Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:02. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . . .
01:01. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:15. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:19. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . .
01:25I'll see you again.
01:55Because these things were removed, which weren't间 to have changed.
01:56This party was not ruled out.
01:59It was notieren to hangout, or the law did not pay.
02:01It was not
02:01the issues that were been religious, which were illegal to them.
02:05They began to be religious.
02:05Now, sir Ali was rejected, or even within his exodus,
02:11till on top of it was not him.
02:12There were a few things.
02:13This was not a mistake.
02:13This was a relationship between who were doing it.
02:15There were a lot of problems of my exodus.
02:18This was a relationship between the Kama,
02:20This, this was a relationship between Allah and Allah
02:23of God who was a relationship between Allah and Allah.
02:24judiciary Secretary Norman has verified that his fault was Morgen adxchet
02:28acted as a myös Maryi with a
02:30a.k of a.k of sheep
02:33for example.
02:35We would like to divide it up.
02:38He is Malmur.
02:40Dr. επ Dåhan
02:43So
03:15ڈاللتی طبغی
03:16ڈاللتی طبغی
03:17تو جو طبقہ
03:19حکومت کو تسلیم نہیں کر رہا
03:21یا حکومت کے خلاف وغاوت کر رہا ہے
03:22اس سے قتال کرو
03:23حضرت علی کا موقف یہ تھا
03:25کہ قرآن مجید کی یہ آیت
03:27مجھ سے مطالبہ کر رہی ہے
03:29کہ جو لوگ میرے ہاتھ میں بیعت نہیں ہو رہے
03:30جبکہ میری خلافت قائم ہو چکی ہے
03:32تو میں مسلمانوں میں
03:33تاکہ اختلاف اور انتشار نہ ہو
03:35میں اس فریق کو
03:37تلوار کے زور سے بیعت کرنے پر
03:39I will not do anything.
03:40I am going to donate.
03:42I will not do anything.
03:44But I will not, I will not do anything.
03:47But I will not do anything.
03:51Follow her.
03:52That's what counsel tells you.
03:53That all of the government, which is wrong, I have seen the government.
03:58That's why I have stopped.
03:59I am not going to attack.
04:03This is the government.
04:06sohabha me be hua hai, tabi'in me be hua hai, aimai muchtehidin me be hua hai
04:09or aaj tuk udara hai hai
04:11is kisam ke aftalafat, makamal khatun, nahi ho saktay
04:14yeh sohabha me be hua hai, quranu hodiyth ko s'mujnne ka aftalaf ka jata hai
04:18isko, or is aftalaf ke bare me nabi sallallahu alayhi wa sallam ki sahhi hadith hai
04:22اِذَا جْتَهَدَ الْمُجْتَحِدِ فَإِنْ أَصَابَ فَلَهُ أَجَرَانَ وَإِنْ أَخْقَعَ فَلَهُ أَجْرٌ وَاحِدٌ
04:28جب کوئی مجتہد اجتحاد کرتا ہے
04:30کیا مطلب قرآن و حدیث کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے
04:33اگر وہ صحیح نتیجے پر پہنچ جائے
04:35تو اس کو دو اجر ملتے ہیں
04:36اگر غلط نتیجے پر پہنچے
04:38تو بھی ایک اجر ملتا ہے اس کو
04:39اس لیے کہ اس کے بس میں جو تھا وہ اس نے کر لیا
04:42اب پیغمبر تو موجود نہیں ہے
04:44جو آگے بتائیں گے کہ یہ صحیح کر رہا ہے
04:45یہ غلط کر رہا ہے
04:46میں نے اپنے ایک استاذ سے ایک مرتبہ پوچھا
04:48کہ حضرت یہ علماء میں جب اختلاف ہوتا ہے
04:50کسی مسئلے میں تو عوام بڑی پریشان ہوتی ہے
04:51کیا کریں ہم
04:52انہوں نے فرمایا کہ عوام کو یہ بتاؤ
04:54کہ ہم پیغمبر نہیں ہیں
04:55اور ہم پیغمبر سے برائے راس مسئلہ پوچھ نہیں سکتے
04:58ہمارے پاس جو قرآن و سنت ہے
05:00اور جو فقہ اکرام نے اس قرآن و سنت کی تشریح کی ہے
05:03جو فقہ کی کتابیں ہیں
05:04اس میں دیکھتے ہیں
05:05اب اس میں دو مولماء کی رائے میں اگر اختلاف ہو جائے
05:08تو اس اختلاف کو ختم کرنے کا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے
05:11نبی ہوندے تو ہم پوچھ لیتے
05:12جب راستہ نہیں ہے
05:13تو بھئی اللہ کے نبی نے فرما دیا
05:14کہ جو تمہارے بس میں ہے وہ کر لو
05:16اگر درست بعد تک پہنچ گئے
05:18ڈبل اجر نہیں پہنچے تو بھی اجر
05:20اس میں ہمیں بتا دیا
05:22کہ اسلام پر عمل کے لیے
05:23اتنا کافی ہے
05:25کہ جو تمہاری استطاعت میں ہے وہ کر لو
05:27نہیں آئی بات سواج
05:28اب یہ اختلاف چھوٹے مسائل میں بھی ہو سکتا ہے
05:30اور بڑے مسائل میں بھی ہو سکتا ہے
05:32تیسری بھی ایک جماعت تھی
05:33یہ دو اختلاف کو پتا چل گئے
05:35حضرت علی کا موقف
05:36حضرت معاویہ کا موقف
05:37ایک تیسری جماعت تھی
05:38جو یہ کہتی تھی
05:39کہ نہ ہم حضرت علی کا ساتھ دیں گے
05:41نہ حضرت معاویہ کا
05:43کیونکہ دونوں مسلمان ہیں
05:44دونوں لڑ رہے ہیں
05:45مسلمانوں کو ہم لڑتا ہوا
05:46نہیں دیکھ سکتا
05:48ان کا موقف تھا
05:48حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
05:50ایک صحابی کے پاس گئے
05:51اور ان سے کہا
05:52کہ آپ میری جماعت میں شامل ہوں
05:53اور اہل شام کے خلاف
05:54میرے ساتھ مل کے لڑیں
05:56وہ صحابی کہ ایک لکڑی کی تلوار اٹھا کے لائے
05:58انہوں نے کہا
05:59کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے
06:02کہ فتنے کا دور ہوگا
06:03مسلمان آپس میں لڑیں گے
06:04تو تم اس وقت
06:05اپنی تلوار کو لکڑی کی بنا لینا
06:07لکڑی کی تلوار کا مطلب
06:08جو کسی سے لڑنے کے خام
06:09نہ آئے
06:10میں تو نہیں لڑ سکتا
06:11اب حضرت علی نے یہ نہیں
06:12کہ اس پہ تلوار رکھ دی ہو
06:14کہ نہیں
06:14تو تو جائے گا
06:14یا تو دارہ اسلام سے
06:16خارج ہے
06:16یا تو باغی ہے
06:17ٹھیک ہے لی یار
06:18اس سمجھ میں چھوڑو
06:38میں故یی باغیonas
06:43جگڑے نہیں دیکھے
06:44صحابہ کے دور میں
06:46امام کے پیچھے فاتحہ
06:47پڑنے والے بھی تھے
06:48اور امام کے پیچھے فاتحہ
06:49کو نا جائز اور حرام
06:49سمجھنے والے بھی تھے
06:50مگر پھٹے بازی
06:53تو حضرت علی
06:55نے ان صحابی کو
06:57مشبور نہیں کیا
06:58حضرت علی کی فوج میں عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بھی تھے
07:01سوری
07:02زبیر بن عوام
07:03عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
07:05عبداللہ بن زبیر بن عوام
07:06حدیث میں آتا ہے
07:07کہ جب جنگ صفی میں
07:09جنگ جمل میں
07:10دونوں فوجیں آمنے سامنے کھڑی ہوئی ہیں
07:12زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے
07:15تقریر کی
07:16اہل شام سے خطاب کر کے کہا
07:18کہ اے اہل شام
07:19ہم جانتے ہیں
07:20کہ تمہارے ساتھ
07:21محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں
07:24حضرت عائشہ
07:24جو ہمارے موقف سے متفق
07:26یہ صحیح بخاری کی روایت ہے
07:28جو ہمارے موقف سے متفق
07:30نہیں ہیں
07:30لیکن ہے نبی کی بیوی اور ساتھ کس کا دے رہی ہیں
07:34تمہارا
07:34اب اعتدال دیکھیں صحابہ کی رائے میں
07:36فرمایا
07:37اللہ کی قسم ہم یہ جانتے ہیں
07:39کہ جیسے وہ دنیا میں نبی کی زوجہ تھی
07:42جنت میں بھی نبی کی زوجہ ہوں گی
07:44اگرچہ وہ اس معاملے میں ہمارے
07:46خلاف ہیں
07:47مگر اس کی وجہ سے
07:48ہم ان کے جنتی ہونے کا انکار
07:50نہیں کر سکتے
07:51کیا مطلب
07:52ان کی سمجھ میں جو آ رہا ہے
07:53وہ اس کے حساب سے کر رہی ہیں
07:55لیکن ہماری سمجھ میں ان کی بات
07:57نہیں آ رہی
07:58کیوں
07:59اس لیے فرمایا
