00:02पाकिस्तान मेहनत और लगन से अपना मुस्तक्विल खुद तामीर कर रहा है।
00:35पाकिस्तान मेहनत और लगन से अपना मुस्तक्विल खुद खुद तामीर कर रहा है।
01:17Bilaabal Bhutto نے Siasi Reset کی تجویز دے دی
01:19کہا وزیراعظم اپوزشن سے نئے جھگڑے مول نہ لیں
01:22اتحادی تو ان کے ساتھ ہے
01:24اپوزشن کا اعتماد بھی بحال کریں
01:26اسلام آباد یا لاہور میں بیٹھے کاروباری لوگوں کی خواہش پر نظام میں جوڑ توڑ ممکن نہیں
01:31یہ سب کا وقت بھی نہیں ہے
01:33ملک کو در پیش معاشی آفد اسی صورتحال دنیا کی تاریخ میں پہلے نہیں ریکھی
01:36Bilaabal Bhutto کا کہنا تھا
01:38پچھلے وزیراعظم نے سیلاب کے وقت سن کو ایک روپیہ نہیں دیا
01:41اس دوران یہ بھی کہہ دیا کہ سن ہمارا نہیں ہے
01:44حکومت سن نے دس لاکھ گھر بنا کا تاریخ ختم کی
01:47دعوے سے کہتا ہوں سیلاب متاثرین کے گھروں میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی
01:51صوبہ سن کے بارے میں غلط تاثر دیا جاتا ہے کہ یہاں کرپشن ہے
01:55وزیراعظم سے کہتا ہوں کہ اس منصوبے کے اعتصاب کے لیے عالمی داروں کو خط لکھے
01:59وزیراعظم نے کہا آج سیلاب متاثرین سے کیے گئے واجب کی تکمیل کا دن ہے
02:03گھروں کی تابیر کے بعد ساف پانی اور ڈرینیج منصوبوں پر کام جاری ہے
02:23کبھی نہیں کہا پنجاب میں کرپشن مکمل ختم ہو گئی
02:27کیا آسین، بلوجستان اور خیبر پاکتون خواہ میں کرپشن نہیں ہے
02:30خیبر پاکتون خواہ میں تو کرپشن کا پورا نیٹورک تھا
02:33لیکن فرق یہ ہے پنجاب کے وزیراعظم روز کرپشن کا کوئی نہ کوئی کیس پکڑتی نہیں
02:38وزیراعظم پنجاب مریم نواز کا جہلوں میں ہونیہا سکالشپ اور لیپٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کہا
02:44مجھے سب پتا ہے کرپشن کا بیانیاں بنانے والے اپنا آئندہ کا بندوبست کر رہے ہیں
02:49تم لوگوں کو اتنا اعتراض ہے تو وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہو
02:53اس صفحہ دے کر گھر کیوں نہیں جاتے
02:55کوئی میرے وزیر کی کرپشن ثابت کرتے تو اسے چھوڑوں گی نہیں
02:58جہلوں میں منصوبے کا اتطاق کیا
03:00تو کہا گیا یہ ہمارا منصوبہ تھا
03:02بھائی تمہارا منصوبہ تھا تو اقتدار میں رہتے ہوئے اتطاق کر لیتے
03:17مریم نواز نے کہا کہ کرپشن ہے تو مزارت کیوں نہیں چھوڑ دیتے
03:21میڈم اتنی کرپشن ہے تو آپ مزارت اعلیٰ چھوڑ دیں
03:24پیفاقی وزیر چودری سالک حسین کی پروگرام 11 تاور میں گفتگو
03:27کہا وزیر اعظم اشارہ کرے تو مزارت چھوڑ دوں گا
03:30ان کو اتحاد کی ضرورت نہیں اور ختم کرنا چاہ رہے ہیں تو بات کر لیں
03:34میں نے آپ کا نام نہیں لیا لیکن آپ نے میرے والد صاحب کا نام لیا
03:38کہا گیا گھر میں کرپشن کی تربیت دی جاتی ہے
03:41ایسی بات پر مریم کو شرم آنی چاہیے
03:43سیکیورٹی واپس لینا چھوٹی حرکت ہے
03:46یہ بھی ان کا جھوٹ ہے کہ پنجاب میں ہوں گے تو سیکیورٹی ملے گی
03:49میں لاہور میں ہوں اور سیکیورٹی واپس لے لی گئی
03:52مریم نواز دو سال میں اس ٹیول پر آ گئی ہے
03:54کہ جو کوئی بات کرے کچل دو
03:56پنجاب پولیس سے چودری سالک سے ایلیٹ فورس کی اضافی سیکیورٹی واپس لے لی
03:59ذرائع پنجاب پولیس سے بتایا کہ تمام وفاقی وزراء کو پنجاب میں سیکیورٹی دی جائے گی
04:04سومے کی حدود سے باہر ایلیٹ فورس کی سیکیورٹی نہیں دی جائے گی
04:23پی گی ایم ای نے محمود قادر لغاری بھی کرپشن کے قلاب پھٹ پڑے
04:27کہا پنجاب حکومت سے عرض ہے سب اچھا نہیں
04:29ڈی پی اور ڈی جی خان کے بھائیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے
04:33کوئی پوچھنے والا نہیں
