- 13 minutes ago
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Seerat e Hazrat Abu Bakr Siddique RA | Female Talk Show
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheed Abrar, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#SeerateHazratAbuBakrSiddiqueRA #hazratabubakarsiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheed Abrar, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#SeerateHazratAbuBakrSiddiqueRA #hazratabubakarsiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00PleaseLED me to give myそんな pattern
00:06PleaseLED me to give my много color
00:21PleaseLED me to give me a palette
00:30Give me a color of my color
00:37You are a kareem, you are a rachem
00:41Your soul is the most important thing
00:44You are a kareem, you are a rachem
00:48Your soul is the most important thing
00:52No one else is the most important thing
00:59You are a kareem, you are a kareem
01:04Give me a color of my color
01:10Give me a color of my color
01:12Give me a color of my color
01:16Give me a color of my color
01:18Give me a color of my color
01:20Give me a color of my color
01:23Give me a color of my color
01:27Give me a color of my color
01:30Give me a color of my color
01:33Give me a color of my color
01:38Give me a color of my color
01:43Give me a color of my color
01:44Give me a color of my color
02:18You're a good Mary you're a safe
02:27You're a good Mary you're a great Mary you're a wonderful Mary
02:31You're a beautiful Mary you're a real Mary
02:41I love you, I love you
03:27SubhanAllah, MashaAllah, BarakAllah, TaqabbalAllahu Thalik
03:32Surah Al-Fatihah
04:02Surah Al-Fatihah
04:51Surah Al-Fatihah
05:15Surah Al-Fatihah
05:27Surah Al-Fatihah
06:01Surah Al-Fatihah
06:11Surah Al-Fatihah
06:25Surah Al-Fatihah
06:40Surah Al-Fatihah
07:02Surah Al-Fatihah
07:13Surah Al-Fatihah
07:42Surah Al-Fatihah
07:46شمائلہ آپ کو welcome کرتے ہیں
07:48اور mashallah بڑی خوبی کے ساتھ
07:50صبح اللہ آپ نے
07:51رنگ دے اور یہ جو رنگائی ہے
07:53کون ہے جو اس رنگ میں رنگ ہے
07:55اس message کے ساتھ اور یہ جو
07:57حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وسلم
07:59کے صحابہ ہیں یہ حضور
08:02کے عصوے پر
08:03عمل کرتے ہوئے قرآن و سنت کے نور سے
08:05منور ہیں تو یہ ہے وہ
08:07رنگ جس کی بات ہم نے کی اور آپ نے
08:09آغاز کیا ماشاءاللہ آپ کو welcome
08:11کرتے ہیں اور انشاءاللہ آگے
08:13کلام بھی شابہ کریں گے
08:14ڈاکس ایبا میں آپ کی سمت آؤں گی اور قرآن مجید کی روشنے میں آپ کی شان و عظمت بیان
08:18کیجئے
08:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:24قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے کہ ان قریب ان پرہزگاروں کو جہنم سے دور رکھا جائے گا
08:32جو اپنا مال دیتے ہیں تاکہ انہیں پاکیز کی حاصل ہو
08:36نہ ان پر کسی کا کوئی احسان ہے نہ وہ بدلہ لینا چاہتے ہیں
08:40صرف اپنے بلند و بالا رب کی رضا کی تلاش کے لیے قریب ہے کہ وہ خوش ہو جائیں گے
08:48جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت بلال کو مو مانگے داموں خریدہ اور رازات کر
08:55دیا
08:55تو کفار کو بڑا تاجب ہوا کہ ابو بکر نے مو مانگے داموں خریدہ اور رازات کر دیا
09:01یقیناً بلال کا کوئی احسان ابو بکر پر ہوگا
09:05تو یہ آیت نازل ہے
09:06کہ ابو بکر نے یہ کام اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے
09:10نہ اس پر کسی کا کوئی احسان ہے نہ اس کو کسی کا کوئی بدلہ دینا ہے
09:15قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
09:17کہ اگر تم اس نبی کی مدد نہیں کرو گے تو اللہ ان کی مدد فرما چکے ہیں
