Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02نو جون پاکستان میں پیر کی دوپہر
00:06آسم مونیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون نائن ون
00:12آج کی اہم خبروں میں ایک تو گلگت بلتستان کے الیکشن کی اپ ڈیٹ
00:17وہاں پر جھرلو دھاندلی کرنے کی برپور کوشش کی جا رہی ہے
00:21الیکشن کے نتائج بدلے جا رہے ہیں
00:23ایک تو اس کی اپ ڈیٹ رکھنی ہے
00:25کشمیر کے اندر قتل و غارت کی ہولناک داستانیں سامنے آ رہی ہیں
00:29اس کے بارے میں بھی آپ کو اپ ڈیٹ کریں گے
00:31اور بھی کچھ خبریں ہیں وہ بھی سامنے رکھیں گے
00:34سب سے پہلے سیدھا چلتے ہیں گلگت بلتستان جہاں سے آپ کو
00:38ہم اپ ڈیٹ دیتے ہیں کہ اس وقت کے حالات کیا ہیں
00:41یہ یاد رکھئے کہ پچھلی پوری رات
00:44پرزائیڈنگ افسران کے جو دفاتر تھے اس کے سامنے عوام کھڑی رہی
00:48اپنے فارم 45 اور 47 کا دفاع کرنے کے لیے
00:52پرزائیڈنگ افسران کے اوپر برپور پریشر رکھا
00:56اور دوسری طرف سے جو ملٹری جنرلز ہیں
00:59انہوں نے اپنی پوری کی پوری اس وقت شترانج کی بسات لگائی ہوئی ہے
01:04کہ کسی صورت بھی نتائج نہیں دینے اور ان کو تبدیل کرنا ہے
01:07پرزائیڈنگ افسران نے وہ نتائج حتمی طور پر تمام نشستوں پر نہیں دیے
01:12بلکہ مجورٹی نشستوں کے اوپر جو نتائج تھے ان کو روکے رکھا
01:17تاکہ ان کو تبدیل کیا جا سکے
01:19جو انڈیپینڈنٹ جرنلسٹ وہاں پر کام کر رہے تھے
01:22جیسا کہ پاکستان سیل پاکستان الیکشن سیل
01:26فیاض راجہ وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
01:28کہ جو بھی فارم 45 انہوں نے سارے اکٹھے کیے ہیں
01:31کم از کم 18 ایسے ہلکے ہیں
01:33جہاں سے جو آزاد گروپ آپ اسے کہہ لیجئے
01:37جس میں پی ٹی آئی کو کیونکہ جماعت کے طور پر تو شامل نہیں ہونے دیا گیا
01:41بلے کا نشان بھی نہیں دیا گیا
01:43اور پھر ایم ڈیو ایم وہ بھی کیونکہ اتحادی جماعت تھی
01:47تو پاکستان تحریک انصاف کے جو آزاد امید واران تھے
01:52اور اس کے ساتھ ساتھ ایم ڈیو ایم انہوں نے ملا کے دونوں نے
01:56تقریباً 18 سیٹیں جو ہیں وہ 24 میں سے
01:59حتمی طور پر ابھی تک کے جو نتائج آئے ہیں
02:02اس میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
02:05جو پاکستان الیکشن سیل سے فیاض راجہ رکھ رہے ہیں
02:09وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے امید واران
02:1124 میں سے 18 سیٹیں لے کر جیت چکے ہیں
02:15یہاں یہ ذہن میں رہیے
02:16رکھئے کہ 24 ٹوٹل نشستیں ہیں
02:19جس کے پاس بھی 13 نشستیں چلی جائیں گی
02:21وہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے
02:23بہت ساری پارٹیز ہوں گی
02:24جن کے پاس اکیلے 13 نشستیں نہیں ہوتی
02:27ماضی کی بات کر رہا ہوں
02:28تو وہ کسی نہ کسی کے ساتھ الہاق کر کے
02:30پھر ان 13 نشستوں کو پورا کر کے
02:32وہاں پر حکومت بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہے
02:35ابھی جو ہم آپ کے سامنے نتائج رکھ رہے ہیں
02:37اس میں 18 نشستیں جو ہیں
02:40وہ پاکستان تحریک انصاف کے جو امید واران ہیں
02:43وہ ابھی تک جیت چکے ہیں
02:45اور ان میں سے جو 18 کے اوپر 24 تک کا نمبر ہے
02:49یہ جو 6 نشستیں ہیں
02:50اس میں کئی نشستیں ایسی ہیں
02:52جس میں 100-100 کے قریب جی ہیں
02:54صرف 100 ووٹوں کے فرق سے
02:56انہوں نے جان بوجھ کر پیپس پارٹی کو وہ نشست دے دی ہے
03:00پاکستان الیکشن سیل کہتا ہے