08:00کہ ہم یہ دیکھ رہے ہیں
08:01کہ اللہ ہمیں نبی کی زوجہ
08:03عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ذریعے
08:05آزما رہا ہے
08:06کہ تم نبی کی زوجہ کو دیکھتے ہو
08:08یا قرآن کے حکم کو دیکھتے ہو
08:09قرآن کہہ رہا ہے
08:10کہ خلیفہ کے خلاف
08:11بغاوت
08:12نہیں ہو سکتی
08:13کائنم منکان
08:14بغاوت کرنے والا
08:15کوئی بھی کیوں نہ ہو
08:15تو نہ چاہتے ہوئے بھی
08:17ہم تمہارے خلاف آ کے کھڑے ہوئے
08:18خدا کی قسم
08:19اس آزمائش میں ہمیں کس نے ڈالا ہے
08:21اللہ نے ڈالا ہے
08:22وہ لوگ جو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پر
08:24تحمدیں لگاتے ہیں
08:25جو حضرت معاویہ کو گرابلہ کہتے ہیں
08:27وہ لوگ حضرت علی اور ان کے ساتھیوں سے
08:30سبق کیوں نہیں سیکھ لیتے
08:31ایک مرتبہ میرے پاس ایک سوال آیا
08:33سوال کرنے والے نے
08:35حضرت معاویہ کی شان میں
08:36گستاخی کا
08:37پورا ایک باپ باندھا ہوا تھا
08:39اس نے کہا کہ
08:40جس نے نبی کے دامات کے خلاف تلوار اٹھائی
08:42وہ اسلام میں
08:42ماذا اللہ کیسے ہو سکتا ہے
08:44اور ایسے برے برے القاب
08:45کہ میں زبان پر بھی نہیں لے سکتا
08:46میری عادت ہے شورٹ کٹ جواب دینے کی
08:49گلوے لے دی تفل
08:50موسمزہ
08:51اتنا ٹائم تھوڑی ہے
08:51کہ ہر آدمی کے سوال کو لے کے بڑھے جائیں
08:53میں نے کہا آپ کے جواب میں
08:54اتنا کافی ہے
08:55کہ یہ وہ الزامات ہیں
08:56کہ جس کے خلاف تلوار اٹھائی
08:58اس نے بھی یہ الزامات نہیں لگائے
09:00مدعی سست اور گوا چست
09:03جو حضرت علی کے ساتھ تھے
09:05انہوں نے تو یہ کچھ حضرت معاویہ کے خلاف نہیں کہا
09:07وہ تو پھر بھی جنتی مان رہے ہیں
09:09ایک دوسرے کی نمازیں جنازہ میں شریک ہو رہے ہیں
09:11مال غنیمت کو تخصیم نہیں کر رہے ہیں
09:13ایک دوسرے کی عورت پہ ہاتھ نہیں اٹھا رہے ہیں
09:16احترام کر رہے ہیں
09:17ایک دوسرے کے پیچھے جنگ ختم ہونے کے بعد
09:19نمازیں پڑھی جا رہی ہیں
09:20اللہ تعالی نے یہ مثال صحابہ کی قائم کی ہے
09:23دنیا کو دکھانے کے لیے
09:24کہ ان میں اتنا بڑا اختلاف ہو
09:26کہ تلوارے بھی چل جائیں
09:27تو وہ اختلاف بھی حدود سے تجاوز نہیں کرتا
09:30اور ہمارے چھوٹے چھوٹے اختلافات میں
09:32کیا ایک دوسرے کے خلاف
09:34بہتان تراشنیاں اور زبان درازیاں ہوتی ہیں
09:36تو یہ اختلاف تھا
09:38حضرت علی اور حضرت معاویہ کا جس میں تین فریق تھے
09:41ایک حضرت علی تھے
09:42ان کا موقف یہ تھا
09:43کہ میرے لئے تلوار اٹھانا واجب ہے
09:45حضرت علی کے ساتھ جو لوگ تھے
09:46ان کا بھی یہ موقف تھا
09:47حضرت معاویہ کا یہ موقف تھا
09:49کہ میں باغیوں کی فیرس میں آتا نہیں ہوں
09:51کیوں نہیں آتا
09:52اس لیے نہیں آتا
09:53کہ میں نے خلافت کو تسلیم نہیں کیا
09:55اور ان کے ساتھ بھی صحابہ اکرام کی ایک جماعت تھی
09:57اور تیسرا موقف
09:58بہت سارے صحابہ یہ تھے
09:59جو کہتے تھے
10:00ہم کسی کا ساتھ نہیں دیں گے
10:02دونوں طرف مسلمان ہیں
10:03ہماری تلوار سے کسی مسلمان کا خون ہو
10:05ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے
10:07ہماری رائے یہ ہے
10:09اہل سنت والجماعت کی رائے یہ ہے
10:11کہ یہ اس ان تینوں فریقوں میں
10:13جو برحق تھے وہ حضرت علی تھے
10:16کیونکہ حکومت تھی ان کے پاس
10:17باقی جو دونوں فریق تھے
10:19صحابہ اکرام کے
10:20ان سے غلطی ہوئی ہے
10:21مگر یہ غلطی اجتہادی ہے
10:23یہ نفس پرستی والی غلطی
10:25حکومت کی لالش والی
10:26دولت کی لالش والی
10:27یہ ہڈھرمی والی
10:28یہ زد والی غلطی
10:29بولو بھائی نہیں ہے
10:31یہ وہ غلطی ہے
10:32جس کے بارے میں
10:32محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:34کہ اگر مجتہد سے غلطی ہوتی ہے
10:36تو بھی اس کو عجر ملتا ہے
10:38کیونکہ اللہ نے قرآن میں فرمایا
10:39فتق اللہ مستقاتم
10:41اللہ سے اتنا ڈروت
10:42اتنی تم میں ستات ہے
10:43تو ان کی جتنی سمجھ میں آیا
10:44انہوں نے اس حساب سے کیا
10:45تو دو جنگیں ہوئی ہیں
10:47جنگ جمل اور جنگ صفی
10:48اب ایک اور بات ہے
10:49تاریخی حقیقت ہے
10:50کہ دو جنگوں کے بعد
10:52حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
10:54کو خوارج نے شہید کر دیا
10:55یہ وہی خوارج جو حضرت عثمان کے قاتل تھے
10:57انہوں نے شہید کس کو کیا
10:59حضرت علی کو
11:00حضرت علی کی شہادت کے بعد
11:02حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
11:04کی چھے مہینے تقریبا خلافت رہی ہے
11:06حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
11:08نے امت میں جوڑ پیدا کرنے کے لیے
11:11حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:14سے سلو کر لی
11:15اور خلافت سے دسبردار ہو کر
11:17حضرت معاویہ کے ہاتھ پر بیعت ہو گئے
11:20نہیں آریم
11:21کل اس کو فون کریں آرہا
11:22بہت اہم بات ہے یہ
11:23اس کو اچھی طرح سمجھ لیں
11:24اللہ کرے سمجھ میں آجا
11:25تو جب یہ ہو گیا
11:26تو مسئلہ ختم ہو گیا نا
11:28لوگوں نے حضرت حسن سے کہا
11:30یہ میں بالکل مستند روایتیں پیش کر رہا ہوں
11:32اس کے سب کے حوالے ہیں
11:33بہت ایسا نہیں ہے کہ
11:35تاریخ کی کتابوں کے
11:36یا حدیث کی کتابوں سے پیش کر رہا ہوں
11:38حدیث کا جو میار ہے
11:39وہ تاریخی کتب سے بہت زیادہ ہوتا ہے
11:41لوگوں نے حضرت حسن سے یہ کہا
11:43کہ یہ تو آر اور زلت کی بات ہے
11:46کہ آپ کے والد نے
11:47جس کے خلاف دو جنگیں لڑیوں
11:49تو آپ اپنے والد کی جس سے دشمنی رہی ہو
11:51بیٹا اس سے بیعت ہو رہا ہے
11:53ہمارے ہاں اس کا تصور ہے
11:55سیاسی لوٹے ہمارے ہاں بہت ہیں
11:56مگر وہ بھی دنیاوی مفاد میں دائمائی لڑکتے ہیں
11:59آخرت کے خاطر کوئی اپنے ہوتے سے دسبردار ہو جائے
12:01یہ نہیں ہوتا
12:02حضرت حسن اہلِ بیعت میں سے ہے
12:04حضرت حسن بیعت ہو گئے کس کے ہاتھ پر
12:07حضرت مات مات
12:08لوگوں نے کہا یہ آر اور زلت کی بات ہے
12:11تو حضرت حسن کے وہ تاریخی الفاظ ہیں
12:13کہ میں دنیا کی زلت کو جہنم کی آگ پر ترجیح دیتا ہوں
12:18کیا مطلب
12:19میں مسلمانوں کو آپس میں لڑتا ہوا نہیں دیکھ سکتا
12:22میں نہیں لڑتا ہوا دیکھ سکتا
12:23اب کوئی اس بیس پر حضرت علیبِ الزام لگائے
12:25کہ اس کا مطلب وہ لڑتا ہوا دیکھ سکتے تھے
12:26بھئی ان کا جو موقف تھا جو ان کی سمجھ میں آیا وہ انہوں نے کیا
12:29حضرت حسن کا موقف اپنے والد کے موقف سے مختلف تھا
12:33یہ اختلاف رائے ہو سکتا ہے
12:34ان کا موقف یہ تھا
12:36کہ حضرت معاویہ حکومت کے اہل ہو یا نہ ہو
12:38یہ گلگ بحث ہے
12:39اگر میں ان کے مقابلے میں متوازی حکومت قائم کروں گا
12:43تو پھر مطالبہ ہوگا حضرت عثمان کے قاتل سے قصاص
12:45جو کہ ممکن نہیں ہے
12:47اور پھر یہ لڑائی آگے چلے گی
12:48بہتر ہے کہ دسپردار ہو جاؤ
12:50کہ حضرت آپ ہمارے خلیفہ ہیں
12:51آپ ہمارے امیر ہیں
12:53نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:55اس کی پیشگوئی پہلے کر چکے تھے
12:57حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں
12:59فرما چکے تھے
13:00کہ اللہ میرے اس بیٹے کے ذریعے
13:02مسلمانوں کے دو فریق میں
13:04صلح پیدا کرے
13:05تو جو اہل بیس سے محبت کرنے والے لوگ ہیں
13:07ان کو بھی چاہیے
13:08کہ کوئی ایسا کام نہ کریں
13:10جس سے مسلمانوں میں
13:11دوبارہ سے اختلاف اور انتشار پیدا ہو جائے
13:13جوڑ کی اہمیت شریعت میں زیادہ ہے
13:15اب جب حضرت معاویہ کی خلافت قائم ہوئی ہے
13:17حضرت معاویہ نے
13:18حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
13:20اکرام میں کوئی قصر نہیں چھوڑی
