Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA

Speaker: Hafiz Owais Ahmed

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8

#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv #muftisuhailrazaamajadi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05பر آ پکام
00:10بیا کے بعد رتبہ
00:15سب سے بڑھ
00:18کر آپ کا
00:20نحمدہ cuales
00:21و نسلی
00:22و نسلیم
00:22علی رسول کریم اما بعد فاظباللہ من
00:25الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27إن الذين سبقت لهم من الحسن أولئك عنها مبعدون
00:35لا يسمعون حسيسها وهم فيما اشتهت أنفسهم خالدون
00:43لا يحزنهم الفزع الأكبر وتتلقاهم الملائكة
00:50هذا يومكم الذي كنتم توعدون
00:55صدق الله العظيم
00:56حضرت محترم اللہ رب العالمين کے فضل و احسان سے
01:02سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے
01:05يوم وسال کے موقع کی مناسبت سے
01:09دروس قرآن کا سلسلہ حسب معمول
01:13الحمدللہ کیو ٹی وی پہ جاری و ساری ہے
01:15اسی سلسلے میں آج ہم نے آج کے درس قرآن کے لئے
01:20جن آیات کا انتخاب کیا ہے وہ آپ کے سامنے تلاوت کی گئی
01:25یہ آیات ہیں سورة الانبیاء کی آیت نمبر ایک سو ایک
01:31ایک سو دو اور ایک سو تین
01:35اس میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
01:41بے شک وہ لوگ جن کے بارے میں بھلائی کا فیصلہ ہم پہلے سے کر چکے ہیں
01:49اولائکہ عنہ مبعدون یہ وہ لوگ ہیں جو جہنم سے بہت دور ہوں گے
01:55لا يسمعون حسیسہا یہ جہنم کی ہلکی سی آواز بھی نہیں سنیں گے
02:07اور جو اپنی من پسند کی چیزیں ہیں یہ ہمیشہ جنت میں ان میں مگن رہیں گے
02:15لا يحزنهم الفضع الاکبر
02:19انہیں غمگین نہ کرے گا فضع اکبر
02:25وتتلقاہم الملائکہ
02:27اور ملائکہ انہیں تسلیہ دے رہے ہوں گے
02:31ہاظا یومکم
02:32وہ کیا کہیں گے ان سے
02:34کہ یہ جو قیامت کا دن ہے
02:36یہ آج تمہارا دن ہے
02:41کہ جس دن کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
02:46ان تین آیات میں اللہ پاک نے
02:48اپنے خاص بندوں کے بارے میں
02:51جو قیامت کا ایک منظر ہوگا
02:54کہ ہر ایک کو
02:55اس کے اعمال کے مطابق
02:58جو ہے وہ ٹریٹ کیا جا رہا ہوگا
03:01اس کو
03:02وہ چیزیں ملیں گی
03:04کہ جو اس نے دنیا میں کمائی ہیں
03:07اور جس طریقے سے اس کی
03:08اس کا لیول ہے
03:10سطح ہے
03:10درجہ ہے
03:11اس کے مطابق وہاں
03:13اس کا معاملہ کیا جا رہا ہوگا
03:15تو ایسے وقت میں
03:17جو اللہ کے برگزیدہ اور خاص بندے ہیں
03:19ان کے ساتھ کیا ہوگا
03:21ان آیات میں
03:22اللہ پاک نے
03:23اس کا ایک نقش بیان فرمایا ہے
03:27اچھا
03:27شان نزول کی حوالے سے
03:29اس میں مفسرین نے لکھا
03:31کہ اس سے پہلے کی جو آیت کریمہ ہے
03:33نائنٹی ایٹھ
03:35سورة الانبیاء
03:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:39ایک مرتبہ
03:39حتیم میں داخل ہوئے
03:42تو ندر بن حارس نامی
03:44ایک کافر تھا
03:45وہ آکے حضور سے
03:47کوئی بحث کرنے لگا
03:48حضور علیہ السلام نے
03:50اس کی باتوں کا جواب دیا
03:51اور باتوں کا جواب دینے کے بعد
03:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:55نے اسے کہا
03:56انکم وما تعبدون من دون اللہ
03:59حسب جہنم
04:01اب وہاں
04:02بت بھی آویزان تھے
04:03اور یہ بت کے پجاری بھی موجود تھے
04:06تو حضور نے یہ آیت پڑھی
04:08نائنٹی ایٹھ
04:09کہ تم جس کی عبادت کرتے ہو
04:12وہ بھی
04:13اور تم بھی
04:14جہنم کا ایندھن بنو گے
04:18حضور یہ کہہ کے واپس آگے
04:20ایک اور کافر آیا وہاں پہ
04:21اس نے آکے کہا
04:22کیا بحث ہوئی
04:23کیا مسئلہ ہوا
04:24اس نے بتایا
04:25یہ یہ بات ہوئی
04:26اور یہ آیت پڑھ کر گئے حضور
04:28ہمارے بارے میں
04:29جو بت کے پجاری ہیں
04:31اور ہمارے بتوں کے بارے
04:33اس نے کہا
04:34میں تمہاری جگہ ہوتا
04:35تو حضور کو ایسا جواب دیتا
04:37علیہ عزباللہ
04:38اور ایسی بحث کرتا
04:39تو کہا کیا کر لیتے
04:41تم کہا
04:42ملیں گے
04:42تو میں بتاؤں گا
04:44کچھ دیر میں
04:45حضور علیہ السلام
04:46کا گزر ہوا
04:47تو پھر اس نے
04:48حضور علیہ السلام سے کہا
04:49کہ آپ یہ کہتے ہیں
04:50کہ اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ حَسَبُ جَهَنَّمْ