03:01کہ پیپس پارٹی کے امید واران کے پاس
03:03ابھی تک چار نشستوں کے نتائج ہیں
03:06جس میں وہ جیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
03:08ان 24 میں سے
03:08دو نشستیں جو ہیں وہ نواز لیگ کے پاس ہیں
03:11اور اس طرح سے اگر آپ غور کریں
03:14تو یہ 24 نشستوں کا مکمل نتیجہ بن جاتا ہے
03:18لیکن ان نتائج کو روکا گیا ہے
03:20پاکستان الیکشن سیل سے فیاض راجہ کہتے ہیں
03:23کہ کم از کم دس نشستوں کے اوپر
03:26دھاندلی کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے
03:29انتخابی نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:32تاکہ حکومت کسی اور کو دی جا سکے
03:35اور بندر بانٹ کی جا سکے ان سیٹوں کی
03:37اب اگر ہم حکومتی نمبروں کی طرف آئیں
03:40حتمی نتیجہ تو ابھی تک جاری نہیں کیا
03:42گورنمنٹ نے روکا ہوا ہے
03:43آپ یہ سمجھ لیجئے کہ جتنا پورے پنجاب کے
03:46تقریباً ایک ایم پی اے کے ہلکے کے بوٹس ہوتے ہیں
03:49شاید چار لاکھ کے قریب
03:51اتنے پورے گلگت بلتستان کے اندر
03:53ووٹوں کی گنتی ہونی تھی
03:54آلدو کے اسی فیصد وہاں پر
03:56ووٹر ٹرن آؤٹ ہوا ہے
03:58اور میں نے پچھلے ویلاگ میں بھی آپ کو بتایا
04:00کہ ماںوں بہنوں بیٹیوں نے
04:02وہ حیران کن نتائج وہاں پر دیئے ہیں
04:05جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا
04:06ان سب کا میں دلی طور پر بہت بہت مشکور ہوں
04:09اب یہ بتایا جا رہا ہے
04:11کہ جو چند گھنٹے کے اندر
04:13ووٹ گنے جا چکے تھے
04:14یا گنے جانے چاہیے تھے
04:16کیونکہ محض چار لاکھ ووٹ
04:18اتنے بہت سارے جو پنجاب کے اندر
04:21ایم پی اے کے ہلکے ہیں
04:22ان کے ووٹ اتنے ہوتے ہیں
04:23پورے گلگت بلتستان میں اتنے ووٹ سے
04:25ظاہر ہے وہاں آبادی کم ہے
04:27وہ ووٹ نہیں گنے گئے
04:28اور ابھی تک نتائج جو ہیں وہ روکے گئے ہیں
04:31جو اب حکومت نتائج جو ہے وہ
04:33غیر سرکاری طور پر جاری کروا رہی ہے
04:35ٹاؤٹ صحافیوں سے
04:37یا دوسرے ایسے ٹوٹر اکاؤنٹ سے
04:39وہ یہ ہے کہ آٹھ نشستیں جو ہے
04:41وہ پیپس پارٹی نے جیت لی ہیں
04:43اور چھے نشستیں جو ہے وہ نون لیگ نے جیت لی ہیں
04:47یوں بن گئی یہ چودہ
04:48اور اسی طرح سے وہ کہہ رہے ہیں
04:50کہ آٹھ نشستیں آزاد
04:52مطلب کہ پاکستان تحریک انصاف کے عمید واران
04:54اور ایک نشست غالباً
04:57ایم ڈیو ایم
04:57تو اگر آپ آٹھ اور ایک
04:59کیونکہ ایم ڈیو ایم اور تحریک انصاف اکٹھے ہی
05:02علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کی وہ پارٹی ہے
05:05اور آپ کو پتا ہے کہ ان کا
05:06ہر جگہ پر پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ
05:09الہاق ہے
05:09اس وقت وہ سینٹ میں قائد حضب اختلاف بھی ہیں
05:13اور عمران خان صاحب نے ان کو نامزد کر رکھا ہے
05:15تو اگر حکومتی نتائج بھی آپ دیکھیں
05:17تو اس میں بھی جو لارجسٹ
05:24مطلب تمام داندلی کرنے کے باوجود
05:26دس سیٹیں تحریک انصاف سے کم از کم
05:29کم از کم دس سیٹیں
05:30ویسے پی ٹی آئی تو کہتی ہے کہ وہ
05:32اکیس نشستوں پر آگے ہے
05:34لیکن کم از کم اگر اٹھارہ بھی مان لی جائیں
05:37جو ازاد میڈیا ریپورٹ کر رہا ہے
05:39تو پھر بھی دس نشستیں
05:41ان سے چھینی گئی ہیں
05:42اس کے باوجود لارجسٹ پولٹیکل پارٹی کے طور پر
05:46پاکستان تحریک انصاف
05:48اور MWM جو ہیں
05:49وہ سامنے آئی ہیں اور
05:51دونوں کے پاس باقیوں کے پاس
