Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02نو جون پاکستان میں بد کی علل صبو اور امریکہ میں منگل کی شام
00:09آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج ڈے ون نائن ٹو
00:15آج کی اہم ترین خبروں میں سب سے پہلے میرے پاس ایک لرزا دینے والی خوفناک خبر ہے
00:22خبر ہے آزاد کشمیر سے اور وہ دعویٰ ہے وہ الزام ہے شوقت نواز میر
00:28جو ایکشن کمیٹی کے روح رواں ہیں کور کمیٹی کے ممبر بھی ہیں اور مرکزی لیڈر ہیں
00:33کشمیر ایکشن کمیٹی کے ان کا ایک وائس نوٹ سامنے آیا ہے اور اس کے علاوہ صرف وہی نہیں
00:38راجہ بشارت اور دوسرے جنرلسٹ بھی اب اس پر بات کر رہے ہیں رپورٹ کر رہے ہیں
00:43اور بہت ساری اور عوامی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں جو سبھی یہی دعویٰ کر رہے ہیں
00:50کہ رینجرز نے ہاسپٹل کے اندر گس کر جو زخمی تھے ان کو گولیاں مار کے ہلاک کر دیا اور
00:56ان کی لاشیں اٹھا کر لے گئے
00:59مطلب ان کو گولیاں ماری گئیں انہیں شہید کر دیا گیا ہاسپٹل کے اندر ایسے لوگ جو علاج کروا رہے
01:05تھے
01:05مطلب شدید زخمی تھے وجہ کیا تھی شاید اس لیے کہ ان میں سے بہت ساروں کا یہ پتہ ہوگا
01:11کہ وہ شدید علیل ہیں یا بہت زیادہ زخمی ہو گئے ہیں گولیوں سے
01:15اس کی وجہ سے شاید ان کی رہلت ہو جائے شہادت ہو جائے تو پھر ان کے جنازے ہوں گے
01:20اور سب کو پتہ چلے گا
01:21کہ کتنے لوگ گرے ہیں کتنی لاشیں گری ہیں
01:23اس لیے کہا جا رہا ہے کہ انہیں رینجرز نے ہاسپٹل کے اندر گس کر گولیاں مار کے انہیں شہید
01:30کر دیا جن کا علاج ہو رہا تھا
01:32اگر یہ سچ ہے میں دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ میرے پاس کوئی انڈیپینڈنٹ طریقہ نہیں ہے
01:37کہ میں اسے ویریفائی کر سکوں میرا خیال شاید اس وقت کسی کے پاس بھی نہیں ہے
01:41اس لیے آپ کو پہلے یہ لرزا دینے والی آڈیو سنوا دیتے ہیں
01:46اس کے ساتھ ہی ساتھ آپ کے سامنے جو راجہ بشارت جرنلسٹ ہیں
01:50ان کا جو کلیم ہے وہ بھی آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں
01:52اور پھر اس پہ تجزیہ کرتا ہوں کہ اگر یہ معاملہ واقعی سچ ہے
01:56جو کہ ظاہر ہے اگر کوئی کلیم کر رہا ہے تو اس میں کسی نہ کسی حد تک صداقت ہوگی
02:01ورنہ اس طرح کا الزام کوئی کیسے لگا سکتا ہے
02:03تو یہ تو پھر اس طریقے کے جنگی جرائم ہیں
02:06جس طریقے کے ہم نے ہٹلر کو کرتے دیکھا
02:08یا جس طریقے کے جنگی جرائم ہم نے انڈیا کو مقبوضہ کشمیر کے اندر کرتے دیکھا
02:13تقریباً ویسے ہی جنگی جرائم اب ہم یا ہم سے سرزد ہو رہے ہیں
02:18یا ہم کر رہے ہیں
02:19تو اس پر تو پوری دنیا بول اٹھے گی یا بول اٹھنا چاہیے
02:22تو یہ سنیے پہلے شوقت نواز میر کیا کہتے ہیں
02:26کوکلی میں دلخراج واقعہ
02:28رینجر نے ہسپتال میں گسکر لاداداد شہریوں کو
02:31جو علاج کی گھر سے ہسپتال میں موجود تھے
02:34برائرات گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے
02:37ساتھ ہی درجن و زخنی بھی ہیں
02:40ہماری پرامن تحریک کو یہ بار بار قدریت سے نشانہ بنا رہے ہیں
02:55سن لی آپ نے
02:56اس کے ساتھ ہی ساتھ سکرین پر
02:58ہم راجہ بشارت کا ٹویٹ بھی آپ کو دکھا رہے ہیں
03:00متدد ویڈیوز ہیں
03:01اور جو یہ دعوے کر رہی ہیں
03:03سوشل میڈیا کے اوپر بھری پڑی ہیں
03:05جو یہ کہتی ہیں
03:06کہ رینجرز نے ہسپٹل میں
03:08زخمیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
03:11یہ ہسپٹالوں میں زخمیوں کو چن چن کر مار رہے ہیں
03:14اور لاشیں غائب کر رہے ہیں
03:15یہ شوقت نواز میر نے
03:17ایک سنسنی خیز میں یہ کہوں گا
03:20لیکن اس کے ساتھ ساتھ لرزا دینے والا
03:22اس کے ساتھ ساتھ پریشان کرنے والا
03:25اور خوفناک قسم کا یہ انکشاف ہے
03:28جس سے کم از کم
03:29میں تو بہت ہی ریسٹلس فیل کر رہا ہوں
03:31بہت ہی زیادہ دکھی فیل کر رہا ہوں
03:32کہ اگر اس میں
03:33ایک فیصد بھی سچائی ہے
03:35تو یہ تو انسانیت کی
03:39تظلیل ہے
03:40مطلب انسانیت بھی اپنا سر شرم سے جھکا دے
03:43اگر یہ کام
03:44ہمارے ایسے لوگوں نے
03:46جو وردی میں ملبوس ہیں
03:47انہوں نے یہ کیا ہے
03:48ایسے تو چور اور ڈاکو بھی نہیں کرتے
03:50اس لیول تک تو کوئی نہیں پہنچتا
03:52کہ کوئی ہسپٹل کے اندر زخمی ہو
03:54تو آپ اس کو بھی گولیاں مار کے قتل کر دیں
03:56شہید کر دیں
03:57صرف اس لیے کہ لاشوں کا نمبر آپ کم کر سکیں
04:00آگے کوٹلی میں
04:02یہ وقار خان نے ٹویٹ کیا
04:07اس کی بھی میں نے بہت ساری ویڈیوز دیکھی ہیں
04:10جن میں یہ واضح نظر آ رہا ہے
04:12کہ گولیاں چل رہی ہیں
04:13دوبارہ میں آپ کو کہہ دوں
04:14کہ ویڈیوز کو میں ویریفائر نہیں کر سکتا
04:16میرے پاس اس وقت کیونکہ
04:18لمحہ بلمحہ یہ چیزیں آ رہی ہیں
04:20اور اس وقت کوئی ایسی چیز نہیں ہے
04:22کہ ہم آپ کو دکھا سکیں
04:24بلکل اتھنٹسٹی کے ساتھ
04:25کہ یہ کس جگہ کی ہے