04:55کہ تم لوگ
04:56جو مشرک ہو
04:57اور جو تمہارے بت ہیں
04:59وہ جہنم کا ایندن بنیں گے
05:02یا جس کی تم عبادت کرتے ہو
05:04وہ بھی جہنم کا ایندن بنیں گے
05:06تو یہ بتائیں
05:08کہ
05:09جن کی عبادت کی جاتی ہے
05:13مخلوق میں
05:14تو اس فہرست میں
05:16تو حضرت عزیر علیہ السلام بھی شامل ہے
05:19حضرت عیسی علیہ السلام بھی شامل ہیں
05:22ہیں جی
05:23تو ان کی بھی تو عبادت کی جاتی ہے
05:26بلکہ جو حضرت نو علیہ السلام
05:30کے برگزیدہ بندے تھے
05:31جس کا سورہ نو میں ذکر کیا گیا ہے
05:33کہ
05:34اس میں
05:36وَدْ اور سُوَا
05:37اور
05:38یعُوق
05:39اور نصر
05:39اور یہ جو برگزیدہ بندے تھے
05:42جب ان کا انتقال ہو گیا
05:43تو لوگوں نے بعد میں ان کے بت بنا لیے
05:45اور جو ہے وہ اس کو پوجا کرتے تھے
05:47تو وہ پھر نیک لوگوں کی عبادت
05:49انہوں نے شروع کر دی
05:50تو وہ کہنے لگے
05:52کہ یہ
05:52اس کا مطلب
05:53اس آیت کا تقاضی تو یہ ہے
05:55کہ یہ
05:56علیہ السلام بھی جہنم میں جائیں گے
05:58کیونکہ ان کی بھی عبادت ہوتی ہے
06:00اگر بت کی عبادت ہوتی ہے
06:02تو ان کی بھی تو عبادت ہوتی ہے
06:03تو اگر معبود جو دنیا کے ہیں
06:05وہ بھی جہنم میں جائیں گے
06:07تو پھر یہ بھی جہنم میں جائیں گے
06:09تو اس موقع پر
06:10یہ آیاتِ کریمہ نازل ہوئیں
06:12جو آج
06:12ہمارا موضوع بھی ہے
06:14جس پہ ہم بات بھی کر رہے ہیں
06:15فرمایا کہ
06:17اِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَانَ
06:21میرے برگزیدہ بندوں کو
06:23بتوں سے نہ ملاو
06:25جہنم میں جانے والوں سے نہ ملاو
06:27ان کا مقام تو یہ ہے
06:30کہ اللہ پاک نے
06:32عزل سے ہی
06:33ان کے لئے جنت کا وعدہ کر لیا
06:36یہ لکھے لکھائے جنتی ہیں
06:39یہ بخشے بخشائے ہیں
06:41اللہ نے ان کے بارے میں فیصلہ کیا ہے
06:43سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَانَ
06:46ان کے لئے جنت کا جو فیصلہ ہے
06:49وہ سبقت لے جا چکا ہے
06:50پہلے ہی سے ان کے بارے میں جو ہے
06:53وہ جنت کا فیصلہ ہو چکا ہے
06:56اور رہی جہنم
06:58اُلَائِكَ عَنْحَا مُبَعَدُونَ
07:00تو اس جہنم سے یہ بہت دور ہوں گے
07:04کہ جس کی تم بات کر رہے ہو
07:06تو اس مرحلے پر یہ آیاتِ کریمہ نازل ہوئیں
07:09اس میں فضیلت کا پہلو کیا ثابت ہو گیا
07:12برگزیدہ بندوں کے لئے
07:14فضیلت کا پہلو یہ ثابت ہو گیا
07:17کہ ان کے بارے میں فیصلہ اللہ کر چکا ہے
07:20کہ یہ جنت میں جائیں گے
07:22اور جنت میں جانا ان کا
07:25جو ہے وہ ثابت ہو چکا
07:29مستحکم ہو چکا
07:31مدلل ہو چکا
07:32مبرہن ہو چکا
07:34ثابت ہو چکا
07:35اب یہ جو سبقت لہم من الحسنہ ہے
07:38اس کی ایک تفسیر تو عمومی ہے
07:41یعنی اس میں کون کون لوگ شامل ہوں گے
07:44تو اس میں سارے نیک لوگ بھی شامل ہیں
07:48اور اس میں جو ہے وہ کچھ خاص لوگ
07:51جو عام لوگوں میں آپ کہیں تھوڑے خاص ہیں
07:54ان کا ذکر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے
07:58فضیلت کے اعتبار سے وہ بھی اس میں شامل ہیں
08:00لیکن بالخصوص جو آیت کریمہ
08:03اس موقع پر جو نازل کی گئی
08:05جن لوگوں کے لیے
08:06یہ اللہ پاک کے برگزیدہ
08:08اولیاء صالحین
08:10اور خاص کر صحابہ کرام
08:12ردوان اللہ تعالیٰ لہی مجمعین ہیں
08:14اور صحابہ کرام میں بھی وہ صحابہ
08:17جو سبقت لے جانے والے تھے
08:19اسلام
08:20بلکہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
08:23جب ان کے سامنے یہ آیت کریمہ پڑھی گئی
08:25انہ اللذین سبقت لہم من الحسنہ
08:28تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے کہا
08:30کہ میں ان لوگوں میں شامل ہوں
08:33کہ جن کے بارے میں
08:34عزل سے جنت کا فیصلہ ہو چکا ہے
08:37پھر آپ نے کہا
08:39ان لوگوں میں ابو بکر شامل ہیں
08:41ان لوگوں میں عمر شامل ہیں
08:43ان لوگوں میں عثمان شامل ہیں
08:46ان میں تلہا شامل ہیں
08:48عبد الرحمن بن عوف شامل ہیں
08:50اور زید شامل ہیں
08:52جو عشرہ مبشرہ میں چند اصحابیں
08:54ان کا چند اصحاب کا
08:55حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے نام لیا
08:57تو
08:59یہ آیتِ کریمہ یہ ظاہر کرتی ہے
09:01کیونکہ اللہ ان کے بارے میں
09:03جب ایسے انداز میں بات کر رہا ہے