05:53ایسے نمبر نہیں ہیں کہ وہ اکیلے حکومت
05:56بنا سکیں اسی لیے رات جوڑ
05:58توڑ کے لیے میٹنگ ہوئی بلاول
06:00زرداری اور نون لیگ کی
06:01آپ اب یاد کیجئے کہ میں پچھلے کئی ہفتوں
06:04سے آپ کے سامنے یہ لگاتار
06:06بات رکھ رہا ہوں کہ جو سودا ہوا ہے
06:08اٹھارویں ترمیم میں سے
06:09جو جنرل سابان نے اب پیسے نکالنے ہیں
06:12اور وہ پیسے بھلے
06:13اٹھائیسویں ترمیم کر کے ان کو دیں
06:15یا ویسے ہی ان کو کسی اور طریقے سے
06:17بجڑ میں تبدیلیاں کر کے دیں
06:19اس کا جو سودا ہوا ہے اس کے عوض
06:21پیپس پارٹی کو گلگت بلتستان
06:24کی حکومت دینے کا یہ وعدہ
06:26کیا گیا ہے ابھی میں نے آپ کو بتایا
06:27کہ وعدہ تو ازاد کشمیر کا
06:29بھی کیا گیا ہے لیکن وہاں پر نون لیگ
06:31کہتی ہے کہ نہیں ہمیں بھی حصہ
06:33بقدر جسہ چاہیے لیکن
06:35گلگت بلتستان میں بھرپور طریقے
06:37سے کوشش کی جائے گی کہ یہ
06:39پیپس پارٹی کی جھولی میں یہ حکومت
06:41ڈال دی جائے تو یہ آپ کو واضح
06:43رہے کہ عمومی طور پر
06:45جو سینٹر میں گارمنٹ ہوتی ہے
06:47یہ آپ نے ہمیشہ سے سن رکھا ہوگا
06:49کہ جس کی حکومت سینٹر میں ہوتی ہے
06:51گلگت بلتستان اور کشمیر میں
06:53اسی کی حکومت بنتی ہے وجہ یہ ہے
06:55کہ وجہ وہاں کے لوگ یہ سمجھتے ہیں
06:57کہ ان کے مسائل تو ویسے ہی حل نہیں کیا جاتے
06:59تو اگر ایسی گارمنٹ
07:01وہ لے آئیں گے جو سینٹر کے ساتھ
07:03الائن نہیں ہوگی تو ان کے کام نہیں ہوں گے
07:05ان کے جو پہلے ہی وہ آپ کے سامنے
07:07دور دراز علاقے بھی ہیں وہاں پر
07:09ترقی کا بھی معاملہ ویسا نہیں ہے
07:11تو اس لیے عمومی طور پر وہاں رویہ
07:13یہی ہوتا ہے کہ جس کی حکومت
07:15اسلامباد میں ہوتی ہے
07:17وفاقی حکومت جس کے پاس ہوتی ہے
07:19اسی کی حکومت عمومی طور پر
07:21وہاں بنتی ہے یا اسی کو عوام ووٹ دیتی ہے
07:23آپ کہیں گے اس دفعہ
07:25کیوں مختلف ہو گیا دو وجوہات ہیں
07:27ایک تو عمران خان لوگوں کے دلوں میں
07:29رہتے ہیں اور لوگ
07:31عمران خان کے دل میں بھی رہتے ہیں
07:33ایک تو وجہ یہ ہے اس کے ساتھ
07:35دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ آپ شاید
07:37باریکی سے دیکھنی رہے ہوا
07:39اس بار بھی ایسے ہی ہے سینٹر میں
07:41بھی تو حکومت پاکستان تحریک انصاف
07:43کی ہی ہے ان سے فارم
07:4547 پر چھین لی گئی ایک الگ
07:47بات ہے لیکن ووٹ تو سارے
07:49کا سارا تحریک انصاف کو ہی پڑھا تھا
07:51تو عوام نے تو وہی ووٹ کیا
07:53جو پاکستان کی عوام نے ووٹ کیا
07:54جس کو پورے پاکستان کی عوام نے ووٹ
07:57دیا اسی شخص کو اسی شخص
07:59کی پارٹی کو گلگت
08:01بلتستان کے لوگوں نے بھی ووٹ
08:03کیا تو جو ہسٹورک
08:04ایک ٹرنڈ ہوتا ہے اسی سے الائن
08:07آپ کے سامنے نتائج آ رہے ہیں لیکن
08:09اس وقت تک نتائج رکے ہوئے ہیں
08:10آنے والے دنوں میں گھنٹوں میں آپ کو
08:13نظر آ جائے گا کہ اب یہ کیا کرنے
08:15جا رہے ہیں لیکن جو بات میں پچھلے
08:17کئی دن سے آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں کہ یہ
08:19پیپلز پارٹی کی گود میں پھینکی جائے گی
08:20وہی کرنے کی اس وقت ہمارے
08:22ملٹری جنرلز جو ہیں وہ کوشش کر رہے ہیں
08:25تو الیکشن میں رگنگ
08:27کی گئی ہر طرح سے آپ سب کو پتا ہے
08:29کہ پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی
08:31کے اکابرین کو وہاں پہنچنے ہی
08:33نہیں دیا گیا ایک تو آپ نے دیکھا ہوگا