04:26لیکن کلیمز بہت سارے ہیں
04:28اور زخمی بہت سارے ہیں
04:30اور یہی وہ جگہ ہے
04:31جس کے بارے میں کلیم کیا جا رہا ہے
04:33کہ پہلے سیدھی گولیاں ماری گئیں
04:34پھر جب ان کو پہنچایا گیا ہاسپٹل
04:37تو وہاں پر ان کے ساتھ کیا ہوا
04:39راجہ بشارت
04:40بشارت راجہ
04:41میں راجہ بشارت کہہ رہا ہوں
04:42ان کا نام امازرت بشارت راجہ ہے
04:44وہ کہتے ہیں
04:45کہ کوٹلی مظاہرین پر
04:46فائرنگ سے دو لوگ جان سے چلے گئے
04:48ان کے لوحکین
04:49ڈیڈ بوڈیز لے کر
04:51ڈی ایچ کیو ہاسپٹل پہنچے
04:52پیچھے پیچھے سیکیورٹی
04:54اہلکار بھی پہنچ گئے
04:55ہاسپٹل کے اہاتہ کے اندر
04:57فائرنگ ہوئی
04:58جس سے مزید دو لوگوں کی
05:00جان چلی گئی
05:02گولیاں سی سی یو وارڈ کے
05:03شیشوں کو توڑ کر اندر چلی گئیں
05:05افرا تفریقہ عالم ہے
05:07جڑپوں میں درجنوں شہری
05:09اور سیکیورٹی اہلکار بھی
05:10زخمی ہوئے
05:13انبلیویبل
05:14میں اس پہ یقین نہیں کر سکتا
05:16کہ یہ سب کچھ ہمارے
05:17اپنے ملک میں ہو رہا ہے
05:18ہمارے اپنے شہریوں سے ہو رہا ہے
05:20ہمارے اپنے یونی فارم میں
05:22سیکیورٹی اہلکار
05:23یہ سب کچھ کر رہے ہیں
05:24میں یہاں آپ کو واضح بتا دوں
05:26کہ بشارت راجہ
05:27ایک موتبر ریپورٹر ہیں
05:28یہ عام میں کسی شخص کی
05:30آپ کو بات نہیں کر رہا
05:31ایک لیجٹیمیٹ
05:33موتبر ریپورٹر کی بات
05:34آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
05:36جن کی ابھی تک
05:37ہم نے کوئی فیک خبر نہیں سنی
05:38وہ اکثر
05:40بہت ہی
05:41امپورٹن خبروں کو
05:42کبر کرتے ہیں
05:43بہت امپورٹن سٹوریز
05:44بریک کرتے ہیں
05:45اگر بشارت راجہ
05:46یہ کلیم کر رہے ہیں
05:47تو ظاہر ہے
05:48گراؤنڈ سے
05:48ان کے پاس تمام
05:49ثبوت موجود ہوں گے
05:51تب ہی وہ
05:52اس کلیم کے ساتھ
05:53اس خبر کو رکھ رہے ہیں
05:54وہ پاکستان میں موجود ہیں
05:55اگر ظاہر ہے
05:56وہ جھوٹ بول رہے ہوتے
05:57تو ابھی تک
05:58ڈھالے اور پتہ نہیں
05:59کیا کچھ پہنچ جانا تھا
06:00ابھی بھی شاید پہنچ جائے
06:01کیونکہ کسی کو
06:02بولنے تو ہم نے دینا نہیں
06:03آگے بڑھتے ہیں
06:05عوامی ایکشن کمیٹی
06:06کے جو میمبران ہیں
06:07انہوں نے اب
06:08منگ اور
06:10تھواراد کے کافلے
06:11انہوں نے کہا ہے
06:12کہ کل نکلیں گے
06:13یہ آپ کو کچھ
06:13ویڈیوز دکھا رہے ہیں
06:14یہ ڈیفرنٹ ویڈیوز ہیں
06:16جو کوئی تو
06:17کوٹلی سے نکلا ہوا کافلہ ہے
06:19تو کوئی میرپور سے
06:19نکلا ہوا کافلہ ہے
06:20یہ سبھی مزفر آباد کی طرف
06:22رواہ دواہ ہیں
06:23ان کافلوں کے اندر
06:24کتنے بڑے بڑے نمبرز میں
06:26عوام ہے
06:26وہ آپ خود دیکھ لیجئے
06:27اور فیصلہ کر لیجئے
06:29کہ کیا واقعی ہمارے
06:30یونی فارم میں جو
06:31موجود لوگ ہیں
06:31وہ ان سبھی لوگوں کو
06:32گولیاں مارنا چاہتے ہیں
06:34کیا وہ گولی سے
06:35ان تمام لوگوں کو
06:36روک لیں گے
06:37جس نمبر کے اندر
06:38لوگ باہر نکلے ہوئے ہیں
06:39آپ رات کے وقت میں
06:40یہ جو لائٹس ہیں
06:41گاڑیوں کی
06:42جس طریقے سے جیم ہے
06:43پورے کا پورا روڈ
06:44یہ تو ہزاروں لاکھوں کی
06:46تعداد میں مجموع ہیں
06:48پھر آپ یہ بھی سمجھئے
06:50کہ آزاد کشمیر کی
06:51آبادی ویسے نہیں ہے
06:52ظاہر ہے
06:52جیسے پنجاب کی ہے
06:54یا دوسرے میدانی علاقوں کی ہے
06:55اس کے باوجود
06:57اتنی تعداد میں
06:58لوگوں کا نکل آنا
06:59اس طرح سے سڑکیں چوک کر دینا
07:01کہ ساری سر نظر آئیں
07:03ہر طرف
07:03اور اتنی تعداد میں
07:04عوام تو اس سے اندازہ لگائیے
07:06کہ عوام کے
07:07ایموشنز اس میں کتنے انوالو ہیں
07:10عوام کے جو احساسات ہیں
07:12وہ کتنے اس میں انوالو ہیں
07:13عوام کی
07:13جو
07:15انوالمنٹ ہے
07:16اس سارے کاؤز کے اندر
07:17جو ان کی ڈیمانڈز ہیں
07:18یہ بڑی عوامی ڈیمانڈز ہیں
07:20ورنہ مجھے بتائیے
07:21اتنی بڑی تعداد میں
07:22لوگ کیسے نکل کے آ جاتے
07:23یہ جو شوقت نواز میر
07:25ان کے ساتھ دوسرے ساتھی ہیں
07:26یہ تو کوئی
07:27political leaders نہیں ہیں
07:28ان کا تو کوئی
07:28cloud نہیں ہے
07:29کوئی impact نہیں ہے
07:30تو پھر یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
07:31اس کا مطلب یہ ہے
07:33کہ عوام
07:33تنگ ہے
07:34جو ان کے ساتھ
07:35سلوک کیا جا رہا ہے
07:36دہائیوں کے ساتھ
07:37کہ وہاں پورے پورے
07:38زلائی headquarter کے اوپر
07:39کوئی
07:40ایک MRI machine نہیں لگی
07:41کوئی ایک ایسی
07:42machine نہیں لگی
07:43جہاں پر وہ
07:44scan کروا سکیں
07:44کسی hospital کے اندر
07:46انہیں کوئی
07:46سہولت نہیں ہے
07:47وہ تنگ آگئے ہیں
07:48مہنگا آٹا لیتے
07:49مہنگی بجلی لیتے
07:51صحت کی کوئی
07:52سہولت نہیں ہے
07:52education کی کوئی
07:53سہولت نہیں ہے
07:54اور اب عوام کو
07:55outlet provide کیا ہے
07:57کیونکہ جماعتیں
07:57جو ہیں ان کے خیال میں