13:22اس پر متواتر روایات ہیں
13:24کہ حضرت معاویہ جتنا حضرت حسن کا اکرام کیا کرتے تھے
13:27اتنا کسی کا اکرام نہیں کرتے تھے
13:29بہت زیادہ آپ کو عزت دی
13:30حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
13:32حضرت معاویہ کے بعد
13:33یزید کی خلافت قائم ہوئی ہے
13:35حکومت قائم ہوئی ہے
13:36حضرت معاویہ صحابی رسول تھے
13:38بہت سارے صحابہ کو آپ کے طریقہ حکومت پر اعتراض تھا
13:42کیونکہ بہرحال بقاعدہ سیلیکشن نہیں ہوئی تھی
13:44لیکن پھر بھی صحابہ اکرام نے
13:46جب حضرت حسن بیعت ہو گئے
13:47تو باقی کس کو اعتراض کا حق ہو گئے
13:48پھر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں
13:51بہت جہاد ہوا ہے
13:52اسلامی خلافت
13:53ہمارا جو برے صغیر میں اسلام آیا ہے
13:56اس کا بہت بڑا حصہ حضرت معاویہ کے دور میں
13:57اسلام آیا جا
13:58حضرت معاویہ کے بعد
13:59جب یزید خلیفہ بنا ہے مسلمانوں کا
14:02بہت سارے صحابہ نے
14:03یزید کے ہاتھ پر
14:04بہت سارے تو نہیں
14:05چند صحابہ نے
14:06یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنے سے
14:08انکار کر دی
14:09وہ اتنے تھوڑے صحابہ ہیں
14:10جن کو انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے
14:12جن میں حضرت حسین بھی تھے
14:15حضرت حسن نہیں
14:15حضرت حسن کے بھائی
14:17بولو بھائی حضرت حسین
14:18جمہور صحابہ کا موقف یہ تھا
14:21کہ یزید کا طریقہ خلافت
14:23اگرچہ غلط ہے
14:24طریقہ حکومت اگرچہ غلط ہے
14:26مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:28کی صحیح احادیث موجود ہیں
14:30نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:32صحیح بخاری کی حدیث ہے
14:33اسمعو وعقیعو
14:35ولو سلط علیکم رجل حبشی
14:38كأن رأسہ ذبیبہ
14:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:42سنو اور اطاعت کرو
14:47اس کا سر کشمش کی طرح پچکا ہوا ہو
14:49کیا مطلب
14:50سیلیکشن نہیں ہوئی
14:51بلکہ زبردستی
14:53مسلط ہو گیا
14:54کسی بھی طرح سے
14:55اور جو مسلط ہوا
14:56وہ کسی بھی لحاظ سے
14:57حکومت کرنے کا اہل نہیں ہے
14:58غلام ہے
14:59غلام کبھی بھی حکومت کا اہل
15:01نہیں ہوتا
15:02اور غلام بھی حبشی
15:03کالا کلوٹا
15:04گوروں سے جس کو
15:05ویسے ہی تبھی نفرت ہو
15:06بھئی ہم سارے سفید ہیں
15:08اور یہ ایک بلیک
15:09کہاں سے آگیا
15:09دوسری قوم کا آدمی
15:10انسان دوسری قوم کے آدمی
15:12کو قبول
15:12نہیں کرتا
15:13قوم بھی دوسری
15:14اور فرمایا
15:15شکل بھی اچھی نہیں ہے
15:16بھئی حاکم کم از کم
15:17شکل کا اچھا ہو تو
15:19اطاعت کرتے ہوئے مزا آتا ہے
15:21شکل بھی اچھی نہیں ہو
15:21تو آدمی کہتا ہے
15:22یار اس کی معنی
15:22عجیب سا ہے
15:23یہ فطرت ہے انسان
15:24لوگ کوشش کرتے ہیں
15:25یہ امام لائے تو
15:26شکل بھی اچھی ہو اس کی
15:27یہ کوشش کرتے ہیں لوگ
15:28امام میں پتہ نہیں
15:29کیا کہتے ہیں
15:29دیکھ رہے ہوتے ہیں
15:30تو کیا ہے
15:31شکل بھی اچھی نہیں ہے
15:33اور عقل بھی نہیں ہے
15:34سر پچکا ہوا ہے
15:35کس کی طرح
15:36کشش کی طرح
15:37صحیح بخاری کی حدیث
15:38مطلب یہ ہے کہ
15:39کسی بھی لحاظ سے
15:40نہ لکوائز اچھا لگ رہا ہے آپ کو
15:42نہ اس کے اندر صلاحیتیں
15:43مگر مسلط ہو گیا
15:44کسی نے بھی مسلط کر دیا
15:46تو آپ نے فرمایا
15:47اب اس کے خلاف بغاوت
15:48نہیں کرنی
15:49اس کی اطاعت کرنی ہے
15:50آپ کہیں گے یہ کیسا حکم ہے
15:52بھئی اسلام کا
15:52ایک آدمی نا اہل ہے
15:54مگر اس کی مان کے چلو
15:55تو مروا دے گا
15:56یہ اس لئے اسلام نے حکم دیا ہے
15:57کہ اس کے پاس پاور تھی
15:59تو مسلط ہوا ہے نا
16:00کیا خیالیں گے
16:01تو اب جب اس کے خلاف چلو گے
16:02تو اس سے وہ ہٹنے والا نہیں ہے
16:04وہ خون خرابہ کر دے گا
16:06قتل و غارت کرے گا
16:07اور فساد پیدا کر دے گا وہ
16:08کیونکہ اگر وہ کمزور ہوتا
16:10تو خلیفہ بنتا نہیں وہ
16:12خلیفہ کی حاکم کی
16:13دیفنیشن کیا ہے
16:14جس کے پاس قوت نافذہ ہو
16:16ایک دن ایک صاحب کہنے لگے
16:17مسلم لیک کے دور میں
16:18جنرل مشرف کے دور میں
16:19میں اس کو نہیں مانتا
16:20میں اس کو نہیں مانتا
16:22میں نے کہا آپ کے ماننے نہ ماننے سے
16:23کچھ نہیں ہوتا
16:24وہ مسلط ہو گیا ہے
16:25جس طریقہ ہلیکوپٹر سے آیا ہو
16:26یا فرشتے اس کو لائے ہو
16:28کیونکہ حاکم کی جو دیفنیشن ہے
16:30کہ جس کے پاس قوت نافذہ ہو
16:32قوت نافذہ
16:33اردو کا گالا لفظ ہے
16:34قوت نافذہ کہتے ہیں
16:35کہ جب وہ کچھ کہتا ہو
16:36تو کر کے دکھا سکتا ہوں
16:37چاہے فوج کے ذریعے
16:39چاہے پولیس کے ذریعے
16:39چاہے کسی بھی ذریعے
16:40ایک آدمی کو پوری قوم نے
16:42سیلیکٹ کر لیا
16:42مگر اس کی سنتا کوئی نہیں ہے
16:43وہ کچھ کہتا ہے
16:45تو اس کے موز سے
16:45الفاظ نکل کے
16:46ہوا میں تحلیل ہو جاتے ہیں
16:47چلتی کسی اور کی ہے
16:48وہ جو کہتا ہے
16:49کر کے دکھا دیتا ہے
16:50تو اصل حاکم کون ہے
16:51جو کہتا ہے
16:52اور کر کے دکھا دیتا ہے
16:54اب یہ ایک الگ بحث ہے
16:55کہ یہ ظالم ہے
16:56یہ غلط طریقے سے آیا ہے
16:57اس پر بحث ہو سکتی ہے
16:59کہ جب یہ غلط طریقے سے آیا ہے
17:00تو اس کو قانون کے دائرے میں
17:02رہ کے ہٹانے کی کوشش کی جائے
17:03لیکن مسلح بغاوت کرنا
17:05اس کے خلاف بندوق اٹھانا
17:06اس کے خلاف تلوار اٹھانا
17:07اس کی شریعت نے اجازت نہیں دی
17:10میں یہ نہیں کہہ رہا
17:10کہ اس کی مخالفت کی اجازت نہیں دی
17:12نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:14سب سے بہترین جہاد
17:16ظالم بادشاہ کے سامنے
17:17حق بات کہنا ہے
17:19کہنے کی حد تک آپ کو
17:20مخالفت کی اجازت ہے
17:21کہ بھئی یہ جو وزیر آزم کا بیان آیا ہے
17:24یہ بیان ملکہ بڑا غرق کر دے گا
17:25ان کی پولیسیاں سے
17:27جیسے آج کل ہو رہا ہے
17:27ایک اخباروں میں کالم نگار
17:28اپنی اپنی رائے لکھنے ہیں
17:29حکمرانوں کے بارے میں
17:30لکھنے کی حد تک
17:31بولنے کی حد تک ہے
17:33آپ مسلح دستہ لے کے
17:34بغاوت کرنے پر آ جائیں
17:35اس کی شریعت نے اجازت
17:37بولو بھائی کچھ نہیں ہوتا
17:39یہ قرآن اور سنت سے بات ثابت ہے
17:41اس کی شریعت نے اجازت نہیں دیئے
17:43کیونکہ آپ یہ کریں گے
17:44تو اللہ نے دنیا کو
17:45اسباب کے ساتھ جوڑا ہوا ہے
17:47آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے
17:48نہ آپ کے پاس ٹینک ہے
17:49نہ آپ کے پاس آرمی ہے
17:50نہ آپ کے پاس پولیس ہے
17:51آپ کے پاس صرف جذبہ ہے
17:53خالی جذبہ اگر کارامت ہوتا
17:54تو نوح علیہ السلام
17:55اور آپ کے ساتھ جو چالیس افراد تھے
17:57ان میں بہت جذبہ تھا
17:58مگر ایک طرح پوری دنیا تھی
18:00اللہ نے جہاد کا حکم نہیں دیا
18:02اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو
18:03صرف جذبات کے ساتھ
18:04یا ایمان کے ساتھ منسلک نہیں کیا
18:06اس دنیا کو دارالاسباب بنایا ہے
18:08جذبے کے ساتھ ساتھ
18:09کچھ طاقت اور قوت بھی ہونی چاہیے
18:11اور یہ قوت حکومت کے پاس ہوتی ہے
18:13پبلک کے پاس
18:14بولو یار نہیں
18:15اگر پبلک کے پاس ہے
18:17تو وہ بھی حکومت کی پولیسیاں ہوتی ہیں
18:18کہ یہ بھی لیاری گینگ رہنے دو
18:19تھوڑے دنوں کے لیے
18:20ان لوگ کے پاس تھوڑا سا
18:21کلاشن کوفے رہنے دو
18:22حکومت جب چاہے
18:23وہ غائب کر دے وہاں
18:24یہ جو کلاشن کوفے لے کے
18:25لوگ گھوم رہے ہوتے ہیں نا
18:26اور بتا رہے ہوتے ہیں
18:27ہم امام مہدی کا لشکر ہیں
18:28یہ سب گورنمنٹ کے لوگ ہوتے ہیں
18:30آئی بات سمجھ میں
18:31گورنمنٹ کی طرف سے ان کو
18:32پرمیٹ ملا ہوتا ہے