08:34کہ اکابرین نے بھی الیکشن سے ایک یا دو
08:37دن پہلے وہاں جانے کی کوشش کی
08:38تب جب نواز شریف بھی پہنچ گئے
08:41جب بلاول بھی پہنچ گئے تب جا کے
08:42ہمارے ایسے اکابرین جو وہ لہی ہیں
08:45کوئی کامشاہ میں ایسا نہیں ہے مطلب
08:46چلیں کچھ تو ہیں نا جو بڑے بہت
08:48ہی مطبر وکلا ہیں چلیں مان لیا ان کے
08:50cases ویسز ہیں کئی تو بچائرے میری طرح
08:52بالکل فارغ ہیں کوئی کام دھندہ نہیں ہیں
08:55سینئر لوگ ہیں لیکن انہوں نے بھی پہلے
08:57جانے کی کوشش نہیں کی آخری
09:07رہے تھے لیکن اتنی مستحدی سے
09:08سارے کے سارے کوشش نہیں کر رہے تھے
09:10چند نے بہت اچھی کیمپین کی اس میں کوئی شک نہیں
09:13لیکن زیادہ تر جو
09:14امیدواران تھے اور لیڈران
09:17تھے پاکستان تحریک انصاف کے
09:18وہ آٹسورس کر چکے ہوئے تھے کہ یہ تو
09:20جرنیلوں نے آپس میں باڑنا ہے ہماری
09:22ایفرٹ سے کیا نکلنا ہے
09:24یہاں تک کہ میں نے پچھلے ویلاغ میں بھی کہا
09:26کہ خیبر پختونخواہ کی جو پولیس تھی
09:28وہ پاکستان تحریک انصاف کے
09:30لوگوں کو آریسٹ کر رہی تھی روک رہی تھی
09:32اور آپ کے سامنے ویڈیو فوٹیج اور
09:34ثبوت ہم رکھ چکے ہیں مطلب کہ
09:36تحریک انصاف کی جو لیڈرشپ تھی
09:38وہ اصولی طور پر اپنے
09:40دماغ میں اصول تو نہیں تھا اس میں کوئی بھی
09:42لیکن اپنے دماغ میں اصولی طور پر
09:44یہ تیہ کر چکے تھے
09:46کہ یہ الیکشن تو جرنیلوں نے ہی بانٹنا ہے
09:48اس لیے اس میں ایفرٹ کرنے کی ضرورت نہیں
09:50ہیں ظاہر ہے حجت تمام
09:52کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ آخر پر کوشش
09:54کی گئی ہاف ہارٹڈ اور وہ آپ کو نظر
09:56بھی آئی کہ وہ ہاف ہارٹڈ
09:58کوششیں تھیں اس سے زیادہ
10:00کچھ نہیں تھا ابھی بھی دیکھ لیجئے
10:02الیکشن کل کا ختم ہوا
10:03ہم نے کوئی خاص طریقے سے
10:06ابھی تک جو چیرمن ہیں پاکستان تحریک انصاف
10:08کے ان کا کوئی بیان ہی سامنے نہیں آیا
10:10وہ انتظار کر رہے ہیں اچھی طرح سے کہ
10:12جنرلز جو ہیں وہ پہلے لوٹ مار کر لیں
10:14ساری الیکشن کی یہی کام اس وقت
10:16کیا گیا تھا اس وقت عمر عیوب
10:18صاحب جنرل سیکٹری تھے اور
10:20شبلی فراز صاحب اور دوسرے
10:22قابرین جب آٹھ فروری
10:24دوزار چوبیس کا الیکشن ہوا مکمل
10:26آپ یہ کہیے کہ آمادگی کے ساتھ
10:28مکمل آمادگی کے ساتھ
10:30پہلے ملٹری جنرلز کو پورا الیکشن
10:32لوٹ نے دیا گیا مکمل خاموشی
10:34رکھی گئی کسی طرح کی ہلجل
10:36نہیں کی گئی عوام کو موبیلائز
10:38نہیں کیا گیا جب انہوں نے اپنا پورا
10:40کام کر لیا تو پھر آپ کے
10:42ہمارے سب کے پیٹ بھرنے کے لیے تتی
10:44تتی سٹیٹمنٹس دیں اور پھوکی
10:46سٹیٹمنٹس جنہیں کہتے ہیں جن کا کوئی کام نہیں
10:48ابھی اس وقت جب میں آپ سے بات کر
10:50رہا ہوں تو دن
10:52ایک بج کے بیس منٹ ہو چکے ہیں پاکستان
10:54میں کوئی ایفرٹ پاکستان
10:56تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی طرف سے
10:58نظر نہیں آ رہی کہ وہ یہ جو
11:00سیٹیں چھینی جا رہی ہیں اس کو ایکسپوز کریں
11:02پتہ یہ چلا ہے ابھی میڈیا سے
11:04کہ شاید تحریک انصاف کے
11:06گوھر خان صاحب جو ہیں اب سے
11:08چند گھنٹوں کے بعد ایک پریس کانفرنس کریں
11:10اب میری یہ سمجھ سے باہر ہے
11:12کہ صبح سے وہ کیا کر رہے ہیں
11:13بلکہ کل رات کو ہی ایک پریس کانفرنس
11:16ہونی چاہیے تھی جس میں اپنی جیت
11:18کا پروپر باقاعدہ اعلان