09:05کہ ان کو تو ہم نے جنتی بنا کے بھیجا
09:08ان کو ہم نے
09:09جنتی بنا کے بھیجا
09:11بعض وہ ہیں جو جنت
09:14کماتے ہیں
09:15بعض وہ ہیں جو جنتی بنا
09:18کے بھیجے جاتے ہیں
09:19جن کے بارے میں عزل سے فیصلہ ہوتا ہے
09:21اس لئے آپ جو
09:23سورہ فتح کی آخری
09:25عظیم الشان آیتِ کریمہ ہے
09:27محمد الرسول اللہ
09:29والذین معہو اشداؤ علی الكفار
09:32رحماؤ بینہم تراہم رکعا سجدن يبتغون
09:37فضلا من اللہ وردوانا
09:40سیماہم فی وجوہہم من اثر السجود
09:43ذالکہ مثلہم فی التوراتی ومثلہم فی الانجیل
09:48اللہ کہتا ہے ان کی جو مثال ہم یہاں بیان کر رہے ہیں قرآن پاک میں
09:53ان کی یہ مثال تورات میں بھی ہے اور انجیل میں بھی ہے
09:58تو تورات کے وقت تو صحابہ موجود نہیں تھے
10:01انجیل کے وقت نزول کے وقت تو صحابہ موجود نہیں تھے
10:05تو پھر ان کی مثالیں پچھلی کتابوں میں کیسے آ گئیں
10:09اس کا جواب یہ ہے کہ یہ لوگ وہ ہیں
10:12جن کے بارے میں فیصلے ازل سے ہو چکے ہیں
10:16سبقت فیصلے سبقت لے چاہ چکے ہیں
10:19اللہ پاک نے ان کو چن کے بھیجا
10:21اور بڑی مشہور حدیث ہے
10:22کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
10:25کہ اللہ پاک کہتا ہے کہ میں نے نگاہ دڑائی
10:28تو سب سے نرم دل اور سب سے بہترین دل
10:32میں نے محمد مصطفیٰ کا پایا
10:34تو انہیں اس عہدے کے لیے چنا
10:36پھر ان کے ساتھ جو لوگ تھے
10:39ان کا جو انتخاب ہوا ہے
10:41وہ اس بنیاد پر ہوا ہے
10:43کہ اللہ پاک نے ان کے دلوں پر نظر ڈالی
10:45ان کے دل سب سے زیادہ اچھے پائے
10:47تو اللہ پاک نے انہیں محمد مصطفیٰ کے لیے چن لیا
10:51اس لیے آپ حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں
10:55بہت ساری باتیں سنتے رہتے ہیں
10:57آپ جب یہ بات بھی سنیں گے
10:59کہ وہ کلمہ پڑھنے سے پہلے بھی
11:03جو ان کی پاکیزگیاں ہیں
11:05جو حضور علیہ السلام سے تعلق ہے
11:07جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
11:11ان کا محبت کا تعلق ہے
11:12اور جو اس گیدرنگ میں بیٹھ بیٹھ کے
11:16جو وہ پاکیزگی حاصل کر رہے ہیں
11:19اور وہ ساری چیزیں ہیں
11:20اور ہر بری چیز سے وہ محفوظ ہیں
11:22تو یہ آیت کریمہ
11:24اس کردار کو بھی واضح کر رہی ہے
11:27کہ جب ان کے بارے میں فیصلہ ہو چکا ہے
11:30تو پھر اللہ پاک ان کے لیے انتظام بھی خود فرما دیتا ہے
11:35کہ وہ برائیوں کی طرف نہ جائیں
11:37اور اس میں یہ خاص شان ہے
11:40حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی
11:42کہ کلمہ پڑھنے کے بعد تو بچائے ہی گئے لوگ
11:46لیکن یہ کلمہ پڑھنے سے پہلے بھی بچائے گئے
11:49اس لیے کہ ان کے بارے میں
11:51عزل سے فیصلہ ہو چکا ہے
11:54اور سبقت کا جو لفظ ہے
11:56یہاں پہ وہ بڑا مانخیز ہے
11:58کہ ان کے بارے میں فیصلہ سبقت لے گیا
12:02یہ اس طرف اشارہ کر دیا گیا ہے
12:04کہ یہ لوگ خود بھی بہت سبقت لے جانے والے ہوتے ہیں
12:09یعنی یہ سابق ہوتے ہیں
12:11قرآن کریم نے جو سابقون الولون کا لفظ فرمایا ہے
12:15کہ یہ لوگ خود بھی نیکی میں آپ دیکھیں گے
12:18یہ نیکیوں میں سبقت لے جا رہے
12:20اور اللہ ان کو جنت میں بھیجنے میں سبقت فرما رہا ہے
12:25اور ایک خاص قسم کا انوائرمنٹ تھا
12:29صحابہ کرام کے زمانے میں
12:31جس کا آج بالکل ہی
12:34اُلٹ ہو گیا ہے
12:35اور دوڑ اور مصابقت اور جو مقابلہ ہے
12:40وہ اور چیزوں میں شروع ہو گیا ہے
12:42مگر صحابہ کرام نے جو ہمیشہ مقابلہ کیا ہے
12:46مصابقہ کیا ہے
12:47آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے
12:49وہ نیکی میں ہی کی ہے
12:50حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:53جو کہہ رہے ہیں کہ آج میں سبقت لے جاؤں گا
12:56ابو بکر سے خرچ کرنے میں
12:59تو یہ سبقت ہی ہے جو ان کا مزاج تھا
13:02حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:06اس میں سابق رہے
13:07لیکن حضرت عمر کا مزاج بھی آپ دیکھ لیں
13:10صحابہ کرام کا مزاج بھی یہ دیکھ لیں
13:12کہ وہ ہمیشہ جنت کی طرف بھاگتے رہتے تھے
13:15جو قرآن کریم نے کہا
13:17سابقو الہ مغفرت مرربکم
13:20سبقت لے جاؤ مغفرت حاصل کرنے میں
13:23ساریو الہ مغفرت
13:26اور تم جو ہے جلدی کرو مغفرت کی طرف
13:29کہیں پہ کہا ففر روئی اللہ
13:31بھاگو اللہ کی طرف