04:35رقیاتی کاموں میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے
04:38تھانے بکے ہوئے ہیں
04:39ڈی جی خان میں انصاف نہیں
04:41پانچ ہزار والا کام پچاس ہزار میں ہو رہا ہے
04:44افسر شاہی کا راج ہے
04:45تمہاری کوئی حیثیت نہیں
04:47عوام کے ٹیکسوں کا کروڑوں روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے
04:51سپتالوں میں عدیات نہیں
04:52یہ لوگ مر رہے ہیں
04:53مہنگائی بے روزگاری کا عذاب ہے
04:55قیادت سے گزارشہ معاملات کا نوٹ اس لے
04:58عوام میں کوئی پذیرائی نہیں
05:11لندن پلان نہ ہوتا تو جہلم کے منصوبے چار سار پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ہیں
05:15سابق وزرین فرواد چودری کا وزیراعلا پنجاب کے بیان پر رد عمل کہا
05:19ماریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا
05:22پی ٹی آئی دور کے منصوبوں کا افتتاہ کیا گیا
05:24لیکن شکر خدا کا افتتاہ تو ہوا
05:27ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگا کر جہلم میں سیاست نہیں کی جا سکتی
05:31مسلم نگنون کا آئندہ جہلم سے جیتنا ایک خواب ہوگا
05:37بانی پی ٹی آئی اور مکلہ کے درمیان ملاقات کا وقت تتہہ ہو گیا
05:40بانی اور مکلہ کے درمیان ملاقات کل سے پیر تین مجھے ہوگی
05:43ملاقات میں لطیف خوصہ بیرسٹر سلمان سمدر شریک ہوں گے
05:47اس طرح آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ سے مکلہ کی ملاقات کے حکم دے دیا
05:51ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دران بیرسٹر سلمان سمدر نے بتایا
05:56گیارہ ماہ بعد جب مشرہ بی بی اور سات ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
06:02بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پرشور ایک سو بانوے ہے
06:04برین ہیمریج کا خطرہ ہے
06:06مشرہ بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
06:08جیل میں علاج ممکن نہیں
06:10شہ ہفتے کی زمانت دی جائے
06:11ایڈوکیٹ جنرل سمباد نے موقف اپنایا
06:14علاج ہر کسی کا بنیانی حق ہے
06:15حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
06:36آج کا عدالت حکم خوشائند ہے
06:38دونوں وقلہ کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
06:40چرامن پی ٹی آئی بارس گوہر کا کہنا ہے
06:42مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سمت مختلف ہے
06:46مسائل پر ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں
06:48کمر باجوا سے ملاقات پر میرے خلاف
06:50پروپاگینڈے کی مضمت کرتا ہوں
06:52کمر باجوا سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
06:54صرف رسمی ہیلو ہائی
06:56مائرسٹر سلمان صافدر نے کہا
06:57ان سی اے کیس میں اس تقالصہ کا ایک بھی گبہ موجود نہیں ہے
07:01سابقہ مقدمات کی طرح
07:02القادر ٹرس کیس بھی بری طرح ایکسپورٹ ہو جائے گا
07:15ہم پی ٹی آئی کے بجائے جی جو آئی کے ساتھ زیادہ مطمئن رہتے ہیں
07:18مشکل وقت میں مولانا فضل رحمان نے پی ڈی ایم کو لیڈ کیا
07:22وزیراعظم جمجیر رانا صنعہ کہتے ہیں
07:23کوئی شک نہیں
07:24نوٹس اس کے بعد مولانا کو سیاسی طور پر بہت اہمیت نے دی
07:27کسی سے چھوٹی موٹی غلطی یا کوتاہی ہوئی ہے
07:29تو اس مسئلے کے حل کیا جا سکتا ہے
07:31ترجمان جی جو آئی اسلام غاری کہتے ہیں
07:33ساماباد والوں نے کل ایک گھنٹے تک مجھے سڑکوں پر گھمایا
07:36شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئی نائن سے نکلے تھے
07:39کچھ لوگوں نے راستے میں تاقب کیا
07:41شادی ہال کی پاکنی میں پہنچے