09:23اللہ نے کفار نے ان دونوں کو وطن سے نکالا
09:27اور دونوں غار میں تھے اور وہ اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے
09:31کہ غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے تو اللہ تعالیٰ نے ان پر اپنی تسکین نازل فرمائی
09:37اور ان کے لیے لشکروں کو بھیجا جو انہوں نے نہ دیکھے
09:41اور اللہ تعالیٰ نے کفار کی بات کو نیچا کر دکھایا
09:44بے شک وہ بڑی حکمت والا اور شان والا ہے
09:48سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتے ہیں
09:51کہ جب وہ دونوں غار میں تھے اور وہ اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے
09:54کہ غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے
09:57تو اللہ تعالیٰ نے ان پر اپنی تسکین نازل فرمائی
10:01یعنی ان کی مدد فرمائی
10:03تو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
10:09حضرت ابو بکر صدیق کا بھی ذکر فرمایا ہے
10:11اور اللہ کو یہ ذکر اتنا پسند آیا ہے
10:14کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں چھے چھے بار اس ذکر کو فرمایا ہے گا
10:19قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتے ہیں
10:21کہ وہ جو سچ کے ساتھ تشریف لائے
10:24اور وہ جس نے اس کی تذدیق فرمائی
10:27تو مفسرین کہتے ہیں کہ سچ کے ساتھ تشریف لانے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے
10:32اور تذدیق کرنے والے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوتے
10:36جب ابو جہل نے حضرت ابو بکر صدیق سے کہا ہے کہ سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ
10:41وآلہ وسلم فرما رہے ہیں
10:42کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں آسمانوں کی سیر کرائی
10:45تو حضرت ابو بکر صدیق نے کہا میرے نبی نے کہا ہے
10:48تو سچ کہا اگر اس دن صاحب کا لقب صدیق پڑ گیا
10:52تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان و مرتبہ یہ ہے
10:55کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں آپ کو متقی و پرہزگار کہا ہے
10:59آپ کو ابو الفضل فضل والے کہا ہے
11:02اللہ تعالیٰ نے آپ کی ایمان صداقت و قربانیوں کی گواہی دیئے قرآن پاک میں
11:07اور قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قریبی رفیق اور حجرت
11:12کا ساتھی کہا ہے گا
11:14تو اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
11:16کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و کردار پر عمل کرنے
11:24کی توفیق اطاف فرما
11:25کیا بات ہے سبحان اللہ
11:29وَسَا يُجَنَّبُهَ الْأَتْقَى الَّذِي يُعْطِي مَا لَهُ يَتَزَكَّى
11:34یہ وہ لوگ ہیں جن کا ذکر خیر ہو رہا ہے
11:38یہ کمپینینز ہیں حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
11:42اور یہ افضل البشری بعد الانبیاء ہیں
11:46بتحقیق سیدنا صدیق اکبر
11:48کہ اللہ نے جہنم کی آگ سے ان کو دور کر دیا ہے
11:52اور یہ کالساً اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا کیلئے خرچ کرتے ہیں
11:57کیا بات ہے آپ کی کیا شان ہے آپ کی
11:59آج آپ کا ذکر خیر ہو رہا ہے
12:01ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:02واپس آتے ہیں
12:03سلام علیکم ورحمت اللہ
12:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:06السلام علیکم ورحمت اللہ
12:07سیرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:13اور ہمارے ساتھ حافظہ عائشہ بھی تشریف فرما ہے
12:16آپ کی اسمتحتیں ہیں
12:17اور ہم آپ سے جاننا چاہیں گے
12:19کہ آپ کی دینی خدمات کیا ہیں
12:21آپ روشنی دانے سے
12:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
12:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:27سب صحابہ سے جدا
12:28ہر عدا صدیق کی
12:30شان ہے علا بہت ہی باسفہ صدیق کی
12:34اور اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا شاہِ طیبہ پر
12:39جہاں میں بے مثالی ہے وفا صدیق کی