18:33ورنہ آپ چاکو لے کے بھی
18:34جو خنجر ہے نا
18:34وہ بھی لے کے طرح گھوم کے دکھاؤ
18:36جو بھی امام مہدی کا
18:37لشکر کا دعویٰ کر رہا ہے
18:38اور کہہ رہا ہے
18:38میں یوں کر دوں گا
18:39میں یوں کر دوں گا
18:39میرے ساتھ آ جاؤ
18:40تو سمجھ لو گورنمنٹ نے
18:41اس کو خود ہی بٹھایا ہوئے
18:42اور بعض دفعہ حکومت
18:43اپنی مخالفت کے لیے بھی
18:44بندے بٹھا دیتی ہے
18:45یہ ایجنسی والے
18:46بڑے ہوشیار ہوتے ہیں
18:47یہ اپنی مخالفت کے لیے
18:48پبلک بندوں کو خرید کے بٹھاتے ہیں
18:50کہ تم آرمی کے خلاف
18:51اور ایجنسیوں کے خلاف
18:51تخرینیں کرو
18:52اور جہاد کا اعلان کرو
18:53اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
18:55جو جو جہاد کا اعلان میں
18:56ان کے ساتھ ہوتے چلے جاتے ہیں
18:57ان کے نام ایجنسیوں کے پاس
18:59پہنچ جاتے ہیں
19:00ایجنسیاں کہتی ہیں
19:00اب ان کو کھل کے جہاد کرنے دو
19:02تاکہ جتنے لوگوں میں
19:03اس قسم کے جہاد کے جرازی میں
19:05وہ تمام آ جائیں
19:06اور ایک ہی دفعہ
19:07اسپریے کر کے سب کو
19:08نمٹا دیا
19:08یہ بچوں کی طرح
19:10کبھی اس کو پکڑ لیا گیا
19:11یہ کام نہیں ہوتا
19:11تو اس لئے کہہ رہا ہوں
19:12یہ جو نوجوان طبقہ ہے
19:13اس کو جہاد کے نام پہ
19:14اللو بنانے والے
19:15ہر جگہ بہت ہیں
19:17اللو ضرور بنو
19:18مگر کسی اور عنوان سے بن جاؤ
19:19جہاد کے نام پہ
19:20اللو نہ بنو
19:20کیونکہ کسی اور عنوان سے
19:22اللو بنو گے
19:22نقصان نہیں ہوگا
19:23اس عنوان سے اللو بنو گے
19:24تو بڑا بیڑا غرق ہو جائے گا
19:25جیسے کہ بہت سنوں کا
19:26بیچاروں کا ہو چکا ہے
19:27تو میں یہ اس کر رہا تھا
19:29کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:30کی صحیح حدیث ہے
19:31اسی طرح صحیح ہے
19:31مسلم کی حدیث ہے
19:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم
19:34نے حاکم کی اطاعت کا حکم دیا
19:35صحابہ نے عرض کہا
19:36یا رسول اللہ
19:37اگر وہ ہم پہ ظلم کرے
19:38تو بھی بغاوت نہ کریں
19:39آپ نے فرمایا
19:39وَإِن ظَرَبُوا الظَّهَرَقْ
19:41اگرچہ وہ تمہاری
19:42پیٹھ پے کورے مارے
19:43ایسا ظالم ہو
19:44پھر بھی بغاوت
19:45یہ میں نہیں کہہ رہا
19:47میں نہیں کہہ رہا
19:48یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی الفاظ ہے
19:49کیوں
19:50اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
19:52نے اتحاد پر زیادہ زور لگایا ہے
19:54بھئی حبومت ایک ہوگی
19:55جیسی مرضی لنگڑی لولی ہو
19:56مگر مسلمان
19:59جو ایک یونائٹی ہے
20:00جو ایک اتحاد ہے
20:01وہ تو برقرار رہے گا نا
20:02اگر آپ کمزور ہو گئے
20:03تو کتنا مرضی ایمان ہو
20:05کمزور آدمی دنیا میں
20:06کہیں بھی نہیں پنپ سکتا
20:07تب ہی میں کہتا ہوں
20:07پاکستان کی قدر کرو
20:08جیسا مرضی ہے
20:10ایک مضبوط آرمی تو ہے نا
20:11ایٹم بم تو ہے
20:12جیسی مرضی آرمی ہو
20:13لیکن ہے تو نا
20:14اگر یہ ختم ہو گئی
20:15اور نیک نیک لوگ آگئے
20:16مگر اتنے پاورفل نہ ہوئے
20:17وہ آپ کو انڈیا سے
20:19نہیں بچا سکتے
20:20وہ آپ کو امریکہ کے شر سے
20:22نہیں بچا سکتے
20:23کیونکہ اس وقت
20:24پوری دنیا پاکستان کی
20:25دشمن ہوئی بھی ہے
20:26سوائے چند ممالک کے
20:27اور وہ جو ملک بچا ہوا ہے
20:29یہ میرے اور آپ کی
20:30تقریروں سے نہیں بچا ہوا
20:31یہ ایٹم بم سے بچا ہوا ہے
20:32اللہ نے دنیا کو
20:33اسباب کے ساتھ چوڑ دیا
20:34ایٹم بم بھی ہے
20:35اور پھر ایمان کی طاقت بھی ہے
20:36کسی حد تک
20:36جو کہ بہت ہی شارٹ ہو گئی ہے
20:38ایمان کی طاقت
20:39دونوں چیزیں چلتی ہیں ساتھ
20:40صرف بم بھی کافی نہیں ہے
20:42اللہ نے فرمایا
20:42اگر تم تقوی اختیار کرو گے
20:43تو اللہ تمہاری مدد کرے گا
20:44ورنہ نہیں کرے گا
20:45دونوں چیزیں ضروری ہیں
20:46تو حضرت
20:48معاویہ کے بعد
20:49یزید کے بارے میں
20:50جمہور صحابہ کا موقف یہ تھا
20:52کہ یہ جیسا مرضی ہو
20:54ظالم ہو
20:54عادل ہو
20:55یہ ایک الگ بحث ہے
20:56مگر ہے بہرحال
20:57یہی ہے
20:58پاور کس کے پاس ہے
20:59اسی کے پاس
21:00حضرت حسین
21:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:02کا موقف یہ تھا
21:03کہ میں یزید
21:04جیسے آدمی کے ہاتھ پر
21:05بیعت کرنے کے لئے دیار
21:06بولو بھائی
21:07نہیں
21:07میں نہیں بیعت کرتا
21:08اس کے ہاتھ
21:08کیونکہ یزید کے بارے میں
21:10خبریں تھیں
21:10بعض کہتے تھے
21:11شراب پیتا ہے
21:11حضرت مفتی محمد
21:12تقی عثمانی صاحب کا
21:13انہوں نے فرمایا ہے
21:14کہ کسی مستند
21:15روایت سے ثابت نہیں ہے
21:16شراب پینا
21:17روایتیں ہیں
21:18مگر کوئی آثنٹک روایت
21:19نہیں ہے
21:19تو اب نتیجہ کیا نکلا
21:21کہ حضرت حسین
21:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:23کے پاس
21:23کوفہ سے خطوط آئے
21:25کوفہ کا گورنر تھا
21:26ابن زیاد
21:27وہ بھی یزید کا آدمی تھا
21:28بڑا ظالم آدمی تھا وہ
21:29اہلِ کوفہ کے خطوط آئے
21:31کہ آپ آ جائیں
21:32یہاں پر
21:32یہاں سب لوگ
21:34آپ کے ہاتھ پر
21:34بیعت کرنے کے لئے
21:35تیار ہیں
21:36حضرت حسین کا خیال یہ تھا
21:37کہ اگر یہ سب تیار ہیں
21:39تو یزید کی حکومت
21:40بغیر لڑائی کے
21:41بغیر بڑے قتال کے
21:43مسلمانوں کے خون خرابے
21:44کے بغیر ختم ہو سکتی ہے
21:45آئی بات سمجھ میں
21:46جو انفرمیشن آپ کو ملی تھی
21:48جو نالج آپ کو ملی تھی
21:49وہ نالج غلط تھی
21:50اگر وہ نالج صحیح ہوتی
21:52تو حضرت حسین
21:52کبھی کربلا کی طرف روخ
21:54نہ کرتے
21:54کیونکہ حضرت حسین کا
21:55موقع بھی یہی تھا
21:56کہ مسلمانوں کی تلواریں
21:58آپس میں نہ چلیں
21:59حضرت حسین
22:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:01کے پاس جب پچاس سے
22:02زیادہ خطوط آئے ہیں
22:03اہلِ کوفہ کی طرف سے
22:04کہ آپ آئیے
22:05آپ آئیے
22:06آپ آئیے
22:06تو پہلے
22:07حضرت حسین
22:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:09نے اپنے رشدار
22:10جو آپ کے چچزات تھے
22:11مسلم بن عقیل
22:12ان کو بھیجا
22:13نتیجہ کیا نکلا
22:14مسلم بن عقیل کا وہاں پر
22:15حکومت نے
22:16گرفتار کر کے
22:17ان کو قتل کر دیا
22:18اب یہ ایک ایسا
22:19ظلم تھا
22:20جس کے
22:20ظاہر ہے کہ
22:21کسی کو سفیر بنا کے
22:23بھیجا جائے
22:23کسی کو حال احوال
22:24دیکھنے کے لئے
22:25بھیجا جائے
22:25اور حضرت حسین کی نیت
22:27ہرگز مغاوت کی
22:28نہیں تھی
22:29مگر کوفہ کے
22:30گورنر کو
22:30اور یزید کو
22:31یہ خیال تھا
22:32کہ خلافت کے
22:33اصل احل
22:34یقیناً یہی ہیں
22:35کہیں ایسا تو نہیں ہے
22:36کہ یہ امیر بننا چاہتے ہیں
22:37یہ خلیفہ بننا چاہتے ہیں
22:39ایک خوف
22:39اس کے دل میں بیٹھ گیا تھا
22:41ایک لا شعور میں
22:50جا چکے تھے
22:52جب حضرت حسین
22:53رضی اللہ عنہ
22:53کوفہ کی طرف جا رہے تھے
22:55بہت سارے صحابہ
22:56نے آپ کو منع کیا
22:57جن میں عبداللہ
22:57ابن عمر
22:58رضی اللہ عنہ بھی تھے
22:59عبداللہ ابن عباس
23:00رضی اللہ عنہ بھی
23:01کہ آپ یہ کام نہ کریں
23:02بعض نے تو کہا
23:03کہ ہمیں آپ کی
23:04شہادت کا یقین ہے
23:06کیونکہ جس حالات میں
23:07آپ جا رہے ہیں
23:08حکومت یہ سمجھے گی
23:09کہ بغاوت کرنے آ رہے ہیں
23:10لہذا وہ آپ کو
23:11کیا کرے گی
23:12اس بیس پہ قتل نہیں کرے گی
23:13کہ آپ نواسہ رسول ہیں
23:14کیونکہ وہ بھی مسلمان تھے
23:15اس بیس پہ قتل کرے گی
23:17کہ آپ کی نیت کیا ہے
23:18حکومت کے خلاف
23:19بغاوت
23:19تو ان کے پاس ایک
23:20اپنے آپ کو
23:21برحف ثابت کرنے کے لیے