11:20کرنا چاہیے تھا عداد و شمار کے ساتھ
11:22بتانا چاہیے تھا کہ اتنی
11:24نشستوں پر ہم جیت چکے ہیں یہ
11:26فارم فورٹی فائیو کی لسٹ ہے یہ ریزلٹس ہیں
11:28وہاں امیدواران کے پاس تو
11:30اپنا اپنا فارم فورٹی فائیو ہے
11:31ان سے مگوائے جاتے اور
11:33ان فارمز کی بیسز کے اوپر
11:36جیسے انڈیپینڈنٹ میڈیا اب
11:37رپورٹ کر رہا ہے یہ کل رات کو ہی
11:39ایک پریس کانفرنس گوھر خان صاحب کو اور
11:41سلمان اکرم راجہ صاحب کو کرنی چاہیے
11:44تھی سلمان اکرم راجہ صاحب نے
11:45ضرور ایک ٹویٹ بھی کیا اور
11:47ایک انہوں نے سپیس میں
11:49ٹویٹر کی سپیس کے اندر بھی انہوں نے اس بات پر
11:52بات کی کہ ہم جیت چکے ہیں لیکن اگین
11:53یہ پلٹیکل پارٹی تو ایسے
11:56اعلان نہیں کرتی اس کے لیے تو
11:57ویڈال ڈیو رسپیکٹ آپ کو ایک فارمل
11:59پریس کانفرنس کرنی تھی فارمل
12:01طریقے سے آپ کو اناؤنس کرنا تھا کہ ہم جیت
12:03چکے ہیں اور ہم وہاں پر حکومت بنائیں گے
12:06اور ہم ابھی سے
12:07وہاں پر گفتو شنید کر رہے ہیں اور
12:09ہماری جو لیڈرشپ ہے وہ کل وہاں پہنچ
12:12رہی ہے آج ہماری لیڈرشپ کو
12:13گلگت بلتستان میں جانا چاہیے تھا
12:15خیبر پختون کو آکے چیف منسٹر
12:17کو کیونکہ الیکشن ختم ہو چکے اب تو
12:19کوئی اتراز نہیں کہ کوئی اثر انداز
12:21ہوگا وہاں جانا چاہیے تھا اور
12:23وہاں بیٹھ کر پریس کانفرنس آج
12:25دوبارہ کرتے گلگت بلتستان سے
12:27ان کے پاس ہیلیکاپٹر بھی ہے اس پر
12:29پہنچ سکتے تھے وہاں پر مبارک بات بھی دیتے
12:31اور وہاں سے ایک بھرپور
12:34پریس کانفرنس جو ہے وہ باگستان
12:35تحریک انصاف کے اکابرین گراؤنڈ سے کرتے
12:37تو ہوا کیا ہے ہوا یہ ہے
12:39کہ جیسے ہم نے ہر چیز میں دھیری
12:41ڈھائی ہوئی ہے اس میں بھی دھیری ڈھائی ہوئی ہے
12:43اور ہم نے یہ کہا ان کے
12:45تو ظاہر ہے انہوں نے ہمیں سیٹیں دینی
12:47نہیں ہیں اور ہمیں
12:49کوشش کرنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے
12:51اور ابھی بھی ہماری جو خاموشی
12:53ہے وہ نیم رضا مندی ہے کہ حضور آپ
12:55بانٹ لیں جہاں بانٹ نہیں ہیں جب آپ
12:57بانٹ چکیں گے جب آپ لوٹ مار کر چکیں گے
12:59تو پھر ہم ذرا عوام کو
13:01محضوظ کرنے کے لیے بڑی تتی تتی
13:03سٹیٹمنٹیں دیں گے اب آپ دیکھیں گے
13:05اب سے چند گھنٹوں کے بعد کوئی نہ کوئی پریس کانفرنس
13:07ضرور ہوگی اور پھر آپ اس میں ذرا
13:09سٹیٹمنٹ سنیے گا اور آپ کو لگے گا کہ ہاں
13:11یار غصہ تو ان کو واقعی ہے ان کو
13:13تکلیف اور درد تو واقعی ہے کہ
13:15جو مندیٹ ہے وہ چند گیا لیکن
13:17اصل حرکت یہ ہے کہ یہ کل رات
13:19سے کل شام سے پریس کانفرنس
13:21بھی ہونی چاہیے تھے آج بھی برپور
13:23طریقے سے میڈیا کو انگیج کرنا
13:25چاہیے تھا لیکن کچھ ایسا ہوتا
13:27ہوا نظر انفورچنیٹلی
13:29نہیں آیا تو پھر ہوا کیا ہے
13:31اگر لیڈرشپ بھی ہاف آٹڈ تھی
13:33کینڈیٹس نے بھی اتنے برپور طریقے
13:35سے الیکشن نہیں لڑا تو پھر ہوا کیا ہے
13:36ہوا جو میں نے پچھلے وی لاغ میں بتایا
13:38کہ عوام کا اور عمران خان کا
13:41جو ناتا ہے وہ اتنا تگڑا
13:43بن گیا ہے جس کی کسی کو
13:44اسیسمنٹ نہیں ہے مجھے تو لگتا ہے کہ
13:46اس وقت عمران خان صاحب کو بھی
13:48اسیسمنٹ نہیں ہوگی کہ وہ لوگوں کے
13:50دلوں کے اندر کتنا گھر کر چکے ہیں
13:52کہ کسی نے ایفرڈ نہیں کی
13:54لوگوں نے زبردستی ووٹ ڈال دیا ہے
13:56میں آپ کو یہ پورے
