00:00Chairman, Momen Abad Town, Malik Aarif Awan,
00:02حالت سے علاقائی وقت نے ملاقات کی
00:03جس میں وقت کے عراقین نے اپنے علاقے کو
00:05درپیش مختلف عوامی و بلدیاتی
00:07مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل
00:09کے لیے توجہ دینے کی درخواست کی
00:11ملاقات کے دوران علاقے میں
00:13بلدیاتی سہولیات کی فرامی, عوام کو
00:15درپیش مشکلات اور دیگر بنیادی
00:17مسائل کے حوالے سے تباتلہ خیال کیا گیا
00:19Town, Chairman, Malik Aarif Awan نے
00:21وفق عراقین کی گزارشات اور مسائل کو غور سے سنا
00:24اور اس عظم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کے حل
00:27اور شہریوں کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فرامی کے لیے
00:30مطالقہ امور کو ترجیح بنیادوں پر دیکھا جائے گا
00:32انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں اور شہریوں سے رابطہ عوامی مسائل کی نشان دہی
00:37اور ان کے حل کے لیے اہمیت رکھتا ہے
00:39جبکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے اضارے کے لیے
00:42مطالقہ بلدیاتی افسران کی معاملہ سے ضرور اقدامات کیے جائیں گے
00:46اس موقع پر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے
00:48ملاقات کا مقصد علاقہ مسائل کی نشان دہی
00:51عوامی شکایت سے آگائی اور ان کے حل کے لیے بائیمی رابطے کو محصر بنانا تھا
00:55بلال احمد کے ٹیوب کراچی