12:43حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:46جو یار غار بھی ہیں
12:48صدیق بھی ہیں
12:49عطیق بھی ہیں
12:50اور رفیق بھی ہیں
12:51مسلمانوں میں جب آپ مسلمان ہو رہے ہیں
12:54آقا کریم علیہ السلام نے نبوت کا اعلان کیا
12:57تو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لانے والے آپ
13:01اور اسلام لاکر خاموش ہو کر نہیں بیٹھتے
13:04بلکہ آغاز اپنے گھر سے کر رہے ہیں
13:06حضرت اسمہ بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:09فرماتی ہیں
13:10کہ جب میں نے اپنے بابا کو دیکھا
13:12کہ وہ ایمان کی دولت سے فیضیاب ہوئے
13:14اور گھر آئے
13:15تو وہ جب تک ہمارے درمیان سے نہ اٹھے
13:18جب تک ہماری بیچ کی مجلس سے نہ اٹھے
13:20جب تک ہم سب نے ایمان قبول نہ کر لیا
13:23جب تک ہم سب اسلام نہ لائے
13:24یہاں تک کہ جو پانچ صحابی ہیں
13:26اشرہ مبشرہ کے شروع کے
13:28ان پانچ صحابیوں میں وہ صحابی بھی ہیں
13:30جو حضرت ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:32کی خدمت میں رہا کرتے تھے
13:34آپ کے دوست تھے
13:35اور آپ جس دوست سے ملا کرتے بات کرتے
13:37اسے آقا علیہ السلام کی نبوت کے بارے میں بتاتے
13:42سچائی بتاتے اور بتاتے
13:43کہ میں نے دل سے تصدیق کی
13:44اب تم بھی دل سے تصدیق کرو
13:46اس کے بعد اعلان نبوت کا چوتھا سال ہے
13:49جب اعلانیہ نبوت کا آغاز ہو رہا ہے
13:51یعنی کہ سب کو بتایا جا رہا ہے
13:52اعلان کیا جا رہا ہے
13:53حکم نازل ہو گیا
13:54تو آپ نے دیکھا کہ جو قریش کے مشرقین ہیں
13:58کفار مکہ ہیں
13:58انہوں نے ظلموں ستم کے پہاڑ توڑنا شروع کر دیئے
14:01جب ظلموں ستم کے پہاڑ ٹوٹنا شروع ہوئے
14:04تو آپ نے بے دریغ مال خرچ کر کے
14:07کتنے ہی غلاموں کو
14:08کتنے ہی لونڈیوں کو
14:10ازاد کروایا
14:11اور دین کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالا
14:13اس کے بعد پھر آپ دیکھیں
14:15کہ اعلان نبوت ہو گیا ہے
14:17اعلانیہ ہو گیا
14:18لیکن ابھی بھی بہت زیادہ نہیں ہوا ہے
14:20تو آپ بارہاقہ علیہ السلام کی بارگاہ میں
14:22ارز کرتے ہیں
14:23کہ ہم کب تک چھپ کر بات کریں گے
14:25آپ اجازت دیں
14:26کہ ہم اسے کھل عام کریں
14:27آقا کریم علیہ السلام کی طرف سے
14:29جو ہے وہ اجازت مل جاتی ہے
14:30اب آپ جو ہیں
14:32وہ اپنے پورے خاندان کو لے کر
14:33کعبے کے اردگرد بیٹھ جاتے ہیں
14:35اور سب سے پہلا
14:37دین اسلام کا سب سے پہلا خدبہ
14:39جو سب سے طویل خدبہ ہے
14:40وہ ارشاد فرماتے ہیں
14:41جس میں اللہ کی
14:42وحدانیت کا
14:43اللہ کے یقتہ ہونے کا ذکر ہے
14:45آقا کریم علیہ السلام کے
14:46اللہ رب العزت کے
14:48رسول ہونے کا نبی ہونے کا ذکر ہے
14:50جب یہ اعلان فرمایا جاتا ہے
14:52تو مشرقین مکہ تک قبر پہنچتی ہے
14:54اور مشرقین جو مکہ ہیں
14:56وہ بہت غصے میں آ جاتے ہیں
14:58اور اس کی وجہ سے
14:58آپ کے خاندان کو یہاں تک
15:00کہ آپ کو بھی نقصان پہنچایا جاتا ہے
15:02لہو لہان تک کر دیا جاتا ہے
15:04لیکن اس کے باوجود
15:05آپ کا جو دینی خدمت میں حصہ
15:06آپ اس سے پیچھے نہیں اٹھتے ہیں
15:08آپ اپنے دینی خدمت میں حصہ
15:09اسی طرح برقرار رکھتے ہیں
15:11پھر اس کے بعد
15:11آپ دیکھیں کہ
15:12مسجد نبوی کی تعمیر ہو رہی ہے
15:14وہ جگہ
15:15جو جگہ
15:16رافع بن عمر کے دو بیٹوں کی ہے
15:18دو یتیم بچوں کی ہے
15:19وہ جگہ آپ کے پاس آتی ہے
15:21آقا کریم علیہ السلام
15:22کہتے ہیں
15:23نہیں ایسے نہیں لوں گا
15:24دل سے دے دی گئی ہے
15:25لیکن حضرت ابوبکر صدیق
15:27رضی اللہ تعالی عنہ
15:28دس مسخال
15:29سونے کے عوض
15:30اس جگہ کو خریدتے ہیں
15:31دینی خدمت میں
15:32اپنا حصہ ڈالتے ہیں
15:33اس جگہ کو خرید کر
15:34خود مسجد نبوی کی تعمیر میں
15:36اس طرح حصہ لیتے ہیں
15:37کہ اپنی کمر پر
15:38پتھر لات
15:39لات کر
15:39مسجد نبوی کو تعمیر کرتے ہیں
15:41پھر اس کے بعد
15:42آپ بیت المال میں
15:43اسلامی نظام
15:44جو ہے نا وہ
15:45قائم کرتے ہیں
15:46لیکن اپنے لیے
