیے جائیں
26:38یہی ان کا تقاضہ ہے
26:39یہی ان کا
26:40اس وقت کا
26:41میرا خیال ہے
26:42یہی سودے بازی جنرلز
26:43کے ساتھ کریں گے
26:43بہرحال گلگت بلتستان
26:45کی عوام کو
26:45ہمارا سلام
26:47جنہوں نے
26:47عمران خان کے ساتھ
26:48اپنے رشتے کو
26:49اتنی مضبوطی سے سمجھا
26:50کہ میں دوبارہ
26:51ریپیٹ کر رہا ہوں
26:52اور اگری کر رہا ہوں
26:53کہ پارٹی کے طور پر
26:54ہم وہ نہ کر سکے
26:55جو کرنا چاہیے تھا
26:56نظر آیا واضح طور پر
26:57ہاں وہاں پر
26:58ہمیں خالد خرشید
26:59لڑتے ہوئے نظر آئے
27:00ان کی والدہ لڑتی ہوئی
27:01نظر آئیں
27:02اور یہاں
27:03خالد خرشید کو
27:03بہت بہت شاباش
27:05کیونکہ
27:05وہ ہمارے
27:06فارمر چیف منسٹر
27:07رہے ہیں وہاں پر
27:08آپ سوچئے
27:09کہ ان کا کنڈکٹ
27:09کیسا ہوگا
27:10کہ عوام نے
27:11دوبارہ سے
27:12پاکستان تحریک انصاف
27:13کو وہاں پر چنا ہے
27:14تو ایک بہترین انتخاب
27:15تھے وہ عمران خان کا
27:16وقت نے ثابت کیا
27:18آج بھی پوری طرح سے
27:19عمران خان کے ساتھ
27:20کھڑے ہیں
27:20تو خالد خرشید
27:22ان کی ٹیم
27:22اور پوری گلگت
27:23بلتستان کی ٹیم
27:24کو اور پوری
27:25عوام کو
27:26ہماری طرف سے
27:27خراج تحسین بھی
27:28اور بہت بہت شکریہ
27:29اور آپ سب کو
27:30یہ جیت بہت بہت
27:31مبارک ہو
27:32امید کروں گا
27:33کہ آپ کے منڈیٹ کو
27:34واقعی سان کے
27:35بلٹری جنرلز
27:35جو ہیں وہ
27:36رسپیکٹ کریں گے
27:36پہلے تو انہوں نے
27:38کبھی نہیں کیا
27:38امید کر سکتا ہوں
27:39اور انہیں
27:40پیغام بھی دیتا ہوں
27:42کہ یہ وہ
27:42مومنٹ ہوتا ہے
27:43جہاں آپ نے
27:43رکھنا ہوتا ہے
27:44اگر آپ نے
27:45کوئی ادارہ بھی
27:45چھوڑا ہوتا
27:46سپریم کورٹ
27:47کوئی ادارہ بھی
27:48آئین چھوڑا ہوتا
27:49تو یہاں آپ کو
27:49روک دے
27:50کبھی کبھی
27:51کوئی اور بھی
27:51ہونا چاہیے
27:52جو آپ کو
27:52غلط کام کرنے سے
27:53بھی روکتے
27:55لیکن دیکھنا ہوگا
27:56کہ آج کی رات
27:56آپ خوش کرتے ہیں
27:57یا آپ وہی کرتے ہیں
27:58جو آپ کشمیر میں
27:59اس وقت کر رہے ہیں
28:00آخری خبر
28:01اس وقت
28:02مزائل جو ہیں
28:02وہ داگ دیئے ہیں
28:03ایران نے
28:04پھر سے
28:05دو لہریں
28:05پہلی لہر
28:06اور دوسری لہر
28:08اور ایران
28:09نے اس کا اعلان
28:09بھی کر دیا
28:10الجزیرہ کنفرم کر رہا ہے
28:11کہ ایران کی جو
28:12اوفیشل نیوز ایجنسی ہے
28:14وہ بھی اس کو
28:14کنفیس کر رہی ہے
28:15یا اس کو
28:16ڈیکلیر کر رہی ہے
28:17کہ ہاں واقعی ہم نے
28:19مزائل داگے ہیں
28:20اور
28:21آئے آر جی سی کے
28:22ایک کمانڈر سے
28:23ریلیٹڈ ایک
28:24ٹویٹر اکاؤنٹ
28:25یا کلیم کیا جاتا ہے
28:26کہ ان سے
28:27ریلیٹڈ یہ ٹویٹر اکاؤنٹ ہے
28:28وہ کہتے ہیں
28:29پرامیس فلفلڈ
28:30اب یہ پتہ نہیں
28:31سپریم کمانڈر کی
28:32جو شہادت تھی
28:34اس کی بات کر رہے ہیں
28:35یا کوئی اور بات کر رہے ہیں
28:36کہ ہم نے
28:36پرامیس فلفل کر دیا
28:37آج رات ہم نے
28:38یہ مسائل چلائے
28:40دوسری طرف جو
28:41اسرائیل کے
28:42نیشنل سیکیورٹی کے
28:43ان کے منسٹر ہیں
28:44وہ کہہ رہے ہیں
28:45کہ آج کی رات
28:45تہران جو ہے
28:46وہ مکمل
28:47تباہ ہو جانا چاہیے
28:47یا تباہ ہو جائے گا
28:48تو ایک دفعہ
28:49پھر اسکیلیشن ہو رہی ہے
28:50میں ریپیٹ کروں گا دوبارہ
28:51میرا تجزیہ
28:52میرا چیز یہی ہے
28:53کہ بہت زیادہ
28:55کوئی بڑی جنگ
28:56یہاں نہیں ہوگی
28:56یہ ایسے ہی
28:58جھڑپیں شڑپیں ہوں گی
28:59شاید کو دو چار دن چلیں
29:00لیکن کوئی
29:01بڑی جنگ نہیں ہوگی
29:02اور شاید
29:03اس پر اگلے وی لاغ میں
29:04تفصیل سے بات کریں گے
29:05مجھے لگتا ہے
29:05کہ شاید
29:06ایران اب دباؤ بڑھا رہا ہے
29:07کہ یہ ڈیل جلدی ہو جائے
29:09اس لیے
29:09ایران کا جو دباؤ ہے
29:11وہ مزائل چھوڑنے سے
29:12کہ شاید
29:12اسرائیل کی اوپر دباؤ
29:13ڈالا جا رہا ہے
29:14کہ وہ ڈیل کے لیے
29:15راضی نہیں ہو رہے
29:16ٹرم تو راضی ہے
29:17یہ اب آنے والے دنوں میں
29:18دیکھا جائے گا
29:19ابھی تو ہم اندازہ لگا رہے ہیں
29:20لیکن
29:20یہ بھی ایک سیچویشن
29:22جو ہے وہ
29:22ڈیویلپ ہو رہی ہے
29:23مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:24اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:26پاکستان زندہ بات