23:22ایک دلیل ہوگی
23:23کہ حکومت کا باغی
23:24جو بھی ہو
23:24اسے کیا کر دو
23:25قتل
23:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
23:27نے فرمایا
23:28صحیح حدیث ہے
23:29کہ جب مسلمان
23:30کسی ایک امیر پہ
23:31جمع ہو جائیں
23:31تو اس کے خلاف
23:33جو بھی اٹھے
23:34نبی نے فرمایا
23:35اس کو قتل کر دو
23:35کائنم منکان چاہے
23:37وہ اس کے خلاف
23:37اٹھنے والا
23:38کتنا ہی نیک کیوں نہ ہو
23:39یہ حدیث کے الفاظ ہیں
23:40حضرت حسین کا موقف یہ تھا
23:42کہ میں نے ابھی تک
23:43یزید کی خلافت
23:43اور حکومت کو
23:44تسلیم نہیں کیا
23:45لہذا میں اس وعید میں
23:46داخل نہیں ہوں
23:48اب ہوا یہ ہے
23:49کہ حضرت حسین
23:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:50جب گئے ہیں
23:51اور کربلا کے مقام
23:52پہ پہنچے ہیں
23:52تو وہاں آپ
23:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:55کو مسلم بنقیل کی
23:56شہادت کا بھی پتا چلا
23:57اور اندازہ ہوا
23:58میں بہت شورٹ کر کے
23:59سنا رہا ہوں
24:00اندازہ ہوا
24:01کہ حالات ایسے نہیں ہیں
24:02جیسے میں سمجھ رہا تھا
24:04عبید اللہ
24:05جو ابن زیاد تھا
24:06بدبخت
24:06اس نے حضرت حسین کو یہ کہا
24:08کہ بغیر کسی شرط
24:09کے حضرت حسین کو
24:10گرفتار کر کے لاؤ
24:11اور میرے ہاتھ پر
24:12بیعت کراؤ
24:13یہ رسول اللہ
24:14صلی اللہ علیہ
24:15علیہ وسلم
24:16کے نواسے کا
24:18نواسے کی توہین تھی
24:19کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:20کے نواسے ہیں
24:21اور ان کے ساتھ
24:21ایسے معاملہ کیا جائے
24:22جیسے کہ ہم
24:23شخص کے ساتھ معاملہ کرتے ہیں
24:24تو گرفتار کر کے
24:25ماذا اللہ گسیت کے لاؤ
24:26اور میرے ہاتھ پر
24:27بیعت پر
24:27کیا کرو ان کو
24:28مجبور کرو
24:29حضرت حسین رضی اللہ
24:30تعالیٰ عنہ کا
24:31کربلا کے میدان میں
24:32موقف یہ تھا
24:33کہ میں اگر
24:34بیعت ہوں گا
24:35تو ڈائرک
24:35یزید کے ہاتھ پر
24:37بیعت ہوں گا
24:37جو مسلمانوں کا
24:38خلیفہ ہے
24:39ابن زیاد کے ہاتھ پر
24:40بیعت نہیں ہوں گا
24:41یہ بھی
24:42اس تاریخ کا
24:42ایک اہم پہلو ہے
24:43کہ حضرت حسین
24:44نے کوفہ جانے کا
24:46ارادہ ترک کر دیا
24:47اور کربلا سے
24:48شام جانے کا
24:49آپ رضی اللہ
24:50تعالیٰ عنہ نے
24:51ارادہ کر لیا
24:51اور بعض مورخین
24:53نے لکھا ہے
24:53کہ حضرت حسین
24:54جو واپس آ رہے تھے
24:55تو وہ کربلا سے
24:56گزر رہے تھے
24:57وہ واپسی کا
24:57راستہ ہی
24:58شام کا راستہ ہے
24:59نہیں آری بات
25:00میرے خالص آلی
25:00جس ٹریک پر
25:01چل رہے تھے
25:02وہ راستہ کون سا ہے
25:03وہ شام کو جاتا ہے
25:04یہ اس کی علامت ہے
25:05کہ آپ یزید سے
25:06ملاقات کے لیے
25:07مذاکرات کے لیے
25:08تیار
25:09بولو بھائی
25:10ہو چکے تھے
25:11کہ میں خود
25:11براہ راست یزید سے
25:12مل کے حال حوال دیکھتا ہوں
25:13اگر مجھے سمجھ میں آئے
25:14تو میں اس کے ہاتھ
25:15میں بیعت ہو جاؤں گا
25:15حضرت حسین
25:16رضی اللہ تعالی عنہ
25:17کا مقصد حکومت
25:18کے خلاف دلوار اٹھانا
25:19بولو بھائی
25:21نہیں تھا
25:21ورنہ وہ اس کے لیے
25:22تیار نہ ہوتے
25:23مگر جو ابن زیاد تھا
25:25اس نے حضرت حسین
25:26رضی اللہ تعالی عنہ
25:27اور آپ کے ساتھ
25:28جتنے اہلِ بیعت تھے
25:30ان پر ظلم یہ کیا
25:31اس بدبخت نے
25:31کہ اس نے انہیں
25:33شام جانے کا راستہ
25:34نہیں دیا
25:43حضرت حسین نے کہا
25:44کہ میں عزت کی
25:45عزت کی جو موت ہے
25:47اس کو زلت کی زندگی پر
25:48ترسی دیتا ہوں
25:49کوئی بھی غیرت مند ہوتا
25:50تو اس وقت یہی کرتا
25:51کہ بھئی جب میں
25:52اپنے دعوے سے بھی
25:53دسبرتار ہو گیا
25:54اور میں شام جانے کے لیے
25:56بھی تیار ہو گیا
25:57اب میرا راستہ روکنے کی
25:58کیا حقیقت ہے
25:59اللہ تعالیٰ
26:01کوفہ کے گورنر کے ذریعے
26:03حضرت حسین کا قتل کروانا چاہتے تھے
26:04تاکہ اس کی بدبختی
26:05ساری دنیا کے سامنے
26:06ظاہر ہو جائے گا
26:08اگر حضرت حسین پھر بھی
26:09تلوار چلاتے
26:10پھر بھی لڑتے
26:11تو حضرت حسین پر یہ
26:12الزام لگایا جا سکتا تھا
26:13کہ معاذ اللہ آپ
26:14باغیوں میں ہیں
26:15تو اللہ تعالیٰ نے
26:16اپنے نبی کے نواسے کو
26:18اس الزام سے
26:18محفوظ رکھا
26:20اور آپ نے
26:21لڑائی کا ارادہ
26:21ترک کر دیا
26:22حضرت حسین نے
26:23کربلا کے میدان میں
26:24جو لڑائی لڑی ہے
26:25وہ اقدامی لڑائی نہیں تھی
26:27وہ دفاعی لڑائی تھی
26:28دیکھو جب حکومت
26:29آپ کو گھیر لے
26:30چاروں طرف سے
26:31آپ کہیں
26:31ٹھیک ہے بھئی میں لڑائی سے
26:33دستبردار ہوتا ہوں
26:33مجھے میرے گھر جانے دو
26:34حضرت حسین کا ایک مطالبہ
26:36یہ بھی تھا
26:36کہ یا تو مجھے
26:36واپس جانے دو مدینہ
26:37میں جہاں سے آیا ہوں
26:39وہیں جا رہا ہوں
26:40مکہ جانے دو
26:40یا مدینہ جانے دو
26:41ان کا ایک مطالبہ تھا
26:42کہ نہیں
26:43ان کو گرفتار کر کے لاؤ
26:44اور زبردستی
26:45ہمارے ہاتھ پر
26:45بیعت کراؤ
26:46یہ ظلم تھا
26:48نتیجہ کیا نکلائے
26:49کہ کربلا کے میدان میں
26:50آپ کو بھیر کر
26:51آپ کو بھی شہید کر دیا گیا
26:52اور جتنے اہل بیعت تھے
26:54مرد
26:55سوائے امام زین العابیدین کے
26:57جو
26:59حضرت حسین رضی اللہ
27:00حضرت حسن کے بیٹے تھے
27:01ان کے علاوہ
27:02جتنے بھی اہل بیعت تھے
27:03ان سب کو
27:04قتل کر دیا گیا
27:05اور یہ اسلامی تاریخ
27:06پر ایک بدنما داغ ہے
27:08یہ واقعہ
27:08کہ ایک اسلامی حکومت تھی
27:10اور اس کے اسلامی حکمران تھے
27:11اور ان حکمرانوں کے ہاتھوں
27:13محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے
27:17نواسے کا سرخت
27:18جو ہے وہ
27:19گردن اڑائی گئی ہے
27:20مجھ سے خدا کی خسم
27:21یہ الفاظ ادھا نہیں ہو رہے
27:22میں اپنے جذبات پر
27:23بہت زیادہ کنڈول کر رہا ہوں
27:24وہ منظر کیا ہوگا
27:26کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے
27:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے کی
27:30گردن اڑائی گئی ہوگی
27:31بہت ایک اسلامی تاریخ میں
27:33ایک بدترین واقعہ ہے
27:34لیکن
27:35بات یہ ہے
27:36کہ جب یہ واقعہ ہو گیا
27:38اور پتل کر دیا گیا
27:39بات یہ جتنے بھی
27:40جو زندہ بچے تھے اہلِ بیت
27:42وہ یزید کے پاس لے جائے گئے
27:43روایات میں آتا ہے
27:45کہ یزید نے ان کا اکرام کیا
27:47اور ان کو عزت کے ساتھ
27:48تحفیت آئیف دے کر
27:49واپس گئے
27:50یہ جو کربلا کے واقعات میں
27:51جو ظلم کی داستانیں
27:52اضافی بیان کی جاتی ہیں
27:54اس کا مستند تاریخی روایات
27:56سے کوئی فبوت
27:56بولو بھائی
27:57نہیں
27:58اب لوگوں نے
27:59اپنی دکانیں چمکا لی ہیں
28:00پانی نہیں تھا
28:01کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا
28:03صحیح روایات سے ثابت ہے
28:05کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
28:06کربلا کے میدان میں
28:08وضو کر کے
28:08نماز پڑھتے تھے
28:09تو پانی تھا تو
28:10اور بعض نے یہ کہا
28:11کہ اہلِ بیت کی عورتوں کی
28:13عزتیں اچھا لی گئی ہیں
28:13آپ اس طرح کی باتیں کر کے
28:15اہلِ بیت سے محبت کا اظہار کر رہے ہو
28:17یا ان کی توہین کر رہے ہو
28:18بولو بھائی
28:19اگر کوئی عزت دار پاک دامن عورت ہو
28:21بلفرد اس کی عزت پر ڈاکہ گلتا ہے
28:23بلفرد
28:23تو آپ اس بات کو چھپاؤ گے نا
28:25آپ جھوٹ بولو گے
28:26بولو گے نہیں بھائی
28:26اس کی عزت پر کوئی آنچ نہیں آئی ہے
28:28کیونکہ جب عورت کی عزت کو
28:30آپ کوئی تارتار کر دے