15:48ذاتی ایک درہم بھی نہیں رکھتے
15:49یہاں تک کہ
15:49جب آپ کی وفات کا وقت
15:51قریب آتا ہے
15:51تو آپ کی رسم پر
15:52ایک بوسیدہ کپڑا ہوتا ہے
15:54اور آپ وسیعت کرتے ہیں
15:55کہ میں نے
15:56دوران خلافت
15:57جتنا بھی
15:58حصہ لیا ہے
15:59جو میری تنخواہ تینا
16:00وہ سب کا سب جبیت المال میں
16:02واپس کر دیا جائے
16:04اور اس سے بڑھ کر
16:04جب جنگ تبوک کا واقعہ پیش آتا ہے
16:07جب جنگ تبوک ہوتی ہے
16:08تو جو
16:10رومی
16:10جو لوگ ہوتے ہیں نا
16:11وہ جب لشکر لے کر آ رہے ہوتے ہیں
16:13کہ ہمیں جنگ کرنی ہے
16:14عرب کے لوگوں سے جنگ کرنی ہے
16:16مسلمانوں سے جنگ کرنی ہے
16:17تو آقا کریم علیہ السلام
16:18تمام عرب کے قبیلوں میں
16:20خبر پھیلا دیتے ہیں
16:21کہ جس کے پاس
16:21جتنا مال ہے نا
16:22مسلمانوں میں
16:23وہ سب لے کر آجائیں
16:24حضرت عمر فاروق
16:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:26سوچتے ہیں
16:26کہ میں حضرت عبوبکر سے
16:28آگے نکل جاؤں گا
16:28میں ان سے اوپر
16:30ثابت قدم ہو جاؤں گا
16:31میں ان سے اوپر چلا جاؤں گا
16:32جب مال لانے کا اعلان ہوتا ہے
16:34تو حضرت عمر فاروق
16:35اپنے گھر سے
16:35نصف مال
16:36آدھا مال لاتے ہیں
16:37آقا کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:38پوچھتے ہیں
16:39عمر کیا لائے ہو
16:40کہتے ہیں
16:40کہ نصف لے کر آیا ہوں
16:41تو آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:43پوچھتے ہیں
16:43عمر اپنے گھر والوں کے لئے
16:44کیا چھوڑ کر آیا ہو
16:45تو حضرت عمر فرماتے ہیں
16:47کہ جتنا لے کر آیا ہوں
16:48اتنا ہی چھوڑ کر آیا ہوں
16:49اب حضرت عبوبکر
16:51تشریف لائے ہیں
16:52آقا کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:53پوچھتے ہیں
16:54کیا لائے ہو
16:54حضرت ابو بکر پوچھتے ہیں
16:56کہتے ہیں جتنا گھر میں تھا
16:58وہ سب لے آیا ہوں
16:59آقا کریم علیہ السلام کہتے ہیں
17:01گھر میں کیا چھوڑا ہے
17:02کہا کہ گھر والوں کے لئے
17:04اور میرے لئے تو صرف اللہ
17:06اور اس کا رسولی کافی ہے
17:07سبحان اللہ
17:09جبریل امی عرش سے فرش پر آتے ہیں
17:11وہ حضرت ابو بکر جیسا لباس
17:14زیبتن کیے ہوتے ہیں
17:15آقا کریم علیہ السلام پوچھتے ہیں
17:17کہ یہ لباس
17:19ابو بکر جیسا کیوں آپ نے
17:21زیبتن کیا ہوا ہے
17:22تو جبریل امی کہتے ہیں
17:23کہ آج حاملی نے
17:24عرش میں جتنے فرشتے ہیں
17:26سب نے ایسا ہی لباس
17:28زیبتن کیا ہے
17:29کیونکہ اللہ کو
17:30ابو بکر کی عدہ
17:31اتنی پسند آئی ہے
17:32کہ اس عدہ کی وجہ سے
17:34تمام فرشتوں نے
17:36ایسا ہی لباس
17:37زیبتن کر لیا ہے
17:38یہ آپ کی دینی قدمات
17:39سبحان اللہ
17:40یعنی یہ
17:41جبریل امی کا آنا نہیں تھا
17:43بلکہ سند قبولیت تھی
17:45سٹیمپ لگ رہی تھی
17:46کہ بھئی
17:46قبول ہو گئی ہے
17:48آپ کی جو
17:49خدمت ہے
17:50بارگاہ پروردگار
17:51میں آپ کی سمتا ہوں گی
17:52ڈاکٹر صاحبہ
17:53آپ کا خوف خدا
17:56زہد و تقوی بیان کیجئے
17:58دیکھئے ڈاکٹر نیدہ صاحبہ
17:59جو اللہ کا خوف رکھتا ہے
18:02تو اللہ پھر اس کے قریب ہو جاتا ہے
18:04اگر ہم
18:06ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
18:09حیات مبارکہ کا مطالعہ کریں
18:12تو آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ
18:15خشیتِ الہی میں گزرا
18:16جب آپ خشو خضو کے ساتھ
18:19نماز پڑھنے کھڑے ہوتے
18:21تو اللہ کے خوف سے زہر و قطار ہوتے
18:24آپ کی داڑی مبارک آنسوں سے تر ہو جاتی ہے
18:28آپ کا لباس مبارک آنسوں سے بھیگ جاتا
18:31اور اللہ سے دعا فرماتے
18:34کہ اے اللہ مجھ پر رحم فرما
18:37اور مجھے سوالین کے پاتھ چکا دینا
18:39جب آپ خشو خضو کے ساتھ تلاوتِ کلامِ پاک کرتے
18:43تو اس قدر زہر و قطار روتے
18:46کہ آپ کو دیکھ کر آس پاس کے لوگ بھی رونے لگتے
18:49ایک مرتبہ وہ اپنے گھر میں تلاوتِ کلامِ پاک کر رہے تھے
18:54عذاب کی آیت آئی
18:56تو اس قدر زہر و قطار روئے