07:42تاقب کرنے والے لوگوں نے گھیرے میں لیا
07:44میرے ساتھ بزرگ ساتھ میں
07:46ان کو زبدستی گاری میں کھنگ کیا گیا
07:48ایک گھنٹے سڑکوں پر گھمانے کے بعد
07:50مجھے کہیں اتارا گیا
08:08پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان
08:11مذاکرات کا فائنل راؤن
08:12جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ دوہرا دیا
08:16جاری ریلیف کو مصد دینے پر زور
08:18ہزار سی سی گاریوں اور زرعی شعبے کو بھی
08:20ریلیف سکیم میں شامل ہونے کی تجویز دی
08:22مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں
08:24لیاقت ملوش نے کہا کہ حکومت میں لیوی کے خاتمے کا مطالبہ جائز قرار دیا
08:28لیکن نیاشیں چھوڑنے کو تیار نہیں
08:30آئی ایم ایف سے بات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
08:33ہم لیوی کا وہ کمل خاتمہ چاہتے ہیں
08:35ایف بی آر کے ناکامیوں کا بوجھ عوام پر پڑتا ہے
08:37مذاکرات میں نائب وزیر آزم ساگار احسن اقوال نانسانہ
08:41لیاقت ملوش پر آسوچ شاہ اور نیگر بھی موجود تھے
09:17ایران جنگ عملی طور پر ختم ہو چکی
09:19تہران کے خلاف دوبارہ کاروائی کا انکام بہت کم ہے
09:22امریکی صدر ٹرپ نے بتا دیا
09:24کہاں قطر کے وزیر آزم کے ساتھ ملاقات اچھی رہی ہیں
09:27ایران سمیت کا یہاں معاملات پر تبادہ خیال کیا گیا
09:30دعویٰ کیا قطر سعودی عرب متحدہ
09:32عرب امانات مہرین کوئیت اور نیگر ملک موجودہ صورتحال
09:35برقرار رکھنے کے ہامی ہیں
09:36ان ملکوں کی ترجی ایران کے خلاف
09:38امریکی بحری ناکابندی اور نئے فوجی آپریشن
09:41آئرن گیٹ کو جاری رکھنا ہے
09:42امریکی وزیر خاردہ مارکو روگیو نے کہا
09:44امریکہ ایران سے بہتر مہایدہ کرنے کے لیے تیار ہے
09:47ایران بھی مہایدہ کرنا چاہتا ہے
09:49لیکن ابھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا
09:51فی الحال ایران کے خلاف
09:53بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں
09:55امریکی فوج کسی بھی وقت
09:57کاروائی کے لیے تیار ہے
10:12میرے مواقعزے کی کاروائی امریکہ کو لقصان پہنچانے کی سازش ہے
10:16امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کا مواقعزے کی تحریک پر ردعمل
10:20پینٹاگون میں پریس کانسنس کرتے ہوئے کہا
10:22ایران کے خلاف فوجی کاروائی کانونی ہے
10:24مواقعزے کی قرآدہ دشکنوں کو امریکہ کی کمجوری کا پیغام دے گی
10:28فوجی کاروائیوں کے دوران کسی امریکی وزیر دفاع کو عادے سے نہیں ہٹایا گیا
10:32کانونی فوجی آپریشن پر فوج اور قیادت کو سزا دینا تقریب کاری کے مترادف ہے
10:37امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کے مواقعزے کی قرآدہ کانگرس پی پیش
10:41ووٹنگ کل ہوگی
10:56آبنہ حرمز میں دو آئل ٹینکر میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
10:59ایرانی میڈیا کی مطابق پازارہ نے انقلاق کی بحریہ نے بتایا
11:02کہ ایک سپر ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
11:05دوسرا جہاز امریکی جنگی تیاروں کی حفاظت میں خفیہ راستے سے گزرنے کی کوشش
11:09کے دوران حادثے کا شکار ہوا
11:11جہازوں نے نیوگیشن سسٹم بند کر رکھے تھے
11:13ایرانی بحریہ کا دعویٰ ہے کہ دونوں ٹینکر آبنہ حرمز کے جنوبی ساحل کے قریب
11:25مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں پاکستان
11:29تنازیات کے پرند حل کا حامی ہے نار وزیراعظم ساگدار کا ماغلہ
11:33ڈالاگ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کہا اسام آباد میں مذاکرات کرانا