07:58political جماعتیں
07:59and this is an
08:00unfortunate reality
08:02کہ وہ سودا کر جاتی ہیں
08:03جب وہ
08:04military dictators کے سامنے
08:05انہوں نے اپنی
08:06کوئی نہ کوئی
08:07ابھی آپ دیکھی رہے ہیں
08:08جو کچھ ہو رہا ہے
08:09کہ حکومتیں لینے کے لیے
08:10وہ کس طریقے سے
08:11آرام سے سودا کرتے ہیں
08:12یہاں پر کہنے کو
08:13تو people's party کی
08:14حکومت ہے
08:15لیکن وہ
08:15گلگت بلتستان میں
08:17ان کے interest ہوں
08:17یا کراچی میں ہوں
08:19سندھ میں ہوں
08:19یا center میں ہوں
08:20اس کی وجہ سے
08:21people's party
08:22نہ صرف خاموش ہے
08:23بلکہ endorsement
08:24کر رہی ہے
08:24اس ساری قتل و غارت کی
08:26جو اس وقت
08:26ازاد کشمیر کے اندر
08:27ہو رہی ہے
08:28اگر وہ endorsement
08:29نہ کریں
08:30اور بیان دے دیں
08:31ان کے وزیر آزم
08:32کہ یہ سب کچھ
08:32غلط ہو رہا ہے
08:33نہیں ہونا چاہیے
08:34میں اس میں
08:35کسی صورت شامل نہیں
08:36اور میں وزیر آزم
08:37کے طور پر
08:38حکم دیتا ہوں
08:39کہ یہ سارا
08:39operation فوری
08:40بند کیا جائے
08:41تو کسی صورت بھی
08:42پاکستان کے
08:43military journals
08:44اسے جاری
08:45نہیں رکھ سکیں گے
08:46آگے بڑھتے ہیں
08:47میں نے جیسے آپ کو کہا
08:48کہ تاریخی کافلے
08:49اس وقت
08:50بڑی تعداد میں
08:51مزفر آباد کی طرف
08:52نکل رہے ہیں
08:53ایک ایک کا ذکر کروں گا
08:54تو بہت لمبا
08:55وقت ہو جائے گا
08:56یہاں ہمارے پاس
08:56پوری information ہے
08:57کہ کون کون سا
08:58کافلہ جو ہے
08:59وہ پہنچ رہا ہے
09:00کون وہاں سے
09:01آگے پہنچنے کی
09:02کوشش کر رہا ہے
09:03لیکن جو
09:04کشمیر کمیٹی ہے
09:05جو action کمیٹی ہے
09:07انہوں نے جو
09:08مزفر آباد
09:08division اور اس کے
09:09ملحقہ divisions ہیں
09:10ان کو یہی کہا ہے
09:11کہ فلال وہ
09:12اندر رہے ہیں
09:12فلال وہ باہر نہ نکلے
09:14پہلے دوسرے کافلے
09:15جو میر پور سے
09:16اور دوسری جگہوں سے
09:16نکلے ہیں
09:17انہیں پہنچنے دیں
09:18جب وہ وہاں پہنچ جائیں
09:19تو پھر وہ ان میں
09:20شامل ہوں
09:21تاکہ پہلے سے
09:22یہ والی جو عبام ہے
09:23یہ تھک نہ جائے
09:24یا پہلے سے
09:25سڑکوں پر آ کے
09:26کوئی خون ریزی
09:26وہاں پر نہ ہو سکے
09:28تو آگے بڑھتے ہیں
09:30آگے جو
09:31کشمیری leadership ہے
09:32جس میں شوقت نواز میر ہیں
09:34اس کے علاوہ
09:35دوسرے لوگ ہیں
09:36ان سب کے
09:37سروں کی اوپر
09:38اب ایک ایک کروڑ
09:39روپیہ
09:40رکھ دیا گیا ہے
09:41کہ جو بھی
09:41ان کی اطلاع دے گا
09:42اس کو
09:43ایک ایک کروڑ روپیہ
09:44انام دیا جائے گا
09:45کیونکہ ان کی اوپر
09:46غداری اور بغاوت
09:47کے کیسز درج کر دیے گئے ہیں
09:49تو
09:50ان کو کال ادم بھی
09:51قرار دے دیا گیا
09:51ان کی جوائنٹ ایکشن
09:52کمیٹی کو
09:53تو ان کی گرفتاری میں
09:54مدد دینے کے بارے میں
09:56اطلاع فرام کرنے والوں
09:57کے لیے
10:06سروں کی قیمت
10:06رکھ دی گئی
10:07سروں کی قیمت
10:07کا مطلب ہے
10:08جب کوئی ان کی
10:10ان کے ویراباؤٹس
10:11کی اطلاع دے گا
10:11وہاں پر جس طرح
10:12کا جا کے یہ
10:13آپریشن کریں گے
10:13تو قتل و قارت ہی ہوگی
10:14آپ کو پتا ہے
10:15زندہ تو چھوڑیں گے نہیں
10:16تو اس لیے یہ ایک قسم کی
10:18تاثر تو اس سے یہی ہے
10:19کہ ان کے سروں کی قیمت
10:20رکھ دی گئی ہے
10:21کہ ان کو زندہ اور مردہ
10:22کوئی کہیں پر بتائے گا
10:23تو لفظ تو یہ
10:25استعمال نہیں ہوئے
10:25زندہ یا مردہ
10:26کہا تو یہ کہ ان کی
10:27گرفتاری میں مدد کرنے پہ
10:28لیکن آپ کے سامنے ہیں
10:29جو کچھ یہ
10:30سب کچھ ہو رہا ہے
10:31دوسری طرف
10:32ان کا جب
10:33ایک ایک کروڑ روپیہ
10:34رکھا گیا
10:34ان کے سروں کی اوپر
10:36تو یوکے میں
10:37جو کشمیری لیڈرشپ ہے
10:39انہوں نے وہاں سے
10:40برگیڈیر فائک
10:41اور آئی جی
10:42ملک لیاقت کو
10:43گرفتار کرنے والوں کو
10:44دس دس کروڑ روپے
10:45انہوں نے ان دونوں کی
10:47قیمت گرفتاری کی
10:48دس دس کروڑ روپے
10:49رکھ دی ہے
10:50اس کے ساتھ انہوں نے کہا
10:51کہ رینجرز کے وہ
10:52اہلکار جو ان پر
10:52گولیاں چلا رہے ہیں
10:53ان کو گرفتار کرنے پر
10:55ایک ایک لاکھ
10:56اور کشمیر اسمبلی میں
10:57بیٹھے ففٹی تھری
10:58دلالوں کو
10:59گرفتار کرنے والوں کو
11:01ایک ایک کروڑ
11:02انام دیا جائے گا
11:03یوکے کے سٹیج سے
11:05ایک کشمیری کا اعلان
11:06وہ کیا کہتے ہیں
11:07سن لیجئے
11:18اب ان کو کشمیر گرفتار کرنا ہے
11:20ظاہرہ لا انفورسمنٹی
11:21گرفتار کرتی ہے
11:22عوام کرے گی
11:22تو وہ تو قانون کی
11:23خلافوردی ہوگی
11:24وہ تو انارکی ہوگی
11:25ہم یہاں سے کہیں گے
11:26تو پھر کہیں گے
11:27کہ ہم یہاں سے
11:27تو ہم تو انارکی نہیں
11:29پھیلا سکتے
11:29ہم یہی کہہ سکتے ہیں
11:30کہ جو اس وقت
11:32ملٹری جنرلز ہیں