28:32اور آپ ممبر پہ بیٹھ کے اس کو بتا دو
28:33تو وہ عزت تارتار ہونے سے
28:35اتنی بیزتی نہیں ہوگی
28:36جتنی اس بات کو بیان کرنے سے
28:37اس کی بیزتی ہوگی
28:38حقیقت یہ ہے
28:39کہ کسی مستند روایت سے ثابت نہیں ہے
28:41کہ اہلِ بیت کی عورتوں کی عزتوں کو
28:43اچھالا گیا
28:43وہ نبی کے گھرانے کی عورتیں تھیں
28:45ان کا ناخن بھی کوئی نام عرب مرد
28:47نہیں دیکھ پاتا تھا
28:48دپٹہ اتر گیا
28:49زینب کا اور زینب کی چادر چھن گئی
28:51یہ سب غلط ہیں
28:52یہ سب منگھڑک باتیں ہیں
28:53چونکہ وہ بہرحال مسلمان تھے
28:55جو حضرت حسین کے خلاف لڑ رہے تھے
28:57ظالم تھے
28:58اس میں کوئی شک نہیں ہے
28:59اس سے بڑا ظلم اس کائنات میں ہوا نہیں ہوگا
29:01کہ ایک شخص جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے
29:03اور وہ نبی کے نواسے کو قتل کر دے
29:05اور اہلِ بیت کو قتل کر دے
29:06اسلامی سیاست میں اتنی گندی تاریخ
29:09ہمیں کبھی بھی نہیں ملتی
29:10حضرت عثمان کا بھی قتل ہوا
29:12وہ بھی بہت بڑا ظلم تھا
29:13مگر یہ ظلم اس ظلم کی نویت سے بڑھ کر تھا
29:16کیونکہ حضرت عثمان کا قتل حکومت کے ہاتھوں نہیں ہوا ہے
29:18باغیوں کے ہاتھوں ہوا ہے
29:19یہاں حضرت حسین کا قتل کس کے ہاتھوں ہوا ہے
29:22حکومت کے ہاتھوں ہوا ہے
29:23جس پر لوگ بیٹ کر چکے تھے
29:24تو یہ اسلامی تاریخ میں ایک بہت بڑا بدلما دار ہے
29:28مگر اس کو بیان جس انداز سے کیا جاتا ہے
29:31اور جتنے قصے کہانیاں منگھرد سنائے جاتے ہیں
29:34ان کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے
29:36ہماری نظر میں چاہے پانی بند کیا ہو
29:39یا نہیں کیا ہو
29:40کھانا ملا ہو یا نہیں ملا ہو
29:41ہماری نظر میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
29:44سر قلم کر دینا ہی
29:46کائنات کا بدترین ظلم ہے
29:47یہی ایسا ظلم ہے
29:49کہ جس پر جتنا غم کیا جائے کم ہے
29:51غم منایا نہیں غم کیا جائے
29:52منانا الگ چیز ہے
29:54غم زدہ ہونا الگ چیز ہے
29:55لیکن جو آگے اس میں تڑکہ لگایا جاتا ہے
29:58اس کا حقائق سے تعلق
30:00بولو بھائی نہیں ہے
30:01یہ دکانے ہیں جو چمکائی
30:03اس میں سب پر آبر ہیں
30:04شیعہ بھی سننی بھی
30:05بہت سارے سننی علماء بھی
30:06کربلا کے واقعے کو
30:07بہت ہی بھیانت انداز سے دیان کرتے ہیں
30:09اور مقصد کیا ہوتا ہے
30:10پبلک کو رولانا
30:11ایک رونا وہ ہوتا ہے جو خود سے آئے
30:13اور ایک رونا ہوتا ہے بقاعدہ
30:14آپ کو آرڈر پر رونے کے لیے
30:16اور رولانے کے لیے بلائے جائے
30:17وہ رمضان میں میں نے بتایا تھا نا
30:19کہ میں نے ختم قرآن پر دعا کی
30:20تو مجھے رونا آگیا
30:21بہت زیادہ رونا آگیا
30:22اگلے طرف صاحب کہنا لیے
30:23کہ مولی صاحب آج کی
30:24ایسی ایک دعا ہو جائے
30:24میں نے کہا میں آرڈر پر نہیں روتا
30:25میں آرڈر پر نہیں روتا
30:27اب تو آ بھی رہو گا تو نہیں آئے گا
30:29نہ انسان کسی کے مشورے سے ہس سکتا ہے
30:31اور نہ انسان کسی کے مشورے سے روس
30:33اگر آپ کسی کے مشورے پر رو رہے ہیں
30:34اس کا مطلب ڈرامے بازی
30:35آپ کو فلم کا ایک کر ہونا چاہیے
30:36آپ کو ڈرامے جوائن کرنے چاہیے
30:38وہاں آپ اچھے چل سکتے ہیں
30:39جیسے کہ ہمارے ایک مشور سکالر ہے
30:41ان کے بارے میں لوگ یہ کہتے ہیں
30:42ان کو فلموں میں ہونا چاہیے تھا
30:43پتہ نہیں یہ جیو پر کیوں آ رہے ہیں
30:44وہ آرڈر پر روتے بھی ہیں
30:45آرڈر پر
30:45اب چونکہ یوٹیوب کا دور ہے
30:47میں پہلے جو کربلا کے واقعات
30:49جو لوگ بیان کرتے ہیں
30:50ان کی تقریریں نہیں سنتا تھا
30:51اب کیا ہوتا ہے
30:52بعض دفعہ بیٹھے ہوئے ہیں
30:53کہیں سفر پر جا رہے ہیں
30:54تو یوٹیوب کی ویڈیو
30:54ہم نے کہا چلو یار ہم بھی سن لیں
30:56ایسی چہک چہک کے مو بنا بنا
30:58کے گھما گھما کے تقریریں ہوتی ہیں
31:00لگتا ہے کہ یہ بقاعدہ
31:02ایک ڈراما ہے
31:02اداکار ہے
31:03فنکار ہے
31:04جس کو ڈرامے واضح کیلئے
31:05یہ حضرت حسین کی شہادت کو
31:06کیش کر آ رہے ہیں
31:07یہ حضرت حسین سے محبت کرنے والے
31:09نہیں ہیں
31:10یہ ان کی شہادت کو
31:11دیکھو اس کی مثال ایسے
31:12جیسے کوئی محلے میں مر گیا
31:14کسی سیٹھ کا بیٹا مرا
31:15اب آپ کو سیٹھ سے خرضہ چاہیے
31:17تو سب سے زیادہ آپ رو گئے نا
31:18تاکہ سیٹھ ساتھ سمجھیں
31:19کہ محبت سب سے زیادہ کس کو ہے
31:21آپ کو
31:21تو آپ اس کی بیٹے کی موت کو کیا کر آ رہے ہو
31:24کیش کر آ رہے ہو
31:25بعض لوگ کسی کی شہادت کو کیش کر آتے ہیں
31:29تو میں پھر ارز کروں
31:31کہ بہت بدترین واقعہ ہے
31:32حضرت حسین رسی اللہ تعالیٰ عنہ کا
31:34سر لے جایا گیا یزید کے پاس
31:36یزید بدبخت نے
31:37چھڑی سے آپ کے ہوتوں کو چھوا
31:40وہاں صحابی رسول نے فرمایا
31:42کہ ایسا مت کرو
31:43فرمایا
31:44اللہ کی قسم
31:46میں نے ان ہوتوں پہ بارہا
31:47محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوت رکھے ہوئے
31:50دیکھا ہے
31:51بارہا میں نے دیکھا ہے
31:52کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
31:54نے ان ہوتوں کا بوسہ لیا ہے
31:59دل پہ کیا گزر رہی ہوگی
32:00جو حضرت حسین کے ساتھ یہ حرکت
32:02دیکھ رہے ہوں گے
32:03جبکہ اسی حسین کو
32:05انہوں نے بارہا نبی کی گود میں بھی دیکھا
32:08اور بارہا نبی کے ہوتوں کو بھی
32:10ان ہوتوں سے مس ہوتے ہوئے دیکھا
32:12تو جب یہ سر ان کے سامنے رکھا ہوگا
32:15اور اس کے ساتھ یہ حرکت ہو رہی ہوگی
32:16ان صحابی کے جذبات کیا ہوں گے
32:18مگر اس کے باوجود
32:19جو بتانے کی بات ہے
32:21جو میں بتانا چاہتا ہوں
32:21انہوں نے یزید کے خلاف بغاوت نہیں کی
32:24کہ جس یزید نے حضرت حسین کا یہ حشر کر دیا ہو
32:27اگر اس کے خواب بغاوت ہوگی
32:28تو باقی مسلمانوں کا کیا حشر کرے گا
32:30اس میں صبر کی تلقین بھی صحابہ نے بتائی ہے
32:32کہ حاکم کے مظالم کو برداشت کیا جائے
32:35زبان سے اس کو ہائلائٹ کیا جائے
32:37کہ غلط ہو رہا ہے
32:37تلوار نہ اٹھائی جائے
32:39بات نہیں آری میرے خالے سمجھ ہوئے
32:41کیونکہ آج ایک واقعہ ہوا ہے
32:42ورنہ کربلا جیسے درجل اور واقعہ تو جائیں گے
32:44تو صحابہ اکرام کی صیرت میں
32:46ہمیں ہر طرح کے اسباق ملتے ہیں
32:49تو میں یہ اس کر رہا تھا
32:50کہ یہ ہے وہ کربلا کا واقعہ
32:52جس کا میں نے آپ کو خلاصہ بیان کیا
32:54اس کے بعد کیا ہوا ہے
32:55کہ یہ جو بنو امیہ کی حکومت تھی
32:58اس کی وہ ویلیو صحابہ اکرام کے دل میں نہ رہی
33:00جو پہلے کسی حد تک برقرار تھی
33:02یہ بہت ایک حکومت کے خلاف لوگوں کے دل میں
33:05بغض پیدا ہو گیا
33:06اور بالآخر بغاوتیں شروع ہوئیں
33:09لیکن جمہور صحابہ کا موقع پھر بھی یہی تھا
33:12کہ حکومت کے خلاف بغاوت جائز
33:13بولو بھائی نہیں
33:14اور اسی طرح کے ظالم لوگ آتے رہے
33:17اور انہی کی اولادوں میں
33:19بنو امیہ میں اللہ نے پھر عمر بن عبدالعزیز کو پیدا کیا
33:22عمر بن عبدالعزیز بھی انہی ظالم لوگوں کی اولاد تھے
33:25مگر اسلام کیونکہ قیامت تک رہنے کے لئے آیا ہے
33:28تو اللہ کو اپنا دین محبوب ہے
33:30اللہ غیب سے انتظام کرتے ہیں
33:32عمر بن عبدالعزیز جیسے ہی حکومت میں آئے ہیں
33:35خلیفہ بنے ہیں
33:35آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے
33:37بنو امیہ کی جو جاہلانہ چیزیں تھیں
33:40ان سب کو ختم کر دیا
33:41حکومتی ملکیت کو جو ذاتی خزانہ لوگ سمجھنا شروع کر دیا تھا
33:45اس کو ختم کیا
33:46عمر بن عبدالعزیز کی ایک تاریخ ہے
33:48ان کو پانچوا خلیفہ راشد کہا جاتا ہے
33:50علم حدیث کو مرتب کیا گیا
33:52شقہ کو مرتب کیا گیا