11:37پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان امن کے قیام کی کوشش کا
11:40اکاس ہے پاکستان یقینی بنائے گا افرانستان کی سرزمین ہمارے خلاف
11:45استعمال نہ ہو بھارت کی جانب سے پانی کو ہتھیار بنانے کی مخالفت
11:49کرتے ہیں علاقہ آئین کے لیے تنازیہ جمعہ کشنی کا حل ناگزید
12:03خلیجی دفاعی مزرعہ کا قویت میں مشترکہ پوجی کمانڈ کے تحت
12:06عسکری مرکز کھولنے کا اعلان بہرین میں اجلاس کے درام خلیج
12:10تعاون کانسل وکن ممالک کے مزرعہ دفاع نے منظوری دی اجلاس میں سعودی
12:17اجلاس میں کہا گیا مشترکہ پوجی کمانڈ کا ایڈوانس ٹھٹ کوارٹر کوئیت میں ہوگا
12:31پاکستان کی قطر سے اعلان جی کے حضور کی کوششیں تھے
12:34وزیر پیٹرولیوم علی پرویز ملک دوہا پہنچ گئے سیکرٹری پیٹرولیوم اور دیگر حکام بھی وقت میں شابل
12:39وفاقی وزیر قطری حکام سے موسم سرما میں اعلان جی کی حصول پر بات چیت کریں گے
12:44ذرائع پیٹرولیوم دیویجن کا کہنا ہے پاکستان لمبی مدد کی معاہدوں کے تحت قطر سے اعلان جی کارگوز کا حصول
12:50جاتا ہے
12:51حکومت مہنگے سپارٹ کارگوز کی بجائے قطر سے سستی اعلان جی لانا چاہتی ہے
12:56پاکستان کے قطر کے ساتھ اعلان جی سپلائے کی تبین مدد کے دو معاہدے ہیں
13:00آبناہ حرمز کی بندش کے باعث قطر سے اعلان جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے
13:17نئی چینی مارکیٹ میں آنے سے پہلے اضافی زخیرہ برامت کرنے کا فیصلہ
13:21ٹی سی پی نے ایک لاکھ آٹھ ہزار میٹرٹن چینی برامت کرنے کے لیے دوبارہ ٹینڈر جاری کر دیا
13:27برامت کے لیے اس بار کوئی کمس کم قیمت مقرر نہیں کی گئی
13:30چینی کا تمام زخیرہ کراچی کی پیوٹی گودا میں موجود ہے
13:33تیرہ نویمبر کو سب ساڑے گیارہ بجے ٹی سی پی دفتر کراچی میں مویاں کھولی جائیں گی
13:38کامیاب خریداروں کو محایدے کے بعد نوے روز میں چینی اٹھانا ہوگی
13:41ٹی سی پی کا پہلا ٹینڈر بولی موصول نہ ہونے پر منصوخ کر دیا گیا تھا
13:57تربیلہ ڈیم کے پانچ میں توسیعی منصوبے کی سرنگ میں حادثہ
14:00چیرمن بابدہ نے جوائے تحقیقات کے لیے محکمانہ انکواری کا حکم دے دیا
14:03چیرمن بابدہ نے جوائے حادثہ کا دورہ کیا
14:06واقعے کے تمام پہنوں پر مستمع ریپورٹ اور منصوبے کا ہنگامی ورک کلان تیار کرنے کی ہدایت
14:11کہا
14:11تربیلہ ڈیم کے برکسی دھانچے یا کسی اہم تنصیب کو خطرہ نہیں
14:15ڈیم سے پانی کا اخراج دیر لاکھ کیوسک ہے
14:18تجاوز کر سکتا ہے
14:19پی ڈیم میں نے ہر اپوس سوابی اور نوشہرہ کے لیے الارڈ جاری کر دیا
14:23دریاں سے قریب آبادیوں کو انخلاقی ہدایت
14:26تربیلہ ڈیم کے پانچ پہ توسیر منصوبے میں کھدائی کے دوران چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے
14:31پانی ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا
14:34واقعہ پر وزیراعظم آفیس پا بھی شدید اظہار تشریف
14:37تحقیقات کا حکم دے دیا
14:52سوڈر ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکہ کا سفیر نامزد کر دیا
14:56ان کی نامزدگی سینٹ کو بھیج دی گئی
14:58وائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد
15:01نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکی سفیر کی ذمہ داریاں ادا کریں گی
15:04نیٹلی بیکر گدشتہ سال جنوری سے پاکستان میں امریکی نازم العمور کے فرائض انجام دے رہی
15:20خیبر پختونخواہ کی تمام ڈیویجنل ہیڈکورٹرز میں آئی ٹی پارکس قائم کیے جانے شاہیے
15:25گورنر فیصل کریم کنڈی کی انفورمیشن ٹیکنالوجی بورٹ سے متعلق اجلاس میں گفتگو
15:29کہا سرکاری محکموں میں آن لائن ادائیگیوں کا موثر مربوط نظام متعارف کرانا ناگوزیر ہے