11:34وہ ہوش کے نا کن لے
11:35وہ اس ساری کی
11:36دی ایسکلیشن کریں
11:37اور اس کے ساتھ ساتھ
11:39جو پبلک ہے
11:39ایکشن کمیٹی ہے
11:40وہ بھی
11:41ان کے ساتھ
11:41باتشیت کو رسٹور کریں
11:43تمام پارٹیز
11:43باتشیت کو رسٹور کریں
11:45ظلم یہ کر رہے ہیں
11:46ہم ہرگز
11:47ایکویٹ نہیں کر رہے
11:48دونوں پارٹیز کو
11:48ایک مظلوم ہے
11:49ایک ظالم ہے
11:50لیکن یہاں سے
11:51صرف گزارش یہ کر رہے ہیں
11:53کہ یہ گولی بند کی جائے
11:54یہ دھونس بند کی جائے
11:55یہ حملہ بند کیا جائے
11:57اور ایکشن کمیٹی کے ساتھ
11:59بیٹھ کے
11:59ان کے مطالبات سنے جائیں
12:00اور جو جائز مطالبات ہیں
12:02جو آپ نے ان سے وعدہ کیا تھا
12:03ایک سال پہلے
12:04یا دس یا آٹھ مہینے پہلے
12:06کہ آپ انہیں پورا کریں گے
12:07انہیں فوری طور پر
12:09پورا کیا جائے
12:09آگے بڑھتے ہیں
12:10محکمہ داخلہ
12:12ازاد کشمیر نے
12:13عوامی ایکشن کمیٹی کے
12:14عراقین
12:15شوقت نواز میر
12:16اور خواجہ
12:17مہران ارشد کے خلاف
12:18بغاوت
12:19ریاست
12:19مخالف سرگرمیوں کے
12:20الزامات پر
12:22بازابتہ
12:22قانونی کاروائی
12:23شروع کر دی ہے
12:24انہوں نے کہا
12:25کہ یہ پرتشدد
12:26سرگرمیوں کی
12:27منصوبہ بندی کر رہے ہیں
12:28اس کی معاونت کر رہے ہیں
12:29اور اس کی حوصلہ
12:30افضائی کر رہے ہیں
12:31وہی جو
12:32بغاوت اور غداری
12:33کے انگریز بہادر
12:34جب ایسٹ انڈیا کمپنی تھی
12:36وہ کابز تھے
12:37بریٹش آرمی
12:38انڈیا کے اوپر
12:39کابز تھی
12:39جس میں بنگلہ دیش بھی تھا
12:40آج کا پاکستان بھی تھا
12:42اور انڈیا بھی تھا
12:43آج کا
12:43تو وہ ایسے ہی
12:44ہمارے بزرگوں کے اوپر
12:45بغاوت اور غداری
12:46کے مقدمے کرتے تھے
12:47بھگت سنگھ کا نام
12:48آپ نے سن رکھا ہوگا
12:49سب ہی جتنے
12:50فریڈم فائٹر تھے
12:51ان کی اوپر ایسے ہی
12:52مقدمے دیا جاتے تھے
12:53کسی کو اس پر
12:54پھانسی دے دی جاتی تھی
12:55اور کسی کو نہیں
13:09اس سے پہلے
13:10فیض احمد فیض
13:11فاطمہ جنا
13:12بڑے بڑے پاکستانی
13:14آپ ان کے نام لیتے جائیں
13:15ان سب کی اوپر
13:16غداری اور بغاوت کے
13:17اس وقت کے
13:18ملٹری جنرلز جو ہیں
13:19وہ مقدمے
13:20جرج کرواتے رہیں
13:21ہے نا حیرانی کی بات
13:22کہ آئین کوئی اور توڑتا ہے
13:24جو آئین شکن ہے
13:25جو اپنا کاکول میں
13:26لیا ہوا حلف توڑتے ہیں
13:27آئین توڑتے ہیں
13:29جن پر خود
13:30آرٹیکل سکس لگنا چاہیے
13:31جو غداری اور بغاوت کے
13:32مرتقب ہیں
13:33وہی سرٹیفیکٹ بانٹتے ہیں
13:35دوسروں میں
13:35غداری اور بغاوت کے
13:37آگے بڑھتے ہیں
13:38ازاد کشمیر کے
13:39قائم مقام
13:40this is a major development
13:41یہ جو اگلی خبر میں
13:42آپ کو دے رہا ہوں
13:42یہ بہت بڑی
13:44development ہے
13:44major development ہے
13:45شاید یہاں سے
13:47کچھ راستہ نکلے
13:47اب اس خبر سے
13:48مجھے کچھ امید آئی
13:50کہ چلیں
13:50کسی کو عوام کا
13:51ڈر ہے
13:52یا کسی میں
13:53کوئی چھوٹا موٹا
13:54ضمیر ہے
13:54مجھے نہیں پتا
13:55یہ ضمیر کی آواز ہے
13:56یا ڈر کی ہے
13:56برلو
13:57whatever it is
13:57یہ ایک positive خبر ہے
13:59ازاد کشمیر کے
14:00قائم مقام صدر
14:01آپ کو یہ پتا ہے
14:02کہ ازاد کشمیر
14:03ایک الگ سے
14:04ریاست کا
14:05اس کا status ہے
14:06ازاد کشمیر کا
14:07جو status ہے
14:07وہ ایک الگ
14:08ریاست کا ہے
14:09اس لیے وہاں کا
14:10ایک prime minister
14:10الگ سے ہے
14:11وہاں کا
14:12مین ایک الگ سے
14:13ملک ہے وہ
14:15وہاں کا ایک
14:16پریزیڈنٹ
14:17الگ سے ہے
14:17وہاں کی
14:18اسمبلی الگ ہے
14:19وہاں کی
14:19سپریم کورٹ
14:20الگ ہے
14:20وہاں کی
14:21پولیس الگ ہے
14:21صرف فوج
14:22سیم ہے
14:23اور یہ بہت
14:24ساری اور جگہوں
14:24پر بھی ایسے
14:25arrangements ہوتے ہیں
14:26کہ دفاع کسی
14:27کے پاس ہوتا ہے
14:27لیکن باقی
14:28تمام چیزیں
14:29جو ہیں
14:29اس میں آپ
14:29independent ہوتے ہیں
14:31تو اب
14:31ازاد کشمیر کے
14:32جو قائم مقام
14:33صدر ہیں
14:34صدر ازاد کشمیر
14:35وہ لطیف اکبر صاحب
14:37ہیں
14:37ان کا کہنا ہے
14:38کہ عوامی
14:39action committee
14:40کے خلاف
14:40جتنے بھی
14:41احکامات
14:42صدر کے
14:43دستخط سے
14:44جاری ہوئے ہیں
14:44میرا ان سے
14:46کوئی لینا دینا
14:47نہیں
14:47یاد کیجئے
14:48کہ آریف الوی صاحب
14:49جو پاکستان کے
14:50پریزیڈنٹ تھے
14:51وہ اس سے پہلے
14:51واضح طور پر
14:52بتا چکے ہیں
14:53کہ ان کے
14:54دستخطوں کے
14:55بغیر ہی
14:55ان کے آفسس سے
14:56بہت ساری ایسی
14:57چیزیں پاکستان کے
14:58military جنرلز
14:58کرتے رہے ہیں
15:08دستخط ہو رہے ہیں
15:09میرا ان سے
15:10کوئی لینا دینا
15:10نہیں
15:11میں نے ان پر
15:11دستخط نہیں کیے
15:13action committee
15:13کو کل ادم
15:14قرار دینے والا