33:53حدیث کا علم زائع ہو رہا تھا
33:54آپ نے حکم دیا کہ
33:56اکتبو ما کانا
33:56اکتب ما کانا من حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:59فانی اخافو زیاء العلم والعلماء
34:02فرمائے مجھے علم علم اور علماء کے زائع ہونے کا خطرہ ہے
34:04محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثوں کو
34:06ریٹن فارم میں لائے جائے
34:08تو بقاعدہ پھر
34:09حدیث کو بقاعدہ جمع کیا گیا
34:10کتابوں کی شکل میں
34:11اور آج ہمارے پاس وہ حدیث محفوظ ہیں
34:13فقہہ اکرام کا دور آیا
34:14تو اللہ تعالی نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں
34:17امت کو الحمدللہ دوبارہ جمع کر دیا
34:19عمر بن عبدالعزیز کے بعد پھر بغاوتیں ہوئیں
34:21بیل آخر بنو حمیہ کی حکومت کا خاتمہ ہوا
34:24بنو عباس کی حکومت آئی
34:25مگر بنو عباس کی حکومت آنے سے
34:27بنو مئیہ کی حکومت مکمل ختم نہیں ہوئی
34:30وہی ہوا کہ آپ نے اچھی نیت سے بغاوت کی
34:32مگر اس کا نقصان زیادہ
34:35وہ کیا ہوا
34:35بنو مئیہ بھاگ گئے
34:37اندلس میں حکومت قائم کر لی
34:38اور ادھر بنو عباس کی
34:39تو یہ تاریخ میں پہلا واقعہ تھا
34:41کہ اسلامی خلافت دو حصوں میں
34:42ڈیوائیڈ ہو گئی
34:43اس کے بعد آج تک ایک جگہ مسلمان جمع نہیں ہو سکے
34:47کیوں مسلمانوں نے اس حدیث کی مخالفت کی
34:49کہ امیر کے خلاف بغاوت
34:51بولو بھائی نہیں کرو
34:53اب میں آپ سے ایک بات کہتا ہوں
34:54کہ بل آخر ڈیوائیڈ ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
34:57آج پتہ نہیں کتنے سارے اسلامی بلک بن گئے
34:59پاکستان میں الگ ہے
35:00سعودی عرب کی پولیسی ہیں الگ ہیں
35:01دبائی الگ چل رہا ہے
35:02قطر اور سعودیہ کا پھڑا ختم نہیں ہو رہا
35:051920 تک تو پھر بھی خلافت عثمانیہ تھی
35:07اگرچہ پوری دنیا پہ نہیں تھی
35:08ہندوستان میں الگ حکومت تھی
35:09خلافت عثمانیہ الگ تھی
35:10اندلس میں الگ حکومت تھی
35:11مگر پھر بھی مسلمانوں کی تین چار بڑی بڑی حکومتیں تھی
35:14جو ایک اور کسی حد تک ان میں اتحاد تھا
35:161920 میں وہ بھی ختم تھا
35:18اور اتنے سارے ممالک وجود میں آگئے
35:20سب کی الگ الگ پولیسی آئیں
35:21اب جو آدمی خلافت کے نام پہ جہاد کی بات کرتا ہے
35:24وہ لوگوں کو ایک امیر پہ جمع نہیں کرے گا
35:26جتنے ملک بن چکے ہیں ان کو مزید توڑ کے
35:28اگر یہ 20 ہیں تو 40 بنا دے گا ان کو
35:30بہت مشکل ہے سمجھانا بھائی
35:32اب اگر کوئی کہتا ہے نا ظالم حاکن کے خلاف
35:34تحریک چلاو آؤ ہمارے ساتھ مسلح بغاوت میں شامل ہو
35:36ہم حکومت کے خلاف تلوار اٹھائیں گے
35:38تو نتیجہ کیا نکلے گا یہ سارے ملکے
35:40ایک امیر نہیں بن جائیں گے یہ اگر 20 ہے نا
35:42تو کتنے ہو جائیں گے بولو بھائی
35:4440 جیسے جو جماعت المسلمین
35:46بڑی نا کہ چار فقہ ہیں ہنفی شافی مالک
35:48ہنفی شافی مالک ہنفی امنی مانتے تو سب کو ختم کرو ایک بناؤ
35:50تو اس ایک بننے سے یہ ختم نہیں ہوئے
35:52چار کے بعد کتنے آگئے پانچ ہوگئے
35:54نہیں آری بات میرے خانے آرہی
35:55اور بھی جو بھی اس کے باتیں کر رہے ہیں نا
35:57امت کو اتحاد کے لیے آجو میرے پاس آجاؤ
35:59تو وہ چھٹا بنا رہا ہے ساتھوہ بنا رہا ہے
36:01پھر آٹھوہ بنا رہا ہے اسے بنتے چلے آرہے ہیں
36:03بھائی جو ہے وہاں بریک لگا تو اللہ کا واسطہ
36:05روک تو ان کو کوئی بات نہیں چاہ رہے ہیں
36:07جو جس کو فالو کرے ٹھیک ہے کچھ نہیں ہوتا
36:09ہمیشہ سے چلے آرہے ہیں
36:11تو اب اگر ایک خلیفہ نہیں ہے
36:12ہونا تو چاہیے ایک ہی خلیفہ نہیں ہے
36:14تو جو ہے اسی پہ گزارہ کرو
36:15ورنہ اس سے بھی جاؤ گے
36:17اس سے بھی جاؤ گے
36:18تمہاری کوئی مضبوط طاقت اور قوت ہوگی نہیں
36:20کافر جب چاہے گا
36:21تمہیں ٹیشو پیپر کی طرح استعمال کر کے
36:22پھیک دے گا
36:23تو کربلا کے واطعہ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے
36:26اللہمہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
36:29کہ جمہور صحابہ کی جو رائے تھی
36:32حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بھی اپنی ایک رائے تھی
36:34مگر ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں
36:36کہ اگر حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
36:38کربلا کی طرف پروج نہ کرتے
36:40ابن تیمیہ کی رائے یہ ہے
36:42کہ یہ زیادہ بہتر تھا
36:43اب آپ کہیں گے کہ صحابی رسول کی رائے سے اختلاف کر رہے ہیں
36:45نہ نہ نہ
36:45وہ جو جمہور صحابہ تھے
36:47جو حضرت حسین کو منع کر رہے تھے
36:48وہ بھی تو صحابہ تھے
36:50حضرت حسن بھی تو صحابی تھے
36:51حضرت حسن نے حضرت معاویہ کے خلاف لڑائی
36:54نہیں لڑی
36:55تو صحابہ کی دور آئے تھی
36:56جمہور ایک طرف تھے
36:57تو فرماتے ہیں
36:58اگر یہ نہ ہوتا تو زیادہ بہتر تھا
36:59لیکن حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
37:02کے بارے میں ہمارا موقف یہ ہے
37:03کہ وہ یہ سب کچھ
37:04اس وقت کے جو حالات تھے
37:05اس میں کوئی بھی ہوتا
37:06اور غیرت مند ہوتا
37:07تو وہ یہ کرنے پر مجبور تھا
37:08اور اس میں دھوکہ کس نے دیا
37:10حضرت حسین کو
37:10اہلِ کوفہ نے
37:12جس کا حضرت حسین کو علم
37:13نہیں ہو سکتا
37:14اب میں آپ سے ایک بات اس کر رہا ہوں
37:15یہ تو میں نے کربلا کی
37:17تاریخ کا آپ کو خلاصہ بیان کیا ہے
37:18اس میں جو میں نے ایک دعویٰ کیا
37:19کہ اس میں مظالم جو بیان کیے جاتے ہیں
37:21اس میں غلو ہے بہت
37:22اس غلو کی ایک دلیل
37:23گلوے لے دی تے پھل موسم دا
37:25اب میں آپ کو تاریخی کتابوں کے حوالے دوں
37:27وہ بہت لمبی بات ہوگی
37:28اس میں بہت قضاد ہے
37:29آپ یہ جو خطیب ہیں نا
37:30جو کربلا کے مظالم بیان کرتے ہیں
37:32ان خطیبوں کے بیان سنیں
37:33ہر آدمی کا بیان دوسرے سے مختلف ہوگا
37:35یہ خود اس کی علامت ہے
37:36یہ کسی ایک بات پر
37:37ٹکنے کے لیے تیار نہیں ہے
37:39ان کا مقصد ہے
37:40رونا اور پبلک کو رولانا
37:42رونے کا اپنا ایک مزا ہے
37:43آپ کہیں گے بھی
37:44رولانے میں کیا ملتا ہے
37:44بھائی جیسے ہسنے کا مزا ہے
37:46ایسے ہی آرڈر پر وقائدہ
37:47رونے کا بھی ایک
37:48ایک تو رونا غم سے ہو رہا ہے
37:49تو اس نے مزا نہیں آتا
37:50ایک آرڈر پر جب انسان روتا
37:51اس کا اپنا ایک مزا ہے
37:52تو اللہ کے بندو
37:53حضرت حسین کی شہادت کو کیش
37:55مت کراؤ
37:57صحابہ اکرام پر جو مظالم ہوئے ہیں
37:58ان کو آپ اپنی ذات کو چمکانے کا
38:00اور اپنی دکانداری کا ذریعہ
38:01نہ بنائے چاہے
38:02کوئی سننی ہو یا شیعہ ہو
38:03بعض سننی لوگ بھی بیورت تڑکہ لگاتے ہیں
38:06ایسا نہیں ہے
38:07اس بارے میں
38:07میں نے جو اسٹیڈی کیا ہے
38:09مطالعہ کیا ہے
38:09سب سے زیادہ مضبوط تحریر
38:12سب سے زیادہ مضبوط موقف
38:13حضرت مفتی محمد دقی عثمانی صاحب
38:15دامت برکاتون کا ہے
38:16حضرت مفتی محمد دقی عثمانی صاحب
38:18دامت برکاتون کی شخصیت ایسی ہے
38:20دیکھو جو مولوی ہوتا ہے نا
38:21وہ مولویوں کو سمجھتا ہے
38:22پبلک نہیں سمجھتی
38:23دکٹر کو بتانا ہے
38:24کہ کون سا دکٹر اچھا ہے
38:25کون سا گڑ بڑ ہے
38:25عام آدمی تو اس کو اچھا سمجھے گی
38:27اچھا سمجھیں گے
38:28جو لوگوں کو
38:29کلو بنا رہا ہے
38:30پبلک کو نہیں پتا ہوتا ہے
38:31کہ اس میں کتنا دم ہے
38:32وہ بھائی سونار کو پتا ہوگا
38:34کہ یہ اصلی سونا ہے
38:35یا ہمارے جاننے والے ہیں کبار
38:37وہ دھات پہ ہاتھ رکھ کے بتاتے ہیں
38:39پیتل ہے
38:40سونا ہے
38:40تامبہ ہے
38:41لوہا ہے
38:42ہاتھ رکھ کے بتا دے گا
38:44حالانکہ اس نے کسی یونیورسٹی سے
38:45کوئی کورس نہیں کیا