13:59اپنے میں یہ کہہ سکتا ہوں
14:00کہ اپنی امانداری سے جو میں
14:02انیلیسس کر پا رہا ہوں جو گراؤنڈ سے میں دیکھ پا رہا ہوں
14:04کہ لوگوں نے ہماری جو
14:07ایفرٹ تھی پاکستان
14:08تحریک انصاف کی ہمارے رینک اینڈ فائل کی
14:10ہمارے امید واران کی ہماری
14:12لیڈرشپ کی اس سے کہیں
14:14بیانڈ اور اباب جا کر عمران خان
14:16کے نام پر ووٹ ڈالا ہے اور
14:18ایک دفعہ پھر چودری نظام دین کو
14:20ششتر کر کے رکھ دیا ہے
14:22کہ نہ آپ کسی کو بنا سکتے ہیں اور
14:24نہ آپ کسی کو گرا سکتے ہیں
14:25تو بہت ہی امپورٹنٹ صورتحال ہے
14:28دوسری طرف پیپلز پارٹی اور
14:30نون لیگ کے اندر گٹ جوڑ چل رہا ہے
14:32ظاہر ہے اب ایک کو آٹھ سیٹیں
14:35دیئیں ایک کو چھے دیئیں
14:36ان دونوں کی ملا کے وہاں پر حکومت بنائیں گے
14:38جیسے وفاق کے اندر مل کے حکومت ہے
14:40یہ پھر کہیں اور الیکشن ہوگا
14:42آزاد کشمیر میں ہوگا تو یہ پھر
14:44ایک دوسرے کے خلاف اپوزیشن کھیلیں گے
14:46یہاں پر یہ پھر مل جائیں گے
14:47تو یہ وہ جو ایک ہی سکے کے دو رخ
14:49عمران خان آپ کو پچھلے بیس سالوں سے
14:51بلکہ تیس سالوں سے اب بتا رہے ہیں
14:54چھبیس ہٹھائی سالوں سے
14:55کہ یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
14:56کہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
14:59ایک دفعہ پھر انہوں نے ثابت کیا ہے
15:01اس الیکشن میں بھی
15:02آگے بڑھتے ہیں جی
15:04اگلی خبر اب آپ کو دے دیں ہم کشمیر سے
15:06کیونکہ وہاں پر صورتحال جو ہے
15:08وہ پچھلی رات جو گزری ہے
15:10اس میں بہت ہی زیادہ
15:12ایسی ایسی چیزیں میرے سامنے آئی ہیں
15:14جو کچھ میں آپ کے سامنے رکھ سکوں گا
15:16اور کچھ آپ کے سامنے نہیں رکھ سکوں گا
15:18سب سے پہلے آپ کے سامنے شوقت نواز میر
15:21جو کشمیر ایکشن کمیٹی کے روح رواہ ہیں
15:24ان کا بیان آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:26وہ کہتے ہیں کہ ریاست نے تمام وسائل چھین کر
15:29قتل عام شروع کر دیا
15:30رابلا کوٹ میں قیمتی جانے ضائع ہو گئیں
15:33اوورسیز بھائیوں سے گزارش ہے
15:35کہ ریاست کے لوگ بے بس ہو گئے ہیں
15:37مطلب ریاست ازاد کشمیر کے لوگ بے بس ہو گئے ہیں
15:40اور اپنے گھروں میں کال کریں
15:43اور کہیں کہ نو جون کے احتجاج میں ضرور شرکت کریں
15:46پھر شوقت نواز میر کہہ رہے ہیں
15:49کہ کشمیر میں پاکستان سے ایک ڈائریکٹر آیا ہے
15:53جن کے پیچھے کافی سارے پرڈیوسرز بھی ہیں
15:56اور وہ وہی ڈراما چلانے کی کوشش کر رہے ہیں
15:59جو پاکستان میں پی ٹی آئی کے ساتھ چلایا گیا
16:01شوقت نواز میر
16:02اس بیان کے اندر
16:05وہ نشاندہ ہی کر رہے ہیں
16:07برگیڈیر فائک اور لیاقت ملک
16:09جو ڈوو ہے
16:10ان کو پنجاب سے پاکستان سے جو بھیجا گیا ہے
16:12وہ کہتے ہیں کہ جو انہوں نے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہے
16:15وہی اب ازاد کشمیر میں
16:17عوام کے ساتھ یہاں کیا جا رہا ہے
16:19پھر وہ مزید کہتے ہیں
16:21کہ کشمیر میں حق اور باطل
16:23حاکم اور محکوم کی جنگ ہے
16:25پاک فوج میں برگیڈیر فائک
16:27جیسی گندی مچلیوں پر
16:29ہم ضرور بات کریں گے
16:30شوقت میر کا کشمیریوں سے خطاب
16:33قتل عام کے بعد کشمیری پیچھے نہیں
16:35بلکہ مزید باہر نکل رہے ہیں
16:38انہوں نے ان خیالات کا اظہار کیا
16:40اچھا اب یہ سب کچھ تو ہو گیا
16:42آپ کو یہ تو پتہ ہی ہے