15:15جو notification
15:16ہے
15:17اور ان کے
15:18رہنماؤں کی
15:18قیمتیں لگانے والا
15:20notification
15:20جو ہے
15:21وہ صدر کے
15:21نام سے جاری ہوا
15:22لیکن صدر
15:23ازاد کشمیر
15:24چودری لطیف اکبر
15:25کہتے ہیں
15:26کہ میرا اس سے
15:27کوئی لینا دینا نہیں
15:28this is the first
15:28پہلا پہلا
15:29قطرہ ہے یہ
15:30ہو سکتا ہے
15:31یہاں سے
15:31تبدیلی آئے
15:32یہ پہلے شخص ہیں
15:33جنہوں نے
15:34انکار کیا ہے
15:35military generals
15:36کے گندے کاموں
15:37کو اپنے
15:37ہاتھوں پر لینے پہ
15:38یا اپنے چہرے پر لینے سے
15:40اپنے دامن پر لینے سے
15:41انہوں نے کہا ہے
15:42کہ میں نے یہ
15:43دستخط نہیں کیے
15:44میرا ان سے
15:44کوئی لینا دینا
15:46نہیں ہے
15:46آگے بڑھتے ہیں
15:47جو ہمیں
15:48غدار کہہ رہے ہیں
15:49انہیں پورا
15:50پاکستان غدار
15:51کہہ رہا ہے
15:51ہمارے سروں کی
15:52قیمت لگانے والے
15:53جان جائیں
15:54کشمیری شہادتوں سے
15:55نہیں ڈرتے
15:56اپنے مطالبات
15:57کے حصول تک
15:58واپس نہیں جائیں گے
15:59سردار امان
16:00رہنما
16:01کشمیر ایکشن کمیٹی
16:03آگے
16:04ازاد کشمیر
16:05ازاد نہیں ہے
16:06پابند ہے
16:07بھارت جو ظلم کر رہا ہے
16:09وہ تو کافر ہے
16:10تم تو مسلمان تھے
16:11تم بھی وہی
16:12کر رہے ہو
16:13سیدھی گولیاں
16:14مار رہے ہو
16:14میڈیا بند کیا ہوا ہے
16:16آواز پر پابندی
16:17لگائی ہوئی ہے
16:18شوقت نواز میر
16:19یہ سوال اٹھا رہے ہیں
16:20خود سوچئے
16:21انٹینسٹی سوچئے
16:22ان جملوں کی
16:23مجھے نہیں سمجھ کے
16:24ہمیں زیادہ محسوس ہوتی
16:25ہم بزدل ہیں شاید
16:26یا ہم اتنے بہادر نہیں ہیں
16:28ملٹری جنرلز کی طرح
16:29کہ ہمیں یہ جو لفظ ہیں
16:30یہ تیر کی طرح
16:31چیر رہے ہیں
16:32کہ تم تو مسلمان ہو
16:34تم تو پاکستان ہو
16:36تم بھی وہی کر رہے ہو
16:37جو انڈیا کر رہا تھا
16:38ہمیں تو لگ رہا ہے
16:39کہ شرم سے ڈوب مریں
16:40ان الفاظ کے بعد
16:41اگر کشمیر سے یہ الفاظ
16:43پاکستان کے لیے آ رہے ہیں
16:44سمجھ نہیں آتی
16:45ان کو اثر نہیں ہو رہا
16:46آگے چلتے ہیں
16:48اگلی خبر یہ ہے
16:48کہ جو ان کے ٹاؤٹس ہیں
16:50ان کو چھوڑ دیا گیا ہے
16:52بجائے اس کے
16:52کہ زخموں پر مرم رکھنے کے
16:54ان چیزوں کی انویسٹیگیشن کرنے کے
16:57گولیاں بندوق کو روکنے کے
16:59خبریں یہ آ رہی ہیں
17:00اکرم راہی صاحب
17:01رپورٹ کر رہے ہیں
17:02وہ کہہ رہے ہیں
17:03کہ نواز شریف
17:04شہباز شریف
17:04مریم نواز
17:05مصر نقوی
17:06عطا تارڑ کے قریبی ساتھی
17:08ایک شخصیت
17:09جن کی ہم نے اکثر
17:10آپ کو گالیاں سنوائیں
17:11اور آپ کو کہا
17:12کہ خدا نہ کرے
17:13خدا نہ کرے
17:14کہ کبھی ان کی بیٹی
17:15یا ان کی والدہ
17:16ان کی یہ گالیاں
17:17کسی کے بارے میں
17:18کبھی میڈیا کے اوپر سنیں
17:19کیونکہ
17:20مجھے یہ یقین ہے
17:21کہ اگر وہ سنیں گی
17:22تو شرم سے مر جائیں گی
17:23اللہ ان کو زندگی دے
17:25وہ کبھی بھی
17:25اس بدبخت کی
17:26زبان اور آواز
17:28نہ سنیں
17:28جو یہ دوسروں کی بہنوں
17:29اور بیٹیوں کے لیے
17:30استعمال کرتے ہیں
17:31انہوں نے اب
17:32کشمیری عوام کو
17:34گندی گالیاں دینا شروع کی ہیں
17:35ٹویٹر کے اوپر
17:36یہ تب ہی ہوتا ہے
17:37جب یہ
17:38باقاعدہ
17:38ایفیکٹیولی
17:39ان کو چھوڑا جاتا ہے
17:40یہ قسم کے حکومتی ترجمان ہے
17:42یہ ان سبھی لوگوں کے
17:43بہتی قریب ہیں
17:44ان کی ٹاپ لیڈرشپ کے
17:45اور اگر یہ
17:46گندی گالیاں دے رہے ہیں
17:47تو اس کا مطلب ہے
17:48بغیر پی ایم ایل این کی
17:49انڈورسمنٹ کے
17:50یہ نہیں دے رہے
17:51آگے بڑھتے ہیں
17:52ہم لاشیں نہیں اٹھائیں گے
17:54اب آگے سے حکومت کا جواب دیکھئے
17:56یہ سب کچھ ہونے کے بعد
17:58حکومت کا جواب کیا ہے
17:59وہ کہتے ہیں
18:00ہم لاشیں نہیں اٹھائیں گے
18:01گولی کا جواب گولی سے دیں گے
18:04آئی جی آزاد کشمیر کا
18:05اہلکاروں سے جذباتی خطاب
18:07سنیے
18:35اور مجھے آپ لوگوں پہ
18:37سب میں فقر ہے
18:38آئیں دیکھیں
18:39یہاں پہ کوئی فرق نہیں ہے
18:41کون آزاد کشمیر کا سبائی ہے
18:42کون اسلامہ باک کا سبائی ہے
18:44کون جوہینہ ایف سی این کا سبائی ہے
18:46کون ریجرز کا سبائی ہے
18:48اور کون پاک فاج کا سبائی ہے
18:50ہم سارے پاکستان کے سبائی ہیں
18:52اور ہم سارے پاکستان کے لیے ہیں
18:55یہ کشمیر کی پاکستان کا ہے
18:56اور پاکستان کشمیر کا ہے
18:58اور ہم اس جگہ کے
19:00If you should be empowered, that have an investment,
19:02at least the reward cannot compete regardless!
19:04We will have ESSIP to be greater.
19:06We will protect our students..
19:10We will protect our children.
19:10When we, women don't need to control our society,
19:12I will protect our coasts.
19:16We will protect ourselves.
19:18We will treat ourselves.