18:58کہ آپ کی حلق کی آواز بند ہو گئی
19:01تو لوگوں نے کہا کہ آپ اس قدر زہر و قطار کیوں رو رہے ہیں
19:05تو انہوں نے فرمایا کہ پتہ نہیں
19:07اللہ مجھ سے راضی ہے یا نہیں ہے
19:10آپ کی تقوی کا یہ عالم تھا
19:12کہ آپ فرماتے تھے کہ
19:15اے میرے رب کاش میں سبزہ ہوتا
19:17کہ مجھے چرند پرند کھا لیتے
19:19کاش میں دنیا میں آئے ہی نہ ہوتا
19:21ایک مرتبہ آپ نے ایک چڑیا کو دیکھا
19:24تو تھندی آبری
19:26کہ تو کتنی خوش نصیب ہے
19:27کہ درختوں کے پھل کھاتی ہے
19:29درختوں کے سائے میں بیٹھتی ہے
19:31اور حساب کتاب سے بے خبر ہے
19:34یعنی انہیں صاحب و کتاب کا
19:35اتنا خوف تھا
19:37اللہ کے خوف سے حروت روتے رہتے تھے
19:40پاتے رہتے تھے
19:41ان کے چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا تھا
19:43اور جسم پر لرزہ تاری ہو جاتا
19:45لیکن شہنشاہ کائنات کے سامنے
19:48کھڑے ہونے کا وقتہ کیا ہے
19:49جب آپ نماز پڑھتے تو
19:51آپ کا جسم لکڑی کی طرح سیدھا ہوتا
19:53اور زبان کی
19:56احتیاط کرتے تھے
19:57زبان کی بے احتیاطی
19:59کرنے سے بہتر ہے
20:00کہ وہ اپنے موں میں جو تھے
20:01وہ کنکریاں رکھ لیتے تھے
20:03جب آپ خلیفہ بنے
20:04اور خلافت کے کاموں میں
20:06مصروف تھے
20:07تو فارغ ہونے کے بعد
20:09وہ گھر جانے لگے
20:10تو صحابہ اکرام نے کہا
20:11کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
20:12تو انہوں نے کہا
20:13کہ گھر والوں کا پیٹ پالنا ہے
20:15بیوی بچوں کے لیے
20:16گھر کے لیے
20:17ضروریات زندگی خریدنی ہے
20:18تو پھر صحابہ اکرام نے کہا
20:20کہ ان کے لیے
20:21کوئی وظیفہ مقرر کر دیا جائے
20:23تو ابو بکر صدیق نے فرمایا
20:25کہ جتنا ایک مدینے کی
20:26مزدور کی عجرت ہے
20:28اتنا میرا وظیفہ مقرر کیا جائے
20:30مرتبہ آپ کس لیے
20:31کچھ کھانے کے لیے پیش کیا گیا
20:33تو کچھ مشکوک تھا
20:35اس میں حرام مال شامل تھا
20:37تو آپ نے حلق میں انگلی ڈالی
20:38اور اس کو نگل دیا
20:40اور فرمایا کہ
20:41میں نہیں چاہتا
20:42کہ ابو بکر کے پیٹ میں
20:43ایک لقمہ بھی حرام کا جائے
20:45تو آپ خلیفہ تھے
20:47خلیفہ المسلمین تھے
20:49پھر بھی اللہ کے حضور اللہ کے
20:51خوف سے زارو قطار ہوتے تھے
20:53کہ اللہ اپنے فضل سے
20:55تو میری بخشش فرما
20:56اے اللہ اپنے فضل سے
20:58تو میری بخشش فرما
21:00سبحان اللہ
21:01ماشاءاللہ
21:02بارک اللہ
21:03راکسہ با کا اپنا انداز
21:04وہ پیارے پیارے
21:05واقعات
21:06کس طرح
21:07اگر آپ کو شائعبہ بھی ہو رہا ہے
21:09تو آپ اگل رہے ہیں
21:10میں آپ کی سمتہ ہوں
21:39یہ کلام شامل کریں گے
21:44بس حضور جانتے ہیں
21:51اور قغانے
21:58علش مغللہ
22:05حضور جانتے ہیں
22:09قغانے
22:13علش مغللہ
22:16حضور جانتے ہیں
22:26انہیں قبر غقی سے
22:36پڑھو درور
22:39ان پر
22:44کہ تمام
22:49دہر
22:52نقشہ
22:53حضور جانتے ہیں
23:01اور اسی لیے تو
23:08سلایا ہے
23:11اپنے پہلوں میں
23:20اسی لیے
23:23تو
23:24سلایا ہے
23:28اپنے پہلوں میں
23:32کہ
23:34یار
23:45حضور جانتے ہیں
23:49کہ
23:57حضور جانتے ہیں
24:01کہ
24:03حضور جانتے ہیں
24:05قیامت آئے گی
24:09قب ان کو
24:13علم غیر سروے
24:21قیامت آئے گی
24:23لب ان کو
24:27علم غیر سروے
24:32کہ
24:34زغور کلم
24:36کا بھی لمحہ
24:41حضور جانتے ہیں
24:59اور
25:00حضور جانتے ہیں
25:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:09السلام علیکم
25:10ورحمت اللہ
25:11وبرادہ
25:12سیرتِ حضرتِ سیدنا
25:14صدیقِ اکبر
25:16اللہ تعالی عنہ میں
25:17آپ کا خیر مقدم ہے
25:18یہ وہ ہستی ہیں جو
25:20براہ راست حضور جانِ عالم
25:22صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
25:25سے تربیتی آفتہ ہیں
25:27یعنی فیض جو ہے
25:28وہ حضور جانِ عالم
25:30صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
25:33کی بارگاہ سے مل رہا ہے
25:34تو جب مربی
25:36کامل ہیں
25:37اکمل ہیں
25:37اور مکمل ہیں
25:39تو جو ان کا سٹوڈنٹ ہوگا
25:40جو ان کے تلامزہ ہوں گے