13:33تو یہ لوگ نیکی کی طرف بھاگنے والے ہوتے ہیں
13:38جنت کی طرف جلدی کرنے والے ہوتے ہیں
13:40اس کی بنیاد بھی یہی آیت ہے
13:42کہ اس کی حقیقت یہ ہوتی ہے
13:44کہ اللہ پاک ان کے بارے میں فیصلہ کر چکا ہوتا ہے
13:48ازل ہی سے
13:49چونکہ فیصلے ہو چکے ہیں
13:51تو پھر نتائج اور گراؤنڈ پر جب عمل ظاہر ہوتا ہے
13:55تو واقعی یہ لوگ پھر سب سے آگے نظر آتے ہیں
14:00اور ایک اور مشہور واقعہ بھی ہے
14:02صرف اس کی طرف میں اشارہ کر دیتا ہوں
14:04کہ حضور علیہ السلام
14:05سفر میں بہت سارے
14:07آپ کو لوگ پہچان لیتے تھے
14:10کبھی آپ سفر میں جاتے تھے
14:11کسی راہب نے آپ کو پہچان لیا
14:13تو انہوں نے
14:14ایک راہب نے جو خبر دی
14:16تو حضور کے بارے میں بھی دی
14:19اور حضور کے وزیر کے بارے میں بھی دی
14:21کہ ان کے ایک دوست ہوں گے
14:22رفیق ہوں گے
14:23ابو بکر ان کا نام
14:24ان کا نام بھی بتا دیا
14:26یعنی پچھلی کتابوں میں
14:28حضرت ابو بکر کا نام بھی موجود ہے
14:30کردار بھی موجود ہے
14:32رفاقت مصطفیٰ بھی موجود ہے
14:35اور ان کا صدیق ہونا بھی موجود ہے
14:38تو وہ اسی آیت کی تفسیر ہے
14:41جو اللہ پاک نے فرمایا
14:42کہ ان اللذین سبقت لهم من الحسن
14:45اولائکا انہا مبادون
14:50یہاں اگلی آیت میں فرمایا
14:52کہ لا يسمعون حسیسا
14:53حسیس جو ہے نا آپ اس کو
14:56سمجھ لیں کہ اس کے ملتا جلتا
14:59ایک لفظ ہم پڑھتے رہتے ہیں
15:00محسوس
15:02حسیس اور محسوس ایک ہی چیزیں
15:05اتنی آواز جو محسوس ہو سکے
15:09اتنی آواز جو محسوس ہو سکے
15:12اس کو کہتے ہیں حسیس
15:13تو لا يسمعون حسیسا
15:17وہ جہنم کی اتنی آواز بھی
15:20سنیں گے نہیں
15:21اللہ پاک ان کو جہنم سے
15:23بہت دور کر دے گا
15:24آپ کے ذہن میں ایک سوال آ سکتا ہے
15:26کہ قرآن کریم میں تو ہے
15:28وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
15:31کہ تم میں سے ہر شخص نے
15:33جہنم پر سے گزرنا تو ہے
15:36تو یہ اس کے قریب تو ہوں گے
15:38جب جہنم کے اوپر سے گزریں گے
15:40تو جہنم کے اوپر سے گزرنا
15:43وہ اس کے منافی نہیں ہے
15:46اس لیے کہ ان کا جہنم کے اوپر سے گزرنا بھی
15:50اس شان سے ہوگا
15:53کہ جب یہ جہنم کے اوپر سے
15:56پل سرات سے گزریں گے
15:57اور نیچے جہنم دہک رہی ہے
15:59تو ان کے ایمان کی روشنی
16:03کی وجہ سے
16:04جہنم کی آگ بج رہی ہوگی
16:08تھنڈی پڑ رہی ہوگی
16:10اور جہنم کہے گی
16:11یہ کون لوگ ہیں
16:13میں تو ہر ایک کو اپنی لپٹ میں لے لیتی ہوں
16:16یہ کون لوگ ہیں
16:18جو میری آگ کو بھی بجا رہے ہیں
16:20تھنڈا کر رہے ہیں
16:21یہ میرے اوپر سے جلدی سے گزر جائیں
16:23یہ ان کی شان ہوگی
16:24اور پھر جب یہ اس سے پار ہو جائیں گے
16:27تو اللہ پاک کہتا ہے
16:29کہ
16:31پھر جہنم کیا ہے
16:33اس کی آواز کیا ہے
16:34اور اس کا دہکنا کیا ہے
16:37اس کا بھڑکنا کیا ہے
16:39اس کے شولے کیا ہیں
16:41اس کی لپک کیا ہے
16:42اس کی خبریں کیا ہیں
16:44اس ٹینشن سے
16:45اس ماحول سے
16:46اللہ پاک ان کو
16:47بلکل باہر کر دے گا
16:49لا يسمعون حسیسہ
16:51وهم فی مشتحت انفسہم
16:54جو چاہیں گے
16:56ان کو ملے گا
16:57اور
17:00فی مشتحت
17:01یعنی مگن ہوں گے
17:03اللہ پاک ان کو اپنی نعمتوں میں
17:05وہاں عطا فرمائے گا
17:06اور
17:07خالدون
17:09دوسری بات یہ ہوگی
17:10کہ یہ ہمیشہ پھر
17:11اس جنت میں رہیں گے
17:13اور حضرت اوبکر صدیق
17:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:16کا جنت میں جانا
17:17اور نعمتیں پانا
17:19اس کا مقام کیا ہے
17:21اولئے کا انہا مبادون کی
17:23وہ تفسیر ہیں
17:24جہنم سے بہت دور ہوں گے
17:26لا يسمعون حسیسہ
17:28کی بھی وہ تفسیر ہیں
17:29اس جہنم سے وہ بہت دور ہوں گے
17:32حدیث میں آتا ہے
17:34جنت میں تو شان ابو بکر یہ ہوگی
17:37کہ اللہ
17:38سارے مسلمانوں کو
17:40اپنا عام دیدار کرائے گا
17:43اور ابو بکر صدیق کو
17:45اپنا خاص دیدار کرائے گا
17:48وہ جو شان ہے
17:49وَرِدْوَانُ مِّنَ اللَّهِ أَكْبَرِ
17:51اللہ کی طرف سے جو رضا اور دیدار
17:53کا اعلان ہوگا
17:54تو حضرت ابو بکر کے لئے
17:56الگ اعلان ہوگا
17:57کہ اے اہلِ جنت
17:59اب میں اپنے
18:01ابو بکر کو
18:02اپنا دیدار کرائے گا
18:05وَهُمْ فِي مَشْتَحَتْ أَنفُسُهُمْ خَالِدُونَ