16:43کہ پچھلی رات اوپن فائر وہاں پر کھولا گیا
16:45اس میں یہ بھی اطلاعات ہیں
16:48کہ اس میں سیکیورٹی ہیلکار بھی
16:49چھے کے قریب کہا جا رہا ہے
16:51کہ چھے کے قریب سیکیورٹی ہیلکاروں
16:54کی جانے گئی ہیں اور کم از کم
16:57کوئی سات
16:58یا اس سے بھی زیادہ نمبر
17:00جو ہے وہ عام شہریوں کا ہے
17:01جن کی جانے گئی ہیں
17:02اب جو ویڈیو فوٹیج سامنے آ رہی ہیں
17:04جو اس وقت کلیم سامنے آ رہے ہیں
17:07کیونکہ ہمارے پاس کوئی ایسی صورتحال نہیں ہے
17:10کہ ہم آپ کے سامنے حتمی نمبر رکھ سکے
17:13جو اس وقت
17:14ویڈیو فوٹیج کے اندر کلیم کر رہے ہیں
17:16جن لوگوں کے پیارے مارے گئے ہیں
17:18اس میں شہید ہو گئے ہیں
17:19وہ
17:20ڈیڑھ سو
17:21دو سو
17:22تین سو
17:23چار سو تک کے نمبر دے رہے ہیں
17:24کہ اتنی شاہدتیں ہوئی ہیں
17:26میرے پاس ایسا کوئی میکنزم نہیں ہے
17:27کہ میں آپ کو کنفرم کر سکوں
17:29کے ایگزیکٹ نمبر کتنا ہے
17:31اس لیے ابھی
17:32یہ کلیمز ہیں
17:33ان کو
17:35ابھی ہمارے پاس پرکھنے کے لیے
17:37کوئی میار نہیں ہے
17:38ابھی انتظار کرنا پڑے گا
17:40آنے والے دنوں میں
17:41لیکن جو فوٹیج ہے
17:42اس میں یہ ضرور دیکھا جا سکتا ہے
17:44کہ ایمبولنسز کی لمبی لائنیں اور کتاریں ہیں
17:46لوگ اپنے پیاروں کو کندوں پر اٹھا کے بھاگ رہے ہیں
17:49اسی طرح سے یہ بھی دیکھا جا رہا ہے
17:52کہ ٹرکوں کے اندر شاہد
17:53dead bodies کو ڈالا جا رہا ہے
17:54یہ تمام اندھیرے میں بنی ہوئی ویڈیوز ہیں
17:56اب اس میں یہ بھی ہو سکتا ہے
17:58کچھ ویڈیوز پرانی ہوں
17:59کچھ نہیں ہوں
18:00یہ بھی ہو سکتا ہے
18:01کچھ ویڈیوز انڈیا کے
18:03مقبوضہ کشمیر سے کسی نے
18:04یہاں پر لانچ کر دی ہو
18:06مین
18:06ڈس انفرمیشن
18:08میس انفرمیشن
18:08کی کیمپینز بھی
18:10اس کے اندر ہو سکتی ہیں
18:11اس لیے
18:12اس وقت حتمی طور پر یہ کہنا
18:14کہ exactly
18:14کتنے لوگوں کی جان گئی ہے
18:16یہ بہت مشکل ہے
18:17ایک اور سوال
18:18پچھلے وی لاغ میں
18:19سب نے کہا
18:20کہ آپ دونوں سائیڈ کو
18:21شہید کہہ جا رہے ہیں
18:22میں خود کنفیوز ہوں
18:22یقین کیجئے
18:23مجھے نہیں پتا
18:24میں کیا کروں
18:25ظالم تو ظاہر ہے
18:26اس وقت پاکستان کے
18:26ملٹری جنرلز ہیں
18:27لیکن جو بیٹے
18:29اس طرف گر رہے ہیں
18:29وہ بھی ہمارے ہیں
18:31جو آگے سے کشمیری عوام
18:33کو گولیاں مار کے
18:33ان کو وہ بھی
18:34ہمارے بیٹے ہیں
18:35وہ بھی ہمارے بھائی ہیں
18:36سمجھ نہیں آرہی
18:37کہ کس کو شہید کہوں
18:38اور کس کو نہ کہوں
18:40ان کے لیے ظاہر ہے
18:42جو سیکیورٹی فورسز ہیں
18:43وہ اپنے آپ کو
18:44شہید کہا کے
18:45خبریں ریلیس کر رہے ہیں
18:46ہم نہیں کہیں گے
18:46تو کہیں گے دیکھیں
18:47یہ کیسے ہیں
18:48یہ پاکستان کے
18:49اپنی جو
18:50سیکیورٹی فورسز ہیں
18:51ان کے جو
18:53پاکستانی
18:55اہلکار جو ہیں
18:56ان کی جانے گئی ہیں
18:57اور یہ ان کو شہید نہیں کہہ رہے
18:59دوسری طرف تو کہنا ہی پڑنا ہے ظاہر ہے
19:01عام عوام ہیں معصوم ہیں جن کے اوپر آپ گولیاں چلا رہے ہیں
19:03تو میں تو اس میں کیا فیصلہ کروں اور کیا نہ کروں
19:07کیونکہ دونوں طرف ہماری اپنی ہی ماں کے بیٹے ہیں
19:10جن کی جانے جا رہی ہیں
19:11یہ افسوسناک ہے جس صورتحال میں لے گئے ہیں
19:14پاکستان کے ملٹری جنرلزہ میں
19:16کیونکہ میں کچھ آپ کو باتیں سنوانا چاہتا ہوں
19:18کیا ریپورٹ کروں میں یہاں سے کہ وہاں یہ ہوا