25:43ماشاءاللہ
25:44وہاں بھی ہمیں
25:44بدرجہِ عتم
25:45یہ ایک کمال نظر آئے گا
25:47اور آپ جو ہیں
25:48وہ افضلیت میں
25:51ہمیں آگے نظر آتے ہیں
25:52آپ کا پہلا نمبر ہے
25:53تو میں آپ کی سمتا ہوں گی
25:54اور حضور سے جو محبت
25:56ہمیں نظر آ رہی ہے
25:57کیا فرق ہوں گی
25:58جانشینِ شاہِ بَتْحَا
26:00حضرتِ صدیق ہیں
26:02امتیمِ سب سے عالی
26:04حضرتِ صدیق ہیں
26:13مرتبے میں سب سے بالا
26:15حضرتِ صدیق ہیں
26:17اور خلد کا ہر ایک دروازہ پکارے گا جنے
26:21خلد کا ہر ایک دروازہ پکارے گا جنے
26:25میرے آقا نے بتایا
26:31حضرتِ صدیق ہیں
26:32رضی اللہ تعالی عنہ
26:34آپ نے بات کی
26:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
26:38حضرتِ ابوبکر سے محبت
26:40یا حضرتِ ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی
26:42آقا کریم علیہ السلام سے محبت
26:44حضرتِ ابوبکر صدیق کی محبت کی بات کرتے ہیں
26:48تو جیسے ہی اعلانِ نبوت ہو رہا ہے
26:50کوئی دلیل نہیں ہے
26:52کوئی عقل نہیں ہے
26:53کوئی موجزہ نہیں ہے
26:54دل کی روشنی سے ایمان لے کر آ رہے ہیں
26:59اور محبت کی دلیل دے رہے ہیں
27:01اور بتا رہے ہیں کہ میں محبت
27:03آقا کریم علیہ السلام سے
27:05یہاں اعلان ہوا یہاں پر
27:07آپ نے حق کہہ کر
27:09کہ صدقتہ یا رسول اللہ
27:11جو آپ نے کہا سچ کہا
27:13جو آپ کہہ رہے ہیں
27:14سچ کہہ رہے ہیں تصدیق کی
27:16اور اسی وجہ سے آپ کو صدیق کا لقب بتا کر دیا گیا
27:20ایک موقع پر ایک مشرق نے
27:22آقا کریم علیہ السلام کو عیزہ پہنچائی
27:25حضرتِ ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
27:27کو جب پتہ لگا آپ آئے اور آپ نے اس مشرق سے سوال کیا
27:31کیا تو انہیں عذیت پہنچاتا ہے
27:32جو کہتے ہیں کہ رب جو ہے
27:34وحدہو یقتہ ہے
27:36جو وحدہو لا شریک ہے یقتہو بے مثال ہے
27:39جو یہ بات کر رہے ہیں
27:41تو انہیں عیزہ پہنچا رہے ہیں
27:42یہ بات سن کر اس مشرق نے حضرتِ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
27:46کو بھی مارا اور عیزہ پہنچائی
27:48اس کے باوجود آپ کے لبوں سے صرف محبتِ رسول میں
27:51ایک ہی جملہ نکلتا ہے
27:53کہ میرے نبی تو ٹھیک ہے نا
27:55میرے محبوب تو ٹھیک ہے نا
27:57تو کچھ نہیں ہوا وہ ٹھیک ہیں
27:59سفرِ حضرت پر جا رہے ہیں
28:01تو آپ محبت کا عالم دیکھیں
28:03بخاری شریف کی حدیثِ مبارکہ ہے
28:05حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے
28:08کہ میں نے خوشی میں
28:10کسی کو روتے ہوئے نہیں دیکھا
28:12اور خوشی کیا تھی
28:13کہ جب آقا کریم علیہ السلام نے حضرت کا ارادہ کیا
28:16تو حضرتِ عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ گئے
28:19اور جا کر کہا
28:19یا رسول اللہ آپ حضرت کو جا رہے ہیں
28:21میں بھی ساتھ چلوں
28:22آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
28:24ساتھ چلو عبو بکر
28:25جیسے ہی یہ بات آپ نے سنی
28:27تو آپ کی آنکھوں سے آسو نکل پڑے
28:29اور آپ رونے لگے
28:30تو حضرتِ عائشہ کہتی ہے
28:31کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا
28:33کہ وہ خوشی میں رو رہے تھے
28:35غارے سور کا واقعہ
28:36دیکھیں کہ غارے یار ہے نا
28:46لیا ہے لیکن زبان سے اوف نہیں نکلی
28:48کہ کہیں ایسا نہ ہو
28:50کہ عشق میں خلال آ جائے
28:51اور محبوب کی نیند خراب ہو جائے
28:54محبوب کو اٹنا جائے
28:55یہ محبت کی انتہا ہے
28:57آپ کا جب آقا کریم علیہ السلام کا وصال ہوا
29:00تو حضرتِ عبو بکر کے صدمے کا عالم انتہا پر تھا
29:03لیکن اس کے باوجود آپ امت کو سنبھال رہے ہیں
29:06امت کو دلاسہ دے رہے ہیں
29:08اور جب آپ کا وصال ہوا آقا کریم علیہ السلام کا
29:11تو چہرہ یونور کو آپ بوسا دیتے ہیں
29:13اور کہتے ہیں کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان
29:16آپ وفات پا گئے آپ کی وفات ہو گئی
29:19لیکن آپ کتنے پاکیزہ ہیں
29:20پھر دوسری جانب آپ دیکھیں
29:22آقا کریم علیہ السلام محبت کر رہے ہیں