18:08یہ کیفیت ہوگی
18:09ان کی اس
18:12جنت میں
18:13اللہ پاک انہیں کیسے
18:14نواز رہا ہوگا
18:16اور یہ
18:17مَشْتَحَتْ أَنفُسُهُمْ
18:19انسان جو چاہے گا ملے گا
18:22یہ بھی بڑی چیز ہے
18:23یہ جنت ہی میں ہوگا
18:25دنیا میں یہ نہیں ہو سکتا
18:27کہ آپ جو چاہے مل جائے
18:29یہ جنت میں یہ ہوگا
18:31کہ آپ جو چاہیں گے آپ کو ملے گا
18:33کوئی وہاں پہ
18:35جو ہے وہ
18:38مفقر جنت میں ہوگا
18:39کوئی فلسفی جنت میں ہوگا
18:42کیسے کیسے ذہن والے لوگ
18:44ظاہر ہے جنت میں ہوں گے
18:45اور ان کا تخیل کتنا انچا ہوگا
18:47نہ جانے وہ کیا کیا مانگیں گے
18:49اللہ پاک ان کو سب کچھ عطا فرمائے گا
18:52اور پھر وہ عطا کرنے کے بعد
18:53کہے گا یہ تو وہ تھا جو تم نے مانگا
18:57اور ہم نے تمہارے لیے وہ بھی رکھا ہوا ہے
19:00جس تک نہ
19:01تمہارا ذہن پہنچے
19:03نہ خیال پہنچے
19:04نہ نظر پہنچے
19:06نہ دل اس کی طرف متوجہ ہو سکے
19:09آؤ جو میں نے تمہارے لیے چھپا کے رکھا ہے
19:12اب میں وہ تمہیں عطا کرتا ہوں
19:16مہمان جب کہیں گھر پہ آتا ہے نا
19:18تو ایک
19:18اس کے لیے شروع میں ہم انتظام کرتے ہیں
19:21کہ جی پانی پلا دیں
19:23کوئی تھنڈا پلا دیں
19:24جوس پلا دیں
19:25ریفریشمنٹ ہوتی ہے
19:26پھر اس کو کہتے ہیں
19:27ذرا ایزی ہو جائیں
19:28آپ کے لیے پھر ہم مزید انتظام کرتے ہیں
19:31کھانا لگاتے ہیں سب
19:33تو ابتدائی چیزیں بھی ہوں گی
19:35اور پھر جو اللہ نے مخفی رکھا ہے
19:37وہ بھی ہوگا
19:38اور پھر
19:38اللہ پاک اپنا دیدار بھی عطا فرمائے گا
19:41اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے
19:43تو کیا شان ہے ان بزرگوں کی
19:46کہ اللہ پاک
19:46ان کے بارے میں تو اپنے کتاب میں فرما رہا ہے
19:49کہ ہم انہیں یہ عطا فرمائیں گے
19:51لا يحظنهم الفضع الاکبر
19:56اور یہ وہ لوگ ہیں
19:58جنہیں فضاء اکبر جو ہے
20:02غمگین نہیں کرے گا
20:03فضاء اکبر کیا ہے
20:05کہ ایک سور پھونکا جائے گا
20:07دنیا ختم ہو جائے گی
20:08ایک سور پھونکا جائے گا
20:09لوگوں کو میدان محشر کی طرف
20:12دھکیلا جائے گا
20:13بھیجا جائے گا
20:14اب یہ اتنا بھگدڑ کا عالم ہوگا
20:17یہ اتنا ٹینشن کا عالم ہوگا
20:21خداِ ذوالجلال کا روب اور جلال
20:23لوگوں کے سامنے ہوگا
20:25عمل سامنے ہوں گے
20:28گرمی ہوگی
20:29پریشانیاں ہوں گی
20:30ہائے جس کو جھوٹلاتے رہے
20:32وہ تو سچ ہو گیا
20:35یہاں پہ اتھسٹ جو ہیں
20:36وہ دلیلیں دیتے ہیں
20:37خدا کے نہ ہونے پہ
20:39قیامت کیسے ہو سکتی ہے
20:41اتنی بڑی جنت کیسے ہو سکتی ہے
20:42اتنی بڑی جہنم کیسے ہو سکتی ہے
20:44اتنی گرمی کیسے ہو سکتی ہے
20:46اتنی ٹھنڈک کیسے ہو سکتی ہے
20:48اتنی باتیں کرتے ہیں
20:49اب جب قبر سے اٹھیں گے
20:51اور سب کچھ سامنے ہوگا
20:53تو آپ اندازہ لگائیں
20:55یہ تو سچ نکلا
20:57تو بڑا وہ ایک پریشانی کا وقت ہوگا
21:00تو یہ جو منظر ہوگا
21:02ہولناکی میں
21:03سب سے بڑا یہ وقت ہوگا
21:05انسانوں کے لئے
21:06کیونکہ کوئی چیز جب
21:07سب سے پہلے رونما ہوتی ہے
21:09یہ سب سے پہلے جب انسان
21:11اس سے دوچار ہوتا ہے
21:12تو وہ جھٹکا بڑا ہوتا ہے
21:14تو ایک قول یہ ہے
21:15کہ اس جھٹکے کو
21:17جو پہلا جھٹکا
21:18قیامت کا لگے گا
21:19نا لوگوں کو
21:19اس کو کہتے ہیں
21:21فضائے اکبر
21:21جو دوسرا سور پھونکا جائے گا
21:24کیا شان ہے
21:26ابو بکر صدیق کی
21:28عمر فاروق کی
21:29عثمان غنی کی
21:30علی مرتضی کی
21:32رضی اللہ تعالی عنہم
21:35اور ان کے تابعین کی
21:37ان کے رستے پر چلنے والوں کی
21:40کہ اس فضائے اکبر میں
21:43اللہ
21:43ان کو ہر غم سے
21:45محفوظ رکھے گا
21:48لا يحضنهم الفضاء الکبر
21:52اور
21:53دوسرا قول یہ ہے
21:54کہ فضائے اکبر
21:56وہ ڈراؤنا وقت ہوگا
21:59کہ جب
22:00اللہ پاک
22:01موت کو لے آئے گا
22:02ایک منڈے کی شکل میں
22:03بلیک ان وائٹ
22:05اس کا کلر ہوگا
22:06اور
22:06اس کو پہچانتے ہوں گے
22:08جنت والے بھی
22:09جہنم والے بھی
22:10یہ بڑا مشکل وقت ہوگا
22:12کہ اب موت بھی ختم ہو رہی ہے
22:15یہاں تو یہ کہتے نا
22:16کہ پریشان ہوگے
22:17تو مر جائیں
22:19وہاں تو مریں گے بھی نہیں
22:21تو اس وقت
22:23جو دکھی ہوں گے
22:24ان کا دکھ بہت بڑا ہوگا
22:26تو اللہ پاک