38:46نہ کوئی سائنسدان ہے وہ
38:48کام کیا ہے
38:48قبال کا
38:49ساری زندگی
38:49یہی کام کیا ہے
38:50تو جو مولوی لوگ ہوتے ہیں
38:52ان کی ساری زندگی
38:52اسی میں گزری ہوتی ہے
38:53پڑھنے پڑھانے میں
38:54بشرتے کے
38:54وہ بھی مولوی
38:56روحانی علاج والے
38:57مولوی نہیں ہوتے
38:57نام کے مولوی ہوتے ہیں
38:58ان کو پڑھنے کے علاوہ
38:59دنیا کا سارے کام آتے ہیں
39:00کتابوں سے ان کو نفرت ہوتی ہے
39:01جھاڑ پوک
39:02جن ٹڑیل
39:02وہ اسی سے دکان داری چم جاتے ہیں
39:04ہر داری والا
39:05ہر پگڑی والا
39:05مولوی نہیں ہوتا
39:06تو جو مولوی ہوتا ہے
39:08اس کو پتا ہوتا ہے
39:08کہ کون سا مولوی
39:09کتنے پانی میں ہیں
39:10تو میں تو نہیں دعوی کرتا
39:12کہ میں عالم ہوں
39:12لیکن آپ لوگ تو
39:13مجھے مولوی سمجھ کے آئے ہیں
39:14عالم سمجھ کے آئے ہیں
39:15تو آپ کے نظریعے کے مطابق
39:16میں کہتا ہوں
39:16کہ اگر آپ مجھے عالم سمجھتے ہیں
39:18تو میں آپ کو بتاؤں
39:19کہ پاکستان میں
39:20حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
39:22جیسا مضبوط علم
39:23اور علم بھی
39:25بہت سے لوگوں کے پاس ہوتا ہے
39:26مگر اعتدال نہیں ہوتا
39:27طبیعت میں
39:28وہ باہر کے محول سے
39:29متاثر ہو جاتے ہیں
39:30حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
39:32دامت برکاتہ
39:33ام العالیہ
39:33وہ علم مضبوط بھی ہیں
39:35اور ان کی جو
39:37زبان سے نکلے ہوئے الفاظ
39:38یا ان کے قلم سے لکھی ہوئی تحریر
39:40بہت ہی نبی طلی ہوتی ہے
39:42ایک حرف بھی اس میں
39:43غیر ضروری نہیں ہوتا
39:44اور ایک حرف بھی ایسا نہیں ہوتا
39:46جو ضروری ہو
39:47اور نہ آیا ہو اس میں
39:48بہت کسی فرقے کی مخالفت بھی کرتے ہیں
39:51بڑی تمیز سے کرتے ہو
39:52ہماری ہم لوگوں کی کیا عادت ہوتی
39:54اب کسی کے خلاف چلو
39:55تو کوشش کرو دائرہ اسلام سے
39:56کسی طرح باہر نکل جائے
39:58کوشش یہی ہوتی ہے
39:58وہ نکلنے رہا ہوتا
39:59تو مجبوراً کہ اس کو مسلمان ماننا پڑتا ہے
40:01کیا خیال ہے
40:02کوشش یہ ہوتی ہے
40:03کہ اسلام کا جو دائرہ ہے
40:04اس میں میں رہوں
40:05اور دو چار میرے مرید رہے ہیں
40:06لیکن چونکہ پبلک اس کو مانتی نہیں
40:07تو مجبوراً ان کو بھی
40:08دائرہ اسلام میں داخل کرنا پڑا
40:10تو حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی
40:12جو تحریریں ہیں
40:12وہ بڑی جاندار ہوتی ہیں
40:13ان کو پڑھا کرو
40:14اللہ کے بند ہو
40:14عالم کا یوٹیوب سے نہیں پتا چلتا
40:16کون مفتی ہے
40:17کون کیا ہے
40:17حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی
40:19پاکستان میں اتنی عزت نہیں ہے
40:20جتنا غیروں نے ان کو عزت دی ہے
40:21سعودی عرم میں جاؤ
40:22امام حرم ان سے مسائل پوچھتے ہیں
40:24ایک صاحب نے مجھے بتایا
40:25کہ میں نے امام حرم کو
40:2625 منٹ تک ان سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا
40:28اور ان سے مسائل پوچھتے ہوئے
40:30عرب علماء ان کی قدر کر رہے ہیں
40:32ملیشیا میں ان کی قدر ہے
40:33پاکستان میں لوگوں کو ان کا
40:34پتہ ہی نہیں
40:35میں یہ نہیں کہہ رہا
40:36کہ ان سے کوئی خطا ہوئی نہیں سکتی
40:37تکافل کے معاملے میں
40:38حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی جو رائے ہے
40:40تو میں تو بہت چھوٹا آدمی ہوں
40:42میں یہ نہیں کہہ سکتا
40:43لیکن جن علماء کی رائے ان کے خلاف ہے
40:45میرا موقف بھی ہوئی ہے
40:46میں تکافل کے معاملے میں
40:47حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی رائے کو
40:48ہم لوگ صحیح نہیں سمجھتے
40:49لیکن بھارہل اشتحادی اختلاف ہے
40:51یہ نہیں کہ وہ غلط ہیں
40:52ہماری رائے ہے
40:53کہ اس معاملے میں
40:54حضرت سے اشتحادی غلطی ہوئی ہے
40:55میری نہیں
40:56میں تو بہت چھوٹا آدمی ہوں
40:56ان کے مقابلے میں
40:57لیکن ہمارے بڑوں کی رائے ہے
40:58اور اس کی
40:59جو میں نے
41:01تکافل کے ناجائز ہونے پر اتمنان ہے
41:03بہت اس میں بحث کی ہے
41:04دارولم کے علماء سے بھی ملا ہو
41:05حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
41:07دامت برکاتہ ان کے ساتھ
41:08جو مجلس ہوئی
41:09جامعہ ترشید کے علماء کی
41:10تین گھنٹے
41:10اس مجلس میں بھی میں موجود تھا
41:12میں نے دونوں طرف کے دلائل
41:13بہت اچھی طرح سے سنے ہیں
41:14تو مجھے اس کے ناجائز ہونے پر
41:16اتمنان
41:16لیکن مسئلہ اختلافی ہے
41:18تو جب
41:18بڑے حضرات میں
41:20جو بڑے علماء ہیں
41:20ان میں جب اختلاف ہوتا ہے
41:21تو پھر عوام کو چاہیے
41:22کہ جس کی رائے
41:23پر زلزادہ
41:24مائل ہو رہا ہے
41:25اس کی رائے کو فالو کر لے
41:26کسی دوسرے پر اعتراض
41:27نہ کرے
41:28باتار یہ سمجھ
41:29انشورنس کا متبادل ہے نا
41:30تکافل
41:31باقدر تکافل
41:31یا
41:32میری رائے میں یہ سب ناجائز ہے
41:33اس پر میں کبھی بیان کروں گا
41:35کیوں ناجائز ہے
41:35تو بیان تو نہیں کرنا چاہیے
41:37ان اختلافی مسائل کو
41:37ممبر میں نہیں لانا چاہیے
41:38لیکن یہ ہے کہ
41:39اب ہر عالم تک
41:40اپنی بات پہنچانا بڑا مشکل ہے
41:41تو میں چاہتا ہوں
41:42ایک بیان ایسا ہو
41:42تک علماء تک بات پہنچ جائے
41:44پھر علماء
41:44جب دونوں طرف کے دلائل
41:46رکھ کے فیصلہ کر لیں گے
41:47جس عالم کی جو رائے بنیں
41:48تاکہ دوسرا پہلو سامنے آ جائے
41:49ابھی تو صرف جواز کا پہلو
41:51لوگوں کے سامنے آ رہے ہیں
41:51آدم جواز والا نہیں آ رہا
41:53تاکہ دونوں پہلو آئیں
41:54پھر علماء کی جو رائے بنیں گی
41:55جس کی رائے کو فالو کرتا ہے
41:56تو میں یہ اس کر رہا تھا
41:57حضرت مفتی محمد تقیو عثمانی صاحب
41:59بہت بڑے عالم ہیں
42:00ان کی قدر کر لیں
42:00ان کی تحریریں بڑی معتدل ہوتی ہیں
42:02اور ان کی رائے بہت ہی معتدل ہوتی ہیں
42:04اور بہت مدلل ہوتی ہیں
42:06تو کربلا کے بارے میں
42:08یزید کے بارے میں
42:08جو حضرت مفتی محمد تقیو عثمانی صاحب کی رائے ہے
42:11وہ وہی ہے جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی ہے
42:13بات آ رہیے
42:14نہیں آ رہیے
42:14تو میں یہ نہیں کہہ رہا کہ
42:15میں نے ان کی تقلید میں یہ سب بیان کیا ہے
42:18بلکہ جو مطالعہ کیا ہے
42:20تو اس کے بعد ان کی رائے
42:22بہت زیادہ جاندار لگی ہیں
42:23اور یہ جو میں ارز کر رہا ہوں
42:25کہ یہ جو کربلا کے واقعات بیان کی جاتے ہیں
42:27ہر خطیب کا بیان دوسرے خطیب سے مختلف ہے
42:29یہ خود اس کی علامت ہے
42:31کہ دال میں کچھ کالا کالا ہے
42:33یہ ایک جگہ ٹکتے کیوں نہیں ہیں
42:35ٹکتے کیوں نہیں
42:36تو اب میں ایک بات ارز کروں
42:37اسی طرح یزید کے بارے میں
42:38لوگ سوال پوچھتے ہیں
42:40یزید کے بارے میں بھی
42:41دونوں طرف ہماری رائے کے حساب سے غلو گئے
42:43یزید کے دور میں
42:44حضرت حسین کا قتل یقیناً ہوا ہے
42:46مگر کسی ایک مستند روایت سے
42:48یہ ثابت نہیں
42:49کہ یزید نے حکم دیا تھا
42:50حضرت حسین کو قتل کرنے کا
42:51یہ کہیں بھی روایت میں ثابت
42:53نہیں یاری میرے خالے بارے
42:54کوفہ کے گورنر کے حکم سے
42:55قتل ضرور ہوا ہے
42:56لیکن کیا یزید نے
42:58اس کا آرڈر دیا تھا
42:59اس کا کسی مستند روایت میں ثبوت
43:01بولو بھائی نہیں ملتا
43:03لیکن اس بنیاد پہ
43:04یزید کو رحمت اللہ علیہ
43:05کہنا یہ بھی غلط ہے
43:06ٹھیک ہے یزید کے بارے میں
43:08کسی مستند روایت سے نہیں ملتا
43:09کہ اس نے قتل کا حکم دیا تھا
43:10یا قتل کروایا تھا
43:12لیکن قتل ہونے کے بعد
43:14یزید نے اس گورنر کے خلاف
43:15ایکشن نہیں لیا
Comments

Recommended