29:25کیسی محبت کر رہے ہیں
29:26کہ بخاری شریف کی یہ دیسے مبارکہ ہے
29:28خود فرماتے ہیں آقا کریم علیہ السلام
29:30اگر دنیا میں میں کسی کو اپنا دوست خلیل بناتا
29:35اپنا دوست بناتا
29:36وہ ابو بکر کو بناتا
29:38لیکن اسلام میں بھائی چارہ کافی ہے
29:40یعنی کہ دوست بنانے تک کی بات کی جا رہی ہے
29:43مسجد کو بن کرنے کا حکم دے دیا
29:45سارے دروازے بن کرنے کا حکم دے دیا
29:47بخاری شریف کی حدیث ہے
29:49البدایہ ون نہایہ میں موجود ہے
29:51کہ مسجد کے سارے دروازے بن کرنے کا حکم دے دیا
29:54لیکن پھر فرمایا
29:55سوائے ابو بکر کے لیے ایک دروازہ کھلا چھوڑ دینا
29:58یعنی ابو بکر آئیں گے
30:00تو ان کے لیے ایک دروازہ جو ہے نا وہ کھلا رہنا چاہیے
30:02نماز پڑھانے کا حکم دیا جا رہا ہے
30:04آقا کریم علیہ السلام کی بیماری کے آخری دن ہے
30:07آخری بیماری ہے
30:08تو آپ کہتے ہیں ابو بکر کو حکم دو
30:10کہ وہ جائے اور جا کر جو ہے نا وہ نماز پڑھا کر آ جائے
30:14جب آپ غارے سور میں ہیں
30:15تو اس وقت محبت مصطفیٰ
30:18یعنی کہ اللہ جانتا ہے
30:19کہ میرے محبوب ابو بکر سے کیسی محبت کر رہے ہیں
30:27یعنی کہ صاحب کہہ کر آپ کی عظمت کو خود رب بلند کر رہا ہے
30:32کیونکہ وہ جانتا ہے
30:33کہ نبی ابو بکر سے کیسی محبت کرتے ہیں
30:36کس طرح کا عشق کرتے ہیں
30:38اور آقا کریم علیہ السلام ایسی محبت کرتے ہیں
30:41ابو بکر رضی اللہ عنہ سے
30:43کہ آپ کو بقاعدہ یہ کہا جاتا ہے
30:46کہ ابو بکر تم میرے لیے نا وہ ہو
30:48کہ میں تم پر سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہوں
30:51ماشاء اللہ
30:52تم سے زیادہ اتمنان رکھتا ہوں
30:54کیا بات ہے
30:55سبحان اللہ
30:56ماشاء اللہ
30:56بارک اللہ
30:57یہ تو محبت کا احوال ہے
30:59خدمت خلق خدا میں بھی
31:00آپ ہمیں پیش پیش نظر آتے ہیں
31:02تو اس پہ آپ کرام کیجئے
31:05تم میں سب سے بہتر شخص ہو ہے
31:07جو مخلوق خدا کو نفع پہنچائے
31:09شیخ صادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
31:12کہ اللہ تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں
31:14مگر میں نے اللہ تک پہنچنے کے لیے
31:17اللہ کا پسند دیدہ راستہ
31:19مخلوق خدا کی خدمت کو چنا
31:21تو حضرت ابو پکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
31:24انہوں نے اپنی ساری زندگی
31:25خلق خدا کی خدمت میں گزاری
31:28رکھتا ہوں
31:28مدینہ منورہ میں ایک عورت رہتی تھی
31:31جو آنکھوں سے نابینہ تھی
31:33اور اس کا دنیا میں کوئی وارث نہیں تھا
31:36تو لوگوں نے بتایا
31:37کہ رات کی تاریخی میں ایک شخص آتا ہے
31:39اس کے گھر کی جھاڑو لگاتا ہے
31:41برتند ہوتا ہے
31:42کھانا بناتا ہے
31:43اور اسے اپنے ہاتھ سے کنا کر جاتا ہے
31:45تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
31:48جب انہیں پتا چلا
31:49تو انہیں بڑا تاجب ہوا کے سنا ہے
31:51کہ اس عورت کا تو کوئی دنیا میں وارث نہیں ہے
31:54آنکھوں سے بھی نابینہ ہے
31:55پھر بھی تنہائی میں کون ایک شخص آتا ہے
31:58جو کھانا کلاتا ہے گھر کے سارے کام
32:00کر کے چلا جاتا ہے
32:01تو وہ ایک دن دروازے کی آڑ میں
32:04کھڑے ہو گئے
32:05اور ایک شخص آیا اور اندھر چلا گیا
32:12اللہ تعالیٰ انہوں دروازے سے باہر نکلے
32:15سبحان اللہ
32:16عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں
32:18بیشتیار پکار اٹھے
32:19کہ نیکیوں میں میں حضرت ابو بکر صدیق
32:22کا مقابلہ نہیں کرتا
32:24دیکھئے آپ جب خلیفہ نہیں بنے تھی
32:27تو اس سے پہلے دو یتیم بچیاں
32:29ان کی بکریوں کا دودھ دھویا کرتے تھے
32:31جب آپ خلیفہ بنے تو بچیاں
32:33آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
32:34ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
32:37ان کے سر پر دستے شفقت رکھا
32:39اور بچیاں کہنے لگے
32:41ہماری بکریوں کو دودھ کون دھوئے گا
32:43تو انہوں نے کہا جس طرح میں پہلے دھویا کرتا تھا
32:46ابھی بس کی
32:47پھر اسی طرح آپ یہ دیکھیں