22:27اپنے خاص بندوں کو
22:28اس وقت کے دکھ سے بچائے گا
22:30تو قیامت میں
22:32پہلے مرحلے سے لے کے
22:33آخری مرحلے تک
22:35اللہ پاک
22:36اپنے ان بندوں کو
22:38محفوظ رکھے گا
22:39اور اگر آپ
22:41قرآن کریم کی
22:42ساری آیتیں جمع کر لیں
22:43تو یہ انعامات
22:46تو موت کے وقت سے
22:47شروع ہو جاتے ہیں
22:56جب ان کی موت کا وقت آتا ہے
22:58تو فرشتے آ جاتے ہیں
23:00لا تخافو
23:02ڈرنا نہیں
23:02ڈرنا نہیں
23:04لا تحزنو
23:05گھبرانا نہیں
23:06پریشان نہیں ہونا
23:10اللہ اکبر
23:11موت کے وقت
23:12جو انسان کی آنکھیں
23:13زبان حال سے کہیں گی
23:15کہ کیسے نہ ڈروں
23:17تو وہ کہیں گے
23:19اب شروع بالجنہ
23:20اس لیے نہ ڈر
23:21کہ ہم تیرے لیے
23:23جنت کی بشارت لائے
23:25تو جنتی ہے
23:27تو پریشان نہیں ہونا
23:28تو کیا منظر ہوگا
23:30ایک انسان کے لیے
23:31کہ وہ مرے
23:33اور اسے جنت کی بشارت
23:34یہ وہ لوگ ہیں
23:35کہ اللہ پاک جنہیں
23:37یہیں سے آغاز ہو جاتا ہے
23:39ان کا
23:39اور قیامت کے دن
23:41جب یہ میدان محشر میں
23:42اٹھیں گے
23:43تو ایک تسلیوں کا
23:45سامان ہوگا ان کے لیے
23:47اور اللہ پاک ان کو
23:48کہہ رہا ہوگا
23:50فرشتے ان سے کہہ رہے ہوں گے
23:54وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةِ
23:55اور فرشتے ان کو
23:56تسلیاں دے رہے ہوں گے
23:58ان کو
23:59بتا رہے ہوں گے
24:00کہ کچھ نہیں ہے
24:01کیونکہ اس وقت
24:03ہر انسان جو ہے
24:04وہ پریشانی کے ساتھ ساتھ
24:07جو ہے
24:07بے سہارا ہو جائے گا
24:11کوئی تسلی دینے والا
24:12نہیں ہوگا اس کو
24:14حتیٰ کہ باپ بھی نہیں ہوگا
24:16ماں بھی نہیں ہوگی
24:18بہن بھائی بھی نہیں ہوں گے
24:20کوئی قریبی سے قریبی
24:22رشتہ بھی نہیں ہوگا
24:23وہ جو پہلا مرحلہ ہوگا
24:25وہ بڑا ایک انسان کے لیے
24:27مشکل ہوگا
24:28تو انسان کے دنیاوی آمال
24:30اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ
24:32اس کا تعلق
24:33وہ انسان کو کام آئے گا
24:35لیکن یہ جو لوگ ہوں گے
24:37یہ اس وقت بھی
24:38فرشتے ان کو
24:39تسلی دینے کے لیے
24:40موجود ہوں گے
24:43ہم تو کہیں
24:44کسی جگہ پر چلے جائیں
24:45کسی ایڈریس پر پہنچ جائیں
24:47اور وہاں کوئی ہمیں ویلکم کرنے والا
24:50نہ ہو تو ہم گھبرا جاتے ہیں
24:51کہ کدھر جائیں
24:52کدھر بیٹھیں
24:53تو آپ قیامت کے دن کا اندازہ لگا سکتے ہیں
24:57تو اس وقت کے لیے
24:58اللہ پاک نے فرمایا
24:59اور پھر اس کے مختلف مناظر بھی ہیں
25:01حدیث میں
25:02کہ چہرے ان کے روشن ہوں گے
25:04چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے
25:07اور ان کے لیے
25:08نور کے ممبر بچھائے جائیں گے
25:10انبیاء کرام
25:11ان کی تعریف کر رہے ہوں گے
25:14کہ ہمارے بچوں تم نے کیا کام کیا
25:18تو یہ وہ منظر ہے
25:20جو ان آیات میں بیان کیا گیا
25:22لا يحزنهم الفضع الاکبر
25:28وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةِ
25:29هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِي كُنْتُمْ تُوْ عَدُونَ
25:32یہ تمہارا دن ہے
25:35يَوْمُكُمْ
25:38آج یعودی کہتے ہیں
25:39يَوْمُنَا
25:40آج ہمارا دن ہے
25:41ماریں گے ہم مسلمانوں کو ماریں گے
25:44یہ کریں گے
25:44یہ کہاں ہو رہا ہے نا
25:45ظالم ظلم کر رہا ہے
25:48کس بیس پہ
25:49ہمارا دن ہے
25:51ہماری حکومت ہے
25:53ہمارا ٹائم ہے
25:55مارو
25:57آپ دیکھیں
25:58فلسطینیوں کے بچے
26:00بچیاں
26:01خواتین
26:01کس عالم میں
26:04اور پھر جب
26:05یہ فلسطینی شہدہ قیامت کے دن
26:08اٹھیں گے
26:08ابو بکر صدیق کے غلام
26:10تو فرشتے کہیں گے
26:13هَوْمُكُمْ
26:13آج تمہارا دن ہے
26:17تو نقشہ ہی بدل جائے گا
26:19طاقت کے میار بدل جائیں گے
26:21اور
26:22حق واضح ہو جائے گا
26:24اور
26:25ساری چیزیں انسان پر ظاہر ہو جائیں گی
26:29هَوْمُكُمُلَّذِيْكُنْتُمْ تُوَدُونَ
26:31تو یہ آیاتِ کریمہ
26:33بالخصوص میں نے شروع میں ذکر کیا
26:34حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام نامی
26:38اور سبقت کا لفظ تو انہیں زیبہ ہے
26:41جس طرح وہ
26:44سبقت لے گئے
26:45اور
26:46ابو بکر کے
26:47لفظ کا بھی یہی معنی ہے
26:49جس طرح وہ سبقت لے گئے
26:51عتیق کا بھی یہی معنی ہے
26:53نہیں جی