19:20وہاں وہ ہوا
19:21آپ کے سامنے کچھ چیزیں میں رکھ دیتا ہوں
19:23لوگوں کی باتچیت سن لیجئے
19:26کچھ باتیں میں آپ کو سمندر پار
19:28پاکستان سے باہر
19:30ازاد کشمیر سے باہر
19:31سمندر پار جو ازاد کشمیر کے شہری رہتے ہیں
19:34وہ یونائٹڈ کینگڈم میں
19:37برطانیہ وغیرہ میں
19:38یا اور جگہوں میں ان کی باتچیت سنوا دیتا ہوں
19:40پھر جو ازاد کشمیر کے اندر ہیں
19:42ان کی باتچیت سنوا دیتا ہوں
19:43یہ ذرا چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں
19:46دو تین ویڈیوز کے یہ سن لیجئے
19:47باتچیت کے معاملہ کہاں تک پہنچ گیا
19:50سنیے
20:12سو پائیسو بندہ انہیں ریزلیں ماری شکنے ہیں
20:14اب یارے دوسرے
20:16یا تو سے ایک گلنس کے کشمی جنی کہاں گلتی دی
20:21کس گلن اسے
20:24رولہ کوٹ کا رہنے والا
20:26وہ پراپر شیئر میں میرے گھر ہیں
20:27آج جو اگامار آئی شروع ہوئی
20:29جو رینجرز
20:30اف سی
20:31یا فوج
20:32یا ہمارے گھروں میں کس گئی
20:33خاص کر میرے گھر کی
20:34دروازے
20:35کھڑکیاں
20:36سارا کچھ
20:37توڑا گیا
20:37بچوں پے
20:38Second, third-third-third-treet fire, fifth-five, six-six, six-sector, my sister, my sister, my father, my husband,
20:52my hospital, my daughter, my brother, my hospital, my daughter, my hospital, my husband, my heart, I do that.
21:10I love you.
21:38today we are going to be able to see how much we are going to be able to hear that
21:40this song has been made from us.
21:43We are going to hear that we are going to hear from now.
21:48We've heard it.
21:50Let me hear it.
21:52It's overseas.
21:54Where do we hear it?
21:55We have a beeped.
21:56We have been using some palabras.
21:58We have used to beeped.
21:59But military journalists, where do we go?
22:02That people who care about it is.
22:04How are we going to talk about how are we going to talk about how are we going to talk
22:16about this?
22:34How are we going to talk about how are we going to talk about this?
23:06How are we going to talk about this?
23:34How are we going to talk about how are we going to talk about this?
23:40How are we going to talk about this?
24:10How are we going to talk about this?
24:21How are we going to talk about this?
24:48How are we going to talk about this?
24:56How are we going to talk about this?
25:02How are we going to talk about this?
25:32How are we going to talk about this?
25:44How are we going to talk about this?
25:55How are we going to talk about this?
26:25How are we going to talk about this?
26:28How going to talk about that?
26:30How are we going to talk about it?
26:32How are we going to talk about this?
27:10This is the military generals.
27:15This is the military generals.
27:43This is the military generals.
28:16This is the military generals.
28:17This is the military generals.
28:30This is the military generals.
28:51This is the military generals.
29:20This is the military generals.
29:53This is the military generals.
29:53This is the military generals.
29:54This is the military generals.