32:49کہ حضرت بلال کا آقا بہت سخت تھا
32:51رات بھر چکی پسواتا تھا
32:54دن بھر ان سے کام کاج کرواتا تھا
32:56تو حضرت ابو بکر صدیق
32:58رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
32:59انہیں مو مانگے دامو خریدا
33:02اور پھر آزاد کر دیا
33:04دیکھیں جب ہم خلق خدا کی خدمت کی بات کرتے ہیں
33:08تو ہمیں ان صحابہ اکرام کی حیات مبارکوں کو
33:11اپنے سامنے رکھنا چاہیے
33:13خلق خدا کی خدمت پر جو لوگ کرتے ہیں
33:16تو ان کو بھی اللہ تعالیٰ منتخب کر لیتا ہے
33:19اور انہیں اس بات پر فقر ہونا چاہے
33:21کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے کسی کی خدمت کرنے کا
33:24موقع دیا کہ یہی ہے عبادت
33:27یہی دین و ایمان
33:28کہ کام آئے دنیا میں
33:30انسان کے انسان
33:31سبحان اللہ
33:32سبحان اللہ
33:34میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
33:35آپ کا میں شکر گزار ہوں
33:38حافظہ قاریہ آئیشہ
33:40آپ کی اور
33:41میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
33:43ہماری بہت پیاری
33:44ہر دل عزیز سینہ خواہ
33:45محترمہ شمائلہ ناصر خان
33:47آپ کی اور آخر میں
33:48آپ ہی کی آواز میں کلام شامل کریں گے
33:50جناب آج بھی ہم نے
33:53بہت سارے پہلوں پہ
33:54حضور جانِ عالم
33:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:58کے رفیقِ عظم
33:59وزیرِ عظم
34:00سیدنا صدیقِ اکبر
34:01رضی اللہ تعالی عنہ
34:03کی حیاتِ مبارکہ کے
34:05تعلق سے کلام کیا
34:06بہت سارے گوشوں پہ
34:07روشنی ڈالی ہے
34:09بات یہ ہے کہ
34:10اللہ تبارک و تعالی
34:12کو وہ لوگ
34:13بہت پیارے ہیں
34:14کیونکہ وہ
34:17مخلوق جو ہے
34:18وہ اللہ کا کمبہ ہے
34:19اور سب کو
34:20جو سب کے ساتھ
34:22اچھے روابط رکھتا ہے
34:23جو سب کے کام آئے
34:24پیش پیش رہے
34:25اللہ کو بڑے پیارے ہوتے ہیں
34:27وہ لوگ
34:30تو اچھی ہو جائیے
34:31سب کے ساتھ
34:32بلا تقصیص
34:33یہ نہ دیکھئے
34:34کہ یہ آپ
34:35کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے
34:37تو اس کے ساتھ
34:37ہمیں زیادہ اچھا ہونا ہے
34:39اللہ والوں کا پیغام یہی ہے
34:40اور یہ قرآن و سنت کے نوع سے
34:42منبر ہے
34:43سلام علیکم
34:44برحمت اللہ علیہ وسلم
34:58صدیق کا
35:02جب ہے
35:03قرآنی
35:08مبیمی
35:10تذکرہ
35:14صدیق کا
35:16تو ذکر ہوتا
35:20ہی
35:23رہی گا
35:26اب صدا
35:27صدیق کا
35:30ذکر ہوتا
35:33ہی
35:35رہی گا
35:38اب صدا
35:40صدیق کا
35:43اور حق تعالیٰ
35:48سے
35:53ملاتی
35:54ہے نبی
35:57کی
35:59پیر بھی
36:02حق تعالیٰ
36:05سے
36:08ملاتی
36:09ہے نبی
36:11کی
36:12پیر بھی
36:15اور لے کے جاتا
36:18ہے
36:21نبی
36:22تک
36:23نقش پا
36:25صدیق کا
36:28لے کے جاتا
36:31ہے
36:34نبی
36:35تک
36:36نقش پا
36:39صدیق کا
36:41صدیق کا
36:43کہ ارش والونی
36:46کی
36:52تقلید
36:54ان کی
36:55ایک دن
36:57ارش والونی
37:00کی
37:03تقلید
37:05ان کی
37:06ایک دن
37:08ادسیوں نے
37:10بھی
37:12ہے پہنا
37:17بوریاں
37:18سیدیق کا
37:20ادسیوں
37:22ادسیوں نے
37:24بھی
37:26ہے پہنا
37:30بوریاں
37:31سیدیق کا
37:33کہ
37:35دی کی خات
37:39مال
37:40دین
37:42میں
37:43کہا
37:47فاروق
37:49فاروق
37:51دی کی خات
37:53مال
37:56دین
37:57میں
37:58کہا
38:02فاروق
38:04نے
38:04کہ کوئی ہو سکتا
38:09نہیں
38:10ہم
38:12مرتبہ
38:14صدیق کا
38:17کوئی ہو
38:18سکتا
38:20نہیں
38:22ہم
38:24مرتبہ
38:26صدیق کا
38:28تو
38:30ہم پہ لازم
38:32ہے
38:34کہ سرور
38:36شکر
38:38کے
38:41سجدیں
38:43کریں
38:44ہم پہ لازم
38:47ہے
38:48کہ سرور
38:52شکر
38:54کے
38:56سجدیں
38:58کریں
38:59کہ ہم کو قسمت
39:01سے
39:04ملا ہے
39:06سلسلا
39:08صدیق
39:11کا
39:12ہم کو قسمت
39:14سے
39:16ملا ہے
39:18سلسلا
39:20صدیق
39:22کا
39:23تو جب
39:24قرآن
39:28مبیم
39:29تذکرا
39:33صدیق
39:35کا
39:35تو ذکر
39:37ہوتا
39:38ہی
39:41رہے گا
39:44اب صدا
39:48صدیق
39:50قرآن
39:54حسن