26:55عتیق کا معنی ہے آزاد
26:57جہنم سے
26:59جس کو زندگی میں یہ پروانہ دے دیا
27:01سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَةِ
27:04انتَعَتِيْكُمْ مِنَ النَّارِ
27:06جہنم سے آزاد ہو
27:07ابو بکر
27:08تم جہنم سے آزاد ہو
27:10تو
27:12ان کی یہ سبقتیں
27:13اور خدا کی طرف سے
27:15ان کے لیے جو سبقتیں ہیں
27:16اس کا بڑا حسین امتزاج ہے
27:19ان آیاتِ طیبہ میں
27:20جو ان کی شان کے
27:22مختلف پہلوں کو بھی
27:24احاطہ کر رہا ہے
27:26اور ان کے کردار سے
27:28جو سیکھنا چاہیے
27:29سبقتیں
27:30آگے بڑھنا
27:32وہ سب ہمارے سامنے
27:33ان آیات کی روشنی میں
27:35واضح ہو رہا ہے
27:36ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں
27:38کہ وہ ہمیں
27:39حضرت اعو بکر صدیق
27:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
27:42سنتِ طیبہ کے مطابق
27:45ہمیشہ نیک کام میں
27:47اپنا سب کچھ لگا دینے کی
27:49توفیق عطا فرمائے
27:51سبقتیں لے جانے کی
27:52توفیق عطا فرمائے
27:54آگے بڑھنے کی
27:55توفیق عطا فرمائے
27:56اور جب ہم قیامت کے دن
27:58اٹھیں
27:59تو اللہ ہمیں
28:00حضرت اعو بکر صدیق
28:02رضی اللہ تعالی عنہ
28:03جس اپنے نبی کے
28:05قافلے میں ہوں گے
28:06اللہ ہمیں
28:07اس قافلے میں
28:08جگہ نصیب فرما دے
28:10وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَا
28:11گفتگو تو ان آیات پر
28:13مکمل ہو گئی ہے
28:14تو آپ میں سے اگر
28:15اس گفتگو کے تناظر میں
28:17کسی کے ذہن میں
28:18کوئی سوال ہو
28:19تو وہ
28:20سوال کر سکتا ہے
28:22سلام علیکم
28:24قبلہ مفتی صاحب
28:25میرا آپ سے سوال یہ ہے
28:27حضرت اعو بکر صدیق
28:29رضی اللہ تعالی عنہ
28:30نے ایمان لانے سے پہلے
28:31آپ نے ایک خواب دیکھا
28:33اس خواب کی حقیقت کیا ہے
28:35جی آپ نے گفتگو سے
28:37بہت اچھا اس کو ملا دیا
28:38سوال کو
28:40کیونکہ
28:40ہم بات بھی اسی پہ کر رہے تھے
28:42کہ
28:45ایمان لانے سے پہلے ہی
28:46نشانیاں
28:47ظاہر ہونا شروع ہو گئیں
28:49تو حضرت اعو بکر صدیق
28:50رضی اللہ تعالی عنہ
28:51کے اس خواب کی حقیقت
28:53یہی تھی
28:53کہ
28:54جو نور
28:56ظاہر ہونے والا تھا
28:58وَالَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْحُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَدْدِينِ كُلِّ
29:03اس دین کا جو نور
29:05جو ہے وہ ظاہر ہونے والا تھا
29:07اور
29:08قرآن جو کہتا ہے
29:09یُرِيدُونَ اَنْ يُتْفِعُو نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ
29:13لوگ جو ہے
29:14کچھ وہ ہوں گے
29:17کہ اس نور کو
29:18اپنی پھونکوں سے بجھا رہے ہوں گے
29:21اور کچھ وہ ہوں گے
29:23کہ جن کے گھروں میں
29:24یہ نور داخل ہو جائے گا
29:26تو حضرت اعو بکر صدیق
29:28رضی اللہ تعالی عنہ نے
29:29ابھی کلمہ نہیں پڑھا تھا
29:31ابھی اعلان نبوت نہیں ہوا تھا
29:33لیکن اس سے پہلے ہی
29:35ان کو بشارت دے دی گئی تھی
29:37کہ آپ اس نور کے امین ہیں
29:39آپ اس نور کے صدیق ہیں
29:42تصدیق کرنے والے ہیں
29:43تو یقیناً
29:45اس طرح کی اور بہت ساری چیزیں
29:47جیسے میں نے اشارہ کیا
29:48تاکہ سفر میں
29:48آپ کی بشارت دی گئی
29:50اور یہ خواب بھی جو ہے وہ
29:52اسی سلسلے کی کڑی ہے
29:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:58علیکم ورحمت اللہ
29:59میرا سوال یہ ہے
30:00کہ حضرت اعوگر صدیق
30:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
30:03اصل نام کیا ہے
30:04اور ان کے القابات پر
30:06ہمارے رہنوہ فرمائی
30:09جی حضرت اعوگر صدیق
30:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
30:12اصل نام عبداللہ ہے
30:13اور آپ کے جو القابات ہیں
30:15اس میں سے کچھ ہم نے ذکر بھی کر دی
30:16اور ان کی طرف اشارہ بھی کر دیا
30:18کہ اس میں عتیق آپ کا
30:21جو ہے وہ لقب ہے
30:23عتیق کے معنی ہے آزاد ہونا
30:25اور آپ کو جہنم سے آزادی کی
30:28جو ہے وہ بشارت دی گئی تھی
30:30اس نسبت سے آپ کو جو ہے وہ
30:32عتیق کہا جاتا ہے
30:34اسی طرح آپ کی جو خاص کنیت ہے
30:36مشہور ابو بکر ہے
30:37تو اس کو لقب بھی کہہ سکتے ہیں
30:40کیونکہ بکر کے معنی جو ہے وہ
30:41میں نے ذکر کیا تھا کہ
30:44جلدی کے معنی میں ہے