19:18We are exposed to our citizens of the country and that we pay ..
19:27without Pep 2016 and the people who do...
19:30جنہوں نے تمام forces کو salute پیش
19:32سن لی آپ نے
19:33یہ IG ہیں اس وقت police کے
19:35میں نے کل بھی آپ کو بتایا تھا یہ وہی شخصیت ہیں
19:37جنہوں نے عمران خان کے گھر کا گیٹ
19:40توڑا تھا ان کو گرفتار کیا تھا
19:41موت تک نہیں دونے دیا تھا
19:43تولیہ تک نہیں استعمال کرنے دیا گیا تھا
19:46ٹاول استعمال نہیں کرنے دیا گیا تھا
19:47کہ موت صاف کر لیں موت ہو رہے تھے وہ
19:49اس کے درمیان میں انہیں گرفتار کر کے لے کے گئے تھے
19:52یہ ایک جونئر officer ہے
19:53میں نے بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں
19:55ان کے کاموں کو بھی جانتا ہوں
19:57unfortunately جب ایسے جونئر officerان
19:59کو اٹھا کے سینئر جگہوں پر لگایا جاتا
20:01تو ان کے ضمیر کی قیمت دے دی جاتی ہے
20:03اس کے بعد ان سے کچھ بھی کروایا جاتا
20:05سوچئے یہ سب کچھ کرنے کے بعد
20:07ان کی body language سوچئے ان کی بات کرنے
20:09کا طریقہ سوچئے ان کو کوئی sensitivity نہیں ہے
20:11کہ ماں کے لال جو ہیں
20:13وہ مارے گئے ان کی طرف کے بھی اور دوسری طرف
20:16کے بھی ماں تو ماں ہیں نا
20:17وہ تو رو رہی ہوں گی جن کے بھی گھر میں
20:19لاشیں پہنچئے ہیں آپ سوچئے جس کے
20:21سگے بھائیوں کی لاشیں گری ہوں
20:23سگے بھائی ہوتے ہیں اگر آپ کے ساتھ uniform میں کوئی کھڑا ہے
20:25اس شخص کی body language یہ ہوگی
20:27اس شخص کا چہرہ اس طریقے سے
20:29تم تمہارہ ہوگا آپ
20:31ان کا باڈی structure دیکھیں
20:35ما شاء اللہ میرے خل
20:36diet shite بالکل نہیں کرتے
20:37توند بہت نکلی ہوئی ہے
20:39اور ہیں وہ IG uniform کے اندر ہیں
20:41لیکن وہ اعلان کیا کر رہے ہیں
20:44کہ ہم گولیاں ماریں گے
20:45اب جب آپ کا commanding officer
20:47یہ اعلان کر رہا ہوگا
20:48جو highest level کا officer ہے
20:50تو جو نیچے جوان ہے وہ کیا کرے گا
20:51اس کو تو آپ
20:53blend check دے رہے ہیں
20:54کہ جاؤ جا کے جس کو مرضی گولی مار دو
20:56تم خطرے میں ہو
20:57کسی کی بھی جان لے لو
20:58آپ تمام SOPs کو
21:00تمام rules کو
21:01تمام regulations کو
21:02بالائے تاک رکھ کے
21:04انہیں basically insist کر رہے ہیں
21:05کہ لوگوں کو گولیاں مار دیں جا کے
21:08یہ شخص جو ہیں
21:09یہ پاکستان military سے ہیں
21:11captain تھے
21:12وہاں سے ان کو
21:13بیوروکریسی میں بھیجا گیا
21:14پاکستانی جنرلز نے
21:15ایک ایسا انتظام پاکستان میں
21:17کر رکھا ہے
21:17کہ وہ ہر چیز میں
21:18check and balance رکھتے ہیں
21:19جیسے actresses
21:20کیسی ہونی چاہیے
21:22ڈراموں کے اندر
21:22ڈراموں کے سکرپٹ
21:23کیسے ہونے چاہیے
21:24آپ ڈرامیں کیسے دیکھیں
21:26یہ سب کچھ بھی
21:27پاکستان کے military جنرلز
21:28اس کے اوپر check رکھتے ہیں
21:29الزام ہے
21:30جیسے green channel کے اوپر
21:31دوسرے چینلز کے اوپر
21:32کہ ان کے پیچھے بھی
21:33پاکستانی military ہے
21:34ظاہر حتمی طور پر
21:35تو میرے پاس کو
21:36کاغذ نہیں ہے
21:36لیکن ان سب کے اوپر
21:37الزام یہی ہے
21:38کہ یہ پیچھے سے
21:40جو آئی ایس پی آر ہیں
21:41ان کے ساتھ
21:42بہتی collaboration کے ساتھ
21:43ان کا کام ہے
21:44تو سکرپٹ
21:44ہر چیز
21:45آج کل اگر
21:46دیور اور بھابی کے
21:47سارے affair
21:48آپ کو دکھانے
21:48ڈراموں میں
21:49تاکہ آپ
21:49اس طرف مصروف رہیں
21:50آپ
21:51تھپڑ ایک دوسرے
21:52کو مارنے کے
21:53عورت
21:53مرد کو
21:54مرد عورت کو
21:55تھپڑ مارنے پہ
21:56کام چلتا رہے
21:56اس کے علاوہ بھی
21:58ایسے ایسے
21:58provocative قسم کے
22:00topics
22:00آپ کے
22:00ڈراموں کے اندر
22:01دکھائے جائیں
22:02جو ہوتے ہوں گے
22:03جرم
22:03society میں
22:04ایک پرسنٹ
22:04دو پرسنٹ
22:05لیکن ہر ڈرامے
22:06کا وہ حصہ ہوں
22:07تاکہ آپ کو
22:08معوف کر کے
22:09ان چیزوں پہ
22:10لگا دیا جائے
22:10آپ نہ اپنے
22:11بنیادی حقوق
22:11کے لیے بولیں
22:12نہ rule of law
22:13کے لیے بولیں
22:14نہ democracy
22:14کے لیے بولیں
22:15نہ کسی کے ساتھ
22:16ظلم ہو رہا تو
22:17اس کے خلاف بولیں
22:18آپ ان ڈراموں کے
22:19اندر محضوظ ہو جائیں
22:21محفوظ ہو جائیں
22:21وہی جو
22:22رومن امپائر میں
22:23ہوتا تھا
22:23کہ وہ کشتیاں
22:24کرواتے تھے
22:25سرکس لگاتے تھے
22:26ظلم کرتے تھے
22:27لیکن دوسری طرف
22:28لوگوں کو سرکس
22:28دکھاتے تھے
22:29تاکہ وہ اس میں
22:30مصروف ہو جائیں
22:30تو یہ سرکس ہے
22:32لیاقت
22:32ملک صاحب
22:33جیسے لوگ
22:34جو ہیں ان کو
22:34آئی جی بنا دینا
22:35سرکس یہ ہے
22:36یہ سنے ذرا
22:36اس میں ان کا
22:37چہرہ دیکھنا ہے
22:38body language
22:39دیکھنی ہے
22:40ان کا جو