15:34کیش ٹریٹ نظام متعارف کرایا جا رہا ہے تو سرکاری داروں میں نفت ادائیگی کے نظام کیوں برقرار ہے
15:40سیکریٹری سائنس و آئی ٹی ایم ڈی آئی ٹی بورڈ اور دیگر کی انٹرنشپ پروگرام و دیگر اقدامات پر بھیفی
15:54حکومت کی اپیل منظور بلوچستان ہائی کوٹ نے عبدالمجید اچھکزئی کی بریت کا فیصلہ کالادم کرا دے گیا
15:59عبدالمجید اچھکزئی کو ساب انسپیکٹر کی حلاکت کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
16:04ساب ایک ایم پی اے کو فوری گرفتار کر کے سزا بھوکتنے کے لیے جیر بھیجنے کا ہو
16:08سابق روپن بلوچستان اسیمڈی نے جرافک ساب انسپیکٹر رتاولہ کو گاڑی تلے کچل دیا تھا
16:14ٹوال کورٹ نے دوہزار بیس میں دیت ادا کرنے پر عبدالمجید اچھکزئی کو بریت کیا تھا
16:26سینئر اینکر پرسن ربیہ احسن کے قتل کا کیس پولیس کا گرفتار ملزم احسن کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا
16:32فیصلہ
16:32پولی گرافک ٹیسٹ آدھ لہور میں کرایا جائے گا
16:35ٹیسٹ کے ذریعے ملزم سے اصل حقائق جاننے کی کوشش کی جائے گی
16:38پولی گرافک ٹیسٹ کی حتمی ریپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان ہے
16:41وفاقی وزیر اطلاعات اتاتار اور کہتے ہیں
16:44قاتل کی شفاف تحقیقات کے لیے حکومت اپنا کردار ادا کرے گی
16:47تحقیقات میں تمام پہلو مدد نظر رکھے جائیں گے
16:50گھرے لو تشدد کے انصر پر بھی تحقیقات ہوں گی
17:02کورٹ کے تھانا موترا کے مقدمے میں ادن پیشی پر عدالت نے ٹک ٹاکر انصر اور پتلو کی عبوری زمانت
17:07منسوک کر دی
17:08دو روز کے جسمانی ریوانڈ پر پولیس کے حوالے
17:11صدر پولیس سے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے
17:14ریوانڈ کے استعداہ کی تھی
17:16پتلو کی مہدی کی تقییم میں بھنگ در سے دو افراج جانباک اور اٹھارہ زخمی ہوئے تھے
17:20جانباک ریحان کے لاحقین کو دھمکیاں دینے پر گلشتہ روز
17:23مسٹر پتلو کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا تھا
17:35وادیہ کاغان کے سیحاتی مقامات بٹا کنڈی بے سر اور بابوسر ٹاپ پر برفاری
17:40سردی کی نئی لہر برفاری کا سلسلہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان
17:43آزاد کشمی میاں سے چودہ نومبر تک بارش اور برفاری کا امکان
17:47ایسٹی ایم اے نے الارٹ جاری کر دیا وادیہ نیلم جہلم ویلی باپ اور حویلی سمیت
17:53مختلف علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا پتشا
17:56چینی امریکی ٹیک کامپنی این اوڈیا کے سرورہ سے مطالق جاسوسی کا الزام مسترد کر دیا
18:01وزارت خاجہ کی ترجمہ نکال چینی کارتون آلیس وانگ پر جاسوس ہونے کا الزام
18:06چین کو بدنام کرنے کی کوشش
18:08سادر ٹرم نے کہا جنیسن وانگ سے بات کی
18:12جنیسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا
18:14کہ آلیس جاسوس ہے
18:15مجھے ان کے بات پر یقین ہے
18:17وہ بیان آشینی جاسوس سے ربابت کا سکینڈر لینورویڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
18:22جنیسن وانگ کو ایک ہی دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
18:26دنیا کے امیر ترین افراد کی فیرس میں دو درجے نیچے آگئے
18:37UFC کے چیف ایگزیکٹر دینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
18:42ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے
18:44UFC سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
18:46امریکی سادر ٹرمپ نے دینہ وائٹ کو
18:48وائٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی
18:59موسیقی