30:45یا اولیت کے معنی میں ہے
30:47تو آپ ہمیشہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:50کے ساتھ رہتے ہوئے
30:53حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:56کی بتائی ہوئی چیزوں کو
30:58سب سے پہلے
31:00سبقت کے ساتھ فالو کرنے والے ہوتے تھے
31:03اس نسبت سے آپ کو جو ہے وہ
31:05ابو بکر کہا جاتا ہے
31:06مفسرین نے ثانی اس نین میں بھی
31:09اس نکتے کو نکالا ہے
31:12کہ یہ جو اللہ پاک نے فرمایا
31:14کہ دو میں سے دوسرا
31:16تو ثانی اس نین جو ہے
31:19یعنی ان دو میں
31:21جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
31:22اور حضرت ابو بکر صدیق ہیں
31:24تو یہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
31:28ان کو شرف حاصل ہوا
31:29اسی طرح جو ہے وہ
31:32یارِ غار
31:33غار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے
31:36اسی طرح یہ بھی آپ کی خصوصیت ہے
31:39کہ اللہ پاک نے صاحب آپ ہی کو کہا ہے
31:43اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِ
31:45تو یوں تو حضور علیہ السلام کے سارے ہی صحابہ ہیں
31:49لیکن ابو بکر وہ صحابہ ہیں
31:51جن کی صحابیت کا قرآن نے ذکر کر دیا ہے
31:55تو یہ مختلف ان کے پرلطف نام اور القابات ہیں
31:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:02مالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:04افتی صاحب آپ سے میرا یہ سوال ہے
32:06کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ایمان قبل ہے
32:11حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا
32:14جو ایمان لانا ہے
32:15اس سوال میں ایک تو ان کی عمر کی طرف
32:17اگر آپ کی اشارہ ہے
32:18تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو
32:22اللہ پاک نے یہ کمال عطا فرمایا
32:24کہ ان کی عمر بھی عمر مصطفیٰ تھی
32:27یعنی 63 سال کی انہوں نے عمر گزاری ہے
32:31پھر وسال کا دن، ماحول
32:34یہ سب اسی طرح تھا جیسے
32:36حضور علیہ السلام کا تھا
32:37تو اس اعتبار سے دیکھیں
32:39تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
32:40وہ دو سال حیات رہیں
32:42تو 63 سال کو اگر پہنچیں
32:44تو 38 سال کی عمر میں
32:47تقریباً انہوں نے
32:48اسلام قبول کیا ہے
32:50ایک تو اس سوال کا یہ پہلو ہے
32:53اور اس میں یہ بھی اشارہ ہے
32:55کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
32:58ساتھ ہمیشہ رہیں
33:01یعنی آپ سمجھیں کہ تقریباً
33:04سولہ سال کی عمر سے
33:05یا سترہ سال کی عمر سے
33:06اگر ان کی عمر جو ہے
33:08سولہ ہے
33:09حضور کی اٹھارہ ہے
33:10اس عمر سے یہ حضور کے ساتھ رہیں
33:13انہوں نے حضور کو سب سے زیادہ سمجھا ہے
33:15حضور علیہ السلام کو
33:17سب سے زیادہ انہوں نے دیکھا ہے
33:19آپ اس سے اندازہ لگائیں
33:21کہ جب اعلان نبوت ہوا
33:23اگر ان کی عمر 38 سال ہے
33:25تو حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالیٰ
33:27ان کی عمر مبارک
33:28اس وقت 8 سال ہے
33:31یا 10 سال ہے
33:32تو ان کو سب سے زیادہ موقع ملا تھا
33:35حضور علیہ السلام کے ساتھ رہنے کا
33:38لیکن حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالیٰ
33:40ان کی نسبت یہ تھی
33:41کہ وہ گھر میں تھے
33:43تو انہوں نے گھر سے فیض حاصل کیا
33:46تو اس لیے علماء نے پھر
33:48اس کی جو تطبیق دی ہے
33:50وہ یہ کہ
33:50بڑوں میں
33:51جس نے سب سے پہلے کلمہ پڑا
33:53وہ حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
33:56بچوں میں حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالیٰ نے
33:59خواتین میں حضرت خطیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ نے
34:03اور حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
34:06متلقا بھی سابق الاسلام ہے
34:09کہ آپ نے سب سے پہلے
34:10اسلام قبول کیا
34:12تو بہت اچھے سوالات تھے آپ لوگ کے
34:14سوالات بھی الحمدللہ مکمل ہوئے
34:16اور درس قرآن کا جو وقت ہے
34:18وہ بھی ختم ہوا
34:19تو سامین و ناظرین سے ہم اب اجازت چاہتے ہیں
34:22اپنا خیال رکھیے گا
34:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:26اللہ اللہ یہ شرف سے دی ہے
34:34اکبر آپ کا انبیاء کے
34:41بعد رتبہ سب

Recommended