22:41resolve ہے
22:42اس کے اندر
22:42وہ دیکھنا ہے
22:43شرم کی کمی
22:44دیکھنی ہے
22:44اور ان کی پوری
22:45بات سننی ہے
22:45آپ کو لگے گا
22:46کہ یہ ہٹلر کی
22:47فوج میں سے
22:48کوئی شخص ہے
22:48یہ ہٹلر کی
22:50kitchen cabinet میں سے
22:51کوئی شخص ہے
22:51یہ شخص
22:52یونی فارم میں
22:53پہلے فوج میں
22:53بھرتی ہوا
22:54فوج نے اس کو
22:55بھیج دیا
22:55bureaucracy میں
22:56کہ جا کے
22:57ملک کی بہتر
22:57طریقے سے
22:58ٹکائی کرو
22:58وہاں پر آکے
23:00اب وہ کیا
23:00سوچ رہا ہے
23:01اور وہ کہہ رہا ہے
23:01کہ میں نے
23:02اپنے انٹرویو میں
23:02یہ کہا ہے
23:03جب یہ
23:04military officer تھے
23:05یہ تب کہہ رہے ہیں
23:06کہ ایک ہزار
23:08بندہ قتل کر دو
23:09سب ٹھیک ہو جائے گا
23:09سنیے
23:10ٹھیک ہو سکتے
23:11تو میں
23:13پتہ نہیں
23:21سامنے
23:22یونی فارم میں
23:22بیٹھا ہوئے
23:23ایک اتحان
23:23کہہ رہا ہے
23:24کہ ایک ہزار
23:24بندہ مار دے
23:25کہتے ہیں
23:26وہ پتہ
23:26کیسے لگے
23:26کہ کھڑا
23:27زار بندہ مار دے
23:27میں کہے
23:28جنسیاں
23:28کل ساری
23:29ڈیٹیل ہے
23:30کون کھڑا
23:30گندہ ہے
23:31کون کھڑا
23:31چنگہ ہے
23:31یہ تب دیسین
23:32کرنے
23:32ہاں
23:33مجھے کہتے ہیں
23:33آپ کو
23:34وزیراعظم
23:34بنا گے
23:34تو آپ کیا کریں گے
23:35اچھا
23:48سن لیا آپ نے
23:49اب اس
23:50مائنڈ سیٹ کو
23:50کشمیر کے اوپر
23:51مسلط کر دیا گیا ہے
23:52خدا حفاظت کرے
23:53لوگوں کی
23:54میں یہاں سے
23:54یہی دعا کر سکتا ہوں
23:56اچھا جی
23:57اگلی خبر
23:58ایک ذرا
23:58ڈیفرنٹ ہے
23:59پھر میں نے
23:59پولٹیکل خبروں پہ
24:00جانا ہے
24:01چیف سیکریٹری
24:02پنجاب
24:03زہر زمان صاحب
24:04ان کے بارے میں
24:04خبر آئی تھی
24:05کہ ان کا لون
24:06چہل قدمی
24:07کے لیے
24:08لون بنانے کے لیے
24:0822 کروڑ روپے کا
24:10لگائے گئے ہیں
24:11اور اس کی
24:12کوئی تردید نہیں آئے
24:13کوئی پریس کانفرنس
24:14کوئی حکومت کی طرف سے
24:15تردید
24:15بلکہ
24:16اس رپورٹر کے خلاف
24:18ایک تو
24:18ارشاد بھٹی جو ہیں
24:19ان کے خلاف
24:21جو ہے
24:21پیکا قانون لگا دیا گیا
24:23حالانکہ خبر یہ
24:24ارشاد بھٹی کی نہیں تھی
24:25لیکن اس کے باوجود
24:27خبر جو ہے وہ
24:28ارشاد بھٹی نے صرف
24:29دی
24:30توسط سے
24:30جس صحافی نے دی تھی
24:32لیکن پیکا قانون
24:33کے تحت
24:33ارشاد بھٹی کو
24:34نوٹس چلا گیا ہے
24:35نسی سی آئی اے
24:36کا ان پر
24:37مقدمہ کر دیا گیا ہے
24:38اور
24:39دوسری طرف سے
24:40یہ نہیں بتایا گیا
24:40کہ چیف سیکٹری صاحب
24:41نے یہ کام نہیں کیا
24:42لیکن جو چینل ہے
24:44اس نے بھی
24:44معافی بانگی ہے
24:45خبر کی تردید نہیں آئی
24:46چینل کی معافی آگئی ہے
24:48اور چینل نے
24:48اس خبر کو
24:49ریموف کر دیا ہے
24:50ساتھ ساتھ
24:51ارشاد بھٹی جو ہیں
24:52ان کو
24:52ٹارگٹ کر لیا گیا ہے
24:54کہ آپ نے
24:54انور حسین سمرہ
24:56جو
24:57اصل میں ان کی خبر تھی
24:58انور حسین سمرہ
24:59اکثر خبریں بریک کرتے ہیں
25:01منجاب کے جو
25:02ڈیفرن ڈیپارٹمنٹس ہیں
25:03ان کے بارے میں
25:03کافی ایکسیس ہے ان کی
25:04اور کافی ان کی
25:05ٹھیک خبریں ہوتی ہیں
25:06ان کو
25:07ان کو بھی
25:08ظاہر ہے
25:08اس کے اندر
25:09اب یہ
25:09اس کیس کے اندر لے کے آئیں گے
25:11تو چیف سیکٹری صاحب بھی
25:12غصہ کر گئے ہیں
25:13کہ میری شان کے اندر
25:14یہ غصتاقی ہوئی ہے
25:15کہ میرے بارے میں
25:16یہ خبر دی گئی ہے
25:17پھر رانہ سناؤلہ
25:18ٹیلیویشن پر یہ کہتے ہیں
25:20کہ ان کی طلا یہ ہے
25:21کہ اٹھارویں ترمیم
25:21کو نہیں چھیڑا جائے گا
25:23ٹیکنیکل
25:23کمیٹیز
25:24بنیں گی
25:25بیٹھیں گی
25:25اور وہ طریقہ نکالیں گی
25:27کہ ترمیم کو چھیڑے بغیر بھی
25:29پیسے مل جائیں
25:30یہ محمد مالک صاحب نے کہا
25:32اور رانہ سناؤلہ صاحب نے کہا
25:33کہ ہر چیز تیہ ہو چکی ہے
25:35آپ کو خوشگوار حیرت ہوگی
25:37اور آپ کو تفسرہ کرنے کے لیے
25:38کوئی بات نہیں ملے گی
25:40یہ آگے سے رانہ سناؤلہ فرما رہے ہیں
25:42جو بات ہم آپ کو
25:43کئی دنوں سے بتا رہے ہیں
25:44اب ٹیلیویشن کے اوپر
25:46وہی بات
25:47محمد مالک صاحب
25:48آپ کے سامنے بتا رہے ہیں
25:49وہی جو خبر
25:50ہم نے کئی دن پہلے
25:51آپ کے سامنے رکھی تھی
25:52کہ یا ترمیم ہوگی
25:53یا جو ترمیم میں سے حاصل کرنا
25:55وہ بغیر ترمیم کے حاصل کیا جائے گا
25:57اور وہ پیسے ہیں
25:58محمد مالک صاحب
25:59جو خبر کئی ہفتے پہلے
26:01ہم نے آپ کے سامنے رکھی تھی
26:02وہ اب آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
26:03اور رانہ سناؤلہ
26:04اس خبر کو ایڈمٹ کر رہے ہیں
26:06کنفیس کر رہے ہیں
26:07اور کہہ رہے ہیں
26:07کہ تمام معاملات تیہ ہو چکے ہیں
26:09آپ کو خوشگوار حیرت ہوگی
26:11درست سوال ہے
