00:00GARRIE WALA AYA GHAR SE KACRA NIKAL
00:03GARRIE WALA AYA GHAR SE KACRA NIKAL
00:06GARRIE WALA AYA GHAR SE KACRA NIKAL
00:10GARRIE WALA AYA GHAR SE KACRA NIKAL
00:10GARRIE WALA AYA GHAR SE KACRA NIKAL
00:11شہر قائد کو صاف سترہ بنانے کی جانب ایک اور قدم
00:14سنسولیڈ ویس منیجمنٹ بورڈ نے نورت نازم آباد کے بلوک آئی میں
00:18دور ٹو دور گاروچ کلیکشن آپریشن کا غص کر دیا ہے
00:21مہم کے تحت گھر گھر سے کچھرہ جمع کرنے کے لیے پانچ رکشے
00:24اور ایک سوزوکی مختص کی گئی ہے
00:26جبکہ علاقے میں صفائی کے لیے مینول سویپنگ کا عمل بھی جاری ہے
00:30اسسسٹنٹ آپریشن مینجر سالیڈ ویسٹ نورت نازم آباد
00:33سید عرفات بولے نورت نازم آباد کی یونین کونسل آٹھ نو اور دس کے بعد
00:38اب یونین کونسل دو میں بھی گھر گھر سے کچھرہ اٹھانے کی سرویش شروع ہو چکی ہے
00:41اس اقدام کا مقصد گلیوں اور مولوں کو صاف رکھنا
00:44اور کچھرے کو بروقت ٹھکانے لگانے کے نظام کو محصر بنانا ہے
00:48ہماری یہاں پہ یوسی نائن یوسی ایڈ اور یوسی ٹین کے بعد
00:52آج ہم نے یوسی ٹو میں دورٹو دور کے کام کا آغاز کیا ہے
00:54ہم اس وقت بلوک آئی میں موجود ہیں
00:57ہم یہاں پہ پانچ رکشے اور ایک فولنڈ
00:59ہم نے یہاں پہ دورٹو دور گاروچ کلیکشن کے لیے
01:02اپنا رکھی ہے
01:03تاکہ پورا بلوک آئی ہم اچھے طریقے سے کور کر سکیں
01:07اور عوام کی شکایتوں کا اضالہ کر سکیں
01:09اس کو کنٹینوی رکھنے کے لیے
01:11ہمارے آلہ افسران نے جو ہمیں ادایت دی ہے
01:13کہ اگر آبادی کا تناظر بڑھتا ہے
01:15یا یوسیوں میں کوئی چینجنگ آتی ہے
01:17تو اس حساب سے ہم لیور اور گاڑیوں کا اضافہ کریں گے
01:20تاکہ اس یوسی کو پورا کور کر سکے
01:22حکمت حملی ہماری یہ ہے
01:34علاقے میں گھر گھر سے کچھرہ اٹھانے کی سرویش شروع ہونے پر
01:37شہریوں نے اس اقدام کو خوشائن قرار دیا ہے
01:39شہریوں کا کہنا ہے
01:41کہ صفائی کے اس نظام کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے
01:44تاکہ گلیوں اور محلوں میں کچھرے کے ڈیر جمع نہ ہوں
01:46اور عوام کو صاف سترہ ماحول میں اثر آسکے
01:49میں یہاں بلوک آئی کے رہائشی ہوں
01:51اور یہاں پر ہم ایک اورگنائزشن ہے
01:55ریزنٹ ویل فیر سوسائیٹی
01:57جو کہ ڈی سی صاحب کا ایک انیشیٹیف ہے
01:59ڈی سی سنٹرل کا
02:00اس کے تحت ہم یہاں پہ لوگوں کو منظم کر رہے ہیں
02:03اور ہم نے ڈی سی صاحب سے یہ درخواست کی تھی
02:05ریکویسٹ کی تھی
02:06کہ یہ جو ڈور ٹوڈور کلیکشن ہے
02:08اس کو کیا جائے
02:09کیونکہ ہمارے علاقے میں
02:10جو ہے یہ سن سولیڈ ویس
02:12جو یہ کام نہیں کر رہا تھا
02:13اور ہم نے لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں
02:15کہ جس ادارے کا جو کام ہے
02:17اس کو کرنے دیا جائے
02:18اس لیے سن سولیڈ ویس کا کام ہے
02:20صفائی کرنا
02:20ڈور ٹوڈور کلیکشن کرنا
02:22گلیوں کی صفائی کرنا
02:24سویپنگ کرنا
02:24سارا کام ان لوگوں کا ہے
02:25دیر آئے لیکن
02:27اچھی چیز ہے
02:27اب بہنا ایک ہے کہتے ہیں
02:29ڈور ٹوڈور یہ لوگ صفائی کر رہے ہیں
02:30اس سے یہی ہے کہ
02:31ہمارا علاقہ بھی صاف ہوگا
02:33اور یہ ایک اچھی چیز ہے
02:35یہاں پہ یہ لوگ ہیں نا
02:36ڈور ٹوڈور اس کو صاف کر رہے ہیں
02:38تو یہ ایک اچھا وہ ہے
02:39اس سے علاقہ بھی صاف ہوگا
02:42اور یہ ان کی ایک اچھی چیز ہے
02:44کہ یہ کر رہے ہیں نا پر نا
02:45شہریوں کا کہنا ہے
02:46کہ صفائی مہم کی کامیابی کے لیے
02:47ضروری ہے کہ
02:48کچھرہ اٹھانے کا عمل
02:49باقائدگی سے جاری رکھا جائے
02:50اور متعلقہ عملہ
02:51اپنی ذمہ داریاں
02:52موثر انداز میں ادا کرے
02:54اگر اس نظام کو
02:55مستقل بنیادوں پر برقرار رکھا گیا
02:57تو علاقے میں صفائی کی صورتیال
02:59بہتر بنانے
02:59اور شہریوں کو
03:00صاف سترماؤل فرام کرنے کا خواب
03:02حقیقت بن سکتا ہے
03:04بلال احمد کے ٹیوب کراچی