26:12جائز سوال ہے
26:13آگے سنیے
26:14ہم ایک وابیلا مچا رہے تھے
26:16آپ میں سے کئی لوگ سمجھتے ہوں گے
26:18کہ میں تھوڑا سا گریزی ہوں
26:20یا فنیٹک ہوں
26:21یا جانبوجھ کے لوگوں کو کساتا ہوں
26:23میں نے یہ کہا تھا
26:24کہ جب انڈیپینڈنٹ میڈیا یہ کہہ رہا ہے
26:27کہ پاکستان تحریک انصاف نے
26:29اٹھارہ کے قریب سیٹیں جیتی ہیں
26:31تحریک انصاف شروع میں کہہ رہی تھی
26:32کہ اکیس سیٹوں پر ہم آگے ہیں
26:34گراؤنڈ پر جن لوگوں سے بات کرتا ہوں
26:36وہ بھی یہی کہتے ہیں
26:37ملٹری جنرلز اپنے موں سے کہتے ہیں
26:38کہ ہمارے آٹھ امیدوار جو ہیں وہاں سے جیت گئے ہیں
26:42اور نومے ایم ڈیو ایم کے
26:44ان دونوں کو ملا کے بھی
26:45سب سے بڑی پارٹی پھر بھی بنتی ہے
26:47تو شیخ وقاس اکرم صاحب نے کہا
26:49کہ صرف دو سیٹیں جیتے ہیں
26:50گوھر خان صاحب نے آ کے
26:52وہی جو جنرلی ریزلٹ ہے وہی دے دیا
26:53کہ آٹھ جیتے ہیں
26:54تو آپ کو تب لگتا ہوگا
26:55کہ یہ ملک سے باہر بیٹھے ہیں
26:57ایسے ایسی باتیں کر رہے ہیں
26:58پرووک کر رہے ہیں
26:58اب سنیے ذرا بیان
27:00اسد کیسر صاحب نے کہا ہے
27:02کہ پاکستان تحریک انصاف نے
27:03گلگت بلتستان میں
27:05بیس سیٹیں جیتی ہیں
27:07بیس سیٹیں
27:08ٹونٹی سیٹ
27:09اسد کیسر ہمارے سینئر
27:11میمبر ہیں
27:12پارٹی کے سینئر لیڈر ہیں
27:13سابق آپ کو پتا ہے
27:15کہ وہ
27:16قومی اسمبلی کے سپیکر بھی رہے ہیں
27:17انہوں نے آج ویڈیو پیغام میں
27:19واضح کہا
27:20کہ ہم نے بیس سیٹیں وہاں جیتی ہیں
27:22اب یا تو گوھر خان صاحب کو
27:24ان کو شوکاز جاری کرنا چاہیے
27:26کیونکہ چیئرمن کے طور پر
27:27انہوں نے آٹھ گئی
27:28کیونکہ یہ ایک عمومی طرز عمل ہوتا ہے
27:31کہ پولٹیکل پارٹی
27:32جس کو اجازت نہیں ملی
27:33جس کو اجازت نہیں ملی
27:35الیکشن لڑنے کی
27:35اس کی لیڈرشپ کو وہاں جانے کی
27:37بلے کا نشان نہیں ملا
27:39انہوں نے تو اگر حقیقت میں
27:41اگر حقیقت میں دو سیٹیں جیتی ہوتی ہیں
27:43تو پھر بھی ان کو رولہ ڈالنا چاہیے تھا
27:45وابیلہ کرنا چاہیے تھا
27:46کہ ہماری دس ہیں پندرہ ہیں
27:47یہاں تو حقیقت میں اٹھارہ سیٹیں ہیں
27:50حقیقت میں اٹھارہ سیٹیں ہیں
27:52اور وہ اکیس تک بھی جا سکتی ہیں
27:53اگر یہ فرما دیتے
27:54تو آپ کو کیا ہو جانا تھا
27:56آپ کو کسی نے نہیں اٹھانا
27:58اگر آپ کو اٹھانا ہوتا
27:59تو بہت پہلے کہ آپ گرفتار ہو چکے
28:01آپ کو کسی نے ہاتھ تک نہیں لگانا
28:03آپ ان کی باتیں مانیں
28:05میں انڈرسٹینڈ کرتا ہوں
28:06کہ آپ ان کے ساتھ مل کے سیاست کرتے ہیں
28:07آپ نے آئندہ بھی ان کے ساتھ مل کے سیاست کرنی ہے
28:09لیکن کچھ رہو رسم
28:11آپ کے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تو بھی ہے نا
28:13انہوں نے بھی آپ کو احترام دے رکھا
28:15عزت دے رکھی ہے
28:16کچھ درمیانہ سا راستہ نکال لیں
28:17چلیں ہمارے جیسے پاگل
28:19جو ہیں جن کا کوئی سیاسی مستقبل
28:21آپ نہیں ہیں
28:22جو جن کے ناموں پر ریڈ لائن نہیں
28:24بلکہ نام ہی خورج کے نکال دیے گئے ہیں
28:26جو آپ کی ہٹ لسٹ پہ ہیں
28:28کہ کابو آگئے تو رگڑ دو
28:29تو آئی انڈرسٹینڈ
28:31آپ ہماری طرح کے بے وکوف نہیں بننا چاہتے
28:34پاگل نہیں بننا چاہتے
28:35جن کا کوئی کریئر باقی نہ رہے
28:37آپ اپنا کریئر بچانا چاہتے ہیں
28:38پھر بھی
28:39وہ بچاتے ہوئے بھی
28:41آپ درمیانی بات کر سکتے ہیں
28:42کوئی اکل کی بات کر سکتے ہیں
28:43لیکن یہ آپ کے سامنے جو کچھ کیا گیا
28:45پھر مشتاق غنی
28:47انہوں نے بات چیت کی ہے
28:49اڈیالا کے سامنے
28:50اور انہوں نے کہا ہے
28:52کہ ہم 35 ایم پی اے
28:55ساتھ کھڑے ہیں
28:55علی امین گھنڈاپور کے
28:56اگر سپریم کورٹ نے
28:58علی امین گھنڈاپور کو رسٹور کر دیا
29:00تو ہم سیدھا اس کے ساتھ چلے جائیں گے
29:02اور چیف منسٹر اس کو مانیں گے
29:03ہم سوہل افریدی کو
29:04چیف منسٹر نہیں مانتے
29:05وہی بات جو پچھلے وی لاغ میں
29:07ہم نے آپ کو سنوائی
29:08وہی بات یہ کہہ رہے ہیں
29:09یہ کہہ رہے ہیں کہ
29:1135 لوگ ہیں
29:12قرآن پر حلف دے دیا ہے
29:14تین ہمارے مطالبے ہیں
29:16ایک تو عمران خان کو
29:17فوری طور پر
29:18ہسپٹل شفٹ کیا جائے
29:19ملاقاتوں کی پابندی ختم ہو
29:21مقدمات کا جلد از جلد
29:30اب سارے عمران خان کی
29:31بیماری کا نام استعمال کریں گے
29:32وہی گھنڈاپور گروپ یہ
29:34جنہوں نے پہلے
29:35پاکستان تحریک انصاف کو
29:36اس حالت تک پہنچایا
29:38اب کہتے ہیں
29:39کہ شہر افضل کی مروت کی
29:40اگر پٹیشن پر
29:42سپریم کورٹ نے
29:43ہٹا دیا
29:44سوہیلا فریدی کو
29:44تو ہم گھنڈاپور کے ساتھ
29:46کھڑے ہوں گے
29:46مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:47اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:48پاکستان زندہ بات

Recommended